آنحضرت صلی الله عليه وسلم سے منسوب روایت میں بیان ہے کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا کہ میں اخلاق کی تکمیل کیلئے بیجھا گیا ہوں۔۔۔۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ غامدی صاحب سے بہتر اخلاق والا عالم آج تک نہیں دیکھا۔۔۔سالامت رہیں
ختم نبوت مسئلے کو جس طرح استاد محترم نے بیان کیا ہے اور انکا جو بیانیہ ہے اس پر استاد محترم کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں جن میں بیان کیا جا سکے، ہمارے روایتی مکاتب فکر صرف ختم نبوت کے نعرے لگانے کو ہی عقیدہ سمجھتے ہیں اور دوسری طرف دروازوں میں سوراخ بھی رکھے ہوئے ہیں، غامدی صاحب نے جس طرح ختم نبوت کا دفاع کیا ہے اور وہ جس طرح مانتے ہیں میرے خیال کوئی بھی ایسے محکم استدلال سے پیش نہیں کر پایا ہے، جزاک اللہ خیر استاد محترم 🙋♂️
Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤
جزاکم اللہ خیرا ۔۔ مجھے صرف ۲ پوائنٹس رکھنے ہیں : ۱- حدیث شریف کا اصل موضوع بھی دیکھنا چاہئے ، اور اصل موضوع یہ تھا کہ حضعر اکرم ( صل اللہ علیہ وسلم ) در اصل حضرت عمر ( رضی اللہ عنہ ) کی تعریف اور اہمیت بتلا رہے تھے ، اور ختم نبوت موضوع کلام تھا ہی نہیں ۔ ۲- دوسرے سبجیکٹ کی ، مگر اسی سیاق کی ایک اور حدیث شریف یاد آتی ہے ، جسمیں رسول پاک ( صل اللہ علیہ وسلم ) فرماتے ہیں کہ :( بما معناہ ) " لو کنت آمرا احدا للسجود لغیر اللہ ، لسمرت الزوجة ان تسجد لزوجہا ، " ۔۔۔ اگر میں اللہ تعالی کے علاوہ کسی کو سجدے کیلئے کہتا یا حکم دیتا ، تو میں طیوی کو حکم دیتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے ۔ اس حدیث شریف سے بھی یہ واضح ہے کہ موضوع بحث سجدہ نہیں بلکہ بیوی کیلیئے شوہر کی اہمیت موضوع ہے ۔ اور جسطرح اللہ کے سوا کسی اور کیلئے سجدہ نا ممکنات میں سے ہے ، اسی طرح کسی اور نبی کا آنا بھی نا ممکنست میں سے ہے ۔ واللہ اعلم ۔
@@anasahmednomani7119 Everyone has their own audience and aptitude & the way people (their listeners/followers) get and understand the things are also having different way of understanding. And with the communication & population is widespread, it is not easy to make everyone, to understand in the same tone.
Masha Allah 💞👍 God bless you and your family long life and perfect health. Ameen summa Ameen 🤲💟💯. Absolutely very much clear approach of thinking about Din e Islam and Khatam e Nabawat .
I am lost of words to admire this historical dialogue between the both respected persons; Ghamdi Sahib and the host....MashaAllah.....pls keep it up ever...very critical questions are being raised and addressed very eloquently and logically....prayers....⚘⚘⚘🌷🌷🌷
سبحان اللہ والحمد اللہ۔ افسوس صد افسوس ھماری مزھبی قیادت اختلاف بین العلماء کو ۔ اختلاف بیں العوام بنا دیتے ھیں۔ اور مذید دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ھم کیسی کیسی علمی شخصیات کو اس کی بھینٹ چڑھا دیتے ہیں۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ جناب غامدی صاحب کو اپنی حفاظت خاص میں رکھے۔۔۔ان کی عمر علم ایمان میں اضافھ فرمائے۔ ھمارے علماء کرام میں اتحاد۔محبت۔۔اور عفو و درگزر کی صلاحیت عطا فرمائے۔۔۔ اور کتاب و سنت کا عامل بنانے۔ عوام کو بھی مزھبی جنونیت سے نکال کر ارسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی کامل اتباع نصیب فرمائے۔۔ تمام مکاتب فکر میں اتحاد بین المسلمین قائم فرمائے آمین 🤲🤲🤲😭 😭😭
مَا کَانَ اللّٰہُ لِیَذَرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ عَلٰی مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ حَتّٰی یَمِیۡزَ الۡخَبِیۡثَ مِنَ الطَّیِّبِ ؕ وَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیُطۡلِعَکُمۡ عَلَی الۡغَیۡبِ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ یَجۡتَبِیۡ مِنۡ رُّسُلِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ۪ فَاٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَرُسُلِہٖ ۚ وَاِنۡ تُؤۡمِنُوۡا وَتَتَّقُوۡا فَلَکُمۡ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۸۰﴾ Allah would not leave the believers as you are, until He separated the wicked from the good. Nor would Allah reveal to you the unseen. But Allah chooses of His Messengers whom He pleases. Believe, therefore, in Allah and His Messengers. If you believe and be righteous, you shall have a great reward. اللہ ایسا نہیں کہ وہ مومنوں کو اس حال پر چھوڑ دے جس پر تم ہو یہاں تک کہ خبیث کو طیّب سے نتھار کر الگ کر دے۔ اور اللہ کی یہ سنّت نہیں کہ تم (سب) کو غیب پر مطلع کرے۔ بلکہ اللہ اپنے پیغمبروں میں سے جس کو چاہتا ہے چُن لیتا ہے۔ پس ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسولوں پر۔ اور اگر تم ایمان لے آؤ اور تقویٰ اختیار کرو تو تمہارے لئے بہت بڑا اَجر ہے۔
ھمارے کابرین صوفیاء اکرام کے فکر و عقائد بالخصوص توحید رسالت نبوت وحدت الوجود اور ختم نبوت پر دور حاضر میں جو سوالات زیر بحث آئے ہیں جن پر غامدی صاحب نے بہت عمیق تنقیدی نظر ڈالی ھے، اس سے بعض اہل علم میں یہ خیال پیدا ہوا ہے کہ ان بزرگوں کے علمی اخلاقی تہذیبی کاوشوں کا انکار ہو رہا ھے جبکہ حقیقت اس سے مختلف ھے ۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ کے پاس ایک بہت خوبصورت جڑائو نگینوں سے مزین نہایت قیمتی گلے کا ہار ھے جس کی خوبصورتی ہر بازوق خاطون کو متوجہ کرتی ھے ۔ مگر جب یہ قیمتی ہار ایک ہنر مند جوھری کے ہاتھ میں آتا ھے تو وہ اس کی تحقیق اور جائزہ کے بعد یہ بتا تا ھے کہ اس میں گولڈ کا پرسنٹیج کتنا ھے اور قیمتی جواہرات ہیں ان میں واقعی جواہرات کتنے ہیں اور آرٹیفیشیل کتنے ہیں جوھری اپنے نتائج تحقیق بےلاگ طریقہ سے بیان کردیتا ھے ۔ یہ ہیں غامدی صاحب ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دن بہ دن معاملہ سخت ہوتا چلا جائے گا، اور دنیا تباہی کی طرف بڑھتی جائے گی، اور لوگ بخیل ہوتے جائیں گے، اور قیامت بدترین لوگوں پر ہی قائم ہو گی، اور مہدی عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے علاوہ کوئی نہیں ہے ۔ ابن ماجہ ۔ حدیث نمپر 4039 درجہ : ضعیف ۔
عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّہُ قَدْ کَانَ فِیمَا مَضٰی قَبْلَکُمْ مِنَ الْأُمَمِ نَاسٌ یُحَدَّثُونَ، وَإِنَّہُ إِنْ کَانَ فِی أُمَّتِی ہٰذِہِ مِنْہُمْ أَحَدٌ، فَإِنَّہُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ۔)) (مسند احمد: ۸۴۴۹) سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے پہلی امتوں میں کچھ لوگ ایسے ہوتے تھے کہ جنہیں اللہ کی طرف سے الہام ہوتا تھا، اگر میری امت میں کوئی ایسا آدمی ہواتو وہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہوں گے۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ كَانَ فِيمَا قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَكُ فِي أمّتي أحدٌ فإِنَّه عمر» . مُتَّفق عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم سے پہلی امتوں میں محدث (جنہیں الہام ہوتا ہو) ہوا کرتے تھے ، اگر میری امت میں کوئی شخص (محدث) ہوتا تو وہ عمر ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Why we need to have the second class Nabis since we have the Prophet Mohammad as the last Nabi and what kind of messages the new petitioner would have as the new that has not been covered by the PMSAW.
قرآن کریم بعد خاتم النبیین کے کسی رسول کا آناجائز نہیں رکھتا۔ خواہ وہ نیا رسول ہے یا پرانا، کیونکہ رسول کو علم دین بتوسط جبرائیل بہ پیراوی رسالت مسدود ہے ( روحانی خزائن ، جلد ۳)
This lecture is in Urdu but Mr. Ilyas quoted two Ahadith in Arabic without even bothering to translate them. Does he think that all Muslims know Arabic?
Jab Mohammad ne allah ki awaz nahi suni to phir koi musalman chahi ghouse ya our koi vali allah ke moujzat bata sakta hai jab ke nabi ne koi mouza nahi 👺bataya?
@@shahnawajhussain185 جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے یعنی انبیاء اور صدّیقین اور شہداء اور صالحین ۔ کیسے اچّھے ہیں یہ رفیق جو کسی کو میسّر آئیں ۔ آیت نمبر 69 قأدیانی اس آیت سے انبیاء کے آنے کا استدلال لیتے ھیں۔
Let me write down about finanlity of Prophethood about the narration of Hazrat Ayesha (RA) " O ye Muslims! do proclaim that he Holy Prophet (PBUH)) was the Khataman Nabiyeen but never say that there shall be no prophet after him." Reference: Suyuti, Hazrat Hafiz Jalal al Din Abd al Rahman: Durri Manthur: Vol2 pg 24
Regardless what Ahamdies think, keep in mind that majority of muslims also believe that Masih Ibn Mariam will come and He is Nabi Ullah. As long as He is Nabi, means he will continue get revelation from God. Prophet means getting revelation from God? otherwise no use of prophecies. Second there is also an Hadith "I am the last of the Prophets and my mosque is the last of the mosques" So it means you are last of prophets and your mosque is the last of the Mosque and there is no more mosque after him?.
No maseeh or mehdi will come in future inshaAllah. Whoever thinks Eisa ibn e mariyam will return, their aqeeda is against khatm e nabuwwat! Mirza qadyani has had Allah's laanat on himself. All he spoke was a lie. Allah says laanat ullahi alal kazibeen! That is why he died in his own poop!
Aakhri dor main hazrat Isa (A.S.) jo naazil hongey to kiya woh nabi nahin hongey?! Agar hongey to woh aakhri nabi nahin hongey? Aur Imam Mahdi (A.S.), jin ke barey main hukum hey ke unki ata'at lazmi hey, to kiya ye mansab nabuwwat nahin hey? Kiya ko'ee ghair nabi bhi deeni mua'milat main wajibul ata'at ho sakta hey?
جناب جب حضرت عیسی علیہ السلام آئیں گے تو وہ بھی یہی کہیں گے کہ حضرت محدم ﷺ آخری نبی ھیں کیوں کہ جو کچھ بھی قرأن و سنت کی تعلیم ھے اسی کی تصدیق کریں گے ۔ اور خود حضذت عیسی علیہ السلام نےھی محمد ﷺ کو اپنی زندگی میں آخری نبی قرار دیا ھے۔ قادیانی گمراہ ھیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ھیں۔
حضرت عیسی علیہ السلام نبی ہونگے مگر امتی کی حیثیت سے آئنگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرینگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کی تشہیر کرینگے امام مہدی نبی نہیں ہونگے خلیفہ وقت ہونگے اور خلیفہ وقت کی بیعت لازم ہی ہوتی ہے
Brother. Maybe I am not understanding the Urdu terminology. You appear to be saying that the CONNECTION (ta'alluq) with Allah ended with nuboowah. Don't you mean COMMUNICATION (rabta) with Allah has ended with nuboowaah? In my humble understanding it is impossible for connection to Allah to ever end.
He is talking about religion. That religion is given us Allha through Prophet(pbuh) and now no one claim that he has learned some thing about religion from direct Allha.
