Sab se barri bat yeh hai keh log nimaz parhin....es main jhakray wali kia bat hai....yahan to log nimaz b nahin parhty.....Ramzan ke baad masjidon main bohat kam log nazar aaty hain
سنن کبریٰ للبیہقی کتاب: نماز کا بیان باب: رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کا بیان حدیث نمبر: 2520 (۲۵۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الإِمَامُ أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَبُو جَعْفَرٍ الْکِیلِینِیُّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ شَبِیبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّزَّاقِ یَقُولُ: أَخَذَ أَہْلُ مَکَّۃَ الصَّلاَۃَ مِنَ ابْنِ جُرَیْجٍ ، وَأَخَذَ ابْنُ جُرَیْجٍ مِنْ عَطَائٍ ، وَأَخَذَ عَطَاء ٌ مِنَ ابْنِ الزُّبَیْرِ ، وَأَخَذَ ابْنُ الزُّبَیْرِ مِنْ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ، وَأَخَذَ أَبُو بَکْرٍ مِنَ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ قَالَ سَلَمَۃُ وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَزَادَ فِیہِ: وَأَخَذَ النَّبِیُّ -ﷺ- مِنْ جِبْرِیلَ وَأَخَذَ جِبْرِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ مِنَ اللَّہِ تَبَارَکَ وَتَعَالَی۔ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: فَکَانَ ابْنُ جُرَیْجٍ یَرْفَعُ یَدَیْہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ الفاکہی فی اخبار اہل مکۃ ۱/ ۱۸۲] ترجمہ: (٢٥٢٠) (ا) سلمہ بن شبیب فرماتے ہیں کہ میں نے عبدالرزاق کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اہل مکہ نے نماز ابن جریج سے سیکھی اور ابن جریج نے عطا سے اور عطا نے ابن زبیر سے اور ابن زبیر نے حضرت ابوبکر صدیق سے اور حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے نبی کریم ﷺ سے سیکھی۔ (ب) سلمہ کہتے ہیں: مجھے احمد بن حنبل نے عبدالرزاق سے حدیث بیان کی اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ نبی ﷺ نے جبرائیل امین سے سیکھی اور جبرائیل (علیہ السلام) نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے سیکھی۔ عبدالرزاق کہتے ہیں کہ ابن جریج رفع یدین کیا کرتے تھے۔
اس کے باجود اگر کوئی سنت پر عمل نہیں کرتا تو اس سے زیادہ بدبخت کون ہوسکتا ہے کہ جو دعوہ کرے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اور عمل پیروں کے کہنے پر اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت کاملہ نصیب فرمائیں
صحیح مسلم کتاب: نماز کا بیان باب: نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں حدیث نمبر: 971 حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ فُرَاتٍ يَعْنِي الْقَزَّازَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکُنَّا إِذَا سَلَّمْنَا قُلْنَا بِأَيْدِينَا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ فَنَظَرَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا شَأْنُکُمْ تُشِيرُونَ بِأَيْدِيکُمْ کَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِذَا سَلَّمَ أَحَدُکُمْ فَلْيَلْتَفِتْ إِلَی صَاحِبِهِ وَلَا يُومِئْ بِيَدِهِ ترجمہ: قاسم بن زکریا، عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، عبیداللہ، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کی پس جب ہم سلام پھیرتے تو ہم اپنے ہاتھوں سے السَّلَامُ عَلَيْکُمْ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ کہتے نبی کریم ﷺ نے ہماری طرف دیکھا تو فرمایا تمہارا کیا حال ہے کہ تم اپنے ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کرتے ہو جیسا کہ سرکش گھوڑوں کی دم جب تم میں سے کوئی سلام پھیرے تو چاہئے کہ اپنے ساتھی کی طرف اشارہ نہ کرے بلکہ اس کی طرف متوجہ ہو۔ یہ حدیث مبارکہ بھی باب سلام کی ہے
سر سادہ طریقے سے سمجھیں عورتیں بہت سی مسلمان ہیں مگر برقعے والی پردے والی بہتر عورت ھے سارے مرد مسلمان ہیں مگر ٹوپی اور داڑھی والہ بہتر مسلمان ھے نماز سب کی مگر بہترین رفع یدین والی ھے جو سنت کے مطابق ھے
@@YF25937 آپ کی بات درست ہے میرا ایک سوال ہے نماز کے فراٸض ۔سنت اور نوافل ہوتے ہیں اگر فراٸض سے کچھ چھوٹ جاۓ تو سہو کرنا پڑتا ہے سنت اور نوافل سے کچھ چھوٹ جاۓ تو سہو کی ضرورت نہیں ہوتی آیا بتاٸیں کہ رفی یدین فرض ہے۔سنت ہے یا نوافل ؟
صحیح مسلم کتاب: نماز کا بیان باب: نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں حدیث نمبر: 970 حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْقِبْطِيَّةِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَی الْجَانِبَيْنِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَامَ تُومِئُونَ بِأَيْدِيکُمْ کَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِنَّمَا يَکْفِي أَحَدَکُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَی فَخِذِهِ ثُمَّ يُسَلِّمُ عَلَی أَخِيهِ مَنْ عَلَی يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ ترجمہ: ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، مسعر، ابوکریب، ابن ابی زائدہ، مسعر، عبیداللہ بن قبطیہ، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کرتے تھے ہم السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ اور السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ کہتے اور اپنے ہاتھوں سے دونوں طرف اشارہ کرتے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا تم اپنے ہاتھوں سے اس طرح اشارہ کرتے ہو جیسا کہ سرکش گھوڑے کی دم تم میں سے ہر ایک کے لئے کافی ہے کہ وہ اپنی ران پر ہاتھ رکھے پھر اپنے بھائی پر اپنے دائیں طرف اور بائیں طرف سلام کرے۔ یہ حدیث مبارکہ تو باب سلام کی ہے
Imam tirmiji ka qavl bhi sahaba k mutalliq dekhna chahiye. Or un sahaba ki namaz ham se kai guna zyada khubsurat thi.jo tark e rafaa ko galat kehte vo in sahaba ko bhi galat kehte hen.
Imam tirmiji ne kaha k bahot se sahaba rafa e yadain nahi karte the. To vo sahaba ko galat kahoge?ya tirmizi ko?ya letest Morden mujahidon ko?jo sahaba se sabit he vo ham karte hen.
