Kia Sara Deen Imam Abu Hanifa ny Likha imam abu Hanifa ki Apni Tasaneef konsi hain

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • Kia Sara Deen Imam Abu Hanifa ny Likha imam abu Hanifa ki Apni Tasaneef konsi hain
    #deen
    #imamabuhanifa
    #imam
    #abu
    #hanifa
    #tasaneef

ความคิดเห็น • 185

  • @fayyazahmad4444
    @fayyazahmad4444 หลายเดือนก่อน +2

    بھائی یہ کام جو آ پ نے شروع کیا ہے بہت زبردست ہے سب کا موقف سب لوگ سن رھے ھیں یہ کام تو حکومت کو کرنا چاہیے علماء کا بورڈ ھو سب کو سنیں اور جو صیحیح ثابت ہو وہ نشر کریں باقی پر پابندی عائد کردی جائے

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      👍👍👍

  • @SaeedRahman-fc7ck
    @SaeedRahman-fc7ck หลายเดือนก่อน +1

    مفتی عبد الواحد صاحب اسی وجہ توامام صاحب کے اقوال پر عمل کرتے ہوئے ساری زندگی مفعول ہونا زیادہ پسند کیا ہے کیونکہ یہ ان کا بہت ہی پسندیدہ عمل ہے اور مفتی عبد الواحد صاحب اس وقت بھی پسند کرتے ہیں

    • @zia.writes33
      @zia.writes33 หลายเดือนก่อน +1

      اگر آپ تنز و مزاح اسلامی تاریخ ۔۔۔احادیث اور محدثین کے اقوال یا ان کی لکھی ھوءی کتابوں کو کہتے ھو تو ۔۔اپنے ایمان کی تجدید کر لیں۔۔۔اور اگر کسی کو گالیاں نکالنی ھیں تو ان محدثین کو نکالیں جنہوں نے یہ سب لکھا ھے ۔۔۔انجینیر تو ان سب کی نقل اتار رھا ھے۔۔۔یعنی جو لکھا ھے یا جو راءے اس وقت کے اہل علم کی امام صاحب کے متعلق تھی وہ ان کتابوں سے دیکھ کر بیان کر رھا ھے۔۔۔۔۔باقی میں نے علیحدہ سے بھی کمنٹ کیا ھے اس کو پڑھ لیں

  • @UmarFarooq-kt4ye
    @UmarFarooq-kt4ye 2 หลายเดือนก่อน +2

    Well done mirja

  • @khalilahmaduppal4789
    @khalilahmaduppal4789 2 หลายเดือนก่อน +2

    ....bht achhay andaaz m Mr Mirza nay clear kr dii.... thanks.

  • @aikayatqurankisekhiye4719
    @aikayatqurankisekhiye4719 หลายเดือนก่อน +1

    امام ابوحنیفہ رحمۃُ اللہ علیہ نے جس منصب "قاضی" کو ٹُھکرا دیا تھا ۔۔اسی کو ان کے شاگرد ابو یوسُف نے قبول کر لیا 🙏۔

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน +1

      پیچھے سارے فتوے امام کے نام پر دیے

  • @MuhammadBashir-uk8wq
    @MuhammadBashir-uk8wq 2 หลายเดือนก่อน +2

    Great engener

  • @abdurraufrauf7009
    @abdurraufrauf7009 2 หลายเดือนก่อน +4

    واہ مرزا صاحب آپ نے دودھ اور پانی الگ کردیا

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +2

    Sahih rasta par ulama e ahnaf pehle se he.
    Vese dusre Imam bhi sachhe or Sahih the.
    Ye video koi important nhi.
    Vaqat barbad karna he

  • @munafahmad5505
    @munafahmad5505 2 หลายเดือนก่อน +2

    Masahallah❤❤❤good👍🇮🇳

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💞💞💞

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +2

      ​@YF25937
      Tamam aamal ka madar niyyat par he.
      Tum is tarah jo ulama ke bayanat ke hisse bikhre ko jama kar ke ummat ko kiya pegam dena chahte ho.
      Vese bhi fitna ki kami nhi.
      Taqwa wala banda milna mushkil he.
      Tumare chehre par sunnat ke mutabiq darhi bhi nhi

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      @@YF25937 engineer or tum dushman e Islam ke agent lagte ho.

