یہ طریقہ بلکل غلط ہے اس طرح روڈ پہ روک لینا اور کہنا جی کے ابھی کے ابھی ٹیکس جمع کراؤ کسی ٹائم بندے کے پاس پیسے نہیں بھی ہوتےاس کا یہ طریقہ کار ہونا چاہیے کچھ دن کا ٹائم دے دیں اگر اس ٹائم میں ٹیکس جمع نہ ہو پھر گاڑی بند کریں یا پھر حکومت کو چاہیے کہ گاڑی کے ایک سال کے بعد پیپرز رینیو ہو اور جو بھی جرمانہ ہو وہ جمع کراؤ اس کے بعد اگلے ایک سال کے لیے پیپرز بنا دو
بھائی ٹوکن ٹائم پر دیں اور شرمندگی سے بچیں۔ آپ کا کیا خیال ہے جیس نے جانتے ھوے جمع نہیں کروایا وہ ڈنڈے کے بغیر کروا دے گا۔ آپ اس BMW والے کی باتیں سننے
نہیں تو پورے تین مہینے ہوتے ہیں جون سے اگست تک ٹوکن جمع کروانے کے لیے ۔۔ ہم ہر سال جمع کرواتے ہیں ۔۔ کسی بھی جگہ آن لاین یہ پیسے جمع ہو جاتے ہیں ۔۔ مجھے آن لائن جمع کروانے کا پتہ ھی نہیں ناں میرے پاس آی میل ھے پھر بھی مجھے پتہ ھے کہ فلاں دوکان پہ یہ جمع ہوتا ھے تو ڈرایور جا کے جمع کروا آتا ھے ۔۔۔ یہ نمبر بھی ہم جس شوروم سے گاڑی خریدتے ہیں اسے پیسے دے دیتے ہیں تو وہ رجسٹریشن کروا دیتے ہیں سو یہ سب بہانے ہیں اور آپ بھی قانون شکنی کی حوصلہ افزائی کر رھے ہیں افسوس کی بات ھے ۔۔۔
Absolutely wrong way to address this issue. This is harrasment and further incompetence of the authorities not being able to tackle this issue in a systematic way.
Hadd hogi. This is extreme stupidity, no law states you can do this, stop cars on the road, put a camera on their face, harass people and then make them pay. Donkey Government
پاکستان میں لپڑ سنگھ کی بادشاھی ھے پھلے یہ گاڈی 22 لاکھ کی تھی ابھی 60 لا کھ تک پھنچ گئی اور روڈ پر ٹیکس لینا بھت غلط طریقہ کار ھے ٹرانسفر نھیں کرو دفتر سے ھی بلاک کرو
بڑی بڑی گاڑی رکھ لی والوں پر ٹیکس لاگو ہے لیکن بھرلوجک کیا پیش کی جا رہی ہے دیکھیں باتوں باتوں پہ ملک ایسے ہی چل رہا ہے پارٹی باتوں سے چل رہا ہے تے نہیں ہیں جرمانہ لگا نہیں سکتے گاڑی روک نہیں سکتے کیا یہ سب قانون کیسا قانون کیا ہے ملک کی صورتحال کا افسوس در افسوس افسوس
Do you know how much this BMW owner paid your government as custom duty? Instead of humiliating him for petty amount respect him. Collecting tax with arm twisting methods and providing no facilities at all.
میں عرب ممالک میں ٹیلی کام سیکٹر میں جاب کرتا ہوں بات یہ ہے کہ جتنے 2 نمبر سید پاکستان میں موجود ہیں سارے عرب ممالک میں نہی ملیں گے استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ نام اور کام دیکھوں سید ؟
اس پاکستان میں کانون دیکھنا ھے کراچی موٹر وے توڑ رات سے صبح بارا بجے تک بند ھو جاتا ھے عوام پرےشان ھوتی ھے جب کے رنجبر آفس ساتھ ہے تمام نوکری وال بددعا کرتے ھیں نہ کو پولس دکھتی ھے اور بند موٹر وے پولیس کرتی ھے جو آبادی مےں ھے کوئی کانون عوام کے لے نھی ھے اور ٹرک والوں کو چک کرنے کے نام پر۔ ھوتا ھے بات سمجھ نھی آتی جھاں سے یہ نکلا تھا وہ جگہ کیوں نہ چیک ھوا پیٹرول کا کھرچا کھڈی گاڈی لوگوں پر جو غریب ھیں اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اس ملک پر لگتا ھے پڑلیاجاے اناللاھےواانلہے😂😂😂
This is absolute bullshit, stoping people on roads, They should rather issue notices and send police or recovery agent their home. Or they can simply ban their transfer.
