اے اللہ ہمیں ان ظالموں کے لیے ازمائش مت بنانا اور ہمیں ان ظالموں میں شامل مت کرنا یا اللہ ہمیں ہمیشہ ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچانا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو امین
Phalay malaat ko ALLAH salamat rakhay yh molana malaat ka Imam ha is ko haq pr khara hona farz ha molana kay PDM hakomat ma Haj 2023 sab say mangha Haj tha malaat Haj ka soch b neh sakti thy Molana is Great PDM LEADER
جو کل تک نیازی کو یہودی کہہ رہے تھے اج اس بات کو سیاسی بیان کہہ رہے ہیں اچھائی کی امید بہت مشکل ہے مولانا صاحب اپ جیسے شخص سے ایسی باتوں کی امید نہیں تھی اگر اپ جیسے لوگوں نے نیازی کی زبان بولنا شروع کر دی تو پھر کیا بنے گا اس ملک کا
@@gulfarazkhan-k8h Mulana insaf K liye karha huta Hai youthiyu K sath nhi 😂😂😂😂 Rang tu bandhar niyazi badalta Hai Baar Baar apna thuka chattha Hai , Humey Sab yaad Hai, umpire ki ungli 😂curption K fayels😂 Naya Pakistan 😂50 lakh gar😂1 crur nukriya😂 90 din 😂 same page😂or bht sarey inamath Hai ju Aaj bahasiyat qoum hm bugat rahey hai
@@asifkhan29223 ezat kesku kehtey Hu jantey Hu???? Agr tm isku ezat kehtey Hu tu per tu Duniya me ajkal sabse ziyada ezat mand yahudi Hai duarey , Wu ju chahtey Hai kr letey Hai Wu mangarhat kahani bna kr Duniya K samney pesh krtey Hai Wu sari Duniya maan jati Hai K waqayi ye Sach Hai , Hm bahasaiyat qoam zelat Ki pesthi me itney ger chukey Hai K humey hr zaleel shakhs ezat dhaar lagta hai
اج جو مولانا صاحب نے باتیں کی وہ زیادہ تر قومی مفاد کی اور سچی باتیں کیں جو زیادہ تر لوگوں کے دل کو لگی ھیں اللہ پاک خیر فرمائے اور ریاست میں فارم 45 - 47 کا جلد فیصلہ ھو جائے ویسے محترم پرائمنسٹر صاحب اور نذیر تارڈ صاحب دونوں کافی پریشان لگ رھے تھے 👌👍💟
هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَعَ إِيمَانِهِمْ ۗ وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا وہی تو ہے جس نے مومنوں کے دلوں پر تسلی نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان کے ساتھ اور ایمان بڑھے۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر (سب) خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے سُورَةُ الفَتۡحِ - 4🎉
جزاک اللہ ۔ مولانا صاحب ۔اللہ اپ کو عمر دراز باصلاحیت اور قوم کی خدمت کی توفیق عنایت فرمائے ۔ حکومتی درخت کے جڑوں میں کیڑے لگ چکے ہیں محترم ان کیڑوں کو صاف کرنے کی اپ محترم صلاحیت رکھتے ہیں یہ ہمارے سارے پاکستانیوں و عوام کی ملک اور سر زمین ہے۔اپ سردار قافلہ ہے اور ہم کارواں ہیں ۔ انشاء اللہ اپ قوم اور پٹھانوں کی احسن نماہندہ ہے اور رہینگے ۔ اللہ اپ کا اور پاکستان کا حامی وناصر ہو۔
Molana Fazl-ur-Rehman is a brave and honest Leader. He always stands against the dictators. When Imran Khan and Zardari were licking the dictator's shoes at that time Molana was fighting against the Law-breaker. Long Live Molana Fazl-ur-Rehman

مولانا صاحب نے آج دل جیت لیا قسم سے اور انشاءاللہ ہم آپکے ساتھ کھرے رہینگے
Ye kabhi bi badel jata hay, dil kiya jeetay gha.
