Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤

ماشاءاللہ بہت ہی علمی وضاحت فرمائی ھے۔ اللہ کریم مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا سایہ عوام اہلسنت کے سروں پر قائم و دائم فرمائے آمین ۔ الھم انی اسئلک حسن الخاتمہ امین
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
me pehly smjha karta tha.. Mufti saab 1 topic per tayyari kar ke aaty hain or parh kar suna dety hain....yaha ilm ka andaza hua hazrat ke.. Masha Allah.. Chasss agai sun ke.

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے اللّٰہھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین ثم آمین یارب العالمین

Vo banda proper planing ke sath aaya tha , lekin molvi ke kapdo me gunde bethe he vaha , second kya Abdullah ibne masud r.a vali riwayat imam mubarak ko pata nahi thi aur gos pak ko bhi pata nhi thi kya ? 😂 Dekha ye kaise 2 numberi karte he kabar pujari

اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ ہمارے پاس ایسے ایسے مضبوط علماء موجود ہیں کی کوئی غلط راستے پر چلا جائے تو ان کی رہنمائی کرکے ان کو صحیح راستہ دکھاتے ہیں اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
شیر اہلسنت محقق اہلسنت مناظر اہلسنت غزالی زماں رازی دوراں عظیم نقظہ دان مقرر شعلہ بیان سرمایہ اہلسنت عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ اللہ تعالیٰ شیر اہلسنت کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
اختلاف اپنی جگہ لیکن مفتی صاحب نے بہت عمدہ طریقہ اپنایا جواب دینے کا۔ صاحب علم کا رویہ ایسا ہی ہونا چاہئیے ۔ کیونکہ باقی کسی سے بھی سوال کریں اکثر کا رویہ ہی بہت غلط ہوتا جواب دیتے وقت۔
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
MARY NABI SA HA HI KOI NAHI TARY KUFRIYAT BAKNY WALY BABY TY SHY HI KOI NAHI ❤❤❤اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
مفتی صاحب آپ نے ترکِ رفع الیدین کی روایت کو حضرت عبداللہ بن مبارک کے جدید شاگر سوید نصر کے طرف منسوب کیا ہے اور رفع الیدین کرنے والی روایت کو پُرانے شاگرد سفیان بن عبدالملک کی طرف۔ جبکہ یہ بات تو ظاہر و باہر ہے کہ حضرت عبداللہ بن مبارک کا عمل اس سے اُلٹ تھا وہ پہلے امام ابوحنیفہ کی شاگردی میں رفع الیدین نہیں کرتے تھے اور جدید رائے کے مطابق بعد میں شروع کیا۔ امام ابوحنیفہ سے اُن کی بحث بھی شائع ہو چکی ہے۔ دوسری بات یہ کہ اگر مُدلس سفیان ثوری والی روایت کو کسی نے حَسن کہہ دیا یا کسی اور نے حسنِ صحیح تو کیا روایت کے اندر موجود تدلیس کا عیب ختم ہو گیا؟ پانی کو دُودھ کہنے سے کیا پانی دُودھ بن گیا؟
امام سفیان ثوری کی تدلیس مقبول ہے، مدلسین کے طبقات ہیں اور ابحاث ہیں کہ کس کس مدلس کی عن والی روایت قبول ہے اور کس کی نہیں اور کس کس کی عن والی روایت فلاں صورت میں مقبول ہے اور فلاں میں نہیں یہ بحثیں علم اصول حدیث کی کتب میں بھری پڑی ہیں، امام سفیان ثوری کی تدلیس مقبول تدلیس ہے یعنی اگر وہ عن سے روایت کریں تو انکی روایت تدلیس کے سبب ضعیف شمار نہیں ہوگی بلکہ انکی تدلیس مقبول ہے یعنی اسمیں ضعف نہیں ہے، نیز یہ جو آپ بتا رہے ہیں کہ عبد الله بن مبارک عليه الرحمة نے بعد میں رفع الیدین شروع کردیا تھا اسکا با حوالہ ثبوت فراہم کردیں، کیونکہ مفتی صاحب نے عبد الله بن مبارك عليه الرحمة کے ترک رفع الیدین کے متعلق احادیث کو روایت کرنے والی بات کا مکمل حوالہ دیا ہے، آپ بھی اپنی کہی بات کا حوالہ فراہم کردیں۔۔۔
@MalikPrince-s9z جناب حضرت عبداللہ بن مبارک کا اختلاف امام ابوحنیفہ سے اسی بات پر ہی تو ہوا تھا۔ جُز رفع الیدین از سیدنا و امامنا امام بُخاری کا کتابچہ دیکھ لیں۔ نیز یہ بات کہ بعض مدلسین کا عَن قبول ہے۔ اس پر مفتی راشد رضوی صاحب نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ اُس میں جن سفیان کی تدلیس کو قابلِ قبول دکھایا وہ سفیان عُیَینہ تھے نہ کہ سفیان ثوری۔ اُس کی وجہ محدثین نے لکھی کہ سفیان بن عُیَنہ کی عَن والی بہت سی روایت کا سماع دوسری جگہ سے مل جاتا ہے یا دوسری روایت کی چین سے اُن روایات کی تصدیق ہو جاتی تھی۔ چلیں سفیان ثوری کا عَن بھی ہم قبول کر لیتے ہیں تو صرف شروع میں ہی ایک بار رفع الیدین کی اس روایت کا جو عبداللہ بن مسعود کی ہے۔ اسکا سماع دوسری جگہ سے دکھا دیں۔ تو سَر تسلیمِ خَم کر لیں گے آپ کے آگے۔