Dunia men aesa kahein nai hota Sirf Pakistan men ye beghairto Hoti hai. Warna har mulk men notice dia jata hai road pe rik KY zalil nai kia jata Kisi ko
Koi qanoni masla hai us ka qanoni hal hai wo apni jaga per camera logon ko jahan m ruswa kerna kahan ka qanoon hai??? Es ka koi qanooni jawaz hai? You are harassing people
Family b sath hy ye camera man ko or koi mafia nazar mai ata ...😡😡
Yaar is reporter kay pass Kya authority Kay ye awam say sawal karay
چور ڈاکووں کو پکڑنے کی بجائے شریف شہری کو تنگ کرتے ہیں پولیس 👮 والے 😮😢😂
یہ طریقہ بلکل غلط ہے اس طرح روڈ پہ روک لینا اور کہنا جی کے ابھی کے ابھی ٹیکس جمع کراؤ کسی ٹائم بندے کے پاس پیسے نہیں بھی ہوتےاس کا یہ طریقہ کار ہونا چاہیے کچھ دن کا ٹائم دے دیں اگر اس ٹائم میں ٹیکس جمع نہ ہو پھر گاڑی بند کریں یا پھر حکومت کو چاہیے کہ گاڑی کے ایک سال کے بعد پیپرز رینیو ہو اور جو بھی جرمانہ ہو وہ جمع کراؤ اس کے بعد اگلے ایک سال کے لیے پیپرز بنا دو
بھائی ٹوکن ٹائم پر دیں اور شرمندگی سے بچیں۔ آپ کا کیا خیال ہے جیس نے جانتے ھوے جمع نہیں کروایا وہ ڈنڈے کے بغیر کروا دے گا۔
آپ اس BMW والے کی باتیں سننے
ملک کے سارے ڈاکو اپنی عزت کا یہی رونا روتے ہیں۔
Jo address hai ghr ka udher rade karay waha ja Kay tax lo ye Kya tareeqa hai sarak pr roknay ka
نہیں تو پورے تین مہینے ہوتے ہیں جون سے اگست تک ٹوکن جمع کروانے کے لیے ۔۔ ہم ہر سال جمع کرواتے ہیں ۔۔ کسی بھی جگہ آن لاین یہ پیسے جمع ہو جاتے ہیں ۔۔ مجھے آن لائن جمع کروانے کا پتہ ھی نہیں ناں میرے پاس آی میل ھے پھر بھی مجھے پتہ ھے کہ فلاں دوکان پہ یہ جمع ہوتا ھے تو ڈرایور جا کے جمع کروا آتا ھے ۔۔۔ یہ نمبر بھی ہم جس شوروم سے گاڑی خریدتے ہیں اسے پیسے دے دیتے ہیں تو وہ رجسٹریشن کروا دیتے ہیں سو یہ سب بہانے ہیں اور آپ بھی قانون شکنی کی حوصلہ افزائی کر رھے ہیں افسوس کی بات ھے ۔۔۔
Kanoon ap k Ghar ka ha
قانون سب کے لیے ایک ہو نا چہیے یہ سب ٹھیک ہے
Absolutely wrong way to address this issue. This is harrasment and further incompetence of the authorities not being able to tackle this issue in a systematic way.
BMW wala Chacha na bilkul Sai kha ha koi policy banani chaia in KO ya tarika bilkul galat ha
نوٹس بھیج نا چاہیے گھر پر
Good action...g.Salute you.
Har cheez ka aik tareeqa hota hey. This is public harassment. This is job of police and not of media.
Hadd hogi. This is extreme stupidity, no law states you can do this, stop cars on the road, put a camera on their face, harass people and then make them pay. Donkey Government
پاکستان میں لپڑ سنگھ کی بادشاھی ھے پھلے یہ گاڈی 22 لاکھ کی تھی ابھی 60 لا کھ تک پھنچ گئی اور روڈ پر ٹیکس لینا بھت غلط طریقہ کار ھے ٹرانسفر نھیں کرو دفتر سے ھی بلاک کرو
Last person truely talking 😢😢😢😢
بڑی بڑی گاڑی رکھ لی والوں پر ٹیکس لاگو ہے لیکن بھرلوجک کیا پیش کی جا رہی ہے دیکھیں باتوں باتوں پہ ملک ایسے ہی چل رہا ہے پارٹی باتوں سے چل رہا ہے تے نہیں ہیں جرمانہ لگا نہیں سکتے گاڑی روک نہیں سکتے کیا یہ سب قانون کیسا قانون کیا ہے ملک کی صورتحال کا افسوس در افسوس افسوس
Do you know how much this BMW owner paid your government as custom duty? Instead of humiliating him for petty amount respect him. Collecting tax with arm twisting methods and providing no facilities at all.
