Speed limit mai jitni limit ho 10% plus 3 ka margin england mai bhi hota hai. Plus har gari kai speedo meter bhi correct nahi hota. Wo varie karta rahta hau.. pak mai 120 ko limit hao magar 129 tak ka margin hai . Hope it will help you guys . Thanks
26:01 Kinnow with the same spelling, has been coming to Canada for at least 20 years or more but just on the West Coast, ie. Vancouver British Columbia which is a Port City, one of the biggest Ports on the West Side of Canada and USA.
محترم حبیب صاحب اور باقی دوست! میں مانچسٹر سے ہوں اور تھرڈ امپائر سے لے کر آپ اور جامی صاحب کے زاتی ویلاگ تک سب بغور سنتا ہوں اور بدرجہ متفق بھی ہوں۔ حبیب صاحب آپ اور میں لگ بھگ ہم عصر ہیں اس لیے حب الوطنی بھی ایک جیسی ہے اور اپنوں کی فکر بھی۔ بس ایک سرد آہ ہے جو سینے میں منجمند ہے۔ بہرکیف پہلی دفعہ کمنٹ کرنے پر مجبور آپ کے آج کے سفر نامے نے کیا۔ ایسا گمان ہو رہا تھا جیسے پاکستان😢 پہنچ گیا ہوں اور چائے کی چسکیاں بھر رہا ہوں۔ لاجواب۔ سدا شاداب و آباد رہیں
Habib Akram talks sense and few years ago i used to hate his stances on many issues but since he has started exposing the real company in the country, I have become his true fan.
موٹروے بنانے والے 1990 سے آج تک یہی بتا رہے ہیں جو یہاں جامی صاحب اور علی صاحب بھی بتا رہے ہیں کہ اس سے ترقی آنی تھی اور ہے، لیکن حبیب صاحب سے مل کر سوال ہے کہ وہ ترقی جو آنی تھی وہ کہاں رہ گئی!! 1993 سے 2024 آکے گُزر گیا ہے. اب تو موٹروے بنا کر آزمائش مکمل ہو چکی نا!! حقیقت حال یہ ہے کہ یہ موٹروے ہم نے بنوائی بھی دوسرے ملکوں سے اور آج تک اس موٹر وے پر کوئی Made of Pakistan گاڑی نہیں چلا سکے.
موٹر وے جامی صاحب اور علی صاحب کا حبیب اکرم صاحب سے مکالمہ۔۔۔ حبیب اکرم صاحب کسان اور مزدور کو پاکستان کے برابر شہری سمجھتے ہیں جب کے دوسرے دونوں دوستوں کی رائے میں جی ٹی روڈ ہے نا وہاں جائیں اور خود جی ٹی روڈ سے جانے والے اپنے قصے میں تحقیر آمیز لحجہ اختیار کیا
Pls continue that journey
علی جان کو دیکھ کر ببو برال کی یاد آرہی ہے
Bilkul
khusro bhai ka safarnaama yaad aa gaya dekh k. soothing and very informative. pls continue this enterprise.
Wah mashallah bahut khoob 😅😊
بہت بہترین سفر نامہ بن گیا ہے یہ جاری رکھیں
Habib Akram is so sophisticated and well articulated Journalist and intellectual.Stay blessed
Indeed.
Speed limit mai jitni limit ho 10% plus 3 ka margin england mai bhi hota hai. Plus har gari kai speedo meter bhi correct nahi hota. Wo varie karta rahta hau.. pak mai 120 ko limit hao magar 129 tak ka margin hai . Hope it will help you guys . Thanks
Good to see u
کمال کمال اورکیا کمال کا vlog تھا۔ اب تو مجھے بھی سرگودھا اور چاہ سے انسیت ہونے لگی ہے۔❤
Yuthiaa brothers on mian sb motorways
بہت اچھا وی لاگ تھا ۔ یہ سلسلہ باقاعدگی سے جاری رکھیں ۔ بہت اعلی
shandaar show
Sir it’s a best video
26:01 Kinnow with the same spelling, has been coming to Canada for at least 20 years or more but just on the West Coast, ie. Vancouver British Columbia which is a Port City, one of the biggest Ports on the West Side of Canada and USA.