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ، وَلَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ قَاعِدٌ وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ كَذَلِكَ وَكَبَّرَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد فِي حَدِيثِ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ حِينَ وَصَفَ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ كَمَا كَبَّرَ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ. سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے ۔ اور جب اپنی قراءت پوری کر لیتے اور رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع سے اٹھتے تو اسی طرح کرتے ۔ اور نماز میں بیٹھے ہوئے ہونے کی حالت میں آپ رفع الیدین نہ کرتے تھے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے اور «( الله اكبر )» کہتے ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا : حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث ، جس میں انہوں نے نماز نبوی کی تفصیل بیان فرمائی ہے ، اس میں ہے کہ آپ جب دو رکعتوں کے بعد اٹھتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے جیسے کہ شروع نماز کے وقت تکبیر کہتے تھے ۔ Sunan Abu Dawood#744 نماز کے احکام و مسائل Status: صحیح
ہر صحابئ نبی جنتی جنتی چار یارانِ نبی جنتی جنتی ابوبکر و عمر جنتی جنتی عثمانِ غنی جنتی جنتی فاطمہ و علی جنتی جنتی ہیں حسن حسین بھی جنتی جنتی اور ابو سفیان بھی جنتی جنتی ہیں امیرِ معاویہ بھی جنتی جنتی والدینِ نبی جنتی جنتی ہر زوجۂ نبی جنتی جنتی ہر صحابئ نبی جنتی جنتی
@@asifalasad143 مرزا جہلمی کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ واحد کیا ہوتا ہے اور تثنیہ کیا ہے اور جمع کسے کہتے ہیں ،😂😂 یقین نہ آئے تو اس کی زبانی خود سن لیں وہ نعلین کو جمع کا صیغہ بتا رہا ہے حالانکہ یہ تثنیہ ہے ۔ ہاں مرزا عوام کو کتابیں دکھا کر مغالطے میں ڈال سکتا ہے مگر کسی عالم دین کے سامنے بیٹھ کر مباحثہ یا مناظرہ نہیں کرسکتا
Salam Bhai 1 sawal hai k agar Imam Hanbal is hadith ko sae mantay the Tou wo khud Rafayadain say namaz kyun parhtay the? Dosra ye sub Hadith Jinko ye Aulia Ka sardar mantay Hain Yani Sheikh Abdul Qadir Rehmat ullah UN tk ye nae pohnchi wo khud Rafayadain say hi namaz parhtay the. Teesra Imam Abu Hanifa Rahima ullah k mutalik Kaha jata hai k wo Imam Sadiq Rahima ullah k Pas Kuch mahenay shagird rahay Tou wo bhe Rafayadain say namaz parhtay the Tou Imam Abu Hanifa ki zati koe tasneef kitab bhe nae aur Jin halat mei Imam ki death hoe wo bhe jail mei the kyun k unhon nay koe hakoomati uhda khalifa Mansoor say laina say inkar kr Diya tha Tou baad mei woe uhda Imam Abu Hanifa k aik shagird nay lay Lia Tou ab kya pata k Imam k naam laga kr kya Kuch Deen mei Khalifa ki khawahish k mutabik tabdeelian ki gae hon gee, ye Tou Allah SWT he behtar janta hai. Aik baat matwatra Amal say sabit Hoti hai k namaz mei Rasool Allah SAW k time k sub Sahaba RA Ka Amal Rafayadain krnay ka he hai. Namaz Deen Ka satoon hai tou yaqeenan Iblis Ka pehla hadaf Namaz parhnay say he rokna dosra hadaf k agar parhnay bhe ajae Tou namaz ki sae adaegee he na kr pae insan per ye samajhnay ki baat hai agar Koe samajhna chahe Tou. Baki zahiree se baat hai k jistara aam admi waqeel say case mei pechay reh Sakta hai istara ye Ulema Soo hazraat Tou intehae shatir hotay hain, Allah SWT nay Qur'an majeed furqan hameed mei aisay he Tou itni zyada Yahudi Ulema aur Eisae ulema ki sarzinsh nae aae na Qur'an majeed furqan hameed mei. Kyun Yahudi Ulema Ka bilkul yehi tareeqa tha k wo Allah SWT k clear cut ehkamaat ki taweelat kr kr k Deen Ka huliya bigar daitay the phir Allah SWT Nabi AS ko bhejta tha aur Kabhi Tou wo Anbiya AS ko he Shaheed kr daitay the Tou Kabhi saaf he inkar kr daitay the k MAZ Allah in KO Allah k bhejay hoe Nabi say zyada maloomat Hain. Allah SWT us Deen tk pohnchae Jo usnay Syed UL Mursaleen tajdar e Madina SAW k tareeqay per ho.Ameen
@@NasirMehmood-mm5gy آپکا سارا میسج پڑھا میں نے، آپکے کہی باتوں پر کچھ عرض کرتا ہوں ایک ایک کر کے، امام احمد بن حنبل کس حدیث کو صحیح مانتے تھے؟ تھوڑی وضاحت دیجیے۔۔۔۔ شیخ عبد القادر جیلانی سرکار غوث پاک دین کے فروعی مسائل میں امام احمد بن حنبل کے مقلد تھے تو امام احمد کا مذہب رفع الیدین سے نماز پڑھنے کا تھا لھذا حضور غوث پاک بھی اپنے مجتھد امام کے مذہب اور موقف کے مطابق نماز پڑھتے تھے، مجتھد قرآن و سنت میں ریسرچ کر کے دینی مسائل نکالتا ہے پھر اس امام کے مقلدین اسکی تحقیق کو فالو کرتے ہیں اور جو اس نے نتیجہ نکالا ہوتا ہے اس پر عمل کرتے ہیں، مجتھد کے نزدیک ہر طرح کی احادیث ہوتی ہیں لیکن اسمیں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ جان سکے کہ کس مضمون کی احادیث راجح ہیں اور کونسی زیادہ صحیح ہیں لھذا شرعی اصول و قواعد کے تحت اور اپنے ریسرچ کے منہج کے مطابق وہ مجتھد قرآن و سنت کا مطالعہ کر کے رزلٹس نکالتا ہے، مقلد اپنے مجتھد امام کے پیچھے چلتا ہے یعنی قرآن و سنت کے فروعی مسائل میں اپنے امام کی پیروی کرتا ہے کیونکہ اجتھاد کا مرتبہ مقلد کو ملا نہیں ہوتا اور یہ الله کی عطاء ہے کہ جسکو چاہے جو مرتبہ عطاء کردے، غوث پاک سرکار کو ولایت میں الله نے بہت مرتبہ عطاء فرمایا لیکن آپ مجتھد نہیں تھے تو اصول یہ ہے کہ یا آدمی مجتھد ہوتا ہے یا مقلد تو غوث پاک سرکار امام احمد بن حنبل کے مقلد تھے لھذا فروعی مسائل میں انکی تحقیقات کو فالو کرتے تھے۔۔۔
