Dr shb Allah apko Jannat mei ala maqam ata farmaye ,Amen Unfortunately hum ne bot Kuch aisa samjh rakha Jo reality thi e nh Shukar hy AJ ki generation parh rhi aur samjh rji
Haq imann walon ko hazam hota hi ab unkokah raha hi lakhon karodo rahmaten nazil ho awor ham kahte hi Mustafa Jane rahmat pe lakhon salam to ham bad aqeeda ho gaye
Aaj jo angrez musalman hotay hain wo sirf Quran par k hi musalman hotay hain jis tarah Quran unko samaj aata hai hum musalmano ko samaj aanay lag jaye to yahan deen qaim ho jaye
@@mutiur7396 Kya Bhai Kya frz nmaz k bad azkar hen Jo sunaat k mtabik krny hoty wo b akely ijtmai nahi ijtmai bidat ha hr bidat gumrahi hr gumrahi jhnm ki trf lykr Jany wali hai turn to Allah before return to Allah
@@Chaudhary-H2A بھیٌا جی! اس منافق مُلٌا نے قرآن سے تو حوالہ دیا نہیں صرف فتنہ اور نفاق پھیلانے کے لئے۔ ثبوت چاہتے ہو تو سورہ الم نشرح پڑھو فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ ۟ۙ پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.(1) (1) یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔ دیگر ترجمے دکھائیں عربی تفاسیر: المُيسَّر السعدي البغوي ابن كثير الطبري آیت: 8 وَاِلٰی رَبِّكَ فَارْغَبْ ۟۠ اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.(1) (1) یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔
@@Chaudhary-H2A بہت ہی جاہل مُلٌا ہے۔ نماز با جماعت کی اس قدر تاکید ہے، جتنی بڑی جماعت اُتنا زیادہ ثواب، پھر اس موقع پر اجتماعی دعا بھی زیادہ قبولیت کا درجہ رکھتی ہے۔ مُلٌا کا دین بس ڈاڑھی میں ہے، سنتیں تو لاتعداد ہیں، کبھی اس مُلٌا نے اونٹ، گھوڑے پر سفر کیا؟ عالیشان محل نما گھر میں رہتا تھا، جھونپڑی میں سادگی سے کیوں نہ رہا جو کہ سنت ہے۔ لاؤڈ سپیکر اور دیگر کافروں کی ایجادات سے فائدہ اٹھاتا رہا یہ سب سہولیات تو سنت نہیں۔ لندن گھوڑے یا اونٹ پر کیوں نہ گیا، کافروں کی ایجاد ہوائی جہاز میں جانا تو سنت نہیں۔ خود سنتیں ترک کر رہا تھا اور دوسروں کو زبانی جمع خرچ۔ اگر ڈاڑھی ہی اس قدر ضروری ہے تو اس جاہل کو کوئی سمجھاتا کہ اُس دور میں کافر، عیسائی، یہودی، مجوسی سبھی ڈاڑھی رکھتے تھے، ڈاڑھی رکھنے کا کوئی حکم نہیں آیا۔ چین، جاپان، فلپائن، انڈونیشیا، ملیشیا وغیرہ میں اکثر لوگ ڈاڑھی کے بالوں سے بحکم خدا محروم ہیں تو کیا وہ دو نمبر مسلمان ہو گئے؟ یہ جو ٹوپی اور لباس پہنتا تھا وہ بھی سنت کے مطابق نہ تھا۔ ہر مسلمان کو اتنی عربی نہیں آتی کہ مُلٌا کی نماز جنازہ کی دعا سمجھ سکے، آسان اردو میں دعا کرنے سے سب کی سمجھ میں بھی آئے گی اور وہ دل سے آمین بھی کہیں گے۔ ذرا سوچو! یاد کیجئیے یہی مُلٌا اسرار تھا جو نہایت جوش و خروش سے پیش گوئی کر رہا تھا کہ ایک اسلامی لشکر نکلے گا جس کے کالے جھنڈے اور کالے لباس ہوں گے، تمام مسلمانوں پر اُن کا ساتھ دینا فرض ہو گا۔ ذرا سوچئے- ISIS سعودی عرب اور قطر نے امریکا اور اسرائیل کے تعاون سے بنائی ۔ اوباما نے کہا ISIS کو ختم کرنے میں بیس سال لگیں گے ۔ ISIS وہی ہے جس نے انبیا اور اصحاب رسول کے مزارات اور مساجد کو شہید کیا، سعودی عرب نے جنت البقیع پر بلڈوزر ۱۹۲۵ میں چلوا کر اصحابِ رسول صلعم اور اہلِ بیت کے روضے منہدم کئے، مگر کسی منافق مُلٌا میں اتنی غیرتِ اسلامی نہیں ہے کہ احتجاج کر سکے کیونکہ پچھلے تقریباً ساٹھ برس میں انھوں نے سعودیوں سے ہی اسلام سیکھا ہے اور نسلیں سعودی منافقین کے ٹکڑوں پر پل چکی ہیں۔ ذرا سوچئیے، ایک مستند منافق کیسا اسلام سکھائے گا؟ داعش نے یزیدی عورتوں کو ترکی لے جا کر فروخت کیا ۔ترکی نے ہی داعش کو امریکا کی ہدایات پر شام میں گھسنے کا راستہ دیا۔ جانے وہ کون لوگ تھے جنھوں نے صرف تین سال میں ISIS کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ ہماری کسی مذہبی جماعت نے انبیا اور اصحاب رسول کے مزارات کی شہادت پر مذمتی بیان تک دینے کی زحمت نہ گوارا کی ۔ ذرا سوچئے!!!!! صرف زید حامد وہ واحد شخص تھا جس نے ان مظالم کے خلاف آواز بلند کی اور جب وہ عمرہ کرنے گیا تو سعودی حکومت نے اسے کے ساتھ کیا کیا، آپ اچھی طرح جانتے ہیں ۔ کشمیری مسلمانوں کے مسائل سے لاتعلقی اور مودی، بائڈن، یہود اور ٹرمپ سے یاری دکھا کر عربوں نے ثابت کر دیا کہ مسلمانوں کا اصل دشمن کون ہے؟ فلسطینی مسلمانوں کے قتلِ عام پر عربوں کی مجرمانہ خاموشی، محض آواز اٹھانے پر امام کعبہ شیخ سدیس کو برطرف کر دیا۔ آپ کو یقیناً معلوم ہو گا کہ اسرائیل کی بحر ہند کی تجارت اب سعودی عرب کے ذریعے ہو رہی ہے۔ خلافتِ عثمانیہ کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والے بھی یہی تھے، لارنس آف عریبیہ تو آپ نے بھی دیکھی ہو گی؟؟؟؟؟ اور منافقت کا کوئی ثبوت چاہئیے؟ ذرا سوچئے!!!!!
Bohot maazrat k lye araz he k ye humaray saray ulema karam ka masla he...... jab apnay oper baat aati he tu maslay ka jawab tasalli baksh nahi detay aur masla bilkul halka phulka kar dete hen, jese ye namaz k baad ijtimai dua ka maamla. Agr ye khud nahi kartay tu is amal ko biddat qarar de chukay hotay. Jis tarha doosray maslak k logon k aesa aamal ko aap biddat qarar de kar usko shirik tak le jaya hen apnay aese maamlat ko jaaiz kuin samajhnay lagtay hen ????? dosro ki Quran khwani 'Na jaiz' kuin k Rasool e Pak se sabit nahi aur ijtimai dua 'Jaiz' kuin k aap khud ye kaam kartay hen? doosron ka 'Allah Hafiz' ya 'Khuda hafiz' kehna beddat he aur apna ye kaam k namaz se pehlay ''Niyat bandhna k alfaz' jaaz hotay hen. Haalankay ye bhi Rasool e pak se sabit nahi. Mukhtasir ye k ulema karam bohot qualified hotay huay bhi 'Dandi' maar hi dete hen ..... aur hum jese sadah musalman afsos kartay reh jatay hen.
یوتھیا مجہول القوم الجاہلیہ لل عقلل المحدود لمیٹڈ ایڈیشن عمران خان ایک فتنہ ہے جس نے پورے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ اور ہماری نوجوان نسل کو خراب کیا ہے۔ عمران خان شرمندہ باد عمران خان ایک ضعیف الاعتقاد انسان ہے۔ اللّه ہمیں اس جھوٹے انسان کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین جس قوم کی ریڈ لائن اللّه، محمّد رسول اللّه، صحابہ، قرآن اور حدیث ہونی چاہیے، اس کی ریڈ لائن ایک لعنتی خان ہے۔ لعنت ہو اس خان پر اور اس کے پیچھے چلنے والوں پر۔ اے اللّه خان کو پکڑ، اوپر سے، نیچے سے، دائیں سے، بائیں سے، آگے سے، پیچھے سے۔ اس فتنہ کو ختم کر، اس سے پہلے کے یہ تیرے پاکستان کو ختم کر دے۔
I am daring to address an unanswered question by Dr. Israr Ahmed, may Allah grant him forgiveness. The Arab sheiks, who thrive in their small states under the protection of the West, Israel, and the USA, adhere to the general framework of the West by treating Islam as a religion (Mazhab) rather than a complete way of life (Din). This means they permit Muslims to perform regular prayers but restrict the preaching of basic concepts such as Jihad, Caliphate, and the establishment of a true Islamic state. Dr. Israr Ahmed consistently advocated for an Islamic state where all fundamental Islamic principles are implemented. He was unwavering in his teachings and did not compromise with the rulers of Islamic countries.
