Mera yeh sawaal he ke agar jahannum me physical aag nahi hogi to phir jahanum kesi hogi kya wo duniya ki tarah hi hogi? or dusra sawaal yeh he ke jese insaan ka evoulution hua he shuruh se yahan taq ka safar or abhi bhi evolve horaha he to kya jannat bhi ek evoulution ki tarah hoga jis me hum kisi or stage me honnge?
جہنم ، جنت سے بلکل الٹ ہوگی جنت میں لوگ خوش ہوں گے انکے دل مطمئن ہوں گے وہاں ہر ہر شے کی فراوانی ہوگی، وہاں کے لوگ جو چائیں گے ملے گا وہاں کوئی کچھ غلط چاہ بھی نہ سکے گا ،
@@Enlightened.planet -The ‘aag” that is in Jahannam is human beings destroying rest of humanity and livelihood as a result of exceeding the limits of laws prescribed. War, poverty, refugees, etc. is Jahannam created by humans, not GOD. As a result, there is no cooperation, support, and equality among insaan.
کیوں نھیں ھوگا ؟ یہ تو انسان کی Nature کہ ھے کہ He also urinates ,defecates and sleeps قرآن نے نیچر کے خلاف جانے کی تو کھیں خبر نھیں دی ۔۔۔ جنت کی کیفیات کا ذکر بھت جگہ مثلا چند ایک کے حوالے دیتا ھوں ۔۔ 47/15 اور 88 کی 8 تا 16 ۔ پورے قران میں ایک بھی آیت نھیں ھے کہ انسان کی نیچر ھی بدل جائیگی ۔ برائی اور اچھائی انسان کی نیچر میں نھیں کردار میں ھوتی ھے اور وھاں برائی نھیں ھوگی ۔ سلامتی ھی سلامتی ھوگی 56/26 ۔ اے ایس انصاری
@@as.ansari acha sir...matlab aapka matlab hai...jannat main jaisi abhi physical jindagi duniye main ji raha hoon..waisa hi marne ke baad wali jindagi bhi aisi hi hogi kya ?? Aur abhi ke Amal ke hisab se meri agli jindagi bangegi ? Plz batayein..
jannat main jaisi abhi physical jindagi duniye main ji raha hoon..waisa hi marne ke baad wali jindagi bhi aisi hi jism hoga imsan jaisa.hogi kya ?? Aur abhi ke Amal ke hisab se meri agli jindagi bangegi ? Plz batayein..??
جی بلکل ایسا ہی ہوگا فنگر پرنٹس تک ایسے ہی ہوں گے جیسے ابھی ہیں ۔ ہمارے یہاں کے اعمال پلس اللہ کی رحمت سے جنت اور جہنم کا فیصلہ کیا جائے گا وہاں کی زندگی بہت لمبی ہوگئی جنت میں خواہشات پوری ہوں گی اور جہنم میں دل جلتا رہے گا کوئی خواہش پوری نہیں ہوگی
❓ @as.ansari acha sir...matlab aapka matlab hai...jannat main jaisi abhi physical jindagi duniye main ji raha hoon..waisa hi marne ke baad wali jindagi bhi aisi hi hogi kya ?? Aur abhi ke Amal ke hisab se meri agli jindagi bangegi ? Plz batayein..??
