مولائے کائنات علی صلواة الله عليه کے علم کے بارے کئی احادیثِ معصومین ہیں جن میں سے ایک مشہور و معروف حدیث ھے رسول اللہ ص کی کہ ۔۔ اَنا مدينةُ العِلم و عليً بابُها "میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ" لہذا یہ حدیث اس بات بر حق کا مدلل اثبات ھے کہ علی مولا علم ہی نہیں بلکہ علم کے مالک و وارث بھی ہیں ۔۔
علی ابنِ ابی طالبِ ع نے فرمایا تھا پوچھ لو مجھ سے اس سے پہلے کے میں تم لوگوں کے بیچ میں نہ رہوں۔۔ کیوں کے میں زمین سے زیادہ آسمان کے راستوں سے واقف ہوں۔۔ دنیا میں جتنے اولیاء اللّٰہ گزرے ہیں وہ علی ع کی اسٹامپ کے ساتھ ہی عشق رسُول اللّٰہ اور پھر اللّٰہ تک پہنچے ہیں۔۔ اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسُول کی معارفت علی ع کے بغیر نہیں ملتی۔۔ 🙏🏾🙏🏾🙏🏾 لاکھوں کروڑوں درود سلام مُحمد آل محمد ص پر ❤❤❤
حضرت برخیا نے تخت بلقیس آنکھ جھپکنے میں دربار حضرت سلیمان ع میں لادیا تھا اپنے علم کے ذریعے۔جبکہ حضرت برخیا تھوڑے سے علم کے مالک تھے حضرت محمدص کا فرمان ہے میں علم کا شہر ہوں اور علی اٌس کا درواذہ ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ برخیا جو نام آپ نے لیا، یہ آپ مجھے کتاب بتا سکتے کہ قرآن میں یا کسی حدیث کتاب میں یہ نام استعمال ہوا ہو ان شخص کیلیے، صحیح سند بتائیے گا پلیز
Aik jin ne kaha me takht le aonga ap ke uthne se pehle to janab asif bin barkhia ne kaha k me palak jhapakne se pehle takht le aonga kiuke mere pas kitab ka thora sa ilm he
رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم علم کا شهر هین اور علیه السلام اسکا دروازه هین تو پهر حیرت کیون. آسمان کی راستون کا پته تو علی کو هی هوگا. حق هی علیه السلام
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے تمام پوتوں کو آسمان کے راستوں کا علم ہے ۔اور کیچھ کے پاس تمام آسمانوں پر جانے کی اجازت بھی ہے ۔ اور وہ ہروقت ذمین اور آسمان پر موجودگی ۔ہے
اگر تخت بلقیس کوئی انسان لیکر آتا تو حضرت سلیمان اسکا شکریہ ضرور اداء کرتے مگر انہوں نے کہا کہ "ھذا من فضل ربی"۔۔۔۔ انسانی تاریخ میں ایسا کوئی دوسرا واقع موجود نہیں جبکہ اللہ سے منسوب ایسی اور بھی آیات موجود ھیں۔ اور وہ کتاب ام الکتاب تھی جو صرف اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس ھے۔
انا مدینہ علم وعلی بابُھا( میں علم کا شہر ہوں اور علی دروازہ ہے) یعنی رسول پاک کے پاس تُمام علوم تھے اور وہ تُمام علوم آپ نے حضرت علی کو تعلیم فرمائے۔ اور قرآن میں ارشاد ہو رہا ہے کہ ہم نے ہر شئ کا علم امام مبین ہیں گھیر دیا ہے۔ اور پھر اللہ رسول پاک کی رسالت کی گواہی دیتے ہوئے اپنے ساتھ اس ہستی کا ذکر کر رہا ہے جس کے پاس کتاب( قرآن) کا علم ہے اور وہ ہستی حضرت علی ہیں۔ لہٰذا یہ کہنا درست ہے کہ وہ آسمان کے راستوں کا علم رکھتے تھے۔
maula e kainat sher e khuda Ali ibn e abi talib woh darwaza hain jin se guzrey bghair nabi pak(saw) k ilm tak nhi pohnch sktey..smjh nhi aati maula Ali(as) ka naam aatey hi sahil adeem idher udher ki baato mei kyo par jaatey..o sir koyi aap ko nhi kahey ga Ali ka shia..atleast aayein baayein shayein tou na krein...aap se tou zada jews ko pata Ali as ki shujaat aur ilm ka k woh kehtey k "khaiber was yours last chance"...Ali as k diye zakhm yaad krtey woh.. shame on us k itni bari hasti k ilm k baarey baat krtey ghabraney lgtey..