آپ اپنا لیکچر ذرا کم دیا کریں۔ جو مولوی صاحبان کا بیان ہمیں سنا رھے ہو وہ ہماری سمجھ میں آتا ھے۔ مزید ان بیانات کی تشریح کی ضرورت نہیں رہتی ھے۔ دوسری بات یہ کس آیت یا حدیث سے معلوم ہوا کہ رفع الدین کرنے یا نہ کرنے کے فائدے یا نقصانات کیا ہیں۔ اپنی سمجھ اپنے پاس ھی رکھا کریں۔
کاوش آپکی اچھی ھے لیکن وکالت ایک طرف کی کرنا پوائنٹ مارنا درست نہیں۔ آپ سے رھا نہیں جاتا اور تطبیق کرنا شروع ھو جاتے ییں مثلآ یہ کہنا کہ اب پتہ نہیں پیر سچا ھے یا مرید ؟ جبکہ مرید یہ کہہ رھا ھے کہ رفع یدین کرنا گمراہی نہ سمجھی جائے
Aslmolakum TH-cam lover's Zuberdust reporting brother. I have a suggestion for you Whenever you show somebody's video please make yourself on a small screen .
@@YF25937 کیا ایسا ممکن نہیں ہے کہ اماموں کے بعد بھی اللہ تعالی کسی کو زیادہ علم عطاء فرمادے وہ لوگ بھی تو انسان ہی تھے ان میں آپس میں بھی تو اختلاف تھے کوئی چیز دسمجھنے میں رہ بھی تو سکتی ہے
آپ خود اپنا پلڑا ایک طرف نہ جھکایا کریں بلکہ سامعین کو خود سوچنے اور فیصلہ کرنے کا موقع دیا کریں . وڈیو کے شروع میں ھی پتہ چل جاتا ھےکہ سامعین کو کس طرف لے جانا چاھتے ھیں .
;;;; maeray ghar saey aeek masjid 30 kadam ; dusri 80 kadam haey maeri jay paedaaysh bhi ya hi aabadi hae maeri umar 62 plas haey ;; rafayadeen ; ki waja sae mujhaey itna paraeshaan kiya k mae total namaaz ghr par hi padhnae par majboour hoon ;; juma o ieed sab sae aakhri aksar wuzu khanaey ki aakhri safoon pae padh kar salam phaertay hi dua bhi nhi karta nikal aata hoon is mae hi bhalai haey ;; aasan nhi hae yae ;; ;;;; sahib zada gulam mahiyu deen shakir ba ba ;;
@@YF25937 الحمدو للہ ہم جدی پشتی حنفی امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ آہلبیت کے شاگرد السابقون اولون قران کے مطابق صحابہ کے شاگرد کے مقلد ہیں جن کے شاگرد مام شافعی امام مالک مام حنبل امام بخاری امام مسلم۔ نسائی ترمذی ابوداد ابن ماجہ کے استاد ہے رسول اللہ کے دین کے امام اعظم۔امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت سید الفہقا جن کو ساری دنیا مانتی ہے سوائے چند مکار لومڑیوں کے
Why there is no UNITY on how to offer NAMAZ by Muslims. Please don't confuse and involve people in differences in religion. ""LA IKRA FIDDIN"' Deen may koi SAKHTI NAHI. EVERYONE SHOULD FOLLOW THE SAME WAY . THERE SHOULD BE NO DIVISION AMONGST MUSLIMS. PRAY TO ALLAH WITH DEDICATION AND FULL SUBMISSION. MAY ALLAH GUIDE US ON SIRAT AU MUSTAQEEM.
18:45 رفع الیدین منسوخی کا میں فولاد سے پکا ثبوت دیتا ہوں قیامت تک کوئ ثبوت کو رد نہی کر سکتا ۔۔دین میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں اصحابہ رضی اللہ عنھم تابعین تبع تابعین کے عمل میں رفع الیدین ھے لیکن ۔۔جب سے کچھ لوگوں نے اللہ کے بجائے امام ابوحنیفہ کو الہ بنایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بجائے امام ابوحنیفہ کو نبی اور رسول بنایا تو رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کئی سنتیں متروک ھوگئی ھیں
بس پھر آپکی نظر میں سارے امام جاھل تھے کہ انکو پتہ ہی نہیں چلا کہ رفع یدین منسوخ ھو گیا وہ ایویں کتابیں لکھتے رہے اور رفع یدین کرکے اپنی نمازوں کا سکون برباد کرتے رہے کتنے اچھے ہیں اس صدی کے لوگ کہ انکو پتہ چل گیا کہ منسوخ ھو گیا
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ بھی رفع الیدین کرتے تھے مگر طاہر القادری صاحب نہیں کرتے تھے۔۔۔ میں نہ مانوں۔ ترک حدیث بتا بھی دیں۔۔۔ صرف کہنا کافی نہیں ہے
Imam e muslim aur imam bukhari k qayas ko hadees kehta hai engineer 😂.. ab kehte hain k wo ijma hai muhaddiseen ka😂.. (muhaddiseen jo 200 hijri k baad k hai) ka ijma qubool hai aur tabayeen ka ijma qubool nahi 😂.. Ghode wali dum k points 1) hadees mein shareer ghodon k dum ka lafz hai, aur shareer ghode ki dum upar neeche hoti hai to kehte hain k daayein baayein hoti hai, acha to phir khade rahe ya bhage jab kya hoti hai tab bhi upar neeche hoti hogi phir😂.. iska matlab shareer ka lafz is baat ki dalalat karta hai k dum upar neeche hi hoti hai 2) agli hadees imam e muslim ne laayi wo salam k mutalliq hai to iskiye ye bhi salam wali hai, ek sahabi se 2 riwayat hai to dono same honi chahiye lafz ba lafz , ye to different hai, to kehte hain k nahi alag shagirdon se hain to words change hosakte hain, matlab k sahaba k shagird ne apni manmaani se sahaba k alfaz change kardiye kya. 3) phir kehte hain k nahi bhai salam k baab mein aaya hai, baab to 800 saal baad banaya hua hai 4) kehte hain k imam e Muslim ne ek saath 3 ahadees laayi hai isliye ye salam wali hai, bhai imam e muslim ki taqleed kyun kar raha bhai 5) phir kehta hai imam Bukhari