Dua mangne ka mana nhi ker rhe ..ijtemai dua mutlub hur farz namaz ke baad imam sahab mic per dua karai uski baad ker rhe hen..apni apni dua mangne ke to bohat fazail hen...hur namaz ke baad imam lambi lambi dua mange..kabhi kabhi samjh aata he ..lekin hur rozz ...wo isilye mana kerte hen log yeh nah samjhe keh ye koi hissa he nama ka...ya dua farz he namaz baad isi lye kehte hen keh apni apni mange dua
کبھی نماز کو سمجھ کر پڑھیں تو نماز دعا ھی ھے اور تشھد میں بیٹھ کر جتنی مرضی دعا کریں جو سنت سے ثابت ھیں 2 سجدوں کے درمیان دعا ھے رکوع سے آٹھ کر دعا ھے نماز کو نماز سمجھ کر پڑھیں تب سمجھ آتی ھے
نماز بجماعت کے بعد اجتماعی دعا کا ثبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی کے گھر کے اندر جھانک کر دیکھے جب تک کہ گھر میں داخل ہونے کی اجازت نہ لے لے۔ اگر اس نے ( جھانک کر ) دیکھا تو گویا وہ اندر داخل ہو گیا۔ اور *کوئی لوگوں کی امامت اس طرح نہ کرے کہ ان کو چھوڑ کر دعا کو صرف اپنے لیے خاص کرے، اگر اس نے ایسا کیا تو اس نے ان سے خیانت کی*، اور نہ کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو اور حال یہ ہو کہ وہ پاخانہ اور پیشاب کو روکے ہوئے ہو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ثوبان رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، Sunan Tirmizi#357 Status: صحیح حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کوئی بندہ نماز پڑھائے تو انہیں ( نمازیوں کو ) چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کو مخصوص نہ کرے ۔ اگر اس نے ایسا کیا تو ان ( مقتدیوں ) کی خیانت کی ۔‘‘ Sunan Ibn e Majah#923 Status: صحیح
اور ایک بڑی دلیل اور ثبوت رواتر عملی ہے یعنی پوری امت مسلمہ تواتر سے جو عمل کرتی آٸی ہے وہ یقینا سنت ہے ورنہ سب دنیا نے نہ کیا ہوتا اگر بدعت ہوتا یا منع ہوتا جزاك الله
*mai tabligiyo ki masjid me zata hu namaj parhne aur loag baithe rahte hai jab imam dua ke liye hath uthata hai ye bhi uthate hai mere samajh me nahi aata akhir unhi k loag hai unko haqeqat q nahi batlate (ki kabhi kabhi mang lo hameshgi sabit nahi)* saf sidhi nahi bich me gaip koi imam ke takbir kahne se pahle.hi hath utha raha hai etc koi koi to ruku se trah se khada hona sajde ki bich pori trah se baithna nahi hota*
Koi aagat ka waqt ho to ijtemayi doa ki ja skti hai. Warna infaradi doa ki jaye. Hadees hamare allah ki kitan nahi hai aur uske daleel ki zarurat nahi hai.
ایک بات سمجھ میں نہیں آتی ، ہر معاملے میں اور ہر چیز کو ہم مغربی تہذیب ہی کے سر کیوں تھوپتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ کوئی شخص صرف مغربی تہذیب ہی سے مرعوب ہوکر یا اسکی تقلید میں داڈھی منڈواتے ہوں ۔ اس کی اپنی خود کی خواہش یا پسند بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور مغرب میں کئی لوگ داڈھی والے بھی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ دین میں داڈھی ہے داڈھی میں دین نہیں ہے ۔ دین کوئی شریت کا حصہ نہیں وہ ایک تہذیب ہے ۔ کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عقیدت میں آپ ص کے مشابہ اپنے شکل و صورت بنائے تو یقیناً یہ قابل قابلِ قدر اور اجر وثواب ہے ۔۔۔۔۔
کوئی نہیں کہتا کہ نماز کے بعد دعا ضروری ہے اسی طرح اگر جنازہ کے بعد دوبارہ دعا مانگی جائے تو کیا اس دے منع فرمایا گیا ہے کیا دونوں دعائوں کی لڑائی ہوجاتی ہے
there is a hadith which says their whould be a group who whould claim to be muslims but huzoor saw will turn away from them and tell them that you are not my followers because you didnt obey my sunnah
Dr. Sahib Aorten dahrry wala shoher pasand nahen kerten.Aor jiss zamanay say yeh sunnet chaly aau rahy hay ,uss zamanay men nah to Gillet G3 tha aor nah hee 7,O clock blade .Iss kay ilawah badaltay waqat kay teht hum car sawary kertay hen gadhay khachher aor khorray kee sawary kertay huey kissy Molana aor kissy Mufty ko nahen dekha. dekha .Khercha bachanay wali baat to unhy ser sadiq aaty hay .