@@NasirMehmood-mm5gy اب مقلد کے پیش نظر دلائل ہوتے ہیں اور ہر طرح کی احادیث ہوتی ہیں لیکن مقلد اپنے امام کی تحقیق کو صحیح مان کر دینی سفر کرتا ہے کیونکہ اگر وہ خود تحقیق کرنا چاہے تو اسکا مجتھد ہونا ضروری ہے جبکہ ہر شخص مجتھد نہیں بن سکتا لھذا جو مجتھد نہیں ہوگا تو اسکو تقلید کرنا ہوگی، کسی حدیث کا صحیح ہونا الگ بات ہے اور کسی حدیث کا راجح ہونا الگ بات ہے ایسے ہی احادیث کو صحیح سمجھنا الگ بات ہے اور سارے دلائل میں غور و فکر کر کے تحقیقی موقف اپنانا الگ بات ہے یعنی کوئی ایک امام یا محدث ممکن ہے کہ احادیث کو صحیح مانتا ہے لیکن ان پر اسکا عمل نہ ہو کیونکہ دوسرے دلائل بھی اسکے پیش نظر ہوں اور ان دلائل میں بھی صحیح احادیث موجود ہوں جو پہلی صحیح احادیث والے موقف سے الگ ہوں لھذا اجتھاد اسی کا نام ہے کہ ہر طرح کی احادیث اور دلائل پر غور کر کے نتیجہ نکالنا اور پھر اس نتیجہ پر عمل کرنا، یہ بھی سمجھیے کہ دو مختلف مضامین کی احادیث صحیح ہو سکتی ہیں یعنی ایک طرف بھی صحیح احادیث ہوں اور دوسری طرف بھی صحیح ایسا بالکل ممکن ہے کیونکہ حدیث کا صحیح ہونا یہ الگ چیز ہے یہ سند پر منحصر ہے لیکن دیگر امور پر بھی توجہ کرنا ضروری ہے یعنی آیا کہ صحیح حدیث میں بیان شدہ عمل یا فرمان کیا پہلے کا ہے یا بعد کا، یا مطلق ہے یا مقید ہے یا عام ہے یا خاص ہے وغیرہ تو گویا تمام علمی نکات کو مد نظر رکھ کر صحیح احادیث کو دیکھنا پڑتا ہے اس سلسلہ میں صحیح اور ضعیف کے علاوہ ناسخ منسوخ، راجح مرجوح وغیرہ تمام امور کو دیکھنا ضروری ہے۔۔۔
@@NasirMehmood-mm5gy نیز آپ نے کہا کہ صحابہ کے تواتر سے رفع الیدین پتہ چلتا ہے یہ آپکی بات لا علمی کا نتیجہ ہے معذرت کیساتھ کیونکہ صحابہ کے عمل سے تو ترک رفع الیدین ثابت ہے اور تابعین سے بھی، مصنف ابن ابی شیبہ میں مولا علی سے صحیح حدیث مروی ہے کہ مولا علی رفع الیدین نہیں کرتے تھے، پھر مولا علی کے شاگرد اور حضرت عبد الله بن مسعود کے شاگرد رفع الیدین نہیں کرتے تھے، امام شعبی جو 500 صحابہ کے شاگرد ہیں وہ رفع الیدین نہیں کرتے تھے، حضرت عمر اور عبد الله بن عمر بھی نہیں کرتے تھے یہ ساری روایات مصنف ابن ابی شیبہ میں ترک رفع الیدین والے باب میں موجود ہیں آپ پڑھ سکتے ہیں، عملی تواتر میں تو ترک رفع الیدین ثابت ہو رہا ہے نہ کہ رفع الیدین، بخاری مسلم یا احادیث میں روایات مروی ہونے سے عملی تواتر قائم ہو جاتا ہے؟ یوں تو پھر ترک رفع الیدین والی روایات بھی صحاح ستہ میں بھی ہیں اور حدیث کی ہر کتاب میں ہیں انکے راوی بھی صحابہ کرام ہیں اور وہ بھی حضور اقدس صلی الله تعالي عليه وسلم کی مرفوع متصل احادیث مبارکہ ہیں، یہ آپکا کیسا اصول ہوا؟ نیز عملی تواتر سے ترک رفع الیدین ثابت ہوتا ہے اس پر ڈھیروں دلائل ہیں، امان قاضی ابو یوسف نے خلیفہ کا دیا عہدہ اسلیے قبول کیا کہ اگر ہم قبول نہ کریں گے تو کسی طرح کا بھی قاضی مسلط ہوگا جو خلیفہ کی منشا کے مطابق فیصلے کرے گا، قاضی ابو یوسف نے عہدہ قبول ہی اسی لیے کیا کہ خلیفہ شریعت سے ہٹ کر اپنی مرضی کے غلط فیصلے نہ کروا سکے، جس نے یہ کہنا ہے کہ قاضی صاحب نے عہدہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے قبول کیا اور عہدہ کے بعد قاضی کے مطابق فتوے دیے اسکو ان دونوں الزامات کا با حوالہ ثبوت دکھانا پڑے گا مستند دلائل سے۔۔۔۔
@@NasirMehmood-mm5gy نیز قاضی صاحب عہدہ سے قبل بھی فقہی مسائل بیان کرتے تھے اور عہدہ کے بعد بھی اور سارا دور اسلامی شریعت ہی کے فتووں میں رہا ہے انکا پھر امام محمد جنہوں نے فقہ حنفی کا لٹریچر باقاعدہ compile کیا اور آپ ہی کی بدولت فقہ حنفی کے مسائل کا بڑا ذخیرہ کتابوں اور تحریروں میں آیا امام محمد نے امام اعظم اور قاضی ابو یوسف اور ساتھ اپنے تینوں کے فقہی مواقف اور آراء کو اپنی کتب میں ذکر کیا ہے اور ہر کے دلائل کو بھی ذکر کیا ہے تو ہر ایک دین کا طالب علم ان کتب اور دلائل کو پڑھ سکتا ہے اور امام اعظم کے اپنے ذاتی فتاوی اور انکے دلائل بھی دیکھ سکتا ہے اور قاضی صاحب جے فتاوی اور دلائل بھی یعنی یوں اگر کسی کو لگتا ہے کہ امام اعظم کی فقہ کو قاضی صاحب نے خلیفہ کے کہنے پر بدل دیا یعنی ہمارے پاس امام اعظم کی اپنی فقہ محفوظ حالت میں موجود نہیں تو اس شخص کی لا علمی پر رویا ہی جا سکتا ہے کہ، وہ شخص ان کتب کو پڑھ لے تو سارے اشکال ختم ہو جائیں گے نیز جسکو لگے کہ قاضی ابو یوسف نے خلیفہ کی مرضی کے مطابق فتوے دیے ہونگے تو وہ قاضی صاحب کے فتاوی اور انکے دلائل پڑھ لے کہ آیا یہ فتاوی شرعی دلائل کے مطابق ہیں یا خلیفہ کے مطابق۔۔۔
ماشاءاللہ
مفتی صاحب بہت ہی خوبصورت انداز بیان۔
ماشاءاللہ
کیا شفقت والا انداز
الھم زد فزد
Masha Allah bahoot bahoot bahoot zabardast
Ma shaa allah ❤
زندہ باد مفتی صاحب ❤❤❤
Masha Allah Mufti Sahab. Allah aapko jaza e khair ata farmaye. Ameen.