ne kaha k use allah se Darna chahiye jo is hadees ko tark e rafayadein par laaye, bhai humne thodi imam Bukhari ka kalima padha hai jo unki qayas ko maanlein to kehta hai tum bade ho ya imam Bukhari, to mai poochta hun jab imam Bukhari se mai bada nahi to na tu imam e abu hanifa se bada hai na imam Bukhari muslim milkar bhi imam e abu hanifa se bade hain kyun k ye dono to tabe tabayein mein se bhi nahi hai aur imam e abu hanifa tabayi hai 6) phir kehte hain aur bhi muhaddiseen ka ijma hai, acha to phir to imam e abu hanifa par kayi tabayeen ka ijma hai k ye ilm mein sabse aala aur haq par the , tab to saanp sungh jaata hai ijma par 7) kehte hain k 3 baaqi imam rafayadein karte the, imam e malik nahi karte the, tab kehte hain k mouta imam malik mein Rafa yadein ki hadees laaye hain, engineer ne khud usool bataya hai, fael aur qoal mein fael liya jaata hai to engineer fael batane k bajaye qoal batakar gumrah karta hai, chalo agar maan bhi lein k 3 maante the , tab bhi 3 k 3 tab tabayi hue aur imam e abu hanifa tabayi hue, aur hum tabayi ki tafseer zyada muqaddam rakhte hain aur tumlog tab tabayi ki 8) kehte hain k phir eidein aur witr mein kyun karte ho, to phir yahi rule khud par bhi lagu karo k jab khud janaze ki namaz mein ruku aur sajda karo ya phir janaze ki namaz ki tarah baaqi namaz padho, to fauran ye rule todkar dusri hadees se istadlaal ka kehte hain, bhai jab khud ek hadees se poori namazon par usool fit nahi karte to hum par ye usool kyun thopte ho, khud karo amal phir humse kaho
This is a non issue. Unnecessarily being blown up to create differences among Muslims. The fraidh or Sharait of Salat are well known and being followed by all school.of thoughts. Is Rafa e Yadin such a necessary condition that makes your Salat Fasid. No. There are Hadith on both sides to support their Maslak. However those who do Rafa e Yadin should not unnecessarily criticise non followers bcz there are clear cut Hadith given in Trimzi about doing Rafa e Yadin only once . You guys are hypocrites that you avoid quoting such Hadith which support Hanafites. Allah ham sub ko hidayat dey. As I said which was not even a Faradh has been made such a controversial thing.
Hahahaa...Sathi molvi ho Tum....pta kujh naee Deen daa tenu...perh kitabaan Deen dian te gumrah ho ja....tu jinj perhni ae perh ....Qayamat din subb kattay khul janay ne
اسلام کو مشکل بنانے کی جرت نہ کرو ۔۔۔۔ 1500 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنے کی گناہ گارانہ کوشش ھے جو سنگین گناہ ہو سکتی ھے ۔۔۔ قران مجید کو بھول کر ضعیف احادیث پہ ایمان لا کر گناہ نہ کرو ۔۔۔
Tumhara qasoor nhi hy ham Darhi aur Pagri walon ke jhoot sun sun ke adi ho chuky Hain es liy tumhari soi Darhi ar Pagri se nhi nikly chahye koi jitni merzi seedhi bat kry Firqa wariyat ka jin tumhary andar se nhi nikly ga
جناب آپ نے علامہ طاہر القادری صاحب کے بارے طنز کیا ہے۔ علامہ طاہر القادری صاحب اس وقت حجت المحدثین ہے اور انہوں نے اپنی اس ویڈیو میں یہ بات بھی کی ہے کہ میں نے ترک رفع الیدین پر سینکڑوں احادیث دیکھی ہیں، اس لیے مجھے امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق زیادہ مناسب لگی اور انہی دلائل کی روشنی میں مجھے رفع الیدین نہ کرنا زیادہ صحیح لگتا ہے۔ باقی انہوں نے رفع الیدین کرنے والوں پر بھی جواز کا فتویٰ دیا ہے۔
Me ap se Qadri sab ko Janta hon me Inka Khas Mureed reh Chuka hon Me tanza kerta Bss itni bat hy Wo sary Imam aur peer jeelani ki tehqeeq Qadri sab ki tehqeeq se naqis thi Ya wo ghalt Thay ya ye ghalt hain
@@YF25937 koi ghalt nahi hai janab Q k Hadees Mubaraka hai k jab aik Mujtahid koi sahee mslaa akhaz krega to usko double sawab mile ga mgr jb woh Quran o Hadees me tehqeeq kr k koi ghlt mslaa akhaz krega to usko bhi single sawab mile ga... Lihaza is msley mein dono ki tehqeeq sahee hai. Aap khulaa Dil rkhaa krein
Assalaamualaikum warahmatullahi. This is where all of you Ahlul hadith and salafis have gone wrong wallahi. Especially you Mirza Ali Jehlem. Because you are not an Aamil, you have no idea of fiqh issues. You are making the same mistake the Ahle hadith have made because you do not have the proper knowledge of an aalim. The Mahdi will not do Rafaidain, continuously , only from beginning at saying Allah hu Akbar. Just follow any of the 4 imams and you are on the right path. There are hadith's about leaving Rafaidain. Do not be Gare Muqalad.