اللۀ پاک جنت میں جگہ عطافرماۓ
اللہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے درجات بلند ترین فرمائے آمین ثم آمین
Miss you dr sahab! In today's world no scholar can match your level of intellect.
الحمدللّٰہ 🤲💞🤲
سبحان الله الله أكبر الله تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین 🤲💞🤲
Ameen
Ameen
ماشااللہ ماشااللہ، اللہ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے
اور ہمارے طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے آمین
آمین
Aameen
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے ساتھ رحمت والا معاملہ فرمائے
ان کے درجات بلند فرمائے
Allah aap ki kabar per lakhon croron rehmatain nazil farmaay Ameen
Ameen
آمین 🤲💞🤲
Ameeen
اللہ تبارک وتعالی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین
Haqq Kahan Hazam hota he sb ko .Allah pak Dr Sahab k darjaat buland frmay .Ameen..
❤Ameen.sumameen❤
Aameen❤
Dr SAHB BOHT SEANE AOR AKALMAND THEY LAIKIN SARI ZINDAGI AISI HI BATON MEIN GUZAR DI...
Saari zindgi jhooti hadisso ke track per chale unhee Quraanka track mila he nahi🙃
Allah pak ap k drjat buland kray.Allah apki qbar ko jannt ka bag bnaye
دعا عبادت کا مغز ہے دعائیں مانگنا گناہ نہیں
Masha Allah
Allah Pak dr israr sahb ki magfirat farmaii 🤲
Allah inkai darjaat buland farmaayai....kabhi maslak parasti ko faroogh nahi diya
Dr shb Allah apko Jannat mei ala maqam ata farmaye ,Amen
Unfortunately hum ne bot Kuch aisa samjh rakha Jo reality thi e nh
Shukar hy AJ ki generation parh rhi aur samjh rji
Dr. sahib mujhe aap se bohat mohabbat hai aap ko bohat bohat salaam. Allah paak aap par apni Rehmaten nazil farmaye..
Allah pak darjaat buland farmye apky
Allah ajar de apko janatul fardos atta farmaye ameen
جزاک اللہ خیر ،
JazakALLAHU Khairan katheerah ❤️❤️❤️❤️
سبحان اللّٰہ 🤲💞🤲
Dua ibaadat ka magaj hai,🌹🌹🌹🌹🌹
Beshak
Allah marhoom ki maghfirat ferma
Allah hamare maap baap ki maghfirat ferma
Allahumma aameen
Jazak Allah Khair
I love dr sahab❤❤❤
Haq imann walon ko hazam hota hi ab unkokah raha hi lakhon karodo rahmaten nazil ho awor ham kahte hi Mustafa Jane rahmat pe lakhon salam to ham bad aqeeda ho gaye
Aaj jo angrez musalman hotay hain wo sirf Quran par k hi musalman hotay hain jis tarah Quran unko samaj aata hai hum musalmano ko samaj aanay lag jaye to yahan deen qaim ho jaye
❤Alah humko apna banala AMEN🌹❤️💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Great sir
Dr Israr Ahmad was a Mufassir e Quran and not a Muhaddith.. He himself acknowledges he is saying what he has listened from others..
Muffasire Quraan nahi munkire Quraan thee
Dr isra good Parsons
Salam.
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعاء مانگنا ثابت تو ہے مگر التزام ثابت نہیں ہے، بالکل درست
انفرادی ہے اجتماعی نہیں
Bro Excellent Thanku.@@muhammadkhan7045
iltizam kiya ha
@@muhammadkhan7045 Tum is Moulana se bi bary fatwa Baz hu...
@@mutiur7396 Kya Bhai Kya frz nmaz k bad azkar hen Jo sunaat k mtabik krny hoty wo b akely ijtmai nahi ijtmai bidat ha hr bidat gumrahi hr gumrahi jhnm ki trf lykr Jany wali hai turn to Allah before return to Allah
Mashaallah
دعا مانگنے سے کبھی منع نہیں کیا گیا بلکہ اللّٰہ سے کسی وقت بھی مانگنا بھی باعثِ اجر ہے
نماز کے بعد اجتماعی دعا مانگنا حدیث سے ثابت نیں
Nemaz janaza ke baad b nahe parh sakty bhai
اجتماعی دعا فرض نماز کے بعد ثابت نہیں.
اور اگر لازم سمجھا جایے تو بدعت ہے
Bhai ijtami dua ki baat ho rahi h
Lekin imam ke peeche dua karna kahi se sabit nhi tehqeeq karlo👍
He had top level IQ .... jazakallah hu khaira
JazakAllah Allah is always from uppercase letter my dear friend ❤️ 💙
Nice
❤️❤️❤️
❤❤❤ ماشاءاللّٰه
Allah o Akbar .Allah Allah
Jazakallah zamana gawah hai
JazakAllah Allah is always from uppercase letter my dear friend ❤❤❤❤❤
any reference if muhammad sal sallam did dua with jahar???? is this not bedat?