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937
      Aap ko ilam ka shovq ho to madressa jaavo ulama se face to face ilam sikho.
      Bari izzat ki baat he.
      Par video ka ye style fitna ka darvaza kholta he.
      Hadees sharif ka mafhooom he.
      Basharat he un ke liye jo kunji v chabi bane khair ke liye. Halakat or vail he unke liye jo sharr v fasad ki chabi banta he
      Aap ki videos khair bhot hi kam or sharr v fasad ziyada phelane wali he.
      Please tobah kare.
      Aakhirat me engineer aap ko kaam aane wala nhi.

  • @ZhZ653
    @ZhZ653 หลายเดือนก่อน +1

    FATAWA ALAMGIRI KITAB KI SURAT ME URDU MAE AVAILABLE HAE!
    WOH HANAFI MAZHAB KI SUB SAE BEST KITAB HAE PARHLO AUR OSS PER PEHLAY KHUD BHE AMAL KARO AUR APNI GHAR KI AURATON KO BHE AMAL KARWAO!

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 2 หลายเดือนก่อน +3

    One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤❤

  • @loinboos786
    @loinboos786 2 หลายเดือนก่อน +4

    HanFiat ki agar hukumat hoti to ye imam Abu Hanifa ki taqlid ko kanooni taur par farz karar kardete

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน +1

      👍👍

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@YF25937 imam Abu hanifa ko Alllah taala ne maqbool banaya.
      Baqi ahwal or ilmi discuss ulama ka kaam he.
      Utube par larhne jghrne se door rehna chahiye.

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      @t.d.k..4133
      اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو مقبول بنایا
      امام صاحب بہت نیک انسان تھے مگر انکے متعلق نہ قرآن میں کوئی حکم نہ حدیث میں کوئی فضیلت

    • @loinboos786
      @loinboos786 2 หลายเดือนก่อน +2

      @@t.d.k..4133 aapane kaise jaj kar liya Allah ne unko maqbool banaya tha aapke upar Hadis fit hogi kaun si Hadis mein likha hai Kerala new maqbool banaya hai

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      @@YF25937 andho me kana raja
      Jahil engineer
      Quran majid me he jo dunya me andha he vo aakhirat me bhi andha.
      To baaz sahaba aakhirat me andhe honge kiya ?
      Suwal engineer se puche

  • @syedmohammad2090
    @syedmohammad2090 หลายเดือนก่อน +1

    Jo daleel Ali bhai ne di, waise na to mufti wahid sahab ne or na hi mufti tariq masood ne di

  • @rajarajamughal1460
    @rajarajamughal1460 หลายเดือนก่อน +1

    Imam muslim bhi imam bukhari ko nhi manta tha uss k muqadmey mai pado imam muslim ne bukhari ko bidati kehta tha ...

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    28.20
    Ummat ilmi ikhtilafat se tukre kam par siyasat dan ki vajah se ziyada huvi.
    Ulama ke ehsanat bhot ziyada he.
    Ulama ke ehsanat ki qadar ziyada zaruri he.
    Unke ilmi ikhtilafat se koi jahannam me nhi jaavega.

  • @sherzaman4276
    @sherzaman4276 หลายเดือนก่อน +2

    انجینیئر محمد علی مرزا ژندہ باد اس زمانے میں انکا کوئی ثانی نہیں

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    28.32
    Imam Abu hanifa ke baare me positive baat bhi bhot he.
    Dunya janti he.
    Marhoom se hasad karna be vaquf aadmi ka kaam he

    • @MYahya313
      @MYahya313 หลายเดือนก่อน +1

      Ap bhi un ki +ve beten seekhen aur un pr amal kren. Asli baten to Fiqah e hanfu k khilaf hi hn. Zara research kren mohataram.