Assalamualaikum Ansari Sir.....aap ki ye baat main nahi samjha....Quran mein Allah ne kaha hai jahannam ki aag bahut buri hai aur pathar aur aadmi uska edhan honge....aur jahannam ke daroga bhi honge jo jahannamiyo ko khench ka le jayenge aur bahut kuch hai.... Maaf karna mujhe surah yaad nahi....lekin plz aap explain kare
نَارُ اللّٰہِ الۡمُوۡقَدَۃُ 6۔104 وہ اللہ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہوگی، الَّتِیۡ تَطَّلِعُ عَلَی الۡاَفۡئِدَۃِ 6۔105 جو دل تک پہنچ جائے گی یہاں دل کے لئے لفظ قلب استعمال نہیں کیا قلب اس دل کو کہتے ہیں جو ہمارے سینے میں دھڑکتا ہے جبکہ الۡاَفۡئِدَۃِ کہتے ہیں دل اور دماغ کے درمیانی تعلق کو ، یعنی جہنم میں سکون نہیں ملے گا ہر وقت دل جلتا رہے گا پچھتاوا ہوتا رہے گا دل کی مراد پوری نہیں ہوگی کوئی خواہش پوری نہیں ہوگی اور اس کے بر عکس جنت میں دل سکون میں ہوگا خواہشات پوری ہوتی رہیں گی
احسن الحدیث قرآن ہے اور الحمدللہ ہمارا ایمان ہے قرآن پر ۔ باقی بخاری مسلم کی ایجادات پر ہم ایمان نہیں رکھتے ہم قرآن کو مکمل اور آخری کتاب مانتے ہیں اس آخری کتاب کے بعد جتنی کتابیں لکھی گئی انکو ہم نہیں مانتے
kya aap evolution ki wazahat quran se karsakte hen, keun ke bohut se aese scholars hen jo quran se is ko saabit karte hen or bohut se ise inkaar bhi karte hen. kya quran sahi me evolution ka concept deta he?
انصاری صاحب نے قرآن کا ترجمہ نہیں لکھا ترجمہ میں غلطی کا امکان ہوتا ہے ۔ انصاری صاحب حرف آخر نہیں ہیں وہ بھی انسان ہیں غلطی کر سکتے ہیں آپ ترجمہ کو چھوڑیں اور خود علم حاصل کریں قرآن کی زبان خود سیکھیں تا کہ بہتر طور پر سمجھ سکیں
بظاہر تو بہت ہی منطقی بات ہے ،، لیکن یہاں ایک اہم سوال یہ ہوتا ہے کہ کسی بھی زبان کو اسکی اپنی تعبیرات سے سمجھاجاتا ہے اور یہ دیکھاجاتا ہے وہ اپنے استعارات وتمثیلات کس طرح استعمال کرتی ہے،، لیکن ہم یہاں دیکھ رہے ہیں کہ قرآن کی عربی مبین کی تعبیرات کو سمجھنے کیلئے اردو کے محاورے استعمال کررہے ہیں اور پھر اسے قرآن پے چسپاں کردیا جاتا ہے، پھر اس آیت کا مفہوم اسی اردو محاورے کی روشنی میں سمجھاجاتا ہے،،، کتنی عجیب بات ہے؟ اگر تمثیل بیان کرنا ہے تو نزول قرآن کے وقت اہل عرب جو زبان استعمال کرتے تھے یا پھر اس زمانے کے شعراء کے اشعار ودیوان سے بیان کریں کہ جنھیں اپنی زبان دانی پے ناز تھا اور قرآن انھیں جگہ جگہ چیلنج کرتا ہوا نظرآتا ہے کہ ایسا قرآن لاؤ، اور قرآن کا کمال یہ ہیکہ بہت ساری سورتوں کو انھیں لوگوں کے قافئیے کے انداز پر رکھتے ہوئے یہ چیلنج کیا ہے، اسکی مثال میں کئی سورتیں مل جائیں گی،،، مثلاً سورہ شمس، نجم، اخلاص، کوثر، ضحی، واللیل ،اور رحمن وغیرہ.