Are there any ways to download full all lectures of Dr Israr Ahmed
Please obey Almighty Allah and his last prophet Mohammed PBUH.
ALLAH Blessings ❤️
Aameen
ماشاءاللہ
Namaz khud ek dua hai , shuru se akhir tak
دعا اپنی ذاتی ہے
Good
اَلا لَعنتُ الّلہِ وَ مَلائکتہٖ وَالنٗاسِ اَجمَعین عَلَی الکٰاذِبِین وَالخائنین وَالجَاہِلِین وَالظَالِمین وَالمُنافِقیِن!🖐
کوئی کمینہ انسان ہے تو
@@Chaudhary-H2A
بھیٌا جی! اس منافق مُلٌا نے قرآن سے تو حوالہ دیا نہیں صرف فتنہ اور نفاق پھیلانے کے لئے۔
ثبوت چاہتے ہو تو سورہ الم نشرح پڑھو
فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ ۟ۙ
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.(1)
(1) یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔
دیگر ترجمے دکھائیں
عربی تفاسیر: المُيسَّر السعدي البغوي ابن كثير الطبري
آیت: 8
وَاِلٰی رَبِّكَ فَارْغَبْ ۟۠
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.(1)
(1) یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔
@@Chaudhary-H2A
بہت ہی جاہل مُلٌا ہے۔ نماز با جماعت کی اس قدر تاکید ہے، جتنی بڑی جماعت اُتنا زیادہ ثواب، پھر اس موقع پر اجتماعی دعا بھی زیادہ قبولیت کا درجہ رکھتی ہے۔
مُلٌا کا دین بس ڈاڑھی میں ہے، سنتیں تو لاتعداد ہیں، کبھی اس مُلٌا نے اونٹ، گھوڑے پر سفر کیا؟ عالیشان محل نما گھر میں رہتا تھا، جھونپڑی میں سادگی سے کیوں نہ رہا جو کہ سنت ہے۔
لاؤڈ سپیکر اور دیگر کافروں کی ایجادات سے فائدہ اٹھاتا رہا یہ سب سہولیات تو سنت نہیں۔
لندن گھوڑے یا اونٹ پر کیوں نہ گیا، کافروں کی ایجاد ہوائی جہاز میں جانا تو سنت نہیں۔
خود سنتیں ترک کر رہا تھا اور دوسروں کو زبانی جمع خرچ۔
اگر ڈاڑھی ہی اس قدر ضروری ہے تو اس جاہل کو کوئی سمجھاتا کہ اُس دور میں کافر، عیسائی، یہودی، مجوسی سبھی ڈاڑھی رکھتے تھے، ڈاڑھی رکھنے کا کوئی حکم نہیں آیا۔
چین، جاپان، فلپائن، انڈونیشیا، ملیشیا وغیرہ میں اکثر لوگ ڈاڑھی کے بالوں سے بحکم خدا محروم ہیں تو کیا وہ دو نمبر مسلمان ہو گئے؟
یہ جو ٹوپی اور لباس پہنتا تھا وہ بھی سنت کے مطابق نہ تھا۔
ہر مسلمان کو اتنی عربی نہیں آتی کہ مُلٌا کی نماز جنازہ کی دعا سمجھ سکے، آسان اردو میں دعا کرنے سے سب کی سمجھ میں بھی آئے گی اور وہ دل سے آمین بھی کہیں گے۔
ذرا سوچو!
یاد کیجئیے یہی مُلٌا اسرار تھا جو نہایت جوش و خروش سے پیش گوئی کر رہا تھا کہ ایک اسلامی لشکر نکلے گا جس کے کالے جھنڈے اور کالے لباس ہوں گے، تمام مسلمانوں پر اُن کا ساتھ دینا فرض ہو گا۔
ذرا سوچئے- ISIS سعودی عرب اور قطر نے امریکا اور اسرائیل کے تعاون سے بنائی ۔ اوباما نے کہا ISIS کو ختم کرنے میں بیس سال لگیں گے ۔ ISIS وہی ہے جس نے انبیا اور اصحاب رسول کے مزارات اور مساجد کو شہید کیا، سعودی عرب نے جنت البقیع پر بلڈوزر ۱۹۲۵ میں چلوا کر اصحابِ رسول صلعم اور اہلِ بیت کے روضے منہدم کئے، مگر کسی منافق مُلٌا میں اتنی غیرتِ اسلامی نہیں ہے کہ احتجاج کر سکے کیونکہ پچھلے تقریباً ساٹھ برس میں انھوں نے سعودیوں سے ہی اسلام سیکھا ہے اور نسلیں سعودی منافقین کے ٹکڑوں پر پل چکی ہیں۔
ذرا سوچئیے، ایک مستند منافق کیسا اسلام سکھائے گا؟
داعش نے یزیدی عورتوں کو ترکی لے جا کر فروخت کیا ۔ترکی نے ہی داعش کو امریکا کی ہدایات پر شام میں گھسنے کا راستہ دیا۔
جانے وہ کون لوگ تھے جنھوں نے صرف تین سال میں ISIS کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ ہماری کسی مذہبی جماعت نے انبیا اور اصحاب رسول کے مزارات کی شہادت پر مذمتی بیان تک دینے کی زحمت نہ گوارا کی ۔
ذرا سوچئے!!!!!
