مولانا صاحب کے یوٹیوب انجینئر صاحب۔ مولانا صاحب سے درخواست ہے ”ہر حکم کی دلیل حدیث مبارکہ سے دیا کریں“۔۔۔ حدیث مبارکہ کے الفاظ، سند روایت اور اُسکی صحت (ضعیف، حسن، صحیح وغیرھم)ضرور بتایا کریں۔ اگر فقہی مسئلہ بھی بتاتے ہیں تو اُسکو بھی حدیث کے حکم سے ثابت کِیا کریں۔ مقابل اذہان کے پاس حدیث ہوتی ہے جس سے مسئلہ سمجھ سے باہر چلا جاتا ہے اس لیئے حدیث کا حکم اور مقابل کے دلائل میں حدیث کا حکم و جرح مختصراً بتا دیا کریں بجائے اسکے کہ ”آپ اپنے چھوٹے موٹے نصیحتی واقعات سنائیں“۔۔۔ آپکی مہربانی۔
tum jaisaay log khud ko ahl e sunnat kehtay ho to hansi aati hai oey deo bnadi ho deo bandi ban k raho pkaistan or india me jis naam say register ho usi naam say chalo munafiqat mat karo
MaShaa Allah jazak Ullah Tabarak Ullah Allah pak aap ke UMAR me barkat ataa Farma ain ,Allah pak aap ke MOKAMMAL HIFAZAT,Nusrat madad Farma ain Aameen Summa Aameen
اجتماعی دعا ثابت نہیں انفرادی دعا البتہ کی جا سکتی ھےنیز فرض نماز کے بعد جب بھی نمازیوں میں سے کوئی نمازی دعا کرنے کیلئے کہتا تھا تو پھر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم اجتماعی دعا بھی کراتے تھے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ، مولانا طارق مسعود صاحب بڑے مشھور مفتی ھے ان کا فتوہ ھے .سچے دین کو ثابت کرنا آپ کے یہاں نفرت پھیلانا کہلاتا ھے .
Hazrat assalamu alaikum janaze ke ghar me hote huve Jo qurane Kari n padha jatahe use ijtmai tor par isale savab orte milkar dua karti he thik he ya nahi agar nahi to isale savab kese kare
مفتی صاحب ابوحنیفہ رح سے مضبوط سند اور حوالے سے ثابت کریں کہ چالیس سال انہوں نے عشاء کے وضو کے ساتھ فجر و اشراق پڑھی ۔ جبکہ نبی ع س جن پر سب سے زیادہ امت کی ذمہداری تھی اور امت کے زیادہ مسائل تھے ۔ پھر بھی آپ رات کو سوتے بھی عبادت بھی کرتے تھے ۔ پھر جب آپ ع س نے تین عمل میں غلو (یعنی ساری زندگی شادی نہ کرنا، ساری زندگی روزے رکھنا، ساری رات عبادت میں گزارنا) کا ارادہ کرنے والے صحابہ رع کو غلو سے منع فرماتے ڈانٹ کر فرمایا مفہوم ہے "میں تم سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں لیکن میں نے شادیاں بھی کی بیویوں کے حقوق بھی ادا کرتا ہوں ، روزے رکھتا بھی چھوڑتا بھی ہوں ، رات کو سوتا بھی اور قیام بھی کرتا ہوں " یعنی عبادت کے ساتھ نفس اور ازواج کے حقوق کا بھی حکم دیا ۔ کیسے ممکن ہے ابوحنیفہ رح جیسا فقیہ نبی ع س کی سنت کے اتباع میں کوتاہی کا مرتکب ہوا ہو ۔ حیرت ہے آپ جیسے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار مفتیوں مولویوں پر کہ بجائے غیر مستند ضعیف عجیب و غریب بظاہر سنت سے ٹکراتی حکایات و روایات پر تحقیق کے مضحکہ خیز جوابات و جوازات دیتے اور سائل کی تحقیر کرتے ہیں ۔ آپ جھلائیں مت آپ کا پرانا زمانہ ہوا ہوگیا کہ لوگ مولویوں کی کہانیوں پر اندھا اعتبار کرتے تھے اب مضبوط سند دلیل حوالہ مانگتے ہیں ۔ شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ کیسےہوں اور آپ نے جو بات کرتھے ہیں وہ ہم سے بہت پسندآتاہے اسلئے میں آپ کیلئے اور آپ کی گھر والی کیلئےدعا کرتاہوں حضرت میں آپ سے ایک مسلئہ کے بارے میں سوال کرتاہوں مسلئہ یہ ہے کے اسے پھٹے کپڑے ہیں جسں میں چار یا پانچ انگلی اندرجاتاہے اس کےبساتھ نماز پھڑ نا جائز ہے یا نہیں اور میرا نام محمد رضوان ہےاور میں اب ملیشیامیں رہتے ہیں
