ہر گھر کی کہانی ہے یہ آپ تو بدل گئے مگر ہر کوئی نہیں بدلتا خود کو ۔۔ ہر عورت آج کل یہی برداشت کرکے کہیں نہ کہیں نفسیاتی ہوچکی ہے مگر بظاہر ٹھیک نظر آتی ہے ۔۔
Sahi kaha sis mene ye dekha hy Kuch b ho ilzam Sara orat py hi ata h ASA q hy aksar dekhti hu AJ Kal talaq ziyada horhen h orat zimedar h bardsh NH hy ye wo
افتخار بھائی امید ہے اپ ٹھیک ہوں گے۔ لیکن یہ جو ویڈیو کا اسٹائل ہے نا اس سے دیکھنے والے کے سر میں درد ہوتا ہے کیونکہ اپ چل رہے ہیں اور پیچھے منظر تبدیل ہو رہا ہے۔ اس کو موشن سکینس کہتے ہیں مجھے اصل میں بھول گیا لیکن اپ کا چینل ہے تو اس لئے بتا رہا ہوں اپنا خیال رکھیں۔ کافی عرصے بعد پہلا ٹاپک اپ سے سننے کا دل کیا اور صرف اڈیو سن سکا۔دوسری بات یہ کہ مرد اگر عورت پر کوئی قدغن لگاتا ہے تو اس کا مقصد اس کو ڈسپلن کرنا ہوتا ہے اس کو ذلیل کرنا نہیں۔اور یہ جہالت نہیں یہ سنت نبوی ہے۔افسوس ہے اپ ایک اچھی زندگی گزار کر اپنے اپ کو جاھل کہہ رہے ہیں۔بتاؤ پھر میں ایک ج*** سے بات😅😅😅 سنو اور مانو ں۔
۰ بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے ہمارے والد صاحب اکثر جب ہم بچے تھے تو فارسی کا یہ محاورہ سناکے اس کا مطلب سمجھایا کرتے تھے کہ “ اول خویش بعد درویش “ یعنی پہلے اپنے بعد میں دوسرے مطلب ہم سب کا خصوصاً مردوں کا یہ ہی وطیرہ ہے کہ باہر دوستوں اور دفتروں میں بڑا اچھا اخلاق رکھیں گے مگر گھر آتے ہی سارا اخلاق غائب ہوجاتا ہے !! ۰
شکر کریں اپکو ایک اچھا ڈاکٹر مل گیا کچھ لوگ کی ساری زندگی بیوی نقص تلاش کرنے میں گزر جاتی ہے نقص نہ ملے تو خود سے پیدا کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اپ کی طرح سب کی سوچ نہیں ہے سب کو الله تعالیٰ آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 👍🙏🇵🇰🇩🇪
Tensions and worries make you lifeless. Life is short we must live the life. Allah actually wants to see us that how we treat the people and how we approach to Allah. Bs we as Muslims must TRUST HIM. He can do miracles. Allah bless with good health to all who are reading my msg. Ameen sum Ameen
سوہنا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہمیں اپنی بیویوں کی عزت کرنے کی کوشش کرنی چاہئے یقین کریں بہت ساری عورتوں کو انکے شوہر اسی قسم کی پابندیوں میں دبا کر رکھتے ہیں
🎉بہت ہی پیاری بات کہی اپ نے،🎉 اللہ پاک اپ کو اور اپ کے بیوی بچوں پر رحمتوں کی برسات کرے اور اپ کو دونوں جہانوں کی نعمتوں سے مالا مال کر دے ۔ دنیا میں بھی کامیابی دے اور اخرت میں بھی کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
زبردست سچ بولا ھے اور دوسرے سننے والو کو بھی ایک نصیحت ھے بیوی پر ایک دم سے پابندی نہی لگانی چاھیۓ ایک دم سے والدین کو چھوڑنا بہت مشکل ھوتا ھے بچے ھو جائیں تو خود ہی جانا کم کر دیتی ہیں عورت کو بھی سمجھ داری سے کام لینا چاھیۓ بھاگ بھاگ کر روز بھی نہی جانا چاھیۓ اور اٹک کر اپن۶ گھر میں دل لگانا چاھیۓ
افتخار بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی بیوی اور آپ کو صحت دے آمین آپ بہت اچھے انسان ہیں کہ آپ نے اپنی غلطیوں اور خامیوں کا عتراف کیا اور ان کو ٹھیک بھی کیا مگر آج کل کے دور میں کوئی ایسا نہیں کرتا ، شوہر تو دور کی بات اولاد تک ماں کے احساسات کو مجروع کر دیتی ہے اللّٰہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے آمین
So much respect for you. The way you highlighted your weaknesses is such a brave thing to do for a man. Men are considered to be brave ones but they become the weakest creatures on earth when they fail to accept their mistakes and weaknesses or to learn from their mistakes.
