حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ اللّٰہ تعالیٰ کے عشق کے عروج کی انتہا پر تھے اللہ تعالیٰ حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا کرے اور تا حشر اور بعد حشر ان کے درجات کو بلند سے بلند ترین کرتا رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین بحقِ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم
Mera Dil kahta ha KY Hazrat Mansoor Hallaj R.A sachy wali e kamil thy or han or ma in ki boht izzat or Ahteram krta hun In ka Dil Allah KY ishq sy bhara hua tha Allah taala SB ko Mansoor Hallaj R.A KY sadqe mushkilen or pareshaniyan door kre
Wiladat ki manzil hai jahan pr pahunch kar uski rooh Allah se ja milti hai. Aur khud hi anal haq ho jati hai yahe ki Allah ho jati hai . Aur is manzil me pahunch kar aksar wali Allah Ye keh uthte hai ..❤❤❤ Gose pak , khuaja sahab aur bhi wali Allah keh uthte hai...❤❤❤
جب اللّٰہ پاک ہر انسان کی شہ رگ کے قریب ہے کیا آپ اس بات کو مانتے ہیں اگر مانتے ہیں تو اس کی ہر نعمت کاوہ شکر بھی ادا کرتا ہے پھر ہر رنگ اس واحدہ لا شریک کا ہے اس بات میں کوئی مان لینا چاہیے حضرت منصور نے کوئی بات سولی چھڑنا پسند کیا تا کہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملے
So in the light of above poem .Hazard HUSSAIN bin Mansoor Halaaj is SHAHEED..When i visited Baghdad shareef. I also visited the Grave of that soofi.R.A.and i READ above poem of MURSHAD LAL R.A.
بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم! حسین بن منصور حلاج! ایک ولی کامل تھے لیکن معرفت الٰہی میں ایک مقام صوفی پر ایسا بھی آ تا ھے جب اس کے منہ سے بے ساختہ اناالحق کا نعرہ بلند ھو جاتا ھے،، یہ جزب و مستی کی کیفیات ھوتی ھیں،، آ پ کے ایک سوال پوچھنے پر حضرت جنید بغدادی رحمتہ نے انہیں پہلے سے ھی آ گاہ کر دیا تھا ، کہ ایک دن تم ضرور سولی چڑھو گے،، آ کو حضرت حسن بن عبداللہ تستری رحمۃ سے بھی ارادت تھی،،حوالہ کتاب قصص اولیاء،، خاکسار امجد نظامی درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ۔
Acha Manu nahin sey pata jao aiy kahanyan kissey aur nu karao twada suffism tey twadyan bazurgyan shaitanat tu ilawa kun wey nahin lehaza suffism is same like Buddhism
ISLAM is Very simple and straight religion.It is last and tru religion granted by ALLAH. The concept of anul haq is a mixture of different religious thoughts of Flasfas of IRAN,IRAQ,UNAN and INDIA.The Muslims Ulma who have soft corner for. Mansoor are themselves confused and not on right way.we should follow the way and teachings of HAZARAT MUHAMMED S.A S and way of AHLEY BAIT and SOHABA R A.
حسین بن منصور حلاج رح کا مسئلہ صرف اتنا تھا کہ انہیں فنافی اللہ کے مراقبات کرائے گئے لیکن اس کے فورا بعد بقا باللہ کے مراقبات نہیں کرائے گئے ۔۔ یہ دونوں مراقبات ایک ساتھ نہ کرائے جائیں تو سالک پہلے مراقبے کی شدید کیفیات کے زیر اثر جذب کی حالت میں چلا جاتا ہے ۔ جذب کی اسی حالت میں کہے گئے الفاظ کو آڑ بنا کر کوئی اور مخاصمت نکالی گئی ورنہ جذب کی حالت میں جو کہا جائے ، جوکیا جائے ، قابل تقلید ہی ہوتا ہے نہ قابل مواخذہ ۔
Mansoor -ul-Halaj, the follower of the philosophy of Wahadat ul wajood He didn't deserve to be hanged .Wallah -o Alam Bissawab.Dr Nasir Baig salute to your detailed excellent informative podcast💯
Khuda shariat ka paband nahi hum oska tawer physical laws ki pabandi main dektain hain. Jo zaman o makan say azad ho wo mansoor may aye xa mansoor ko bullaye kissi sunnat ka paband nahi. Insan faisla nahi kwrsakta ki kon kiya hay .khuda ka faisla khida ko akherat main kernaiy dain
Wa Allah aelum bi sawaab....... Can't Say Anything............................ A sad story all the time......................... Have heard about him in early childhood through our parents..........................
Al hallaz mansoor❤ one of the greatest person of human civilization ever produced. He simply said, the creator and their creation are one and the same.
Mansoor Hallaj ka silsila e nasab Hazrat Abu Ayub Ansari se jaa milta hai.noted writer late maqsood ilahi Shaikh London ne bhi iske baare mein likha hai.
اناالحق کا دعوی ۔۔۔۔فی الحقیقت خدائ کا دعوی نہیں۔۔۔۔بلکہ ایک کیفیت کا اظہار ہے ۔۔۔جب ایک انسان نور وحدت میں ڈوب کر نور کامل بن جاتا ہے اور اسے اپنی پہچان فنا محسوس ہوتی ہے ۔۔۔حالانکہ اسکی پیچان اس حال میں بھی مخلوق ہی ہوتی ہے خالق نہیں
@@vision78678 کرے شہباز پرواز تےجانے حال دِلاں دا جبکہ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ " دلوں کے حال صرف اللہ جانتا ہے " آج سہون شریف میں ایک جم غفیر اپنے " الٰہ " کی پوجا پاٹ کے لئے جمع ہے ، جس کی حفاظت کے لئے 3000 تین ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔ لیکن مجال ہے جو کسی فسیں بکی اسکالر ، میڈیا کے دانشور، صحافی یاملک کے کسی نامور عالم دین کے مُنہ سے اس کی مذمت میں ایک لفظ بھی نکلا ہو؟ اورنکلتا بھی کیسے سب کو اپنے اپنے مفادات عزیز ہیں ، اللہ کی مخلوق بے شک اپنے جیسی مخلوق کے سامنے جھکی پڑی رہے ۔ ویسےمجموعی طور پر ہمارا حال کوفہ کے ان باشندوں کی طرح ہوگیا ہے جنھیں حُسین رضی اللّٰہ تعالٰی کو قتل کرتے وقت تو اللہ کا خوف نہ آیا لیکن خانہ کعبہ میں مکھی کو مارنے کا کتنا گناہ ملتا ہے جیسے سوال کرتے ہیں ۔ قبروں کو سجدہ کرنا یا ان میں دفن شدہ ہستیوں کو مشکل کشائی ، فریاد رسی ، حاجت روائی کے لئے پکارنا ان کے نام کی نذر و نیاز دینا کھلا شرک ہے۔اور یہ مزار ، آستانے اور درباریں وغیرہ مظاہر شرک ہیں ۔ جنھیں گِرانے کا حکم ہمارے نبی ﷺ نے خود دیا ہے اور علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ نے خود گِرایا ہے ۔ یہ ہمارے اسکالروں ، دانشوروں اور عالموں کو نظر نہیں آتے اور باریکیوں میں پڑے ہوئے ہیں ۔