صرف زید حامد وہ واحد شخص تھا جس نے ان مظالم کے خلاف آواز بلند کی اور جب وہ عمرہ کرنے گیا تو سعودی حکومت نے اسے کے ساتھ کیا کیا، آپ اچھی طرح جانتے ہیں ۔ کشمیری مسلمانوں کے مسائل سے لاتعلقی اور مودی، بائڈن، یہود اور ٹرمپ سے یاری دکھا کر عربوں نے ثابت کر دیا کہ مسلمانوں کا اصل دشمن کون ہے؟
فلسطینی مسلمانوں کے قتلِ عام پر عربوں کی مجرمانہ خاموشی، محض آواز اٹھانے پر امام کعبہ شیخ سدیس کو برطرف کر دیا۔
آپ کو یقیناً معلوم ہو گا کہ اسرائیل کی بحر ہند کی تجارت اب سعودی عرب کے ذریعے ہو رہی ہے۔
خلافتِ عثمانیہ کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والے بھی یہی تھے، لارنس آف عریبیہ تو آپ نے بھی دیکھی ہو گی؟؟؟؟؟
اور منافقت کا کوئی ثبوت چاہئیے؟
ذرا سوچئے!!!!!
masha. allh. iman. tajkeya
MashaAllah Allah is always from uppercase letter my dear friend ❤❤❤
Bohot maazrat k lye araz he k ye humaray saray ulema karam ka masla he...... jab apnay oper baat aati he tu maslay ka jawab tasalli baksh nahi detay aur masla bilkul halka phulka kar dete hen, jese ye namaz k baad ijtimai dua ka maamla. Agr ye khud nahi kartay tu is amal ko biddat qarar de chukay hotay. Jis tarha doosray maslak k logon k aesa aamal ko aap biddat qarar de kar usko shirik tak le jaya hen apnay aese maamlat ko jaaiz kuin samajhnay lagtay hen ????? dosro ki Quran khwani 'Na jaiz' kuin k Rasool e Pak se sabit nahi aur ijtimai dua 'Jaiz' kuin k aap khud ye kaam kartay hen?
doosron ka 'Allah Hafiz' ya 'Khuda hafiz' kehna beddat he aur apna ye kaam k namaz se pehlay ''Niyat bandhna k alfaz' jaaz hotay hen. Haalankay ye bhi Rasool e pak se sabit nahi.
Mukhtasir ye k ulema karam bohot qualified hotay huay bhi 'Dandi' maar hi dete hen ..... aur hum jese sadah musalman afsos kartay reh jatay hen.
Har Aalm e Din k liye Siasat per bat krna zaroori hy
پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ تیرا میرا رشتہ کیا؟ لا الہ الا اللہ
❤
Hargiz nahi. Doa hamesha infaradi hoti hai kiyon sab ki hajat alag alag hai.
Dubai mey Mandir bih poja pat bih Saudia mey ramain bih mahbahrat bih aysy Mey Dr Israr Sahab per pabandi to lagni hi thee😢😢 and what about PTV ?????
Ibtidai ishq he rota he kya aage aage dekhiye hota he kya.
Namaaz mai bhi taqriban puri dua hai.
Ikhwani dr israr
Allah musalmano ki hifazat karey ikhwaniyat se
یوتھیا مجہول القوم الجاہلیہ لل عقلل المحدود لمیٹڈ ایڈیشن
عمران خان ایک فتنہ ہے جس نے پورے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ اور ہماری نوجوان نسل کو خراب کیا ہے۔
عمران خان شرمندہ باد
عمران خان ایک ضعیف الاعتقاد انسان ہے۔ اللّه ہمیں اس جھوٹے انسان کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
جس قوم کی ریڈ لائن اللّه، محمّد رسول اللّه، صحابہ، قرآن اور حدیث ہونی چاہیے، اس کی ریڈ لائن ایک لعنتی خان ہے۔ لعنت ہو اس خان پر اور اس کے پیچھے چلنے والوں پر۔
اے اللّه خان کو پکڑ، اوپر سے، نیچے سے، دائیں سے، بائیں سے، آگے سے، پیچھے سے۔ اس فتنہ کو ختم کر، اس سے پہلے کے یہ تیرے پاکستان کو ختم کر دے۔
I am daring to address an unanswered question by Dr. Israr Ahmed, may Allah grant him forgiveness. The Arab sheiks, who thrive in their small states under the protection of the West, Israel, and the USA, adhere to the general framework of the West by treating Islam as a religion (Mazhab) rather than a complete way of life (Din). This means they permit Muslims to perform regular prayers but restrict the preaching of basic concepts such as Jihad, Caliphate, and the establishment of a true Islamic state. Dr. Israr Ahmed consistently advocated for an Islamic state where all fundamental Islamic principles are implemented. He was unwavering in his teachings and did not compromise with the rulers of Islamic countries.