یار فرید یہ مسلہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکتا جتنے بھی فتنے ابھی مزید آئیں گے وہ اپنا مسلک بڑھانے کے لئے اس مسئلے میں ضرور اپنا لچ تلیں گے جیسے فرقہ جہلمیہ کے مستری نے اس میں کافی جھوٹ بولے ہوئے ہیں
@@YF25937 تم لوگوں کو سکھا رہے ہو اور مجھے کہہ رہے ہو کتاب کھولو تم ہی تو پیسے کما رہے ہو خود کتاب تک نہیں کھولتے کٹ کاپی پیسٹ ویڈیو کلپ سے دھندا کر رہے ہو
سنن کبریٰ للبیہقی کتاب: نماز کا بیان باب: رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کا بیان حدیث نمبر: 2521 (۲۵۲۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الْحَافِظُ وَأَبُو الْقَاسِمِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی الأَسَدِیَّانُ بِہَمَذَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دِیزِیلَ الْہَمَذَانِیُّ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ قَالَ: رَأَیْتُ طَاوُسًا کَبَّرَ فَرَفَعَ یَدَیْہِ حَذْوَ مَنْکِبَیْہِ عِنْدَ التَّکْبِیرِ ، وَعِنْدَ رُکُوعِہِ ، وَعِنْدَ رَفْعِہِ رَأْسَہُ مِنَ الرُّکُوعِ ، فَسَأَلْتُ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِہِ فَقَالَ: إِنَّہُ یُحَدِّثُ بِہِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ قَالَ أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ: فَالْحَدِیثَانِ کِلاَہُمَا مَحْفُوظٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَإِنَّ ابْنَ عُمَرَ رَأَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَعَلَہُ وَرَأَی أَبَاہُ فَعَلَہُ ، وَرَوَاہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ قال الزیلعی فی نصب الرایہ ۱/ ۴۱۵] ترجمہ: (٢٥٢١) (ا) شعبہ فرماتے ہیں کہ ہمیں حکم نے حدیث بیان کی کہ انھوں نے طاؤس کو دیکھا کہ جب انھوں نے تکبیر کہی تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھایا اور رکوع کے وقت بھی اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت بھی رفع یدین کیا۔ میں نے ان کے شاگردوں میں سے ایک سے اس بارے میں پوچھا تو اس نے کہا کہ طاؤس اس حدیث کو ابن عمر ؓ سے روایت کرتے ہیں اور ابن عمر حضرت عمر ؓ سے اور وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں۔ (ب) ابو عبداللہ حافظ کہتے ہیں کہ یہ دونوں حدیثیں حضرت عمر ؓ اور حضرت عبداللہ بن عمر ؓ دونوں سے منقول ہیں۔ کیونکہ ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ کو اور اپنے والد کو اس طرح کرتے دیکھا ہے اور ان دونوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا ہے۔
جزاک اللّہ خیر
Ishaq Sb senses sound, sincere, so, sublime!
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
Outstanding vedio. Jazak Allah
🌷
Jazakala
Really good informative video. Wishing you a good luck. Rafa al yadain beauty of prayer.
🌷
محمد علی انجینئر صا حب بحت اچھا اللہ آپ کا حامی ناصر ھو
Mashallah Subhanallah jazakallah ALLah Talla AAP ko Kamyab kray Aameen ya Rabulalmeen BaBa M Ayub tahir Ansari FSD
Rafa yaden is proven quoting authorities by Ulema. I also agree with them.
مسلم جلد ایک صفحہ 181 کتاب الصلوۃ
Bht khoob Sir...Dr Israr Ahmad ra, Mirza sb.... exactly correct....
Deen was completed in 10 Hijri. ( Almayida -3)
Please obey Almighty Allah and his last and final Prophet Muhammed PBUH.
Allha pak Ap ko salamat rakhe
آمین ثمہ آمین
Walakom Aslam wa RahamaTollah Wabarakataho Good luck Good working Jazako Mollah kheran wa kasera Ameen FeamanAllah Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤
Stay bless 💕💕💕
Very nice man talking sence
❤❤❤ Subhan Allah kabeera beautiful true farman Muhammad SAW for everyone Muslims brothers sisters and Children's for every where 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🌷💖💖
My teacher dr israr ahmad rahimahulla
Allah taala un k drjat buland frmaye
Stay bless
ان سب کو ترقے رفع الیدین ی احادیث نہیں ملی آپ کو مل گی
Veri good yar fareed
Sab se barri bat yeh hai keh log nimaz parhin....es main jhakray wali kia bat hai....yahan to log nimaz b nahin parhty.....Ramzan ke baad masjidon main bohat kam log nazar aaty hain
Right
❤p
جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا بھائی صاحب اللّٰہ پاک آ پکی اسکو شش کو کامیاب بنانے آ مین یونس بلوچ بونگہ بلوچاں
ماشاءاللہ
سدا خوش رھیں دعاؤں میں یاد رکھیں
I always ray for entire Muslims of the world. May Allah gave us wisdom to understand the tricks and falsifying of sectral islamic preachers.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ معوذتین کو قرآن کا حصہ نہیں مانتے تھے بلکہ ان کو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا وظیفہ خاص تھا
سنن کبریٰ للبیہقی
کتاب: نماز کا بیان
باب: رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کا بیان
حدیث نمبر: 2520
(۲۵۲۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الإِمَامُ أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَبُو جَعْفَرٍ الْکِیلِینِیُّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ شَبِیبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّزَّاقِ یَقُولُ: أَخَذَ أَہْلُ مَکَّۃَ الصَّلاَۃَ مِنَ ابْنِ جُرَیْجٍ ، وَأَخَذَ ابْنُ جُرَیْجٍ مِنْ عَطَائٍ ، وَأَخَذَ عَطَاء ٌ مِنَ ابْنِ الزُّبَیْرِ ، وَأَخَذَ ابْنُ الزُّبَیْرِ مِنْ أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ، وَأَخَذَ أَبُو بَکْرٍ مِنَ النَّبِیِّ -ﷺ-۔
قَالَ سَلَمَۃُ وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَزَادَ فِیہِ: وَأَخَذَ النَّبِیُّ -ﷺ- مِنْ جِبْرِیلَ وَأَخَذَ جِبْرِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ مِنَ اللَّہِ تَبَارَکَ وَتَعَالَی۔ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: فَکَانَ ابْنُ جُرَیْجٍ یَرْفَعُ یَدَیْہِ۔
[صحیح۔ اخرجہ الفاکہی فی اخبار اہل مکۃ ۱/ ۱۸۲]
ترجمہ:
(٢٥٢٠) (ا) سلمہ بن شبیب فرماتے ہیں کہ میں نے عبدالرزاق کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اہل مکہ نے نماز ابن جریج سے سیکھی اور ابن جریج نے عطا سے اور عطا نے ابن زبیر سے اور ابن زبیر نے حضرت ابوبکر صدیق سے اور حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے نبی کریم ﷺ سے سیکھی۔
(ب) سلمہ کہتے ہیں: مجھے احمد بن حنبل نے عبدالرزاق سے حدیث بیان کی اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ نبی ﷺ نے جبرائیل امین سے سیکھی اور جبرائیل (علیہ السلام) نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے سیکھی۔
عبدالرزاق کہتے ہیں کہ ابن جریج رفع یدین کیا کرتے تھے۔
Jazak ALLAH
ABSOLUTELY 💯 Right appreciate it very much ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Stay bless sir
😮اللہ آپ کو اسقامت۔نصیب۔کرے۔یہ۔آپ بھت ھی۔اچھا۔پروگرم۔کر رھے ھیں
Love 💕 you Ali bhai 💖
❤️
انجینیئر صاحب جس طرح وضاحت کے ساتھ حوالہ دیتے ہیں یہ مدرسوں والي علماء بھی نہیں دیتے, الله ان کو لمبی عمر عنائت فرمائے آمین
Ameen
No see
اس کے باجود اگر کوئی سنت پر عمل نہیں کرتا تو اس سے زیادہ بدبخت کون ہوسکتا ہے کہ جو دعوہ کرے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اور عمل پیروں کے کہنے پر اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت کاملہ نصیب فرمائیں
تم اسی جھوٹ پر اپنی پوری زندگی گزار دینا اور اپنے زعم میں سمجھتے رہنا کہ میں نے بہت اعلیٰ بات کہی ہے
آمین ثمہ آمین
Engineer ki daleel musbat nhi hai ...Deobandi pata nhi kya naam hai uss ki daleel musbat lagi...
