Why Pak Vegha Masjid is famous? || Near Gujrat, Pakistan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ค. 2020
- Pak Vigha Masjid is located 30 Km for Gujrat city. It is very famous Masjid of District Gujrat. Dr Farrukh Hafeez was very religious personality of this area. He Started construction of this Masjid in 2001. Pak Vigha Masjid is very beautiful and unique Masjid of Pakista.
Maa Shaa ALLAH.humary nazdek hay yeh masgis.
Subhan allah allah allah
اس مسجد کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ اس کے بارے میں دلچسپ اور روحانی معلومات سے قلبی سکون حاصل ہوا ڈاکٹر صاحب موصوف پر اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خاص کرم ہے جس کی جھلکیاں مسجد کو دیکھنے سے واضح نظر آتی ہیں بلا شبہ اس روحانی جگہ کی حاضری سعادت دارین ہے....
سر آپ نے جس جوبصورتی سے ان لمحات کو روحانی معلوماتی وڈیو کی صورت میں امر کیا بہت زیادہ قابل ستائش ہے...اللہ آپ کے علم وفن میں برکتیں عطافرمائے..آمین
aap doctor sahib ko jantty hain
Hum ne b dekhi hui ye masjid boht hi sukoon milta hai dekh kr
ماشاءاللّٰه
MashAllah
Mashallah
Allah Pak Dr Farrukh Hafeez sb ko Ajar-e-Azeem ata farmain (Ameen Suma Ameen)
Ameen
شیخ مظہر منڈی بہاولدین ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ میرے پیارے میرے شہزادے
ماشاءاللہ مسجد پاک وگھ زیارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ کر انتہائ خوشی ہوئ ۔۔
Bhai Ma sha Allah bht he beautiful hai yeh wigha aj ham ny is ko dhka Allah Pak sb ko dhkna Naseeb kary Ameen
تاجدارِ کدھر پے لکھوں سلام
اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں آپ پہ حضرت جی
Mainy yeh masjid dekhi hui hai
Subhan Allaha Masha Allaha
Altaf sab Allah app ka Elmo Amal main izafa farmay bhot khobb
Amen. Jazak Allah Khair Sir. Thanks
بھاٸی صاحب میں اس پاک مسجد شریف کو ضرور دیکھنا چاہتی ھوں مگر میں مقبوضہ کشمیر رہتی ھوں
Allahmdulliah ye sb such bta arhy h hm dekh chukky h masjid Allah ka shukr h
one day I will go to Pakistan ,to see this masjid insallaha
Love from new york usa
السلام عليكم
مجهے پشاور سے آنا ھے
لہذا زرا راہنمائی فرمادیں کہ موٹروے پہ آتے ھوئے کونسی روٹ مناسب ھے
اپنی موٹر کار میں سفر کا ارادہ ھے ان شا اللہ
بس زرا اس کا صحیح لوکییشن لکھدیں
تاکہ آسانی سے پہنچ سکوں
شکریہ
@@user-pk4oy5lt5y gujrat se sarguda Road pr mangowal se dinga Road village keranwala
❤️❤️💗
V v nice video. Great job. I visit this wonderful mosque recently. Its amazing ماشاء اللہ. May Allah rest the soul of Hafiz sahab in highly rank of jannat. Subahan Allah. There is no words for workers.
Mashallah,♥️♥️♥️
mashaAllah subhanAllah
Masha Allah
🌹💚ماشاء اللہ 💚🇵🇰
SubhanAllah
Subhan allha
Mashallah mara sona murshad
Ma Sha Allah 🌹💓🌹💓🌹🌷
حضرتؒ صاحب نےاپنی ویڈیو اور تصویر نیٹ۔فیس بک وغیرہ پہ دینے سے بڑی سختی سے منع فرمایا ہے مہربانی فرما کر حضرت کی تصویر ویڈیو سے ڈیلیٹ کر دیں مہربانی
بالکل ٹھیک
Mohtram AP ik baar city Hafiz Abad bhi chkr lgayn idr Masjd bni hy msjd aiyaa sufia ke trz pr
MASHAH ALLAH
great video you deserve more subscribers
Thank you. Jazak Allah
Masha Allah🥰🥰♥️♥️....
Allah pak ham sab ko as masgid ma law jaw Ameen
Ma sha Allah ❤️
MashAllah Great sir
Aslam o alaikum
Itni oiyari vido py itny kma like Kyu ye sb such btyaa gy ah hm khud dekha h ye sb Kuch Allahmdulliah ye masjid bht h piiyari h
👌
شیخ مظہر منڈی بہاوالدین
شیخ مظہر منڈی بہاولدین
Love from lalamusa
بھائی حضرت صاحب کی تصویر ہٹا دیں انہوں نے سختی سے منع کیا ہے
💝
Ahemdabad may bahi Pathare ki masjid hay
Keranwala sydan gujrat
امجد گوندل بھکھی شریف
Ma Sha Allah.
Allah Pak toufiqat Mei izafa fermaye.
Ek baat pouchni hy: kia is masjid Mei Mirgi ka elaj hota hy ?
Yan aisi konsi gujrat mei ziyarat/masjid hy jahan mirgi ka elaj hota ho.
Please sadqa jariya smjh kr btye. Mery Bhai ko mirgi ka elaj nahi mil rha.
Is masjid main srif eyes ka ilaj hota ha
App ko in ki photo nahi lagani cheya kue ka unhu na apana last khutba main farmaya tha ka mere photo khain na lagana
Assalamalaikum! masjid haza ko tameer karne waloo me se kisi ka agar rabta number mil jay? Shukria.
Alftab Ahmed Sahb You Deserve More than a like , Your Voice , Your Speaking style , Your Story SubhanAllah
ماشاء الله
ط
Louds spiker kaha hai
Ab b wha p koiii eyes treatment krta hai kia plzz bta dyn??
Yes hota hai elaj
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب نے سختی سے جناب عالی کی تصاویر کی تشہیر اور شیئرنگ اور کسی بھی قسم کی پبلیسیٹی اور آویزاں کرنے سے سخت الفاظ میں منع فرمایا ہے اور یہ بھی فرمایا ہے کہ یہ بزرگوں کی توہین میں آتا ہے برائے مہربانی آپ سے گزارش ہے کہ اس غلطی کا ازالہ کریں اور اس ویڈیو میں سے جناب عالی کی ڈاکٹر صاحب کی تصویر علیحدہ کریں کیونکہ یہ بزرگان دین مسلہ اور خانقاہ کی زینت ہیں امید ہے اور دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو جناب کا قرب اور ان ان کے ارشادات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین برائے مہربانی جلد از جلد اس پر عمل کر اپنی دنیا اور آخرت سنواریں بہت شکریہ السلام علیکم
Mashallah
MashAllah
حضرتؒ صاحب نےاپنی ویڈیو اور تصویر نیٹ۔فیس بک وغیرہ پہ دینے سے بڑی سختی سے منع فرمایا ہے مہربانی فرما کر حضرت کی تصویر ویڈیو سے ڈیلیٹ کر دیں مہربانی
Mashallah
حضرتؒ صاحب نےاپنی ویڈیو اور تصویر نیٹ۔فیس بک وغیرہ پہ دینے سے بڑی سختی سے منع فرمایا ہے مہربانی فرما کر حضرت کی تصویر ویڈیو سے ڈیلیٹ کر دیں مہربانی