اگر مزائل صرف D Chowk میں احتجاج کرنے والوں کو مارنے ہیں، تو اتنی لمبی رینج کی ضرورت نہیں۔ . اگر اسرائیل کو مارنے ھیں، تو سعودی عرب اجازت نہیں دے گا۔ . اگر انڈیا کو مارنے ھیں، تو ایٹمی قوت ھونے کے باوجود 1999 میں نتیجہ کارگل میں دیکھ چکے ھیں۔ لہازہ پابندیوں کا کوئی نقصان نہیں۔ . ہاں کک بیکس اور کمیشن کا نقصان ضرور ھو گا۔
السلام علیکم سارے ٹیم کو اللہ تعالی خوش اور سلامت رکھے۔۔ اور اللہ تعالی اپ کو ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے حبیب اکرم جیے تو 1000سال صحت مندی کے ساتھ اور اللہ تعالی کے خزانوں سے خوشیوں بھری زندگی کے ساتھ امین ثم امین یا رب العالمین❤
This program future is Very intellectual participated by very intellectual participants. Speak with logic They are very individual minds. Good programme to watch.
One and Only inspiring , towering personality the great IMRAN KHAN The only leader beyond any doubt who has the overwhelming following of all spectrum of masses. He has the ability and trust of people to construct bridges amongst all sections of society in Pakistan
ایٹمی اسلحہ، آبدوز اور بڑی فوج قائم رکھنے کیلئے بہت بڑی مضبوط معیشت ضروری ھے۔ مضبوط معیشت انصاف اور رول آف لا کے بغیر نہیں بن سکتی۔ پاکستان ان کے بغیر زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔ فوجی جنرل نالائق ھیں۔ اپنے بنیادی ڈیوٹی میں 1965،1971، 1987،1999 میں بری طرح فیل ھو چکے ھیں۔ اب کراۓ کے قاتلوں کی طرح کبھی امریکہ، کبھی چین اور کبھی سعودی عرب کی نوکری کرتے ھیں۔ باقی واحد مقصد بیرون ملک فیملی اور دولت منتقل کرنا۔ عوام کو اپنا خود سوچناـ
آپ کو کیا لگتا ہے کہ اگر اس حکومت کو پاکستان کے ایٹمی اثاثے sacrifice کرنے اور عمران خان کو release کرنے میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو یہ اثاثے بچائیں گے؟ یہ اتنے بڑے بے غیرت ہیں ایٹمی اثاثے بھی قربان کر دیں گے
@10:10 The real question is the source of 160m GBP amount as the said amount is associated with the over priced sale transaction of the property owned, through offshore companies by the Sharif family.

جامی بھائی تم کیا بکواس کرتے ہو میزائل تو چھوٹی بات ہے پاکستان کے فوج پے پابندی لگانا چاہئے جو میزائل گولی دشمنوں کے خلاف نہیں استعمال کرتے ہیں اپنے قوم پے استعمال کرتے ہیں ایسا میزائل کا ہم کیا کریں گے اپ پنجابیوں پے میزائل استعمال نہیں ہوئی ہوئے ہیں ہم پختون پے ڈرون سے میزائل بھی استعمال ہو گیا ہے اور کیا ہے ہزاروں لوگوں کو شہید کیا ہے
بہت اچھے خارجہ امور میں پ۔ ایچ۔ ڈی کی ہوئی ہے۔ خوش رہو، جامی۔آپ سب واجب التکریم ہیں ۔ سدا شاد و آباد رہیں ۔ آمین ۔نوے سالہ ضعیف کا مشاہدہ ہے۔ یہ لوگ حکمرانی سے اعراض نہیں کریں گے۔
وزیر اعلی کی مراعات بھی بیان کرنی چاہئے تاکہ پتہ چلے غریب عوام کے پیسوں پر کون کتنی عیاشی کر رہا ہے جب تک آپ بھی اس پر بات نہیں کرے گے یہ تو چوری چھپے پتہ نہیں کیا کیا تباہی مچاتے رہے گے جبکہ کافی کچھ تو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
تھرڈ امپائر ۔۔ کے سبھی میرے بھائیو کو سلام ۔۔۔ میرا آپ سب سے 1 سوال ہے ۔اگر معاشی ترقی ہو رہی ہے تو اُس ترقی کو ہم عام عوام کیسے دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ ہم پے اس کی بہتری کے نتائج کیوں نی دیکھ رہے ۔۔ ۔۔