صحیح مسلم
کتاب: نماز کا بیان
باب: نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر: 971
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ فُرَاتٍ يَعْنِي الْقَزَّازَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکُنَّا إِذَا سَلَّمْنَا قُلْنَا بِأَيْدِينَا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ فَنَظَرَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا شَأْنُکُمْ تُشِيرُونَ بِأَيْدِيکُمْ کَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِذَا سَلَّمَ أَحَدُکُمْ فَلْيَلْتَفِتْ إِلَی صَاحِبِهِ وَلَا يُومِئْ بِيَدِهِ
ترجمہ:
قاسم بن زکریا، عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، عبیداللہ، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کی پس جب ہم سلام پھیرتے تو ہم اپنے ہاتھوں سے السَّلَامُ عَلَيْکُمْ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ کہتے نبی کریم ﷺ نے ہماری طرف دیکھا تو فرمایا تمہارا کیا حال ہے کہ تم اپنے ہاتھوں کے ساتھ اشارہ کرتے ہو جیسا کہ سرکش گھوڑوں کی دم جب تم میں سے کوئی سلام پھیرے تو چاہئے کہ اپنے ساتھی کی طرف اشارہ نہ کرے بلکہ اس کی طرف متوجہ ہو۔
یہ حدیث مبارکہ بھی باب سلام کی ہے
ماشاءاللہ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بڑی نالیج دی محترم محمد علی اور بوڑھے عالم نے۔ کیا رفی الدین نماز کے فراٸض میں ہے کیا؟
سر سادہ طریقے سے سمجھیں
عورتیں بہت سی مسلمان ہیں مگر برقعے والی پردے والی بہتر عورت ھے
سارے مرد مسلمان ہیں مگر ٹوپی اور داڑھی والہ بہتر مسلمان ھے
نماز سب کی مگر بہترین رفع یدین والی ھے جو سنت کے مطابق ھے
@@YF25937 آپ کی بات درست ہے میرا ایک سوال ہے نماز کے فراٸض ۔سنت اور نوافل ہوتے ہیں اگر فراٸض سے کچھ چھوٹ جاۓ تو سہو کرنا پڑتا ہے سنت اور نوافل سے کچھ چھوٹ جاۓ تو سہو کی ضرورت نہیں ہوتی آیا بتاٸیں کہ رفی یدین فرض ہے۔سنت ہے یا نوافل ؟
Hafiz Abou yayha noor puri aur Mufti Ali Nawaz ke views bhi sunaye....yeh Mushkil Topic aur descion karna hi..
یار فرید بھائی صاحب آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے
آمین
Ameen
Original shape of Deen has been destroyed by the molvies
الله انہیں پوچھے ھا
you are right bro
Hum salam paish karate hai share Punjab honourable Yousuf Pasrori Sb Rahman Allah alle
صحیح مسلم
کتاب: نماز کا بیان
باب: نماز میں سکون کا حکم اور سلام کے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے اور ہاتھ کو اٹھانے کی ممانعت اور پہلی صف کو پورا کرنے اور مل کر کھڑے ہونے کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر: 970
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْقِبْطِيَّةِ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْنَا السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَی الْجَانِبَيْنِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَامَ تُومِئُونَ بِأَيْدِيکُمْ کَأَنَّهَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ إِنَّمَا يَکْفِي أَحَدَکُمْ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَی فَخِذِهِ ثُمَّ يُسَلِّمُ عَلَی أَخِيهِ مَنْ عَلَی يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ
ترجمہ:
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، مسعر، ابوکریب، ابن ابی زائدہ، مسعر، عبیداللہ بن قبطیہ، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز ادا کرتے تھے ہم السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ اور السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ کہتے اور اپنے ہاتھوں سے دونوں طرف اشارہ کرتے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا تم اپنے ہاتھوں سے اس طرح اشارہ کرتے ہو جیسا کہ سرکش گھوڑے کی دم تم میں سے ہر ایک کے لئے کافی ہے کہ وہ اپنی ران پر ہاتھ رکھے پھر اپنے بھائی پر اپنے دائیں طرف اور بائیں طرف سلام کرے۔
یہ حدیث مبارکہ تو
باب سلام کی ہے
Imam tirmiji ka qavl bhi sahaba k mutalliq dekhna chahiye. Or un sahaba ki namaz ham se kai guna zyada khubsurat thi.jo tark e rafaa ko galat kehte vo in sahaba ko bhi galat kehte hen.
Masha Allah. Aapki zaban mubarak.lekin yeh naa mumkin hay jo thumb nail per likha hay.
احادیث سے تو حل ھو چکا ھے
What does Javed Ahmed Gamdhi sab say on this
Imam tirmiji ne kaha k bahot se sahaba rafa e yadain nahi karte the. To vo sahaba ko galat kahoge?ya tirmizi ko?ya letest Morden mujahidon ko?jo sahaba se sabit he vo ham karte hen.