Agree manafaq h yh @@rehanaakhtar730
Maulana chameleon ki tarah rang badaltha hai.😂
@@rehanaakhtar730bakty raho
❤
مولانا صاحب سچ کے ساتھ کھڑے رہیں عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی
مولانا ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑا ہے پر کسی کے سمجھ میں آتا ہے اور کسی کے نہیں
Vr
کاش مولانا جو بیس پچیس سال پہلے ہی الیکشن میں ہرادئے جاتے تو عوام کو جو شعور آج مل رہی ہے وہ بیس سال پہلے ملتا
Mulana ko ab bhi ni haraya giya hay mulana ab bhi parliament may hain @@shabbirpakteen3262
❤❤❤
مولانا صاحب نے آج صحیح ٹھوکہ ھے ، زندہ باد
مولانا صاحب پاکستانی عوام آپکے ساتھ ہیں
پنگا لینا کسے کہتے ہیں
وہ تو لے کر ہی پتہ چلتا ہے۔ زبردست مولانا صاحب۔ ❤
اے اللہ ہمیں ان ظالموں کے لیے ازمائش مت بنانا اور ہمیں ان ظالموں میں شامل مت کرنا یا اللہ ہمیں ہمیشہ ایسی عزت اور ایسی خوشی سے بچانا جو تیری نافرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو امین
واہ مولانا فضل الرحمان صاحب اللہ کریم آپ کا حامی وناصر ہو
اللہ پاک قائد ملّت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو سلامت رکھے آمین
Phalay malaat ko ALLAH salamat rakhay yh molana malaat ka Imam ha is ko haq pr khara hona farz ha molana kay PDM hakomat ma Haj 2023 sab say mangha Haj tha malaat Haj ka soch b neh sakti thy
Molana is Great PDM LEADER
اللّٰہ کرے فصل رحمٰن حق سچ پر قائم رہیں آمین
Not possible
Bakwas band karo ALLAH. SE daro.!
Baqwas Tum bad Karo ya tulban ka ha@@ahsanmushtaq7285
جو کل تک نیازی کو یہودی کہہ رہے تھے اج اس بات کو سیاسی بیان کہہ رہے ہیں اچھائی کی امید بہت مشکل ہے مولانا صاحب اپ جیسے شخص سے ایسی باتوں کی امید نہیں تھی اگر اپ جیسے لوگوں نے نیازی کی زبان بولنا شروع کر دی تو پھر کیا بنے گا اس ملک کا
مولانا ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑا ہے پر کسی کے سمجھ میں آتا ہے اور کسی کے نہیں
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا فضل الرحمان صاحب ❤❤❤❤❤❤
آج حق ادا کردیا مولانا فضل الرحمن صاحب
مولانا صاحب الله کرے اپ ہمیشہ کیلئے انصاف کے ساتھ کھڑے رہے ❤❤❤❤❤
Maulana only stands with his own benefits 😂😂
انصاف کے ساتھ کا تو پتہ نہیں اقتدار میں جدھر سے بہتر آفر آئی کھڑے ہو جائیں گے ماضی یہی بتا رہا ہے
@@gulfarazkhan-k8h
Mulana insaf K liye karha huta Hai youthiyu K sath nhi 😂😂😂😂
Rang tu bandhar niyazi badalta Hai Baar Baar apna thuka chattha Hai ,
Humey Sab yaad Hai, umpire ki ungli 😂curption K fayels😂 Naya Pakistan 😂50 lakh gar😂1 crur nukriya😂 90 din 😂 same page😂or bht sarey inamath Hai ju Aaj bahasiyat qoum hm bugat rahey hai
جیسے اپ کے لیڈر کی تربیت ہے ویسی ہی اپ کی بھی ہوگی نہ اللہ تعالیٰ اپ کو ہدایت دے عمران خان ذیندہ باد عیزت ہمیشہ اس کی ہوتی ہے جس کو اللہ تعالیٰ دے
@@asifkhan29223 ezat kesku kehtey Hu jantey Hu????