سجدوں میں بھی دعا کی جاتی ھے
Subhan Allah
Namaz sari ki sari khud duaa hai. Jo bhi mangna hai namaz k andar hi mangain...
Isme namaz e janaza ke baad khaas karke ka kya matlab
دعا عبادت کا جزو ھے
دعا کرنا گناہ کیسے ہو سکتا ہے جہاں بھی ہو دعا دعا
Ijtimai dua ki baat ho rahi hai
اجتماعی دعا میں تو اور برکت ہو گی۔۔
یہ مولانا 1922 میں حجاز مقدس پر قبضہ کرنے والوں کے عقائد کے پیروکار ہیں۔۔
@@arsalansiddiqui2281 اجتماعی دعا میں تو امام اپنے کے لیے دعا مانکتا پیں تو اے کیا فائدہ حاصل ہوگا
Kia dari faraz hai ya sunat ya sunat mukada is isko ko katana ka gunaah hai
دعا نہ مانگنا سمجھ سے باہر ہیے۔وہ بھی اپنے رب سے
Dua mangne ka mana nhi ker rhe ..ijtemai dua mutlub hur farz namaz ke baad imam sahab mic per dua karai uski baad ker rhe hen..apni apni dua mangne ke to bohat fazail hen...hur namaz ke baad imam lambi lambi dua mange..kabhi kabhi samjh aata he ..lekin hur rozz ...wo isilye mana kerte hen log yeh nah samjhe keh ye koi hissa he nama ka...ya dua farz he namaz baad isi lye kehte hen keh apni apni mange dua
asal may ham arbi jantay nahee hain to Namaz parhnay kay baad phir apnee zaban may agar dua na mangain to koft honay lagtee hay
الدعاء مخ العبادہ کا کیا مطلب ہے
کبھی نماز کو سمجھ کر پڑھیں تو نماز دعا ھی ھے اور تشھد میں بیٹھ کر جتنی مرضی دعا کریں جو سنت سے ثابت ھیں 2 سجدوں کے درمیان دعا ھے رکوع سے آٹھ کر دعا ھے نماز کو نماز سمجھ کر پڑھیں تب سمجھ آتی ھے
الله حافظ ھر عالم اپنا ھی نقطہ نظر بیان کرتا ھے
نماز خود ہی دعا ہے، یہ بعد میں مستقل دعا کرنا بدعت ہے
Bidat nai hai
بالکل
aik bhi sahi hadeeth ma namaz k bad hath utha kar ijtimaai dua sabit nahi. kisi ko pata ho to mujy bhi btaein.
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کبھی کبھی مانگنا اگر ثابت ہے تو اس کا حوالہ بھی بتا دیں مہربانی ہوگی ؟
حوالہ تو انہوں نے دینا ہے جو کہتے ہیں ثابت ہے
دعا کو عبادت کامغز کہا گیا ہے.....پھر دعا تو لازم عنصر ہوا اور دعا عبودیت کا اظہار ہے تو لازم ہونا بھی چاہئے...
کس نے کہا کہ مغز ھے۔اور سورہ فاتحہ دعا ھی
Nmaz k andr hr bnda apny liy mangy hr ik ki doa alg ho gi zrort alg ho gi
نماز بجماعت کے بعد اجتماعی دعا کا ثبوت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی کے گھر کے اندر جھانک کر دیکھے جب تک کہ گھر میں داخل ہونے کی اجازت نہ لے لے۔ اگر اس نے ( جھانک کر ) دیکھا تو گویا وہ اندر داخل ہو گیا۔ اور *کوئی لوگوں کی امامت اس طرح نہ کرے کہ ان کو چھوڑ کر دعا کو صرف اپنے لیے خاص کرے، اگر اس نے ایسا کیا تو اس نے ان سے خیانت کی*، اور نہ کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو اور حال یہ ہو کہ وہ پاخانہ اور پیشاب کو روکے ہوئے ہو“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ثوبان رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے،
Sunan Tirmizi#357
Status: صحیح
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کوئی بندہ نماز پڑھائے تو انہیں ( نمازیوں کو ) چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کو مخصوص نہ کرے ۔ اگر اس نے ایسا کیا تو ان ( مقتدیوں ) کی خیانت کی ۔‘‘
Sunan Ibn e Majah#923
Status: صحیح
اور ایک بڑی دلیل اور ثبوت رواتر عملی ہے یعنی پوری امت مسلمہ تواتر سے جو عمل کرتی آٸی ہے وہ یقینا سنت ہے ورنہ سب
دنیا نے نہ کیا ہوتا اگر بدعت ہوتا یا منع ہوتا جزاك الله
*mai tabligiyo ki masjid me zata hu namaj parhne aur loag baithe rahte hai jab imam dua ke liye hath uthata hai ye bhi uthate hai mere samajh me nahi aata akhir unhi k loag hai unko haqeqat q nahi batlate (ki kabhi kabhi mang lo hameshgi sabit nahi)* saf sidhi nahi bich me gaip koi imam ke takbir kahne se pahle.hi hath utha raha hai etc koi koi to ruku se trah se khada hona sajde ki bich pori trah se baithna nahi hota*
Koi aagat ka waqt ho to ijtemayi doa ki ja skti hai. Warna infaradi doa ki jaye.