Dont your own comments
Sheikh abdul Qadir jalni rh ksha main hambil ho , Shekh Abdul Qadir jalni rh alesunt kis kaha
پیارے بھائی آپ کی کیا مجبوری ہے کے آپ داڑھی جیسی عظیم سنت عمل پر کیوں نہیں کرتے جواب ضرور دیں
❤️
آپ اپنا لیکچر ذرا کم دیا کریں۔ جو مولوی صاحبان کا بیان ہمیں سنا رھے ہو وہ ہماری سمجھ میں آتا ھے۔ مزید ان بیانات کی تشریح کی ضرورت نہیں رہتی ھے۔
دوسری بات یہ کس آیت یا حدیث سے معلوم ہوا کہ رفع الدین کرنے یا نہ کرنے کے فائدے یا نقصانات کیا ہیں۔ اپنی سمجھ اپنے پاس ھی رکھا کریں۔
Ma Sha ALLAH
Apka ilm apko Kisi dawat di hy ap hamari bat sunen ap apny Firqay wala mulla ki sunen plz
کاوش آپکی اچھی ھے لیکن وکالت ایک طرف کی کرنا پوائنٹ مارنا درست نہیں۔ آپ سے رھا نہیں جاتا اور تطبیق کرنا شروع ھو جاتے ییں مثلآ یہ کہنا کہ اب پتہ نہیں پیر سچا ھے یا مرید ؟ جبکہ مرید یہ کہہ رھا ھے کہ رفع یدین کرنا گمراہی نہ سمجھی جائے
Aap party na banain
Aslmolakum TH-cam lover's
Zuberdust reporting brother.
I have a suggestion for you
Whenever you show somebody's video please make yourself on a small screen .
Ye sab divergent hain, ye kabhi convergrnt nahi ho sakte. Sab Quran aur hadith ke aalim hain.
طاہرالقادری صاحب نے کہا ہے کہ میں نے کئی احادیث اپنی کتابوں میں درج کی ہیں ترک رفع یدین پر
اسکو اماموں سے زیادہ علم ھے
@@YF25937 کیا ایسا ممکن نہیں ہے کہ اماموں کے بعد بھی اللہ تعالی کسی کو زیادہ علم عطاء فرمادے وہ لوگ بھی تو انسان ہی تھے ان میں آپس میں بھی تو اختلاف تھے کوئی چیز دسمجھنے میں رہ بھی تو سکتی ہے
@liaqathussainadv3738
مطلب وہ سارے قادری صاحب سے کم علم تھے
@@YF25937 نہیں حضور میرا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہیں
آپ خود اپنا پلڑا ایک طرف نہ جھکایا کریں بلکہ سامعین کو خود سوچنے اور فیصلہ کرنے کا موقع دیا کریں . وڈیو کے شروع میں ھی پتہ چل جاتا ھےکہ سامعین کو کس طرف لے جانا چاھتے ھیں .
Kis saboot par yeh recordless maslah hal ho gaya?
Raffayadin ka sahi tareqa kia ha ?
;;;; maeray ghar saey aeek masjid 30 kadam ; dusri 80 kadam haey maeri jay paedaaysh bhi ya hi aabadi hae maeri umar 62 plas haey ;; rafayadeen ; ki waja sae mujhaey itna paraeshaan kiya k mae total namaaz ghr par hi padhnae par majboour hoon ;; juma o ieed sab sae aakhri aksar wuzu khanaey ki aakhri safoon pae padh kar salam phaertay hi dua bhi nhi karta nikal aata hoon is mae hi bhalai haey ;; aasan nhi hae yae ;;
;;;; sahib zada gulam mahiyu deen shakir ba ba ;;
Allah Apke Eman ki hifazat kry
اسلام علیکم فرید بھائی جب اپ علماء کی ویڈیو جاری کرتے ہیں ساتھ اپنی فوٹو لگائیں تاکہ معلوم ہو جائے یہ ویڈیو اپ نے کاسٹ کی ھے شکریہ
Thankx next aisy hi karon ga
Arbi Chadar naheen penete the
رفلیدین نہ کرنے پر نماز میں کوئی فرق نہیں پڑھتا
فرقہ پرستوں کی نماز میں نی پڑتا جو نبی صلی علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ اپنے بابوں کی مانتے ہیں انکی نماز کی کیا بات ھے
@@YF25937 تم غیر مقلد رافضی ہو
@@YF25937 صحابہ کے اجماع کے منکر ہو عقیدہ چھپا رہے ہو اہلسنت کے روپ میں وہابی وزیکٹوری ہو
@JehangirKhan-ee1gb
Jo merzi fatwa Laga do mufti saab
@@YF25937 الحمدو للہ ہم جدی پشتی حنفی امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ آہلبیت کے شاگرد السابقون اولون قران کے مطابق صحابہ کے شاگرد کے مقلد ہیں جن کے شاگرد مام شافعی امام مالک مام حنبل امام بخاری امام مسلم۔ نسائی ترمذی ابوداد ابن ماجہ کے استاد ہے رسول اللہ کے دین کے امام اعظم۔امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت سید الفہقا جن کو ساری دنیا مانتی ہے سوائے چند مکار لومڑیوں کے
Why there is no UNITY on how to offer NAMAZ by Muslims.
Please don't confuse and involve people in differences in religion.
""LA IKRA FIDDIN"' Deen may koi SAKHTI NAHI.
EVERYONE SHOULD FOLLOW THE SAME WAY .
THERE SHOULD BE NO DIVISION AMONGST MUSLIMS.
PRAY TO ALLAH WITH DEDICATION AND FULL SUBMISSION.
MAY ALLAH GUIDE US ON SIRAT AU MUSTAQEEM.
