Kia Nange Sar Namaz Parhna ziada Afzal hy Topi aur Pagri namaz ka hisa ya libas ka hisa hy

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • Kia Nange Sar Namaz Parhna ziada Afzal hy Topi aur Pagri namaz ka hisa ya libas ka hisa hy
    #nange
    #namaz
    #topi
    #pagri
    #libas

ความคิดเห็น • 310

  • @Unlucyjaeda
    @Unlucyjaeda 24 วันที่ผ่านมา +15

    ماشأاﷲ جی سب سے بہتر دلایل دیے ھیں۔۔۔مولانا اسحاق صاحب نے ۔۔۔اللہ خوش رکھے۔۔۔۔اسحاق صاحب کو اور لمبی عمر دے ایسے لوگ دین کی بہتر تشریح کرسکتے ھیں۔۔۔۔مولانا اسحاق صاحب جیسے۔۔۔۔مولانا کی بہت ضروت ھے خاص کر پاکستان میں۔۔۔۔جہاں جہالت ھی جہالت ھے۔۔۔۔۔راناجاوید

    • @YF25937
      @YF25937  24 วันที่ผ่านมา

      مولانا صاحب 2013 میں فوت ہو گئے تھے انکی مغفرت کی دعا کریں پلیز

  • @aqnmasoodi3182
    @aqnmasoodi3182 8 วันที่ผ่านมา +2

    امیر دعوت اسلامی کی بات بہت معقول ہے۔۔۔۔۔
    سرکار صلی اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کا نماز میں سر ڈھانپنے کا معمول تھا لہذا اسی سنت پر عمل زیادہ بہتر ہے

    • @YF25937
      @YF25937  8 วันที่ผ่านมา

      اگر آپ سرکار کی جگہ محمد کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم لکھ دیا کریں تو کیا حرج ھے

  • @NaushadAhmadRizviRizvi
    @NaushadAhmadRizviRizvi 21 วันที่ผ่านมา +3

    امیر اہل سنت مولانا الیاس قادری کا جواب بہت عمدہ ہے ماشاءاللہ

    • @nargisirfan5630
      @nargisirfan5630 วันที่ผ่านมา +1

      Molana, koi, hadees, ki, dalil, di, kiya, mashaallah

  • @abbasshah7898
    @abbasshah7898 2 หลายเดือนก่อน +8

    صر ف علامہ اسحاق صاحب کی بات درست ھے۔

  • @user-kr9wu1zl1s
    @user-kr9wu1zl1s 2 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ الحمدللہ اللہاکبر اسلام زنداباد آمین

  • @mushtaqraina1278
    @mushtaqraina1278 หลายเดือนก่อน +6

    Molvi ishaq sahab seems close to reality as he provides relevant references....❤❤❤

  • @imranashraf6468
    @imranashraf6468 2 หลายเดือนก่อน +9

    اتباع احیاء سنت ھی بہترین زندگی گزارنے کا طریقہ ھے ۔ نماز میں سر ڈھانپنا سنت ھے اور افضل ھے ۔

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💖

    • @sultanimulkkhan1974
      @sultanimulkkhan1974 2 หลายเดือนก่อน +4

      سُنّت اور افضلیت والی کوئی حدیث ہو تو بتا دیجیئے حوالے کے ساتھ اگر معلوم نہیں تو اپنے کسی مولوی سے پوچھ کر بتا دیجیئے

    • @amjadali-go5or
      @amjadali-go5or หลายเดือนก่อน

      @@imranashraf6468 یہ سنت اور افضل کو تو صحیح حدیث سے ثابت کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ابھی یہ ثابت ہے کہ حالت احرام میں حاجیوں کو ننگے سر طواف اور نماز ادا کرنا سنت ہے یہاں ہم افضل کا لفظ استعمال نہیں کرسکتے کیونکہ دوسری آپشن سنت کی وجہ سے ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔

    • @qummardin3964
      @qummardin3964 หลายเดือนก่อน

      مفتی اسحاق صاحب نے خود ٹو پی پہن رکھی ھے اور بولتے ھیں کہ سرنںگا رکھنا بہتر ھے

    • @sajidmian5529
      @sajidmian5529 26 วันที่ผ่านมา +1

      کسی حدیث سے سنت ثابت نہیں ۔ عرب میں سر پر عمامہ پہننا ان کے کلچر میں شامل تھا۔

  • @MohammadAsadullah-tu6cb
    @MohammadAsadullah-tu6cb 27 วันที่ผ่านมา +5

    Insaniyat zinda rakho. Sari ibadat isi k liye hai

  • @liaqathussain9254
    @liaqathussain9254 หลายเดือนก่อน +2

    خشوع وخضوع کا تقاضا یہ ہے کہ صاف لباس کے ساتھ سر کو بھی ڈھانپ کر اللّٰہ کے حضور پیش ہونا چاہیے ۔