  • @sohailhayat9233
    @sohailhayat9233 2 หลายเดือนก่อน +1

    Tum log engr se parho... Dosron pe apne dil ki ur apne mind ki baat mat paste kro...
    Allah engr tole ko hisayat de ur samjh de

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    15.53.
    Kiya tamam log 100% 1 hi tarah ishaar karte the ?
    Koi ziyada kar de or barh jaave to hukam kiya he.
    Koi bhot kam kar paaye or dusra uska hadi ka jaanwar bhi n samj sake or zabah kar de kiya hukam 1 hi hoga ?

  • @kafilahmed4358
    @kafilahmed4358 2 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالٰی نے انجنیئر صاحب کو بھیج دیا ہے کہ جاؤ فرقہ پرستوں کا آپریشن کرو

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      ❤️😂❤️

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابوالحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@YF25937dushman e Islam ka agent engineer.
      International jhuta v fasadi.
      Time qiyamat tak

  • @HaiderKhan-jj4ly
    @HaiderKhan-jj4ly 2 หลายเดือนก่อน +3

    ویسے گذرے مخلوق کیلئے قرآن کیا کہتا ھے یعنی فرمان ال'ی البقرہ آیت 134_141_ کافی ھے اولواالاباب اور تفکر کرنے والوں کیلئے

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابوالحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @SMS-
      @SMS- 2 หลายเดือนก่อน +1

      اگر امام ابو حنیفہ ؒ یہودی ھوتے تو ان کو ان کے حال پہ چھوڑ سکتے تھے لیکن انہوں نے اللہ کو دین مانا تھا اور محمد ﷺ کا کلمہ پڑھا تھا تو انکی باتوں کا تذکرہ کرنا لاظم ھے- بیشک انکے اعمال کا ھم سے سوال نہیں ھوگا لیکن دور حاظر کے لوگوں ( جو انکے بتائے ھوئے راستے پہ چل رھے ھے) کا سوال تو ھوگا ھی-

  • @NaiemMalik-kg6xl
    @NaiemMalik-kg6xl 2 หลายเดือนก่อน +1

    Walaikum assalam. Allah aap se rajee ho.

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      ALLAH ap ko hmesha salamat rakhy

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937faltu aamal se Alllah taala razi nhi hote.
      Engineer ko sheytan charha he.
      Dushman e Islam ka muft ka agent fasadi engineer

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 หลายเดือนก่อน +1

    Bu hanifa ki koi tasneef nahi hai. Jo hai woh shagirdon unke naam par likha hai.

  • @arifmohammed7832
    @arifmohammed7832 2 หลายเดือนก่อน +1

    All Islamic books was written in late 8 and 9 and 10 centuries

  • @ghulammurtaza5379
    @ghulammurtaza5379 2 หลายเดือนก่อน +2

    Majority Muslim following Imam Abou Hanifa..At fiqa level....not easily can rejected majority.. ...

    • @abdurraufrauf7009
      @abdurraufrauf7009 2 หลายเดือนก่อน +2

      قرآن وحدیث دین ہے مجر ٹی نہیں

  • @shoaebquraishe801
    @shoaebquraishe801 2 หลายเดือนก่อน +2

    Abu haneefa yani Nomaan bin Sabit inki zeyada zindagi jail me guzri aur jab aakhiri sahaba ka inteqal huwa to abu haneefa 16 saal ke the to inko sahaba se koi cheez mili nahin han mai itna parha hoon ki Nomaan ne koi kitaab likhi nahin unke shagirdon ki likhi hain .

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      sahi bat yahi hy

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابوالحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937
      Be sharam.
      Jhut baat ko sachh kehta he.
      Imam Abu hanifa ko jail me kab or kiyu dala gaya
      Sari tafseelat parh.
      International Jhut bolne me sharam aani chahiye.
      Jhut gunah e kabirah he

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    22.25.
    Musnnaf ..
    Imam bukhari ke ustaz ki hadees aksar zaeef to imam bukhari ki to ziyada zaeef ho sakti he.
    Logistically suwal he

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    3.52.
    Ilzam tarashi he aakhirat me uska hisab dena parega

  • @BabarShahzad52
    @BabarShahzad52 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💞💞💞