انصاری صاحب عربی کے ماہر ہیں اپنی عمر کا بڑا حصہ عرب ممالک میں گزارا ہے اور عربوں کو عربی پڑھاتے رہے ہیں پاکستان کے لوگوں کو سمجھانے کے لئے یہاں کی قومی زبان کے محاورے استعمال کرنا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ لوگ اس سے مانوس ہوتے ہیں اور انکے لئے تسلیم کرنا آسان ہوجاتا ہے
@@as.ansari میرے عزیز، انصاری صاحب کے علمی معیار سے اختلاف نہیں، انھوں نے اس میدان میں جو محنت اور سعی کی ہے وہ واضح طور پر نظرآتی ہے، اختلاف صرف اس بات سے ہیکہ اردو محاوروں کو بنیاد بناکے قرآنی الفاط کی تعبیرات کو متعین کیاجانا کہاں تک صحیح ہے ،،، باقی رہا موجودہ دور کے عربوں کی عربیت کا تو وہ کس معیار کی ہیں کسی سے مخفی نہیں، کیونکہ یہ عاجز بھی تقریباً ڈیڑھ دہائی سے عرب ہی میں مقیم ہے اور اتفاق سے اس ناچیز کی بھی کچھ اسی طرح کی مشغولیات ہیں. أبو ورش دوحۃ قطر
آخرت سے کیا مراد ہے ؟ کیا یہ اعمال کے نتائج کو کہا جاتا ہے جو دنیا میں ہی سامنے آتے ہیں یا مرنے کے بعد کو آخرت کہا جائیگا ؟ ذہن میں رہے کہ آدم کو جنت اسی دنیا میں ملی تھی اور کہا گیا تھا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں جو لوگ اللہ کی بھیجی گئی ھدایات پر عمل کریں گے وہ پھر اپنا کھویا مقام حاصل کر لیں گے /اس سے تو ثابت ہوتا ہے کہ دونوں مقامات دنیا میں ہی ہیں ۔
کیا آپ نے اس دنیا میں کوئی ایسا شخص دیکھا ہے جو دوبارہ پیدا ہو گیا ہو دوبارہ پیدا کرنے کا وعدہ آخرت میں پورا کیا جائے گا ۔ قرآن کی رو سے 2 موتیں اور 2 زندگیاں ہیں ٹوٹل 4 اسٹیجز 1 ۔ وہ وقت جب ہم پیدا نہیں ہوئے تھے اسکو بھی موت کہا گیا ہے 2 ۔ پھر ہمیں اس دنیا میں زندگی دی گئی 3 ۔ پھر اسی دنیا میں ہمیں موت آجاتی ہے 4 ۔ پھر آخرت میں ہمیں زندگی دی جائے گی ۔ كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ بِاللّٰهِ 1۔ وَ كُنْتُمْ اَمْوَاتًا 2۔ فَاَحْیَاكُمْۚ 3۔ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ 4۔ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
वाह, क्या बात samjayee जानाब आप ने लॉजिकली सही है. 🌹
Good
Excelent
شکریہ
بہترین ۔
شکریہ
Ayet ka nam zaror batain
I agree with u.All is symbolical.Molvies have distorted every concept.Bukhari and Co are story teller to fascinate children.
سر آپ ٹھیک کہتے ہو
Mera yeh sawaal he ke agar jahannum me physical aag nahi hogi to phir jahanum kesi hogi kya wo duniya ki tarah hi hogi? or dusra sawaal yeh he ke jese insaan ka evoulution hua he shuruh se yahan taq ka safar or abhi bhi evolve horaha he to kya jannat bhi ek evoulution ki tarah hoga jis me hum kisi or stage me honnge?
جہنم ، جنت سے بلکل الٹ ہوگی
جنت میں لوگ خوش ہوں گے انکے دل مطمئن ہوں گے
وہاں ہر ہر شے کی فراوانی ہوگی،
وہاں کے لوگ جو چائیں گے ملے گا
وہاں کوئی کچھ غلط چاہ بھی نہ سکے گا ،
Salam
و علیکم السلام
@as.ansari yah walekum assalam kahan likha hua hai
Maine aapko Salam bola iska jawab nahin hota hai ki aap bhi Salam bole
آپ بہت کنفیوز معلوم ہوتے ہیں ،
پہلے تھوڑی عربی سیکھ لیں پھر بات کیجئے گا ۔
@as.ansari Yahan per jo aapko comment mein bol rahe hain good behtarin ine logon ne RBC sikhi hai
Salaam
Hayaath e duniya, Akhirath, ba'as badal maut, Khabar ka azaab etc bhi samjhayen
Jazakallah khair
Salam sir.