مفتی صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے صحت و تندرستی والی زندگی میں بھی
😏غیر آمین 👉
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ❤❤❤❤❤
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
❤ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو دین ودنیا کی بھلائیاں نصیب کرے خیر وعافیت خیر وبرکت صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤❤❤
❤❤
Ameen 💞
@@mohammadlatif658 آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
Swwas
ماشاءاللہ مفتی راشد رضوی صاحب سلامت رہیں ❤❤
مفتی صاحب سے پوچھو
پھر تمہارے گوس پاک کیوں کرتے تھے
اور تمہارے امام غزالی صوفی کیوں کرتے تھے
یہ بڑے بابا جی لوگ کیوں کرتے تھے بتائیے ذرا
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
Mashallha mufti sb❤
Masha'Allah ❤
ماشاء اللہ زبردست مفتی صاحب کی کیا بات ہے۔
اچھی بات ھے ایسے سوالوں کی اجازت ھونی چاھئے
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ عزوجل اپ کےعلم فہم میی مزیدبرکت فرماے
ماشاءاللہ بہت ہی علمی وضاحت فرمائی ھے۔ اللہ کریم مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا سایہ عوام اہلسنت کے سروں پر قائم و دائم فرمائے آمین ۔
الھم انی اسئلک حسن الخاتمہ امین
Aameen bijahin nabyyil ameen sallallahu alaihi wasallam 🤲
ماشاءاللہ
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
me pehly smjha karta tha.. Mufti saab 1 topic per tayyari kar ke aaty hain or parh kar suna dety hain....yaha ilm ka andaza hua hazrat ke.. Masha Allah.. Chasss agai sun ke.
بہت علم ہے ماشاءاللہ راشد قادری کے پاس۔
Ye pehle bhi jahil tha ab bhi jahil he
Watching from Bangladesh
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
MUFTI Rashid Mahmood RAZVI 😍😍😍
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے اللّٰہھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین ثم آمین یارب العالمین
Love you shaykh
From kashmir india 💞💞💞
क्या बात है मुफ़्ती साहब.. ज़बरदस्त, अल्लाह हर उलेमा को ऐसी ही तौफीक दे की आवाम सवाल.कर अपना इस्लाह कर सके
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
MashaAllah mufti Rashid Mahmood Rizvi Zidabad ❤❤❤
اللہ کا شکر ہے ہمارے پاس ایسے علماء ہیں❤❤❤❤
❤ alhamdulillah ❤
Jo gumrah krty hin
@@AbdulMajid-eq4df zidi bachy😅
Kis ko gumhra kia tum ny kitno ko musilman kia hy aor inhou ny ghumra kia hy kitno ko@@AbdulMajid-eq4df
@@AbdulMajid-eq4df Jo rahe raast par late hai'n
ماشاءاللہ سبحان اللہ رضوی صاحب زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ پاک مفتی صاحب قبلہ کے علم اور عمل اور عمر میں خوب برکتیں عطا فرمائے
ناچیز:: محمد مجاہد حسین حبیبی ۔
ممبئی ، الھند
Salamat rahein mufti sahab❤
ماشاءاللّٰہ عزوجل
قبلہ اللہ پاک آپکو آباد رکھے۔ سبحان اللہ العظیم
کمال سائیں
Coat waale bhai ki end tk kaifiyat badal di Hazrat ne Masha'Allah ☺️
Vo banda proper planing ke sath aaya tha , lekin molvi ke kapdo me gunde bethe he vaha , second kya Abdullah ibne masud r.a vali riwayat imam mubarak ko pata nahi thi aur gos pak ko bhi pata nhi thi kya ? 😂 Dekha ye kaise 2 numberi karte he kabar pujari
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
Labbaik yaa rasool Allah saw @@Loveforever4u2
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤
مفتی راشد محمود صاحب زندہ باد
❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب سلامت رہیں خوش رہیں سدا بہار مسکراتے رہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ
مفتی راشد صاحب اللّہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے ۔آمین
Aameen
Kya baat masha Allah❤❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل ساتھ کاشف اقبال مدنی قادری رضوی صاحب بھی نظر آ رہے ہیں ۔
ماشااللہ مفتی راشد صاحب زندہ باد اللہ صحت تندرست دارذ عمر خیر عطا فرمائے
اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ ہمارے پاس ایسے ایسے مضبوط علماء موجود ہیں کی کوئی غلط راستے پر چلا جائے تو ان کی رہنمائی کرکے ان کو صحیح راستہ دکھاتے ہیں اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
Boht achha triqa he mufti sahib k samjhany ka
ماشآءاللّٰه عزوجل، اللّٰه عزوجل مفتی صاحب کے علم میں عمل میں مزید برکتیں عطا فرماۓ، آمین
Subhan Allah ma sha Allah sher e ahle sunnat ahle sunnat ka taaj
Chuha he 😂
@Loveforever4u2 chuhe to tum ho jab jawab nhi hai to jahil phir aise hi krta hai kabhi galia aur kabhi kuch
