Amazing Masjid PAK VIGHA SHAREEF gujrat an ancient architecture in modern age/ iftikhar Ahmed usmani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2022
  • #amazing #explorepunjab #MasjidPAKVIGHASHAREEF
    Masjid, PAK VIGHA SHAREEF, Keranwala Saidan is headquartered in Punjab. The address of the Masjid, PAK VIGHA SHAREEF, Keranwala Saidan is JamoBola - Kiranwala Rd، Kiranwala Syedain, Gujrat, Punjab, Pakistan.You can be contacted at: +92 301 6452207. You can refer to a few comments below before coming to this place. There are 1145 related addresses around Masjid, PAK VIGHA SHAREEF, Keranwala gujrat Pakistan

ความคิดเห็น • 769

  • @jameelahmed4290
    @jameelahmed4290 ปีที่แล้ว +28

    ماشاءاللہ سبحان اللہ جن جن احباب نے دعا ء خیر مانگی ھے اور داد تحسین پیش کیا ھے بندہ بھی وہ تمام کلمات محاسن پیش کرتاھے،🇮🇳

  • @ranawaseemvideochannel386
    @ranawaseemvideochannel386 ปีที่แล้ว +42

    ماشأاﷲ بہت خوبصورت مسجد ہے

  • @abdulmujeebkhan7268
    @abdulmujeebkhan7268 ปีที่แล้ว +13

    اس خانہء خدا کو دیکھ کر میں اور تو کچھ نہیں کہہ پاونگا بس برجستہ زبان پر یہ الفاظ آگئے جو پیش نظر کررہا ہوں ۔

  • @darainahmad9110
    @darainahmad9110 ปีที่แล้ว +46

    سبحان الله... ماشاء الله... الله اس مسجد کے کارِ خیر میں حصہ لینے والوں کو دنیا اور آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔ آمین

  • @IAsh_Raj.1
    @IAsh_Raj.1 ปีที่แล้ว +29

    اتنی خوبصورت عمارت اتنی خوبصورت مسجد آجتک نہیں دیکھی ❤️❤️

  • @DJNomanLive
    @DJNomanLive ปีที่แล้ว +34

    Maa Shaa ALLAH

  • @weartaste5519
    @weartaste5519 ปีที่แล้ว +29

    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اس کے بدلے میں محل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohammedasifali1978
    @mohammedasifali1978 ปีที่แล้ว +73

    ماشاء الله و تبارك الله - اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو بھی جنت الفردوس میں محل عطا کرے اور تمام کاریگروں اور تمام مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کو بھی جزاء خیر سے نوازے - امین

  • @meerabali4248
    @meerabali4248 ปีที่แล้ว +11

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت مسجد اللہ ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @akeelahmad3646
    @akeelahmad3646 ปีที่แล้ว +19

    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے

  • @amishnoreen3900
    @amishnoreen3900 ปีที่แล้ว +18

    پاک وگھہ شریف ھمارے بہت قریب ھے۔۔ما شاء اللہ بہت خوبصورت مسجد ھے

  • @mohiuddinjatt5514
    @mohiuddinjatt5514 ปีที่แล้ว +6

    Masha allah badshahoon k dor ki yad dilla rahi hai.taaj mehal b is masjid k samnay kuch b nhn

  • @romanabutt2166
    @romanabutt2166 ปีที่แล้ว +20

    اللّٰہ تعالیٰ جن لوگوں نے مسجد بنوائی ھے اللہ تعالیٰ ان کو لمبی صحت والی زندگی عطا کرے آمین

  • @suhailmehmood6252
    @suhailmehmood6252 ปีที่แล้ว +20

    ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🍁🇵🇰🌿

  • @naseemfaiz1210
    @naseemfaiz1210 ปีที่แล้ว +7

    رحمتہ العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں ڈاکٹر صاحب کو مسجد کی طرف تعمیر کی جانب اشارہ فرما نا اور رب العالمین کی رضا کا کرشمہ ہر ،ہر پہلو سے چھلکنے سے ثابت ہے کہ اللہ اپنے پیاروں کو ایسے کام سونپ کر نوازتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تشہیر کا اجر وثواب عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ameerahmadsaeedi53

    سبحان اللہ بہت ہی پیاری مسجد ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ۔۔اور میں انتظامیہ مسجد سے عرض کروں گا کہ فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح اس کو تفریح گاہ ہرگز نہیں بننے دینا🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

  • @user-fn6yd6zl4l

    سبحان الله، الله پاک مسجد بنانے والے کو اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @haidarkhan3963
    @haidarkhan3963 ปีที่แล้ว +18

    اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اور ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین

  • @arifsoomro1867

    یہ سب دیکھ کر رب پر یقین اور پکا ہوتا ہے ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mazhariqbal9214
    @mazhariqbal9214 ปีที่แล้ว +5

    سبحان الله،ﷻ،سبحان اللهﷻ،سبحان اللهﷻ،الله أكبرﷻ،اللہ پاکﷻ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرماٸے۔آمین،