مفتی صاحب،،ایک عالم ہیں جو کہتے ہیں سورہ فاتحہ قرآن مجید نہیں ہے۔۔اور یہ بھی کہ رہے تھے دنیا کا کوئی عالم دین سورہ فاتحہ کو قرآن ثابت نہیں کر سکتا۔۔اس لیے بغیر سورہ فاتحہ کے نماز نہیں ہوگی
Hazrat mufti rasheed ahmad sahib ne ijtamai dua ko biddat qaraar dia he aap jo kehrahe k shab ne suna he to sahab ko to poori namaaz parh kar b to sunai gai he na taaleem ki garz se taa k ummat b infaradi tor pr mange
سلام عرض ھے ۔ مفتی صاحب آپ قابل احترام ہیں لیکن میں کچھ عرض کروں گا کہ میں سنی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں ۔ ایک تعداد ھے علمإ کی جو جنازے کے بعد دعا پر اعترض کرتی ھے حضور جہاں تک میں سمجھتا ہوں آقا ﷺ اور صحابہ کرام اور تابعین کرام کے بعد بھی ہمارے جیّد علمإ اور مفتیان کرام نے بہت ساری باتوں کا حکم لاگو کیا اور سب نے لبیک بھی کہا ۔ لیکن اس دعا پر اعترض کیوں ہوتا ھے ۔ اگر آپ اس بات کو بدعت صحیح نہ کہنے کی جگہ بدعت حسن کہیں تو دونوں مسالک کا جھگڑا ختم ہو اور دین اسلام مزید پاور فل ہو گا ۔ یہ تو آپ کو اچھی طرح معلوم ھے یہ اور اس کے علاوہ ایسی کٸی چزیں جو بریلویوں نے شروع کی ہیں وہ سب کی سب بدعت حسنہ ہی ہیں تو آپ علمإ اور مفتیان حضرات ان چیزوں یا مسلٕوں کو اتنا سنگین مسلہٕ کیوں بناتے ہیں ۔ یہ سب اعمال گناہ تو نہیں ہیں اگر کوٸی ان باتوں کو حرام یا گناہ کہے گا تو اس بات کو ثابت کرنا اس پر لازم لازم لازم ہو جاۓ گا ۔ ورنہ اعلانیہ معذرت کرنی پڑے گی ۔ باقی بات دوسرے کمنٹ میں مکمل کرتا ہوں ۔ جزاك اللهُ
محترم ۔ بہت اچھی توجہ دلاٸی آپ نے ماشاءاللہ۔ بس اتنا سمجھ لیں کہ اگر ہم دین میں نٸی چیزیں ڈالتے جاٸیں گے نہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تو دین کی حقیقی تصویر کہیں بھی نہیں ملے گی۔ یہ میری راٸے ہے باقی ہر شخص اپنی الگ راٸے کا مکمل حق رکھتا ہے ۔ جزاك اللهُ
Asal Masla ye ha he nhi k janaza k baad ki dua Ha. Ya nhi.... Asal Masla mayyet ki leye Dua ha.. Allah k Rasool S. A. W. W ne apny intaqal krnay wala sahaba k leye janaza se pehly b dua farmaie.. Aur Fir janaza b parhaiya... Dua krny ki kisi b waqt mumaaniat nhi... Kisi b muslaman k leye kisi b waqt dua ki ja skti ha... Subcontinent mein log namze janaza k baad jo dua krtay Hn wo Arabic zban se Na. Ashnai ki wajha se ha... Hazoor S. A. W. W ne jannatul baqi qabrastan ja kr b qabr pr ja kr dua ki.... Mayyet k leye yaha culture Ha. K apni zban mein dua ki jaay... Isi leye log dua krtay Hn... Duaa Momin ka hathyaar ha, Allah k han sb se behtar chez Dua Ha... Mayyet se Ziada dua ka kon muhtaaj Ha.? Is leye ulma hazrat se b guzarish ha k is ko masla na bnaya Jay...
