بہت خوب تجزیہ آپ لوگ احتیاط کا دامن تھام کر رکھیں جب کوئی کام اچھا یو جائے تو وہ ھم نے کیا برائی آئے تو سیاست دان زمہ دار ویسے تو ھم کسی کو خاطر میں نہیں لاتے، ھمارے پاس ھماوقت آپشن A, B, C,,D, سب تیار رہتے ہیں لیکن، لیکن کوئی مسئلہ درپیش ہو تو سیاستدان زمہ دار
بھائی جان پاکستان بننے سے آج تک اس آرمی کا کردار ایک قابض فوج کا ھے جس نے ھمیشہ سیاست کو کنٹرول کیا ھے, کسی بھی وزیر اعظم کو اپنی مدت پوری نہیں کرنے دی, معیشت کو تباہ کیا ان سے آزادی حاصل کئے بغیر یہ ملک ایک قدم بھی آگے نہیں جا سکتا بلکہ اس کے وجود کو بھی خطرہ ھے
اکبر صاحب میرا اپ سے یہ سوال ہے کہ جب کوئ ملک کسی دوسرے ملک کے خلاف جنگ کرنا چاہتی ہیں تو اس کا فیصلہ وفاقی گورنمنٹ کرتی ہے فوج نہیں کرتی۔ مگر یہاں تو سب کچھ ہماری بہادر جنرل کرتی ہیں اگر خان صاحب نے ان۔کا فیصلہ کیا تو کیا ہماری عسکری لوگ ان بورڈ نہیں تھے۔ اس ڈی جی ائس پی ار سے یہ پوچھا جاۓ۔
السلام علیکم ۔۔!! حبیب اکرم صاحب کا ملٹری عدالتوں کے فیصلوں اور پھر کل کی پریس کانفرنس پر بس نہیں چل رھا کہ وہ کس طرح بھائی لوگوں کو کلین چٹ دیں تاکہ ان پر تنقید نہ ہو۔۔ قبلہ حبیب صاحب اس ڈیجیٹل دور میں لوگوں کو اتنا شعور تو ضرور آ گیا ہے کہ وہ آپ لوگوں کی باریک سے باریک واردات کو بھی خوب سمجھ لیتے ہیں ۔۔ سو احتیاط ملحوظ خاطر رکھا کریں۔ حضرت علی ( رض ) کے قول کا مفہوم ہے کہ جن معاشروں میں سچ پر پردہ ڈالا جاتا ہے وہ معاشرے زیادہ دیر زندہ نہیں رھتے۔ سو ھمیں زندہ رھنے دیں۔۔ پلیز اور اپنا پروگرام نہ دیکھنے پر مائل نہ کریں۔ سچ نہیں کہہ سکتے تو نو کمنٹ کا آسرا لے لیا کریں
Great discussion as always. Legendary yet humble Habib sahab. Very nice cam work team! Exposure thora reduce ho sakta hay? Aik master shot bhi rakh lein agar possible ho.
