جیو شیر خان عمران خان ٹو دی پوائنٹ خوبصورت تجزیئے اور خبریں دینے کا شکریہ بہت اچھا انداز ھے میرا پھر وھی درخواست اھے للہ پاک پاکستان کو ایمانداراور اچھا لیڈر عطا کرے پاکستان اور پاکستانیو ں کو خوشحال بنائے اس کے بعد تم اپنی زندگی تبلیغی جماعت میں وقف کریں اللہ پاک آپ کو دنیا میں بھی کا میابی عطا کرے گا اور آ خرت میں بھی بہت جلدی انشاء اللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان ہی کامیاب ہوگا بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہیں 🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️💚❤️❤️💚❤️❤️💚❤️❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران ریاض بھائی ایک بات یاد رکھنا کہ اب موجودہ حکومت کوئی کام بھی کرے انشاء اللہ اس کا فائیدہ عمران خان کو ہو گا بیشک اللہ پاک غیب سے عمران خان کی مدد فرمائیں گے انشاء اللہ عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
@@KhalidgG-q8r America he to 💸 💵 General'o ko control krty hain Pakistan 50 years se zyda ho gya America ka gulaam hai siysat mein kis ko rakhna kis ko nhi yeh America General'o se krwata hai ..💸 General'o se America ki jang mein shamil ho ky 💸 💵 💲 🤑 💰 ky liye 90000 Pakistani marwa diye ..lkn tu abhi b jahil hai 😮
@@adeelb3678 بھائی جان پچیس کروڑ پاکستانیوں میں سے جتنے پاکستانی اللّٰہ پاک فضل وکرم سے اور اس کی مدد سے حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں ھم پاکستانیوں پر صدقہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کی وجہ سے ھے اللہ بڑا رحمان رحیم کریم اور بڑا ہی بخشش فرمانے والا ہے ورنہ ھم بحصیت قوم اس قدر گر چکے ہیں کہ وہ رحمان و رحیم رب العالمین ہی ھے جو ہمیں ھدایت دے گا اور مغفرت فرمائے گا
خان صاحب کا درست فیصلہ ہے فیملی کو سیاست سے دور ہونا چاہیے ـ اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے امین, عمران ریاض صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے ـ کیونکہ اپ 100 فیصد درست اور اچھی باتیں کرتے ہیں❤
A.O.A DEAR IMRAN RIAZ KHAN BRO SO NICE OF YOU I HOPE U R FINE AND COMFORTABLE FROM ALLAH SUBHAN O TALLAH AND MY BEST WISHES FOR YOUR GREAT AND BRAVE FAMILY BESHAK I WILL PRAY FOR YOU ESPECIALLY INSHALLAH I LIKE YOU BECAUSE YOUR THINKING ARE POSITIVE AND YOU STAND STILL FOR HAQ AND HUMAN RIGHT FOR PAKISTANI NATIONS I REALLY REGARDS U R THE BEST JOURNALIST IN THE WORLD
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستانیوں کو امریکیوں کو واضح طور پر بتانا چاہیے کہ پاک فوج ایک دہشت گرد گروہ ہے، اس دہشت گرد گروہ نے الیکشن چرا کر 160 دہشت گردوں کو فارم 47 کے ذریعے پارلیمنٹ میں داخل کیا ہے۔
نیہ اس سے پہلے بھی ایک بندہ ایا تھا اس نے ملک کی خدمت بھی کی تھی لیکن فوج کو نیچے لگانے کی کوششں میہ زندگی سے ھاتھ دھونے پڑے عمران نے تو ملک کی خدمت بھی نہ کی اور فوج سے ٹکر لے لی اب ایسے بندے کا انجام کیا ھو گا اللہ خیر کرے
@@KhalidgG-q8rjb foj kch krny na dy her chez pe control apni mrzi azad khrja policy imran khan chta tha lkn army General's America ky gulaam hain wa khan ky khilaaf hona tha lkn imran khan jb es system ko dekh chuka andr se ab takkar he ly ga foji General's se ..ky inko siysat aur her kaam mein madakhlt se pichy hatyaa jye judiciary ko azaad krwya jye ..2 years to corona agya phly 6 month 20 years ki jo American dollars 💸 jang imran khan ny khtm ki sirf 1.5 year bacha khan ky pas wo jo 1.5 year mein ho ska kiya ..baqi to 40 years se kaai baar lga chuky hain khan ko time he km mila 😢
OF COURSE! YOU ARE ABSOLUTELY HUNDRED PERCENT CORRECT! THERE IS NO DOUBT AT ALL. "JUSTICE" AND" INJUSTICE" CAN'T BE A COMPOUND,YE IT MAY BE A MIXTURE,AND IT IS ALSO NOT SO GOOD. HONESTY IS HONESTY AND IT MUSTN'T BE MIXED WITH DISHONESTY AT ANY COST.