    • @GRBhat
      @GRBhat 28 วันที่ผ่านมา

      اسلامن چاہے دین نہیں۔ اللہ تعالیٰ سر پر ٹوپی رکھنے کی وجہ سے خوش نہیں بلکہ آدمی کے خشوع اور خضوع سے خوش ہوتا ہے

  • @iftikharchishti4583
    @iftikharchishti4583 2 หลายเดือนก่อน +15

    جب علماء نے تشریح کر دی تو اپ کے دوبارہ تشریح کرنے کا کیا مطلب

  • @Chandia780
    @Chandia780 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah❤❤❤❤

  • @arifhasmi596
    @arifhasmi596 2 หลายเดือนก่อน +4

    Mufti ishaque sahab ka mukif dil k kareeb lagta hae vllah ho alam

  • @tariqalisarwar7502
    @tariqalisarwar7502 2 หลายเดือนก่อน +2

    Good effort jazak Allah

  • @azharishaq5864
    @azharishaq5864 หลายเดือนก่อน +1

    Completely agreed with Qari Shoaib sb

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      👍👍👍❤️

  • @MuhammadAshraf-nb7ym
    @MuhammadAshraf-nb7ym หลายเดือนก่อน +2

    Good point by Ishaq sahib

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 หลายเดือนก่อน +2

    العبادت ھو تذلل عبادت اصل میں تذلل عاجزی اور انکساری کو کہتے ھیں اصل بات ھے عاجزی و انکساری -ایک آ دمی یہ سمجھتا ھے کہ کائنات کے بادشاہ کے سامنے میرے سر پر پگڑی ( تاج) ھو یہ اچھی بات نہیں ھے وہ اپنی عزت کا نشان پگڑی اتار کر رکھ دیتا ھے ( جیسے کوئی کمی اور گنوار اپنی پگڑی اتار کر چوھدری کے قدموں پے رکھ دیتا ھے) دوسری طرف عمامہ یا پگڑی پہن کر یہ غور وفکر کرتا کہ میں مالک الملک احکم الحاکمین کی سامنے کھڑا ھوں میرا سر اور عزت کا نشان عمامہ دونوں۔ ھی بادشاہ کے سامنے سر بسجود ھوں

  • @sohaibroomy4887
    @sohaibroomy4887 2 หลายเดือนก่อน +3

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
    آ مین

  • @umarshah5308
    @umarshah5308 2 หลายเดือนก่อน +2

    Molana Ishaq Allah Tallah Magferat fermay or janat e Ferdos may ala makam ata fermay Ameen ❤❤❤❤❤

  • @umarshah5308
    @umarshah5308 2 หลายเดือนก่อน +2

    Walakom Aslam Good job Good working Jazako Mollah kheran wa kasera Ameen ❤❤❤❤❤❤

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💞💞💞

  • @irfanjaffar8020
    @irfanjaffar8020 2 หลายเดือนก่อน +2

    آپ نے تو تفصیلی گفتگو پیش کردی اور اپنا تبصرہ بھی فرما دیا بہت خوب زبردست میں نے پوری ویڈیو دیکھ لی ہے زبردست کاوش

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💖💞💞

  • @usmanmahboob6291
    @usmanmahboob6291 23 วันที่ผ่านมา +1

    ishaq sb k Allah darjat buland farmay ameen. Dua main topi utar k dua mango Allah sunay ga bht sakon milta hai mjhe b. Log gareeb thay tab is lia libas nai tha kami thi. ab tu roz new kapray laite hain tu libas pora rakhayn

    • @YF25937
      @YF25937  23 วันที่ผ่านมา

      آمین ثمہ آمین

  • @arbabali4379
    @arbabali4379 หลายเดือนก่อน +1

    Ameen.yahAllah. jizakallahkhair

  • @dilawerraza9824
    @dilawerraza9824 2 หลายเดือนก่อน +1

    Zbardast sir ... bht acha topic

  • @manzoorhussain8154
    @manzoorhussain8154 2 หลายเดือนก่อน +3

    Hazoor pak (swa)ne umrah kartay they
    Sar danpna sunat hai

  • @tahirmalik7003
    @tahirmalik7003 12 วันที่ผ่านมา +1

    Molana ishaq sahb behtreen

  • @yousafjaved1216
    @yousafjaved1216 22 วันที่ผ่านมา +1

    اللّٰہ کے بندو نماز کی توہین کرنے والے کو نماز پڑے گا ہی کیوں؟

  • @SP25937
    @SP25937 2 หลายเดือนก่อน +3

    Ziada nojawno ka hair style ka masla hy mufti sab ny sahi kaha❤❤

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน +2

      Waqi babon ny to topian pehni hoti hain

  • @mfarooq5329
    @mfarooq5329 2 หลายเดือนก่อน +4

    افضل عمل تو نہیں مگر یہ بحث کر کے آپسی اختلافات کو بڑھانا اور جگھڑے اور فساد کرنا انتہائی خطرناک ھے۔