Agr tm isku ezat kehtey Hu tu per tu Duniya me ajkal sabse ziyada ezat mand yahudi Hai duarey , Wu ju chahtey Hai kr letey Hai Wu mangarhat kahani bna kr Duniya K samney pesh krtey Hai Wu sari Duniya maan jati Hai K waqayi ye Sach Hai ,
Hm bahasaiyat qoam zelat Ki pesthi me itney ger chukey Hai K humey hr zaleel shakhs ezat dhaar lagta hai
Proud to be umati of Hazrat Muhammad SAW ❤❤❤❤❤❤
درست فرمایا آپ نے
مولانا صاحب اللہ آپ کو اب حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے حضور بہت دیر کر دی آتے آتے
واہ مولانا صاحب واہ
جب تک پاکستان کا نظام عدل ٹھیک نہیں ہوگا پاکستان میں سونے کے پہاڑ بھی بن جائیں تو پھر بھی پاکستان ٹھیک نہیں ہوگا
اج جو مولانا صاحب نے باتیں کی وہ زیادہ تر قومی مفاد کی اور سچی باتیں کیں جو زیادہ تر لوگوں کے دل کو لگی ھیں اللہ پاک خیر فرمائے اور ریاست میں فارم 45 - 47 کا جلد فیصلہ ھو جائے ویسے محترم پرائمنسٹر صاحب اور نذیر تارڈ صاحب دونوں کافی پریشان لگ رھے تھے 👌👍💟
مولانا صاحب قدم بڑھاو ہم تمہارے ساتھ ہیں
Qadam agay barhou magar molana ko agay rakho pachay say qadam wapis barhay GA is ko Front ma rakho
میں مولانا کے خلاف تھا لیکن آج دل جیت لیے
ماشاءاللہ تبارک اللہ مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتھم ❤❤
درد دل کی دوا ، حق سچ کی آواز = مولانا❤
❤❤❤❤ماشاءاللہ چشم بدور ❤❤❤❤❤
مولانا صاحب اللّٰہ کی مدد کے ساتھ ساتھ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ❤
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
مولانا فضل الرحمان صاحب قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہے۔ انشاءاللہ❤❤❤❤
هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَعَ إِيمَانِهِمْ ۗ وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا
وہی تو ہے جس نے مومنوں کے دلوں پر تسلی نازل فرمائی تاکہ ان کے ایمان کے ساتھ اور ایمان بڑھے۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر (سب) خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
سُورَةُ الفَتۡحِ - 4🎉
جزاک اللہ ۔ مولانا صاحب ۔اللہ اپ کو عمر دراز باصلاحیت اور قوم کی خدمت کی توفیق عنایت فرمائے ۔ حکومتی درخت کے جڑوں میں کیڑے لگ چکے ہیں محترم ان کیڑوں کو صاف کرنے کی اپ محترم صلاحیت رکھتے ہیں یہ ہمارے سارے پاکستانیوں و عوام کی ملک اور سر زمین ہے۔اپ سردار قافلہ ہے اور ہم کارواں ہیں ۔ انشاء اللہ اپ قوم اور پٹھانوں کی احسن نماہندہ ہے اور رہینگے ۔ اللہ اپ کا اور پاکستان کا حامی وناصر ہو۔
First time I am listening to his speech very carefully and with focus
شاباش مولانا صاحب ۔ اچھی باتیں اور جامع
یہ ھے ہر محب وطن شہری کی بلند آواز۔
شاباش مولا نا فضل الرحمن واقعی آپ نے دل جیت لئے بہت خوب
میرے محبوب سلامت رہیں❤❤❤❤
مولانا صاحب ڈٹ کر کڑے رہو حق کی بات کیلئے ھم آپکے ساتھ ہیں
مولانا ہمیشہ کی طرح اب کی بار بھی دل جیت چکا ہے ،لو یو مولانا صاحب ۔
حق اور سچ کی آواز مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب تیرے جرت کو سلام
آللہ تعالیٰ کرے مولانا صاحب ھمیشہ اسطرح رہے۔کھچ ملنے کے بعد خاموش غائب نہ ھوجائ
Hahaha Hahaha matlb ap bi is ko pahchanty ho.