Kindly Share This Video as much You Can And Subscribe Our Channel May Allah Bless You Jazak-Allah Khaira
مولانا صاحب کے یوٹیوب انجینئر صاحب۔ مولانا صاحب سے درخواست ہے ”ہر حکم کی دلیل حدیث مبارکہ سے دیا کریں“۔۔۔
حدیث مبارکہ کے الفاظ، سند روایت اور اُسکی صحت (ضعیف، حسن، صحیح وغیرھم)ضرور بتایا کریں۔ اگر فقہی مسئلہ بھی بتاتے ہیں تو اُسکو بھی حدیث کے حکم سے ثابت کِیا کریں۔ مقابل اذہان کے پاس حدیث ہوتی ہے جس سے مسئلہ سمجھ سے باہر چلا جاتا ہے اس لیئے حدیث کا حکم اور مقابل کے دلائل میں حدیث کا حکم و جرح مختصراً بتا دیا کریں بجائے اسکے کہ ”آپ اپنے چھوٹے موٹے نصیحتی واقعات سنائیں“۔۔۔ آپکی مہربانی۔
@@hafizshafiqkashmiri جزاك الله خيرا وأحسن الجزاء
@@hafizshafiqkashmiri n
Apki kitbaoo say Dua Jaiz hy HuM Ny Parhaa hy Ap nahi manty apky aqabirr Manty hy ap galat ya apky aqabir
tum jaisaay log khud ko ahl e sunnat kehtay ho to hansi aati hai
oey deo bnadi ho deo bandi ban k raho
pkaistan or india me jis naam say register ho usi naam say chalo
munafiqat mat karo
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ یقیناً ہمارا فخر ہیں
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
th-cam.com/video/UlmotfS2dzY/w-d-xo.html
اللہ کریم مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
ماشاء اللہ مفتی صاحب بھوت خوب جزاک اللہ خیرا
اللہ آپکے عمر میں برکت عطا فرمائے
th-cam.com/channels/8ijdN4D9qfl-yxm_HQGgHg.html
مفتی صاحب بھوت نہیں ھیں
Allah lambi Umar naseeb farmaye mufti sahab ko
واہ شیر دیوبند واہ
اللہ برکت دے
ماشاءاللہ جزاك اللهُاللہ آپکو صحت دے
جزاك اللهُ مفتی صاحب
ماشاء اللہ بہت خوب ہے
نماز کے بعد اجتماعی دعاحدیث سے ثابت ہے
احادیث سے دلائل دیں ۔
جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ
Alhamdolila Allah ka shokar h hamary ulmah ki waja Sy hamy den ki samjh ai
ماشاءاللہ بہت خوب
MaShaa Allah jazak Ullah Tabarak Ullah Allah pak aap ke UMAR me barkat ataa Farma ain ,Allah pak aap ke MOKAMMAL HIFAZAT,Nusrat madad Farma ain Aameen Summa Aameen
MAA SHA ALLAH
MUFTI SAHB
ALLAH AAP KI UMAR ME BARKAT DE AAMEEN
I AM FROM INDIA
جزاک اللہ خیرا
th-cam.com/video/UR8wHi3mSOg/w-d-xo.html
th-cam.com/channels/8ijdN4D9qfl-yxm_HQGgHg.html
@@MuftiAbdulWahidQureshi mufti Shb Dgkhan munazra main apky deobandi bhag gayay Mufti Waqar U Zaman say