ایسی کو کهتی خلیفه تهو بلافصل رسول رب العالمین علی ابن ابی طالب ع اور یهیی هی همارا ایمان. رحمت للعالمین محمد ص کا جانشین خلیفه وصی وه هی هی جو زمین کی راستی سی اسمانو کی راستی پتاهو
@@SyedaUzmaSibtain درست فرمایا۔ آئین سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ کو پڑھنے والے، ساحل عدیم اور فرقان قریشی کو، خدا کا شکر ہے کہ، نہیں سمجھ سکتے۔ خدا ہر مسلمان کو اس سے بچائے کہ وہ جہل مرکب کو علم سمجھے۔ ان دونوں کی "معرکۃ الآرا تحقیقات" اگر کسی دینی ریسرچ مجلہ میں بھیجی جائیں، تو بھی، اور اگر کسی انٹرنیشنل سائینسی ریسرچ جرنل میں بھیجی جائیں، تب بھی، ردی کی ٹوکری میں جانے کے قابل ہیں۔ خدا ہر مسلمان کو اس سے بچائے کہ وہ جہل مرکب کو علم سمجھے۔
It's very unfortunate that we invite so called motivational speakers to speak on religious topics..... Who don't even know how to dress according to sunnah..... Very sad
سلیمان نبی کے وصی کے پاس علم الکتاب نہیں بلکہ کتاب میں سے کچھ علم تھا۔علم من الکتاب۔ (نمل آیت 40) علم الکتاب کامصداق ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد صرف علی بن ابی طالب علیہ السلام ہیں ریفرینس کے لئے سورہ رعد کی آخری ایت کی ترجمہ اور تفسیر ملاحظہ فرمائیں ٹیلی ویژن پرنٹ میڈیا کے لیے ذہن نشیں کر لیں دوبارہ ریفرینس دینا ہو تو والسلام
لوگ کہتے ہیں 900 یا 950 سال حضرت نوح علیہ السلام کی مادی یا جسمانی عمر ہے ۔ یہ غلط اور بالکل غلط ہے ۔۔ یہ حضرت نوح علیہ السلام کی شریعت کی عمر ہے نہ کہ جسمانی ۔۔ لوگ مکس اپ کر دیتے ہیں ۔۔ بات کو کلئیر کر کے نہیں کرتے ۔۔ ہر چیز مادی یا جسمانی سمجھتے ہیں ۔ مثل شریر یہود ۔
Bhai Jo NASA ki ap bat Kar Rahy Hain . WO space tak gay Hain WO BHI sahe tarha search nahe Kar saky . Asmaan tak koi BHI nahe gea . Or MULA ALI A.S TU BABUL ILAM HAIN WO ASMAN NAHE ASMANOO YANI 7 ASMANOO K RASATY JANTY HAIN
it is impossible to know or understand the greatness of Hazrat Ali [A.S]
acha !!
@@Zubair-Khan G
@@Zubair-Khanbaghne walo ko manane walo ki Samaj main nahi atte Ali A.S ki Azmat.