Molana Fazl-ur-Rehman is a brave and honest Leader. He always stands against the dictators. When Imran Khan and Zardari were licking the dictator's shoes at that time Molana was fighting against the Law-breaker. Long Live Molana Fazl-ur-Rehman
افسوس
مولانا صاحب دی گریٹ
حق ھے سچ ھے واللہ(ان لوگوں کےچہرے کا رنگ اڑاھے)
اللہ تعالٰی سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین
مانشالا مولانا صاحب زنداباد خدا آپ کو لمبی عمر عطا کرے
للکار ہے للکار ہے شیئر کی للکار ہے۔ بہت خوب مولانا صاحب❤❤❤
مولانا صاحب اگر اسطرح حق پر کھڑا ہوگیا تو میرا اگلا چوائس مولانا صاحب ہوگا۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤
مولانا زندہ باد
مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد
اللہ ملک کی عوام کی فوج کی مخلص حکمرانو کی حفاظت فرماۓ
قائدمحترم(جمیعت علمائے اسلام ) حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کواللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
واہ مولانا واہ ❤
پاکستان میں آزادی کی جو لہر اٹھی ہے اب روکنے والا نہی
ایک ملڑی آپریشن بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہونا چاہیے دوسرا ملڑی آپریشن کچے کے ڈاکوؤں کے ،خلاف ضروری ہے تیسرا ملڑی آپریشن ٹیکس چوری کے خلاف ہو ، ❤❤❤
Beshak
aj k bad mulaba saib hamerey sir ka taj hai ❤great imran kha n and mulana ❤
...ماشاء الله تبارك الله، مولانا فضل الرحمن ❤
Bohat umda aur true talks.❤❤❤❤
Great leader Maulana Fazlur Rehman sb zindabad King 👑 of politics
The only hope for Pakistani people most loved and brave leader Maulana ❤
زندہ باد مولانا صاحب
مولانا صاحب سے دلیر بندہ نہیں دیکھا❤❤❤❤
مولانا صاحب آپ نے حق ادا کر دیا ہے اور نواب ستار دیا ہے
حق کی آواز
مولانا فضل الرحمن ❤❤❤
مولانا صاحب اپ نے اپنا حق ادا کر دیا ہے اور۔ نقاب۔ اتار دیا ہے
Maulana Fazal ul Rahman telling the truth..❤❤
جیو مولانا زندہ باد
Great leader of Pakistan and world Imran khan zendabad only ik zendabad
Mulana SEB zendabad
Y sub Imran khan ki poraani vedio dekh kr speech kr rha hy. Imran khan 2000 sy yahi kah rha hy kah operation masly ka hal nhi hy.
واہ جی مولانا صاحب زبردست
مولانا صاحب شندہ باد
First i thought moulana was the founder of PDM but now he stand against wrong, stand with you moulana sahab, Allah Almighty bless you
Molana sahb ne 100 persant mazloom awam ke Dil ki baten ki hen Salam molana sahb.
ماشاء الله في أمان الله
Yessssss
Right
110%
قائد جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی میں اپنے درددل سے حکومت کے درددل میں اضافہ کردیا ھے۔
میرے قائد کی خیر ہو
Molana sb on fire,,,,Dil Jeet lia
آج تے دل جیت لیا ہے
ماشاءﷲ
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
ياالله مولانا كي حفاظت فرما
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ جس کو ہدایت دے
Molana Fazal ur Rehman The King Of Pakistani Politics
مولانا صاحب اللہ پاک آپ کو بہترین اجر دے سلامت رہیں آمین ثم آمین❤❤❤❤
Zabardast Maulana saahib zindabad ❣️
اج مولانا نے دل خوش کر دیتا ہے اور دو غلام فرون بھی بھیٹے ہیں
Aaj pehli bar moulana ki baat achi lagi
Aap in ko sunty rehna insha allah in ke her baat aap ko achhi lagy gee.
عقل ہی اتنی ہے
Thanks molna sb,,ap har Pakistani ke awaz ban k obhry hn,,
مَا شَاءَ ٱللَّٰه
بہت خوب مولانا فضل الرحمن صاحب کاش کہ یہ ہمارے ارباب اختیار تک پہنچ جائے اللہ کرے امین
قائدِ ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
😂😂😂😂
Molana Fazl-ur-Rehman is a brave and honest Leader. He always stands against the dictators. When Imran Khan and Zardari were licking the dictator's shoes at that time Molana was fighting against the Law-breaker. Long Live Molana Fazl-ur-Rehman
مولانا صاحب نے حق کے ساتھ دیا اور اپنا سیاست بھی بچا لیا اور جزاکم الله خير
Molana right ❤️❤️❤️🏁👑👑👑
مولانا فضل الرحمن صاحب نے انگریز کے غلاموں کو تاریخ پڑائی انگریز سرکار کے خلاف 1857کی یاد دلائی۔مولانا صاحب ذندہ باد
Molana Sahab zindabad stand with justice
Ik zindabad
زبردست مولانا جیو مولانا صاحب
Great maulanan saab. Jab se ap ne such bolna shoro kia hai ap ko log bohat pasand karte hain
ماشاءاللہ مولانا صاحب ❤🎉
میرے خیال میں پہلی دفع کوہی حق سچ کی بات کی تھوڑی بہت
یہ کرایہ لینے کے لیے جنگ ھے لیکن قاتل اور مقتول کو ن ھوگا؟
Ghareeb awam
پاکستان
MASHALLAH very informative talk by molana FAZLURAHMAN
Mola is speaking very truth.
Molana sahib well-done Imran khan great leader ❤
Long live Fazlur Rehman, down with everyone else.
بہت خوب ۔
💯 %درست
Thanks Molana sb