بہت اچھا لگا ۔ آپ کو سن کے ۔ آپ کے غلطیوں کے اعترافات ۔ اور ان کی اصلاح ۔گھر ایک چھوٹی ریاست ۔سے بات ملک کی ایک بڑی ریاست تک ۔۔ عمدہ ۔ انہی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
Plz all the husbands of this society do think about this seriously.A depressed mother gives u a depressed generation .May Allah Pak showers his blessings on u sir to spread positivity .
عفی بھائی صاحب آپ واقعی بھت عظیم انسان ہیں ۔۔۔اللہ تعالی آپکو اور آپکے اہل خانہ کو سلامت رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین یا رب العلمین آمین سیدناکریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤
It takes a real man to realise and work on things like these. I hope people learn a good lesson from this. What a heart touching story. Lovely. May Allah bless you for sharing this.
افتخار بھائی آپ گریٹ ہیں اللہ پاک آپکو صحت دے لمبی زندگی دے ❤آمین
ہر گھر کی کہانی ہے یہ آپ تو بدل گئے مگر ہر کوئی نہیں بدلتا خود کو ۔۔ ہر عورت آج کل یہی برداشت کرکے کہیں نہ کہیں نفسیاتی ہوچکی ہے مگر بظاہر ٹھیک نظر آتی ہے ۔۔
G bilkul ye baat CHOTI nai per humara zalim mashrah is baat ko chopta hn ta k Hume badalna na paray😊
Sahi kaha sis mene ye dekha hy Kuch b ho ilzam Sara orat py hi ata h ASA q hy aksar dekhti hu AJ Kal talaq ziyada horhen h orat zimedar h bardsh NH hy ye wo
Main b ..😢😢😢
@@user-ke3cv1ve5z bus afsos ke sath kahana pad raha hai hamara master hai ya sa aurat per ilzaam hote hain aur mard jo hai vah Azad hote Hain 😭
Very well said
اسلام وعلیکم آ پ کی اس ویڈیو نے کییوں کے ظالم ضمیر جگا دیءےہیں اور اپنی سابقہ زندگی سے شرمندہ ہیں۔ ،۔ سر۔ آ پ اس کاوش کا بہت بہت شکریہ۔
اللہ تعالی آپ دونوں کو صحت سکون دے۔آپ بہت عظیم ہیں کہ خود سچ سب کے سامنے رکھ دیا۔
::t
صحیح کہا آپ نے انسان کو ایک دوسرے کی وعا کی ضرورت پڑھتی ہے اللہ امت کو ہر پریشانی سے نجات عطا فرماے آمین
افتخار بھائی امید ہے اپ ٹھیک ہوں گے۔ لیکن یہ جو ویڈیو کا اسٹائل ہے نا اس سے دیکھنے والے کے سر میں درد ہوتا ہے کیونکہ اپ چل رہے ہیں اور پیچھے منظر تبدیل ہو رہا ہے۔ اس کو موشن سکینس کہتے ہیں مجھے اصل میں بھول گیا لیکن اپ کا چینل ہے تو اس لئے بتا رہا ہوں اپنا خیال رکھیں۔ کافی عرصے بعد پہلا ٹاپک اپ سے سننے کا دل کیا اور صرف اڈیو سن سکا۔دوسری بات یہ کہ مرد اگر عورت پر کوئی قدغن لگاتا ہے تو اس کا مقصد اس کو ڈسپلن کرنا ہوتا ہے اس کو ذلیل کرنا نہیں۔اور یہ جہالت نہیں یہ سنت نبوی ہے۔افسوس ہے اپ ایک اچھی زندگی گزار کر اپنے اپ کو جاھل کہہ رہے ہیں۔بتاؤ پھر میں ایک ج*** سے بات😅😅😅 سنو اور مانو ں۔
Allah. Talla. Apko. Our. Apki. Missiz. Ko. Koi. Dukh. Na. Day. A. A. Mee.
