مسٹر حامد اپنی وفاداری صرف اور صرف وطن سے رکھیں آپ لوگوں کو صرف یہ بتائیں کہ گذشتہ حکومت نے پاکستان کی فلاح کے لئے کون کون سے پرو جیکٹ کئے ہیں ؟ اس کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہو گا سچ بولیں اور صرف ملک کے حق میں بات کریں ۔
عمران خان کو یہ غلط فہمی ھے کہ وہ پاکستان میں سب سے اہم ہیں ۔ اسلام میں جن باتوں کو جھوٹ ، فریب، دھوکہ اور مکاری کہتے ہیں وہ عمران خان کے نزدیک محض یو U turn ھے؟؟؟
اگر تو اس احتساب کی بنیاد ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں انٹرفیرنس ہے ۔تو اس وقت سیاست میں مداخلت تو کیا حکومت ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی ہے ۔تو کیا اس قسم کا کوئی اصول سیٹ کیا گیا ہے کہ جب تک سروس میں رہیں تو جو جی میں ائے کریں اور جب سروس ختم ہوگی تو اس کے بعد احتساب ہوگا اور اگر ایسا کوئی فارمولا نہیں ہے جو کہ یقینا نہیں ہے ۔تو پھر اس احتساب کا سیاست میں مداخلت کا مدعا نہیں تو پھر ہر وہ شخص چاہے وہ اندر کا ہے یا باہر کا قابل گرفت ہے جس کا تعلق کم یا زیادہ پی ٹی ائی سے نکلتا ہے ۔

We are not interested in your fazool talks agar Aam awam ki sehat, taleem or bunyadi saholiat k liye awaz ni utha sakte then no use of discussing 9 may koi Kam ki baat karo
ارے بھائی یہ 80/90کی دھائی نہیں ھے یہ 2024ھے محترم تمام عوام کو شعور ھے سب کچھ سمجھتے ہیں کہ فیض حمید کو کیوں گرفتار کیا گیا ھے یہ ٹاپ سٹی کا کیس اسوقت 2017میں ھوا جب باجواہ چیف اف ارمی تھا جنرل عاصم منیر ڈی جی ائ ایس ائ تھا اور فیض حمید ڈی جی سی تھے کیا فیض حمید ان کے ارڈر کے بغیر کاروائی کرتے تھے ۔اور یہ صرف منصوبہ ٹاپ سٹی کا لیکن دراصل یہ عمران کو پھنسانے کا منصوبہ ھے جو احمد شریف نے کہا ریٹامنٹ کے بعد ارمی ایکٹ کی خلاف ورزی کررہا تھا یہ بیان واضصح ھے کہ منصوبے کے تحت یہ سب کچھ ھورہا ھے میں کسی پارٹی سے تعلق نہیں رکھتا لیکن میں سچ کہتا ھوں اگر یہ معاملہ ٹاپ سٹی کا ھوا تو باجواہ جنرل عاصم منیر اور ن لیگی وزیراعظم اور ن لیگ خود بھی اس میں پھنس جائیں گے لیکن یہ ٹاپ سٹی کا کوئ بات نہیں کریں گے وگرنہ یہ خود بھی پھنس جائیں گے صرف عمران کو پھنسانے کا منصوبہ ھے البتہ یہ جان لو بندہ کچھ سوچتا ھے اللہ کچھ کرتا ھے اللہ ھمیشہ سچائی کے ساتھ ھے مظلوم کے ساتھ ھے ظالم کے ساتھ نہیں ھوسکتا ظلم کو مٹاتا ھے ۔یہ سب کھیل انکے گلے پڑیگا انکے پاس 9مئ کا کوئی ثبوت نہیں ھے اگر سی سی ٹی وی فوٹیج لائیں گے تو نگران نقوی اور وفاقی حکومت اور ائ جی پنجاب پھنس جائیں گے فوٹیج اب تک کیوں نہیں سامنے لائے یہ تجزیہ نگار صاحبان کو بھی منہ کی کھائی پڑیگا لفافیوں کو بھی شرمسار ھونا ھے کیوں جوڈیشل انکوائری نہیں ھوتی وجہ یہی ھے کہ 9مئ کا منصوبہ انکے اپنے تھے یہ غریب پھنس جائیں گے چاہے فیض حمید کچھ بھی کہے لیکن ثبوت دینے پڑیں گے پہلے بھی عمران کے خلاف وعدہ معاف گواہ تو بنے تھے ہاں یہ طاقتور ہیں بھٹو کو پھانسی دی گئ فاطمہ جناح قائد اعظم لیاقت علی خان بینظیر بھٹو کو بھی قتل کیا ھے یہ منیر صاحب ایکسٹینشن کیلئے کوشش میں ھے اور کچھ بھی نہیں حکومت کو زبردستی5سال پورا کرانا چاہتے ہیں ۔ناراضگی معاف
Army act ki khilaf warzi ki saza hey. Magar constitution ki violation ki saza kiya hey article 6 Jo Asim Munir per lagna chahiye kiyon keh woh in uniform Jo gund mar raha hey usko kaun saza dega. Inshallah Allah taala is Hafiz per apna azab nazil karega kiyon keh is ne quran ka mazaq uraea hey. Quran ka pehla sabaq sachai aur insaf hey jis ka Asim Munir ne bera gharq kerdiya hey. Yeh Jo Biden ke Quran per amal ker raha hey.