کن حالات میں حضرت محمد مصطفی صلی الله عليه وآله وسلم نے تلوار کے زریعے جہاد کی اجازت دی تھی بدیں وجہ آپ پر اور آپکے صحابہ رضی الله پر مشرکین کفار کے زریعہ شعیب ابو طالب کی گھاٹی میں تین سال قیدوبند کے دوران آپ کے ساتھ جن میں صحابہ کرام رضی الله عنہ کے علاوہ مائیں اور بچے بھی مو جود تھے ان تمام کےساتھ قید بند میں ام المو منین حضرت خدیجہ رضی الله عنہا بھی تھیں اسی دوران ان کی وفات بھی ہوگئ تھی بعدازاں آپ آنحضرتﷺ ہجرت کر کے مدینہ گئے وہاں پر بھی مشرکین مکہ نے مدینہ میں بھی پیچھا نہ چھو ڈا حملے ہونے لگے تو آنحضرتﷺ کو الله تعالٰی نے دفاع کی اجازت دے دی اور کسی پر از خود ایک طرفہ حملہ کرنے خون بہانے کی اجازت نہیں دی دوسری طرف پاکستان میں علماء راہ چلتے روزی روٹی کمانے والے کی غرض سے آنے جانے والے کلمہ گو مسلمان کو خودہی بنا مجسٹریٹ فیصلے کےمسجدوں اور بازاروں میں قتل کردیتے ہیں خودہی مدعی خود ہی منصف بنا فیصلے کے مجسٹریٹ ان ظلم و ستم کیا یہ اسلام ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی الله عليه وسلم کا اسلام ہے جنکی طرف منسوب کیا جارہا ہے ؟ جبکہ پاکستانی علماء کفار اور مشرکین بن چکے ہیں
Q: imam mahdi /maseeh nahee ae ge ya ae ge? Bukhari or muslim ki hadees me to likha k ae ge. Q: sura jumma me jo aakhreen ki jammat ka ziker ha wo kon hain? Q: imam mahdi or os ke baad khilafat ka silsala ho ga wali hadees ke mutaliq kia raaye ha ap ki? I hv alotf qs but now only these.
Brother exactly. Nabi saw informed us of future events on the basis of wahi. Hence the mutawatar (therefore undisputed) hadith that a REBEL group will martyr ammar bin yasir he will be calling them to jannah and they will be calling to jahannam. Gist. Words may differ. Thus nabi saw DECLARED that group to be REBELS. So its founder and leader was also a REBEL. Yet you dispute this FACT?
ام الموٗمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک دن میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ مجھے بھی اپنے قدموں کے قریب دفن ہونے کی اجازت مرحمت فرمائیں جس پر آپ ﷺ نے فرمایا کہ تو یہاں کیسے دفن ہوسکتی ہے، یہاں تو میرے لئے، ابو بکر صدیقؓ کے لئے ، عمرؓ بن خطاب کے لئے اور عیسیٰ ؑ ابن مریم کے لئے جگہ مختص ہے (مسلم، بخاری۔ کتاب نور نبوت) حضرت عیسیٰ ؑ کی قبر کی جگہ آج بھی مسجد نبوی میں حضرت عمرؓ بن خطاب کے ساتھ خالی ہے ۔ ۔
Then what about Qadyanies ? Hazrat Moosa ( A S ) and his brother's history was before Prophet MUHAMMAD. ( P B U H )'S verdict that there will be no prophet after him. And no one can get this place ( prophecy ) by the his / her own struggle.
Wahi is not limited to Prophet alone nor to Human race, according to Holy Quran it has further and expanded application which covers non-human such as Honey-Bee, and then to non-prophets such as to Bani Israel, Marry mother of Jesus and so many more which were not prophets, therefore to deduce Wahi has also ended due to end of Propohethood, is a logical fallacy .
Zia sahib, insan abhi tak Allah (s.w.t.) ki makhlooq ke barey main hi poora nahin jaan saka, to Allah (s.w.t.) ki haqiqat ke barey main kiya jaan sakta hey. Bas ham Allah (s.w.t.) ke barey main itna hi jantey hain jitna Allah (s.w.t.) ne khud bataya hey.
Ghamidi Sahib is in grave mistake, Khatam does not mean end or last, it means Seal of authority and verification. And the biggest mistake of his is to think Allah has stopped communication - there is no evidence and logic to this, one would only stop communication with two possible reason, either you are angry on someone or unable to speak... Completion of a book or msg does not mean end of communication, it rather means you have provided the full knowledge and explaination, anything further will be based on this book and criteria - think of it from Human example, when you write a complete book does it mean you now want to stop talking to people? simply does not make sense.
میں نے نہ نبوت کا دعویٰ کیا اور نہ اپنے آپ کو نبی کہا ، یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ میں نبوت کا دعویٰ کرکے اسلام سے خارج ہوجاؤں اور کافر بن جاؤں (روحانی خزائن جلد 9 )
Ghamidi Sahib's interpretation of Khatmiat never starts from a neutral position, instead he always interprets in the light of pre-existing believes.. Reality is he has no evidence of finality from Holy Quran and misinterpreates the word "Khatm" which does not mean Last but rather "Seal" ... and then moving to Ahadith he only takes partial ahadith that supports his views and ignores the ones which contradicts his views, for example the upcoming Messiah is called "Nabiullah" in Ahadith, as well Prophet (sa) refering to his son when burying him said if he survived and lived, would have been a Prophet and so many other Ahadith which proves the coming of a Prophet.
Let me give example in contrast with Ghamdi sahib example of Hazrat Ummer and and Ghamdi sahib is giving logical explanation. Holly Propheted said in Ibne Majah: Kitab al Janaiz. "HAD Ibrahim lived, he would certainly have been a righteous prophet" Did Holly Prophet not know, even if Ibrahim lived 100 years, he would never be prophet because I am last prophet?