AMEEN SUMA MEEN YA RABUL ALAMEEN ❤
اپ نے بہت معرفت کی بات کی ہے اللہ ہم سب کو اس پر عمل کی توفیق دے,
۰
بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے
ہمارے والد صاحب اکثر جب ہم بچے تھے تو فارسی کا یہ محاورہ سناکے اس کا مطلب سمجھایا کرتے تھے کہ
“ اول خویش بعد درویش “ یعنی
پہلے اپنے بعد میں دوسرے مطلب ہم سب کا خصوصاً مردوں کا یہ ہی وطیرہ ہے کہ باہر دوستوں اور دفتروں میں بڑا اچھا اخلاق رکھیں گے مگر گھر آتے ہی سارا اخلاق غائب ہوجاتا ہے !!
۰
بہت اعلیٰ ظرفی ہے
شکر کریں اپکو ایک اچھا ڈاکٹر مل گیا کچھ لوگ کی ساری زندگی بیوی نقص تلاش کرنے میں گزر جاتی ہے نقص نہ ملے تو خود سے پیدا کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اپ کی طرح سب کی سوچ نہیں ہے سب کو الله تعالیٰ آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 👍🙏🇵🇰🇩🇪
یہ 13 منٹ کی ویڈیو ہے جس سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، بہت شکریہ افی بھائی
بہت ہی مفید باتیں کیں آپ نے گھر کا بڑا وہ ہوتا ہے جو اپنے گھر والوں کو خوش رکھے 👍
ہر بڑا ذمہ داری نہیں اٹھاتا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الله پاک آپ کی بیوی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمين
آپ سدا خوش رہیں آمین بھائی جان
آ پ بہت اچھے انسان ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے اہل وعیال کو تندرستی عطا فرمائے آمین
Tensions and worries make you lifeless. Life is short we must live the life. Allah actually wants to see us that how we treat the people and how we approach to Allah. Bs we as Muslims must TRUST HIM. He can do miracles. Allah bless with good health to all who are reading my msg. Ameen sum Ameen
So nice of you
اللّٰہ آپ کےجوڑے کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
سوہنا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہمیں اپنی بیویوں کی عزت کرنے کی کوشش کرنی چاہئے یقین کریں بہت ساری عورتوں کو انکے شوہر اسی قسم کی پابندیوں میں دبا کر رکھتے ہیں
ماشاء اللہ
اللہ تعالی آسانیاں پیدا کرے ❤
🎉بہت ہی پیاری بات کہی اپ نے،🎉
اللہ پاک اپ کو اور اپ کے بیوی بچوں پر رحمتوں کی برسات کرے اور اپ کو دونوں جہانوں کی نعمتوں سے مالا مال کر دے ۔ دنیا میں بھی کامیابی دے اور اخرت میں بھی کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ. افتخار بھائ چس آگیا اے. آپ کی ویڈیو بہت لوگوں کو فائدہ دیگی.