Sir kya jahannam main physical aag hoga ?
نہیں
@@as.ansari thanks 😊
@@Enlightened.planet -The ‘aag” that is in Jahannam is human beings destroying rest of humanity and livelihood as a result of exceeding the limits of laws prescribed. War, poverty, refugees, etc. is Jahannam created by humans, not GOD. As a result, there is no cooperation, support, and equality among insaan.
سلام علیکم 4/1میں نفس واحد سے ازواج بنایں یی سمجھا دیں
Salamun alaikum @AS Absari sb.
❓ Kya marne ke baad jannat main neend , toilet pesab ye sab kuch mehsoos nahin hoga ?
Plz btayena
کیوں نھیں ھوگا ؟ یہ تو انسان کی Nature کہ ھے کہ
He also urinates ,defecates and sleeps
قرآن نے نیچر کے خلاف جانے کی تو کھیں خبر نھیں دی ۔۔۔ جنت کی کیفیات کا ذکر بھت جگہ مثلا چند ایک کے حوالے دیتا ھوں ۔۔ 47/15 اور 88 کی 8 تا 16 ۔ پورے قران میں ایک بھی آیت نھیں ھے کہ انسان کی نیچر ھی بدل جائیگی ۔ برائی اور اچھائی انسان کی نیچر میں نھیں کردار میں ھوتی ھے اور وھاں برائی نھیں ھوگی ۔ سلامتی ھی سلامتی ھوگی 56/26 ۔
اے ایس انصاری
@@as.ansari acha sir...matlab aapka matlab hai...jannat main jaisi abhi physical jindagi duniye main ji raha hoon..waisa hi marne ke baad wali jindagi bhi aisi hi hogi kya ?? Aur abhi ke Amal ke hisab se meri agli jindagi bangegi ?
Plz batayein..
jannat main jaisi abhi physical jindagi duniye main ji raha hoon..waisa hi marne ke baad wali jindagi bhi aisi hi jism hoga imsan jaisa.hogi kya ?? Aur abhi ke Amal ke hisab se meri agli jindagi bangegi ?
Plz batayein..??
جی بلکل ایسا ہی ہوگا
فنگر پرنٹس تک ایسے ہی ہوں گے جیسے ابھی ہیں ۔
ہمارے یہاں کے اعمال پلس اللہ کی رحمت
سے جنت اور جہنم کا فیصلہ کیا جائے گا
وہاں کی زندگی بہت لمبی ہوگئی
جنت میں خواہشات پوری ہوں گی
اور جہنم میں دل جلتا رہے گا کوئی خواہش پوری نہیں ہوگی
❓ @as.ansari acha sir...matlab aapka matlab hai...jannat main jaisi abhi physical jindagi duniye main ji raha hoon..waisa hi marne ke baad wali jindagi bhi aisi hi hogi kya ?? Aur abhi ke Amal ke hisab se meri agli jindagi bangegi ?
Plz batayein..??