عمران ریاض بھائی! آپ کا تجزیہ بہت جاندار اور حقائق پر مبنی ھے۔عمران خان پاکستان اور امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ھے۔اس کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور غیر قانونی آ ئینی ترامیم کو ختم کیاجائے۔عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
جیو شیر خان عمران خان ٹو دی پوائنٹ خوبصورت تجزیئے اور خبریں دینے کا شکریہ بہت اچھا انداز ھے
میرا پھر وھی درخواست اھے للہ پاک پاکستان کو ایمانداراور اچھا لیڈر عطا کرے پاکستان اور پاکستانیو ں کو خوشحال بنائے اس کے بعد تم اپنی زندگی تبلیغی جماعت میں وقف کریں اللہ پاک آپ کو دنیا میں بھی کا میابی عطا کرے گا اور آ خرت میں بھی بہت جلدی انشاء اللہ
❤❤❤❤❤❤yes
🎉 mashalla 🎉❤
اکثر سجدے میں جاکر اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ اللہ کی محبت کے سوا ہر محبت میں دکھ ہے
اللہ کو چھوڑو مرشد سے محبت کرو
@@KhalidgG-q8r Allah ko kiyoon ChhoRo?
dear you are wrong here, first of all Allah Almighty, Holy Prophet(S.A.W), then Murshad 🙏🙏🙏🙏🙏please
True 💯 ALLAH ki muhbat k swa sb fzul ha.
@@KhalidgG-q8rdmag kia is qdr khrab ho Chuka apka ALLAH ap ko hdaet de Ameen.
عمران خان کی دیوانے حاضری لگائے ضرور
سب ویلوگ سن کر اور فیصلہ کر لے سو جاو، خان کی ایک بہن کافی ھے کیونکہ 100 گیدڑ ایل شیر نہیں بن سکتے۔
@@AsadKhan-e7t kis Baat ki hazri
بہت اچھی شروعات ہیں، اللہ ان کو ایمانداری سے انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
لاکھوں کروڑوں درود حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
🌹🌹صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹🌹
اسلام علیکم
@@RanaShakeel-n7l w slam
SubhanAllah ❤
لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر
مجھے ایسے ہی توقع تھی عمران ریاض خان صاحب کے ویلاگ سے
سلام ہے ان والدین کو جنہوں نے عمران ریاض خان جیسا دلیر آدمی کو جنم دیا❤
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان ہی کامیاب ہوگا بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہیں 🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️💚❤️❤️💚❤️❤️💚❤️❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران ریاض بھائی ایک بات یاد رکھنا کہ اب موجودہ حکومت کوئی کام بھی کرے انشاء اللہ اس کا فائیدہ عمران خان کو ہو گا بیشک اللہ پاک غیب سے عمران خان کی مدد فرمائیں گے انشاء اللہ عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫
میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے
کام تو غداروں والا کرتا ھے
تم کس کا دلال ہوں@@KhalidgG-q8r
@@KhalidgG-q8r:چیف جسٹس وزیراعظم کی مرضی کا
وزیراعظم ارمی چیف کی مرضی کا
ارمی چیف امریکا کی مرضی کا
لو ہو گی ترمیم
😂😂😂😂😂😅😅😅