@@vision78678 علی ہجویری اپنی مشہور و معروف تصنیف *کشف_المحجوب* میں لکھتے ہیں کہ: *نبی ﷺ امت کے اعمال وافعال سے باخبر ہیں*….(کشف المحجوب،ص_139) ❗❗❗❗❗❗❗❗ قرآن و حدیث کی رو سے یہ نا ممکن بلکہ یہ عقیدہ کفر و شرک ھے_ 💥اللہ تعالیٰ فرماتا ھے: "( وہ دن یاد رکھنے کے لائق ھے ) جس دن اللہ پیغمبروں کو جمع کرے گا،پھر ان سے پوچھے گا کہ تمہیں کیا جواب ملا تھا،وہ عرض کریں گے کہ *ہمیں کچھ نہیں معلوم*،غیب کا جاننے والا تو تو ہی ھے_"(المائدہ_109) 💥اسی طرح سورہ الاحقاف آیت _5 میں بتایا کہ "یہ گمراہ لوگ جن ہستیوں (انبیاء و اولیاء)کو پکار رھے ہیں،وہ تو ان کی *دعاؤں سے بے خبر ہیں*_" 💥صحیحین کی حدیث میں ھےکہ نبی ﷺ نے فرمایا: 'قیامت کے دن میری امت کے کچھ لوگوں کو لایا جائے گا اور پھر وہ بائے طرف (جہنم کی طرف) لے جائے جائیں گے تو میں کہو گا:میرے رب یہ تو میری امتی ہیں،اس وقت مجھ سے کہا جائے گا: *تمہیں نہیں معلوم* کہ تمہارے بعد انھوں نے کیا کیا بدعتیں نکال لیں تھی_جواب وہی کھو گا جو (عیسیٰ علیہ السلام کا)قول قرآن میں کہ" میں جب تک ان کے درمیان موجود تھا ان کے احوال کی نگرانی کرتا رھا،اور *جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو صرف تو ہی* ان پر نگراں باقی رہ گیا_"پھر مجھے بتایا جائے گا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تمہارے دنیا سے جاتے ہی الٹے قدموں واپس پلٹ گے" معلوم ھوا تمام انبیاء علیہ السلام اور اللہ کے آخری نبی ﷺ بھی وفات کے بعد اپنی امت کے حالات سے قطعاً نا واقف ہیں_ ‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛ #عبدالقادر_جیلانی(گیارہویں والے بابا) کتاب لکھنے کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ انکے دوستوں نے اسکے لکھنے کا بے حد اصرار کیا تھا۔یہ لکھنے کے بعد وہ دعوی کرتے ہیں کہ: میں نے انکی اس درخواست کو قبول کرنے کے لئے ان کی نیت كو غیبى انکشافات ہونے پر سچا جان لیا۔(مقدمة المولف،صفحہ ٩،ناشر:دارلکتب العلمیه بیروت) 🚫🚫🚫🚫 🖍یعنی کتاب کی ابتدا پر ہی غیب دانی کا دعوی کر کے انہوں نے خود کو اللہ کا شریک قرار دیا۔اور رب العزت کے ان تمام فرامین کا انکار کر دیا جن کے مطابق کوئی دلوں کے حال جاننے والا یا عالم الغیب نہیں۔ ▪"وہی رات کو دن میں لے جاتا ہے ۔اور وہی دن کو رات میں داخل کر دیتا ہے۔اور سینوں کے بھیدوں کا وہی جاننے والا ہے۔(الحدید:٦) ▪بے شک وہ سینوں کی پوشیدگیوں کو جانتا ہے"(الملک:١٣) ▪(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کہہ دیجئے کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ کے سوا کوئی غیب کا علم نہیں رکھتا۔(النمل:٦٥) ▪اور اللہ کے پاس ہی غیب کی کنجیاں ہیں،جنہیں سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا۔(الانعام ٥٩)
@@vision78678 تصوف کیا ہے؟ ______________________________________________ صوفیاء،میں حسین بن منصور حلاج اس عقیدہ کے پہلے علمبردار سمجہے جاتے ہیں ان کا عقیدہ یہی تہا کہ لاہوت ناسوت میں حلول کر جاتا ہے خاص کر اپنے مطلق تو ان کا سریح دعویٰ تہا کہ مجھ میں اللہ حلول کر گیا ہے، اور اسی وجھ سے وہ "اناالحق" کا نعرہ لگاتے تھے، حلولِ مطلق، کا یہ عقیدہ یعنی اللہ تعالی کی ذات ساری کائنات میں حلول کئے ہوئے ہے_ اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں "صوفی حسین بن منصور" نے اپنا یہ عقیدہ بھی واضح کیا ہے اپنی کتاب کے تحت_ حسین بن منصور فرماتے ہیں: "عقد الخلائق فی الالٰہ عقایدا وانااعتقدتُ جمیع مااعتقدوہ" ترجمہ: مخلوق کے الہ کے بارے بہت سے عقیدے ہیں اور میں ان کے تمام عقیدوں پر عقیدہ رکھتا ہوں مراد یہ ہے کہ ہر چیز میں اللہ حلول کئے ہوئے ہے جس کو بھی پوجو وہ اللہ ہی ہے اور نہیں. (تاریخ بغداد_للخطیب بغدادی جلد,8,ص_129) یہ تھا تصوف کے بانی "حسین بن منصور" کا عقیدہ_ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے_"من یشاقق الرسول……الخ"یعنی اللہ فرماتا ہے کہ جو شخص ہمارے نبی کی لائی ہوئی بات کو جہٹلا دے،اس بات کو ماننے سے انکار کرے اور جھگڑا کرے تو یہ نہیں کہ کسی نے انکار کیا اور ھم نے فوراً اس کی بربادی کا حکم صادر کر دیا_ یہ ہمارا طریقہ نہیں ہے_ یہ ہماری دنیا اس کی آزمائش کے لئے ہے_ اگر وہ انکار کر کے جانا چاہتا ہے ہماری بات کے مقابلے میں شیطان کے راستے کو اختیار کرتا ہے تو ہم اس راستے کے لئے سہولت مہیا فرماتے ہیں اور آخر کار اس کا انجام یہ ہوگا کہ جہنم کی آگ کا وہ ایندھن بنے گا اس سے زیادہ برباد کرنے والی اور کوئی جگہ نہیں ہے_ تو یہ تصوف ہے!!! اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ_"لیس کمثلہ شی" (شوریٰ_11)یعنی "اللہ کی کوئی مثال نہیں ہے_" اور یہ تصوف والے کھتے ہیں: "لاموجود الا اللہ" یعنی ہر چیز جو اس دنیا میں موجود ہے "اللہ"ہے اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے (جیسا کہ اوپر آپ نے صوفی منصور کا عقیدہ دیکھ چکے ہو) وہ ہم ہوں یا آپ ہوں یہ گندی نالیوں میں بہتا ہوا نجاست کا انبار ہو یہ بھی اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے_ یہ کتا اور بلی بھی ایک کاغذ کے دس کروڑ حصے کردو تو ہر حصہ جو ہے اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے_ یہ دین تصوف والوں نے ایجاد کیا اور خوش ہوئے کہ اس طرح سے شریعت کو ختم کردیا_ جب تم اللہ کی ذات کے ٹکڑے ہو تو سُور کھاؤ،شراب پیو، زناکاری کی انتہا کر دو، باباؤں کے دروں پر دستک ہی نہیں ماتھے ٹیک ٹیک کر مرو غم کس بات کا ہے جب تم اللہ کی ذات کے حصے ہو تو اللہ اپنی ذات کو تو جہنم کی آگ میں نہیں جلائے گا_یہ سارا دین کا جو معاملہ ہے اس کو انہوں نے ختم کر ڈالا ہے_کبھی ان تصوف والوں کے دل میں آیا تو شان کے ساتھ خدائی کا دعویٰ کیا اور کبھی شوق چرایا تو بندگی میں لگ گئے_اور بندگی بھی ایسی کہ ان کے ہاں ایک صلوٰۃ المعکوس بھی ہے کہ کنویں میں الٹے لٹک کر نماز پڑہتے ہیں_بتائیں کیا انداز ہے_؟ تو یہ تصوف ہے جس نے امت کو برباد کر ڈالا ہے_ بدقسمتی یہ ہے کہ تصوف سارے مسالک کی رگوں کے اندر آگیا ہے_اور اس ملک کے اندر یہ غضب ہوا کہ یہاں پہلے تصوف والوں کی خانقاہیں بنیں جو اپنی بربادی کے خواہاں ہوتے وہ و ہاں جاتے پابوسی کرتے،حضرت کے سامنے اپنی گردن جھکا دیتے اور قرآن و حدیث کے خلاف ان کی خدائی کا دم بھرتے_ اس طرح یہ لوگ برباد ہوتے تھے_لیکن اب بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خانقاہیں موبائل(mobile)ہوگی ہیں_ متحرک بن گئی ہیں یہاں بھی راستے گلیوں میں بھی نظر آتی ہیں اور کبھی ایران جا رہی ہیں کبھی جاپان اور کبھی امریکہ اور انگلینڈ جا رہی ہیں تو یہ تصوف کی خانقائیں ہیں جو متحرک ہوکر ساری دنیا میں پہیل گئی ہیں_ ان کا کیا عقیدہ ہے یہ بتا چکا ہوں ان کے ذریعہ سے اللہ کے بندوں کی بربادی کا وہ پیغام ہے کہ اللہ جسے بچائے وہی بچے گا_