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937fasadi ke sing nikalte to engineer or uske chele ko zarur nikalte.
      Time qiyamat tak.
      Dajjal jesa koi fitna nhi engineer to koi shai hi nhi.
      Engineer andho me kana raja 😊

  • @rehanasadi5079
    @rehanasadi5079 หลายเดือนก่อน +1

    Kia kaho
    Bas itna kahonga k thora khud bhi phara karo andhi taqlid nahi karo ali mirza ki.
    Or shok ho to amny samny betho

  • @makhan.7060
    @makhan.7060 17 วันที่ผ่านมา +1

    نہیں،
    آجکل تو دین کا بیڑہ آپ جناب نے اٹھایا ھوا ھے۔۔۔!!

    • @YF25937
      @YF25937  17 วันที่ผ่านมา

      اپ بھی کوشش کریں یہ بیڑا اٹھانے کی ٹھیک ہے اپ نے بھی جو ہے نا وہ جذبہ نظر ارہا ہے

  • @salimqureshi6921
    @salimqureshi6921 2 หลายเดือนก่อน +2

    Yar farid aap acha kam kar rahe hai

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      thankx 💖💖💖

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@YF25937bhot galat kaam kar rahe he.
      Galati ka ehsas bhi nhi he.
      Baqi tamam ilmi suwalat ke jawabat ulama de chuke he.
      Madressa me 10000 se ziyada kitab he.
      Vese ulama ne lakho se ziyada kitabe likh di thi.
      Ye koi bara tir nhi mara.

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      Rail me namaz parhna konsa tajjub wala masala he jis par engineer naaz kar raha he.

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      12.16.
      Imam jaafar ki kitni kitab movjood he kabhi engineer usko bhi discuss karo

  • @abdussalamwali2420
    @abdussalamwali2420 หลายเดือนก่อน +2

    مرزا پلمبر نے قرآن و حدیث جب پڑھا ہی نہیں تو دلیل کہاں سے دیگا

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      بریلویت دفن ھونے والی ھے

    • @shafikhan5640
      @shafikhan5640 15 วันที่ผ่านมา +1

      Aur kiya de raha he

  • @wahdatafridi953
    @wahdatafridi953 2 หลายเดือนก่อน +1

    Sirf Deen per nahi hayin ghair zaroori fazool hay 🥺
    Sirf Deen per a jao

  • @muhammadyousufbloch8858
    @muhammadyousufbloch8858 หลายเดือนก่อน +1

    علماء حق علماء دیوبند زندہ باد

    • @abunoman4370
      @abunoman4370 หลายเดือนก่อน +1

      دیوبند دماغ بند زندہ باد

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    20.47.
    Engineer ki jahalat ulama samj sakte he.

  • @JavedIqbal-je8xg
    @JavedIqbal-je8xg 2 หลายเดือนก่อน +1

    Waylekumaslam

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    18.33.
    Engineer larhne jghrne me pehla number

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      جہالت

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      @@YF25937 bila eyrab wala quran majid laavo engineer or uske chele dekh kar public ke saamne sahih parh kar dikhave. Aazmalo
      Dajjal jesa koi fitna nhi engineer to koi shai hi nhi.
      Engineer dushman e Islam ka muft ka agent lagta he.

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@YF25937 bila eyrab wala quran majid laavo engineer or uske chele dekh kar public ke saamne sahih parh kar dikhave. Aazmalo
      Kon jahil he or kon nhi pata chalega ?
      Engineer andho me kana raja.

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937engineer jahil or uske chele us se bare jahil or be vaquf

  • @allahditta-xn9sx
    @allahditta-xn9sx 2 หลายเดือนก่อน +2

    بھائ جان آپ مائیک بدلی کریں آواز صحیح سمجھ نہی اتی

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      mic badal dia ye vedio purani hy

  • @ghulammurtaza5379
    @ghulammurtaza5379 2 หลายเดือนก่อน +1

    A request is that A reputed Alim Deen views are also required to includes after engineer SB views...For best conclusion....it is incompleted./unsold issue... required Final stance of an Alim Deen...

