سر جھکا دو یہاں تونے سچ ہی کہاں یہ الفت کہ آداب رسم وفا دیکھ کر روح جاناں مگر نہ سہا ہوش مجھ کو نہ آئے تو میں کیا کرو مل گیا رہ میں مجھ کو جب وہ صنم لاکھ دل کو سنھبال کیا ضبط غم دل میں حسرت لیے چند آنسو مگر تحفہ تن مسلرائے تو میں کیا کرو حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق عشق عشق عشق سچ عشق
دونوں جانب اگر آرزو وصل کی کوئی طوفاں اٹھائے تو میں کیا کروں عشق ان کو ستائے تو وہ کیا کریں حسن مجھ کو بلائے تو میں کیا کروں جانتا ہوں یہ الفت اک آزار ہے دل لگائے وہ جو جاں سے بیزار ہے میری نظروں میں دل میں سما کر کوئی اپنی نگری بسائے تو میں کیا چاہتا تھا میں کعبہ میں جاکر رہوں رات دن باب رحمت پہ سجدے کروں جسم میں روح میں ہر رگ و پہہ میں خود ہی آکر سمائے تو میں کیا کروں واعظات آپ تو نے بات پتے کی کہی لڑکھڑایا وہی دختِ زر جس نے پئی مست نظریں اٹھا کر سر بزم وہ جام علفت پلائے تو میں کیا کروں دین و ایماں کیا اور کیا ہے دھرم کُھل گیا اب تو نامِ خدا یہ بھرم چشمِ مرشد نے کی ایسی جادوگری کچھ بھی مجھ کو نہ بھائے تو میں کیا سر جھکادوں یہاں تو نے سچ ہی کہا یہ ہے علفت کے آداب رسمِ وفا دیکھ کر روئے جانا مگر نہ سحا ہوش مجھ کو نہ آئے تو میں کیا کروں مل گیا راہ میں مجھ کو جب وہ صنم لاکھ دل کو سنبھالا کیا ضبط غم دل میں حسرت لئے چند آنسوں مگر دفعتاََ مسکرائے تو میں کیا کروں کس کو سجدے کروں کس کی پوجا کروں اپنے ہی نام کی کیوں نہ مالا جپوں منزلِ عشق پر آ کے جب آدمی عکس اپنا ہی پائے تو میں کیا کروں دین و ایمان کے عقل پر میری کاوش کے پردے پڑے سارے پردے اٹھا کر کوئی اب مجھے اپنا جلوہ دیکھائے تو میں کیا کروں
ہمارا اُن سے رابطہ براہِ راست رہے ... " اسی لئے تو ہم نےدِل سے راہ نِکالی ہے " بِساطِ زیست میں سب جھونک دیا اور اُن پر " لُٹانے کے لئے اِک جان تھی بچالی ہے ... "
روز کب تیری دید ہوتی ہے ایک ہی دن عید ہوتی ہے کوئی بادلی بھی اوڈ آتی ہےجب بھی گرمی شدید ہوتی ہے ہائی قاصد کی دل شکن صورت جیسے خط کی رسید ہوتی ہے ہم قلندر جو نوش کرتے ہیں اس نظر کی کیشد ہوتی ہے عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شب کی سحر ہو ضروری تو نہیں نیند تو درد کے بستر پر آجاتئ ہے تیری آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں دونوں جانب اگر آرزو وصل کی کوئی طوفاں اٹھائے تو میں کیا کرو عشق اُن کو ستائے تو وہ کیا کریں حُسن مجھ کو بلائے تو میں کیا کرو دونوں جانب اگر آرزو وصل کی کوئی طوفاں اٹھائے تو میں کیا کرو جانتا ہوں یہ الفت اک عضار ہے دل لگائے وہ جاں سے بے زار ہے میری ںطروں میں دل میں سماءُکر کوئی اپنی نگری بسائے تو میں کیا کرو چاہتا تھا میں کعبہ میں جا کر رہو رات دن باب رحمت پہ سجدے کرو جسم میں روح میں ہر روگ پہہ میں خود ہی آ کر سمائے تو میں کیا کرو واعظ آ بات تو نے پتے کی کہیں لڑکھڑایا وہی جس نے رکھتے زر پی مست نظریں اٹھا کر سرے بزم وہ جام الفت پلائے تو میں کیا کرو دین ایمان کیا اور کیا ہے دھرم خود گیا اب تو نام خدا بھرم چشم مرشد نے کی ایسی جادوگری کچھ بھی مجھے کو نہ بھائے تو میں کیا کرو
ان حضرت کے مسلکی و نظریاتی اعتقادات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے جو کہ میں بھی رکھتا ہوں لیکن ان کا زبانِ اردو پہ احسانِ عظیم ہے کہ وہ شاعری کی بہترین ترویج کررہے ہیں۔ سلامت رہیں۔
@@zubairmahii3149 or agar milna chahtay hen to address ye hai Dargah e Alia Mustufaiya awaisia nazd purani fruit mandi gala meer honda wala gt road gujrat shareef Pakistan
(Dar dil e mashooq paida MI shawad) (Hafiz sb).muhabbat ki tehreek pehle mashooq main paida hoti ha.laikan hazrat sb mushtarak cheez muhabat ha jo dono taraf act kar rahi ha.main aik shaer aapki nazar kar raha hoon(anayat nachia ta bulay no nachaya ay///bulla nachia anayat man bhaya ay////chanjer ishaq di latif pairin pa ka////heeray ni ranjha jogi ho Gia.
