Exceptional answer, this is what our country men needed to understand. Selfishness is highly common. Please understand it now. We’re lucky to have Sahil Adeem among us.
Who is launching Sahil Adeem .this kind of talk not Allowed in Pakistan. There is an Agenda behind all this? Freedom of speech restricted in Pakistan and how come Sahil is talking all this without any fear is he not human like us has not have family پاکستان میں تو سچ اور حق بولنے والوں کو اٹھا لیتے ھیں۔ دال میں کچھ کالا ھے۔ اللّٰہ فلسطینی بچوں مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین ۔ مگر اس ملک پاکستان میں روزانا ھزاروں لوگ بموت مر جاتے ھیں کوی پوچھنے والا نہیں ۔
@@mohammadadilshaikh6566 Bro you may disagree,but guys like these are actually organically . Banda ho bata raha hai agree/disagree with him. But what he says is basically correct. Now Bhai Launch kabhi bhi nahi howay.. Yahan na conspiracy theory.
Sahil sahib ne bohat deep bat ki hai or bohat achi bat ki hai yahi bat pori muslim umah or Pakistan ki awam ko samajhni hai or apne gharon se hi jehad shuro karna hai
پاکستان کے مسلمانوں کا کچھ نہیں ہو سکتا کیونکہ ہم بھیڑ بکریاں ہیں اور سچی بات سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہیں اس لئے ہمارا یہ حال ہے😢 ساحل بھائی ایسے ہی کام کرتے رہیں اللہ اپ کو کامیاب کرے گا انشاء اللہ جو حق پہ ہوتا ہے وہ کبھی نہیں گھبراتا امام حسین کی طرح
بھاٸ عدیل تواپنا کام کر ھی رھے ہیں ھمیں یہ سوچنا ہے کہ ھم عدیل کو buck up کرنے کے علاوہ کیا کر رھے ہیں ۔کیا ھم انکا عملی ساتھ دے رھے ییں ۔امام حسین تو گھبراتے نہی تھے گھبرانا تو جو انکے مددگار نہی بنیے انکو بنتا ہے
ساحل بھائی 100% صحیح بہت ہی افسوس کی بات ہے واقعہ ہی یہ کفار کبھی بھی مسلمان ہونے کو تیار نہیں ہوں گے استغفار مسلمان کیا جواب دیں گے اللہ تعالٰی کو کہ کیا کیا انھوں نے مسلمان بچوں اور بزرگوں کے ساتھ جب وہ اتنی بڑی مشکل میں تھے 😔😔😔😔😔😔😔
Baten sari thek hen but yeh btain sahil bhai hm ghr beth k kya kren? Kya apny koi protest organise kia hai jis me hm asky? Hm kahan jain ? Kaisy heLp kren? Practically road map den kindly..
@@yournoone4381 ساحر بھائی کے ساتھ لاکھوں کی تعداد میں نوجوان نسل لڑکیاں لڑکے جڑ چکے ہیں۔اور ہزاروں کی تعداد میں واٹس ایپ گروپ بن چکے ہیں جن میں اپ کو عربی لینگویج کے علاوہ اور بہت کچھ سکھایا جاتا ہے۔ہائلی ایجوکیٹڈ لوگ سال بھائی کے ساتھ اٹیچ ہیں۔
سماء نیوز والی ساحل صاحب سے پوچھنا کہ کیا جو قانون حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر عذاب کے وقت لاگو ہوا تھا وہی قانون حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی قوم پر آج فلسطین کے مسلمانوں کی مدد نا کرنے پر لاگو ہے۔ کیا فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی پیشن گوئیاں کئی سو سال پہلے نہیں ہوئی تھی مہربانی فرما کر دو منٹ اس پر بات کر لیں۔
ساحل اللہ پاک سلامت رکھے امین۔۔۔۔اس وقت تو یہ لگ رہا ھے ہم مسلمان ھیں لیکن اصل میں مسلمانی کا کردار ادا کرنے والے نہیں فرق صاف ظاہر ھے فلسطین کا نمونہ عالم اسلام کے سامنے ھے کہ یہ مسلمان حکمران کس حد تک گر چکے ھیں۔ماسوائے دو تین ملکوں کے تمام عالم اسلام خاموش تماشائی ھو ۓ ھیں
ہم بھی تو فلسطین کے معاملے صرف تنقید ہی کررہےہیں ہم کونسا سڑکوں پر نکل کر احتجاج کررہےہیں۔چند مولوی فوٹو شوٹ کی خاطر دوگھنٹے سڑکوں پہ سیر کر کے گھروں کو چلے جاتےہیں۔نکلے آپ سڑکوں پہ احتجاج کریں۔گھرمیں بیٹھ کر محض تنقید برائے تنقید۔ساحل بھائی کی ٹیم بھی کافی بڑی تعداد کی ہے وہ بھی نکلیں فلسطین کےلیے۔باتیں کرنا آسان ہے۔