اعمال پلس اللہ کی رحمت
سے یہ طے ہو گا کہ ہماری اگلی ڈیسٹینیشن کیا ہوگی
Kya yah kuran aasmani kitab hai
اگر کوئی شک ہے تو
فَاۡتُوۡا بِسُوۡرَۃٍ مِّنۡ مِّثۡلِہٖ
اس جیسی ایک سورہ بنا کر دکھاؤ
@@as.ansari Allah ka kuran mein bol raha hai yah Kisi ki hath ki likhi kitab Nahin hai
Jab Koi hath ki likhi kitab hai
Jab ke yah hath ki likhi hui kitab hai
Ishtiyak ka tarjuma aapki najar mein sahi hai
Assalamualaikum Ansari Sir.....aap ki ye baat main nahi samjha....Quran mein Allah ne kaha hai jahannam ki aag bahut buri hai aur pathar aur aadmi uska edhan honge....aur jahannam ke daroga bhi honge jo jahannamiyo ko khench ka le jayenge aur bahut kuch hai.... Maaf karna mujhe surah yaad nahi....lekin plz aap explain kare
نَارُ اللّٰہِ الۡمُوۡقَدَۃُ 6۔104
وہ اللہ تعالیٰ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہوگی،
الَّتِیۡ تَطَّلِعُ عَلَی الۡاَفۡئِدَۃِ 6۔105
جو دل تک پہنچ جائے گی
یہاں دل کے لئے لفظ قلب استعمال نہیں کیا
قلب اس دل کو کہتے ہیں جو ہمارے سینے میں دھڑکتا ہے
جبکہ
الۡاَفۡئِدَۃِ کہتے ہیں دل اور دماغ کے درمیانی تعلق کو ،
یعنی جہنم میں سکون نہیں ملے گا
ہر وقت دل جلتا رہے گا
پچھتاوا ہوتا رہے گا
دل کی مراد پوری نہیں ہوگی
کوئی خواہش پوری نہیں ہوگی
اور اس کے بر عکس جنت میں دل سکون میں ہوگا
خواہشات پوری ہوتی رہیں گی
App Hadiths ko nahi manty ??
احسن الحدیث قرآن ہے
اور الحمدللہ ہمارا ایمان ہے قرآن پر ۔
باقی بخاری مسلم کی ایجادات پر ہم ایمان نہیں رکھتے
ہم قرآن کو مکمل اور آخری کتاب مانتے ہیں
اس آخری کتاب کے بعد جتنی کتابیں لکھی گئی انکو ہم نہیں مانتے
kya aap evolution ki wazahat quran se karsakte hen, keun ke bohut se aese scholars hen jo quran se is ko saabit karte hen or bohut se ise inkaar bhi karte hen. kya quran sahi me evolution ka concept deta he?
भाई लंग्वेज सिख कर खुद को आलिम समझ बैठे आप तो।।।
As.ansari.sab.hmaray.pas.trjmay.wala.qurn.h.vo.tarjma.mulau.ka
H.bray.mehrbani.jo.tarjma.ap.karty.han.hmay.wo
Quran.kaha.say.melga.plz.hamari.help.karne.
انصاری صاحب نے قرآن کا ترجمہ نہیں لکھا
ترجمہ میں غلطی کا امکان ہوتا ہے ۔
انصاری صاحب حرف آخر نہیں ہیں وہ بھی انسان ہیں غلطی کر سکتے ہیں
آپ ترجمہ کو چھوڑیں اور خود علم حاصل کریں
قرآن کی زبان خود سیکھیں تا کہ بہتر طور پر سمجھ سکیں
بظاہر تو بہت ہی منطقی بات ہے ،،
لیکن یہاں ایک اہم سوال یہ ہوتا ہے کہ کسی بھی زبان کو اسکی اپنی تعبیرات سے سمجھاجاتا ہے اور یہ دیکھاجاتا ہے وہ اپنے استعارات وتمثیلات کس طرح استعمال کرتی ہے،، لیکن ہم یہاں دیکھ رہے ہیں کہ قرآن کی عربی مبین کی تعبیرات کو سمجھنے کیلئے اردو کے محاورے استعمال کررہے ہیں اور پھر اسے قرآن پے چسپاں کردیا جاتا ہے، پھر اس آیت کا مفہوم اسی اردو محاورے کی روشنی میں سمجھاجاتا ہے،،، کتنی عجیب بات ہے؟
اگر تمثیل بیان کرنا ہے تو نزول قرآن کے وقت اہل عرب جو زبان استعمال کرتے تھے یا پھر اس زمانے کے شعراء کے اشعار ودیوان سے بیان کریں کہ جنھیں اپنی زبان دانی پے ناز تھا اور قرآن انھیں جگہ جگہ چیلنج کرتا ہوا نظرآتا ہے کہ ایسا قرآن لاؤ، اور قرآن کا کمال یہ ہیکہ بہت ساری سورتوں کو انھیں لوگوں کے قافئیے کے انداز پر رکھتے ہوئے یہ چیلنج کیا ہے، اسکی مثال میں کئی سورتیں مل جائیں گی،،، مثلاً سورہ شمس، نجم، اخلاص، کوثر، ضحی، واللیل ،اور رحمن وغیرہ.