@@vision78678 1‛صوفیا نے اسلام نہیں پھیلایا بلکہ دین تصوف پھیلایا شریعت کے مقابلے میں طریقت ایجاد کی ۔ 2‛صوفیاء نے اسلام جوکہ ایک دینِ توحید ہے کے بجائے " اتحادی دین" جس میں ہر چیز کو اللہ کا وجود مانا جاتا ہے کو پھیلایا ۔۔ 3‛ انہوں نے اسلام کی بجاۓ صوفیت کا باطل دین پھیلایا اور صوفیا اور ان کے چیلے آج بھی دین طریقت کے نام سے اس کام میں مشغول و مصروف ہیں اور عوام الناس قرآن و سنّت کو صرف نگاہ کیئے ہوئے انہیں اپنے سروں کا تاج بنائے بیٹھے ہیں --- 4‛📌‛ صحابہ کرام رضی اللہ عنھما نے دین کو پھیلایا لوگوں کو الہ واحد کی دعوت دی قبر پرستی ختم کی پکی قبروں کو مسمار کیا صرف ایک ہی نعرہ تھا اللہ اکبر سب اللہ تعالی کی خالص بندگی کرنے والے تھے نہ کوئی مزار تھا نہ تعویذ گنڈا نہ ہی واسطہ وسیلہ نہ غیر اللہ کی نذرونیار نہ قل خوانی صوفیاء نے جو دین پھیلایا ہے اس میں ہر طرف مزارات ہیں قبر پرستی عروج پر ہے غیر اللہ کی نذرونیاز ہے مسجدوں میں بھی غیراللہ کی سدائیں ہیں یا اللہ یا رسول مسجدوں بیٹھ کر تعویذ لکھا جا رہا ہےجس کو پیارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک کہا ہے ------------ 📖 سوال۔ مجھے بھی اکثر یہی سُننے کو ملتا ہے کہ برصغیر میں اسلام صوفیوں نے پھیلایا ہے اس بات کی کہاں تک حقیقت ہیں؟ جواب: بر صغیر پاک و ہند میں اسلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بدولت پھیلا ہے ۔ لگ بھگ ایک سو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی برصغیر آمد کے بارہ میں تذکرہ ملتا ہے ۔ صوفی بلازری نے (فتوح البلدان) میں بھی اسکا ذکر کیا ہے ۔ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بھی کچھ صحابہ کرام کو سر زمین ہند میں بھیجا تھا حالات معلوم کرنے کے لیے ۔ اسی طرح سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں بھی بلاد ہند کی طرف مجاہدین آئے تھے ۔ اور پھر راجا داہر کا مشہور واقعہ بھی اسی بات کی گواہی دیتا ہے کہ اس وقت یہاں اسلام متعارف ہو چکا تھا ۔ گوکہ غلبہ اسلام کا نہ تھا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید کہتے ہیں: موجودہ صوفیاء جن کے بڑے بڑے دربار ہیں ۔ یہ (سلطان صلاح الدین ایوبی) اور کچھ دیگر مسلم فاتحین سے جوتے کھا کر بھاگنے والے لوگ ہیں ۔ اسکا انکشاف علی ہجویری (عرف داتا گنج بخش) نے اپنی کتاب کشف المحجوب کے مقدمہ میں بھی کیا ہے ۔ اگر اسکا پرانہ نسخہ کہیں سے مل جائے تو بہت افاقہ ہوگا ان شاء اللہ۔ رہا تبلیغ دین کے تسلسل سے متعلق سوال تو اسکے بارہ میں عرض ہے کہ یہ تسلسل دور صحابہ سے قائم ہوا اور جاری وساری رہا حتى کہ مسلمان بر صغیر پر حکمران بن گئے ۔ اور جب یہاں مسلمانوں کی حکومت قائم ہوئی تو سرکاری سطح پر دین کی ترویج و اشاعت کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ پھر آہستہ آہستہ مسلم حکمرانوں میں تن آسانی آتی رہی اور دین میں بدعات جنم لیتی رہیں اور پھر جوتے کھانے والوں کا دور شروع ہو گیا اور آج المیہ یہ ہے کہ مقدمے میں ان کی حقیقت اجاگر کرنے والے کو (داتا) جو خالصتان اللہ کی صفت ہے بنا ڈالا اور ہر ایک کو دستگیر مشکل کشاء و جھولیاں بھرنے والا و نہ جانے کیا کیا بنا ڈالا اور خالصتان اللہ کی صفات ہیں اور نتیجہ امت مسلمہ کلمہ گو امت مسلمہ کے روپ میں جھگر گئی اور پھر ہر طرف سے اس کلمہ گو کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور آج بھی دنیا کا کوئی ایسا کونہ نہیں جہاں اس کو مار پڑ رہی ہے وجہ اللہ کے دین کو اس کی اصل شکل سے بدل دیا و سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو صوفیاں کے طور طریقے میں بدل دیا اور اسی چیز کا نام افسوس (اسلام) پر گیا اور ان صوفیاء کی یے یے ہو گئی اللہ اکبر۔
کوئی حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ کے بلند مرتبہ عشق تک پہنچ سکے تو جانے بھی کہ حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ کون تھے نہ کوئی اس مرتبہ کو پہنچے گا نہ ہی دنیا ان کی حقیقت کو سمجھ سکے گی باالآخر یہ بحث تا قیامت جاری رہے گی ۔
منصور الجلاج اچھا آدمی اور علم اور عقل رکھتا تھا اور عشق میں اپنے آخری منزل پر پونہچا تھا اگر لوگ معرفت کے بارے میں جانتے ھے تو منصور کی کوئی علطتیھے کیا منصور سنی فیق سے تعلقات تھا
اللہ تعالی قراں پاک میں فرماتے ہیں ولیوں کو اور نیک بندوں کو مرا ہوا مت سمجھو، اُنکو ہم رزق پنہنچاتے ہیں ، قران کی اس آیت کو ہر مسلمان کا فرض ہے مانے،اکثر دیکھا گیا ہے صدیوں پرانی قبروں میں دفن بلکل محفوظ پائے گئے ہیں،
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب بہترین پوڈ کاسٹ قبلہ اگر ممکن ہوتو حلاج پر شیعہ نقطہ نظر بھی بیان فرمائیں بلخصوص ائمہ علیہم السلام کا کوئی فرمان اور حلاج پر کوئی حکم میں شیعہ ہوں اور حلاج کو بہت پسند کرتا ہوں ممکن ہے میرا نقطہ نظر غلط ہو کیوں کہ حلاج کی مخالفت حکمران طبقے اور علمائے ظاہر نے کی تھی یہ دونوں طبقے بھروسےکے قابل نہیں تھے
Lies, lies, and lies. 400 Nawafil was never the way of the closest followers of our beloved Prophet. No such personalities ever existed among the followers of our beloved Prophet. May Allah give our Ummah the Prophetic and practical way of Islam.
