| Bayan Shab E Jummah | 19 September 2019 | بیانِ شب جمعۃ المبارک

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ก.พ. 2025

ความคิดเห็น • 1

  • @azmat443
    @azmat443 5 ปีที่แล้ว +2

    بیان شب جمعہ
    20 محرم الحرام 1441 ھجری
    19 ستمبر 2019 ء
    .
    بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : بیان کا موضوع
    02. طہارت، وضوء
    07. وضوء، نماز اور مسجد کے بارے میں ایک حدیث شریف کا حوالہ، رباط کے معنی
    12. وضوء پر کلام جاری، وضوء کے فضائل
    18. کامل وضوء، وضوء میں احتیاط اور آداب، مسواک کی سنت، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ
    21. پانی کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے، ایک حدیث شریف کا حوالہ
    24. وضوء کا طریقہ، وضوء کے فرائض اور سنتیں، وضوء کے خلاف ایک پروپیگنڈے کا جواب
    29. پھیر دھونے کا طریقہ، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کے ایک سفر کا واقعہ
    30. وضوء کے وقت دعائیں
    37. آسان حساب اور مشکل حساب، وضوء کی دعائیں جاری
    40. وضوء کے بارے میں ایک حدیث شریف کا حوالہ
    41. دعا