ریاست میں ایک ہی عہدہ ہوتا ہے جو فردبھی اس پر متمکن ہوتا ہے خود کو مطلق العنان سمجھتا ہے اور نظامٍ ریاست کے دیگر عہدیداروں کو بتانا بھی گوارا نہی کرتا۔سسٹم کو کمزور رکھنا ہی اولین ترجیح ہوتی ہے۔
حبیب صاحب اب آپ بھی بس کردیں یہ کل والی پریس کانفرنس میں نئ بات تھی کس کی خواہش والی۔۔۔ یہ اب ہر حد پار کر چکے ہیں اور پیچھے نہیں ہٹنے والے۔ دھوکہ۔۔۔۔۔ مذاکرات کے نام پر۔۔۔
میں حسین کی طرح اس پورے نظام سے اور یزید کی بیعت سے مکمل اعلان برات کرتے ہوں آپ گواہ رہیں اللہ گواہ ہوا حسین کی طرح میرا اس نظام سے کچھ لینا دینا نہیں ہاں انکار ہے وہ ایمان کے آخری درجے پر ہے کیونکہ میرے اندر حسین جیسی استقامت نہیں کہ تلوار نکالوں اور جہاد کروں جتنی قوت ہے اتنی ظاہر کرتا ہوں اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو پاکستان پائندہ باد اسلام کا اعلان جہاد ہر ظلم و عدوان کے خلاف ہے جہاں جہاں ظلم ہے میں وہاں وہاں اس کی مذمت کرتا ہوں مسلمان ہونے کے ناطے میں صرف ظلم و تعدی کے خلاف ہوں دنیا کو فتح کرنا نا اسلام کا منشور ہے اور نا میرا ظالم کی بیعت نہیں کسی صورت نہیں وما علنہ اللہ بلاغ
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مقتدر حلقوں نے جن لوگوں سے حالیہ رابطہ کیے ہیں ان میں حبیب صاحب شامل ہیں۔ اور حبیب صاحب حالات کے تناظر میں مقتدر حلقوں کی عزت کی بحالی کے لئے سرگرم ہیں۔
@Akbarbajwaofficial sir har idara apna court system bana lay jaisay wapda apni court bana lay bijli choron ko pakrnay k liye, Sui gas walay apni court bana lay gas choron ko saza danay k liye....ye military court kis liye. Ok ager military ki jaghon pay hamlay howay tu wo bhi tu Pakistan ki property ha tu wo ATC courts main kyon nahi ho saktay...inko apni merzi ki courts bananay k baad bhi in pay yakeen nahi ha...please explain
@Akbarbajwaofficial aik taraf kehtay thay k Imran Khan tu khat putli tha asal hakomat tu bajwa kr Raha tha...phir kehatay Hain k nahi Imran Khan na sab Kuch kiya khaas toor sa Afghanistan knhawalay sa... Ya kabhi Imran Khan ko yahoodi kehaty Hain kabhi isko rigid Muslim kehatay Hain...inki in doltay byanion ki waja sa hi Imran Khan aaj popular ha...pleaee explain
دنیا کا ہر ملک ہماری ایسٹیبلیشمنٹ پر اعتبار نہیں کرتا وہ سمجھتے ہیں کہ ڈبل گیم کرتے ہیں 76 سال میں ایکسپوز ھو گئے ہیں اب نیوے نیوے ھو کر پیچھے جانے کے علاوہ کوئی حل نہین
ون مین شو نہیں ہونا چاہیے سول ہوں عسکری ہوں ان فیصلوں سے کبھی انصاف نہیں ہو سکتا ہمیشہ شورہ سے مشورہ کر کے فیصلہ کرنا چاہئے مشورہ ایک سنت عمل ہے اور مشورہ سے اللّٰہ کی مرضی شامل ہوتی ہے
,,حبیب صاحب آپ جس طرح عزت اور احترام سے ملک کو تباہ کرنے والوں کے بارے میں ذکر کرتے ہیں اس طرح کیا(اللہ نہ کرے)آپ کے گھر کو تباہ کرنے والوں کے بارے میں کرے گے اور ان کو بار بار موقع دئے گے نہیں مگر پاکستان کے لئے کیوں اس لئے کہ وہ آپ کا گھر نہیں پاکستان کی غریب عوام آپ کر گھر کے افراد نہیں
Exclusive| Attempt To Revive Dead Political Horses || By Basharat Raja and Ubaid Bhatti on 29 December 2024 at 0700 hours out class analysis nanggi league ki sayasat ka postmortem ker diaa bakhiyy udher diyy nawaz ko alaf nangaa ker diyaa, classic vlog bravo especially memu gate n yusuf raza gilani ko iftekha chohdry k saat mil k na ahall kerwaya,,,,,,
sorry to say habib saab yeh faoj pakistan k liye nasoor hai aab in k hoty pakistan zaror tabah hojana hai isi or foaj may serious kisaam ki changing cahahye aab pakistan k liyee
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد یا رب العالمین ہمارے پیارے ملک کے مقتدر حلقوں کو کیا ہوگیا ہے اپنے اءپ کو یہ عقل مند کہتے ہیں اور زمینی حقائق کے خلاف چل رہے ہیں یا رب العالمین ان کو ھداءیت عطا فرما آمین
Army ya to khud bewaqof hai..ya puri awam ko bewaqof samjhti hai..awam ne to 8 February ko sabit kr diya tha k wo bashour hai..ab Army apna faisla kr le.