Baig Sahib ❤ Faqihan e Haram to aaj bhi kehte hein keh Zameen gol nahin 😅 Alfaz o ma'ani mein tafavut Nahin Lekin . Mula ki Azaan aur Mujahid ki Azaan aur 😂
حضرت حلاج رحمتہ اللہ علیہ ہمارے پیشوا ہیں ان پہ سلام ہے طواسین ان کی کتاب اج بھی موجود ہے کہ وہ عاشق رسول اللہ صلی اللّٰه علیه واله وسلم تھے یہ جو روایات اپ بیان کر رہے ہیں یہ خطیب بغدادی نے لکھیں ہیں جن کی کوئی حقیقت نہیں تاریخ میں دو منصور گزرے ہیں ایک منصور جادو گر تھا جس سے جوڑے واقعات کو حضرت حسین بن منصور حلاج کے ساتھ لگا دیا ہے
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
جب ذکر الٰہی بندہ کرتا ہے تو ایسی ایسی چیزی دیکہتا ہے جو بندے کے خود بھی گمان میں نہیں ہو تا سبحان اللہ ❤
منصور ہو یا سرمد ہو صنم، یا خُسرو حق تبریزی
اس تیری گلی میں اے دلبر، ہر ایک کا سر قُربان ہوا
سبحان اللہ
رانجھا رانجھا کردے۔۔۔میں آ پے رانجھا ہوئی۔
کچھ پتہ نہیں وہ کیا سوچتا تھا
حسن حقیقت یہ ہے کہ وہ اللہ کے عاشق تھے صوفی بزرگ ہوئے
تمھارے ان صوفیوں نے بہت گند ڈالے ہیں ۔
زبردست پروگرام ہے آ پ کا۔ بہت اچھا بولتے ہیں۔
عشق خدا میں دیوانگی کی حدیں پار کر گیا تھا
حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ اللّٰہ تعالیٰ کے عشق کے عروج کی انتہا پر تھے اللہ تعالیٰ حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا کرے اور تا حشر اور بعد حشر ان کے درجات کو بلند سے بلند ترین کرتا رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین بحقِ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم
Mera Dil kahta ha KY Hazrat Mansoor Hallaj R.A sachy wali e kamil thy or han or ma in ki boht izzat or Ahteram krta hun
In ka Dil Allah KY ishq sy bhara hua tha
Allah taala SB ko Mansoor Hallaj R.A KY sadqe mushkilen or pareshaniyan door kre
@foxplayz8620 aammeen summa aammeen
Allah ki ye Shan NAHI .
I m loving this anchor day by day what a gem he is
❤️❤️👍👍
Mansoor alhaaj rehmatullah alehi mery ideal hain.... ❤❤
Dear Haq ki SADA dany walay anl haq he hotay han slamt rehen
Wiladat ki manzil hai jahan pr pahunch kar uski rooh Allah se ja milti hai. Aur khud hi anal haq ho jati hai yahe ki Allah ho jati hai . Aur is manzil me pahunch kar aksar wali Allah Ye keh uthte hai ..❤❤❤ Gose pak , khuaja sahab aur bhi wali Allah keh uthte hai...❤❤❤
ALLAH PAK tuje haqeeqat se aashnaa femaye..Ameen
Sir lakhon eik baat sb sufiya ka whi ustawar hain Ashiqon ka whi salar hain.❤❤❤
کچھ حقیقتیں ہمیشہ متنازع ہی رہتی ہیں ۔کبھی وہ انسانوں کے ہاتھ پاؤں زبان بن جاتا ہے جو مالک سب اس کی مرضی ۔۔۔۔۔
Love for Mansoor al hilaz
حضرت منصور بن حلاج رحمت اللہ تعالی علیہ شہید محبت ہیں
جب اللّٰہ پاک ہر انسان کی شہ رگ کے قریب ہے کیا آپ اس بات کو مانتے ہیں
اگر مانتے ہیں
تو اس کی ہر نعمت کاوہ شکر بھی ادا کرتا ہے پھر ہر رنگ
اس واحدہ لا شریک کا ہے
اس بات میں کوئی مان لینا چاہیے حضرت منصور نے کوئی بات سولی چھڑنا پسند کیا تا کہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملے
زبردست-
حسبِ معمول معلومات کا خزانہ
So in the light of above poem .Hazard HUSSAIN bin Mansoor Halaaj is SHAHEED..When i visited Baghdad shareef. I also visited the Grave of that soofi.R.A.and i READ above poem of MURSHAD LAL R.A.
Can u send that poem
Hazrat Mansoor Halaj (R.A) aik aala paya k Waliullah thay. Allah unke drjat buland frmayae😍
مجھے جاننے کا شوق تھا۔ مگر دکھ ہے کہ کسی بھی بات کا کوئی ریفرینس یہاں بھی نہیں
جو نہ سمجھے اس کے لئے خدائی دعوی ہے۔ جو سمجھے اس کے لئے نہیں ہے۔
He never said He was God. He was a Sufi, who entered MAARFAT stage of Eman. It’s called
Fanafillalah.
That's great. More topics like this.