@@Zubair-Khanbug z ahle bait spotted 🤢
it is impossible to know or understand the greatness of all the Sahaba's
مولا علی علیہ السلام کی معرفت حاصل ھو جائے تو تب مزا آ ئے گا علم حاصل کرنے کا اس علم پہ عمل کرنے کا
حضرت علی مرتضیٰ رضی الله عنہ کی عظمت اور مرتبے کو سمجھنا محال ہے، جس کی وجہ آپ کی نبی ﷺ سے محبت، تربیت اور براہِ راست علم و حکمت کا استفادہ ہے۔
مولائے کائنات علی صلواة الله عليه کے علم کے بارے کئی احادیثِ معصومین ہیں جن میں سے ایک مشہور و معروف حدیث ھے رسول اللہ ص کی کہ ۔۔
اَنا مدينةُ العِلم و عليً بابُها
"میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ"
لہذا یہ حدیث اس بات بر حق کا مدلل اثبات ھے کہ علی مولا علم ہی نہیں بلکہ علم کے مالک و وارث بھی ہیں ۔۔
Mola Ali (AS)
MashaAllah SubhanAllah Alhamdulillah JazakAllah InshaAllah🙏
❤Ali Haq Ali Haq Ali Haq ❤
Mola Ali ki Shan bohat arfa o ahla ha jis ko smjhna mumkin Nahi. Bas surrender karnay main bachat ha
Moula Ali(as) k dushmanon pr Laanaten BeShumar.
اللہ عزوجل حضرت علی علیہ السلام کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ❤
Salam Ya Mola Ali as ❤❤❤
Mola Ali As
Haq hai ,moula Ali ki shan
Beshak
علی ابنِ ابی طالبِ ع نے فرمایا تھا پوچھ لو مجھ سے اس سے پہلے کے میں تم لوگوں کے بیچ میں نہ رہوں۔۔ کیوں کے میں زمین سے زیادہ آسمان کے راستوں سے واقف ہوں۔۔ دنیا میں جتنے اولیاء اللّٰہ گزرے ہیں وہ علی ع کی اسٹامپ کے ساتھ ہی عشق رسُول اللّٰہ اور پھر اللّٰہ تک پہنچے ہیں۔۔ اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسُول کی معارفت علی ع کے بغیر نہیں ملتی۔۔ 🙏🏾🙏🏾🙏🏾 لاکھوں کروڑوں درود سلام مُحمد آل محمد ص پر ❤❤❤
Subhanallah..bahut acchi haq bat boli..sir apne...HAQ..MAULA ALI
Mola Ali as❤
امام علی علیہ سلام
مجھے زمین کے راستوں سے زیادہ آسمانوں کے راستوں کا پتہ ہیں۔۔۔
Beshak
Haq hai
" شہر علم ہوں اور على اس کا درواذه" مشہور ترین اور صحیح السند حدیث ہے تو پھر جو علم بھی آئے گا شہر میں دروازے سے ہی آئے گا نا۔
I’m just Speechless for Sahil Adeem sir ❤
Teray jaisay log 'speechless' hi rahain to behtar hay.
@danishm.3417 it’s okay sir
پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ میرے ممبر پر بندر نظر آئیں گے اور ساحل عدیم نے ثابت کر دیا
jahalat her jaga hoti hay jesy aap
وہ عام آدمی کی طرح دنیا ں میں رہتے ہیں۔
SUBHANALLAH 🌹
جانے خدا کیا راز علی ہے وصی رسول کو یا رسول جانے یا رسول کا خدا جانے ہمیں کیا معلوم علی کیا ہے اج نہیں تے کل سارے علی علی کہن گے علی حق ہے سچ ہے
حضرت برخیا نے تخت بلقیس آنکھ جھپکنے میں دربار حضرت سلیمان ع میں لادیا تھا اپنے علم کے ذریعے۔جبکہ حضرت برخیا تھوڑے سے علم کے مالک تھے حضرت محمدص کا فرمان ہے میں علم کا شہر ہوں اور علی اٌس کا درواذہ ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ برخیا جو نام آپ نے لیا، یہ آپ مجھے کتاب بتا سکتے کہ قرآن میں یا کسی حدیث کتاب میں یہ نام استعمال ہوا ہو ان شخص کیلیے، صحیح سند بتائیے گا پلیز
@@muhammadsohaibansar709 گوگل پر چیک کرلو کافی معلومات مل جائیں گی۔
@@muhammadsohaibansar709گوگل پر بہت معلومات ہیں دیکھ لیں۔
@@muhammadsohaibansar709 nahi pta bhai, self made
Yai name shiyad hadrat abdullah ibn abbas sy marvi hy tafseer abdullah ibn abbas mai@@muhammadsohaibansar709
4:34 وہ افریت نہیں آصف بن برخیا تھس جن نہیں انسان تھا
قیاس آرائیاں ہیں کنفرم نہیں
Aik jin ne kaha me takht le aonga ap ke uthne se pehle to janab asif bin barkhia ne kaha k me palak jhapakne se pehle takht le aonga kiuke mere pas kitab ka thora sa ilm he
Asif bin barkhia hazrat yousuf a s ke wasi the
MOLA ALI 🙏🙏🙏
JA ALIMADAD 🎉🎉🎉🎉🎉
Shrik
آسمانوں کے رستوں کا علم تھا تو کسی یونیورسٹی کی بنیاد رکھ کر کمپیوٹر، ہوائی جہاز، اور وہ تمام ایجادات کی تعلیمات دیتے جو آج سائنس سکھاتی ہے۔
Sahil Adeem is a great intellectual of our times.