پلیز اپنے سوالات اس کمنٹ کے نیچے لکھ دیجیئے۔ انشاللہ اگلے پروگرام میں انہیں شامل گفتگو کیا جائے گا
۷۵ سالوں سے ہم نے ایک باڈر کی سیکورٹی نہیں بنائ اور سمگلینگ سے بہادر جنرل ارب پتی ہوگۓ
Very true 👍
Well said
yehi mein sochta hun 60 to 70% budget jata hai aur hum in 75 saalon me aik mazboot border nahi bana sake.
@@farhadkhattak7011 agree with you
بہت خوب تجزیہ
آپ لوگ احتیاط کا دامن تھام کر رکھیں
جب کوئی کام اچھا یو جائے تو وہ ھم نے کیا
برائی آئے تو سیاست دان زمہ دار
ویسے تو ھم کسی کو خاطر میں نہیں لاتے، ھمارے پاس ھماوقت آپشن A, B, C,,D, سب تیار رہتے ہیں
لیکن، لیکن کوئی مسئلہ درپیش ہو تو سیاستدان زمہ دار
ایک ہی لیڈر ہے اللہ اسکو امت مسلمہ کا بہترین لیڈر ثابت فرمائے گا ان شاءاللہ اور وہ ہے عمران خان
AMEEN SUM AMEEN
یہ اتنے بے وقوف ہیں کہ ان کو پتہ ہی نہیں جتنا ہم خلاف بولیں گے خان کے خلاف اتنا خان بین الاقوامی اتنا ہی مضبوط ہو گا
Duffers will remain duffers
Allah apko khush rakhe aur Pakistan ki khair karePakistan Zindabad
Imran Khan Zindabad
We love Imran Khan zindabad and we stand with Imran Khan ❤❤❤ PTI zindabad
Imran Khan zindabad ❤ Imran Khan zindabad ❤ Imran Khan zindabad ❤
Imran Khan zindabad the great leader in the world ❤❤❤ PTI zindabad
جیتے رہو اچھی کاوش ہے آپ لوگوں کی
Akbar is right 🫡 Habib saab playing both side 😊 majboria hi sakti hain
بھائی جان پاکستان بننے سے آج تک اس آرمی کا کردار ایک قابض فوج کا ھے جس نے ھمیشہ سیاست کو کنٹرول کیا ھے, کسی بھی وزیر اعظم کو اپنی مدت پوری نہیں کرنے دی, معیشت کو تباہ کیا ان سے آزادی حاصل کئے بغیر یہ ملک ایک قدم بھی آگے نہیں جا سکتا بلکہ اس کے وجود کو بھی خطرہ ھے
ماشاءاللہ بہترین ❤
A very good Show, Ustad g the great, Plz add a segment of Viewers questions, who they can participate and engage with you.
جی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
Imran khan zindbaad ❤
Free lmran khan and pakistani ❤❤❤❤
Very informative program Allah aap ko sehat aur tandrusti dey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali❤❤
عمران ریاض خان فی امان اللہ
وقت لینا مقصود ہے ڈرامے بازیاں جاری وساری ہیں
Imran Khan Zindabad, Pakistan Paendabad 🎉
Constitutional path and its prescribed boundaries are vital for democracy and rule of law .
May Allah guide us
Wao
Habib Akram sahib ❤❤❤
Nice vlog
آئس پیارmost appropriate is After watching
عمران خان زنده باد❤❤❤❤❤❤❤
وزيراعظم عمران خان ❤❤❤❤❤❤
ASLAM MAY MY ALLAH BLESS IMRAN KHAN AND MY PAKISTANI PEOPLE AAMEEN ASLAM ❤❤❤❤
Bohat alla Habib sab ❤
Habib akram ❤❤❤
Imran khan zindabad ❤❤
Thanks bro❤
Containment' is a process which helps in securing the future untoward elements...