محترم حبیب صاحب اور باقی دوست!
میں مانچسٹر سے ہوں اور تھرڈ امپائر سے لے کر آپ اور جامی صاحب کے زاتی ویلاگ تک سب بغور سنتا ہوں اور بدرجہ متفق بھی ہوں۔
حبیب صاحب آپ اور میں لگ بھگ ہم عصر ہیں اس لیے حب الوطنی بھی ایک جیسی ہے اور اپنوں کی فکر بھی۔ بس ایک سرد آہ ہے جو سینے میں منجمند ہے۔
بہرکیف پہلی دفعہ کمنٹ کرنے پر مجبور آپ کے آج کے سفر نامے نے کیا۔ ایسا گمان ہو رہا تھا جیسے پاکستان😢 پہنچ گیا ہوں اور چائے کی چسکیاں بھر رہا ہوں۔ لاجواب۔
سدا شاداب و آباد رہیں
34:30 habib sb interesting baat kar rahai thai laikin jami sb nai topic e change kardyaaa .....
Zabardast vlog
Habib Akram talks sense and few years ago i used to hate his stances on many issues but since he has started exposing the real company in the country, I have become his true fan.
Jamie where is ye seat belt???
بہت اچھی باتیں ❤
This type of vlog is such a smart idea. Please keep it going.
we need more videos like this one
Beautiful gup shup.
Should encourage more at least once in a month.
G sahulat aam admi ki
Why Jami is not wearing the seat belt???? 😠
❤
بہت زبردست 👌👌
. پلیز جاری رکھیں 🙏
Unfortunately this was the journey to Islamabad for the PTI final call of November 24th…
keep it up
Nam hi ali jan, jan hi hongy
@Habib Akram - Lakhon Kilometer sy kam kay Hazaron kar lo.
وہ سفر ھی کیا جسمیں رکنا ھو
لالیانی نہیں میانی نام ہے بھیرہ شہر سے 17 کلومیٹر مشرق کی طرف ہے اور میں اس ہی شہر کا رہایشی ہوں
میں اکثر سوچتا ہوں کہ پاکستان کا سب سے پہلا ترقیاتی منصوبہ کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن کو ڈبل کرنے کا ہوتا تو ملک و قوم کے لئے بہت بہتر ہوتا ۔
Right
Babbu Barral
آپ جامی کو کیسے برداشت کرتے ہیں؟
بالکل ویسے ہی جیسے ہم آپ کی تنقید کو ادب کیساتھ برداشت کرتے ہیں
Unjust for Peshawari food
Kasy h paiyan
Thand ho or chai
Jami sahib socho
موٹروے بنانے والے 1990 سے آج تک یہی بتا رہے ہیں جو یہاں جامی صاحب اور علی صاحب بھی بتا رہے ہیں کہ اس سے ترقی آنی تھی اور ہے، لیکن حبیب صاحب سے مل کر سوال ہے کہ وہ ترقی جو آنی تھی وہ کہاں رہ گئی!! 1993 سے 2024 آکے گُزر گیا ہے. اب تو موٹروے بنا کر آزمائش مکمل ہو چکی نا!!
حقیقت حال یہ ہے کہ یہ موٹروے ہم نے بنوائی بھی دوسرے ملکوں سے اور آج تک اس موٹر وے پر کوئی Made of Pakistan گاڑی نہیں چلا سکے.
موٹر وے
جامی صاحب اور علی صاحب کا حبیب اکرم صاحب سے مکالمہ۔۔۔
حبیب اکرم صاحب کسان اور مزدور کو پاکستان کے برابر شہری سمجھتے ہیں جب کے دوسرے دونوں دوستوں کی رائے میں جی ٹی روڈ ہے نا وہاں جائیں اور خود جی ٹی روڈ سے جانے والے اپنے قصے میں تحقیر آمیز لحجہ اختیار کیا