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      Kiun jhagra ho ga bhai ap jis mrzi ray per amal kren

    • @tariqalisarwar7502
      @tariqalisarwar7502 2 หลายเดือนก่อน

      علم سیکھنے سے جھگڑا نہیں ھوتا بھائی جھگڑا جہالت اور غلو سے ھوتا ھے جہالت اور غلو چھوڑیں دین سیکھیں اور اب انٹرنیٹ سے علم سیکھنا بڑا آ سان ھے علم سیکھیں علم سے گھٹن محسوس نہ کریں یہ دین کا علم آ خرت میں کا م آ ئے گا

  • @saqisarmastchannel946
    @saqisarmastchannel946 2 หลายเดือนก่อน +3

    کیا کوئی عالم یہ ثابت کرسکتا ہے کہ آقاﷺ نے کبھی ننگے سر سوائے حج کے ادا فرمائی ہے، نماز آقاﷺ نے کبھی بھی ننگے سر نہیں پڑھی تو بھلا ہم کیوں پڑھیں، اس طرح کے سوالات کی ضرورت ہی نہیں، کوشش کریں کہ ناضرین کے دل میں اللہ کے حبیبﷺ کی محبت پیدا ہو

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      جزاکم اللہ خیرا

    • @NoName-ds1jt
      @NoName-ds1jt หลายเดือนก่อน +1

      Bohat khoob. Aala jawab. Aisa hee hay. Alhamdulillaah. AND Allaah knows best

  • @ghnabi3967
    @ghnabi3967 15 วันที่ผ่านมา +1

    تماری۔نماز۔اگر۔سرنگی۔ھو۔جاتی۔ہے۔تو۔ہماری۔نماز۔بھی۔بغیر۔رفلدین۔ھو۔جاتی۔ہیی

  • @jalilurrehmanperikhail9116
    @jalilurrehmanperikhail9116 2 หลายเดือนก่อน +12

    جب علماء کرام کی گفتگو آپ سنوا رہے ہیں تو آپ اپنی لمبی چوڑی تقریر کس لئے کرتے ہیں

    • @iqbalahmedkhan3338
      @iqbalahmedkhan3338 2 หลายเดือนก่อน

      Musalmamon ko chhan been karne ke liye ke aalim sach bol raha hai ya jhooth. Log kahte hain ke musalman jhoothe aur beiman hote hain aur yeh sach hai. Magar koi yeh nahi kahta ke ulemaon ne musalmano ko jhootha aur beiman bana diya hai jo sachchayi ki jadh hai. Islamic moashra ulemaon se hi banta aur bigadhta hai. Is fikr ko janne ke liye likha hai. Aalim allah nahi insan hai. Sachcha hai ya jhootha yeh uske bayan se zahir hota hai.

    • @INAYATUllah-nn7pl
      @INAYATUllah-nn7pl 2 หลายเดือนก่อน +1

      پیسے کمانے کے لیے

  • @muhammadsadiq3448
    @muhammadsadiq3448 2 หลายเดือนก่อน +2

    It is good to be close to Rasool,s dress but more important is to follow his behaviors and character

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💞💞💞💞

    • @fakharalam3112
      @fakharalam3112 2 หลายเดือนก่อน +1

      @muhammadsadiq : It is good to be close to rasool,s dress. OK. Prophet sal. always used tahbund ( lungi ).

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      @fakharalam3112
      Lungi to chor di logon ne

  • @ASIFBHAISHORTS1M
    @ASIFBHAISHORTS1M 6 วันที่ผ่านมา +1

    Aap program hume accha lagta hai 。⁠◕⁠‿⁠◕⁠。◉⁠‿⁠◉

    • @YF25937
      @YF25937  6 วันที่ผ่านมา

      apki mohubat
      💞💞💞💞

  • @anjumrauf8965
    @anjumrauf8965 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ کوئی ایسی حدیث بھی بیان کریں ۔ جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹوپی پہنی ۔ تہجد پڑھنے سے پہلے وضو کرنے کی تفصیل بیان ھوئی ۔ نوافل پرھتے و تر پڑھتے سب کچھ تفصیل سے بیان ھوا ۔ لیکن سر ڈھانپنے کا کوئی ذکر نہیں ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر ڈھانپنے کے مطلق احکامات کی کوئی ایک حدیث بیان فرما دیں ۔ ❤

