وہ بھی اچھے ڈاھڈے طریقے سے۔۔۔۔ کسی کو بھی سبق سے ادھر ادھر بھٹکنے نہیں دے رہے۔ نہ ہی توجہ ہٹانے دے رہے ہیں۔ 😂۔ بہت خوب اور زبردست۔۔۔ اچھا روحانی پیشوا اور استاد ایسا ہی ہو تو بات بنتی ہے❤
صنما رہ قلندر سزد ار بمن نمائی کہ دراز و دور دیدم رہ و رسم پار سائی 1. اے صنم! (محبوب یا مرشد) راہ قلندری کی طرف مناسب ہے کہ تو میری رہبری کر، کیونکہ پارسائی کی راہ اور طریقے مجھے بہت دور نظر آتے ہیں۔ بطواف کعبہ رفتم بحرم گزر ندادند کہ برون در چہ کردی کہ درون خانہ آئی 2. جب میں طواف کعبہ کو گیا تو حرم ( کعبہ) میں داخل ہونے کا مجھ کو راستہ نہیں دیا (اور کہا) باہر رہ کر تونے کیا کیا کہ گھر کے اندر آرہا ہے؟ بہ زمیں چو سجدہ کردم ز زمیں ندا بر آمد کہ مرا خراب کردی توبہ سجدۂ ریائی 3. زمین پہ جب میں نے سجدہ کیا تو زمین سے آواز آئی کہ تونے مجھ کو اپنے سجدۂ ریائی سے خراب کردیا۔ نشود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغت سر دوستاں سلامت کہ تو خنجر آزمائی 4. تیری تلوار سے ہلاک ہونا دشمن کو نصیب نہ ہو۔ تیرے دوستوں کے سرسلامت رہیں کہ تو ان پر خنجر آزمائے۔ در دیر چوں زدم من زدروں ندا بر آمد کہ بیا بیا عراقیؔ تو زخاصگان مائی 5. جب میں نے دیر (عبادت گاہ مجوس) کا دروازہ کھٹکھٹایا تو اندر سے آواز آئی کہ آ آ عراقی، تو توہمارے خاص لوگوں میں ہے
ماشاءاللہ بہت خوب۔ حضرت جی عارفانہ کلام سننے کے ساتھ ساتھ تربیت بھی فرما رہے ہیں
وہ بھی اچھے ڈاھڈے طریقے سے۔۔۔۔ کسی کو بھی سبق سے ادھر ادھر بھٹکنے نہیں دے رہے۔ نہ ہی توجہ ہٹانے دے رہے ہیں۔ 😂۔ بہت خوب اور زبردست۔۔۔ اچھا روحانی پیشوا اور استاد ایسا ہی ہو تو بات بنتی ہے❤
Bjaa frmaya Aap ny ❤🙏
کیا زوقِ سماعت ہے ان بندہِ صاحب کا انکی ہر محفل کمال
Bilkul Bhai jaan
Aoa subhan allah
🤲🕋🥰🤲🕋🤲
नायाब महफ़िल वाह सुभानल्लाह शुक्रिया जनाब आपका
واہ سننے سے دیکھنے میں مزا اتا سرور چھا جاتا ھے روح پہ کیا انداز ھے سننے کا واہ واہ
th-cam.com/users/shortsMxOvE3q5Wqo?si=XHlT_CKX1526c31W
❤❤❤🙏
ماشاءاللہ حق تنویر یا تنویر ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام ہے ❤
th-cam.com/users/shortsMxOvE3q5Wqo?si=XHlT_CKX1526c31W
Mashallah buhat khob
MASHA ALLAH.. SUBHAN ALLAH... BEYSHAK... HAQ HAI...
Pata nahe In logon ka dil nah phat"ta ya live sun kaye,SUBHANALLAH ❤
Shamim akhtar dar
Aslamo alækum warehmatulahi wabarakathu Subhan allah Subhan allah mashallah alla
Bohut Bohut acha
❤❤❤❤❤
mashallah ji ❤🎉
ਰੂਹ ਖੁਸ਼ ਹੋ ਗਈ ਸਰਕਾਰ ਦਾ ਕਲਾਮ ਸੁਣ ਕੇ🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤
ماشاءاللّٰه ❤
Just half hour talash kar k suni qawali❤😅
Mashaa Allah
❤❤❤❤❤
❤❤❤
Subhan allah wabihamdihi Subhan allah ilazeem ❤😂🎉😢😮😅😊
صنما رہ قلندر سزد ار بمن نمائی
کہ دراز و دور دیدم رہ و رسم پار سائی
1. اے صنم! (محبوب یا مرشد) راہ قلندری کی طرف مناسب ہے کہ تو میری رہبری کر، کیونکہ پارسائی کی راہ اور طریقے مجھے بہت دور نظر آتے ہیں۔
بطواف کعبہ رفتم بحرم گزر ندادند
کہ برون در چہ کردی کہ درون خانہ آئی
2. جب میں طواف کعبہ کو گیا تو حرم ( کعبہ) میں داخل ہونے کا مجھ کو راستہ نہیں دیا (اور کہا) باہر رہ کر تونے کیا کیا کہ گھر کے اندر آرہا ہے؟
بہ زمیں چو سجدہ کردم ز زمیں ندا بر آمد
کہ مرا خراب کردی توبہ سجدۂ ریائی
3. زمین پہ جب میں نے سجدہ کیا تو زمین سے آواز آئی کہ تونے مجھ کو اپنے سجدۂ ریائی سے خراب کردیا۔
نشود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغت
سر دوستاں سلامت کہ تو خنجر آزمائی
4. تیری تلوار سے ہلاک ہونا دشمن کو نصیب نہ ہو۔ تیرے دوستوں کے سرسلامت رہیں کہ تو ان پر خنجر آزمائے۔
در دیر چوں زدم من زدروں ندا بر آمد
کہ بیا بیا عراقیؔ تو زخاصگان مائی
5. جب میں نے دیر (عبادت گاہ مجوس) کا دروازہ کھٹکھٹایا تو اندر سے آواز آئی کہ آ آ عراقی، تو توہمارے خاص لوگوں میں ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Subhan Allah Masha Allah ❤❤❤
حق مُرشد یا مُرشد
حق پیر یا پیر
حق تنویر یا تنویر
خوب
♥♥♥♥♥
❤🤲🤲🤲🤲🤲
Ya hazrat maula e qul alehisalam
حق تنویر یا تنویر ❤
Thanks 👍
🇵🇰🤲🏻
اللہ محمد پنج تن پاک
حق تنویر یاتنویر
Huzur aap urdu me khetab kare aap se guzaris hai 🙏🙏🙏
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah ❤
th-cam.com/video/IJKHMwpTWlo/w-d-xo.html Sanma Rahe Qalander by Pir naseer
❤❤❤❤❤
حق مُرشد یا مُرشد
حق پیر یا پیر
حق تنویر یا تنویر
❤❤❤❤
حق مُرشد یا مُرشد
حق پیر یا پیر
حق تنویر یا تنویر
❤❤❤❤
❤❤❤❤