jutka suwaal: aap ne nuboowut ka ailaan aayut ''khatum ul nubiyeen'' '' k naazil honay say pehlay kiya ya aayut ''khatum ul nubiyeen'' k naazil honay k baad kiya???? gull mukaao
صاحب! غور کریں ا اور جواب دیں۔ آپ صاحبان اپنی ویڈیوز میں بارہا خاتَم اور خاتِم یا،لانبی بعدی کا غلط مفہوم بتا کر بلنڈر مارتے ہیں کہ اب کوئی نبی اللہ نہیں آئے گا۔ جس کے باعث مجھے آپ کی ویڈیوز میں یہ کومنٹ پیسٹ کرنا پڑرہاہے۔ سنئے جی! سید وُلدِآدم، خاتم النبیین ﷺ نے بذات خود متعدِد بار فرمایا ہے کہ ان کے بعد ان کی امت میں نبی اللہ آئے گا اور اِن کی شریعت کے تابع آئے گا۔ صحیح مسلم حدیث نمبر7373 حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ۔۔عَنْ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَان۔۔۔۔ إِذْ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى عِيسَى۔۔۔۔۔ 1.وَيُحْصَرُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔ 2. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔ 3.يَهْبِطُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔۔ 4. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ ۔۔۔۔۔۔(مسلم7373) حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی فرمائےگا۔۔۔ 1. اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔۔ 2. اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی گڑ گڑاکر دعائیں کریں۔۔۔ 3.اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔ 4.اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی ۔۔۔ Sahih Muslim#7373 Status: صحیح اس فرمان رسولؐ نے وہ تمام گمراہی حرف غلط کی طرح مٹادی ہے جو آپ سالہا سال سے عوام میں پھیلانے کی ناکام کوشش کرتے تھے ۔ کیونکہ اس میں فرمایا ہے کہ مسیح بن مریم علیہ السلام پر اللہ وحی نازل فرمائے گا۔ تو فرمان رسولؐ نے وحی نبوت بھی جاری فرمادی۔الحمدللہ خاتَم اور خاَتِم کے بلنڈر سے آپ نے نبوت بند کرنے کی بدترین جسارت کی تو اس فرمان رسولؐ نے امت محمدیہ کے عیسی علیہ السلام کے سر پر چار بارنبی اللہ کا تاج سجا کر امت محمدیہ میں نبوت بھی جاری فرمادی ۔الحمدللہ اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد ۔
I admire Gamdi sahib for his politeness. But i am not convenience regarding revelations. He altogether deny and demicule the relationship of mankind with the creator. I believe He only depends 100% on his wisdom and has no interest with relationship with God. I think it is the Allah only who decides to send a prophet/Imam or not & it depends on the Need of Prophet according to the ethical lowness of people.
GHAMIDI Sb. is an ASSET for MUSLIM Ummah. Al-hamduLILLAH ! ! !
Unfortunately you are not.
Innalillahi wa inna ilayhi rajioon
Engineer SB. Kaam Chuka k rakho, in sab firqa wariyat walon ki band Baja k rakho.... ♥️
You are also ASSET for Muslim Ummah Ali bhai💚
Ghamdi sahib ki wajha se mujhy deen ko samjhney mn boht asani hoi hy
Allah ap ko lambi umer atta farmaye
ماشاء اللہ غامدی صاحب!!
آپ نے امت کو علمی مباحث کے ساتھ ساتھ اخلاقی لب و لہجہ بھی فراہم کیا
ھمارے علماء کو اس سے سیکھنا چاھئیے
واہ اب علماء کرام ان جیسے جائلوں سے سیکھے واہ آپ کی سوچ کو سلام ہے
محترم غامدی صاحب کو سُنتے کان تھکتے ہی نہیں ! اللّٰہ باری تعالٰی سلامت رکھے آمین!
بیشک آپ امہ کے لئے ایک نعمت الہی ھیں۔
This channel deserves millions of subscriber.
بہت بڑے عالم ہیں غامدی صاحب
غامدی صاحب! جزاکم اللہ خیراً کثیرا
🙏
Mashaallah. Very informative deliberations by Dr.Jawed Sahab and questions raised by the interviewer. Jazakallah for all. ❤
Allah ne es muaamle ma ghamdi saab ka seena khol diya Alhamdulilaah 🥰
آنحضرت صلی الله عليه وسلم سے منسوب روایت میں بیان ہے کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا کہ میں اخلاق کی تکمیل کیلئے بیجھا گیا ہوں۔۔۔۔
میں گواہی دیتا ہوں کہ غامدی صاحب سے بہتر اخلاق والا عالم آج تک نہیں دیکھا۔۔۔سالامت رہیں
Sir ap khatm e nabuwat k hakiki mujahid hain... Allah apko hamesha sehat wali zindagi day ameen
ختم نبوت مسئلے کو جس طرح استاد محترم نے بیان کیا ہے اور انکا جو بیانیہ ہے اس پر استاد محترم کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں جن میں بیان کیا جا سکے، ہمارے روایتی مکاتب فکر صرف ختم نبوت کے نعرے لگانے کو ہی عقیدہ سمجھتے ہیں اور دوسری طرف دروازوں میں سوراخ بھی رکھے ہوئے ہیں، غامدی صاحب نے جس طرح ختم نبوت کا دفاع کیا ہے اور وہ جس طرح مانتے ہیں میرے خیال کوئی بھی ایسے محکم استدلال سے پیش نہیں کر پایا ہے، جزاک اللہ خیر استاد محترم 🙋♂️
I always learn new things on the same topic, specially in the term of "Ikhlaqiaat". Thanks Sir..
Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤
A Great Scolor of islam ❤❤❤
ماشاءاللہ غامدی صاحب بہترین انداز
Always beautiful ❤️
Akhri Nabi Hazrat Muhammad S.A
w
جزاکم اللہ خیرا ۔۔
مجھے صرف ۲ پوائنٹس رکھنے ہیں :
۱- حدیث شریف کا اصل موضوع بھی دیکھنا چاہئے ،
اور اصل موضوع یہ تھا کہ حضعر اکرم ( صل اللہ علیہ وسلم ) در اصل حضرت عمر ( رضی اللہ عنہ ) کی تعریف اور اہمیت بتلا رہے تھے ، اور ختم نبوت موضوع کلام تھا ہی نہیں ۔
۲- دوسرے سبجیکٹ کی ، مگر اسی سیاق کی ایک اور حدیث شریف یاد آتی ہے ،
جسمیں رسول پاک ( صل اللہ علیہ وسلم ) فرماتے ہیں کہ :( بما معناہ )
" لو کنت آمرا احدا للسجود لغیر اللہ ، لسمرت الزوجة ان تسجد لزوجہا ، " ۔۔۔ اگر میں اللہ تعالی کے علاوہ کسی کو سجدے کیلئے کہتا یا حکم دیتا ، تو میں طیوی کو حکم دیتا کہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے ۔
اس حدیث شریف سے بھی یہ واضح ہے کہ موضوع بحث سجدہ نہیں بلکہ بیوی کیلیئے شوہر کی اہمیت موضوع ہے ۔
اور جسطرح اللہ کے سوا کسی اور کیلئے سجدہ نا ممکنات میں سے ہے ،
اسی طرح کسی اور نبی کا آنا بھی نا ممکنست میں سے ہے ۔
واللہ اعلم ۔
Ma sha Allah, very informative as usual by Ustad-e-Mohtram
Everyone Please share His video lectures to your family and friends to represent true interpretation of Islam.