  • @syedmehmoodbukhari3247
    @syedmehmoodbukhari3247 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی فرید بھائی جزاک اللہ خیرا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @MuhammadAsif-rw9mj
    @MuhammadAsif-rw9mj 2 หลายเดือนก่อน +27

    ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا اچھی بات ھے۔اس پر اکثر بحث بھی ھوتی ھے۔لیکن نبی صلی اللّٰہ تعالیٰ نے داڑھی پر بڑا زور دیا۔داڑھی کے بغیر جو نماز پڑھتے ھیں اس پر کبھی کسی نے زور دیا۔کبھی بحث نہیں کی۔

    • @nooreharamofficial1212
      @nooreharamofficial1212 2 หลายเดือนก่อน +8

      Dare rakta nay top top karta ha

    • @ishfaqkhan318
      @ishfaqkhan318 2 หลายเดือนก่อน +1

      سب سے بہترین بات مولانا اسحق صاحب نے کی

    • @sohaibroomy4887
      @sohaibroomy4887 2 หลายเดือนก่อน +1

      صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

    • @IlyasKhan-vi4dr
      @IlyasKhan-vi4dr 2 หลายเดือนก่อน

      کون سی حدیث مبارک ہے جس میں داڑھی پر زور ہے مہربانی فرمائیں

  • @nazirahmed3983
    @nazirahmed3983 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mashaallah allah allah allah

    • @farooqhussain7271
      @farooqhussain7271 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ye 1 achaa silsllah h isay jaree rkhiay orvneyat khalis kelewjay k lougoun ko shee deen smjhaana h

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      @farooqhussain7271
      ان شاءاللہ تعالیٰ

  • @user-gl5ks1cm2s
    @user-gl5ks1cm2s 23 วันที่ผ่านมา +1

    ٹوپی لباس کا حصہ ہے ، اسے نماز کے ساتھ جوڑنا ہے معنی ہے۔ ایسے میں تو ہمیں چاہئے کہ عربی لباس کو نماز کی شرط رکھیں ۔ ہر علاقے کا لباس مختلف ہوتا ہے ۔ نماز کے لیے وہ لباس ہونا چاہئے جو اس علاقے کے رواج کے مطابق باوقار ہو۔
    ہاں اگر کوئی شخص اسنیت سے سر ڈھانک کر نماز پڑھتا ہے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ایسا کرتے تھے، تو ضرور اس کو اس کا اجر ملے گا ۔
    کون ٹوپی کے ساتھ نماز پڑھے ؟
    جو عام زندگی میں سر پر ٹوپی رکھتا ہو، اسے سر پر ٹوپی رکھ کر نماز پڑھنی چاہیے اور جس کا سر پر ٹوپی رکھنا معمول نہ ہو اس کا صرف نماز کے لیے ٹوپی پہن لینا درست نہیں ہے ۔

  • @ghulamshabbirawan1364
    @ghulamshabbirawan1364 2 หลายเดือนก่อน +2

    نہایت احترام کے ساتھ ۔ عرب دین پہ حجت نہیں ۔ پلیز شرعی مسائل کے لیے حجت قرآن و سنت ہے

  • @kamaluddinansari4001
    @kamaluddinansari4001 หลายเดือนก่อน +2

    Old Testament me Taurait ke bad Zabur ka part hai. Usme likha hua hai ki agar tum iman par chalo to tumko Dadhi badhakar rakhna chahiye aur Sar par Topi pahanna chahiye. Zabur Daud a s ke kaum par nazil hua tha. Jo aaj Parsi kahlata hai. Imam Bukhari Munafik Parsi tha. Hadees ke dusre 5 imam Munafik Yahudi the. In munafikon ne musalmano ko Dadhi badha kar rakhne aur Sar par Topi pahanne ke liye likh diye hain. Rasul s a w Topi nahi pahante the. Musalmano ko Topi pahnna mana hai. Haj me to Sar par kapda rakhna ya Topi pahanna bilkul mana hai. Dadhi aur bal badhane ka hukm nahi hai. Fatah Macca aur Qurbani ke bad bal katane ka hukm hai. Aaj ka islam Munafik Parsi Yahudi ke likhe Hadees ki kitabon se chal raha hai.