بہت خوب،،،،بہت خوب بہت خوب
الله تعالیٰ آپکی ااہلیہ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ان کی تکلیف سے شفا عطا فرمائے أمین
میری دعا ہے اللہ تعالی سب کے گھروں میں سکون پیدا کرے اللہ تعالی سب کو رزق حلال عطا فرمائے😊
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اھلخانہ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے
G bilkul theek kaha or mere Bhai apko b dill Khush hogya AP ka comment par kr ❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🌿🌼 بہت بہت بہت بہت بہت زبردست اور بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ا🌼🌿
بہت عرصہ کے بعد کسی کی باتوں کو محسوس کر کے آنکھوں میں آنسوں آ گئے
ان اللہ معصابرین ۔۔۔۔اللہ پاک اپ کو صبر دے امین ۔۔۔اپ ایک عظیم انسان ہیں ۔۔۔۔اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
بہت اعلی پیغام دیا جناب اعلی۔۔۔۔
زبردست سچ بولا ھے اور دوسرے سننے والو کو بھی ایک نصیحت ھے
بیوی پر ایک دم سے پابندی نہی لگانی چاھیۓ
ایک دم سے والدین کو چھوڑنا بہت مشکل ھوتا ھے
بچے ھو جائیں تو خود ہی جانا کم کر دیتی ہیں
عورت کو بھی سمجھ داری سے کام لینا چاھیۓ بھاگ بھاگ کر روز بھی نہی جانا چاھیۓ اور اٹک کر اپن۶ گھر میں دل لگانا چاھیۓ
اللہ تعالی صحت و تندرستی عطا فرمائے
Very positive lesson for everyone
Allah subhana Tallah bless you and your all family forever ❤️
🇺🇸 ❤ 🇵🇰
افتخار بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی بیوی اور آپ کو صحت دے آمین آپ بہت اچھے انسان ہیں کہ آپ نے اپنی غلطیوں اور خامیوں کا عتراف کیا اور ان کو ٹھیک بھی کیا مگر آج کل کے دور میں کوئی ایسا نہیں کرتا ، شوہر تو دور کی بات اولاد تک ماں کے احساسات کو مجروع کر دیتی ہے اللّٰہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے آمین
بہت ہی زبردست سبق اور بہترین نصیحت کہانی ہر ایک کے لئے
I m weeping while listening you...90% women yhi sehti hn .shaed me bhi....ap barwaqt sanbhal gy .r yhi right path tha jis p apko chlna tha.
Masha Allah, such a pleasant message after a very long time. It takes guts to speak up for a man and his own weaknesses. Awesome!
بہت اعلیٰ ۔۔ بابا جی کے بعد آپ جیسے لوگ ان کا مشن آگے بڑھا رہے ہیں نئی جدت کے ساتھ۔ اللہ آپکو کامیاب کرے۔ بہت سی نیک دعائیں آپ کے لیے
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا طریقہ علاج کیا ہےآپ نے اور ہمیں بہت فائدہ ہوا
Such a nice talk ,it is deep talk with great advice.
Sir,I respect u.I wish every man would learn a lesson from this video.before its too late❤
Ameen
@@MinahilvlogsItalia😮 10: nnhjjhv it c
L aewdnuuuhhu41
boht Aala
Buht acha kia apny ya sb shear kr k .Allah apko sbko Khush rakhy . ameeeen
Very sensitive and true analysis.
Poisonous words either from men or women physiologically damage children and partner.
True
So much respect for you. The way you highlighted your weaknesses is such a brave thing to do for a man. Men are considered to be brave ones but they become the weakest creatures on earth when they fail to accept their mistakes and weaknesses or to learn from their mistakes.
اسلام علیکم آپ نے بڑی فراخدلی سے اپنا موازنہ کیا اور اج کے نو جوان کو سمجھ دی اللہ کرے معاشرے میں تبدیلی آنے🎉
اچھا میسج دیا ۔۔۔۔جناب
سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم 🌹💕
I’m in tears Sir I wish every man watch this video and learn a lesson from your words of wisdom. Kash izatie nafs kay baray mai sub soochtay
Bhtareen
بڑوں کو سننا ہمیشہ سبق آموز ھوتا ہے
بہت اچھا پیغام دیا ہے آپ نے
انشاءاللہ عمل کی کوشش کرینگیں،
جزاک اللہ
Payar mai Baout taqat hoti hai bai, dard be aap thay aur Duwa be aap he niklay. Masha Allah
بہت اچھا میسج افتخار بھائی اللہ تعالیٰ آپ اور آپکی فیملی کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ۔ 🎉
Ameen waqas Bhai Allah pak apko salamat rahky Bhai AP ko kamyabi ata kre
بہت اچھا لگا ۔ آپ کو سن کے ۔ آپ کے غلطیوں کے اعترافات ۔ اور ان کی اصلاح ۔گھر ایک چھوٹی ریاست ۔سے بات ملک کی ایک بڑی ریاست تک ۔۔ عمدہ ۔
انہی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
Jazak ALLAH ,mairi ap beeti ko AP nay baray Ahsan andaz say byan kr dia hay
اللہ دی شفاء نصیب کہ۔امین
So heart touching topic if we understand many problems are solved
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ دونوں کو صحت مند اور خوشحال زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
G apko b Khush rahkay
آپ اک عظیم انسان ہیں.