Bohut khoobsurat aur maloomati video hay
بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم! حسین بن منصور حلاج! ایک ولی کامل تھے لیکن معرفت الٰہی میں ایک مقام صوفی پر ایسا بھی آ تا ھے جب اس کے منہ سے بے ساختہ اناالحق کا نعرہ بلند ھو جاتا ھے،،
یہ جزب و مستی کی کیفیات ھوتی ھیں،، آ پ کے ایک سوال پوچھنے پر حضرت جنید بغدادی رحمتہ نے انہیں پہلے سے ھی آ گاہ کر دیا تھا ، کہ ایک دن تم ضرور سولی چڑھو گے،، آ کو حضرت حسن بن عبداللہ تستری رحمۃ سے بھی ارادت تھی،،حوالہ کتاب قصص اولیاء،، خاکسار امجد نظامی درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ۔
Acha Manu nahin sey pata jao aiy kahanyan kissey aur nu karao twada suffism tey twadyan bazurgyan shaitanat tu ilawa kun wey nahin lehaza suffism is same like Buddhism
❤❤ زبردست
بہت بھترين
یہ کیسا عشق تھا، کہ جو دعویٰ انبیاء کرام نے نہیں کیا وہ یہ جاہل کیسے کر سکتا تھا
Informative lecture.
Mansoor ❤ ki story osho ❤❤ se kis ne suni thi ❤❤
منصور کو ہوا لبِ گویا پیامِ موت
اب کیا کسی سے عشق کا دعویٰ کرے کوئی
اللہ ہمارا حشر حضرت منصور حلاج رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ کرے آمین
Tumhara ameen
@SyedikramUddin-ku3no ہم سے مطلب میں ہی ہوں جناب آپ ٹنشن نہ لیں آپکا نہیں ہوتا حشر ان کے ساتھ کیونکہ وہاں پہنچے کے لیے قسمت چاہیے
Doc sb. Going good one step ahead of dhurv rathee
Nasir baig very good information
Good research based Prog
What a presentation Dr. Sb. and what a information thanks
Dr Sahab Kamal Ka Andaz hay ap Ka Allah Pak or barqat Ata karay .ameen
Excellent Dr SB....
ہر انسان خدا کا روپ ہے حقیقت انالحق عین حقیقت ہے وہ الگ بات ہے شعور و معرفت سے قاصر تنقید اور کفر کے فتوے ہی لگا سکتے ہیں
ISLAM is Very simple and straight religion.It is last and tru religion granted by ALLAH. The concept of anul haq is a mixture of different religious thoughts of Flasfas of IRAN,IRAQ,UNAN and INDIA.The Muslims Ulma who have soft corner for. Mansoor are themselves confused and not on right way.we should follow the way and teachings of HAZARAT MUHAMMED S.A S and way of AHLEY BAIT and SOHABA R A.
حسین بن منصور حلاج رح کا مسئلہ صرف اتنا تھا کہ انہیں فنافی اللہ کے مراقبات کرائے گئے لیکن اس کے فورا بعد بقا باللہ کے مراقبات نہیں کرائے گئے ۔۔ یہ دونوں مراقبات ایک ساتھ نہ کرائے جائیں تو سالک پہلے مراقبے کی شدید کیفیات کے زیر اثر جذب کی حالت میں چلا جاتا ہے ۔ جذب کی اسی حالت میں کہے گئے الفاظ کو آڑ بنا کر کوئی اور مخاصمت نکالی گئی ورنہ جذب کی حالت میں جو کہا جائے ، جوکیا جائے ، قابل تقلید ہی ہوتا ہے نہ قابل مواخذہ ۔
SubhanAllah knowledge
شعبدہ باز تھا۔۔۔۔ شرکیہ عقائد رکھتا تھا
Excellent opinion. Stay blessed.
کیا شریعت نے اس قسم کی کوئی بات کی ھے اگر نہیں کی تو پھر یہ نری گمراہی ھے
Very Right
Assalamualaikum Sir, what kind of topics you select for your podcast?
WaAlikumAssalam
ڈاکٹر صاحب میں نے پہلے بھی آپ سے گزارش کی تھی کہ بابا حاجی شیر دیوان چاولی مشاعخ برصغیر پاک وہند کے پہلے ولی اللہ ہے ان کی حیات مبارکہ پر بیان فرماے
❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤
(. *. )
Bismilla
Ishaq
A
Da
Pavand
Na
Tuttay
Jay
Jag
Chikkay
Phar
Kay
Saww
Bismilla
❤
کیا خوبصورت تجزیہ ھے
Stay Blessed Always ❤
ماشاء اللہ اپ کی زبان مبارک بہت اچھی ہے انداز گفتگو بہت ہی پیارا ہے اللہ تبارک و تعالی اپ کو خوش و خرم رکھے@@VlogCentralTv
Docter sahib thank you so much aap nay mari frmaish puri ke ma to samjha aap bhool gay ho ab behlol dana pa b video banana plz love u ❤ so much
Amazing!
He gave all references of Deobandi alams
He also should give references & openions of Ahl e Sunnat & Shia Alam
It was biased approach
I love with mansoor halaj
Ma bhi Mansoor Hallaj sy bhot Pyar krta hun Kash wo hamary samne ajeyn
Ma UN KY seeny sy lipat jaon😢😢😢
Mansoor Halaj was a great Muslim Sufi man
Mansoor -ul-Halaj, the follower of the philosophy of Wahadat ul wajood He didn't deserve to be hanged .Wallah -o Alam Bissawab.Dr Nasir Baig salute to your detailed excellent informative podcast💯
Khuda shariat ka paband nahi hum oska tawer physical laws ki pabandi main dektain hain. Jo zaman o makan say azad ho wo mansoor may aye xa mansoor ko bullaye kissi sunnat ka paband nahi. Insan faisla nahi kwrsakta ki kon kiya hay .khuda ka faisla khida ko akherat main kernaiy dain
Very informative!
Thank You So Much
Wa Allah aelum bi sawaab....... Can't Say Anything............................ A sad story all the time.........................
Have heard about him in early childhood through our parents..........................
انا للحق کو انا الحق سمجھا گیا
منصور حلاج کے احوال پر تبصرہ کیلئے رسالہء قشیریۃ کا مطالعہ کرنا چاہئے
Al hallaz mansoor❤ one of the greatest person of human civilization ever produced.
He simply said,
the creator and their creation are one and the same.
Thanks alot sir
Khan asif has written very good books on Sofia
Akram
Great
very informative video❤
If there is a series lectures of a brief Tafseer of every sura of Quran Pak .
Sar aap hamesha khush rakhe
درخت سے آواز اللہ کے نبی کو آئی تھی اگر کوئی اور حضرت موسی علیہ السلام کے ساتھ ھوتا تو شاید اسے بھی یہ آواز نہ آتی
Indecisive.
Masoor al hallaj ❤❤
Excellent 👌👌👌👌
Thanks a lot
Good information
sir, kindly raise the issue of EOBI affairs. EOBI takes 1 1/2 years to start pension of the applicant
Its true Alhaaj is a controversial Sufi Muslim but his idea of God were complex and led him divided for ever !
اس وقت شاہ منصور کو کوئی سنبھالنے والا نہیں تھا اگر میں ہوتا تو سنبھال لیتا۔شیخ عبد القادر جیلانی ۔۔۔
Mansoor Hallaj ka silsila e nasab Hazrat Abu Ayub Ansari se jaa milta hai.noted writer late maqsood ilahi Shaikh London ne bhi iske baare mein likha hai.