عمران خان اور پاکستان کے بلا وجہ کے سیانوں کو ملکی مفادات کی خاطر جلد کوئی سمجھوتا کرنا چاہیئے نا کہ دن بدن عوامی بددعائیں لیتے رہنا ۔ دونوں طرف والوں کو ھوش کے ناخن لینے کی ضرورت ھے
حبیب اکرم صاحب وہ جنرل ڈائر جو وہ سیکورٹی معاملات پر کوئ توجہ نہیں دے رہا۔ سیاسی معاملات میں دلچسپی زیادہ اس پے لگا ہوا ہے جو بندہ پوری قوم کی نمائندگی کررہا ہے ان کو حتم کرنے لگا ہے۔ جب فوج کی سیباہی بنوں میں شہید ہو کر گدھا پر لیٹا کر لایا جا رہے تھے أس وقت جنرل ڈائر کراچی میں تاجرؤن کے ساتھ بیھٹا تھا۔ کسی نے کہا کہ فوجی جوان شہید ہوگۓ تو اس نے کہا کہ کیڑے مکوڑے ہیں مرنے دو یہ حال ہے اپکے ان محب وطن جنرلوں کے
Court should ask the question in which Sharif family sell the property in London to Ali Riaz Malik in double that the market rates, from where 170 or so amount came into sc account .
میں 2070 میں دیکھ رہا ہوں ۔ آپ تینوں 80 سال کے ہو چُکے ہیں اور اسی طرح بیٹھے ہوۓ اِسی موضوع پر بات کر رہے ہیں ۔ اس لیے کہ جب میں آپ کی عمر میں تھا تو یہی باتیں کر رہا تھا جو آپ اس وقت کر رہے ہیں ۔
Please check the salaries and other perks of the US Senators and Congressman. And also check if they are allowed to have income from other sources. I believe their outside income cannot be more than 15% of their salary which is around $175,000 per year. They do not get free housing.
Imran Khan ASAR k waqt roza iftar kr rhy Hain,, IMRAN Khan kol is waqt pml-n or govt s negotiate krny k mean h IMRAN Khan n pml-n k from 47 mandat accept kr lya h
اکبر باجوا کے سوالات تو حقائق پر مبنی ہوتے ہیں جبکہ حبیب اکرم صاحب کے تجربے محض مفروزے ہیں۔ اجمل جامی کی ایک ہی کوشش رہتی ہے کہ اسے انتہائی باخبر شخص سمجھا جائے۔ شاید تھرڈ ایمپائرزایسا ہی ہوتے ہونگے۔
Civil Disobedience ??????? Gone with the wind.????😂😂😂😂 Imran. Is... ???? In able... To ..Use. His ... Golden..Cards😢😢😢😢 غریبوں کو ۔مروا رھا ھے۔ Ankeron.. ne آمت۔۔۔پر Business ......Rating ..کرنے کی قسم 😢😢آٹھا رکھی ھے آنا للہ۔۔۔۔۔۔
Bhai, Asim and company ALLAH se awr Akherat ki din se to darr nhi rakti But ye khaqiqat hi west se drte hi, so we can say trup government will create an impact on Pakistani politics, and establishments Takabborr.....
Habib sb jo kashti doobnai sai Pakistani mar gai hain unkai barai bi baat karai .taa k log illegal way sai europe janai sai aware ho or agents ki baatoo mai naa ai
ہمارے صوبے کا نام ہے خیبر پختونواہ ۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی اگر خیبر پختونخواہ کا پورا نام لیا کریں ۔ ویسے پنجاب کو پی بی اور سندھ ایس ڈی کہنا پختونخواہ کو کے پی کہنے سے زیادہ آسان رہیگا ۔
انشاءﷲ ہمارا خان ہمارا ٹیپو سلطان ہے اور خان ضرور کامیاب ہو گا
اسلام وعلیکم حبیب اکرم جامی صاحب اور باجوہ صاحب ملک ریاض نے لاھور بلاول ہاؤس بھی تو فری میں بنا کر دیا تھا
اگر مزائل صرف D Chowk میں احتجاج کرنے والوں کو مارنے ہیں، تو اتنی لمبی رینج کی ضرورت نہیں۔ .
