Bohat sy ullamo nay fatwa dia howa hy lekin us per bohat sy ullama e huq nay theek honay ka faisla dia hy... qk insaan sy rooh nika do pichy kia reh jata hy maati ka putla.... or NABI PAKﷺ ko ALLAH KAREEM nay hmare lye is matti kay apna NOOR bana kay bhej dia hy.. warna NABI PAK ﷺ to bashar hy he nahi ... bs nNOOR HE NOOR hain
سر یہ تو سیدھی سیدھی بات کر رہا ہے ہائے ❤❤❤❤ کوئی مشکل نہیں ہے رہی کم عقل کی بات جاہل لوگ صرف اس پے یہی کہے گے کفر بول رہا ہے❤❤❤ ان سب باتوں سے ظاہر ہوتا ہے ہر لفظ معارفت میں ڈوبا ہوا ہے مزہ آتا ہے ایسی قوالییاں سن کے❤❤1111
Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan 😢😢😢😢
حق موجود صدا موجود صورت کو سجود ترک وجود اندر ھو تے باہر ھو تے باھو کتھ لبھیندا ھو ھو دا داغ محبت والا جیہڑا دم دم نال سڑیندا ھو جتھے ھو کرے روشنائی اوتھے چھوڑ اندھیرا دیندا ھو میں قربان تنہاں تو باھو جیہڑا ھو نوں صحیح کریندا ھو۔۔۔۔۔
@@waqasjuttjutt7032 سر جی میرے کہنے کا مطلب آپ نہیں سمجھے میں سادہ الفاظ میں کہوں تو یہ کہ جتنا بڑا کلام تھا قوالوں سے اُس لیول پہ نبھایا نہیں گیا باقی مالک سب کی حاضری قبول کرے
@@munnaarain2841 it is dis-respecting towards qawal too, & humiliating. if you do not like qawal, do not call him next time. No need " tokna , in punjabi tookna qawal nu`
کون بتوں میں جلوہ دکھا رہا ہے ؟اللہ ؟جس چیز سے سب سے زیادہ نفرت کی گئی ہے انہی میں انکو معاذ اللہ اللہ نظر آ رہا ہے؟کافر عام عوام میں بت پرستوں کو ہی سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔اللہ والے مسلمان بنا رہے ہیں انکو پتہ نہیں کون کافر بنا رہا ہے؟کیسی جہالت ہے کہ مسجد میں جانے والا خالی رہا یعنی جس کو اللہ تعالیٰ نے سجدہ کرنے کی توفیق دی ہے وہ خالی ہے جو سجدہ سے محروم ہے وہ پہنچا ہوا ہے۔۔۔۔۔نیکی کی توفیق اللہ کی عطا سے ہے۔۔۔جو مسجد میں جاتا اللہ کو سجدہ کرتا ہے اس سے خوش نصیب کون؟کافر اور مسلمان میں فرق نماز ہے۔۔جو اللہ کی عطا سے اسے سجدہ کرے وہ خالی ہے کیا؟اعلانیہ کفریہ کلمات بولے گئے ہیں اسمیں۔۔۔۔۔
حضرت آدم علیہ السلام اللّٰہ کے جلیل القدر نبی ہیں۔ آدم علیہ السلام کیلئے " بیچارہ " کا لفظ استعمال کرنا بے ادبی اور گستاخی اور کفر ہے. االفاظ کا استعمال دیکھ بھال کرنا چاہیئے.