@@KhalidgG-q8r America he to 💸 💵 General'o ko control krty hain Pakistan 50 years se zyda ho gya America ka gulaam hai siysat mein kis ko rakhna kis ko nhi yeh America General'o se krwata hai ..💸 General'o se America ki jang mein shamil ho ky 💸 💵 💲 🤑 💰 ky liye 90000 Pakistani marwa diye ..lkn tu abhi b jahil hai 😮
اللہ حافظ سلامت رہو کامیابی و کامرانی کے ساتھ
💙💙💙💙💙
عمران ریاض خان اللّه آپ کو سلامت رکھے
آمین آمین آمین
محترم عمران ریاض صاحب۔ اپ نے ملک کی سیاسی اور آئینی و قانونی صورتحال پر بہترین جامع تجزیہ پیش کیا ❤
ان شاءاللہ تعالیٰ عمران خان صاحب جلدی رہا ہو جائیں گے ان شاءاللہ ❤❤❤
پاکستان کی سیاست میں عمران خان کے خاندان کا کوئی کِردار نہیں یہ اس VLOG کی شہ سرخی ہے،،بہت ہی خوبصورت بات
عمران ریاض صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان رکھے آپ نے بہت زبردست تجزیہ کیا ہے آفریدی صاحب کے بارے میں ابھی کوئی رائے قائم کرنا بلینڈر ھی ھو سکتا ھے
ویلکم عمران ریاض بھائی جان اللّٰہ تعالیٰ العظیم آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
عمران خان صاحب ماشاء اللّٰہ عمران ریاض صاحب دونوں ماشاء اللّٰہ❤🎉 اللّٰہ تعالٰی دونوں خوش سلامت رکھے آمین❤ سچا ایمان دار لیدڑ ہیرو عمران خان صاحب🎉❤
🎉❤❤محترم اوریا مقبول جان کی رھاہی کے لیے اواز بلند کی جائے ❤❤
عمران ریاض اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے اور فرعون کے پیروکاروں کی قید سے رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین یارب العلمین___
فتح حق اور سچ کی ھو گی انشاء اللہ
Ghar beth k nai hogi.
❤❤❤❤❤❤❤❤
@@adeelb3678 بھائی جان پچیس کروڑ پاکستانیوں میں سے جتنے پاکستانی اللّٰہ پاک فضل وکرم سے اور اس کی مدد سے حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں ھم پاکستانیوں پر صدقہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ
کی رحمتوں کی وجہ سے ھے اللہ بڑا رحمان رحیم کریم اور بڑا ہی بخشش فرمانے والا ہے ورنہ ھم بحصیت قوم اس قدر گر چکے ہیں کہ وہ رحمان و رحیم رب العالمین ہی ھے جو ہمیں ھدایت دے گا اور مغفرت فرمائے گا
Ma Sha Allah ,evil eyes off 💫🌙🌙
Good job ,welldon ,well said 👍💯🔥
" کہاں سے لائیں ایسا کہ تجھ سا کہیں جسے "
نظراں لگیں نہ میریاں ❤❤
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
To the point straight talk = Imran Riaz Khan Great Voice & Independent Journalist of Pakistan. We are proud of you Imran Riaz.
عمران ریاض خان نے آج بہت اچھا تجزیہ کیا
MashAllah G 👍 MashAllah Imuran Riaz khan SAAB ❤❤❤❤MashAllah Imuran khan SAAB PTI 👍
عمران صاحب اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اپ کا تجزیہ سننے کے بعد گنجائش ہی نہیں رہتی کسی اور کا تجزیہ سنا جائے
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿
❤
اللّهُمّ صَلّ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ
Assalam o alaikum....to lover of Imran khan.....