Hadees hamare allah ki kitan nahi hai aur uske daleel ki zarurat nahi hai.
عیاش بادشاہت کے لئے تو اسلامی نظام کہاں قابلِ قبول ہوگا ،،؟
دعا دل سے مانگی جاتی ہے زبان سے نہی ۔۔دعا اسکی بھی قبول ہوتی ہے جسکی زبان نہی ہوتی
👍👍👍⭐💚
Hum saudio se jada iman laye h. Issiliye wo hamse jalte h 😢
DUA Ebdet hai Nimaz m kero after Nimaz b DUA kerna Ebadet hi hai
ایک بات سمجھ میں نہیں آتی ، ہر معاملے میں اور ہر چیز کو ہم مغربی تہذیب ہی کے سر کیوں تھوپتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
ضروری نہیں کہ کوئی شخص صرف مغربی تہذیب ہی سے مرعوب ہوکر یا اسکی تقلید میں داڈھی منڈواتے ہوں ۔ اس کی اپنی خود کی خواہش یا پسند بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور مغرب میں کئی لوگ داڈھی والے بھی ہوتے ہیں ۔۔۔۔
دوسری بات یہ کہ دین میں داڈھی ہے داڈھی میں دین نہیں ہے ۔ دین کوئی شریت کا حصہ نہیں وہ ایک تہذیب ہے ۔
کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عقیدت میں آپ ص کے مشابہ اپنے شکل و صورت بنائے تو یقیناً یہ قابل قابلِ قدر اور اجر وثواب ہے ۔۔۔۔۔
داڑھی پر زیادہ خرچہ ہوتا ہے
پر اس بات کا یہ مطلب نہی کہ سنت نہ رکھی جائے
کوئی نہیں کہتا کہ نماز کے بعد دعا ضروری ہے اسی طرح اگر جنازہ کے بعد دوبارہ دعا مانگی جائے تو کیا اس دے منع فرمایا گیا ہے کیا دونوں دعائوں کی لڑائی ہوجاتی ہے
تو اگر دوبارہ دعا مانگ لی جنازہ کے بعد تو کیا کوئی بری بات ہے؟؟؟
اور میں نے یہ بھی سنا ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے۔۔۔
I think on dhari he was wrong allah bless him
he was very right imagine going to qabr with no sunnah of our holy prophet saw on our face
there is a hadith which says their whould be a group who whould claim to be muslims but huzoor saw will turn away from them and tell them that you are not my followers because you didnt obey my sunnah
beared is the first and biggest sunnah of our holy prophett saw
Allah is always from uppercase letter my dear friend ❤️
🦁 🦁 🦁
اپنی زبان سےجودعایہ الفاظ ادا کۓ جایں گے ان کے اثرات تیر بہ ہدف ھونگے ان شاء اللہ۔
Dadhi, topi, chogha aur paghdhi ke sharayi ehkam bhala kiya ho sakte hai. Allah ne huliya badalne ka hukm nahi diya hai.
حرج کیا ھے ؟اور منع کہاں ھے ؟فقہ بریلویت کا نیا اصول
Hamari soch dadmunda ho bhalai Gunda ho😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
RIP Ameen
Placestacequarnandislamicknowledge
ab tou hazron cassetes aik memory card mein ajatay hain
Dr. Sahib Aorten dahrry wala shoher pasand nahen kerten.Aor jiss zamanay say yeh sunnet chaly aau rahy hay ,uss zamanay men nah to Gillet G3 tha aor nah hee 7,O clock blade .Iss kay ilawah badaltay waqat kay teht hum car sawary kertay hen gadhay khachher aor khorray kee sawary kertay huey kissy Molana aor kissy Mufty ko nahen dekha. dekha .Khercha bachanay wali baat to unhy ser sadiq aaty hay .
Darhi rakhna farz hai.
Ijtemai dua kisi ek sahih hadees se sabit nhi hai farz namaz ke baad.