اگر اسرائیل کو مارنے ھیں، تو سعودی عرب اجازت نہیں دے گا۔ .
اگر انڈیا کو مارنے ھیں، تو ایٹمی قوت ھونے کے باوجود 1999 میں نتیجہ کارگل میں دیکھ چکے ھیں۔ لہازہ پابندیوں کا کوئی نقصان نہیں۔ .
ہاں کک بیکس اور کمیشن کا نقصان ضرور ھو گا۔
Jaha pr corruption ka dars dya jata
Right
شکر ہے آج جامی بھی مان گیا ہے یہ نظام نہیں چل سکتا ورنہ آج سے کچھ مہینے پہلے تو منیب راوی اور جامی میں کوئی فرق نہیں تھا لیکن حق کو حق ماننے پے شکریہ
السلام علیکم
سارے ٹیم کو اللہ تعالی خوش اور سلامت رکھے۔۔
اور اللہ تعالی اپ کو ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے حبیب اکرم جیے تو 1000سال صحت مندی کے ساتھ اور اللہ تعالی کے خزانوں سے خوشیوں بھری زندگی کے ساتھ امین ثم امین یا رب العالمین❤
ALLAH BLESS YOU
حقائق پر مبنی تجزیہ
Thanks for your efforts
Murshad Imran Ahmad Khan Zindabad 🦁
Aj 1st time....sb ki rae achi thi....wrna my to srf Habib sir ko sunta hun....
Appreciable tha aj ka session
کمال کے تین بندے ایک ساتھ وہ بھی اس پلیٹ فارم پر ٹی وی چینل تو اب دیکھنے کے لیے نہی رہے
Khan is becoming a legend
Not becoming but he is
Don’t b silly okkkkk…..He is living Legend 💕
IMRAN KHAN ZINDABAAD
AWAAM ZINDABAAD
PAKISTAN ZINDABAAD
❤️🇵🇰❤️
حبیب اکرم اینڈ جامی صاحب دی گریٹ
ھمارے دلوں کی دھڑکن عمران خان زندہ باد ❤🎉❤
Ik zindabad
Sitting in Lahore and this type of journalism ❤, Akbar Bajwa , Habib Akram are really good and Afzal Jami is okay. 1 to 10, scale your # 8.
Good
Habib Akram ❤
Ulloo..
میزائیل پابندی لندن پلان کا حصہ ہے
This program future is Very intellectual participated by very intellectual participants. Speak with logic They are very individual minds. Good programme to watch.
Habib Akram 😘💕
InshaAllah.. Imran Khan will win this struggle.. and we are standing with Khan motive and his vision till our last breath
One and Only inspiring , towering personality the great IMRAN KHAN
The only leader beyond any doubt who has the overwhelming following of all spectrum of masses.
He has the ability and trust of people to construct bridges amongst all sections of society in Pakistan
Ha ha ha ha
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Akbar-o-Ajmal ham-rah Habib-e-Akram ❤❤❤
اللہ کریم میرے ملک کی حفاظت فرمائے اور آپ کو عزت دے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
MURSHID PM IMRAN KHAN GHAZI ZINDABAAD💚❤
وزیر اعلیٰ کو بھی کم اخراجات کرنے چاہیے
Great leader Imran khan.