    • @MuhammadYounas-rk8gp
      @MuhammadYounas-rk8gp 24 วันที่ผ่านมา +1

      @@kamaluddinansari4001 جناب انصاری صاحب ،
      قرآن مجید کے علاؤہ اب کسی آسمانی کتاب کا ریفرنس کوڈ نہیں کیا جا سکتا ۔صرف قرآن اور صحیح حدیث سے ہی رہنمائ لینی چاہیے ۔

  • @kafilahmed4358
    @kafilahmed4358 2 หลายเดือนก่อน +4

    اہلحدیث علماء ٹوپی پہن کر نماز پڑھتے لیکن جو لوگ ضروری سمجھتے ہیں انکی وجہ سے ٹوپی ہٹا دیتے ہیں تاکہ لوگوں کو اپنی اختیار ہو جائے گی کہ جس طرح لوگوں کو اچھا لگے اسی حالت میں نماز پڑھیں ٹوپی میں قید نہیں ہو جس کی وجہ سے گندے ٹوپی بھی لگانی پڑے

  • @rasheedahmed5067
    @rasheedahmed5067 17 วันที่ผ่านมา +1

    اللہ کو پسند دیوانگی کی کے فیت پورے حج میں دیوانہ وار حج کا عمل ھے اسکو نماز میں کے سے

  • @sajidmian5529
    @sajidmian5529 26 วันที่ผ่านมา +1

    نبی کریم اور صحابہ کرام سے ٹوپی پہن کر یا سبز، سفید یا کالی پگڑی پہن کر نماز پڑھنا ثابت نہیں۔ اللہ تعالیٰ کے سامنے نماز کی حالت میں مکمل خشوع وخضوع کے ساتھ کھڑے ہونا ادب کا اصل معیار ہے۔ عرب میں سر پر مخصوص عمامہ رکھنا ان کے کلچر کا حصہ تھا۔ یہ صرف مسلمانوں تک محدود نہ تھا۔

  • @AbdulSattar-e2y
    @AbdulSattar-e2y 3 วันที่ผ่านมา +1

    😊😊

  • @sayyedt.hussain791
    @sayyedt.hussain791 17 วันที่ผ่านมา +1

    محترم آپ سے گزارش ھے کہ نام لیتے وقت حضرت مولانا مفتی علامہ کچھ بھی لگانے سے گریز کریں۔ صرف ادب سے نام لینا کافی ھے۔ باقی حج اور عمرہ میں ساری نمازیں بغیر ٹوپی کے پڑھی جاتی ہیں۔

  • @pervezakhter1982
    @pervezakhter1982 2 หลายเดือนก่อน +1

    Bhut khoob sir

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💖💖

  • @QasimAli-ev2rp
    @QasimAli-ev2rp 26 วันที่ผ่านมา +2

    الیاس قادری نے نہ کوئی قرآن کی آیت بیان کی نہ حدیث

  • @muhammadmoosa9775
    @muhammadmoosa9775 24 วันที่ผ่านมา +1

    ٹوپی کے ساتھ مصنوئ داڑھیاں بھی رکھنے کی تجویز دینا محبوب سنت کا مزاق اڑانا ہے۔

  • @ShahidHussain-w9b
    @ShahidHussain-w9b 21 วันที่ผ่านมา +1

    I think best reply molana eshaq sahib ka ha

  • @user-zr5ky1ht3o
    @user-zr5ky1ht3o 2 หลายเดือนก่อน +3

    مولانا صاحبان کی سب کو سمجھ لگ جاتی ھے پلیز آپ بعد میں وضاحت کر کے ٹائم زیادہ ضائع کرتے ہیں پلیز آپ وضاحت نہ کریں شکریہ

    • @MuhammadSaleem-ur9ui
      @MuhammadSaleem-ur9ui 16 วันที่ผ่านมา

      Shi kaha ap ne mgr usko to vedio lambi krny ka faeda he

  • @hakeemsahiblaeeqhussain9791
    @hakeemsahiblaeeqhussain9791 2 หลายเดือนก่อน +3

    اہل بیت کی نماز کیسی تھی ان کا تو آپ نے دیکھائی نہیں

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 หลายเดือนก่อน +1

    Nemaz sirf allah ko respect dene ka ek tateeqa banaya hai. Zabardasti dawah kiya hai ke nemaz padhne se jannat milegi. Is dawah ki zamanat nahi hai. Wajah is amal ka aasman par milna jise kisi ne na dekh aur 1450 guzarne ke baad bhi uske eqsam aur tareeqe ko nahi jana.

  • @mohammadiqbal9642
    @mohammadiqbal9642 หลายเดือนก่อน +1

    There is no statement in Quran about covering head with CAP OR ANY CLOTH..
    When performing Hajj we keep our head without any Cap. We offer namaz without cap..
    Don't make religion difficult.
    La IKRA FIDDIN

  • @mhas9110
    @mhas9110 หลายเดือนก่อน +2

    Hadith of Rasool Allah Salal la ho wali waslim is: The difference between us and the polytheists is the turbans over our caps.
    If there is no hadith saying that Rasool Allah Salal la ho wali waslim covered his blessed head during Salah then where is the hadith saying that Rasool Allah Salal la ho wali waslim performed the Salah without covering his blessed head.
    Your videos are misleading the Ummah - the concensus of the Ulema is that Prophet Muhammad salal la ho wali waslim did not perform the Salah without covering his blessed head.