Leikan wo topic penahein rehta idhar udhar ghoom jata hae
Haq mola Ali
مطلب یہ کہ، علی (ز،ع)
حضور (ص،و) سے بھی اوپر لے رھے ھو
اور نبی کی شان ، سے بھی انکاری اور ان کی حیثیت سے بھی انکاری
SubkhanAllah
Sahil adeem you beautiful described
Mashallah
Jb bi AP SAWW ka zikar mubrak ho to pls darood pak pary SAWW
ek nishist me ek bath parhni Lena kaafi hota hai
سبحان اللہ
رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم علم کا شهر هین اور علیه السلام اسکا دروازه هین تو پهر حیرت کیون. آسمان کی راستون کا پته تو علی کو هی هوگا. حق هی علیه السلام
Sahil adeem is diamond
Kindly remove the background music please. It's so distracting
ھمارا معاشرہ مسلسل اخلاقی پستی کی طرف جا رھا ھے ۔انسانیت مر رھی ھے اور یہ صاحب آسمانی راستوں کی بات کر رھے ھیں😢
یہ جہاز ھے 😂 کراچی والے سمجھ گئے ہونگے جگہ جگہ کچرے پر بیٹھے نظر آتے ہیں
Sahil aadeem is best
Haq Ya Ali a.s
Beshaq
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے تمام پوتوں کو آسمان کے راستوں کا علم ہے ۔اور کیچھ کے پاس تمام آسمانوں پر جانے کی اجازت بھی ہے ۔ اور وہ ہروقت ذمین اور آسمان پر موجودگی ۔ہے
ساحل عدیم صاحب جنگ خیبر میں علی ع مدینہ میں تھا جب محمد ص نے جب ناد علی پڑا تو علی ع سیکنڈوں میں حاضر ہوئے کیا خیال ھے
اگر تخت بلقیس کوئی انسان لیکر آتا تو حضرت سلیمان اسکا شکریہ ضرور اداء کرتے مگر انہوں نے کہا کہ "ھذا من فضل ربی"۔۔۔۔
انسانی تاریخ میں ایسا کوئی دوسرا واقع موجود نہیں جبکہ اللہ سے منسوب ایسی اور بھی آیات موجود ھیں۔
اور وہ کتاب ام الکتاب تھی جو صرف اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس ھے۔
Zabardast conversation ❤❤❤
MashaAllaha sahil bhai
Moula Ali AS say bughz Ahlsumnat ko jahanum may lay jayay ga
Maula Ali dafn es dunya may dfn hay laken political mafadat ki khatir abne ummaya NY ghayeb kia takeh ahl tashia ka markz na banay.