اسلامک میسجنگ سسٹم ( I M S) کے نام سے گوگل میں سرچ کریں۔وہاں ائی ایم ایس کی ویب سائٹ مل جائے گی ساحل بھائی کئی سالوں سے نفاذ دین کے لیے کام کر رہے ہیں۔لاکھوں نوجوان لڑکے لڑکیاں پوری دنیا سے ساحل بھائی کے ساتھ اٹیچ ہو چکے ہیں۔پورے پاکستان میں یہ واحد بندہ ہے جو مسلمانوں کو نفاز دین کے لیے جگا رہا ہے۔اور سائنس کو قران سے ثابت کر رہا ہے۔اپ یوٹیوب پر ساحل بھائی کی بے شمار ویڈیوز میں سے کچھ دیکھ لیں۔ اپ کو اسلام کا وہ روپ نظر ائے گا جو ہم مسلمانوں سے جان بوجھ کر چھپایا گیا ۔
آج کل ہر مسلمان یہی کہتا ہے اپنے کام سے کام رکھو ۔ مگر لوگ کیا جانے کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز اور علم زبان عقل کا بھی حساب لے گا ۔اور نہیں بھائی نہیں ہم نہیں جائیگے ۔ 😢 بہت مشکل ہے ۔
بھائ ساحل عدیم صاحب۔۔نہایت واجبی جواب دیا آپ نے۔ہم تو بھارت میں اپنا احتجاج اور مطالبات حکومت ِ ہند تک پہنچاتے ہیں ضلع کلکٹر کو میمورینڈم دے کر۔۔۔وہاں دھرنے دے کر۔۔آپ سب حکومت پاک کو مجبور کریں کہ وہ ازرائیل پر فوجی کاروائ کرے۔۔پاک حکومت کیا کر رہی ہے۔
Sharq e urdan aur Palestine ka darmiyani area Mei dead sea k jonobi hissey mei hai Jahan Hazrat loot A.S ki basti thi aur JB Makkah se log shaam jatey they tu ye basti rastey Mei aati hai
I don’t understand why sahil is always trying to criticise the mufti or molana and trying to devalue namaz and ibadat instead he should be criticising the Islamic government and leadership.
Exceptional answer, this is what our country men needed to understand. Selfishness is highly common. Please understand it now. We’re lucky to have Sahil Adeem among us.
@@qamarriasat1764 mind your language
Hamai hkomat help nahin karna chahti
Who is launching Sahil Adeem .this kind of talk not Allowed in Pakistan. There is an Agenda behind all this? Freedom of speech restricted in Pakistan and how come Sahil is talking all this without any fear is he not human like us has not have family پاکستان میں تو سچ اور حق بولنے والوں کو اٹھا لیتے ھیں۔ دال میں کچھ کالا ھے۔ اللّٰہ فلسطینی بچوں مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین ۔ مگر اس ملک پاکستان میں روزانا ھزاروں لوگ بموت مر جاتے ھیں کوی پوچھنے والا نہیں ۔
@@mohammadadilshaikh6566Baapow ka followers...Galat kya bola sahil ne...Tumhare lootere politicians k khilaf balna galat hai
@@mohammadadilshaikh6566 Bro you may disagree,but guys like these are actually organically .
Banda ho bata raha hai agree/disagree with him. But what he says is basically correct.
Now Bhai Launch kabhi bhi nahi howay..
Yahan na conspiracy theory.
One of the best unitiative taken by Samaa tv. Sahil bhai thank you for guiding this youth.
Ap ko es guidenes sa Kiya guiding Mili ? I mean ap ko Kiya samjh ai ?
P67
Sahil Shia Ulema Per Tanqeed Kiun Nahi Karta???
Kiun apnay Shia ulema ke ghaltion ko highlight nahi karta???
Why the bias??
Sahil sahib ne bohat deep bat ki hai or bohat achi bat ki hai yahi bat pori muslim umah or Pakistan ki awam ko samajhni hai or apne gharon se hi jehad shuro karna hai
امر بالمعرف و نہی عنل منکر ہی سب سے بڑا فریضہ ہے اسلام کا
Allahsubhanahuwatallah bless you and your family's ♥️ Sahil Adeem
SAHIL ADEEM SB
BAHUT ACHA JAWAB
AAMNA BAHEN KO AAPNEY DIYA.