حبيب اكرم صاحب آج آپ لفظوں کو منس mince كر رهۓ ہیں
Yeh jo dehshat gardi hai uskay peechay wardi hai
اکبر صاحب میرا اپ سے یہ سوال ہے کہ جب کوئ ملک کسی دوسرے ملک کے خلاف جنگ کرنا چاہتی ہیں تو اس کا فیصلہ وفاقی گورنمنٹ کرتی ہے فوج نہیں کرتی۔ مگر یہاں تو سب کچھ ہماری بہادر جنرل کرتی ہیں اگر خان صاحب نے ان۔کا فیصلہ کیا تو کیا ہماری عسکری لوگ ان بورڈ نہیں تھے۔ اس ڈی جی ائس پی ار سے یہ پوچھا جاۓ۔
16th December 1971 ? History repeats itself... General Yahya tola Vs General Asim gang
Very sad
اس نے اڈوں کے مطالبے پر کہا تھا باجوہ صاحب اور یہ اپنی ناجائز اقتدار کو بچانے کیلے اگر ہمت ہے تو کہینگے
مستقبل چینل مجھے اس لئے پسند ہے، کہ آپ بہت سلجھی گفتگو کرتے ہیں , جامی بھائی کبھی کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں 😂
The most unprofessional army
10:45 good addition from Bajwa sahib to Habib sirs comment 😅
السلام علیکم ۔۔!!
حبیب اکرم صاحب کا ملٹری عدالتوں کے فیصلوں اور پھر کل کی پریس کانفرنس پر بس نہیں چل رھا کہ وہ کس طرح بھائی لوگوں کو کلین چٹ دیں تاکہ ان پر تنقید نہ ہو۔۔
قبلہ حبیب صاحب اس ڈیجیٹل دور میں لوگوں کو اتنا شعور تو ضرور آ گیا ہے کہ وہ آپ لوگوں کی باریک سے باریک واردات کو بھی خوب سمجھ لیتے ہیں ۔۔ سو احتیاط ملحوظ خاطر رکھا کریں۔
حضرت علی ( رض ) کے قول کا مفہوم ہے کہ جن معاشروں میں سچ پر پردہ ڈالا جاتا ہے وہ معاشرے زیادہ دیر زندہ نہیں رھتے۔
سو ھمیں زندہ رھنے دیں۔۔ پلیز
اور اپنا پروگرام نہ دیکھنے پر مائل نہ کریں۔ سچ نہیں کہہ سکتے تو نو کمنٹ کا آسرا لے لیا کریں
لاجواب
پلیز اپنے سوالات اس کمنٹ کے نیچے لکھ دیجیئے۔ انشاللہ اگلے پروگرام میں انہیں شامل گفتگو کیا جائے گا
Great discussion as always. Legendary yet humble Habib sahab.
Very nice cam work team! Exposure thora reduce ho sakta hay?
Aik master shot bhi rakh lein agar possible ho.
29:50 moment! ✌🏽
❤❤
Habib saab 😂😂....you are trying your best to depend DGISPR ....hm samjty hai apki majborian 😂😂😂
صحافی جو سامنے بٹھائے جاتے ہیں اُنکو پہلے آف کیمرہ پیپر تھمایا جاتا ہے جس پر سنگنل موجود ہوتے ہیں
یہ پریس کانفرنس کرنے والے کا حق نہیں ہے وہ ایک ملازم ہے اور عوام کو جواب دے ہے
ZALIMO GOLI KYUN CHALAI????????? JAWAB DUO 😢😢😢
Always Vocabulary is same as Marium Nawaz.