    • @ghulammurtaza5379
      @ghulammurtaza5379 2 หลายเดือนก่อน

      AP se chakwal Hadier shah Meela ka zikar ho tha Jo start ho Chuka hi...Kal se Qawlian aur Noor jhan ke Gane Lage ho hen....my leave tomorrow will end and i shall go Islamabad/Airport

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      @ghulammurtaza5379
      😁😭

  • @mdtausifajhar763
    @mdtausifajhar763 หลายเดือนก่อน +1

    Sab.se.main.bat.yah.ke.firka.wala.hi.farut.hai

  • @zia.writes33
    @zia.writes33 หลายเดือนก่อน +3

    اس بات میں کسی کو کوئی شق نہیں ھونا چاھیے کہ در پردہ سب جنفی امام ابو حنیفہ رح کو اپنا نبی مانتے ھیں مگر وہ اس بات کا سر عام اظہار نہیں کرتے۔۔۔اس کا ثبوت نماز حنفی بھی ھے اس لیے کہ جتنے بھی اللہ پاک کے نبی پیغمبر گزرے ھیں اس دور میں وہ اسی نبی کی تعلیمات پر عمل کرتے تھے اور ہر عمل میں اسی نبی کا نام لیا جاتا تھا۔۔مگر یہاں سب حنفی سر عام امام صاحب کی نماز پڑھتے ھیں۔۔اس طرح ایک دیوبندی عالم کو بھی ایک جگہ سنا گیا کہ اگر کوئی مسلئہ قرآن اور حدیث سے ٹکراتا ھو تو ان کا موقف ھے کہ اپنے بزرگوں اور امام صاحب کے حکم کو مانا جاءے گا۔۔امام صاحب کے استاد اور شاگرد میں سے تقریباً سب نماز رفع یدین کے ساتھ پڑھتے ھیں ۔۔اور وہ یہ مسئلہ صحابہ رضوان اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لیتے ھیں۔۔مگر حنفی یہ مسلہ امام ابو حنیفہ سے لیتے ھیں۔۔۔تو امام صاحب ان کے نبی ھوءے۔۔۔اسی لیے میں کہتا ھوں کہ یہ درپردہ امام صاحب کو نبی ھی مانتے ھیں

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      اقرار نہیں کرتے عملاً تو ایسے ہی ھے

  • @rajarajamughal1460
    @rajarajamughal1460 หลายเดือนก่อน +1

    Engineer muhammad Ali ko Fiqa ka kuch pata nhi

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      فقہ کی ضرورت ہی نہیں

  • @user-dh5yp4dw7n
    @user-dh5yp4dw7n 2 หลายเดือนก่อน +2

    اتنافرق نہیں جتناآپ اورپلمبرنےفرق ڈالاھواہے۔

    • @abdurraufrauf7009
      @abdurraufrauf7009 2 หลายเดือนก่อน +1

      ارے میرے بھائی کتاب پڑھو انجنیئر کی بات چھوڑو میں نے بھی جب پڑھا تو ۔۔۔۔۔حنفی مسلک چھوڑا

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

      ​@@abdurraufrauf7009
      Kitab parhna bhi engineer ke bas ki baat nhi.
      Urdu kitab bhi nhi samj sakta.
      Be vaqufo ki kami nhi 1 dhundho 1000 milenge

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      Engineer 1 number ka fasadi he.
      Engineer ke khilaf qanooni karway farz v zaruri he.
      Fasadi ke koi sing nikalte to engineer ko zarur nikalte.
      Dajjal jesa koi fitna nhi engineer to koi shai hi nhi.

  • @muhammadbasharat535
    @muhammadbasharat535 2 หลายเดือนก่อน +1

    SaB Holma Ko Injenyar SaB Say Thalem Liyne Chye

  • @abdussalamwali2420
    @abdussalamwali2420 หลายเดือนก่อน +1

    مرزا پلمبر کے پاس اگر دلائل ہیں تو کسی عالم کے سامنے بیٹھکر بات کیوں نہیں کرتا بند کمرے میں بیٹھ کر بکواس کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا بیت الخلاء میں ہواخارج کرنا اور خودکو یہ سمجھنا کہ میں میدان جنگ میں جہاد کررہاہوں

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      ساری دنیا کے بریلوی مرزا کے سامنے زیرو ہیں

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    20.48.
    Khalaf assunnah.
    Engineer fail.
    Ulama se puche

  • @abdulghaffar5967
    @abdulghaffar5967 2 หลายเดือนก่อน +1

    Ap boht tez boltay hain takih koi samjhay hi na aur hum k sahi samjhay

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    18.03
    Andho me kana raja.
    Fasadi ke koi sing nikalte to engineer ko zarur nikalte.