مولانا سعید اسد محمد علی مرزا حنیف قریشی اور پاکستان کے دوسرے علما سے گزارش ھے کے ایک بار بھی ایسے لہجے میں بات کر کے دکھایں
These people you mentioned don't have the knowledge , understanding & patience like Ghamadi sahib
@@anasahmednomani7119 Everyone has their own audience and aptitude & the way people (their listeners/followers) get and understand the things are also having different way of understanding. And with the communication & population is widespread, it is not easy to make everyone, to understand in the same tone.
لہجہ تو نچرل ہوتا ہے۔
اسکا اخلاق سے کیا تعلق ہے؟
Such a logical end given. I do appreciate you a lot. God bless you. You and Dr. Israr are true champions of Islam.
Everything is well researched & logical..
Not just mere stories as told by others
SALAAM YA USTAZ E MOHTRAM.
Thanks ostaaz muhtaram
🌷🌷🙏
غامدی صاحب اس دور کے امام ہیں
Masha Allah 💞👍 God bless you and your family long life and perfect health. Ameen summa Ameen 🤲💟💯. Absolutely very much clear approach of thinking about Din e Islam and Khatam e Nabawat .
I am lost of words to admire this historical dialogue between the both respected persons; Ghamdi Sahib and the host....MashaAllah.....pls keep it up ever...very critical questions are being raised and addressed very eloquently and logically....prayers....⚘⚘⚘🌷🌷🌷
علامہ محمد اقبال اور جاوید احمد غامدی پر فخر ہے پنجاب کو
Masha Allah sir Allah apko or himat day deen Anderstand krny ki
سبحان اللہ والحمد اللہ۔
افسوس صد افسوس ھماری مزھبی قیادت اختلاف بین العلماء کو ۔
اختلاف بیں العوام بنا دیتے ھیں۔
اور مذید دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ھم کیسی کیسی علمی شخصیات کو اس کی بھینٹ چڑھا دیتے ہیں۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ جناب غامدی صاحب کو اپنی حفاظت خاص میں رکھے۔۔۔ان کی عمر علم ایمان میں اضافھ فرمائے۔ ھمارے علماء کرام میں اتحاد۔محبت۔۔اور عفو و درگزر کی صلاحیت عطا فرمائے۔۔۔
اور کتاب و سنت کا عامل بنانے۔
عوام کو بھی مزھبی جنونیت سے نکال کر ارسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی کامل اتباع نصیب فرمائے۔۔
تمام مکاتب فکر میں اتحاد بین المسلمین قائم فرمائے آمین 🤲🤲🤲😭 😭😭
مَا کَانَ اللّٰہُ لِیَذَرَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ عَلٰی مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ حَتّٰی یَمِیۡزَ الۡخَبِیۡثَ مِنَ الطَّیِّبِ ؕ وَمَا کَانَ اللّٰہُ لِیُطۡلِعَکُمۡ عَلَی الۡغَیۡبِ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ یَجۡتَبِیۡ مِنۡ رُّسُلِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ۪ فَاٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ وَرُسُلِہٖ ۚ وَاِنۡ تُؤۡمِنُوۡا وَتَتَّقُوۡا فَلَکُمۡ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۸۰﴾
Allah would not leave the believers as you are, until He separated the wicked from the good. Nor would Allah reveal to you the unseen. But Allah chooses of His Messengers whom He pleases. Believe, therefore, in Allah and His Messengers. If you believe and be righteous, you shall have a great reward.
اللہ ایسا نہیں کہ وہ مومنوں کو اس حال پر چھوڑ دے جس پر تم ہو یہاں تک کہ خبیث کو طیّب سے نتھار کر الگ کر دے۔ اور اللہ کی یہ سنّت نہیں کہ تم (سب) کو غیب پر مطلع کرے۔ بلکہ اللہ اپنے پیغمبروں میں سے جس کو چاہتا ہے چُن لیتا ہے۔ پس ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسولوں پر۔ اور اگر تم ایمان لے آؤ اور تقویٰ اختیار کرو تو تمہارے لئے بہت بڑا اَجر ہے۔
😂😂😂😂
Excellent explanation !
Thank you Gamdi sb
Excellent
غامدی صاحب
اللہ یصطفی من الملائکت رسلا ومن الناس. کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے
Jazakumulah khair ghamdi Sb
Masha Allah very good explanation
Well said, Mr. Ghamdi
Masha allah janab bht kahub
Asalamualaikum super ghamdi sahab
Jazakallah jazakallah
as always on peak....