Zabardst SubhanAllah ❤
Kia dunya me thay kabhi musalman mojood????
Love from medina munawwara love sahil adeem❤
Main bhi just yehi baat bolta hoon kuchh din pehle kayi logon ko ye baat bola ab bhi yehi bolta hoon❤❤❤❤❤
سلامتی ہو آپ پہ... بہت خوشی ہوئی کہ آپ مدینہ منورہ سے ہیں....
@@TheMotivationalMatrix01 main India ka hoon abhi Madina munawwara me 2 saal lagbhag ho gaye
جیو ڈاکٹر ساحل اپ پر اپکے محترم والدین پر ملین سلام۔وطن عزیز کی انکھیں کھولنے پر میں بھت ممنون ومشکور ھوں۔بارک اللہ فیکم
Ameen
Best lecture have ever heared from Sahil Adeem. Great job 👍
Mashallah sahil sb has very clear concept of touheed and risalat
Sahil bai, zinda Abad.
Appreciate your efforts and your concern ( sincerity) about Muslims Ummah ☪️ 😊
Excellent effor sir sahil adeem you are a big asset in Pakistan ❤
One and only sahir adem JazaAllah
Best answers by Sahil Adeem
Very nice sir,kya knowledge hai,highly appreciated 🖤🖤
Ampathy, critical comparison and analogy, Reality based action is all missing predominantly in Pakistan! Superb Words
پاکستان کے مسلمانوں کا کچھ نہیں ہو سکتا کیونکہ ہم بھیڑ بکریاں ہیں اور سچی بات سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہیں اس لئے ہمارا یہ حال ہے😢 ساحل بھائی ایسے ہی کام کرتے رہیں اللہ اپ کو کامیاب کرے گا انشاء اللہ جو حق پہ ہوتا ہے وہ کبھی نہیں گھبراتا امام حسین کی طرح
بھاٸ عدیل تواپنا کام کر ھی رھے ہیں ھمیں یہ سوچنا ہے کہ ھم عدیل کو buck up کرنے کے علاوہ کیا کر رھے ہیں ۔کیا ھم انکا عملی ساتھ دے رھے ییں ۔امام حسین تو گھبراتے نہی تھے گھبرانا تو جو انکے مددگار نہی بنیے انکو بنتا ہے
Great massage for us
Very true brother
Great explanation
JazakAllah khair
We all Muslims Need Sahil Adeem's like patient , knowledge , courage ,,,
Thanks a million for very informative information.
He is so handsm and awsm name. And so knowledgeable. His wife is lucky
😂😂
Sahil Bhai ap bilkul sahi farma rahe he hum plelestonian logo k mujrim he Sajid khan from india
Great , excellent Sahil, you are absolutely right.
Beshak 😢😢😢 Sahil Sahab right
AllahoAkbar Mashallah BeaShak LabakYaa Hussain As Labk Yaa Ahal E Bayat Aap kee Azamat ko Salam Haq Yaa Ali As
Mashallah Zabardast Best Reply
ساحل بھائی 100% صحیح بہت ہی افسوس کی بات ہے واقعہ ہی یہ کفار کبھی بھی مسلمان ہونے کو تیار نہیں ہوں گے استغفار مسلمان کیا جواب دیں گے اللہ تعالٰی کو کہ کیا کیا انھوں نے مسلمان بچوں اور بزرگوں کے ساتھ جب وہ اتنی بڑی مشکل میں تھے 😔😔😔😔😔😔😔
100% true
یا اللہ معاف کرنا توبہ توبہ توبہ استغفار
Gajab ka banda hai bht ilm rakhta hai
MashaaAllah tabarakAllah Sahil sir
Sahil Bhai jaan aap ki speech bht amazing hai
Bilkul sahi kaha
Sir ap nae aankhaen kol di
Lakin Jo samjhe.
U r great sir
Mashallah, kia insan hai, sahil sb
Here only for Sahil adeem ❤
Baten sari thek hen but yeh btain sahil bhai hm ghr beth k kya kren? Kya apny koi protest organise kia hai jis me hm asky? Hm kahan jain ? Kaisy heLp kren? Practically road map den kindly..