  • @esmartshop8174
    @esmartshop8174 2 หลายเดือนก่อน +1

    😢امت اگر بقول آپ کے اگر ٹکڑوں میں تھی تو آپ کاپلمبر جوڑنے کی بجائے مزید توڑنے میں لگا ہوا ہے اللہ تعالیٰ امت کو فتنوں سے بچا ے آمین ثم آمین

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      انجینیئر نے کیسے توڑا ہے میرے بھائی انجینیئر نے کبھی کسی کو کافر کہا ہے اپ کے وڈے وڈے ملا جو تھے انہوں نے ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگائے ہیں۔
      اپ پہلے ان اپنے بڑوں کی خبر لے لیں انجینیئر تو کہتا ہے سارے قران اور حدیث کو فالو کر لیں مسئلہ ختم ہو جائے گا
      اب جو قران و حدیث کو چھوڑ کے اپنے بابوں کو فالو کرتے ہیں ٹکڑے کرنے والے تو اصل وہ ہیں
      میرے بھائی اپ کہاں پہ الٹی گنگا چلانے کی کوشش کر رہے ہیں

  • @waqarsyed01
    @waqarsyed01 2 หลายเดือนก่อน

    امام ابو حنیفہ نے کوئی کتاب نہیں تصنیف کی ان کے شاگردوں نے انام ابوحنیفہ سے کئی معاملات میں اختلافات میں تھے اور بعض معاملات حکوممتی پالیسیوں کو امام کے خلاف لکھا گیا۔

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      👍

  • @muhammadavais6247
    @muhammadavais6247 2 หลายเดือนก่อน +2

    Yar Farid Sahib!
    Aap ka taaluq Ahle Hadees ki aik shakh jo Jahlamia ke nam se pachani jati hai, uss se hai, aap ko haq naheen ponchata ke doosrey Ahle Sunnat per qaddoghan lagain, aap siraf apne ulama ke fazail bayan kia karein aur doosroun ka tthaika mat lein. Jamhoor ulamaa ke nazdeek charoun fiqah barhaq hein aur ahadees ke mutabaq hein, unn ke ikhtalafat siraf farooey nowiat ke hein, unn ki bunyad per jhagrrey mat kharrey karein.
    Aagar aap aisa karein ge tu ummat mein tafarqa dallein ge.

    • @MYahya313
      @MYahya313 หลายเดือนก่อน

      Jamhoor ulema sb fradiye aur dhokybaz hn. Quran o Hadees sy itni dushmani q?

  • @mirzairfan9861
    @mirzairfan9861 หลายเดือนก่อน +1

    Dafa ka matlab Andhbhakt. Ilmi baat karni chahiye

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    28.20.
    Tumne upar hanafi ka title lagaya yahan deobandi v barelvi ka jghra bola ye 1 number ki khiyanat he.
    Eysi video dushman e Islam ko khush karne ke liye ho sakti he.
    Dajjali style lagta he

  • @MdArif-rl4cd
    @MdArif-rl4cd 2 หลายเดือนก่อน +5

    آپ نے مولانا طارق مسعود کی باتیں نہیں سنی ہیں'اور رہے انجینئر صاحب تو انکی باتوں سے تنز ومزاح کی بو آتی ہے۔یقینا زمانے کے تغیرات کے مطابق فتوے دینے جا تے ہیں ۔مگر اصول قرآن ،حدیث و اجماع ہی ہے ۔اسی کو اجتہاد اور قیاس کہتے ہیں پھر بھی اصل بترتیب وہی تینوں ہی رہیںگے۔اور آپ امت میں خلفشار پیدا نہیں کیجیے ۔واعتصمؤابحبل اللہ جمیعا الخ پر عمل کیجئے رشد وہدایت سمجھ میں آجائے گی ۔واللہ اعلم بالصواب