پاکستان کی عوام یہ سمجھتی ہے کیپ پاکستان کو کسی ملکے پاکستان کو کسی میزائل کسی ایٹم بم کی ضرورت نہیں ہے❤
یار منیب فاروق صاحب کہاں بیٹھتے ہیں۔
یار وہ بات کرتا ہے تو ہنسی آتی ہے۔
ایٹمی اسلحہ، آبدوز اور بڑی فوج قائم رکھنے کیلئے بہت بڑی مضبوط معیشت ضروری ھے۔ مضبوط معیشت انصاف اور رول آف لا کے بغیر نہیں بن سکتی۔ پاکستان ان کے بغیر زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔ فوجی جنرل نالائق ھیں۔ اپنے بنیادی ڈیوٹی میں 1965،1971، 1987،1999 میں بری طرح فیل ھو چکے ھیں۔ اب کراۓ کے قاتلوں کی طرح کبھی امریکہ، کبھی چین اور کبھی سعودی عرب کی نوکری کرتے ھیں۔ باقی واحد مقصد بیرون ملک فیملی اور دولت منتقل کرنا۔ عوام کو اپنا خود سوچناـ
آپ کو کیا لگتا ہے کہ اگر اس حکومت کو پاکستان کے ایٹمی اثاثے sacrifice کرنے اور عمران خان کو release کرنے میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو یہ اثاثے بچائیں گے؟ یہ اتنے بڑے بے غیرت ہیں ایٹمی اثاثے بھی قربان کر دیں گے
@10:10 The real question is the source of 160m GBP amount as the said amount is associated with the over priced sale transaction of the property owned, through offshore companies by the Sharif family.
ساری باتیں ایک طرف یہ بتاؤ کہ گولی کیوں چلائی
ایٹمی اسلحہ، آبدوز اور بڑی فوج قائم رکھنے کیلئے بہت بڑی مضبوط معیشت ضروری ھے۔ مضبوط معیشت انصاف اور رول آف لا کے بغیر نہیں بن سکتی۔ پاکستان ان کے بغیر زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔ فوجی جنرل نالائق ھیں۔ اپنے بنیادی ڈیوٹی میں 1965،1971، 1987،1999 میں بری طرح فیل ھو چکے ھیں۔ اب کراۓ کے قاتلوں کی طرح کبھی امریکہ، کبھی چین اور کبھی سعودی عرب کی نوکری کرتے ھیں۔ باقی واحد مقصد بیرون ملک فیملی اور دولت منتقل کرنا۔ عوام کو اپنا خود سوچناـ
Habib sahb ki baten sun kr lgta Hy kuch din mei mamlat theek hone wale hen lakin kuch din bad mamlat mzid kharab ho jate hen
جامی بھائی تم کیا بکواس کرتے ہو میزائل تو چھوٹی بات ہے پاکستان کے فوج پے پابندی لگانا چاہئے جو میزائل گولی دشمنوں کے خلاف نہیں استعمال کرتے ہیں اپنے قوم پے استعمال کرتے ہیں ایسا میزائل کا ہم کیا کریں گے اپ پنجابیوں پے میزائل استعمال نہیں ہوئی ہوئے ہیں ہم پختون پے ڈرون سے میزائل بھی استعمال ہو گیا ہے اور کیا ہے ہزاروں لوگوں کو شہید کیا ہے
akbar is so credibe ,i trust his judgment , habib akram is good too
Release Imran Khan
ایاک نعبد و ایاک نستعین یاحی یاقیوم برحمتک نستغیث اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد
خان صاحب سول نافرمانی والی کال موخر کریں گے مگر یہ پھر دھوکا دیں گے😅😅😅
Abhi b dekhein imran khan shab ab b muzakraat k leay razi hn. Even by knows that things are going to his side
Gr8
ان کی تنخواہیں 20لاکھ کر دیں لیکن ان کی کرپشن کو بالکل سٹاپ کردیں۔شکریہ!
بہت اچھے خارجہ امور میں پ۔ ایچ۔ ڈی کی ہوئی ہے۔ خوش رہو، جامی۔آپ سب واجب التکریم ہیں ۔ سدا شاد و آباد رہیں ۔ آمین ۔نوے سالہ ضعیف کا مشاہدہ ہے۔ یہ لوگ حکمرانی سے اعراض نہیں کریں گے۔
ماشاءاللہ اپ کو چترالی ٹوپی کا مبارک ہو لگتا ہے اپ بھی خوش ہے کہ خان ا رہا ہے
👑khan
وزیر اعلی کی مراعات بھی بیان کرنی چاہئے تاکہ پتہ چلے غریب عوام کے پیسوں پر کون کتنی عیاشی کر رہا ہے جب تک آپ بھی اس پر بات نہیں کرے گے یہ تو چوری چھپے پتہ نہیں کیا کیا تباہی مچاتے رہے گے جبکہ کافی کچھ تو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
Good job bro,s plz b neutral always
Nice cap ..akbar sahb
INSHALLAH ❤
Tigraam🎉
❤
A journalist of the level of habib, should never praise corrupt like Malik Riaz and Mian Mansha.