شکریہ عمران بھائی آپ نے بہت بہترین اور مفصل تجزیہ کیا، 100فیصد اتفاق کرتے ھیں
خان صاحب کا درست فیصلہ ہے فیملی کو سیاست سے دور ہونا چاہیے ـ اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے امین, عمران ریاض صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے ـ کیونکہ اپ 100 فیصد درست اور اچھی باتیں کرتے ہیں❤
Well done Imran Raiz Khan shaib ❤❤❤❤❤. Inshallah Imran Khan kamyab hoinga inshallah
Love you from South punjab District Rajanpur pakistan 🇵🇰
A.O.A DEAR IMRAN RIAZ KHAN BRO SO NICE OF YOU I HOPE U R FINE AND COMFORTABLE FROM ALLAH SUBHAN O TALLAH AND MY BEST WISHES FOR YOUR GREAT AND BRAVE FAMILY BESHAK I WILL PRAY FOR YOU ESPECIALLY INSHALLAH I LIKE YOU BECAUSE YOUR THINKING ARE POSITIVE AND YOU STAND STILL FOR HAQ AND HUMAN RIGHT FOR PAKISTANI NATIONS I REALLY REGARDS U R THE BEST JOURNALIST IN THE WORLD
Imran riaz khan sab zindabad ❤
عمران حان زندہ اباد
Imran bhai apko or Khan saab ko dekh k hame bht hosla Hota hai
پوری قوم کے محبوب لیڈر عمران خان کو فوری رہا کرو وزیراعظم بناؤ تاکہ ملک ترقی کرے ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
بیت خوب عمران ریاض خان زندہ باد صدا سلامت رہو
سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی 🎉🎉❤❤
اللّهُمّ صَلّ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ
عمران ریاض خان اللہ تعالٰی اپ کو لمبی عمر کی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤🤲
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
عمران ریاض ۔بھایی جان ♥ پتہ نھی کہ اس یزیدیت کے سامنے اور حق و سچ کےساتھ کھڑاھو نا بھی جہاد سے کم نہی ھے♥
یہ لوطی جہاد ھوگا
السلام علیکم عمران ریاض خان اللہ تعالٰی آپ کو اور ال پاکستان کو حفظ امن امان میں رکھیں
Allah kry cheef justice Yahya Afridi ko rah e huq pe chlny ki toufeeqe ata farmaey.
Allah Subhanataala hum per reham 🤲🤲🤲🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
اے اللہ میرے ملک کے حالات پر اپنا خاص کرم فضل اور رحم فرما اور ہمیں وقت کے فرعونوں سے نجات عطا فرما
ایک صورت بنتی انڈیا کے ساتھ لمبی جنگ ھو ادھی فوج ماری جاے تب عمران ا سکتا ھے ورنہ مشکل ھے
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
Imran Riaz Khan Zindabad
عمران ریاض صاحب ایک سچا ایماندار صحافی ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،خوش رہیں آباد رہیں عمران بھائی آپ آمین ثم آمین
عمران بھائی اللّٰہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
میری رائے
جو لوگ تیسرے نمبر کو پہلے نمبر لاۓ کچھ نہ کچھ کر کے لاۓ ہوں گے؟
ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ھے
انشاء اللہ عمران خان ❤
بہائ جان ات کو سلام اپ ایک بہادر صافی ہو
بلکل یحییٰ خان آ فریدی بھی منیج جج ہے بلکل درست بات ہے آ پ کی
جو قوم ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتی، اس کا کوئی مستقبل نہیں ہے ❤عمران خان ❤
❤❤ مرشد عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤❤
جن کو حضور ﷺ کا امتی ہونے پر فخر ہے وہ حاضری لگوائیں❤️❤️❤️❤️❤️
Shrm nhin aati tum ko pehly rubeena bukhari k nam sy id thi
❤❤❤❤❤❤
@@shaheenkazmi6306 i think Aap ko koi mental issue hai 😁 meri zindagi mein meri yeh pehli aur aakhiri id hai and i am Man 😊
پاکستانیوں کو امریکیوں کو واضح طور پر بتانا چاہیے کہ پاک فوج ایک دہشت گرد گروہ ہے، اس دہشت گرد گروہ نے الیکشن چرا کر 160 دہشت گردوں کو فارم 47 کے ذریعے پارلیمنٹ میں داخل کیا ہے۔
السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤
First coment ...Ya ALLAH rehm kar hamary mulk par...❤❤
Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen
عمران سب کی دعا آپ کے ساتھ ہیں رب آپ کومحفوظ رکھے
Imran Khan ❣️
Love from Baramulla Jammu and Kashmir ❣️
شکر ہے اللہ کا کچھ اچھی خبریں انا شروع ہو گئی ہیں
اللّٰہ پاک کا شکر ہے پاکستانی قوم کی جان چھوٹی دو نمبر قاضی سے پاکستانی قوم عمران خان کی قیادت میں فاتح حاصل کر کے دم لے گئے
سہی کہا کوئی بھی اعتبار کے قابل نہیں اتنی جلدی ۔ہمیں نظر رکھنی چاہیے ہر فیصلے پر ۔
پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ وزیراعظم عمران خان ہیں آپ
Love you Imran riaz
Appreciate and Prayers,ALLAH PAK APNY PYRE NABI JNAB HAZRAT MUHAMMAD (SAW) KA SADKY MADAD FARMY,AMEEN.