Wha ..bhoot khoob... hazrat ❤❤❤
I really impressed...❤❤❤
ماشاء الله
Mufti sahib has command on the subject
Khoobsurat akhlaq
شیر اہلسنت محقق اہلسنت مناظر اہلسنت غزالی زماں رازی دوراں عظیم نقظہ دان مقرر شعلہ بیان سرمایہ اہلسنت عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ اللہ تعالیٰ شیر اہلسنت کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جزاک اللہ مفتی صاحب❤
MashAllah ❤️
صلى اللّٰه عليه وسلم
اللّٰہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے
Bahut khoob mashallah bahut ache samjaya Mufti sahab na from india
اختلاف اپنی جگہ
لیکن مفتی صاحب نے بہت عمدہ طریقہ اپنایا جواب دینے کا۔
صاحب علم کا رویہ ایسا ہی ہونا چاہئیے ۔
کیونکہ باقی کسی سے بھی سوال کریں اکثر کا رویہ ہی بہت غلط ہوتا جواب دیتے وقت۔
Imam mubarak ko 257 hadees pata nahi thi , lekin tumhare Shaikh abdul kadir jilani r.a. ko to pata nahi thi kya ? 😂😂 Jo puri zindgi rafuldein se namaz padhge the 😂 ye chotu 2 numbri he 😂😂 the damage has been done ❤
Mashallah Kya bat h
ما شاء الله تبارك الله
Mashallah
ماشآء اللّہ
مفتی صاحب زندہ اباد
رفع الیدین کے اوپر بحث کرنا آج کے دور کی سب سے بڑی
جنگ ہے۔
سب کو لگتا ہے جو اس پر جیت گیا وہی جنتی ہے۔
سوال رفع الیدین کے بارے میں ہو گا، تو جواب کوئی اور دیا جائے گا؟
ماشاءاللہ اللہ اپنے محبوب کا صدقا مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
بہت اعلیٰ ۔۔۔
ماشاءاللہ علامہ راشد صاحب❤
Mufti Rashid zinda bad
Bhaut Khoob Mufti Sahab
Mashallah buhat achi wazahat.
Masha Allah praud of u mufti sab
MashaAllah ❤❤❤❤❤
masha allah
❤❤
Mashaallah subhanallah ❤❤❤
MARY NABI SA HA HI KOI NAHI
TARY KUFRIYAT BAKNY WALY BABY TY SHY HI KOI NAHI ❤❤❤اللہ عزوجل تمام مسلمانوں کو اعلی حضرت بریلوی کے کفریات شر فتنے سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
مفتی صاحب آپ نے ترکِ رفع الیدین کی روایت کو حضرت عبداللہ بن مبارک کے جدید شاگر سوید نصر کے طرف منسوب کیا ہے اور رفع الیدین کرنے والی روایت کو پُرانے شاگرد سفیان بن عبدالملک کی طرف۔ جبکہ یہ بات تو ظاہر و باہر ہے کہ حضرت عبداللہ بن مبارک کا عمل اس سے اُلٹ تھا وہ پہلے امام ابوحنیفہ کی شاگردی میں رفع الیدین نہیں کرتے تھے اور جدید رائے کے مطابق بعد میں شروع کیا۔ امام ابوحنیفہ سے اُن کی بحث بھی شائع ہو چکی ہے۔ دوسری بات یہ کہ اگر مُدلس سفیان ثوری والی روایت کو کسی نے حَسن کہہ دیا یا کسی اور نے حسنِ صحیح تو کیا روایت کے اندر موجود تدلیس کا عیب ختم ہو گیا؟ پانی کو دُودھ کہنے سے کیا پانی دُودھ بن گیا؟
امام سفیان ثوری کی تدلیس مقبول ہے، مدلسین کے طبقات ہیں اور ابحاث ہیں کہ کس کس مدلس کی عن والی روایت قبول ہے اور کس کی نہیں اور کس کس کی عن والی روایت فلاں صورت میں مقبول ہے اور فلاں میں نہیں یہ بحثیں علم اصول حدیث کی کتب میں بھری پڑی ہیں، امام سفیان ثوری کی تدلیس مقبول تدلیس ہے یعنی اگر وہ عن سے روایت کریں تو انکی روایت تدلیس کے سبب ضعیف شمار نہیں ہوگی بلکہ انکی تدلیس مقبول ہے یعنی اسمیں ضعف نہیں ہے، نیز یہ جو آپ بتا رہے ہیں کہ عبد الله بن مبارک عليه الرحمة نے بعد میں رفع الیدین شروع کردیا تھا اسکا با حوالہ ثبوت فراہم کردیں، کیونکہ مفتی صاحب نے عبد الله بن مبارك عليه الرحمة کے ترک رفع الیدین کے متعلق احادیث کو روایت کرنے والی بات کا مکمل حوالہ دیا ہے، آپ بھی اپنی کہی بات کا حوالہ فراہم کردیں۔۔۔
@MalikPrince-s9z جناب حضرت عبداللہ بن مبارک کا اختلاف امام ابوحنیفہ سے اسی بات پر ہی تو ہوا تھا۔ جُز رفع الیدین از سیدنا و امامنا امام بُخاری کا کتابچہ دیکھ لیں۔ نیز یہ بات کہ بعض مدلسین کا عَن قبول ہے۔ اس پر مفتی راشد رضوی صاحب نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی۔ اُس میں جن سفیان کی تدلیس کو قابلِ قبول دکھایا وہ سفیان عُیَینہ تھے نہ کہ سفیان ثوری۔ اُس کی وجہ محدثین نے لکھی کہ سفیان بن عُیَنہ کی عَن والی بہت سی روایت کا سماع دوسری جگہ سے مل جاتا ہے یا دوسری روایت کی چین سے اُن روایات کی تصدیق ہو جاتی تھی۔ چلیں سفیان ثوری کا عَن بھی ہم قبول کر لیتے ہیں تو صرف شروع میں ہی ایک بار رفع الیدین کی اس روایت کا جو عبداللہ بن مسعود کی ہے۔ اسکا سماع دوسری جگہ سے دکھا دیں۔ تو سَر تسلیمِ خَم کر لیں گے آپ کے آگے۔
❤ Love From India ❤