Hazrat esa a .s ki riwayat ke bare me koi program rakhen. Jn se ahmdi hazrat istadlal krte hn
وہاں استدلال ہی مثیل مسیح کہہ کر ہورہا ہے کیونکہ وہ بھی یہ مانتے ہے کہ عیسی ع وفات پاگئے ہے
bhai vo clip youtube per hai
@@arsalananwar6775 wo is kiye manty hain kyun k usi se nabuwat ka dawa karny ka moqa milta hy
ھمارے کابرین صوفیاء اکرام کے فکر و عقائد بالخصوص توحید رسالت نبوت وحدت الوجود اور ختم نبوت پر دور حاضر میں جو سوالات زیر بحث آئے ہیں جن پر غامدی صاحب نے بہت عمیق تنقیدی نظر ڈالی ھے، اس سے بعض اہل علم میں یہ خیال پیدا ہوا ہے کہ ان بزرگوں کے علمی اخلاقی تہذیبی کاوشوں کا انکار ہو رہا ھے جبکہ حقیقت اس سے مختلف ھے ۔
یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ کے پاس ایک بہت خوبصورت جڑائو نگینوں سے مزین نہایت قیمتی گلے کا ہار ھے جس کی خوبصورتی ہر بازوق خاطون کو متوجہ کرتی ھے ۔ مگر جب یہ قیمتی ہار ایک ہنر مند جوھری کے ہاتھ میں آتا ھے تو وہ اس کی تحقیق اور جائزہ کے بعد یہ بتا تا ھے کہ اس میں گولڈ کا پرسنٹیج کتنا ھے اور قیمتی جواہرات ہیں ان میں واقعی جواہرات کتنے ہیں اور آرٹیفیشیل کتنے ہیں جوھری اپنے نتائج تحقیق بےلاگ طریقہ سے بیان کردیتا ھے ۔ یہ ہیں غامدی صاحب ۔
Very well explainef
’’لَاالْمَھْدِیُّ اِلَّا عِیْسٰی بنُ مَرْیَمَ‘‘ (ابن ماجہ کتاب الفتن باب شدۃ الزمان)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دن بہ دن معاملہ سخت ہوتا چلا جائے گا، اور دنیا تباہی کی طرف بڑھتی جائے گی، اور لوگ بخیل ہوتے جائیں گے، اور قیامت بدترین لوگوں پر ہی قائم ہو گی، اور مہدی عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے علاوہ کوئی نہیں ہے ۔
ابن ماجہ ۔ حدیث نمپر 4039
درجہ : ضعیف ۔
عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّہُ قَدْ کَانَ فِیمَا مَضٰی قَبْلَکُمْ مِنَ الْأُمَمِ نَاسٌ یُحَدَّثُونَ، وَإِنَّہُ إِنْ کَانَ فِی أُمَّتِی ہٰذِہِ مِنْہُمْ أَحَدٌ، فَإِنَّہُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ۔)) (مسند احمد: ۸۴۴۹)
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے پہلی امتوں میں کچھ لوگ ایسے ہوتے تھے کہ جنہیں اللہ کی طرف سے الہام ہوتا تھا، اگر میری امت میں کوئی ایسا آدمی ہواتو وہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہوں گے۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ كَانَ فِيمَا قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَكُ فِي أمّتي أحدٌ فإِنَّه عمر» . مُتَّفق عَلَيْهِ
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم سے پہلی امتوں میں محدث (جنہیں الہام ہوتا ہو) ہوا کرتے تھے ، اگر میری امت میں کوئی شخص (محدث) ہوتا تو وہ عمر ہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Sir in Arabic,
إذا
Also used for اگر
Why we need to have the second class Nabis since we have the Prophet Mohammad as the last Nabi and what kind of messages the new petitioner would have as the new that has not been covered by the PMSAW.
ماشاء اللہ
ma sha allah
turq ka ya ravi k ilfaz ka farq kis had tak influence kr sakta hy
Hum musalmanoo ko baqaidgy saiy Quran e Pak ko turjumaiy saiy purhna chahiay aur jahan saiy purhna bund karaiyn wahan pr nishan rukh daiyn aur dobara wahan saiy phir agaiy purhna shurru karaiyn
قرآن کریم بعد خاتم النبیین کے کسی رسول کا آناجائز نہیں رکھتا۔ خواہ وہ نیا رسول ہے یا پرانا، کیونکہ رسول کو علم دین بتوسط جبرائیل بہ پیراوی رسالت مسدود ہے ( روحانی خزائن ، جلد ۳)
ذرا مذید واضح کریں۔ شکریہ۔
حضرت عیسی علیہ السلام تشریف لائنگے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشن گوئ فرمائ وہ نبی ہونگے لیکن امتی کی حیثیت سے آئینگے
This lecture is in Urdu but Mr. Ilyas quoted two Ahadith in Arabic without even bothering to translate them. Does he think that all Muslims know Arabic?
ماشاءالله
Imkaan ki nafi tw simple tabhibho gai ky agr peghambar huwa tw wo umar hongy...
Mtlb umar peghamber na huway tw imkaan bhi khtam. Very simple
❤❤❤🎉
There are several narration for Mola Ali. As well not only for Syadna Umar.
Jab Mohammad ne allah ki awaz nahi suni to phir koi musalman chahi ghouse ya our koi vali allah ke moujzat bata sakta hai jab ke nabi ne koi mouza nahi 👺bataya?
Agar . lafz. Urdu me conditional sentences ke liye use hota hai.
What is the definition of other Ahadith ?Hazrat Mohammad saw states that farsunnedal will come in 14centuriey.and called by name of him Nabyullah ?
M gawahi deti hn k mery prophet hazrat MUHAMMAD PBUH last prophet hn...
زبردست
Sura e al Nisa ki ayat ke bare mein kia khial hei.
Kon si aayat bhai please aayat number ?
@@shahnawajhussain185
جو اللہ اور رسول کی اطاعت کرے گا وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے یعنی انبیاء اور صدّیقین اور شہداء اور صالحین ۔ کیسے اچّھے ہیں یہ رفیق جو کسی کو میسّر آئیں ۔
آیت نمبر 69
قأدیانی اس آیت سے انبیاء کے آنے کا استدلال لیتے ھیں۔
❤️❤️❤️❤️
Let me write down about finanlity of Prophethood about the narration of Hazrat Ayesha (RA) " O ye Muslims! do proclaim that he Holy Prophet (PBUH)) was the Khataman Nabiyeen but never say that there shall be no prophet after him." Reference: Suyuti, Hazrat Hafiz Jalal al Din Abd al Rahman: Durri Manthur: Vol2 pg 24
But why have you ignored the next words in this hadees :
"Because prophet Isa ibne Maryam a.s has to come again".
If so then why Ali is not the Wasi Nabi. What is this?
Regardless what Ahamdies think, keep in mind that majority of muslims also believe that Masih Ibn Mariam will come and He is Nabi Ullah. As long as He is Nabi, means he will continue get revelation from God. Prophet means getting revelation from God? otherwise no use of prophecies. Second there is also an Hadith "I am the last of the Prophets and my mosque is the last of the mosques" So it means you are last of prophets and your mosque is the last of the Mosque and there is no more mosque after him?.
No maseeh or mehdi will come in future inshaAllah. Whoever thinks Eisa ibn e mariyam will return, their aqeeda is against khatm e nabuwwat! Mirza qadyani has had Allah's laanat on himself. All he spoke was a lie. Allah says laanat ullahi alal kazibeen! That is why he died in his own poop!
Aakhri dor main hazrat Isa (A.S.) jo naazil hongey to kiya woh nabi nahin hongey?! Agar hongey to woh aakhri nabi nahin hongey? Aur Imam Mahdi (A.S.), jin ke barey main hukum hey ke unki ata'at lazmi hey, to kiya ye mansab nabuwwat nahin hey? Kiya ko'ee ghair nabi bhi deeni mua'milat main wajibul ata'at ho sakta hey?