All Pakistan knows how they made their wealth
No doubt malik riyaz nay Advance housing society introduced karwani hai jo international level ki resident housing society hai warna DHA lot raha thaa
❤❤❤
دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
تھرڈ امپائر ۔۔ کے سبھی میرے بھائیو کو سلام ۔۔۔ میرا آپ سب سے 1 سوال ہے ۔اگر معاشی ترقی ہو رہی ہے تو اُس ترقی کو ہم عام عوام کیسے دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ ہم پے اس کی بہتری کے نتائج کیوں نی دیکھ رہے ۔۔ ۔۔
عمران خان اور پاکستان کے بلا وجہ کے سیانوں کو ملکی مفادات کی خاطر جلد کوئی سمجھوتا کرنا چاہیئے نا کہ دن بدن عوامی بددعائیں لیتے رہنا ۔ دونوں طرف والوں کو ھوش کے ناخن لینے کی ضرورت ھے
حبیب اکرم صاحب وہ جنرل ڈائر جو وہ سیکورٹی معاملات پر کوئ توجہ نہیں دے رہا۔ سیاسی معاملات میں دلچسپی زیادہ اس پے لگا ہوا ہے جو بندہ پوری قوم کی نمائندگی کررہا ہے ان کو حتم کرنے لگا ہے۔ جب فوج کی سیباہی بنوں میں شہید ہو کر گدھا پر لیٹا کر لایا جا رہے تھے أس وقت جنرل ڈائر کراچی میں تاجرؤن کے ساتھ بیھٹا تھا۔ کسی نے کہا کہ فوجی جوان شہید ہوگۓ تو اس نے کہا کہ کیڑے مکوڑے ہیں مرنے دو یہ حال ہے اپکے ان محب وطن جنرلوں کے
Punjab main lawa pak Chuka hay waqt door nahee
Khan sahib plzzz compny ko NRO de
"نیوٹرل 3rd امپائر" یعنی عوام 8 فروری 2024 کے انتخابات میں اپنا فیصلہ دے چکے ہیں کہ کون درست ہے اور کون غلط۔
Muslim league noon is history now.
یہ سب ماحول بنایا جا رہا ہے تا کہ جب خان واپس آۓ گا تو ان چیزوں کو بارگین چپس کے طور پر استعمال کیا جائیگا اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لۓ۔
Court should ask the question in which Sharif family sell the property in London to Ali Riaz Malik in double that the market rates, from where 170 or so amount came into sc account .
❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍❤️👍
❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉
Bilawal house LHR bhi Malik Riaz na hi bnaya
میرا پیغام منیب صاحب کو پھنچا دیں کہ بس کر دو بندے بن جاؤ اللہ کو کیا جواب دو گے
میں 2070 میں دیکھ رہا ہوں ۔ آپ تینوں 80 سال کے ہو چُکے ہیں اور اسی طرح بیٹھے ہوۓ اِسی موضوع پر بات کر رہے ہیں ۔ اس لیے کہ جب میں آپ کی عمر میں تھا تو یہی باتیں کر رہا تھا جو آپ اس وقت کر رہے ہیں ۔
Thanks to bajwa for helping me consolidate meaning of conjecture 😂
Please check the salaries and other perks of the US Senators and Congressman. And also check if they are allowed to have income from other sources. I believe their outside income cannot be more than 15% of their salary which is around $175,000 per year. They do not get free housing.
Kiya Siyasatdanoon ne education, health, business, aur Logoon Ki moral tarbiyat Ki hay?
804❤❤❤804❤❤❤804❤❤
Boycott fauji.products.