MashaAllah aur JazakAllah apki baat dil ko lagi hy Allah se dua hy har woh ghar jo in baton se mutasir hain unhen samajh aur aqal de Ameen
Plz all the husbands of this society do think about this seriously.A depressed mother gives u a depressed generation .May Allah Pak showers his blessings on u sir to spread positivity .
عفی بھائی صاحب آپ واقعی بھت عظیم انسان ہیں ۔۔۔اللہ تعالی آپکو اور آپکے اہل خانہ کو سلامت رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین یا رب العلمین آمین سیدناکریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ جنابِ سر !!!
Iffi bhai zindabad.Allah sub ko ye tofeeq day. Amin
اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرماے❤ امین
Well said 👍
Bohat bri baat is baat ko admit kerna aur life main sakoon lana.its great job
Ap ne. Buhat logoh ki zindagi asan kar di allah ap ko ajar dega
May Allah SWT bless you & your family with lots of love peace & happiness Amen
My special prayers for her speedy recovery ... May Allah Grant her long life with good health ....
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔ بہت عمدہ، عثمانی صاحب آپ نے بہت اچھا نسخہ بتایا ہے
Boht achay...izzat e nafas boht important ha.....Allah ap ku youn he khush o khurram rakhe ....ameen
Great thought, great message. This can bring light to someone's life.
May Allah make it sadqa e jaria for you
Beintiha sabaq aamoz hai
Allah hamsabko amal ki taufeeq de
Ek achcha muaashre isi tarah khush rehsakta hai❤
اللہ اللہ
Wah, kis BAAT hai. Lekin ye sub, aik honest and kind heart insan hi kr skta hai.
It takes a real man to realise and work on things like these. I hope people learn a good lesson from this. What a heart touching story. Lovely. May Allah bless you for sharing this.
MashaAllah takes a lot of courage to accept your mistakes and rectify it i pray everyone becomes likes this
Aamin Som Ameen ❤👍
جی بلکل معاشرے میں بحت نفسیاتی مسائل ھے ھمارے منفی رویئے کی وجہ سے ،،
That was very nice story . I cook and live in USA . My wife already happy😂😂😂😂 so I don’t need to change Alhumdulillah.
Wao that's good 👍😊 that's why you are happy married life.
But all people not equal
Allah Kareem IN SHA ALLAH ❤
Ap ne bhot achi batain ki ha muje sun k bhot acha laga ha Allah pak apko khush abad rakhy
Iftikhar Bhai buhat acha massage hay
MashaAllah ❤️
Subhan Allah
MashAllah very good 👍
Iffi Bhai really true👌👍👍aj Ka topic bohat aalla 👌💕
Great lesson in this story for everyone ❤
ماشاءاللہ، خوش رہیں آباد رہیں۔
بہت خوب
Well said 🤲🏽this is so true our Pakistani man are born to like that sadly 😭😭😭😭😭😭😭😭
MashaAllah what a powerful way to approach a true story! You've captured our hearts and minds, and there are many lessons to be learned.
Allah pak apki wife ko sehtyab kre meri bht si duaen apki family ke sath hen, ameen
Sir please me apse bt krna chahta hon,,
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بہت اہم سبق ۔۔ بہت اہم پیغام ۔۔ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو سیکھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔
its really nice to hear from you your story of changing your self no many people will admit may Allha bless you and your family Ameen
Very good lesson❤
الله اجر عظيم عطه فرماي
انتہائ متاثر کن وڈیو دیکھنے کا اتفاق ہؤا.. بہت سبق آموز اور عملی زندگی میں رہنمائ کا درس ملا.. جزاک اللہ شئر کرنے کا شکریہ. سلیم احمد
Good lesson... 👌👌
Of course we must respect others A heart touching experience shared
زبردست 👍👍👍👍
YOU are great sir.Allah ham sabku new toufikh de aamin
Very good lesson