Hamain sub sumj aa raha he but aap ki samj nahin aa rehi
18:45 رفع الیدین منسوخی کا میں فولاد سے پکا ثبوت دیتا ہوں قیامت تک کوئ ثبوت کو رد نہی کر سکتا ۔۔دین میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں اصحابہ رضی اللہ عنھم تابعین تبع تابعین کے عمل میں رفع الیدین ھے لیکن ۔۔جب سے کچھ لوگوں نے اللہ کے بجائے امام ابوحنیفہ کو الہ بنایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بجائے امام ابوحنیفہ کو نبی اور رسول بنایا تو رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کئی سنتیں متروک ھوگئی ھیں
بس پھر آپکی نظر میں سارے امام جاھل تھے کہ انکو پتہ ہی نہیں چلا کہ رفع یدین منسوخ ھو گیا وہ ایویں کتابیں لکھتے رہے اور رفع یدین کرکے اپنی نمازوں کا سکون برباد کرتے رہے
کتنے اچھے ہیں اس صدی کے لوگ کہ انکو پتہ چل گیا کہ منسوخ ھو گیا
Aap kis kay agent hain
Ap jis ka chahen agent bana den Yahan fatwa deny me Kon si dair lagti hy bhai
چلو 14 سو سال بعد معلوم ہوگیا اب مسجد میں کب رائج ہوگا ؟
Listen carefully. Peopples those do rafiayadine r right those don’t do they r o right and u r wrong
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ بھی رفع الیدین کرتے تھے مگر طاہر القادری صاحب نہیں کرتے تھے۔۔۔ میں نہ مانوں۔
ترک حدیث بتا بھی دیں۔۔۔ صرف کہنا کافی نہیں ہے
کیا رفع یدین کے بغیر نماز نہیں ھوتی؟ کیا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ پر آپ کو اعتبار نہیں ھے؟
کیا آپکو صرف عبداللہ بن مسعود پر اعتبار ھے باقی صحابہ پر اعتبار نہیں ھے۔۔؟
You are not serving Muslim by presenting such contraventional issue
Dari to Rakh lo
Ok bhai Allah ka wasta 10 minutes ki baat 40 minutes main na kiya kro apni amdni k liye dusry logon ka time barbad na kro
Sorry 😔😔😔
تم اپنے مزاج والی باتیں بھی لوگوں پر مسلط مت کرو
Imam e muslim aur imam bukhari k qayas ko hadees kehta hai engineer 😂.. ab kehte hain k wo ijma hai muhaddiseen ka😂.. (muhaddiseen jo 200 hijri k baad k hai) ka ijma qubool hai aur tabayeen ka ijma qubool nahi 😂..
Ghode wali dum k points
1) hadees mein shareer ghodon k dum ka lafz hai, aur shareer ghode ki dum upar neeche hoti hai to kehte hain k daayein baayein hoti hai, acha to phir khade rahe ya bhage jab kya hoti hai tab bhi upar neeche hoti hogi phir😂.. iska matlab shareer ka lafz is baat ki dalalat karta hai k dum upar neeche hi hoti hai
2) agli hadees imam e muslim ne laayi wo salam k mutalliq hai to iskiye ye bhi salam wali hai, ek sahabi se 2 riwayat hai to dono same honi chahiye lafz ba lafz , ye to different hai, to kehte hain k nahi alag shagirdon se hain to words change hosakte hain, matlab k sahaba k shagird ne apni manmaani se sahaba k alfaz change kardiye kya.
3) phir kehte hain k nahi bhai salam k baab mein aaya hai, baab to 800 saal baad banaya hua hai
4) kehte hain k imam e Muslim ne ek saath 3 ahadees laayi hai isliye ye salam wali hai, bhai imam e muslim ki taqleed kyun kar raha bhai
5) phir kehta hai imam Bukhari ne kaha k use allah se Darna chahiye jo is hadees ko tark e rafayadein par laaye, bhai humne thodi imam Bukhari ka kalima padha hai jo unki qayas ko maanlein to kehta hai tum bade ho ya imam Bukhari, to mai poochta hun jab imam Bukhari se mai bada nahi to na tu imam e abu hanifa se bada hai na imam Bukhari muslim milkar bhi imam e abu hanifa se bade hain kyun k ye dono to tabe tabayein mein se bhi nahi hai aur imam e abu hanifa tabayi hai
6) phir kehte hain aur bhi muhaddiseen ka ijma hai, acha to phir to imam e abu hanifa par kayi tabayeen ka ijma hai k ye ilm mein sabse aala aur haq par the , tab to saanp sungh jaata hai ijma par
7) kehte hain k 3 baaqi imam rafayadein karte the, imam e malik nahi karte the, tab kehte hain k mouta imam malik mein Rafa yadein ki hadees laaye hain, engineer ne khud usool bataya hai, fael aur qoal mein fael liya jaata hai to engineer fael batane k bajaye qoal batakar gumrah karta hai, chalo agar maan bhi lein k 3 maante the , tab bhi 3 k 3 tab tabayi hue aur imam e abu hanifa tabayi hue, aur hum tabayi ki tafseer zyada muqaddam rakhte hain aur tumlog tab tabayi ki
8) kehte hain k phir eidein aur witr mein kyun karte ho, to phir yahi rule khud par bhi lagu karo k jab khud janaze ki namaz mein ruku aur sajda karo ya phir janaze ki namaz ki tarah baaqi namaz padho, to fauran ye rule todkar dusri hadees se istadlaal ka kehte hain, bhai jab khud ek hadees se poori namazon par usool fit nahi karte to hum par ye usool kyun thopte ho, khud karo amal phir humse kaho
حضور کثرت صحابہ اور کثرت امت رفع یدین نہیں کرتے تھی پہلے مطالعہ کرۓ۔
😁😁😁
This is a non issue. Unnecessarily being blown up to create differences among Muslims. The fraidh or Sharait of Salat are well known and being followed by all school.of thoughts. Is Rafa e Yadin such a necessary condition that makes your Salat Fasid. No. There are Hadith on both sides to support their Maslak. However those who do Rafa e Yadin should not unnecessarily criticise non followers bcz there are clear cut Hadith given in Trimzi about doing Rafa e Yadin only once . You guys are hypocrites that you avoid quoting such Hadith which support Hanafites. Allah ham sub ko hidayat dey. As I said which was not even a Faradh has been made such a controversial thing.
