بیان جمعۃ المبارک 20 محرم الحرام 1441 ھجری 20 ستمبر 2019 ء . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 01. بعض چھوٹے اعمال کا مقام اللہ تعالٰی کے ہاں بڑا ہوتا ہے، مسجد میں داخل ہونے کے آداب، مسجد میں گمشدگی کا اعلان کرنا منع ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے گمشدہ چیزوں کے لئے ایک چبوترہ بطیحا بنایا تھا، المدخل کتاب کا حوالہ، محیط برہانی کتاب میں ہے کہ مسجد میں سوال کرنا گناہ صغيرہ ہے اور اس کی مدد کرنا گناہ کبیرہ ہے، مسجد میں اپیل کرنا سنت ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا جہاد کے لئے اور ایک فقیر صحابی کے لئے اپیل کرنے کا واقعہ 09. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے خادم مدعم کا واقعہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ جب ایک چور نے حضرت الشیخ کا رومال چوری کیا، شعر، ایک بزرگ عالم کا واقعہ 15. حدیث شریف کا کے مطابق قیامت کے دن چوروں کا حال، بڑی بڑی مونچھوں والا ایک سیاسی چور پکڑا گیا، پشتو شعر، ایک اور سرکاری چور جس کے گھر خزانہ نکل آیا، عمران خان کو اگر غلط مشورہ دینے والے نہ ہوتے تو ان چوروں کو پکڑنے کے لئے کافی ہے، چور پارٹی کی مذمت جاری، شعر 19. ایک سیاسی عالم کو نصیحت 21. چوروں کو پکڑنے کا کارنامہ عمران خان کا یاد رکھا جائے گا لیکن اس کے بغل میں بھی چور لفنگے موجود ہیں، عمران خان کو ضروری نصیحتیں، مدینہ منورہ والی باتیں، نیب والوں کو ضروری نصیحتیں، چور پارٹی کی عورتیں بھی چور ہیں 25. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے خادم مدعم کا واقعہ جاری 27. جامعہ کے ایک فاضل طالب کا واقعہ جو ادارے کے لئے کھالیں جمع کرتے تھے اور کراچی کی ایک قاتل پارٹی نے ان سے کھالیں چھین لیں، حضرت الشیخ کا رومال کسی چور نے چوری کیا وہ واپس کرے، اشعار 30. قیامت کے دن چوروں کا حال، ایک بزرگ کا واقعہ جو حج پر جا رہے تھے لیکن بہو ناراض تھی 34. داڑھی مونڈھے حاجیوں کو ضروری نصیحتیں اور تنبیہ، داڑھی مونڈھوں کو ضروری نصیحتیں، شعر، حاجیان صاحبان کو ضروری نصیحتیں جاری، اشعار، ایک پروفیسر کا واقعہ جس کا ایک بیٹا عالم تھا، مردان میں ایک شخص کا واقعہ جس کے ایک بیٹے نے دارلعلوم دیوبند میں علم حاصل کیا 40. کراچی کے ایک جاہل و کذاب ڈاکٹر کا واقعہ، کچھ اہل ایمان ڈاکٹروں کے واقعات، آغاخان ہسپتال میں اہل سنت والجماعت دیوبندی ڈاکٹر بھی ہیں اس لئے وہاں علاج کرنا درست ہے، وہاں کے نیک ڈاکٹر، ڈاکٹر عبدالصمد صاحب کا واقعہ، دیگر نیک ڈاکٹر صاحبان کے واقعات، فارسی شعر ******* سوال جواب 50. ذی روح کی تصویر ناجائز ہے چاہے متحرک ہو، دوران طواف کعبہ کو دیکھنا بے ادبی ہے 51. طلباء سے جرمانہ لے ان کو لوٹانا ضروری ہے 52. جہاد کے لئے اجازت کے احکام 53. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو غنی کہنا جاہلوں کا کام ہے، وہ غنی نہیں سخی اور ذوالنورین تھے 54. پاکستان میں کون سی اسلامی حکومت ہے، ایک شخص کو جواب، عمران خان کا منہ اسلامی ہے لیکن افعال غیر اسلامی ہیں، علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے یہ حدیث نہیں ہے، دیگر روایات 55. صرف اہل حق کی آذان کا جواب ضروری ہے، معذور امام کے پیچھے نماز کے احکام 57. دعا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مرد مجاہد کی کیا بات ھے سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عالم فقط آپ
رحمک الله رحمة واسعة و یوفقنا الی صالح الاعمال ❤❤❤
Allah de stasoo umer ke barkat wache ao che sook stasoo feekrmand ve
بیان جمعۃ المبارک
20 محرم الحرام 1441 ھجری
20 ستمبر 2019 ء
.
بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
.