@@MuftiAbdulWahidQureshi Agr apko munazra ka shooq hy to Mufti waqar u zaman say rabta karain
اجتماعی دعا ثابت نہیں انفرادی دعا البتہ کی جا سکتی ھےنیز فرض نماز کے بعد جب بھی نمازیوں میں سے کوئی نمازی دعا کرنے کیلئے کہتا تھا تو پھر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم اجتماعی دعا بھی کراتے تھے
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ زندہ باد اللہ پاک آپکوکامیاب کریں
ماشااللہ مفتی صاحب
بارک اللہ
جزاک اللہ خیرا
Excellent
Masha Allah 💞💞💞 bahut khub 🌹💞🌹 Mufti sahab 💞💞💞 Allah paak aapko sehat quwwat tandurusti ke saath rakhe.Aameen
💞🌷💞🌹💞🌷💞🌹💞🌷💞🇮🇳
Abe ek hadis to punch is kafir mufti se ke kis hadis me mana he
بہت خوب
th-cam.com/channels/8ijdN4D9qfl-yxm_HQGgHg.html
جزاک اللّٰه
MASHA ALLAH ALLAH PAK AP PER APNA KARAM FERMAAY AMMEEN
جیو مفتی صاحب ♥♥♥
ما شاء اللہ
Ma sha Allah mufti saab
Ma Sha Allah Hazrat mufti sab Allah ap ki Ûmêr me barkat de
مسائل میں آپ کا بہترین جواب ۔۔۔ لیکن حیات ممات پر آپ سے متفق نہیں
Masaallah, may baggaly he, ap boyan bohut assha laga 💙
جزاک اللہ خیرا
Masha Allah bout khob mufti sahab
جزاک اللہ خیرا
th-cam.com/video/UR8wHi3mSOg/w-d-xo.html
MashAllah JzakAllah
Jazakallah khair
Masha Allah
فرض نماز كے بعد اجتماعى دعا نبى كريم صلى الله عليه وسلم سے ثابت نہيں ہے، كوئى ضعيف حديث بهى نہیں ملتى اس كے بارے ميں
بھائی دونوں رائے موجود ہے علمائے دیوبند میں نفرت پیدا مت کرو
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ، مولانا طارق مسعود صاحب بڑے مشھور مفتی ھے ان کا فتوہ ھے .سچے دین کو ثابت کرنا آپ کے یہاں نفرت پھیلانا کہلاتا ھے .
@@callmekhan6028 دو رائے ميں سے ہمارى رائے يہى ہے، باقى كوئى جس كى رائے فالو كرنا چاہے كوئى پابندى نہيں، اور نہ يہاں كسى كى رائے كو غلط كہنا مقصد ہے
@@hiddendiscovers2314 بھائی مفتی عبدلواحد بھی بڑے مفتی ہے
Good
حضرت مفتی طارق مسعود صاحب نے تو فرض نماز کے بعد اجتماعی دعاء مانگنا منع کیا ہے۔ تو اس صورت میں کیا کیا جائے؟ برائے مہربانی فرما دے 🙏🙏
Ijtimai dua k bare ma ulama ma ikhtilaf hai
Mufti Tariq Masood sahib ki apni raye hay lekin jamhoor ulama say sabit hay...!
@@hnhacademy1597 jamhoor sy murad?
th-cam.com/video/UR8wHi3mSOg/w-d-xo.html
@@callmekhan6028 Ulama ki aksariyat...!