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ، وَلَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ قَاعِدٌ وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ كَذَلِكَ وَكَبَّرَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد فِي حَدِيثِ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ حِينَ وَصَفَ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ كَمَا كَبَّرَ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے ۔ اور جب اپنی قراءت پوری کر لیتے اور رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع سے اٹھتے تو اسی طرح کرتے ۔ اور نماز میں بیٹھے ہوئے ہونے کی حالت میں آپ رفع الیدین نہ کرتے تھے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے اور «( الله اكبر )» کہتے ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا : حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث ، جس میں انہوں نے نماز نبوی کی تفصیل بیان فرمائی ہے ، اس میں ہے کہ آپ جب دو رکعتوں کے بعد اٹھتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے جیسے کہ شروع نماز کے وقت تکبیر کہتے تھے ۔
Sunan Abu Dawood#744
نماز کے احکام و مسائل
Status: صحیح
Yah glt ha but sari kitabo ma btaya Gia ha proof du Sahi sanad sy sabit
@@Gamer8ballpOOLprO
Kya glt he
Ilmi guftagu ❤❤
ماشاءاللّٰه
Masha allah
ماشاءاللہ❤❤
ہر صحابئ نبی جنتی جنتی
چار یارانِ نبی جنتی جنتی
ابوبکر و عمر جنتی جنتی
عثمانِ غنی جنتی جنتی
فاطمہ و علی جنتی جنتی
ہیں حسن حسین بھی جنتی جنتی
اور ابو سفیان بھی جنتی جنتی
ہیں امیرِ معاویہ بھی جنتی جنتی
والدینِ نبی جنتی جنتی
ہر زوجۂ نبی جنتی جنتی
ہر صحابئ نبی جنتی جنتی
سب جنتی
*📿کیا آپ نے آج پیارے آقا محمد ﷺ 🌹پر درود و سلام پڑھا ہے💚 اگر نہیں پڑھا تو پڑھ لیں ⬇️*🌹🌺
💚💚💚 بِسْمِ اللّٰهِِ الرّحْمَنِ الرّحِيْم 💚💚💚
💞یا اللّه ھوﷻ😘💓😘یا محمّدﷺِ 💞
💞💞 آپ محمّدﷺِ اور آپ محمّدﷺِ کی پاک آل پر لاتعداد درود سلام 💞💞
🖤🖤امین ثم امین یا رب العالمین🖤🖤
♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹
📿اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلْٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلْٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلْٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلْٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِیدٌ مَّجِیدٌ ۰۰
اَللّٰھُمَّ باَرِكْ عَلْٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلْٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلْٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلْٰى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِیدٌ مَّجِید
طالب دعا ♥️ قاری محمد رضوان و تمام امت مسلمہ ♥️
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤🥀🥀🥀🥀🥀ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️ماشاء الله 🥰سبحان الله❤️🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹یارب العالمین آپنے پیارے حبیب کے صدقے تمام مسلمانوں کو صحت آور تندرستی عطا فرما
❤️ آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین❤️
مفتی صاحب ❤❤
❤❤❤❤❤❤
مفتی راشد صاحب روند رہے ہیں ان مثل یہود و ہنود کو
Shabash❤bhai🎉
اللہ مفتی راشد محمود صاحب کو سلامت رکھے آمین
یہ مرزا نہیں ہے جو کسی سوال کا جواب نہ دے سکے یہ دلائل کے بادشاہ اور سنیوں کا شیر ہے ❤❤
❤❤
piyaray bhai Ali bhai alhamdulillah har sawaal ka nawab detay hain. mufti Rashid sb ne b bahut tahammal aur piyar se nawab dia hai Masha Allah 🥰
ایمانداری سے بتا میرے بھائی کیسی مو ضع پر اتنے دلائل بھی کبھی مرزا صاحب نے دے ہیں یا کبی مفتی راشد کا کبھی رد کیا ہو
@@asifalasad143 مرزا جہلمی کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ واحد کیا ہوتا ہے اور تثنیہ کیا ہے اور جمع کسے کہتے ہیں ،😂😂 یقین نہ آئے تو اس کی زبانی خود سن لیں وہ نعلین کو جمع کا صیغہ بتا رہا ہے حالانکہ یہ تثنیہ ہے ۔ ہاں مرزا عوام کو کتابیں دکھا کر مغالطے میں ڈال سکتا ہے مگر کسی عالم دین کے سامنے بیٹھ کر مباحثہ یا مناظرہ نہیں کرسکتا
@@Missionimpossibleak47
Yar mufti rashid koi hindu ya yahoodi hai jo iska rad kiya jay simple bat hai sub Muslims hain apni apni bat pesh kry bus
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤️
❤TLP❤Kpk❤Llm❤❤
mufti rashid sahab ❤ salamat rahein❤
سلامت رہے رضوی صاحب ❤❤❤
Mufti sahab zindabad ❤
Maslake Ala Hazrat zindabad 🙌
Daleel ka badshah 💞💞💞
ماشاءاللہ کیا خوبصورت کلام ، کیا زبردست انداز ، کیا بہترین دلائل
علم
Mashallah
مفتی راشد صاحب بھی ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی طرح علم سے بات کررہے ہیں
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤
Salam Bhai 1 sawal hai k agar Imam Hanbal is hadith ko sae mantay the Tou wo khud Rafayadain say namaz kyun parhtay the?