Hahahaa...Sathi molvi ho Tum....pta kujh naee Deen daa tenu...perh kitabaan Deen dian te gumrah ho ja....tu jinj perhni ae perh ....Qayamat din subb kattay khul janay ne
اسلام کو مشکل بنانے کی جرت نہ کرو ۔۔۔۔ 1500 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنے کی گناہ گارانہ کوشش ھے جو سنگین گناہ ہو سکتی ھے ۔۔۔ قران مجید کو بھول کر ضعیف احادیث پہ ایمان لا کر گناہ نہ کرو ۔۔۔
Batao in molvion ko jinhon ny ye gunah kia hy
Teri te Daarhi v sunnat de mutabiq naee...kujh sharam ker...apni merzi na ker
Tumhara qasoor nhi hy ham Darhi aur Pagri walon ke jhoot sun sun ke adi ho chuky Hain es liy tumhari soi Darhi ar Pagri se nhi nikly chahye koi jitni merzi seedhi bat kry
Firqa wariyat ka jin tumhary andar se nhi nikly ga
Hahahaa
بات کا بتنگڑ بناتے ہو
جناب آپ نے علامہ طاہر القادری صاحب کے بارے طنز کیا ہے۔
علامہ طاہر القادری صاحب اس وقت حجت المحدثین ہے اور انہوں نے اپنی اس ویڈیو میں یہ بات بھی کی ہے کہ میں نے ترک رفع الیدین پر سینکڑوں احادیث دیکھی ہیں، اس لیے مجھے امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق زیادہ مناسب لگی اور انہی دلائل کی روشنی میں مجھے رفع الیدین نہ کرنا زیادہ صحیح لگتا ہے۔
باقی انہوں نے رفع الیدین کرنے والوں پر بھی جواز کا فتویٰ دیا ہے۔
Me ap se Qadri sab ko Janta hon me Inka Khas Mureed reh Chuka hon
Me tanza kerta
Bss itni bat hy
Wo sary Imam aur peer jeelani ki tehqeeq Qadri sab ki tehqeeq se naqis thi
Ya wo ghalt Thay ya ye ghalt hain
@@YF25937 koi ghalt nahi hai janab
Q k Hadees Mubaraka hai k jab aik Mujtahid koi sahee mslaa akhaz krega to usko double sawab mile ga mgr jb woh Quran o Hadees me tehqeeq kr k koi ghlt mslaa akhaz krega to usko bhi single sawab mile ga...
Lihaza is msley mein dono ki tehqeeq sahee hai.
Aap khulaa Dil rkhaa krein
@muhammadayaz5601
جزاکم الله
سرکار آپ کی عقل کام نہیں کر رہی
آپکی عقل اگر کام کرتی ھے تو اسکو استعمال بھی کرو بھائی
Assalaamualaikum warahmatullahi. This is where all of you Ahlul hadith and salafis have gone wrong wallahi. Especially you Mirza Ali Jehlem. Because you are not an Aamil, you have no idea of fiqh issues. You are making the same mistake the Ahle hadith have made because you do not have the proper knowledge of an aalim. The Mahdi will not do Rafaidain, continuously , only from beginning at saying Allah hu Akbar. Just follow any of the 4 imams and you are on the right path. There are hadith's about leaving Rafaidain. Do not be Gare Muqalad.
یار فرید یہ مسلہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکتا جتنے بھی فتنے ابھی مزید آئیں گے وہ اپنا مسلک بڑھانے کے لئے اس مسئلے میں ضرور اپنا لچ تلیں گے جیسے فرقہ جہلمیہ کے مستری نے اس میں کافی جھوٹ بولے ہوئے ہیں
999
Konami t
اب یوٹیوبر چینل پر پیسے کمانے والوں سے دین سیکھیں گے جس کو حدیث کے الفاظ تک نہیں یہ اب بھی بے وضو لگا ہو گا
تم وضو کر کے لگ جاؤ بھائی
کس بے وقوفی نے کہا کہ یو ٹیوب سے دین سیکھو جاؤ کتابیں کھولو اور دین سیکھو
@@YF25937 تم لوگوں کو سکھا رہے ہو اور مجھے کہہ رہے ہو کتاب کھولو تم ہی تو پیسے کما رہے ہو خود کتاب تک نہیں کھولتے کٹ کاپی پیسٹ ویڈیو کلپ سے دھندا کر رہے ہو
Jazakala
مسلم جلد ایک صفحہ 181 کتاب الصلوۃ
سنن کبریٰ للبیہقی
کتاب: نماز کا بیان
باب: رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کا بیان
حدیث نمبر: 2521
(۲۵۲۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الْحَافِظُ وَأَبُو الْقَاسِمِ: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی الأَسَدِیَّانُ بِہَمَذَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دِیزِیلَ الْہَمَذَانِیُّ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ قَالَ: رَأَیْتُ طَاوُسًا کَبَّرَ فَرَفَعَ یَدَیْہِ حَذْوَ مَنْکِبَیْہِ عِنْدَ التَّکْبِیرِ ، وَعِنْدَ رُکُوعِہِ ، وَعِنْدَ رَفْعِہِ رَأْسَہُ مِنَ الرُّکُوعِ ، فَسَأَلْتُ رَجُلاً مِنْ أَصْحَابِہِ فَقَالَ: إِنَّہُ یُحَدِّثُ بِہِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔
قَالَ أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ: فَالْحَدِیثَانِ کِلاَہُمَا مَحْفُوظٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَإِنَّ ابْنَ عُمَرَ رَأَی النَّبِیَّ -ﷺ- فَعَلَہُ وَرَأَی أَبَاہُ فَعَلَہُ ، وَرَوَاہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔
[صحیح۔ قال الزیلعی فی نصب الرایہ ۱/ ۴۱۵]
ترجمہ:
(٢٥٢١) (ا) شعبہ فرماتے ہیں کہ ہمیں حکم نے حدیث بیان کی کہ انھوں نے طاؤس کو دیکھا کہ جب انھوں نے تکبیر کہی تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھایا اور رکوع کے وقت بھی اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت بھی رفع یدین کیا۔ میں نے ان کے شاگردوں میں سے ایک سے اس بارے میں پوچھا تو اس نے کہا کہ طاؤس اس حدیث کو ابن عمر ؓ سے روایت کرتے ہیں اور ابن عمر حضرت عمر ؓ سے اور وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں۔
(ب) ابو عبداللہ حافظ کہتے ہیں کہ یہ دونوں حدیثیں حضرت عمر ؓ اور حضرت عبداللہ بن عمر ؓ دونوں سے منقول ہیں۔ کیونکہ ابن عمر ؓ نے نبی ﷺ کو اور اپنے والد کو اس طرح کرتے دیکھا ہے اور ان دونوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا ہے۔