@@zialatif998 آپ خدا ہیں جو دل کے حال جانتے ہیں آپ کو دیکھ کہ لگتا ہے آپ کو واہ واہ نہیں نوٹ چاہییں ہیں اور آپ کے گفتگو کے انداز سے بھی یہی معلوم ہوتا کہ عمر بڑی ہے آپ کی لیکن اخلاق اور آداب کم عمر ہیں
@@zialatif998 اور یہ جو آپ نے کہا کہ واہ واہ چاہیے اور بس اگر ان کو واہ واہ نا چاہیے ہوئ تو تیار رہیں خدا کی قسم روز حشر آپ کا گریباں اور میرا ہاتھ ہوگا بڑے بول اکثر بڑے کھڈوں میں گرا دیتے ہیں
مولا پاک کی خاص رحمت ہو ۔آمین
Bohat achy andaz main parha kalam malik salamt rakhy bht acha kalam hy
नायाब महफ़िल वाह सुभानल्लाह शुक्रिया जनाब आपका इस महफिल के लिए वाह
Is garib ka kalam plz sonlen me b ishq rasol hon
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت
Subhan allah Subhan allah
Serkaar Pak JB tashree kerty ha to shaar Ki chas he or hoti ha
Wahh mere sai ji
I love u sohni sarkar😭
♥️♥️♥️♥️♥️
Subhan allah Subhan allah Subhan allah mashallah
HaQ Gohar Shahi
❤❤❤❤❤. MASHALLAH G
سر جھکا دو یہاں تونے سچ ہی کہاں
یہ الفت کہ آداب رسم وفا
دیکھ کر روح جاناں مگر نہ سہا
ہوش مجھ کو نہ آئے تو میں کیا کرو
مل گیا رہ میں مجھ کو جب وہ صنم
لاکھ دل کو سنھبال کیا ضبط غم
دل میں حسرت لیے چند آنسو مگر
تحفہ تن مسلرائے تو میں کیا کرو
حق حق حق حق حق حق حق حق حق حق عشق عشق عشق سچ عشق
Haq tanveer ya tanveer 💓
Acha bhala klam chal reha hota he peer sahb taang ara dete he
کس کو سجدے کرو کس کی پوجا کرو
اپنے ہی نام کی کیوں نہ مالا جاپو
منزل عشق پر کہ جب آدمی
عکس اپنا ہی پائے تو میں کرو
Wah g wah last manzil ki bat ki ha ap ne wah
Haq Haider ya Haider💓
I love u baba jani sarkar😭
MashAllah Subhan Allah Haq Tanveer Ya Tanveer
Ye badae marfat kitab india me kaha milegi
دونوں جانب اگر آرزو وصل کی
کوئی طوفاں اٹھائے تو میں کیا کروں
عشق ان کو ستائے تو وہ کیا کریں
حسن مجھ کو بلائے تو میں کیا کروں
جانتا ہوں یہ الفت اک آزار ہے
دل لگائے وہ جو جاں سے بیزار ہے
میری نظروں میں دل میں سما کر
کوئی اپنی نگری بسائے تو میں کیا
چاہتا تھا میں کعبہ میں جاکر رہوں
رات دن باب رحمت پہ سجدے کروں
جسم میں روح میں ہر رگ و پہہ میں
خود ہی آکر سمائے تو میں کیا کروں
واعظات آپ تو نے بات پتے کی کہی
لڑکھڑایا وہی دختِ زر جس نے پئی
مست نظریں اٹھا کر سر بزم وہ
جام علفت پلائے تو میں کیا کروں
دین و ایماں کیا اور کیا ہے دھرم
کُھل گیا اب تو نامِ خدا یہ بھرم
چشمِ مرشد نے کی ایسی جادوگری