  • @amjadali-go5or
    @amjadali-go5or หลายเดือนก่อน +1

    اگر لباس کہتے شلوار،قمیض اور سر کے کپڑے کو ہے،،تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم عموما سر ڈھانپتے تھے،تو پھر تو نماز کے لئے بھی ثابت ہوئی،،،یا نماز شروع کرتے وقت اس کپڑے کو اتارتے۔۔۔یا بعض اوقات معمول کے لباس میں کپڑے کی قلت،گندگی،گرمی کی وجہ سے اتارتے۔۔۔۔واللہ اعلم

  • @user-vn1ys8ie7v
    @user-vn1ys8ie7v 2 หลายเดือนก่อน +3

    گوندل صاحب اپ بھی سر ڈھانپ کر رکھا کریں۔ الحمدللہ عرصہ دراز ھوا ھروقت سر ڈھانپ کے رکھتا ھوں۔

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💖

  • @anees2178
    @anees2178 2 หลายเดือนก่อน +2

    مولانا اسحاق کا بیان ٹھیک ھے

  • @MuhammadUmar-en9js
    @MuhammadUmar-en9js 2 หลายเดือนก่อน +1

    انجنئیر صاحب 🌹
    بہترین اور معیاری تجزیہ پیش فرمایا 🌲🌲🌲

  • @ShahidHussain-w9b
    @ShahidHussain-w9b 21 วันที่ผ่านมา +1

    Mjay kisi se ikhtlaf nai g but ileyas qadri sahib khud topi pehantay ya imama, but logon ko topi pehnanay me bht mahir hain

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 2 หลายเดือนก่อน +1

    Afzal lafz to sharat aur tedh wali baat hai. Topi sar ko ya nemaz ko afzal nahi banati hai. Khule sat nemaz padhne mein koi qabahat nahi hai. Iman banayen ke lebas kisi amal ko afzal nahi banata hai. Woh sirf hiliya banata hai.

  • @Realreels2
    @Realreels2 25 วันที่ผ่านมา +1

    انجینیر کہہ رہا ہے جو تین نمازیں پڑھتا ہے اسے ایپریشیڈ کریں لیکن سورۃ ماعون میں اللہ کہہ رہا ہے ھلاکت ہے ان نمازیوں کے لیے جو اپنی نماز سے غافل ہیں۔
    اور حدیث میں آتا ہے جس نے جان بوجھ کر فرض نماز چھوڑی اسکا نام جہنم کے اس دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے جس سے وہ اس میں داخل ھوگا۔کوئی معافی نہیں ہے عزت نہیں ہے جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والے کے لیے بلکہ شرک ہے عزاب ہے۔

    • @YF25937
      @YF25937  25 วันที่ผ่านมา

      تین نمازوں سے مراد ہے کہ مغربین اور زہرین ملا کے یعنی کہ جو ملا کے پڑھتے ہیں ظہر اور صرف مغرب اور عشاء تو اس حساب سے وہ تین ہی بنتی ہیں ان کا کہنے کا یہ مطلب ہے شاید

  • @ShahidHussain-w9b
    @ShahidHussain-w9b 21 วันที่ผ่านมา +1

    Meray kheyal me topi pehni ya nai pehni se farq nai parta bus nmaz zrur parhni chahye, baqi islam kisi ik ilaqay ka mazhab ne poori qainat ka mazhab ha, so alag alag ilaqon me alag alag libas ha, arab sar dhaptay hain to wo dhanp k parhtay hain, hmaray zeyada sar nai dhanpa jata to topi pehan k b nmaz parh letay hain nai b pehantay, suter dhanpna zruri ha

  • @manzoorkhan7326
    @manzoorkhan7326 2 หลายเดือนก่อน +1

    Beautiful comments

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      Thankx

  • @Khansahb-ql1fw
    @Khansahb-ql1fw หลายเดือนก่อน +1

    Sir G, ser ko kese kapry ya topi se danpna Aam hlat me sadge k zamey me Aata hy to pir Namaz me to ser ko danpna bahot he behtereen Amal hy .

  • @muhammadyussouf9670
    @muhammadyussouf9670 2 หลายเดือนก่อน +1

    Very well

  • @HafizAbdulRaheemRaheem7172
    @HafizAbdulRaheemRaheem7172 หลายเดือนก่อน +1

    Nice🎉🎉

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      💞

  • @yakubsagir1156
    @yakubsagir1156 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mufti tariq masuood ne behtreen javab diya he.