Masjidon ma ja kr logon ko jama kr kh muftiyo ph pressure dalai kh jihaad ka fatwa dai
Isi sawal ki talash genocide k start sy hai pr ab tak nahi mila
اسلامک میسجنگ سسٹم کی ویب سائٹ پر جائیں ساحل بھائی کا وہاں پر کام دیکھیں۔ہم کیا کر سکتے ہیں اس کا جواب بھی اپ کو وہاں سے ہی مل جائے گا
@@dingtoneshanshani5815 JzakAllah khair
@@yournoone4381
ساحر بھائی کے ساتھ لاکھوں کی تعداد میں نوجوان نسل لڑکیاں لڑکے جڑ چکے ہیں۔اور ہزاروں کی تعداد میں واٹس ایپ گروپ بن چکے ہیں جن میں اپ کو عربی لینگویج کے علاوہ اور بہت کچھ سکھایا جاتا ہے۔ہائلی ایجوکیٹڈ لوگ سال بھائی کے ساتھ اٹیچ ہیں۔
سماء نیوز والی ساحل صاحب سے پوچھنا کہ کیا جو قانون حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر عذاب کے وقت لاگو ہوا تھا وہی قانون حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی قوم پر آج فلسطین کے مسلمانوں کی مدد نا کرنے پر لاگو ہے۔
کیا فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی پیشن گوئیاں کئی سو سال پہلے نہیں ہوئی تھی مہربانی فرما کر دو منٹ اس پر بات کر لیں۔
It's a time of shame for Muslim ummah
SAHIL BHAI BOHT NICELY EXPLAIN KRTY HY , ❤
❤❤❤Sahil Adeem ❤ILove you too much 😘 سلام you are right ✅️
Great muslim asset Sahil Adeem
جزاك الله خير
Sahil bhai darasal Ustaad e Mohtram kehlane ke sahi haqdar hain.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah
Perfect answer
بہت خوب ساحل
ہم شکر گذار ہیں۔
ساحل کے اسلوب میں غلطیاں بہت کم ہیں۔
ماشاءاللہ
Asloob meaning
Sahil adeem is saying 💯 true
*YA SHEIKH APNI APNI DEKH WALA ZAMANA HAI. JIS KE LATHI US KE BHENS PEHLAY DIN SE DUNYA KA QANOON HAI*
@@homecats3323 Nahi
Very good Sahil Sahab ...
ساحل اللہ پاک سلامت رکھے امین۔۔۔۔اس وقت تو یہ لگ رہا ھے ہم مسلمان ھیں لیکن اصل میں مسلمانی کا کردار ادا کرنے والے نہیں فرق صاف ظاہر ھے فلسطین کا نمونہ عالم اسلام کے سامنے ھے کہ یہ مسلمان حکمران کس حد تک گر چکے ھیں۔ماسوائے دو تین ملکوں کے تمام عالم اسلام خاموش تماشائی ھو ۓ ھیں
ہم بھی تو فلسطین کے معاملے صرف تنقید ہی کررہےہیں ہم کونسا سڑکوں پر نکل کر احتجاج کررہےہیں۔چند مولوی فوٹو شوٹ کی خاطر دوگھنٹے سڑکوں پہ سیر کر کے گھروں کو چلے جاتےہیں۔نکلے آپ سڑکوں پہ احتجاج کریں۔گھرمیں بیٹھ کر محض تنقید برائے تنقید۔ساحل بھائی کی ٹیم بھی کافی بڑی تعداد کی ہے وہ بھی نکلیں فلسطین کےلیے۔باتیں کرنا آسان ہے۔
چیف صاحب کی ایک ہاں سب فلسطین کےلیے نکل کھڑے ہونگے۔نمبر ون ہیں ہم مگر
ساحل بھائی بہت زبردست بات کر دی
good thing he doesnt do "SUNNI SUNNI" rather calls it Ahl Us Sunnaht Wal Jamaah, great!
Love For Sahil Adeem
MashAlah Sahil bhai dill jeet lie..
Sir u r great teacher
100/ unique and true explination❤
Sachc karwa hota hai sahil sir ap sahi samja rahe hai 😊 or bilkul aesa he hai
نعرہ حیدری الل اکبر
Zabardast show shahil adeem saihe elam dai rahai hein
Aoa sahir sahab k school ki details kia hi means name, aur kaha per hin
اسلامک میسجنگ سسٹم ( I M S) کے نام سے گوگل میں سرچ کریں۔وہاں ائی ایم ایس کی ویب سائٹ مل جائے گی
ساحل بھائی کئی سالوں سے نفاذ دین کے لیے کام کر رہے ہیں۔لاکھوں نوجوان لڑکے لڑکیاں پوری دنیا سے ساحل بھائی کے ساتھ اٹیچ ہو چکے ہیں۔پورے پاکستان میں یہ واحد بندہ ہے جو مسلمانوں کو نفاز دین کے لیے جگا رہا ہے۔اور سائنس کو قران سے ثابت کر رہا ہے۔اپ یوٹیوب پر ساحل بھائی کی بے شمار ویڈیوز میں سے کچھ دیکھ لیں۔
اپ کو اسلام کا وہ روپ نظر ائے گا جو ہم مسلمانوں سے جان بوجھ کر چھپایا گیا ۔
حضرت لوط علیہ السلام کی بستی میں کوئی مسلمان نہیں تھا سوائے ان کی آل کے۔ فَمَا وَجَدۡنَا فِیۡہَا غَیۡرَ بَیۡتٍ مِّنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿ۚ۳۶﴾
Sahil Nadeem is the best 🎉
He is Sahil Adeem not nadeem
So true....sur sahil is not even 1 % harsh on bazurg aqeedah ....why don't they take criticism on their babay....