Mashallah subhan allah
Good mofti saib jii
Mashallah 🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Masha allah allah tbarak wtala apko salamat rkhe
آمین ثم آمین
th-cam.com/video/UR8wHi3mSOg/w-d-xo.html
Hazrat assalamu alaikum janaze ke ghar me hote huve Jo qurane Kari n padha jatahe use ijtmai tor par isale savab orte milkar dua karti he thik he ya nahi agar nahi to isale savab kese kare
مفتی صاحب ابوحنیفہ رح سے مضبوط سند اور حوالے سے ثابت کریں کہ چالیس سال انہوں نے عشاء کے وضو کے ساتھ فجر و اشراق پڑھی ۔ جبکہ نبی ع س جن پر سب سے زیادہ امت کی ذمہداری تھی اور امت کے زیادہ مسائل تھے ۔ پھر بھی آپ رات کو سوتے بھی عبادت بھی کرتے تھے ۔ پھر جب آپ ع س نے تین عمل میں غلو (یعنی ساری زندگی شادی نہ کرنا، ساری زندگی روزے رکھنا، ساری رات عبادت میں گزارنا) کا ارادہ کرنے والے صحابہ رع کو غلو سے منع فرماتے ڈانٹ کر فرمایا مفہوم ہے "میں تم سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں لیکن میں نے شادیاں بھی کی بیویوں کے حقوق بھی ادا کرتا ہوں ، روزے رکھتا بھی چھوڑتا بھی ہوں ، رات کو سوتا بھی اور قیام بھی کرتا ہوں " یعنی عبادت کے ساتھ نفس اور ازواج کے حقوق کا بھی حکم دیا ۔ کیسے ممکن ہے ابوحنیفہ رح جیسا فقیہ نبی ع س کی سنت کے اتباع میں کوتاہی کا مرتکب ہوا ہو ۔ حیرت ہے آپ جیسے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار مفتیوں مولویوں پر کہ بجائے غیر مستند ضعیف عجیب و غریب بظاہر سنت سے ٹکراتی حکایات و روایات پر تحقیق کے مضحکہ خیز جوابات و جوازات دیتے اور سائل کی تحقیر کرتے ہیں ۔ آپ جھلائیں مت آپ کا پرانا زمانہ ہوا ہوگیا کہ لوگ مولویوں کی کہانیوں پر اندھا اعتبار کرتے تھے اب مضبوط سند دلیل حوالہ مانگتے ہیں ۔ شکریہ
ماشاءالله
جزاک اللہ خیرا
جزاك اللهُ
th-cam.com/video/UR8wHi3mSOg/w-d-xo.html
Mufti sahab ahnaf ke nazdik mujtahid ki tareef kia hai aur imam ul aazam ka ijtihad kese sabit hai
Barae meherbani
gair ke muqallid ka ek aam eteraaz
LAA'NATULLAAHI ALAL KAAZIBEEN !
Molvi Ishaq is best in replies and satisfaction
فرضوں کی نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا بھی بدعت ھے
msha allah
مفتی صاحب آپ اللہ کے لۓ صرف اردو میں بات کریں کیونکہ آپ کو پورے دنیا سن تے ہیں جزا ک اللہ
جب آپ اردو کے علاوہ بولتے ہیں تو سمجھ نہیں آتا
یہ سرائیکی زبان ہے، بہت پیاری زبان ہے، یہ مفتی صاحب کی مادری زبان ہے
th-cam.com/video/UR8wHi3mSOg/w-d-xo.html
😁😁
Hahahahah siraiki bolta Han
سرائیکی بولتے ہیں سیکھ لیں آ پ
Mufti Sahab koi book sath Le ao or hawala bhi dia kro. Aslaf me se
Sir sawal ka jawab den idhar udhar ki baaty na kary isha k wazu se fajar ki namaz parhi ya nahe.