حضرت سیدی حسین بن منصور الحلاج شہید رحمتہ اللّٰه علیه ایک موحد فنا فی اللہ تھے ان پہ اللّٰہ کی رحمت ہو آمین ثم آمین
Interesting 🤔
اناالحق کا دعوی ۔۔۔۔فی الحقیقت خدائ کا دعوی نہیں۔۔۔۔بلکہ ایک کیفیت کا اظہار ہے ۔۔۔جب ایک انسان نور وحدت میں ڈوب کر نور کامل بن جاتا ہے اور اسے اپنی پہچان فنا محسوس ہوتی ہے ۔۔۔حالانکہ اسکی پیچان اس حال میں بھی مخلوق ہی ہوتی ہے خالق نہیں
آپ لوگ ہی ہیں جو ان صوفیوں کو خدا بنا کے بیٹھے ہیں بھائی جی تصوف کی کتابوں میں جانتے کیا کیا لکھا ہوا
@@vision78678 کرے شہباز پرواز
تےجانے حال دِلاں دا
جبکہ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ " دلوں کے حال صرف اللہ جانتا ہے "
آج سہون شریف میں ایک جم غفیر اپنے " الٰہ " کی پوجا پاٹ کے لئے جمع ہے ، جس کی حفاظت کے لئے 3000 تین ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔ لیکن مجال ہے جو کسی فسیں بکی اسکالر ، میڈیا کے دانشور، صحافی یاملک کے کسی نامور عالم دین کے مُنہ سے اس کی مذمت میں ایک لفظ بھی نکلا ہو؟
اورنکلتا بھی کیسے سب کو اپنے اپنے مفادات عزیز ہیں ، اللہ کی مخلوق بے شک اپنے جیسی مخلوق کے سامنے جھکی پڑی رہے ۔
ویسےمجموعی طور پر ہمارا حال کوفہ کے ان باشندوں کی طرح ہوگیا ہے جنھیں حُسین رضی اللّٰہ تعالٰی کو قتل کرتے وقت تو اللہ کا خوف نہ آیا لیکن خانہ کعبہ میں مکھی کو مارنے کا کتنا گناہ ملتا ہے جیسے سوال کرتے ہیں ۔
قبروں کو سجدہ کرنا یا ان میں دفن شدہ ہستیوں کو مشکل کشائی ، فریاد رسی ، حاجت روائی کے لئے پکارنا ان کے نام کی نذر و نیاز دینا کھلا شرک ہے۔اور یہ مزار ، آستانے اور درباریں وغیرہ مظاہر شرک ہیں ۔ جنھیں گِرانے کا حکم ہمارے نبی ﷺ نے خود دیا ہے اور علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ نے خود گِرایا ہے ۔
یہ ہمارے اسکالروں ، دانشوروں اور عالموں کو نظر نہیں آتے اور باریکیوں میں پڑے ہوئے ہیں ۔
@@vision78678 علی ہجویری اپنی مشہور و معروف تصنیف *کشف_المحجوب* میں لکھتے ہیں کہ:
*نبی ﷺ امت کے اعمال وافعال سے باخبر ہیں*….(کشف المحجوب،ص_139)
❗❗❗❗❗❗❗❗
قرآن و حدیث کی رو سے یہ نا ممکن بلکہ یہ عقیدہ کفر و شرک ھے_
💥اللہ تعالیٰ فرماتا ھے:
"( وہ دن یاد رکھنے کے لائق ھے ) جس دن اللہ پیغمبروں کو جمع کرے گا،پھر ان سے پوچھے گا کہ تمہیں کیا جواب ملا تھا،وہ عرض کریں گے کہ *ہمیں کچھ نہیں معلوم*،غیب کا جاننے والا تو تو ہی ھے_"(المائدہ_109)
💥اسی طرح سورہ الاحقاف آیت _5 میں بتایا کہ "یہ گمراہ لوگ جن ہستیوں (انبیاء و اولیاء)کو پکار رھے ہیں،وہ تو ان کی *دعاؤں سے بے خبر ہیں*_"
💥صحیحین کی حدیث میں ھےکہ نبی ﷺ نے فرمایا:
'قیامت کے دن میری امت کے کچھ لوگوں کو لایا جائے گا اور پھر وہ بائے طرف (جہنم کی طرف) لے جائے جائیں گے تو میں کہو گا:میرے رب یہ تو میری امتی ہیں،اس وقت مجھ سے کہا جائے گا: *تمہیں نہیں معلوم* کہ تمہارے بعد انھوں نے کیا کیا بدعتیں نکال لیں تھی_جواب وہی کھو گا جو (عیسیٰ علیہ السلام کا)قول قرآن میں کہ" میں جب تک ان کے درمیان موجود تھا ان کے احوال کی نگرانی کرتا رھا،اور *جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو صرف تو ہی* ان پر نگراں باقی رہ گیا_"پھر مجھے بتایا جائے گا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تمہارے دنیا سے جاتے ہی الٹے قدموں واپس پلٹ گے"
معلوم ھوا تمام انبیاء علیہ السلام اور اللہ کے آخری نبی ﷺ بھی وفات کے بعد اپنی امت کے حالات سے قطعاً نا واقف ہیں_
‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛
#عبدالقادر_جیلانی(گیارہویں والے بابا) کتاب لکھنے کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ انکے دوستوں نے اسکے لکھنے کا بے حد اصرار کیا تھا۔یہ لکھنے کے بعد وہ دعوی کرتے ہیں کہ:
میں نے انکی اس درخواست کو قبول کرنے کے لئے ان کی نیت كو غیبى انکشافات ہونے پر سچا جان لیا۔(مقدمة المولف،صفحہ ٩،ناشر:دارلکتب العلمیه بیروت)
🚫🚫🚫🚫
🖍یعنی کتاب کی ابتدا پر ہی غیب دانی کا دعوی کر کے انہوں نے خود کو اللہ کا شریک قرار دیا۔اور رب العزت کے ان تمام فرامین کا انکار کر دیا جن کے مطابق کوئی دلوں کے حال جاننے والا یا عالم الغیب نہیں۔
▪"وہی رات کو دن میں لے جاتا ہے ۔اور وہی دن کو رات میں داخل کر دیتا ہے۔اور سینوں کے بھیدوں کا وہی جاننے والا ہے۔(الحدید:٦)
▪بے شک وہ سینوں کی پوشیدگیوں کو جانتا ہے"(الملک:١٣)
▪(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کہہ دیجئے کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ کے سوا کوئی غیب کا علم نہیں رکھتا۔(النمل:٦٥)
▪اور اللہ کے پاس ہی غیب کی کنجیاں ہیں،جنہیں سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا۔(الانعام ٥٩)
@@vision78678 تصوف کیا ہے؟
______________________________________________
صوفیاء،میں حسین بن منصور حلاج اس عقیدہ کے پہلے علمبردار سمجہے جاتے ہیں ان کا عقیدہ یہی تہا کہ لاہوت ناسوت میں حلول کر جاتا ہے خاص کر اپنے مطلق تو ان کا سریح دعویٰ تہا کہ مجھ میں اللہ حلول کر گیا ہے، اور اسی وجھ سے وہ "اناالحق" کا نعرہ لگاتے تھے، حلولِ مطلق، کا یہ عقیدہ یعنی اللہ تعالی کی ذات ساری کائنات میں حلول کئے ہوئے ہے_
اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں "صوفی حسین بن منصور" نے اپنا یہ عقیدہ بھی واضح کیا ہے اپنی کتاب کے تحت_
حسین بن منصور فرماتے ہیں:
"عقد الخلائق فی الالٰہ عقایدا وانااعتقدتُ جمیع مااعتقدوہ"
ترجمہ: مخلوق کے الہ کے بارے بہت سے عقیدے ہیں اور میں ان کے تمام عقیدوں پر عقیدہ رکھتا ہوں مراد یہ ہے کہ ہر چیز میں اللہ حلول کئے ہوئے ہے جس کو بھی پوجو وہ اللہ ہی ہے اور نہیں.