This is exactly my questions are if Hazrat ISA (AS) will come, will he be not prophet?
جناب جب حضرت عیسی علیہ السلام آئیں گے تو وہ بھی یہی کہیں گے کہ حضرت محدم ﷺ آخری نبی ھیں کیوں کہ جو کچھ بھی قرأن و سنت کی تعلیم ھے اسی کی تصدیق کریں گے ۔
اور خود حضذت عیسی علیہ السلام نےھی محمد ﷺ کو اپنی زندگی میں آخری نبی قرار دیا ھے۔
قادیانی گمراہ ھیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ھیں۔
@@khawarbhatti8436
Don't worry he is not comming'
No nabi or Mahdi is coming back. Not even Isa as.
Our prophet Muhammad saw is our final messenger
حضرت عیسی علیہ السلام نبی ہونگے مگر امتی کی حیثیت سے آئنگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرینگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کی تشہیر کرینگے
امام مہدی نبی نہیں ہونگے خلیفہ وقت ہونگے
اور خلیفہ وقت کی بیعت لازم ہی ہوتی ہے
Hazrat e Isa ke aane ka kia maqsad hei
قتل دجال۔۔۔۔غلبہ اسلام ۔۔۔کسر صلیب ۔۔۔خنزیر کا خاتمہ کئ حکمتیں علماء نے لکھا ہے
Brother. Maybe I am not understanding the Urdu terminology. You appear to be saying that the CONNECTION (ta'alluq) with Allah ended with nuboowah. Don't you mean COMMUNICATION (rabta) with Allah has ended with nuboowaah? In my humble understanding it is impossible for connection to Allah to ever end.
He is talking about religion. That religion is given us Allha through Prophet(pbuh) and now no one claim that he has learned some thing about religion from direct Allha.
کن حالات میں حضرت محمد مصطفی صلی الله عليه وآله وسلم نے تلوار کے زریعے جہاد کی اجازت دی تھی بدیں وجہ آپ پر اور آپکے صحابہ رضی الله پر مشرکین کفار کے زریعہ شعیب ابو طالب کی گھاٹی میں تین سال قیدوبند کے دوران آپ کے ساتھ جن میں صحابہ کرام رضی الله عنہ کے علاوہ مائیں اور بچے بھی مو جود تھے ان تمام کےساتھ قید بند میں ام المو منین حضرت خدیجہ رضی الله عنہا بھی تھیں اسی دوران ان کی وفات بھی ہوگئ تھی بعدازاں آپ آنحضرتﷺ ہجرت کر کے مدینہ گئے وہاں پر بھی مشرکین مکہ نے مدینہ میں بھی پیچھا نہ چھو ڈا حملے ہونے لگے تو آنحضرتﷺ کو الله تعالٰی نے دفاع کی اجازت دے دی اور کسی پر از خود ایک طرفہ حملہ کرنے خون بہانے کی اجازت نہیں دی دوسری طرف پاکستان میں علماء راہ چلتے روزی روٹی کمانے والے کی غرض سے آنے جانے والے کلمہ گو مسلمان کو خودہی بنا مجسٹریٹ فیصلے کےمسجدوں اور بازاروں میں قتل کردیتے ہیں خودہی مدعی خود ہی منصف بنا فیصلے کے مجسٹریٹ ان ظلم و ستم کیا یہ اسلام ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی الله عليه وسلم کا اسلام ہے جنکی طرف منسوب کیا جارہا ہے ؟ جبکہ پاکستانی علماء کفار اور مشرکین بن چکے ہیں
Why Hazrat Esa came to ummate musa and what was his job? Please explain
All prophets have been sent to the world to spread Allah's message of Tauheed. Thats all.
Q: imam mahdi /maseeh nahee ae ge ya ae ge? Bukhari or muslim ki hadees me to likha k ae ge.
Q: sura jumma me jo aakhreen ki jammat ka ziker ha wo kon hain?
Q: imam mahdi or os ke baad khilafat ka silsala ho ga wali hadees ke mutaliq kia raaye ha ap ki?
I hv alotf qs but now only these.
قریش کی قوم کے کچھ لوگ جو آپؑ پر ابھی ایمان نہیں لائے تھے
Brother exactly. Nabi saw informed us of future events on the basis of wahi. Hence the mutawatar (therefore undisputed) hadith that a REBEL group will martyr ammar bin yasir he will be calling them to jannah and they will be calling to jahannam. Gist. Words may differ. Thus nabi saw DECLARED that group to be REBELS. So its founder and leader was also a REBEL. Yet you dispute this FACT?
Istambad meaning please
Infer or Get Idea
ام الموٗمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک دن میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ مجھے بھی اپنے قدموں کے قریب دفن ہونے کی اجازت مرحمت فرمائیں جس پر آپ ﷺ نے فرمایا کہ تو یہاں کیسے دفن ہوسکتی ہے، یہاں تو میرے لئے، ابو بکر صدیقؓ کے لئے ، عمرؓ بن خطاب کے لئے اور عیسیٰ ؑ ابن مریم کے لئے جگہ مختص ہے (مسلم، بخاری۔ کتاب نور نبوت) حضرت عیسیٰ ؑ کی قبر کی جگہ آج بھی مسجد نبوی میں حضرت عمرؓ بن خطاب کے ساتھ خالی ہے ۔
۔
سر بخاری مسلم کی حدیث کا نمبر یہاں درج کریں جو آپ نے بیان کی ہے
It looks to rewrite Islam but how and why?
Then what about Qadyanies ? Hazrat Moosa ( A S ) and his brother's history was before Prophet MUHAMMAD. ( P B U H )'S verdict that there will be no prophet after him. And no one can get this place ( prophecy ) by the his / her own struggle.
Wahi is not limited to Prophet alone nor to Human race, according to Holy Quran it has further and expanded application which covers non-human such as Honey-Bee, and then to non-prophets such as to Bani Israel, Marry mother of Jesus and so many more which were not prophets, therefore to deduce Wahi has also ended due to end of Propohethood, is a logical fallacy .
allah aik naam ha ye kaisay wajood main aya .