ہمارے مسلمان بھائی لاکھوں شہید ہو رہے ہیں 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
نیہ اس سے پہلے بھی ایک بندہ ایا تھا اس نے ملک کی خدمت بھی کی تھی لیکن فوج کو نیچے لگانے کی کوششں میہ زندگی سے ھاتھ دھونے پڑے عمران نے تو ملک کی خدمت بھی نہ کی اور فوج سے ٹکر لے لی اب ایسے بندے کا انجام کیا ھو گا اللہ خیر کرے
Sormo kor
@@KhalidgG-q8rjb foj kch krny na dy her chez pe control apni mrzi azad khrja policy imran khan chta tha lkn army General's America ky gulaam hain wa khan ky khilaaf hona tha lkn imran khan jb es system ko dekh chuka andr se ab takkar he ly ga foji General's se ..ky inko siysat aur her kaam mein madakhlt se pichy hatyaa jye judiciary ko azaad krwya jye ..2 years to corona agya phly 6 month 20 years ki jo American dollars 💸 jang imran khan ny khtm ki sirf 1.5 year bacha khan ky pas wo jo 1.5 year mein ho ska kiya ..baqi to 40 years se kaai baar lga chuky hain khan ko time he km mila 😢
OF COURSE!
YOU ARE ABSOLUTELY HUNDRED PERCENT CORRECT!
THERE IS NO DOUBT AT ALL.
"JUSTICE" AND" INJUSTICE" CAN'T BE A COMPOUND,YE IT MAY BE A MIXTURE,AND IT IS ALSO NOT SO GOOD.
HONESTY IS HONESTY AND IT MUSTN'T BE MIXED WITH DISHONESTY AT ANY COST.
تمہاری سوچ محدود ہے
اللہ آپکو صحت و تندرستی کیساتھ طول عمر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
💕💕💕Pakistani ZINDABAD 💕💕💕
انشاءاللہ پاکستان جلد ترقی کرے گا انشاءاللہ
قربان عمران خان بھائی
عمران ریاض بھائی! آپ کا تجزیہ بہت جاندار اور حقائق پر مبنی ھے۔عمران خان پاکستان اور امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ھے۔اس کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور غیر قانونی آ ئینی ترامیم کو ختم کیاجائے۔عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
Bravo ❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad ❤❤
Imran riaz zindabad ❤❤❤
❤ Geo mursahd Allah salamt rack amee ❤️
زندہ باد پاکستان
Masha Allah bhai haji Imran ryaz Bhai ❤
Imran khan Riaz ❣❣❣❣❣✌✌✌
پاکستان زندہ باد
الله هو حق الله
نصرمن الله وفتح قريب
ومكرو مكر الله واللله هو خيرالماكرين
عمران خان اور عمران ریاض زندہ باد انشاءاللہ پاکستان زندہ باد انشاءاللہ
سلامت رہیں بھائی آپ ❤❤❤
اسلام وعلیکم عمران بھائی اللّٰہ پاک آپکو سلامت رکھے ۔۔۔آمین❤
زبردست عمران ریاض خان صاحب
Imran Riaz Khan Allah apko sari zindagi khush rkhy Ameen
عمران ریاض خان زندہ آباد
❤❤❤❤❤ ویلڈن عمران ریاض بھائی
اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
Good reporting Imran riyaz Bhai
100% agree with you
hope for the best 🤞
just wait and watch and keep an eye on 🤲🙏🤞
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کا حامی و ناصر ہو آمین اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو ظالموں کے چنگل سے جلد رہائی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
ثم آمین 🌹♥️🌹
Ameen
السلام علیکم . اَلْحَمْدُلِلّٰه . بہت بہت شکریہ . جزاک اللّٰه❤❤❤
.... اللہ مہر فرمائے 💖
زندہ باد.. بہت اچھا تجزیہ