انصاری صاحب عربی کے ماہر ہیں
اپنی عمر کا بڑا حصہ عرب ممالک میں گزارا ہے اور عربوں کو عربی پڑھاتے رہے ہیں
پاکستان کے لوگوں کو سمجھانے کے لئے یہاں کی قومی زبان کے محاورے استعمال کرنا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ لوگ اس سے مانوس ہوتے ہیں اور انکے لئے تسلیم کرنا آسان ہوجاتا ہے
@@as.ansari
میرے عزیز، انصاری صاحب کے علمی معیار سے اختلاف نہیں، انھوں نے اس میدان میں جو محنت اور سعی کی ہے وہ واضح طور پر نظرآتی ہے،
اختلاف صرف اس بات سے ہیکہ اردو محاوروں کو بنیاد بناکے قرآنی الفاط کی تعبیرات کو متعین کیاجانا کہاں تک صحیح ہے ،،،
باقی رہا موجودہ دور کے عربوں کی عربیت کا تو وہ کس معیار کی ہیں کسی سے مخفی نہیں، کیونکہ یہ عاجز بھی تقریباً ڈیڑھ دہائی سے عرب ہی میں مقیم ہے اور اتفاق سے اس ناچیز کی بھی کچھ اسی طرح کی مشغولیات ہیں.
أبو ورش دوحۃ قطر
یہ راے درست نہیں ھے۔
ہم آپ کی رائے کا احترام کرتے ہیں
ہر شخص آزاد ہے
آخرت سے کیا مراد ہے ؟ کیا یہ اعمال کے نتائج کو کہا جاتا ہے جو دنیا میں ہی سامنے آتے ہیں یا مرنے کے بعد کو آخرت کہا جائیگا ؟ ذہن میں رہے کہ آدم کو جنت اسی دنیا میں ملی تھی اور کہا گیا تھا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں جو لوگ اللہ کی بھیجی گئی ھدایات پر عمل کریں گے وہ پھر اپنا کھویا مقام حاصل کر لیں گے /اس سے تو ثابت ہوتا ہے کہ دونوں مقامات دنیا میں ہی ہیں ۔
کیا آپ نے اس دنیا میں کوئی ایسا شخص دیکھا ہے جو دوبارہ پیدا ہو گیا ہو
دوبارہ پیدا کرنے کا وعدہ آخرت میں پورا کیا جائے گا ۔
قرآن کی رو سے 2 موتیں اور 2 زندگیاں ہیں
ٹوٹل 4 اسٹیجز
1 ۔ وہ وقت جب ہم پیدا نہیں ہوئے تھے اسکو بھی موت کہا گیا ہے
2 ۔ پھر ہمیں اس دنیا میں زندگی دی گئی
3 ۔ پھر اسی دنیا میں ہمیں موت آجاتی ہے
4 ۔ پھر آخرت میں ہمیں زندگی دی جائے گی ۔
كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ بِاللّٰهِ
1۔ وَ كُنْتُمْ اَمْوَاتًا
2۔ فَاَحْیَاكُمْۚ
3۔ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ
4۔ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ
ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
@@as.ansari محترم انصاری صاحب/سوال غور سے پڑھیں/آپ نے جو لکھا وہ میرے سوال کا جواب نہیں