عمران خان کے خلاف یہ آخری جھوٹا الزام یہ ڈرامہ انشاءاللہ جلد ختم ہوگا ۔
Allah imran khan ke hefazat kary Ameen
مسٹر حامد اپنی وفاداری صرف اور صرف وطن سے رکھیں آپ لوگوں کو صرف یہ بتائیں کہ گذشتہ حکومت نے پاکستان کی فلاح کے لئے کون کون سے پرو جیکٹ کئے ہیں ؟
اس کا آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہو گا سچ بولیں اور صرف ملک کے حق میں بات کریں ۔
Pakistan zindabad, Imran Khan zindabad.
8 فروری میں کون ملوث ہے
خان صاحب زندہ باد💚❤️🇵🇰
Wait for November. Lets see
Itz right faiz hameed is running pti
اس وقت دنیا کا سب سے بڑا اسٹیڈیم پاکستان ہے جہاں 25 کروڑ لوگ اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں
😢😢😢😢😢😢😢
عمران خان کو یہ غلط فہمی ھے کہ وہ پاکستان میں سب سے اہم ہیں ۔
اسلام میں جن باتوں کو جھوٹ ، فریب، دھوکہ اور مکاری کہتے ہیں وہ عمران خان کے نزدیک محض یو U turn ھے؟؟؟
اگر تو اس احتساب کی بنیاد ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں انٹرفیرنس ہے ۔تو اس وقت سیاست میں مداخلت تو کیا حکومت ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی ہے ۔تو کیا اس قسم کا کوئی اصول سیٹ کیا گیا ہے کہ جب تک سروس میں رہیں تو جو جی میں ائے کریں اور جب سروس ختم ہوگی تو اس کے بعد احتساب ہوگا اور اگر ایسا کوئی فارمولا نہیں ہے جو کہ یقینا نہیں ہے ۔تو پھر اس احتساب کا سیاست میں مداخلت کا مدعا نہیں تو پھر ہر وہ شخص چاہے وہ اندر کا ہے یا باہر کا قابل گرفت ہے جس کا تعلق کم یا زیادہ پی ٹی ائی سے نکلتا ہے ۔
حامد میر جو ابھی کچھ وقت فوج پر چڑھ رہے تھے اج فیض حمید کو لے کر پی ٹی آئی پر چڑھ رہے ہیں اور یہ پری پلینیڈ ہے
عمران خان کو یہ غلط فہمی ھے کہ وہ پاکستان میں سب سے اہم ہیں ۔
اسلام میں جن باتوں کو جھوٹ ، فریب، دھوکہ اور مکاری کہتے ہیں وہ عمران خان کے نزدیک محض یو U turn ھے؟؟؟
Hamid Mir like spoons are everywhere and people make decisions in front of these spoons or Karachi’s.
Tu action km laga yeh morning show nahi😂🎉
اسے کہتے ہیں فصلی بٹیرا
We are not interested in your fazool talks agar Aam awam ki sehat, taleem or bunyadi saholiat k liye awaz ni utha sakte then no use of discussing 9 may koi Kam ki baat karo
wasim darpook Hamisha imran khan se side pe rahe ho
Launch ho giya Hamid Mir ? Chalo bhai
kal tk jab ap k haq me bol raha tha us se acha koi ni tha
@@mohammadahsennadeem6441 Mere Haq me ? Woh Kaise ?