’’میں زمین کی راہوں سے زیادہ آسمان کے راہوں سے واقف ہوں‘‘ (نہج البلاغہ، خطبہ187). یہ اللہ کا دیا ہوا علم ہے
براہ کرم ساحل عدیم اور فرقان قریشی کے ساتھ ایک سیشن کریں۔
Both are story makers..🤣🤣
Ye gana q lgaya hy background me
Background music kam karein
Kindly don't use background music
Aslamo alaikum Sahil Saheb Aap Urdu me baat Kiya kren hm jesy English zyada NAHI saj skty shukriya hamari comi zuban Urdu he
Sahil sir aa great mentor ❤
انا مدینہ علم وعلی بابُھا( میں علم کا شہر ہوں اور علی دروازہ ہے) یعنی رسول پاک کے پاس تُمام علوم تھے اور وہ تُمام علوم آپ نے حضرت علی کو تعلیم فرمائے۔ اور قرآن میں ارشاد ہو رہا ہے کہ ہم نے ہر شئ کا علم امام مبین ہیں گھیر دیا ہے۔ اور پھر اللہ رسول پاک کی رسالت کی گواہی دیتے ہوئے اپنے ساتھ اس ہستی کا ذکر کر رہا ہے جس کے پاس کتاب( قرآن) کا علم ہے اور وہ ہستی حضرت علی ہیں۔ لہٰذا یہ کہنا درست ہے کہ وہ آسمان کے راستوں کا علم رکھتے تھے۔
Janab asif bin barkhia jo wasi the hazrat suleman k un k pas kitab ka thora ilmtha jbk maula Ali k pas choro kitabo ka ilm tha
maula e kainat sher e khuda Ali ibn e abi talib woh darwaza hain jin se guzrey bghair nabi pak(saw) k ilm tak nhi pohnch sktey..smjh nhi aati maula Ali(as) ka naam aatey hi sahil adeem idher udher ki baato mei kyo par jaatey..o sir koyi aap ko nhi kahey ga Ali ka shia..atleast aayein baayein shayein tou na krein...aap se tou zada jews ko pata Ali as ki shujaat aur ilm ka k woh kehtey k "khaiber was yours last chance"...Ali as k diye zakhm yaad krtey woh.. shame on us k itni bari hasti k ilm k baarey baat krtey ghabraney lgtey..
ایسی کو کهتی خلیفه تهو بلافصل رسول رب العالمین علی ابن ابی طالب ع اور یهیی هی همارا ایمان. رحمت للعالمین محمد ص کا جانشین خلیفه وصی وه هی هی جو زمین کی راستی سی اسمانو کی راستی پتاهو
Do you travel by plane or portals
❤❤❤
کہانیاں اور مزید کہانیاں۔جہالت میں اضافہ کرنا ہو تو اس کہانی باز کو سنتے رہیں
♥پاکستان کا بنیادی مسئلہ♥
نہ قرضے ہیں، نہ کرپشن ہے
مسئلہ سماج کی پیداواری بنیاد تعمیر کرنے کے بجائے خیالی دنیا میں گُم رہنا ہے
❤
ساحل عدیم کے نظریات مہنگے نشے کے نتائج ہیں۔
Lagta hai tu 24 no.hai
بلکل یہ نشئی نوجوانوں کو جانے کونسی کہانیاں سنا سنا کر مدہوش کرتا رہتا ہے۔ عملی کام کوئی نہیں بس قصے کہانیاں
یہ باتیں آپ کی سمجھ نہیں آین گی آپ ٹِک ٹاک دیکھآ کریں
@@SyedaUzmaSibtain
خدا کوڑا کرکٹ سمجھنے سے محفوظ رکھے۔
ٹک ٹاک کا طعنہ اپنے جیسوں کو دیجیے۔
ہم ابن عربی اور غزالی کے اسیر ہیں۔
@@SyedaUzmaSibtain
درست فرمایا۔ آئین سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ کو پڑھنے والے، ساحل عدیم اور فرقان قریشی کو، خدا کا شکر ہے کہ، نہیں سمجھ سکتے۔
خدا ہر مسلمان کو اس سے بچائے کہ وہ جہل مرکب کو علم سمجھے۔
ان دونوں کی "معرکۃ الآرا تحقیقات" اگر کسی دینی ریسرچ مجلہ میں بھیجی جائیں، تو بھی، اور اگر کسی انٹرنیشنل سائینسی ریسرچ جرنل میں بھیجی جائیں، تب بھی، ردی کی ٹوکری میں جانے کے قابل ہیں۔
خدا ہر مسلمان کو اس سے بچائے کہ وہ جہل مرکب کو علم سمجھے۔
مارکیٹ میں نیا آیا ھے
inhone aaj koi Hollywood movie ki daleel nahi di apni baat ko support karne. 😶
Baatain sun ni hy ya music had hai....totally divert the attention
Ali bin Abi talb RA
Ali Abitalib AS
Waoooow Delicious.