نماز کےبعد اجتماعی دعا کہاں ثابت ہے؟. . مولوی گولی کرا گیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ کیسےہوں اور آپ نے جو بات کرتھے ہیں وہ ہم سے بہت پسندآتاہے اسلئے میں آپ کیلئے اور آپ کی گھر والی کیلئےدعا کرتاہوں حضرت میں آپ سے ایک مسلئہ کے بارے میں سوال کرتاہوں مسلئہ یہ ہے کے اسے پھٹے کپڑے ہیں جسں میں چار یا پانچ انگلی اندرجاتاہے اس کےبساتھ نماز پھڑ نا جائز ہے یا نہیں اور میرا نام محمد رضوان ہےاور میں اب ملیشیامیں رہتے ہیں
ماشاءاللہ
th-cam.com/channels/8ijdN4D9qfl-yxm_HQGgHg.html
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد امین بھی صحابہ نے سنی ، قصے کہانیوں کے علاوہ ان کو کچھ نہیں آتا، ،،
دارالعلوم دیوبند کے ماضی شیخ الحدیث مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری کا قول ہے
نماز کے بعد دعاء انفرادی ہے
اجتماعی نہیں ہے
مفتی صاحب،،ایک عالم ہیں جو کہتے ہیں سورہ فاتحہ قرآن مجید نہیں ہے۔۔اور یہ بھی کہ رہے تھے دنیا کا کوئی عالم دین سورہ فاتحہ کو قرآن ثابت نہیں کر سکتا۔۔اس لیے بغیر سورہ فاتحہ کے نماز نہیں ہوگی
Kya Nabi Pak s.a.w.w. ne hamesha Dua ki farz namaz k baad...
Phr tu ap rafulyadeen b manein
سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1499
💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜
Mufti Sahib main Donon Sajdon k Darmiaan Doaa karta hoon.
💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
Kiyukeh ham sab aapke bayanat sunte hai
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Huquq ki adaygi Kiya sirf Raat m hoskti h.
Zawal ke baqt namaze janaza par sakte he
❤❤❤
مفتی صاحب سعيد بن مسيب عن ابي هريرة انه صلي علي المنفوس ثم قال الخ. کا جواب بھی سکھلا دیجئے۔
مفتی صاحب کیا میت دفنانے کے بعد دعاء مانگ سکتے ہیں
Namaz Janaza se pahle Byan karna chahie kahan ki Sunnat hai
فتاوی دار العلوم زکریا کا مطالعہ کرلیں مفتی رضاء الحق صاحب نے جلد نمبر ۲ صفحہ 778 میں ابو داود کی روایت سے اجتماعی دعا کو ثابت کیا ہے۔
💖💖💖💖💖💖💖💖💜💖
IBNY MAAJAA KI HADEES SY MAYTT KI NAMAAZ KY BAAD DUA MAANGNAA SAABIT HI
Ye phr bhe ni manen gy
Hazrat ap urdu k elawa yh bech bech mai jo language use krte ae wo smj nhi aati🥺
Ok
Rok doon?
Namazy janaza bi to deni kam hai mang le to kia harj hai shiddat q
Kia karoon?
Namaz naik kam hai, janaza bura kam hai ? Aur janazy k baad to dua mangni chahye kisi ki akhrat ka masla hai.
Absolute explanation Of Kahaniaaaa Shareefain☹️
Hazrat mufti rasheed ahmad sahib ne ijtamai dua ko biddat qaraar dia he aap jo kehrahe k shab ne suna he to sahab ko to poori namaaz parh kar b to sunai gai he na taaleem ki garz se taa k ummat b infaradi tor pr mange
Mufti Tariq Masood ne farmaya k agr janazy k bad mayat dafnany main time hai to Dua mang sakty hain.koi harj nai
Mtlb agr qabar tiayr nai to dua mang sakty hain
Biddat kahan sy hai
سلام عرض ھے ۔
مفتی صاحب آپ قابل احترام ہیں لیکن میں کچھ عرض کروں گا کہ میں سنی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں ۔ ایک تعداد ھے علمإ کی جو جنازے کے بعد دعا پر اعترض کرتی ھے