میں تو شرکیہ کلام سمجھ رہا تھا لیکن پیرصاحب نے اسی میں وضاحت کر دی کہ بت انسان ہی ہیں واہ واہ🥀❤
Bohat sy ullamo nay fatwa dia howa hy lekin us per bohat sy ullama e huq nay theek honay ka faisla dia hy... qk insaan sy rooh nika do pichy kia reh jata hy maati ka putla.... or NABI PAKﷺ ko ALLAH KAREEM nay hmare lye is matti kay apna NOOR bana kay bhej dia hy.. warna NABI PAK ﷺ to bashar hy he nahi ... bs nNOOR HE NOOR hain
Mashallah ❤
Haq hai❤
Harr ek shayr ko bahut khubsurat andaaz se pesh kia qawwal main ❤
میں اپنے محبوب پ فنا ہو سبحانہ اللّٰہ 🌹💎🌹
اپنی صورت دیکھنے کے واسطے،آئنہ مجھ کو بنایا یار نے
Ba Shak ❤❤
عرش سے منگوائی جاتی ھے مدینے میں بنائی جاتی ھے یہ توحید کی میہ ھے ساگر سے نہیں آنکھوں سے پلائی جاتی ھے 💚❤️
Aziz main sahib ky ashaar
SUBHAN'ALLAH Beshak HAQ ❤️❤️❤️🙏🏻
Bashak ❤
SubhanAllah kya baat hai lajawaab shukriya salamat raho abaad raho ❤️❤️
Masha Allah, Beautiful Share 👍👍👍👌👌👌🌹🌹🌹
Ó💝💜💛💖💗
Kya baat a..PEER SAAB G KI ❤️
ایسے کلام کو سمجھنے کیلئے شیخ کا ہونا ضروری ہے
haq beshak
SubhanALLAH me uper b chala jaon to qwal k pas wapis ajaon... kya bat hay qibla sakar ki subhanALLAH....❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
Very beautiful kalam
Subhan Allah Mashaa Allah
یہ کلام مجھ جیسے کم عقل والوں کی سمجھ سے اوپر ہے
بت وہ نہیں ہے جس کو انڈین پوجتے ہیں بت انسان کو کہتے ہیں اور وہ انسان کے روپ میں آرہے ہیں یہ مطلب ہے قوال کا
سر یہ تو سیدھی سیدھی بات کر رہا ہے ہائے ❤❤❤❤ کوئی مشکل نہیں ہے رہی کم عقل کی بات جاہل لوگ صرف اس پے یہی کہے گے کفر بول رہا ہے❤❤❤ ان سب باتوں سے ظاہر ہوتا ہے ہر لفظ معارفت میں ڈوبا ہوا ہے مزہ آتا ہے ایسی قوالییاں سن کے❤❤1111
Harr ek shayr ko bahut khubsurat andaaz se pesh kia qawwal Ne ❤️
زندہ باد
Wahh wah haq murshad 💘🙏🏽💔
Ma sha Allah ...Aik arz hy Baba jee srkr jub Ashaar ke ttashreeh biyan krte hue Jo mic use krte hy plz us ka volume ziada ke dia kre. Jazak Allah ..
Ma Sha ALLAH
یہ کلام سمجھنے کے لیے مرشد کامل کا پیروکار ہونا بہت ضروری ہے مرشد کے وغیر اس کلام کی سمجھ دشوار ہے
bilkul
Haq Haq buhat khoob
😍😏👌❤️
नायाब महफ़िल ए शमा
✨Subḥān Allāh ( سبحان الله)✨
✨Alhamdulillah ( الحمداللہ)✨
✨Allāhu akbar (الله أكبر),✨
✨ Mashallah (ما شاء الله)✨
✨Jazāk Allah ( جزاك اللهُ)✨
🌹ا للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
From
🇮🇳India🇮🇳
🍀Hyderabad🍀
Haq Moula Haq Moula Haq Moula Haq 🙏💞🙏
ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر
Huq Ali ya ali
MA SHAA ALLAH Subhan ALLAH ❤️
Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan Allah Masha Allah subhan 😢😢😢😢
حق موجود صدا موجود
صورت کو سجود ترک وجود
اندر ھو تے باہر ھو تے باھو کتھ لبھیندا ھو
ھو دا داغ محبت والا جیہڑا دم دم نال سڑیندا ھو
جتھے ھو کرے روشنائی اوتھے چھوڑ اندھیرا دیندا ھو
میں قربان تنہاں تو باھو جیہڑا ھو نوں صحیح کریندا ھو۔۔۔۔۔
Qawal name Abdul Rahman Noshahi
Kindly qwal ka name bta din
Masha Allah
marhaba Marhaba Marhaba Marhaba Marhaba
Subhan Allah
❤❤
🎉🎉🎉
🙏🙏🙏
Mashallah
تحياتي لكم اهل المحبة و العشق تحياتي لكم جميعا
٣
Subhan allah mashallah
❤️❤️❤️❤️❤️
بابا جی آپ جس جس قوال خضرات کو سونتے ہیں ان کا نام بھی اپنی وڈیوز میں دیا کریں بہت شکریہ
Abdull Rezaq Noshhai
Bhai inke baare me bata de shafina E mustafai@@ghulamabbasnoshahi3003
♥️🙏🙏🙏🙏🙏🙏♥️♥️♥️♥️ ماشاءاللّٰه بہت بہت شکریہ
MashAllah
💚💚💚💚💚🖐
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Qawali ka name kia ha
Mashallah 💕💕💕 chas plus
Mashallah ❤ 8
بہت خوب
Plz qwal.ka name
ماشاءالله ماشاءالله بہت خوب پر گُزارش اے کہ ایم اے دا پرچہ میٹرک دے طالبعلماں نوں دے دیتا جے مالکو ❤️
جدا کاسہ جنا مضبوط او اونی اونی خیرات لے گیا❤️
Sir m.a da student ty ethy koi v nai ay ...... par ak swal ay tady nal .... jy ejazt hwy ty msg kr dya jo
@@waqasjuttjutt7032 سر جی میرے کہنے کا مطلب آپ نہیں سمجھے میں سادہ الفاظ میں کہوں تو یہ کہ جتنا بڑا کلام تھا قوالوں سے اُس لیول پہ نبھایا نہیں گیا باقی مالک سب کی حاضری قبول کرے
@@basitmalik765 سبحان اللہ بڑی علمی بات کی آپ نے اللہ آپ کو خوش رکھے۔
@@Asifwasi1 اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔جزاک اللہ
Peer sahib ka astan kon se sheher me he address bhaij den plz
درگاہ عالیہ مصطفائیہ اویسیہ گلہ میر ھنڈا والا نزد پرانی فروٹ منڈی جی ٹی روڈ گجرات پاکستان
Gujrat shareef Pakistan Dargah e alia mustafaiya awaiseya nazd purani fruit mandi gt road gujrat shareef pakistan
Ilam ni ty moja hi mojaa😅😅😅
Log ni samjty marfaat ki btan peer shab❤
very very nice
Qawal ka name kia ha
😍💗💗💗💗💗💗
💖🙏💖
حق موجود
🤲🤲🤲🤲🤲
19.55 ka matlab kya hai bhai
Mashallah ye , konse qawwal sahib hein ??