Dosra ye sub Hadith Jinko ye Aulia Ka sardar mantay Hain Yani Sheikh Abdul Qadir Rehmat ullah UN tk ye nae pohnchi wo khud Rafayadain say hi namaz parhtay the.
Teesra Imam Abu Hanifa Rahima ullah k mutalik Kaha jata hai k wo Imam Sadiq Rahima ullah k Pas Kuch mahenay shagird rahay Tou wo bhe Rafayadain say namaz parhtay the Tou Imam Abu Hanifa ki zati koe tasneef kitab bhe nae aur Jin halat mei Imam ki death hoe wo bhe jail mei the kyun k unhon nay koe hakoomati uhda khalifa Mansoor say laina say inkar kr Diya tha Tou baad mei woe uhda Imam Abu Hanifa k aik shagird nay lay Lia Tou ab kya pata k Imam k naam laga kr kya Kuch Deen mei Khalifa ki khawahish k mutabik tabdeelian ki gae hon gee, ye Tou Allah SWT he behtar janta hai.
Aik baat matwatra Amal say sabit Hoti hai k namaz mei Rasool Allah SAW k time k sub Sahaba RA Ka Amal Rafayadain krnay ka he hai.
Namaz Deen Ka satoon hai tou yaqeenan Iblis Ka pehla hadaf Namaz parhnay say he rokna dosra hadaf k agar parhnay bhe ajae Tou namaz ki sae adaegee he na kr pae insan per ye samajhnay ki baat hai agar Koe samajhna chahe Tou.
Baki zahiree se baat hai k jistara aam admi waqeel say case mei pechay reh Sakta hai istara ye Ulema Soo hazraat Tou intehae shatir hotay hain, Allah SWT nay Qur'an majeed furqan hameed mei aisay he Tou itni zyada Yahudi Ulema aur Eisae ulema ki sarzinsh nae aae na Qur'an majeed furqan hameed mei.
Kyun Yahudi Ulema Ka bilkul yehi tareeqa tha k wo Allah SWT k clear cut ehkamaat ki taweelat kr kr k Deen Ka huliya bigar daitay the phir Allah SWT Nabi AS ko bhejta tha aur Kabhi Tou wo Anbiya AS ko he Shaheed kr daitay the Tou Kabhi saaf he inkar kr daitay the k MAZ Allah in KO Allah k bhejay hoe Nabi say zyada maloomat Hain.
Allah SWT us Deen tk pohnchae Jo usnay Syed UL Mursaleen tajdar e Madina SAW k tareeqay per ho.Ameen
@@NasirMehmood-mm5gy
آپکا سارا میسج پڑھا میں نے، آپکے کہی باتوں پر کچھ عرض کرتا ہوں ایک ایک کر کے، امام احمد بن حنبل کس حدیث کو صحیح مانتے تھے؟ تھوڑی وضاحت دیجیے۔۔۔۔
شیخ عبد القادر جیلانی سرکار غوث پاک دین کے فروعی مسائل میں امام احمد بن حنبل کے مقلد تھے تو امام احمد کا مذہب رفع الیدین سے نماز پڑھنے کا تھا لھذا حضور غوث پاک بھی اپنے مجتھد امام کے مذہب اور موقف کے مطابق نماز پڑھتے تھے، مجتھد قرآن و سنت میں ریسرچ کر کے دینی مسائل نکالتا ہے پھر اس امام کے مقلدین اسکی تحقیق کو فالو کرتے ہیں اور جو اس نے نتیجہ نکالا ہوتا ہے اس پر عمل کرتے ہیں، مجتھد کے نزدیک ہر طرح کی احادیث ہوتی ہیں لیکن اسمیں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ جان سکے کہ کس مضمون کی احادیث راجح ہیں اور کونسی زیادہ صحیح ہیں لھذا شرعی اصول و قواعد کے تحت اور اپنے ریسرچ کے منہج کے مطابق وہ مجتھد قرآن و سنت کا مطالعہ کر کے رزلٹس نکالتا ہے، مقلد اپنے مجتھد امام کے پیچھے چلتا ہے یعنی قرآن و سنت کے فروعی مسائل میں اپنے امام کی پیروی کرتا ہے کیونکہ اجتھاد کا مرتبہ مقلد کو ملا نہیں ہوتا اور یہ الله کی عطاء ہے کہ جسکو چاہے جو مرتبہ عطاء کردے، غوث پاک سرکار کو ولایت میں الله نے بہت مرتبہ عطاء فرمایا لیکن آپ مجتھد نہیں تھے تو اصول یہ ہے کہ یا آدمی مجتھد ہوتا ہے یا مقلد تو غوث پاک سرکار امام احمد بن حنبل کے مقلد تھے لھذا فروعی مسائل میں انکی تحقیقات کو فالو کرتے تھے۔۔۔
@@NasirMehmood-mm5gy