کچھ بھی مجھ کو نہ بھائے تو میں کیا
سر جھکادوں یہاں تو نے سچ ہی کہا
یہ ہے علفت کے آداب رسمِ وفا
دیکھ کر روئے جانا مگر نہ سحا
ہوش مجھ کو نہ آئے تو میں کیا کروں
مل گیا راہ میں مجھ کو جب وہ صنم
لاکھ دل کو سنبھالا کیا ضبط غم
دل میں حسرت لئے چند آنسوں مگر
دفعتاََ مسکرائے تو میں کیا کروں
کس کو سجدے کروں کس کی پوجا کروں
اپنے ہی نام کی کیوں نہ مالا جپوں
منزلِ عشق پر آ کے جب آدمی
عکس اپنا ہی پائے تو میں کیا کروں
دین و ایمان کے
عقل پر میری کاوش کے پردے پڑے
سارے پردے اٹھا کر کوئی اب مجھے
اپنا جلوہ دیکھائے تو میں کیا کروں
Wah g wah
الفت، سہا
Subhan Allah bohut qoob hai subhan Allah
ہمارا اُن سے رابطہ براہِ راست رہے ... "
اسی لئے تو ہم نےدِل سے راہ نِکالی ہے "
بِساطِ زیست میں سب جھونک دیا اور اُن پر "
لُٹانے کے لئے اِک جان تھی بچالی ہے ... "
Subhan Allah Mashaa Allah
MashAllah.Sarkar ki masnaad Sharif Uper honey chahye aur qawal hazrat nechy bethain.
Yehi tu khoobi h Allah waloon ke un main fukher nahi hota.
Haq,,,,,❤❤❤
Subhanallah ❤️👌 vaahkhoob 👍
روز کب تیری دید ہوتی ہے
ایک ہی دن عید ہوتی ہے
کوئی بادلی بھی اوڈ آتی ہےجب بھی گرمی شدید ہوتی ہے
ہائی قاصد کی دل شکن صورت
جیسے خط کی رسید ہوتی ہے
ہم قلندر جو نوش کرتے ہیں
اس نظر کی کیشد ہوتی ہے
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں
ہر شب کی سحر ہو ضروری تو نہیں
نیند تو درد کے بستر پر آجاتئ ہے
تیری آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
دونوں جانب اگر آرزو وصل کی
کوئی طوفاں اٹھائے تو میں کیا کرو
عشق اُن کو ستائے تو وہ کیا کریں حُسن مجھ کو بلائے تو میں کیا کرو
دونوں جانب اگر آرزو وصل کی
کوئی طوفاں اٹھائے تو میں کیا کرو
جانتا ہوں یہ الفت اک عضار ہے
دل لگائے وہ جاں سے بے زار ہے
میری ںطروں میں دل میں سماءُکر کوئی
اپنی نگری بسائے تو میں کیا کرو
چاہتا تھا میں کعبہ میں جا کر رہو
رات دن باب رحمت پہ سجدے کرو
جسم میں روح میں ہر روگ پہہ میں
خود ہی آ کر سمائے تو میں کیا کرو
واعظ آ بات تو نے پتے کی کہیں
لڑکھڑایا وہی جس نے رکھتے زر پی
مست نظریں اٹھا کر سرے بزم وہ جام الفت پلائے تو میں کیا کرو
دین ایمان کیا اور کیا ہے دھرم
خود گیا اب تو نام خدا بھرم
چشم مرشد نے کی ایسی جادوگری
کچھ بھی مجھے کو نہ بھائے تو میں کیا کرو
Wah Ji Wah
Subhanallah
Subhanallah
Subhanallah
❤️
Mashallah
❤❤❤❤❤🎉
SubhanAllah
❤ Haq Peer Ya Peer ❤
I love u sarkar😭💓
MashAllah.....
