ھے ھے خضرت جی کیتنی پیارے انداز میں درس الا اللہ بیان کرتے انکے نم ھو جاتی ھے ایسے مرد مجاہد اور والی کمل تے ماشاءاللہ میں ایک ایک عاجض فقیر انور خٹک ❤❤❤❤❤❤❤❤
Ooh Masha Allah kya he khubsurat bayan tha aur kya he khubsurat andaz hai Allahu Akbar ..khudaya Mufti sahib ki qabar ko Noor say munawar farma aameen aameen
البتہ علامہ سیوطی رحمہ اللہ سے "رب اللعالمین " کی تفسیر میں یہ بات منقول ہے کہ کل اٹھارہ ہزار عالم ہیں، عالمِ دنیا ان میں سے ایک ہے۔ اور تفسیر روح البیان مذکور ہے کہ اسی ہزار عالم ہیں۔ خلاصہ یہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مخلوقات بے شمار ہیں۔ "و أخرج أبو الشیخ و أبو نعیم في الحلیة عن وهب قال: إنّ للہ ثمانیة عشر ألف عالم، الدنیا منھا عالم واحد." (الدرالمنثور فی التفسیر بالماثور ۱/۶۶) روح البيان (1/ 13): "والعالمين جمع عالم والعالم جمع لا واحد له من لفظه، قال وهب: لله ثمانية عشر ألف عالم، الدنيا عالم."
ھے ھے خضرت جی کیتنی پیارے انداز میں درس الا اللہ بیان کرتے انکے نم ھو جاتی ھے ایسے مرد مجاہد اور والی کمل تے ماشاءاللہ میں ایک ایک عاجض فقیر انور خٹک ❤❤❤❤❤❤❤❤
بھت بھت شوکریا دوعاوہ کی درخواست ھے
اللہ تعالی حضرت کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماۓ آمین
Mashalla ho tala Allah pak aap sab ko khush rakhy ameen
Ooh Masha Allah kya he khubsurat bayan tha aur kya he khubsurat andaz hai Allahu Akbar ..khudaya Mufti sahib ki qabar ko Noor say munawar farma aameen aameen
اللہ تعالیٰ حضرت جی کی مغفرت فرمائے
جزاك الله خيرا
اللہ اپکو اجرو عظم اتاکرء
ہمارے پاس مفتی صاحب صفت کےلئے کوئی الفاظ نہیں مفتی صاحب صفت ہی صفت ہے سبحان اللہ
Masha Allah Good Bayan By Mufti Sab
اللہ مفتی صاحب کا سا یہ سلامت رکھے .... اللہ صحت و تندرست و توانا رکھے . آمین
Allah hzrt pa zindagi k brkt wachi
بارك الله لنا ولكم امين
جزاک اللہ مفتی صاحب
MASAALLAH
Masha Allah
MashaAllah
JazakAllah
Mufti sb kee Quran e pak kee tilawat upload kary. Shukria
ماسالالاع
vedio sahe nahe chalta tasver darmyan ma rok jata ha plz es ko tek karo
بھائی ۳ روز سے مفتی صاحب کے بیانات اور مسائل اور انکے جوابات نہیں آرہے ہیں
Hazrat Mufti Sahab was against videos. Now I see so many videos. Did Mufti Sahab allow for it?
18000 makhlook ki Daleel de please Sahi Hadees se
حیوۃ الحیوان
البتہ علامہ سیوطی رحمہ اللہ سے "رب اللعالمین " کی تفسیر میں یہ بات منقول ہے کہ کل اٹھارہ ہزار عالم ہیں، عالمِ دنیا ان میں سے ایک ہے۔ اور تفسیر روح البیان مذکور ہے کہ اسی ہزار عالم ہیں۔ خلاصہ یہ ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مخلوقات بے شمار ہیں۔
"و أخرج أبو الشیخ و أبو نعیم في الحلیة عن وهب قال: إنّ للہ ثمانیة عشر ألف عالم، الدنیا منھا عالم واحد."
(الدرالمنثور فی التفسیر بالماثور ۱/۶۶)
روح البيان (1/ 13):
"والعالمين جمع عالم والعالم جمع لا واحد له من لفظه، قال وهب: لله ثمانية عشر ألف عالم، الدنيا عالم."
اللہ اس آدمی کو نذر بد سے بچائے
آمین