آپ اُس نوجوان نسل کی بات کررھے ہیں جو چاہت علی خان کے دو لفظ بدو بدی پر ملینوں کے حساب سے ویوز دے دیتے ہیں
Faiz Hamid bahana hay Imran Khan nishana hay maeri samajh men toyahe aata hay Imran Khan zindah
Bad😮😮. 7:2
As oh jAfer mir Sadiq mir lifafamir
ارے بھائی یہ 80/90کی دھائی نہیں ھے یہ 2024ھے محترم تمام عوام کو شعور ھے سب کچھ سمجھتے ہیں کہ فیض حمید کو کیوں گرفتار کیا گیا ھے یہ ٹاپ سٹی کا کیس اسوقت 2017میں ھوا جب باجواہ چیف اف ارمی تھا جنرل عاصم منیر ڈی جی ائ ایس ائ تھا اور فیض حمید ڈی جی سی تھے کیا فیض حمید ان کے ارڈر کے بغیر کاروائی کرتے تھے ۔اور یہ صرف منصوبہ ٹاپ سٹی کا لیکن دراصل یہ عمران کو پھنسانے کا منصوبہ ھے جو احمد شریف نے کہا ریٹامنٹ کے بعد ارمی ایکٹ کی خلاف ورزی کررہا تھا یہ بیان واضصح ھے کہ منصوبے کے تحت یہ سب کچھ ھورہا ھے میں کسی پارٹی سے تعلق نہیں رکھتا لیکن میں سچ کہتا ھوں اگر یہ معاملہ ٹاپ سٹی کا ھوا تو باجواہ جنرل عاصم منیر اور ن لیگی وزیراعظم اور ن لیگ خود بھی اس میں پھنس جائیں گے لیکن یہ ٹاپ سٹی کا کوئ بات نہیں کریں گے وگرنہ یہ خود بھی پھنس جائیں گے صرف عمران کو پھنسانے کا منصوبہ ھے البتہ یہ جان لو بندہ کچھ سوچتا ھے اللہ کچھ کرتا ھے اللہ ھمیشہ سچائی کے ساتھ ھے مظلوم کے ساتھ ھے ظالم کے ساتھ نہیں ھوسکتا ظلم کو مٹاتا ھے ۔یہ سب کھیل انکے گلے پڑیگا انکے پاس 9مئ کا کوئی ثبوت نہیں ھے اگر سی سی ٹی وی فوٹیج لائیں گے تو نگران نقوی اور وفاقی حکومت اور ائ جی پنجاب پھنس جائیں گے فوٹیج اب تک کیوں نہیں سامنے لائے یہ تجزیہ نگار صاحبان کو بھی منہ کی کھائی پڑیگا لفافیوں کو بھی شرمسار ھونا ھے کیوں جوڈیشل انکوائری نہیں ھوتی وجہ یہی ھے کہ 9مئ کا منصوبہ انکے اپنے تھے یہ غریب پھنس جائیں گے چاہے فیض حمید کچھ بھی کہے لیکن ثبوت دینے پڑیں گے پہلے بھی عمران کے خلاف وعدہ معاف گواہ تو بنے تھے ہاں یہ طاقتور ہیں بھٹو کو پھانسی دی گئ فاطمہ جناح قائد اعظم لیاقت علی خان بینظیر بھٹو کو بھی قتل کیا ھے یہ منیر صاحب ایکسٹینشن کیلئے کوشش میں ھے اور کچھ بھی نہیں حکومت کو زبردستی5سال پورا کرانا چاہتے ہیں ۔ناراضگی معاف
Ab saare bikey hue Sahafi dunya ke har jurm ka ilzaam gen faiz par lagayenge. Fasli batairay kahi ke
Army act ki khilaf warzi ki saza hey. Magar constitution ki violation ki saza kiya hey article 6 Jo Asim Munir per lagna chahiye kiyon keh woh in uniform Jo gund mar raha hey usko kaun saza dega. Inshallah Allah taala is Hafiz per apna azab nazil karega kiyon keh is ne quran ka mazaq uraea hey. Quran ka pehla sabaq sachai aur insaf hey jis ka Asim Munir ne bera gharq kerdiya hey. Yeh Jo Biden ke Quran per amal ker raha hey.
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Hamed meer lefafe hey. Hamiasha Apne rahey apney mafad ke Saath ghomata hey
Hamid mir aur absar alam jeso ka bas nahi chalta Habil ke qatal ka ilzaam bhi Gen faiz par laga de
tension nah lo kal jb faiz biyan de ga toh ap k comment me hamid ki jaga faiz ajaye ga aur faiz ki jaga imran khan
@@mohammadahsennadeem6441 hazaro khwahishain aisi ke har khwaish pe dam nikle.
Mera comment yaad rakhna buri tarah fail hoga ye plan bhi
Waseem badami ha kia
Cricket ke show me yeh hota ha
Political show mai yeh host hota ha
Ramzan mai yeh host hota ha
Boht hi bada notanki ha bhai
hamid meer clear imran khan ko bacha raha hai
Pad aam ee effervescences blind to the Starving innocent children of TOPPER PAS Afshan Latif REINSTATE
Meeda jsuus far tying
Blind to the Starving innocent children of TOPPER PAS Afshan Latif REINSTATE
Pad aam hi Fraudulence deliberate Hypocrisy effervescences blind to Starving innocent children of TOPPER PAS Afshan Latif REINSTATE