Zia sahib, insan abhi tak Allah (s.w.t.) ki makhlooq ke barey main hi poora nahin jaan saka, to Allah (s.w.t.) ki haqiqat ke barey main kiya jaan sakta hey. Bas ham Allah (s.w.t.) ke barey main itna hi jantey hain jitna Allah (s.w.t.) ne khud bataya hey.
جو میں سمجھا ھوں اللہ کے نام سے ۔ اس سے عربی میں " الہ " یعنی خدا بنتا ھے۔
Sorry I reacted before hearing the full video.
its all good bro
Rasool SAWS said, the best of you are who realize his mistakes!
🤔
Ghamidi Sahib is in grave mistake, Khatam does not mean end or last, it means Seal of authority and verification.
And the biggest mistake of his is to think Allah has stopped communication - there is no evidence and logic to this, one would only stop communication with two possible reason, either you are angry on someone or unable to speak...
Completion of a book or msg does not mean end of communication, it rather means you have provided the full knowledge and explaination, anything further will be based on this book and criteria - think of it from Human example, when you write a complete book does it mean you now want to stop talking to people? simply does not make sense.
استاد
میں نے نہ نبوت کا دعویٰ کیا اور نہ اپنے آپ کو نبی کہا ، یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ میں نبوت کا دعویٰ کرکے اسلام سے خارج ہوجاؤں اور کافر بن جاؤں (روحانی خزائن جلد 9 )
Ghamidi Sahib's interpretation of Khatmiat never starts from a neutral position, instead he always interprets in the light of pre-existing believes.. Reality is he has no evidence of finality from Holy Quran and misinterpreates the word "Khatm" which does not mean Last but rather "Seal" ... and then moving to Ahadith he only takes partial ahadith that supports his views and ignores the ones which contradicts his views, for example the upcoming Messiah is called "Nabiullah" in Ahadith, as well Prophet (sa) refering to his son when burying him said if he survived and lived, would have been a Prophet and so many other Ahadith which proves the coming of a Prophet.
Let me give example in contrast with Ghamdi sahib example of Hazrat Ummer and and Ghamdi sahib is giving logical explanation. Holly Propheted said in Ibne Majah: Kitab al Janaiz. "HAD Ibrahim lived, he would certainly have been a righteous prophet" Did Holly Prophet not know, even if Ibrahim lived 100 years, he would never be prophet because I am last prophet?
(Lao )ghamidi dajjal (in )ghamidi dajjal
آپ آیت کی جو مرضی تفسیر کریں لیکن کم از کم ترجمہ صیح پڑھیں ۔سورہ احذاب میں کہاں لکھا ہے کہ آپ کے بعد اور کوئی نبی نہیں آے گا ۔
ghamdi sab pehle ye confirm to kerlen mohammad sal..... nabi the ya rasol
jutka suwaal: aap ne nuboowut ka ailaan aayut ''khatum ul nubiyeen'' '' k naazil honay say pehlay kiya ya aayut ''khatum ul nubiyeen'' k naazil honay k baad kiya???? gull mukaao
Shariat khatam ho gai ,Sharai nabi khatam hogai. Khatam e nabwat ka sahi mafhoom samajhne ke lie dimagh istemal karein.
ایسے دماغ تو صرف قادیانیوں ھی کے پاس ھیں کسی اور کے پاس نہیں۔
Mae ek sabiqa musalman hon paidaishi massihi nahi
صاحب!
غور کریں ا اور جواب دیں۔
آپ صاحبان اپنی ویڈیوز میں بارہا خاتَم اور خاتِم یا،لانبی بعدی کا غلط مفہوم بتا کر بلنڈر مارتے ہیں کہ اب
کوئی نبی اللہ نہیں آئے گا۔ جس کے باعث مجھے آپ کی ویڈیوز میں یہ کومنٹ پیسٹ کرنا پڑرہاہے۔
سنئے جی! سید وُلدِآدم، خاتم النبیین ﷺ نے بذات خود متعدِد بار فرمایا ہے کہ ان کے بعد ان کی امت میں نبی اللہ آئے گا اور اِن کی شریعت کے تابع آئے گا۔
صحیح مسلم حدیث نمبر7373
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ۔۔عَنْ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَان۔۔۔۔ إِذْ أَوْحَى اللَّهُ إِلَى عِيسَى۔۔۔۔۔
1.وَيُحْصَرُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
2. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔
3.يَهْبِطُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ۔۔۔۔۔
4. فَيَرْغَبُ نَبِيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ ۔۔۔۔۔۔(مسلم7373)
حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ۔۔۔
اللہ تعالیٰ عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی فرمائےگا۔۔۔
1. اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔۔
2. اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی گڑ گڑاکر دعائیں کریں۔۔۔
3.اللہ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی۔۔۔
4.اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی ۔۔۔
Sahih Muslim#7373
Status: صحیح
اس فرمان رسولؐ نے وہ تمام گمراہی حرف غلط کی طرح مٹادی ہے جو آپ سالہا سال سے عوام میں پھیلانے کی ناکام کوشش کرتے تھے ۔
کیونکہ اس میں فرمایا ہے کہ مسیح بن مریم علیہ السلام پر اللہ وحی نازل فرمائے گا۔
تو فرمان رسولؐ نے وحی نبوت بھی جاری فرمادی۔الحمدللہ
خاتَم اور خاَتِم کے بلنڈر سے آپ نے نبوت بند کرنے کی بدترین جسارت کی تو اس فرمان رسولؐ نے امت محمدیہ کے عیسی علیہ السلام کے سر پر چار بارنبی اللہ کا تاج سجا کر امت محمدیہ میں نبوت بھی جاری فرمادی ۔الحمدللہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد ۔
واہ! خوب، “کاش “کہ اپ ديگر “احاديث “پر بھی ايسے ھی غور کريں اور حق تک پہنچ جايں بجاۓ اس کہ احاديث ھی کا انکار کرديں!!!؟؟؟
Ghamdi sahab zaeef ahadees ka inkar krte hain! Aur ye bilkul thek hai. Zaeef ahadees ki waja se fitna hi phelta hai.
I admire Gamdi sahib for his politeness. But i am not convenience regarding revelations. He altogether deny and demicule the relationship of mankind with the creator. I believe He only depends 100% on his wisdom and has no interest with relationship with God.
I think it is the Allah only who decides to send a prophet/Imam or not & it depends on the Need of Prophet according to the ethical lowness of people.
As a common man, why we pray to God, if He will not listen us and speak with us?