Abdul razzaq noshahi
Yar 1se bar kar 1
بلکل ۔
Qawal name
Hahaha.
ایم اردو ،انگلش،میتھ،پاس اس کلام سے دور رہیں
شکریہ
Wo apni soorat dikha rahe hain
PunjAbi kALAm hai...bcoz m samj nhi pta punjabi
پیر صا حب سے رابطہ ہو سکتا ہے ؟
Ye islam ki taleem nahi h kyu iasa paisa barbad karre
اس بابے کو اپنی قوالی پارٹی بنا لینے چاہئے
آپ کے انداز گفتگو سے ہی آپ کی تربیت کا اندازہ ہو رہا ہے
@@sameerahmad0729 Bilkul janab Aap ny durust frmaya
Zuban sambhal kr baat karo
@@malikahmiii295 chup raho Miyan
Zuban sambhal kar baat karo Miyan.
Kalam ke beech me bak bak kyun kartey ho bhai mere
اپنی محفل کروائیں اس میں بے شک آپ بک بک یا جو دل نہ کریں یہ محفل جن کی ہے وہ جانتے ہیں کیا کرنا ہے
True, keep belittling Qawal
Bhai Ansari sahab itna ilam hai apky pas ky samjh sako.
@@munnaarain2841 it is dis-respecting towards qawal too, & humiliating. if you do not like qawal, do not call him next time. No need " tokna , in punjabi tookna qawal nu`
ہر بات پر تشریحات کرنے کی کوشش کرتا ہے
یہی بات اس کی بری ہے
کون بتوں میں جلوہ دکھا رہا ہے ؟اللہ ؟جس چیز سے سب سے زیادہ نفرت کی گئی ہے انہی میں انکو معاذ اللہ اللہ نظر آ رہا ہے؟کافر عام عوام میں بت پرستوں کو ہی سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔اللہ والے مسلمان بنا رہے ہیں انکو پتہ نہیں کون کافر بنا رہا ہے؟کیسی جہالت ہے کہ مسجد میں جانے والا خالی رہا یعنی جس کو اللہ تعالیٰ نے سجدہ کرنے کی توفیق دی ہے وہ خالی ہے جو سجدہ سے محروم ہے وہ پہنچا ہوا ہے۔۔۔۔۔نیکی کی توفیق اللہ کی عطا سے ہے۔۔۔جو مسجد میں جاتا اللہ کو سجدہ کرتا ہے اس سے خوش نصیب کون؟کافر اور مسلمان میں فرق نماز ہے۔۔جو اللہ کی عطا سے اسے سجدہ کرے وہ خالی ہے کیا؟اعلانیہ کفریہ کلمات بولے گئے ہیں اسمیں۔۔۔۔۔
Ap Qasim ko jantay hain..
@@muhammadshakeel4644 no
Kafer ka ik maeni nai hy kai many hy
حضرت آدم علیہ السلام اللّٰہ کے جلیل القدر نبی ہیں۔ آدم علیہ السلام کیلئے " بیچارہ " کا لفظ استعمال کرنا بے ادبی اور گستاخی اور کفر ہے. االفاظ کا استعمال دیکھ بھال کرنا چاہیئے.
Aadam ka matlab insan hai... yeah ap ki soch sy agy ki bat ha bhai guzarish hai thora apni soch ki hadood sy bhr nikal kar sony to ap ko samajh ay gyi
@@mubeenali3239 Bilkul janab e Mohtaram Aap ny durust frmaya
Jis ki jitni samjh utni bat 😢
Ma Sha Allah
❤❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️