Imran Khan ASAR k waqt roza iftar kr rhy Hain,, IMRAN Khan kol is waqt pml-n or govt s negotiate krny k mean h IMRAN Khan n pml-n k from 47 mandat accept kr lya h
Mr Jamie Shahbaz Gill condemned sanctions in his urdu V Log
پاکستان کے صاف ستھری شفاف جمہوری حکومت جو کہ عوام کی حکمرانی کی عکاس
ان امریکی پابندیوں سے ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں مدد ملے گی ۔ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پر زیادہ توجہ مرکوز کرنا ہو گی
آپ تینوں کو میری طرف سے سلام❤
ٹرمپ سرکار اس ٹچی سرکار کے ساتھ کام کرے گی یہ آپ سوچ سکتے ہیں؟؟
Good🎉
AssalamuAlaikum
معاشی اشاریے حسینہ کو بھی یہی غلط فہمی تھی
haaey Imrandooos k dream
If MNA /MPA lives same area can not claim housing allowance in western countries. One Member had been sacked because he was claiming
Commission k liyay mansoobay banatay hain. Jab janay lagtay tau apni tankhawa main azaafay kartay hain ???
Habib shb plz bar bar hakumt mt bole ye sb kch badbodar qatil army kr rhi h
اکبر باجوا کے سوالات تو حقائق پر مبنی ہوتے ہیں جبکہ حبیب اکرم صاحب کے تجربے محض مفروزے ہیں۔ اجمل جامی کی ایک ہی کوشش رہتی ہے کہ اسے انتہائی باخبر شخص سمجھا جائے۔ شاید تھرڈ ایمپائرزایسا ہی ہوتے ہونگے۔
نیازی کو رگڑا لگوانے والوں یہ تین بھی پیش پیش ہیں کجھ دیر بعد یہ رگڑے میں آئیں گے پھر ہم نے تو کجھ کیا ہی نہیں
❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍
حبیب اکرم کے تجربے کے سامنے اکبر باجوہ ایک شیر خوار بچہ ہے
Recent sanctions can be seen as land mine for Trump and Imran Khan relations
Civil Disobedience
???????
Gone with the wind.????😂😂😂😂
Imran. Is... ????
In able... To ..Use. His ... Golden..Cards😢😢😢😢
غریبوں کو ۔مروا رھا ھے۔
Ankeron.. ne
آمت۔۔۔پر Business
......Rating ..کرنے کی قسم 😢😢آٹھا رکھی ھے
آنا للہ۔۔۔۔۔۔
Bhai, Asim and company ALLAH se awr Akherat ki din se to darr nhi rakti But ye khaqiqat hi west se drte hi, so we can say trup government will create an impact on Pakistani politics, and establishments Takabborr.....
پلیز پیپلز پارٹی کی دو نمبری پر بھی بات کیا کریں دونوں پارٹیوں نے ملک کو یہاں لے اۓ خان نے دونوں کو اکسپوز کیا
PML N next Q leak. Khakhan Abbasi new horse for Establishment.
Yay sanctions purani Biden ki regime nay hi lagai Hain
Habib sb jo kashti doobnai sai Pakistani mar gai hain unkai barai bi baat karai .taa k log illegal way sai europe janai sai aware ho or agents ki baatoo mai naa ai
ہمارے صوبے کا نام ہے خیبر پختونواہ ۔ آپ کی بہت مہربانی ہوگی اگر خیبر پختونخواہ کا پورا نام لیا کریں ۔ ویسے پنجاب کو پی بی اور سندھ ایس ڈی کہنا پختونخواہ کو کے پی کہنے سے زیادہ آسان رہیگا ۔
حبیب حل ایک ھی ھے بلوچستان kpk الگ ھو نے کا اعلان عوام کرے پاکستان سے
If Malik Riaz is a “Pakistani Icon”, then it really is a sad state of affairs in that country. You should not use the term “icon” this frivolously.
Het know about xardari deeds in Sindh with Imtiaz Chandio channel.
سنتے جاؤ 😅 مسکراتے جاؤ
Aslamoalykum habib bhai
will you tell me about your jacket?
He is looking very good😊