منٹ : بیان کا موضوع
01. بعض چھوٹے اعمال کا مقام اللہ تعالٰی کے ہاں بڑا ہوتا ہے، مسجد میں داخل ہونے کے آداب، مسجد میں گمشدگی کا اعلان کرنا منع ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے گمشدہ چیزوں کے لئے ایک چبوترہ بطیحا بنایا تھا، المدخل کتاب کا حوالہ، محیط برہانی کتاب میں ہے کہ مسجد میں سوال کرنا گناہ صغيرہ ہے اور اس کی مدد کرنا گناہ کبیرہ ہے، مسجد میں اپیل کرنا سنت ہے، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا جہاد کے لئے اور ایک فقیر صحابی کے لئے اپیل کرنے کا واقعہ
09. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے خادم مدعم کا واقعہ، حضرت الشیخ کا اپنا ایک واقعہ جب ایک چور نے حضرت الشیخ کا رومال چوری کیا، شعر، ایک بزرگ عالم کا واقعہ
15. حدیث شریف کا کے مطابق قیامت کے دن چوروں کا حال، بڑی بڑی مونچھوں والا ایک سیاسی چور پکڑا گیا، پشتو شعر، ایک اور سرکاری چور جس کے گھر خزانہ نکل آیا، عمران خان کو اگر غلط مشورہ دینے والے نہ ہوتے تو ان چوروں کو پکڑنے کے لئے کافی ہے، چور پارٹی کی مذمت جاری، شعر
19. ایک سیاسی عالم کو نصیحت
21. چوروں کو پکڑنے کا کارنامہ عمران خان کا یاد رکھا جائے گا لیکن اس کے بغل میں بھی چور لفنگے موجود ہیں، عمران خان کو ضروری نصیحتیں، مدینہ منورہ والی باتیں، نیب والوں کو ضروری نصیحتیں، چور پارٹی کی عورتیں بھی چور ہیں
25. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے خادم مدعم کا واقعہ جاری
27. جامعہ کے ایک فاضل طالب کا واقعہ جو ادارے کے لئے کھالیں جمع کرتے تھے اور کراچی کی ایک قاتل پارٹی نے ان سے کھالیں چھین لیں، حضرت الشیخ کا رومال کسی چور نے چوری کیا وہ واپس کرے، اشعار
30. قیامت کے دن چوروں کا حال، ایک بزرگ کا واقعہ جو حج پر جا رہے تھے لیکن بہو ناراض تھی
34. داڑھی مونڈھے حاجیوں کو ضروری نصیحتیں اور تنبیہ، داڑھی مونڈھوں کو ضروری نصیحتیں، شعر، حاجیان صاحبان کو ضروری نصیحتیں جاری، اشعار، ایک پروفیسر کا واقعہ جس کا ایک بیٹا عالم تھا، مردان میں ایک شخص کا واقعہ جس کے ایک بیٹے نے دارلعلوم دیوبند میں علم حاصل کیا
40. کراچی کے ایک جاہل و کذاب ڈاکٹر کا واقعہ، کچھ اہل ایمان ڈاکٹروں کے واقعات، آغاخان ہسپتال میں اہل سنت والجماعت دیوبندی ڈاکٹر بھی ہیں اس لئے وہاں علاج کرنا درست ہے، وہاں کے نیک ڈاکٹر، ڈاکٹر عبدالصمد صاحب کا واقعہ، دیگر نیک ڈاکٹر صاحبان کے واقعات، فارسی شعر
*******
سوال جواب
50. ذی روح کی تصویر ناجائز ہے چاہے متحرک ہو، دوران طواف کعبہ کو دیکھنا بے ادبی ہے
51. طلباء سے جرمانہ لے ان کو لوٹانا ضروری ہے
52. جہاد کے لئے اجازت کے احکام
53. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو غنی کہنا جاہلوں کا کام ہے، وہ غنی نہیں سخی اور ذوالنورین تھے
54. پاکستان میں کون سی اسلامی حکومت ہے، ایک شخص کو جواب، عمران خان کا منہ اسلامی ہے لیکن افعال غیر اسلامی ہیں، علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے یہ حدیث نہیں ہے، دیگر روایات
55. صرف اہل حق کی آذان کا جواب ضروری ہے، معذور امام کے پیچھے نماز کے احکام
57. دعا
jazakallah
واہ حضرت صاحب ۔
اللہ پاک عمر میں برکت دیں۔
آپ کے بیان سے مخلوق کو بڑا نفع ھورھاھے ۔
YA ALLAH PROTECT ULAMAS DARULULOOM AND MASJID AROUND THE WORLD.AMEEN
Allh Mulana shaib ko lambi zindagi ata farmaye afiyat k sath
خدا کے واسطے پابندی سے حضرت کا بیان ارسال کرتے رہیں ۔۔۔۔خدا تعالٰی کی قسم بڑا انتظار رہتا ہے
مولانا صاحب اللہ پاک آپکی عمر اور علم میں برکت فرمائے عمران خان کی پیش تو خود عدلیہ اور پولیس نہیں چلنے دے رہی
Good shoot
Mulana sahib ap ki duaon sy in sha Allah Imran Khan ki Allah zaror madad kry ga to make Pakustan as Riyaste Madina.
Mufti Sahib, Allah Pak aap ko salamat rakhay, Haq Sach ki alamat hain. Imran Khan kay liay dua farmain. Allah us say kaam lay ga.
✌✌✌
عمران خان کی حکومت کے دوران مولانا فضل الرحمان صاحب پر کرپشن کا کوٸی کیس نہین بن سکا مولانا کی اس سے بڑی دیانت داری کیا ہوگی۔؟
اللہ تعالی آپکی خواہش کو پورا کرے عمران خان کو کامیاب کرے
ملک کو سجایا تھا بڑی محنت سے اک نگینے نے
اب بری طرح سے اجاڑ دیا ہے اک کمینے نے
Mimber ke pichhe oxygen ka calender q rakha hua h
Sajid Pasha oxygen cylinder isliay rakha hy ke mufti sahab ko saans ka bht masla hy saans mushkil se li jaati hy
Hazrat ko oxygen lagaty hen.
@@StreamofKnowledge4U@Rock King Bhai aap jamia ahsanul uloom jatey Hain kya
@@shahidrees1363 ni Bhai. But me regular hazart k bayanat sunta Hun. Pehly jumay k doran es ko oxygen lagaya b ta.