اب مقلد کے پیش نظر دلائل ہوتے ہیں اور ہر طرح کی احادیث ہوتی ہیں لیکن مقلد اپنے امام کی تحقیق کو صحیح مان کر دینی سفر کرتا ہے کیونکہ اگر وہ خود تحقیق کرنا چاہے تو اسکا مجتھد ہونا ضروری ہے جبکہ ہر شخص مجتھد نہیں بن سکتا لھذا جو مجتھد نہیں ہوگا تو اسکو تقلید کرنا ہوگی، کسی حدیث کا صحیح ہونا الگ بات ہے اور کسی حدیث کا راجح ہونا الگ بات ہے ایسے ہی احادیث کو صحیح سمجھنا الگ بات ہے اور سارے دلائل میں غور و فکر کر کے تحقیقی موقف اپنانا الگ بات ہے یعنی کوئی ایک امام یا محدث ممکن ہے کہ احادیث کو صحیح مانتا ہے لیکن ان پر اسکا عمل نہ ہو کیونکہ دوسرے دلائل بھی اسکے پیش نظر ہوں اور ان دلائل میں بھی صحیح احادیث موجود ہوں جو پہلی صحیح احادیث والے موقف سے الگ ہوں لھذا اجتھاد اسی کا نام ہے کہ ہر طرح کی احادیث اور دلائل پر غور کر کے نتیجہ نکالنا اور پھر اس نتیجہ پر عمل کرنا، یہ بھی سمجھیے کہ دو مختلف مضامین کی احادیث صحیح ہو سکتی ہیں یعنی ایک طرف بھی صحیح احادیث ہوں اور دوسری طرف بھی صحیح ایسا بالکل ممکن ہے کیونکہ حدیث کا صحیح ہونا یہ الگ چیز ہے یہ سند پر منحصر ہے لیکن دیگر امور پر بھی توجہ کرنا ضروری ہے یعنی آیا کہ صحیح حدیث میں بیان شدہ عمل یا فرمان کیا پہلے کا ہے یا بعد کا، یا مطلق ہے یا مقید ہے یا عام ہے یا خاص ہے وغیرہ تو گویا تمام علمی نکات کو مد نظر رکھ کر صحیح احادیث کو دیکھنا پڑتا ہے اس سلسلہ میں صحیح اور ضعیف کے علاوہ ناسخ منسوخ، راجح مرجوح وغیرہ تمام امور کو دیکھنا ضروری ہے۔۔۔
@@NasirMehmood-mm5gy
نیز آپ نے کہا کہ صحابہ کے تواتر سے رفع الیدین پتہ چلتا ہے یہ آپکی بات لا علمی کا نتیجہ ہے معذرت کیساتھ کیونکہ صحابہ کے عمل سے تو ترک رفع الیدین ثابت ہے اور تابعین سے بھی، مصنف ابن ابی شیبہ میں مولا علی سے صحیح حدیث مروی ہے کہ مولا علی رفع الیدین نہیں کرتے تھے، پھر مولا علی کے شاگرد اور حضرت عبد الله بن مسعود کے شاگرد رفع الیدین نہیں کرتے تھے، امام شعبی جو 500 صحابہ کے شاگرد ہیں وہ رفع الیدین نہیں کرتے تھے، حضرت عمر اور عبد الله بن عمر بھی نہیں کرتے تھے یہ ساری روایات مصنف ابن ابی شیبہ میں ترک رفع الیدین والے باب میں موجود ہیں آپ پڑھ سکتے ہیں، عملی تواتر میں تو ترک رفع الیدین ثابت ہو رہا ہے نہ کہ رفع الیدین، بخاری مسلم یا احادیث میں روایات مروی ہونے سے عملی تواتر قائم ہو جاتا ہے؟ یوں تو پھر ترک رفع الیدین والی روایات بھی صحاح ستہ میں بھی ہیں اور حدیث کی ہر کتاب میں ہیں انکے راوی بھی صحابہ کرام ہیں اور وہ بھی حضور اقدس صلی الله تعالي عليه وسلم کی مرفوع متصل احادیث مبارکہ ہیں، یہ آپکا کیسا اصول ہوا؟ نیز عملی تواتر سے ترک رفع الیدین ثابت ہوتا ہے اس پر ڈھیروں دلائل ہیں، امان قاضی ابو یوسف نے خلیفہ کا دیا عہدہ اسلیے قبول کیا کہ اگر ہم قبول نہ کریں گے تو کسی طرح کا بھی قاضی مسلط ہوگا جو خلیفہ کی منشا کے مطابق فیصلے کرے گا، قاضی ابو یوسف نے عہدہ قبول ہی اسی لیے کیا کہ خلیفہ شریعت سے ہٹ کر اپنی مرضی کے غلط فیصلے نہ کروا سکے، جس نے یہ کہنا ہے کہ قاضی صاحب نے عہدہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے قبول کیا اور عہدہ کے بعد قاضی کے مطابق فتوے دیے اسکو ان دونوں الزامات کا با حوالہ ثبوت دکھانا پڑے گا مستند دلائل سے۔۔۔۔
@@NasirMehmood-mm5gy
نیز قاضی صاحب عہدہ سے قبل بھی فقہی مسائل بیان کرتے تھے اور عہدہ کے بعد بھی اور سارا دور اسلامی شریعت ہی کے فتووں میں رہا ہے انکا پھر امام محمد جنہوں نے فقہ حنفی کا لٹریچر باقاعدہ compile کیا اور آپ ہی کی بدولت فقہ حنفی کے مسائل کا بڑا ذخیرہ کتابوں اور تحریروں میں آیا امام محمد نے امام اعظم اور قاضی ابو یوسف اور ساتھ اپنے تینوں کے فقہی مواقف اور آراء کو اپنی کتب میں ذکر کیا ہے اور ہر کے دلائل کو بھی ذکر کیا ہے تو ہر ایک دین کا طالب علم ان کتب اور دلائل کو پڑھ سکتا ہے اور امام اعظم کے اپنے ذاتی فتاوی اور انکے دلائل بھی دیکھ سکتا ہے اور قاضی صاحب جے فتاوی اور دلائل بھی یعنی یوں اگر کسی کو لگتا ہے کہ امام اعظم کی فقہ کو قاضی صاحب نے خلیفہ کے کہنے پر بدل دیا یعنی ہمارے پاس امام اعظم کی اپنی فقہ محفوظ حالت میں موجود نہیں تو اس شخص کی لا علمی پر رویا ہی جا سکتا ہے کہ، وہ شخص ان کتب کو پڑھ لے تو سارے اشکال ختم ہو جائیں گے نیز جسکو لگے کہ قاضی ابو یوسف نے خلیفہ کی مرضی کے مطابق فتوے دیے ہونگے تو وہ قاضی صاحب کے فتاوی اور انکے دلائل پڑھ لے کہ آیا یہ فتاوی شرعی دلائل کے مطابق ہیں یا خلیفہ کے مطابق۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ulama e HAQ Zindabad!
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے ساتھ ہمارے علاقے کے مفتی صاحب بیٹھے ہوئے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی کاشف اقبال مدنی صاحب
❤