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 หลายเดือนก่อน +1

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابوالحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @SMS-
      @SMS- 2 หลายเดือนก่อน +3

      مفتی عبدالوحید قریشی کے مطابق سب سے پہلے مسلک کی جو کتاب لکھی گئ وہ فقہ حنفی ھے مطلب سب سے پہلے قرآن کے خلاف جا کر جو فرقہ بنا وہ حنفی مسلک ھے-
      اسکا کوئ ثبوت ھے کہ جو کتانیں مفتی طارق صاحب بتا رھے ہیں وہ امام ابو حنیفہ نے لکھی ھے?

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      @SMS-
      درست فرمایا آپ نے

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      ​@YF25937
      Ilmi masaeel ulama ka kaam he.
      Utube par lana or is andaz se masaeel batana nuqsan karne wala he.
      Ya aap ba zabta ilam ulama se sikhe phir eysa koi kaam kare varna fitna ka darvaza kholna bhot bara gunah or juram banta he.
      Eysi tamam se baaz aavo

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937
      Ilmi masaeel or ikhtilafat bhot purane he.
      Tum usko larhne jghrne wala bata rahe he.
      Tum ummat ko barbad karne wale ho.
      Faltu jghre se vaqat barbad hota he.
      Dajjal jesa koi fitna nhi engineer to koi shai hi nhi.
      Engineer ko dajjal ka post man/ messenger/paigambar manlo.
      Fasadi ke koi sing nhi hote

  • @HaiderKhan-jj4ly
    @HaiderKhan-jj4ly 2 หลายเดือนก่อน +1

    انجینئر صاحب اس امت کا نھیں سب امتوں کا۔ لیکن شیاطین نے ھر دین کو مذھب میں تبدیل کرکے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ھے جیسے االحجر آیت 90_ 91_انعام آیت 159_ مومن آیت 4_الشوریایت 30 اور بھت سے آیت لیکن علمائے کے گلے سے نیچے نھیں اترتا یہ کلام اللہ ھے اور اللہ کے دین میں مشرکین اپنے اپنے حکموں کو مسلط کرینگے

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      اللہ ہمیں فرقہ واریت سے بچنے کی توفیق دے

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 หลายเดือนก่อน

      جن کے نام پر مسلک کھڑے کر لیےء گےء ہیں ۔ان کو اماموں نے خود اپنے ہاتھوں سے established. نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بناےء اماموں کے نام پر ۔ لہزا جن کے نام پر حنفی مسلک قائم کیا گیا ہے اسے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود اپنے ہاتھوں سے established نہیں کیا ہے بلکہ یہ مسلک لوگوں نے بنایا ابو حنیفہ کے نام پر ۔
      لہزا مسلک اور فرقے آسمانی نہیں ہیں یہ سب پبلک products ہیں ۔ یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
      حنفی علماء نے قرآن وحدیث سے بچنے کے لےء اپنے قایدے قانوں خود سے بنالےء ہیں ۔ اور یہ قایدے قانون جس کتاب میں لکھے ہوےء ہیں اس کتاب کا نام ہے - "اصول الکرخی"
      اس کتاب کے اصول نمبر 28 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ قرآن کی وہ آیات جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان آیات کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان آیات کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔ ( اور دھیان رہے کہ تاویل بھی ایک تحریف ہوتی ہے )
      اس کتاب کے اصول نمبر 29 پر یہ قانون لکھا ہوا ہے کہ وہ احادیث جو آیمہ احناف یعنی حنفی امام کے قول کے خلاف ہو تو ان احادیث کو نہیں مانا جاےءگا بلکہ ان کی فقط تاویل کی جاےءگی ۔
      دوسری علمی بات یہ ہے کہ بریلوی علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابوالحسن اشعری رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں same اسی طرح دیوبندی مسلک کے علماء صرف فقیہ معاملات میں امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں لیکن عقائد کے معاملات میں یہ لوگ امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں ۔ تقلید کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا ضروری ہے ۔
      شاہ ولی اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بریلوی دیوبندی اور اہل حدیث تینوں کے مشترکہ امام ہیں ۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی کتاب حجت اللہ البالغہ میں آیمہ اربعہ کے اقوال نقل کےء ہیں ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ ،امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ،امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خود ان کی تقلید کرنے سے ہمیں منا فرمایا ہیں ۔
      لفظ تقلید سے مقلید بنا اور مقلید کا ہندی مراٹھی زبان میں ترجمہ ہوتا ہے " अंध भक्त "
      لہذا مسلک اور فرقوں کی یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیے ۔