Habib sb ya b bta den k pakistan iss hal ma q poncha
Hmari foj siyasi foj Hy
اس کو کہتے ہیں
"گج وج ریا اے"
❤❤❤❤❤❤❤
ریاست میں ایک ہی عہدہ ہوتا ہے جو فردبھی اس پر متمکن ہوتا ہے خود کو مطلق العنان سمجھتا ہے اور نظامٍ ریاست کے دیگر عہدیداروں کو بتانا بھی گوارا نہی کرتا۔سسٹم کو کمزور رکھنا ہی اولین ترجیح ہوتی ہے۔
A point is being raised especially by moeed that some of returning ttp leaders were assassinated despite of the agreement, why?
حبیب صاحب معاف کر دیں 😂😂😂
یہ رائے نھیں ہوتی اسے دوغلہ پن کہتے ہیں
حبیب صاحب اب آپ بھی بس کردیں یہ کل والی پریس کانفرنس میں نئ بات تھی
کس کی خواہش والی۔۔۔
یہ اب ہر حد پار کر چکے ہیں اور پیچھے نہیں ہٹنے والے۔
دھوکہ۔۔۔۔۔ مذاکرات کے نام پر۔۔۔
❤
میں حسین کی طرح اس پورے نظام سے اور یزید کی بیعت سے مکمل اعلان برات کرتے ہوں آپ گواہ رہیں اللہ گواہ ہوا حسین کی طرح میرا اس نظام سے کچھ لینا دینا نہیں
ہاں انکار ہے وہ ایمان کے آخری درجے پر ہے کیونکہ میرے اندر حسین جیسی استقامت نہیں کہ تلوار نکالوں اور جہاد کروں
جتنی قوت ہے اتنی ظاہر کرتا ہوں اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
پاکستان پائندہ باد اسلام کا اعلان جہاد ہر ظلم و عدوان کے خلاف ہے جہاں جہاں ظلم ہے میں وہاں وہاں اس کی مذمت کرتا ہوں مسلمان ہونے کے ناطے میں صرف ظلم و تعدی کے خلاف ہوں
دنیا کو فتح کرنا نا اسلام کا منشور ہے اور نا میرا
ظالم کی بیعت نہیں کسی صورت نہیں
وما علنہ اللہ بلاغ
please use still camera looks more professional moving camera gives head ache thank you .
اللہ کے بندو اسٹیبلشمنٹ کی سوچ ملکی مفاد نہیں انکی اجارہ داری کی ہے جو مرضی تجزیے کرو اصل رولا ہی انکی اجارہ داری کا ہے
🌹🌹✨⭐👍💕💕
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مقتدر حلقوں نے جن لوگوں سے حالیہ رابطہ کیے ہیں ان میں حبیب صاحب شامل ہیں۔ اور حبیب صاحب حالات کے تناظر میں مقتدر حلقوں کی عزت کی بحالی کے لئے سرگرم ہیں۔
For the last few days I have same feelings
I disagree...
Hamain Bhi sawal poxhnay ka moka chahiye....
Please ask
@Akbarbajwaofficial sir har idara apna court system bana lay jaisay wapda apni court bana lay bijli choron ko pakrnay k liye, Sui gas walay apni court bana lay gas choron ko saza danay k liye....ye military court kis liye. Ok ager military ki jaghon pay hamlay howay tu wo bhi tu Pakistan ki property ha tu wo ATC courts main kyon nahi ho saktay...inko apni merzi ki courts bananay k baad bhi in pay yakeen nahi ha...please explain
@Akbarbajwaofficial aik taraf kehtay thay k Imran Khan tu khat putli tha asal hakomat tu bajwa kr Raha tha...phir kehatay Hain k nahi Imran Khan na sab Kuch kiya khaas toor sa Afghanistan knhawalay sa... Ya kabhi Imran Khan ko yahoodi kehaty Hain kabhi isko rigid Muslim kehatay Hain...inki in doltay byanion ki waja sa hi Imran Khan aaj popular ha...pleaee explain
دنیا کا ہر ملک ہماری ایسٹیبلیشمنٹ پر اعتبار نہیں کرتا وہ سمجھتے ہیں کہ ڈبل گیم کرتے ہیں 76 سال میں ایکسپوز ھو گئے ہیں اب نیوے نیوے ھو کر پیچھے جانے کے علاوہ کوئی حل نہین
A very good vlog 🫶
گولی کیوں چلائی😢😢😢😢😢
عمران ریاض خان رب دے حوالے
Truly fauj is increasing Ik’s popularity 😂
ون مین شو نہیں ہونا چاہیے سول ہوں عسکری ہوں ان فیصلوں سے کبھی انصاف نہیں ہو سکتا ہمیشہ شورہ سے مشورہ کر کے فیصلہ کرنا چاہئے مشورہ ایک سنت عمل ہے اور مشورہ سے اللّٰہ کی مرضی شامل ہوتی ہے
Anti America Wala card khela jayga. Mgr awam sab smjhti Hy woh cards purany ho chuky
💔🇵🇰💔🇵🇰💔🇵🇰💔
Wo Imran khan nahi , Gen Bajwa tha ???