(تاریخ بغداد_للخطیب بغدادی جلد,8,ص_129)
یہ تھا تصوف کے بانی "حسین بن منصور" کا عقیدہ_
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے_"من یشاقق الرسول……الخ"یعنی اللہ فرماتا ہے کہ جو شخص ہمارے نبی کی لائی ہوئی بات کو جہٹلا دے،اس بات کو ماننے سے انکار کرے اور جھگڑا کرے تو یہ نہیں کہ کسی نے انکار کیا اور ھم نے فوراً اس کی بربادی کا حکم صادر کر دیا_
یہ ہمارا طریقہ نہیں ہے_ یہ ہماری دنیا اس کی آزمائش کے لئے ہے_ اگر وہ انکار کر کے جانا چاہتا ہے ہماری بات کے مقابلے میں شیطان کے راستے کو اختیار کرتا ہے تو ہم اس راستے کے لئے سہولت مہیا فرماتے ہیں اور آخر کار اس کا انجام یہ ہوگا کہ جہنم کی آگ کا وہ ایندھن بنے گا اس سے زیادہ برباد کرنے والی اور کوئی جگہ نہیں ہے_
تو یہ تصوف ہے!!!
اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ_"لیس کمثلہ شی"
(شوریٰ_11)یعنی "اللہ کی کوئی مثال نہیں ہے_"
اور یہ تصوف والے کھتے ہیں:
"لاموجود الا اللہ" یعنی ہر چیز جو اس دنیا میں موجود ہے "اللہ"ہے اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے (جیسا کہ اوپر آپ نے صوفی منصور کا عقیدہ دیکھ چکے ہو) وہ ہم ہوں یا آپ ہوں یہ گندی نالیوں میں بہتا ہوا نجاست کا انبار ہو یہ بھی اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے_ یہ کتا اور بلی بھی ایک کاغذ کے دس کروڑ حصے کردو تو ہر حصہ جو ہے اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے_
یہ دین تصوف والوں نے ایجاد کیا اور خوش ہوئے کہ اس طرح سے شریعت کو ختم کردیا_
جب تم اللہ کی ذات کے ٹکڑے ہو تو سُور کھاؤ،شراب پیو، زناکاری کی انتہا کر دو، باباؤں کے دروں پر دستک ہی نہیں ماتھے ٹیک ٹیک کر مرو غم کس بات کا ہے جب تم اللہ کی ذات کے حصے ہو تو اللہ اپنی ذات کو تو جہنم کی آگ میں نہیں جلائے گا_یہ سارا دین کا جو معاملہ ہے اس کو انہوں نے ختم کر ڈالا ہے_کبھی ان تصوف والوں کے دل میں آیا تو شان کے ساتھ خدائی کا دعویٰ کیا اور کبھی شوق چرایا تو بندگی میں لگ گئے_اور بندگی بھی ایسی کہ ان کے ہاں ایک صلوٰۃ المعکوس بھی ہے کہ کنویں میں الٹے لٹک کر نماز پڑہتے ہیں_بتائیں کیا انداز ہے_؟
تو یہ تصوف ہے جس نے امت کو برباد کر ڈالا ہے_
بدقسمتی یہ ہے کہ تصوف سارے مسالک کی رگوں کے اندر آگیا ہے_اور اس ملک کے اندر یہ غضب ہوا کہ یہاں پہلے تصوف والوں کی خانقاہیں بنیں جو اپنی بربادی کے خواہاں ہوتے وہ و ہاں جاتے پابوسی کرتے،حضرت کے سامنے اپنی گردن جھکا دیتے اور قرآن و حدیث کے خلاف ان کی خدائی کا دم بھرتے_
اس طرح یہ لوگ برباد ہوتے تھے_لیکن اب بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خانقاہیں موبائل(mobile)ہوگی ہیں_
متحرک بن گئی ہیں یہاں بھی راستے گلیوں میں بھی نظر آتی ہیں اور کبھی ایران جا رہی ہیں کبھی جاپان اور کبھی امریکہ اور انگلینڈ جا رہی ہیں تو یہ تصوف کی خانقائیں ہیں جو متحرک ہوکر ساری دنیا میں پہیل گئی ہیں_
ان کا کیا عقیدہ ہے یہ بتا چکا ہوں ان کے ذریعہ سے اللہ کے بندوں کی بربادی کا وہ پیغام ہے کہ اللہ جسے بچائے وہی بچے گا_
@@vision78678 1‛صوفیا نے اسلام نہیں پھیلایا بلکہ دین تصوف پھیلایا شریعت کے مقابلے میں طریقت ایجاد کی ۔
2‛صوفیاء نے اسلام جوکہ ایک دینِ توحید ہے کے بجائے " اتحادی دین" جس میں ہر چیز کو اللہ کا وجود مانا جاتا ہے کو پھیلایا ۔۔
3‛ انہوں نے اسلام کی بجاۓ صوفیت کا باطل دین پھیلایا اور صوفیا اور ان کے چیلے آج بھی دین طریقت کے نام سے اس کام میں مشغول و مصروف ہیں اور عوام الناس قرآن و سنّت کو صرف نگاہ کیئے ہوئے انہیں اپنے سروں کا تاج بنائے بیٹھے ہیں ---
4‛📌‛ صحابہ کرام رضی اللہ عنھما نے دین کو پھیلایا لوگوں کو الہ واحد کی دعوت دی قبر پرستی ختم کی پکی قبروں کو مسمار کیا صرف ایک ہی نعرہ تھا اللہ اکبر
سب اللہ تعالی کی خالص بندگی کرنے والے تھے نہ کوئی مزار تھا نہ تعویذ گنڈا نہ ہی واسطہ وسیلہ نہ غیر اللہ کی نذرونیار نہ قل خوانی
صوفیاء نے جو دین پھیلایا ہے اس میں ہر طرف مزارات ہیں قبر پرستی عروج پر ہے غیر اللہ کی نذرونیاز ہے مسجدوں میں بھی غیراللہ کی سدائیں ہیں یا اللہ یا رسول
مسجدوں بیٹھ کر تعویذ لکھا جا رہا ہےجس کو پیارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک کہا ہے
------------
📖
سوال۔ مجھے بھی اکثر یہی سُننے کو ملتا ہے کہ برصغیر میں اسلام صوفیوں نے پھیلایا ہے اس بات کی کہاں تک حقیقت ہیں؟
جواب:
بر صغیر پاک و ہند میں اسلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بدولت پھیلا ہے ۔ لگ بھگ ایک سو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی برصغیر آمد کے بارہ میں تذکرہ ملتا ہے ۔
صوفی بلازری نے (فتوح البلدان) میں بھی اسکا ذکر کیا ہے ۔
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بھی کچھ صحابہ کرام کو سر زمین ہند میں بھیجا تھا حالات معلوم کرنے کے لیے ۔ اسی طرح سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں بھی بلاد ہند کی طرف مجاہدین آئے تھے ۔
اور پھر راجا داہر کا مشہور واقعہ بھی اسی بات کی گواہی دیتا ہے کہ اس وقت یہاں اسلام متعارف ہو چکا تھا ۔ گوکہ غلبہ اسلام کا نہ تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید کہتے ہیں:
موجودہ صوفیاء جن کے بڑے بڑے دربار ہیں ۔ یہ (سلطان صلاح الدین ایوبی) اور کچھ دیگر مسلم فاتحین سے جوتے کھا کر بھاگنے والے لوگ ہیں ۔ اسکا انکشاف علی ہجویری (عرف داتا گنج بخش) نے اپنی کتاب کشف المحجوب کے مقدمہ میں بھی کیا ہے ۔ اگر اسکا پرانہ نسخہ کہیں سے مل جائے تو بہت افاقہ ہوگا ان شاء اللہ۔
رہا تبلیغ دین کے تسلسل سے متعلق سوال تو اسکے بارہ میں عرض ہے کہ یہ تسلسل دور صحابہ سے قائم ہوا اور جاری وساری رہا حتى کہ مسلمان بر صغیر پر حکمران بن گئے ۔ اور جب یہاں مسلمانوں کی حکومت قائم ہوئی تو سرکاری سطح پر دین کی ترویج و اشاعت کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ پھر آہستہ آہستہ مسلم حکمرانوں میں تن آسانی آتی رہی اور دین میں بدعات جنم لیتی رہیں اور پھر جوتے کھانے والوں کا دور شروع ہو گیا اور آج المیہ یہ ہے کہ مقدمے میں ان کی حقیقت اجاگر کرنے والے کو (داتا) جو خالصتان اللہ کی صفت ہے بنا ڈالا اور ہر ایک کو دستگیر مشکل کشاء و جھولیاں بھرنے والا و نہ جانے کیا کیا بنا ڈالا اور خالصتان اللہ کی صفات ہیں اور نتیجہ امت مسلمہ کلمہ گو امت مسلمہ کے روپ میں جھگر گئی اور پھر ہر طرف سے اس کلمہ گو کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور آج بھی دنیا کا کوئی ایسا کونہ نہیں جہاں اس کو مار پڑ رہی ہے وجہ اللہ کے دین کو اس کی اصل شکل سے بدل دیا و سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو صوفیاں کے طور طریقے میں بدل دیا اور اسی چیز کا نام افسوس (اسلام) پر گیا اور ان صوفیاء کی یے یے ہو گئی اللہ اکبر۔
Boht khooob!
استغفرُللہ ـ
کوئی حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ کے بلند مرتبہ عشق تک پہنچ سکے تو جانے بھی کہ حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ کون تھے نہ کوئی اس مرتبہ کو پہنچے گا نہ ہی دنیا ان کی حقیقت کو سمجھ سکے گی باالآخر یہ بحث تا قیامت جاری رہے گی ۔
Dr.Arefe saeeda ka podcast bayaan kijye
Ache khase vlog ko back ground music ne kharab kar diya.
.
Waese ap ke vlogs ka intezar hi reheta hai.
The very confusing person in the history and I'm very very happy to saw that you are a deobandi ihle sunnat wal jammat 😢❤
Beautiful analysis. Mansoor was one of the greats spiritually inclined sufi.
Greatest Sufi.
Stay Blessed Always ❤
Sir,please back ground men music mat chalayen.mute it.bohat bura lag raha hai aor tawajo bhi hatt jaati hai.
Hope you will act on it.
Thanks
منصور الجلاج اچھا آدمی اور علم اور عقل رکھتا تھا اور عشق میں اپنے آخری منزل پر پونہچا تھا اگر لوگ معرفت کے بارے میں جانتے ھے تو منصور کی کوئی علطتیھے کیا منصور سنی فیق سے تعلقات تھا
Sir please eik video Hazrat Molana Rumi R.A pa detailed mein. Sir my Waits over snorted me.
پھر اج کے عامل اور منصور میں کیا فرق رہ گیا؟
You ask, "Mansoor Hallaj soofi they ya kafir?" Is there difference between them?
Wo Mansoor Jo Rehman baba ke shairi me yaad kia jata hai
Plz reply
Anna ul Haq ka naara he batil ha. Aur Mansoor Hallaj nay ye shirk kia .No doubt
bohat ala
اللہ تعالی قراں پاک میں فرماتے ہیں ولیوں کو اور نیک بندوں کو مرا ہوا مت سمجھو، اُنکو ہم رزق پنہنچاتے ہیں ، قران کی اس آیت کو ہر مسلمان کا فرض ہے مانے،اکثر دیکھا گیا ہے صدیوں پرانی قبروں میں دفن بلکل محفوظ پائے گئے ہیں،
آیت کا حوالہ براے کرم
Ayat no. Plz
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب بہترین پوڈ کاسٹ قبلہ اگر ممکن ہوتو حلاج پر شیعہ نقطہ نظر بھی بیان فرمائیں بلخصوص ائمہ علیہم السلام کا کوئی فرمان اور حلاج پر کوئی حکم
میں شیعہ ہوں اور حلاج کو بہت پسند کرتا ہوں ممکن ہے میرا نقطہ نظر غلط ہو کیوں کہ حلاج کی مخالفت حکمران طبقے اور علمائے ظاہر نے کی تھی یہ دونوں طبقے بھروسےکے قابل نہیں تھے
Mansur hallaj was true Sufi
🎉❤ . . . . . . .
منصور صاحب تین دن کا کہہ کر گئے تھے ابھی تک نہیں آئے، کیا وہ ان کا پہلا جھوٹ تھا؟
Lies, lies, and lies. 400 Nawafil was never the way of the closest followers of our beloved Prophet. No such personalities ever existed among the followers of our beloved Prophet. May Allah give our Ummah the Prophetic and practical way of Islam.
Nice,❤❤
Baig Sahib ❤ Faqihan e Haram to aaj bhi kehte hein keh Zameen gol nahin 😅 Alfaz o ma'ani mein tafavut Nahin Lekin . Mula ki Azaan aur Mujahid ki Azaan aur 😂
❤❤❤❤❤
منصور حلاج کے حالات کا وارث شاہ کے اس شعر میں ۔۔۔رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی رانجھا رانجھا سدھو مینوں ہیر نہ آکھو کوئی
حضرت حلاج رحمتہ اللہ علیہ ہمارے پیشوا ہیں ان پہ سلام ہے طواسین ان کی کتاب اج بھی موجود ہے کہ وہ عاشق رسول اللہ صلی اللّٰه علیه واله وسلم تھے
یہ جو روایات اپ بیان کر رہے ہیں یہ خطیب بغدادی نے لکھیں ہیں جن کی کوئی حقیقت نہیں تاریخ میں دو منصور گزرے ہیں ایک منصور جادو گر تھا جس سے جوڑے واقعات کو حضرت حسین بن منصور حلاج کے ساتھ لگا دیا ہے