  • @syedahmed-zl3ke
    @syedahmed-zl3ke 2 หลายเดือนก่อน +1

    Jazakallah

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      Thnkx

  • @user-vn1ys8ie7v
    @user-vn1ys8ie7v 2 หลายเดือนก่อน +1

    اسحاق صاحب کی طبیعت ٹھیک ھے ۔ عمامہ کیساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت نہیں ھے۔۔۔۔میں جج کے سامنے آیا تو دربان نے کہا۔ ادب کے ساتھ سر ڈھانپ کر پیش ھوں۔۔۔عمرہ میں سجدہ نہیں۔۔ یہ بات سچ ھے کہ لباس مکمل ھونا چاھئے۔

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      ❤️❤️❤️❤️

  • @naseerahmedlazz7484
    @naseerahmedlazz7484 24 วันที่ผ่านมา +1

    Pls don't make your own comments. Let scholars explain the issue

  • @ghulammurtaza5379
    @ghulammurtaza5379 2 หลายเดือนก่อน +1

    Tariq Masood sb is on right....Adab zaroori ...hi

  • @sohaibroomy4887
    @sohaibroomy4887 2 หลายเดือนก่อน +1

    الیاس قادری صاحب سب سے بہتر ین ہیں ۔

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      😁😁😁

  • @user-vn1ys8ie7v
    @user-vn1ys8ie7v 2 หลายเดือนก่อน +2

    اپ بھی داڑھی مبارک سجھا لیں۔ اللہ کو راضی کریں

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 2 หลายเดือนก่อน +1

    Love you Ali bahi ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @YF25937
      @YF25937  2 หลายเดือนก่อน

      💞💞

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih 2 หลายเดือนก่อน +2

    مولانا محمد اسحاق صاحب نے اپنے سر پر ٹوپی کیوں پہنی ھوئی ھے کیا گنج کو چھپانا مقصود ھے یا اپنے ھی بیان کی مخالفت کر رھے ھیں۔ ٹوپی پہنکر نماز پڑھنا زیادہ افضل ھے کیونکہ ھم اپنے رب کے سامنے سنت طریقہ سے نماز ادا کر تے ھیں اور احترام کا بھی خیال کرتے ہیں۔

  • @M.ShahidFaroooq
    @M.ShahidFaroooq 14 วันที่ผ่านมา +1

    Allah ine sab ko hata de khas Ali Mirza ko

  • @MuhammadAshraf-nb7ym
    @MuhammadAshraf-nb7ym หลายเดือนก่อน +2

    Pehly doono Hazraat ny koi Hadees ka hawala ny deye

  • @HussainAli-gz2cg
    @HussainAli-gz2cg หลายเดือนก่อน +1

    Molnashsk.zand.bad

  • @SultanKhan-jx3vc
    @SultanKhan-jx3vc 19 วันที่ผ่านมา +1

    جب مفتی صاحبان تشریح کر دیتے ھیں تو پھر آپ کو نمبر بنانے کی کیا ضرورت ھے وقت ضائع کرنے کی۔ اس طرح ویڈیو طویل ھو جاتی ھے اور وہ بھی بلا وجہ

  • @hussainsindhi2451
    @hussainsindhi2451 2 หลายเดือนก่อน +2

    Is jamane me log nager topi ko fakhar samaj te he

  • @azastudio4998
    @azastudio4998 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Aap khud video lambi kar dete hain waqt ka khayal karen

  • @AbdulSattar-nz6eh
    @AbdulSattar-nz6eh 2 หลายเดือนก่อน +2

    Good topi rakhna Allah k aga tehzeeb karda hona adab sa kaerda acha ha

  • @naqibsharif5670
    @naqibsharif5670 14 วันที่ผ่านมา +1

    When all scholers are explaining you are not required to to explain again

  • @javedmalik8092
    @javedmalik8092 หลายเดือนก่อน +1

    بہت سے لوگ پرنا ٹوپی اور تسبی لیۓ پھرتے تاکہ وہ نیک نظر آئیں اور ٹوپی نیکی کبادکھاوا ھے .

  • @mushtaqraina1278
    @mushtaqraina1278 หลายเดือนก่อน +1

    Mufti tariq too without references.... Just like a story....mufti sahab must give a few references

  • @safdaralimundas8482
    @safdaralimundas8482 15 วันที่ผ่านมา +1

    اج کے لوگ بیس تیس ہزار کا موبائل رکھتے ہیں لیکن پچس، پچاس روپے کی ایک ٹوپی ڈال کر نماز نہی پڑھتا تو شرم کی بات ہے ۔مسجد آکر وہاں کی ٹوپی ڈال کر نماز پڑھتے ہیں شرم کی بات ہے

  • @ShaukatAli-kb6rb
    @ShaukatAli-kb6rb 13 วันที่ผ่านมา +2

    Sawaliya "k"or "kie" Urdu mein

  • @user-cu1mz4qu6b
    @user-cu1mz4qu6b 2 หลายเดือนก่อน +3

    Freed SB kiya ulma e kram arbi zuban min pat kar rahe hin?jis ki tashreh aap urdu zuban min kar rahe hin?