Imran Khan zindabad
حبیب اس Vlog سے بہتر تھا کہ آپ Netflix پر کچھ دیکھ لیتے
Army generals looking for new frontiers to start a war for dollars as they no longer considered india as its rival.
Guys plz don’t open that much we need u 😅
,,حبیب صاحب آپ جس طرح عزت اور احترام سے ملک کو تباہ کرنے والوں کے بارے میں ذکر کرتے ہیں اس طرح کیا(اللہ نہ کرے)آپ کے گھر کو تباہ کرنے والوں کے بارے میں کرے گے اور ان کو بار بار موقع دئے گے نہیں
مگر پاکستان کے لئے کیوں اس لئے کہ وہ آپ کا گھر نہیں پاکستان کی غریب عوام آپ کر گھر کے افراد نہیں
Please don't move camera as it is distracting. Thanks
Exclusive| Attempt To Revive Dead Political Horses || By Basharat Raja and Ubaid Bhatti on 29 December 2024 at 0700 hours out class analysis nanggi league ki sayasat ka postmortem ker diaa bakhiyy udher diyy nawaz ko alaf nangaa ker diyaa, classic vlog bravo especially memu gate n yusuf raza gilani ko iftekha chohdry k saat mil k na ahall kerwaya,,,,,,
sorry to say habib saab yeh faoj pakistan k liye nasoor hai aab in k hoty pakistan zaror tabah hojana hai isi or foaj may serious kisaam ki changing cahahye aab pakistan k liyee
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد یا رب العالمین ہمارے پیارے ملک کے مقتدر حلقوں کو کیا ہوگیا ہے اپنے اءپ کو یہ عقل مند کہتے ہیں اور زمینی حقائق کے خلاف چل رہے ہیں یا رب العالمین ان کو ھداءیت عطا فرما آمین
Jin logon ne aesa cartoon DG ISPR rakha ho un ki kya izzat karna 😂
Habib Akram's prediction have been so wrong recently.
Amreka awo muje bachao
@9:14. Its not true when It's the US army.
مذاکرات دکھانا مقصود ہے دنیا کو دراصل ڈھکوسلہ ہے
habib sb is biased and khush fehmiyoun ka shikar. Bajwa sb is the realistic and correcting habib sb again n again
Habbib sahib jitnay jhot ahmad shareef ne bolain hain wardi mein in ko bi omar qaid honi chahiye itnay jhot bolnay per.
Jab sub currupt hoon and sub ko khoaf ho , videos hoon, sub ka same stance ho to kaisy narmi aa sakti hy.
Ye hamari army nahi hay
60 / 70 sal ki charbi asani se nahi pighle gi .dheet haddi
Army ya to khud bewaqof hai..ya puri awam ko bewaqof samjhti hai..awam ne to 8 February ko sabit kr diya tha k wo bashour hai..ab Army apna faisla kr le.
مزاکرات کی بیل منڈے چڑھتی نہیں نظر آ رہی
Khud itny b capable nahi k TTP se lar sakain aur ilzam Khan pe
Har lafaz jhot tha us presconfrence me
پورا سچ نہیں بول / کہسکتے
تو ویلاگ کرتے ہی کیوں ہیں ؟
Ye foj.nahiin mafia.hai