عامر لیاقت 2
Background music is disturbing
AP bhai hin hmary min NY AP sy melna hy
Why the music in back ground ?
Ali bin Abi Talib Nabi ke shoulders per khary howy thy aur aasmano ke raasty jaan gae
ساحل عدیم قران کی کھلی خلاف ورزی کرتا ہے اور باہئبل کے قصے الٹے سیدھے بیان کرتا ہے
Lecture.. Unlimited..
Allahyarii
❤️❤️❤️🌹🌹🌹🤲🤲
Ali na hota.. hindostan na hota. Ya Ali Madat
Nice
Sahil Adeem the great man
Music na lagaya kare please
Ali awal imaaat ne na insaaafi ki moulaaa k Sath ..pahlaaaa khalifaaa Ali as q k ap sawl unkooo moulaaa banaaaa k geaaa theaaa
There is so much pain in the voice of sahil adeem. I genuinely feel for this guy. He seems disappointed and dejected.
I always feel the same and dil phatata to see him like this.
یہ کونسی کتاب میں ہے حدیث لکھی ہوئی ہے
Mera Khan meri jaan hai
Vgood
Kindly remove back ground music
It's very unfortunate that we invite so called motivational speakers to speak on religious topics..... Who don't even know how to dress according to sunnah..... Very sad
سلیمان نبی کے وصی کے پاس علم الکتاب نہیں بلکہ کتاب میں سے کچھ علم تھا۔علم من الکتاب۔ (نمل آیت 40)
علم الکتاب کامصداق ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد صرف علی بن ابی طالب علیہ السلام ہیں ریفرینس کے لئے سورہ رعد کی آخری ایت کی ترجمہ اور تفسیر ملاحظہ فرمائیں
ٹیلی ویژن پرنٹ میڈیا کے لیے ذہن نشیں کر لیں دوبارہ ریفرینس دینا ہو تو والسلام
Ali ibn e abi Talib moula e kainat hain pher kis baat ka doubt
😢😢😢😢😢
لوگ کہتے ہیں 900 یا 950 سال حضرت نوح علیہ السلام کی مادی یا جسمانی عمر ہے ۔
یہ غلط اور بالکل غلط ہے ۔۔
یہ حضرت نوح علیہ السلام کی شریعت کی عمر ہے نہ کہ جسمانی ۔۔
لوگ مکس اپ کر دیتے ہیں ۔۔ بات کو کلئیر کر کے نہیں کرتے ۔۔
ہر چیز مادی یا جسمانی سمجھتے ہیں ۔ مثل شریر یہود ۔
What's the hadith no/reference that water for great flood came from Galaxy Jarrah ?
Can please stop background music ???
Bhai Jo NASA ki ap bat Kar Rahy Hain . WO space tak gay Hain WO BHI sahe tarha search nahe Kar saky . Asmaan tak koi BHI nahe gea . Or MULA ALI A.S TU BABUL ILAM HAIN WO ASMAN NAHE ASMANOO YANI 7 ASMANOO K RASATY JANTY HAIN
Syedna Ali bin abi talib ki baat hadith nhi kehla sakti.
کونسی کتاب؟
Asmani kitab or saheefe jo anbia per nazil hote the
4:39 Ilm ul kitab nhi kitab me se ilm hai kaha tha
Sawal puchne wale dekho kitne islamic hai