  • @youniskhan6819
    @youniskhan6819 หลายเดือนก่อน +1

    آپ اپنا لیکچر کائنڈلی رھنے دیں اردو ھر پاکستانی سمجھتا ھے آپ ان کو بولنے کا اور ھمیں سننے کا موقع دیں کیا آپ انگلش یا عربی کے ٹرانسلیٹر ھیں

  • @niyazhasan20
    @niyazhasan20 25 วันที่ผ่านมา +1

    Kiya Nabi ne Nange sir Namaz padhi hai ye batao

  • @anisfaizi8459
    @anisfaizi8459 17 วันที่ผ่านมา +1

    Ahle hadees hazrat nange sir mustaquil nahi parhte ahle hadees hazrat sunnat w farz per amal kerte hain devabandi hazrat to namaz nabvi ke her bat per ikhtelaf karte hain jaise surah fateha na parhna rafaul yadain na karna do sajdon ke qua dah me dua na parhna salam ferne ke bad tasbeeh tahlil na karna aur adha minut ki dua karna pahle in maslon ko drust kren fir topi ki traf aaen to keya beter hota.

  • @PUNJABI_HADEESAN
    @PUNJABI_HADEESAN 2 วันที่ผ่านมา +1

    اسلام وعلیکم
    جناب،
    احرام کی حالت میں ٹوپی کیوں نہیں پہنتے
    سب سے بڑی نماز اجتماء حج نماز بغیر ٹوپی کے کیوں پڑھتے ھیں
    میت کو ٹوپی کیوں نہیں پہناتے
    ٹوپی۔۔۔۔۔۔۔جواب دیں

    • @PUNJABI_HADEESAN
      @PUNJABI_HADEESAN 2 วันที่ผ่านมา +1

      اور قرآن اور حدیث سے حولہ دیں
      ٹوپی۔۔۔۔۔۔۔۔جواب دیں

  • @mirabdullah3211
    @mirabdullah3211 14 วันที่ผ่านมา +1

    Ishaq sb is not saying good
    it is better to keep cap and pagri on head

  • @waseemhameed8412
    @waseemhameed8412 15 วันที่ผ่านมา +2

    Don’t waste every pne time: so long video. Make only 5-8 minutes:

  • @user-ql2ce8vj4x
    @user-ql2ce8vj4x หลายเดือนก่อน +1

    Hajrat aap se bhi gujarish hai ke aap bhi sur par topi rakh kar vidio banae is liye ke sur thank ker bat karne per vajan zyada hota hai

  • @zahoorbangash8230
    @zahoorbangash8230 2 หลายเดือนก่อน +1

    Innamal aamaalo niyyatan

  • @GrussGott786
    @GrussGott786 หลายเดือนก่อน +1

    Namaz main topi painanna farz nahi hai, namaz ho jatee hai. Pain laiy tou acha hai.🎉🎉🎉

    • @YF25937
      @YF25937  หลายเดือนก่อน

      topi k bina namaz hojati hy

  • @afzaalmuhammad9838
    @afzaalmuhammad9838 13 วันที่ผ่านมา +1

    نماز پڑھنے سے پہلے ستر کا ڈھانپنا لازمی ہے۔کیا سر ستر میں آتا ہے۔کوئی شرم گاہ ہے؟ تو پھر چہرے کو بھی ڈھانپ لو۔ نماز تو خالص اللہ کے لیئے ہے لہذا میرے نزدیک سر کا ڈھانپنا لازمی نہیں۔
    اسی طرح کہتے ہیں کہ شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھو ، فضول چیزوں کو دین میں شامل کر دیا گیا ہے کہتے ہیں ٹخنوں سے نیچے شلوار تکبر کی علامت ہے ۔میں نے تو بڑے بڑے مولویوں کو اونچی شلوار والوں کو تکبر سے چلتے دیکھا کہ کسی ادنی مسلمان سے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہیں کرتے۔

  • @user-ou4go1np7u
    @user-ou4go1np7u 20 วันที่ผ่านมา +1

    Are bhai haj ka maumla alag Hai roz namaz ka maumla alag hai sar dhankna ihteram hai

  • @mushtaqraina1278
    @mushtaqraina1278 หลายเดือนก่อน

    Mir mohammadi also without proper reference @. .... during nimaz ..... Clothing pattern area to area .... country to country varies but nimaz has same pattern for all without regional distinction