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน

      ​@@YF25937
      Engineer or uske chele faltu v fasadi number 1 he.
      Engineer se door raho

  • @kashifqadri4119
    @kashifqadri4119 2 หลายเดือนก่อน +1

    انجینر باہر کب آرہا ہے کمرے سے 😂

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน +3

      jis din ilyas qadri bahir ay ga 😁😁

    • @kashifqadri4119
      @kashifqadri4119 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@YF25937 وہ باہر ہی ہیں جبھی تو پوری دنیا میں دین کا کام ہورہا ہے روز کی دو مساجد بنانا آسان کام ہے بچے بچے کع سنت کا پیکر کرنا سر پر امامہ ملے گا لاکھوں حفاظ علماء کرام بنادۓ یہ بند کمرے میں بیٹھ کر نہی ہوا سارا کام

    • @SMS-
      @SMS- 2 หลายเดือนก่อน +2

      کیا باہر آنے سے فرقہ پرستوں اور بابوں کے پجاریوں کو قرآن و حدیث کے خلاف جواب مل جائگا?

    • @kashifqadri4119
      @kashifqadri4119 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@YF25937 میرا کمنٹ ڈہلیٹ کردیا یعنی انجینر کے اسٹوڈینٹ اتنا خوف کھاتے ہیں سنیوں سے 😅

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      پوری دنیا میں بدعات چرافات شرک پھیلانے میں قادری صاحب اگے ہیں

  • @AyazKhan-xi1no
    @AyazKhan-xi1no หลายเดือนก่อน +1

    Chun chun ka murabba hai 😅😂koi kitab abu hanifa ki dunya me mojod nahi agar hai to dikhawo jhute ho tum

  • @furqanali3484
    @furqanali3484 2 หลายเดือนก่อน +2

    Yr Farid. Sahib aik. Bat. Batao hamari masjido Mai kabi Kisi barelvi ya duabandi imam ne chushti Rasool ulah ya phr thanvi sahib ka kalma pharaya hai namaz k liye TU gayehoghy Tum at present m 65yr n. Since my childhood I didn't listen ever naver Jo tumarey plumber k pas aik he topic h

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      نہیں پڑھایا مگر
      تعلیمات بابون کی قرآن و حدیث کے مقابلے میں

    • @furqanali3484
      @furqanali3484 หลายเดือนก่อน +1

      @@YF25937 TU sare bralvi ya duabandi ko q ghumra kr Raha h wo

    • @furqanali3484
      @furqanali3484 หลายเดือนก่อน +1

      Brother jitna Deen duabandi madarso masjid Mai sikhaya jata uski dunya ma misal nai milti a k dekhlo darululoom koranghi Karachi aap ko laghaygha k aap saudia ya Egypt ke university balkay usse bhi barh kr Deen k har shoba per Quran hadis k elawa koi buzugho pe bat nai Hoti bilawaja tumatey na lgaya kro kia ye guna nai room ma bait kr Deen ke baten na kro himat hai TU ulma k samney auo

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      @furqanali3484
      jab taqleed sikhai jati hy to wo phir khalis deen to na howa na bhai

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 2 หลายเดือนก่อน +1

    22.50
    Tamam ilmi suwalat ke jawabat ulama ne diye he.
    Ulama par 100% bharosa he
    Engineer andho me kana raja.