ماشاء الله ماشاء الله حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حوبصورت حو
Wow kahan se late hain ya Kalam sab subhanallah Dil ko touch karne wala kalam
Wah Ji wah
LLM mm
Mm
I'll s yes I'll ok I'll s see see
LLM no need
P
I'll see
See see
I'll see see
I'll
I'll
I'll see see see see
L all all see see see see😊😊
ان حضرت کے مسلکی و نظریاتی اعتقادات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے جو کہ میں بھی رکھتا ہوں لیکن ان کا زبانِ اردو پہ احسانِ عظیم ہے کہ وہ شاعری کی بہترین ترویج کررہے ہیں۔
سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ سبحان الله
MashAllah.Sarkar ki masnaad Sharif Uper honey chahye aur qawal hazrat nechy bethain.
Wha g wha
I love u sarkar😭
Yar main bhi insy milna chahta hu
@@zubairmahii3149 Mash Allah
@@zubairmahii3149 or agar milna chahtay hen to address ye hai
Dargah e Alia Mustufaiya awaisia nazd purani fruit mandi gala meer honda wala gt road gujrat shareef Pakistan
wah ji wah ji 💖💖💖💖❤️
YA MURSHID🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙏🙏❤️❤️❤️🙏❤️❤️
7:51 per mentioned books k name agr koi bta please tu bari mehrbani hogi thanks.
Asrar e asfar nd BADA e marfat
اسرار اسفار اور باد ء معرفت
Masha allah
SubhanAllah MashaAllah
Wah 😭😭😭😭
waah
nic
Kya batt hai 🙏🙏🙏♥️♥️♥️
Marhaba Marhaba
Aala!
Masaallaha
❤️❤️❤️❤️❤️🇮🇳🌹🌹
❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😂😂❤
❤❤❤❤❤❤
😮😮😮😮
😊😅😅
🎉🎉
😢
Khud apni tajalli say mutajalla ha aahang////iqrari ha hoo say tanha ha yaar Khud.
Hak makdoom Ashraf ya makdoom Ashraf
Ishaq awaal dar dil e mashooq paida mishawad
Suban hak farmay
کس کو سجدے کروں کس کی پوجا کروں۔۔۔۔۔
لاجواب کلام پر بہت سے لوگوں کو سمجھ ہی نہیں آتا
V4
(Dar dil e mashooq paida MI shawad) (Hafiz sb).muhabbat ki tehreek pehle mashooq main paida hoti ha.laikan hazrat sb mushtarak cheez muhabat ha jo dono taraf act kar rahi ha.main aik shaer aapki nazar kar raha hoon(anayat nachia ta bulay no nachaya ay///bulla nachia anayat man bhaya ay////chanjer ishaq di latif pairin pa ka////heeray ni ranjha jogi ho Gia.
آپ کچھ زیادہ فراغت رکھتے ہیں اور تصوف صرف آپ کے کہنے کے مطابق ہوتاہے
@@tanveeriqbal4907 aapko sirf wah wah chahya aur bus.
@@zialatif998 آپ خدا ہیں جو دل کے حال جانتے ہیں آپ کو دیکھ کہ لگتا ہے آپ کو واہ واہ نہیں نوٹ چاہییں ہیں اور آپ کے گفتگو کے انداز سے بھی یہی معلوم ہوتا کہ عمر بڑی ہے آپ کی لیکن اخلاق اور آداب کم عمر ہیں
@@zialatif998 اس لیے کوشش کیا کریں کہ اللہ توبہ کریں اور اپنے اپ کو صحیح کریں
@@zialatif998 اور یہ جو آپ نے کہا کہ واہ واہ چاہیے اور بس اگر ان کو واہ واہ نا چاہیے ہوئ تو تیار رہیں خدا کی قسم روز حشر آپ کا گریباں اور میرا ہاتھ ہوگا بڑے بول اکثر بڑے کھڈوں میں گرا دیتے ہیں
Mashallah
Nice
I love u sarkar😭
Sarkar ka kia mtlab hota he. Sarkar kia hota he ye kia kr skta he
SubhanAllah