حضور جہاں تک میں سمجھتا ہوں آقا ﷺ اور صحابہ کرام اور تابعین کرام کے بعد بھی ہمارے جیّد علمإ اور مفتیان کرام نے بہت ساری باتوں کا حکم لاگو کیا اور سب نے لبیک بھی کہا ۔ لیکن اس دعا پر اعترض کیوں ہوتا ھے ۔ اگر آپ اس بات کو بدعت صحیح نہ کہنے کی جگہ بدعت حسن کہیں تو دونوں مسالک کا جھگڑا ختم ہو اور دین اسلام مزید پاور فل ہو گا ۔ یہ تو آپ کو اچھی طرح معلوم ھے یہ اور اس کے علاوہ ایسی کٸی چزیں جو بریلویوں نے شروع کی ہیں وہ سب کی سب بدعت حسنہ ہی ہیں تو آپ علمإ اور مفتیان حضرات ان چیزوں یا مسلٕوں کو اتنا سنگین مسلہٕ کیوں بناتے ہیں ۔ یہ سب اعمال گناہ تو نہیں ہیں اگر کوٸی ان باتوں کو حرام یا گناہ کہے گا تو اس بات کو ثابت کرنا اس پر لازم لازم لازم ہو جاۓ گا ۔ ورنہ اعلانیہ معذرت کرنی پڑے گی ۔
باقی بات دوسرے کمنٹ میں مکمل کرتا ہوں ۔
جزاك اللهُ
محترم ۔
بہت اچھی توجہ دلاٸی آپ نے ماشاءاللہ۔
بس اتنا سمجھ لیں کہ اگر ہم دین میں نٸی چیزیں ڈالتے جاٸیں گے نہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تو دین کی حقیقی تصویر کہیں بھی نہیں ملے گی۔
یہ میری راٸے ہے باقی ہر شخص اپنی الگ راٸے کا مکمل حق رکھتا ہے ۔
جزاك اللهُ
Namaz me dua nai hai sirf namaz parni hai janaza k bad dua ki jati hai
بھائی مفتی اختلاف تو فرض کے بعد اجتماعی دعا پر ہے اگر آپ کے پاس قرآن و صحیح حدیث سے اس کی کوئی دلیل ہے تو پیش کرو ؟
Ji beshak namaz ke bad bahut se azkar Hain tasbihe Fatema hai aayatul kursi hai to kya ye sab imam unchi aawaz se padhega aur moktadi aameen kahega ,?
@@indianbabu3501
سوال یہ تھا کہ فرض نماز کی بعد کیا امام کا اجتماعی دعا کرانا ثابت ہے کہ نہیں ؟ معذرت کے ساتھ، آپ جا سوال سمجھ نہیں آیا
Hadees number kya hai?
حضرت آپ خالص اردو بولا کرو معذرت کے ساتھ
hahaha samjh ajati ha saraiki sbko
صحیح کہا آپنے بھائ اردو میں ہی بات کرے ہم انڈیا سے ہے اُردو سمجھ میں آتی ہے پنجابی نہیں سمجھ آتی بھائی
@@talhasaeed2552 یہ غیر معقول اور غیر معیاری اور غیر اخلاقی اور مہتن علم جواب ھے
Wow
Kindly talk in Urdu or English. We don't understand what he says. Pathans doesn't understand this language. Please it's a humble request.
Asal Masla ye ha he nhi k janaza k baad ki dua Ha. Ya nhi.... Asal Masla mayyet ki leye Dua ha.. Allah k Rasool S. A. W. W ne apny intaqal krnay wala sahaba k leye janaza se pehly b dua farmaie.. Aur Fir janaza b parhaiya... Dua krny ki kisi b waqt mumaaniat nhi... Kisi b muslaman k leye kisi b waqt dua ki ja skti ha... Subcontinent mein log namze janaza k baad jo dua krtay Hn wo Arabic zban se Na. Ashnai ki wajha se ha... Hazoor S. A. W. W ne jannatul baqi qabrastan ja kr b qabr pr ja kr dua ki....
Mayyet k leye yaha culture Ha. K apni zban mein dua ki jaay... Isi leye log dua krtay Hn... Duaa Momin ka hathyaar ha, Allah k han sb se behtar chez Dua Ha... Mayyet se Ziada dua ka kon muhtaaj Ha.? Is leye ulma hazrat se b guzarish ha k is ko masla na bnaya Jay...
Na mufti saab na
Imam Abu Hanifa ki 40 saal aik wazu se isha aur fajar, parhi iski kia sanad kahan se li ap ne.dua ki sanad mangta hai is waqye ki sanad de ab