His criticism is that these clergy spread the religion of Yazeed instead of Hussain AS
DEEN AST HUSSAIN AS.....
DEEN PANAH AST HUSSAIN AS❤
Sahil sir you are great
Sahil Dear
Excellent your ideas are
Only sir Sahil Adeem ❤
Superb explanation sir thank u
Does anyone knows the time of this show in Islamabad?
Best explanation.
Sahil sab bohat achi baat ki hai
Mashallah your right Sahil Bhai
❤ Great analysis Sahil Adeem sab we are proud of you dear ❤️ my Allaha protect you always ameen
Real thinker of Muslim Omah Sahil right on top
ساری بستی پہ عزاب آیا
صرف ان پہ نہین جو اس کام مین ملوٹ نہین تھے
اس کام میں ملوث نہ ہونے اور اس کے خلاف کام کرنے میں فرق ہے بہن۔
Absolutely true...
آج کل ہر مسلمان یہی کہتا ہے اپنے کام سے کام رکھو ۔ مگر لوگ کیا جانے کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز اور علم زبان عقل کا بھی حساب لے گا ۔اور نہیں بھائی نہیں ہم نہیں جائیگے ۔ 😢 بہت مشکل ہے ۔
Excellent 👌
Wah.Adeem.Wah
EXCELLENT JOB WELL SAID AND TRUE
بھائ ساحل عدیم صاحب۔۔نہایت واجبی جواب دیا آپ نے۔ہم تو بھارت میں اپنا احتجاج اور مطالبات حکومت ِ ہند تک پہنچاتے ہیں ضلع کلکٹر کو میمورینڈم دے کر۔۔۔وہاں دھرنے دے کر۔۔آپ سب حکومت پاک کو مجبور کریں کہ وہ ازرائیل پر فوجی کاروائ کرے۔۔پاک حکومت کیا کر رہی ہے۔
کہاں زندگی ہے کہاں ڈھونڈتا ہے
سرابوں میں آب رواں دیکھتا ہے
زبردست بات ساحل عدیم صاحب ❤
Ye program kis time aata ha tv pe?
پہلے روزے سے لے کر اب تک کے سارے پروگرام سما نیوز کہ یو ٹیوب چینل پر موجود ہیں۔سما نیوز پر رمضان ٹرانسمیشن
Good work sahil
Sir Sahi Adeem great scholar
حضرت لوط علیہ السلام کی بستی تو شام کے علاقے میں بستی سدوم تھی ۔Dead sea.
Sharq e urdan aur Palestine ka darmiyani area Mei dead sea k jonobi hissey mei hai Jahan Hazrat loot A.S ki basti thi aur JB Makkah se log shaam jatey they tu ye basti rastey Mei aati hai
Imam Abu Hanifa was objected by his students, Mr. Sahil is requested to study scholars of era of Imam Abu Hanifa.
Jawabbb pora ho ni rhaaa, nxt swalll ly ln...🤨 Anchor ko hud pta hona chaheay caller ko w8 krwa ln. Ham haaan tok dyti
Zabardast ❤👍
I don’t understand why sahil is always trying to criticise the mufti or molana and trying to devalue namaz and ibadat instead he should be criticising the Islamic government and leadership.
Thats what bothering me about this guy!
In his previous clip his main focus was on blaming muslims and saying ahl yahood are far better than us…
Assalam o Alaikum sahil sir ap kah rhy thy khud parhaee to app wo hadith ka refrence dae dayyy kae mai wo puri hadith parhlo❤️❤️❤️
Good.
Sahil sir please jab bhi programme mai aye tu apna mobile off kar de aap ki baat ke Doran signal ki waja se audio disturb huti ha
Bhai jaan baat ko close bhi to karain na..... Hun musalman phir karain kiya us qoum e lout k zahidoun k saaf main na kharay hony k liyay??