Pakistn Humra Bhot khrab hy yar jo selrey Inko day rahy hy inko Online Fine krna chye Pakistan m bass Yeh hi drama hy
Why we will pay tax,in this countryside
میں عرب ممالک میں ٹیلی کام سیکٹر میں جاب کرتا ہوں بات یہ ہے کہ جتنے 2 نمبر سید پاکستان میں موجود ہیں سارے عرب ممالک میں نہی ملیں گے استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ نام اور کام دیکھوں سید ؟
Molvi sahab last waly kia bt hai
اس پاکستان میں کانون دیکھنا ھے
کراچی موٹر وے توڑ رات سے صبح بارا بجے تک بند ھو جاتا ھے عوام پرےشان ھوتی ھے جب کے رنجبر آفس ساتھ ہے تمام نوکری وال بددعا کرتے ھیں نہ کو پولس دکھتی ھے اور بند موٹر وے پولیس کرتی ھے جو آبادی مےں ھے کوئی کانون عوام کے لے نھی ھے اور ٹرک والوں کو چک کرنے کے نام پر۔ ھوتا ھے بات سمجھ نھی آتی جھاں سے یہ نکلا تھا وہ جگہ کیوں نہ چیک ھوا پیٹرول کا کھرچا کھڈی گاڈی لوگوں پر جو غریب ھیں اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اس ملک پر لگتا ھے پڑلیاجاے اناللاھےواانلہے😂😂😂
Camera or mic utha k aap har jaga sahi nh ho sakty you are harassing people
This is absolute bullshit, stoping people on roads,
They should rather issue notices and send police or recovery agent their home. Or they can simply ban their transfer.
2019 se mere car ki nmber plates pending abo tak nahi aye i se zara ye bi pooche k awaam ko kyu zalil kar rahi he
مگر مچھ ثیکس کیوں دیں بایک والے جو قابو آ جاتے ہیں
Dunia men aesa kahein nai hota Sirf Pakistan men ye beghairto Hoti hai. Warna har mulk men notice dia jata hai road pe rik KY zalil nai kia jata Kisi ko
Good sach me
ملائشیا میں میری موٹر سائیکل کا 24000ٹیکس ہے
Izaat tum logon ki uchaal rahay hoo aur keh rahoo kay logon ko izaat bari aziz hai
Ma ji NY theek bat ki hai
اس۔ ملک میں مھنگای۔ کیوں۔ ھے۔ یہ۔ سات۔ فٹ۔ کا۔ جوان۔ اس مسلے۔ پر۔ کیوں۔ بول۔ نھیں۔ سکتا۔ وھاں۔ گونگا۔ ھو جا تا ھے
اینکر خواہ مخواہ چوھدری بنا ہوا ہے اس کاکیا کام ہے کہ سرکاری کاموں میں گھسے ۔۔۔۔ اور یہ سرکاری اہلکار بھی گ ۔۔۔ و ہیں جو اس کے غام بنے ہوئے ہیں
Anchor has no right to interfere in such situations.
Yeah koi barhi baat nahin hai.Police theek nahin aur judges corrupt hain.
آگے جا کر اس کو چھوڑ دیں گے😂
Agar isi tarhan hum awaam prime ministers ko rok kar kahe k tax do tou wo nange hojaege road per lekin tax nhi dege
Itne begerat he ap media wle apko ksne ijazat Di he ke koi aurat ho Uske poche beger apka face dika rhe media pe TM logo pe cyber ka case hna chahie
یہ طریقہ غلط ہے
حکومت کا یہ طریقہ غلط ہے
Non pti pp yai sab galat
Ye media fazool a jaati
کرپشن کا پیسہ ھے۔۔۔انویٹیگیشن ھو نی چاہیے۔۔خاتون فرماتی ھے ۔میں سید زادی ھوں۔۔۔۔آپکے حلیے۔سے لگتا ھی نہیں ھے کہ آپ سید زادی۔ھے
Aor Jo karym ho rahy hai wo koi ni dykhta
Ap k tax py chalney wali force apko he zalil kry . . . What a law??? 😂
NICE CAR BMW
Baba Adam time video very very very old video and again again uploaded video
Tax aur Duties dety jao.
Govt officers ki mojen krwaty jao.
Ye car waly 200% sahi furma rhy hi
Is enkr ko kpk main Sahi khly pry thy
Is anchor ko shahid jutt mil jae ak br is ki hwaa nikl jae ak mint me..
Aap Kon hoty hain is tarh logon ke azzat sa khalny waly
Crazy people AP Loko ko kia takleef hai
Baaz aao oye
Lahoria without manner's
Who is this anchor, why he is involved and in what capacity, making fun of ladies and other citizens
Ye media Wala bhi begharti kar Raha ha ye logo ki video banana begharti ha
Koi qanoni masla hai us ka qanoni hal hai wo apni jaga per camera logon ko jahan m ruswa kerna kahan ka qanoon hai??? Es ka koi qanooni jawaz hai? You are harassing people
ٹیکس نہ دینا بھی تو ایک کرائم ہے۔
Tax criminals ko ja raha hey 47 walo
Bhai tax officers nay laina hai tu mic Lay Kay beech may baaji denay Kay liyay khara hai bkl?
Only kpk I love my kpk no Tex no tenshan
Stop harrssing people
N9nsense heading..nonsense vdo
Very old video
Anchor ka ye kaam nahi hai in ka kaam ha logon tk khber pohnchana ns
Bad Behaviour of News Anchor.
Pirzada?
Ahraam ki padawar aesi e oti hain
قانون میں امیر غریب کی کوی تفریق نہیں سب کے ساتھ ایک ھی قانون ھے ۔
Your just harrasing people
Fix the smog