بصدقابل احترام دبنگ صحافی سمجھ سے بالاتر ھے کہ کونسا اتنا بڑا جرم ھے بشری بی بی کاا حتجاج میں شریک ھونا ایک ہفتے سے باربار بشری بی بی کیوں ائ حلیمہ بیبی نے اعلان کیوں کیا اگر بشری بی بی شریک نہ ھوتی تو علی امیں چھبیس نمر چونگی سے اگے کبھی نہ جاتا اگر پی ٹی ائ قیادت اپناکام ٹھیک طرح انجام دتیے تو بشری بی بی کو نہ اناپڑتا اسی پرسنٹ قیادت منج ھے خان اکیلا ڈٹ کے کھڑا حق کاساتھ اللہ تعالیٰ ھوتاھے اور اللہ ھی کامیابی عطا کرنے والاھےانشاءاللہ تعالی
This is not right time to discuss these matters between the party. We should stand against the establishment. Why they shot own people. Action should be taken against them.
بھٹی صاحب معذرت کے ساتھ آپ کو بشری بی بی کے ساتھ اگر کوئی ذاتی اختلاف ہے تو رہے ہمیں کوئی اعتراز نہیں مگر خدارا عمران خان کے بیان کے بعد بشری بی بی صحیح ثابت ہو چکی ہیں جب عمران خان نے اقرار کر لیا کے بشری بی بی نے جو کچھ بھی کیا میری ہدایات کے مطابق کیا پھر اس پہ بحث کی کوئی وجہ باقی نہیں رہ جاتی
Hum Srf Imran khan k sath khare hn . Humain Ghanddapur or Bushra Bibi say kuch lena dena nahi . Or next time hum inki Call pay nahi niklain gay. We will wait for Imran khan Call!!!
بھٹی صاحب معذرت کے ساتھ آپ کو بشری بی بی کے ساتھ اگر کوئی ذاتی اختلاف ہے تو رہے ہمیں کوئی اعتراز نہیں مگر خدارا عمران خان کے بیان کے بعد بشری بی بی صحیح ثابت ہو چکی ہیں
اسلام وعلیکم سر بھٹی صاحب ذاتیات پر بات نا کیا کرو عورتوں کی بات نا کرو آپ بہت اچھے بھائی ھو آپ اس سے دور رہا کرو اپنوں کا درد اپنا ھی سمجھتا ھے عمران خان زندہ باد
آپ ہاتھ دھو کر بشریٰ بی بی کے پیچھے پڑ گئے ہیں جبکہ کل خود خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو انہوں نے ہی ذمہ داریاں دی تھیں اور انہوں نے ویسا ہی کیا جیسا خان نے کہا تھا بشریٰ بی بی کو مشکوک نہ بنائیں
Bushra BiBi agr darny ma Jany ka paly Bata dti to Ganda pur bandy zada na lata Bushra BiBi ne Kise Saudi minister ka name nai Liya,na saudia ka,Sirf Madina ke bat ke.... Establishment 1 bar paly b darna postponed karva chuki or Khan k Sath commitment pori nai ke....pir sangjani, Lahore k jalsy k jiga b change kavie.. or is br b yai Kani dal rahy thy PTI ka Sath....Bushra BiBi se great....She is leader
بالکل، ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے!!لیکن بھائی بشریٰ بیبی کی مذمت سے پہلے یہ سوچ لیں کہ وہ ایک گھریلو با پردہ اور مظلوم خاتون ہیں، جو کچھ عدالتوں میں گزشتہ دنوں ان کے ساتھ ہوا ہے، وہ ہم اپنے گھر کی کسی خاتون کے ساتھ برداشت نہیں کر سکتے۔ یہ بھٹی مستقل دھرنے کے بعد سے ان ہی کے پیچھے پڑا ہے، نہ اسے گوہر، نہ مروت، نہ گنڈاپور، نظر آئے اور دوسرا یہ کہ ہمارا فوکس۔ "گولی کیوں چلائی" سے ہٹا کر ان بے معنی ایشوز کی طرف موڑ رہا ہے
@soulhealing-mindrelaxing8678 یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ جس کردار سے اسٹیبلشمنٹ برہم ہے بھٹی بھی اسی کو ٹارگٹ کر رہا ہے اور جو کردار مشکوک ہیں ان کے حوالے دے رہا ہے
بھٹی صاحب اپ تو خود کسی مشن پہ ہو ایک دفعہ بھی اپ نے یہ بات کی کہ گولی کیوں چلائی کس نے ماری اپ صرف وہ باتیں کر رہے ہو جس سے پارٹی میں اختلافات پیدا ہوں باقی حقیقت پر اپ میں بھی ہمت نہیں بات کرنے کی
بھٹی صاحب، آپ کو بشرا بی بی کے بارے میں اس قسم کی باتیں ہرگز نہیں کرنی چاہیئں ۔۔۔ ! وہ، خان صاحب کی بیوی ہیں اور ہمارے لیۓ نہایت قابل احترام ۔ اب یہ بات کنفرم ہو چکی ہے کہ، انھوں نے خان کی بیوی ہونے کے ناتے جو کیا وہ، خان صاحب کے کہنے پرکیا۔
Sir آپ کا تجزیہ بہت اچھا ہوتا ہے میں صرف آپ کی معلوماتی وڈیوز دیکھتی ہوں۔مگر ہمارے لیڈر کو رانگ نمبر کی تب سمجھ آئے گی جب پانی سر سے گزر جائے گا۔وہ اب بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ بی بی کو کچھ ہو جاتا تو کون ذمےدار ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
عوام کی جان مال عزت کی حفاظت ریاست کی زمہ داری ھے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ریاست کے عہدہ داروں کے گھر میں چولھے جلتے ھیں سوال صرف یہ ھے کہ نھتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی
A I tak ap bibi k bachey parhey hoey hu jb k imran khan nai bol be deya ha bibi sai D chowk par aye thi Allah k wastey establishment k sath deyna choir do
Murshad ki wife Haq py ha .
ہم صرف عمران خان کے ساتھ ہیں
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے .
یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، وزیراعظم #عمران_خان_صاحب کے ساتھ !✌️♥️🇧🇫
چھٹی صاحب میرا نہیں خیال کہ آپ کو بشری بی بی پر اس طرح تبصرہ کرنا چاہتے
Bhatti sb. lgta hy apne kal Alima khan ki press conference nhi suni KHAN ny kaha k mne Bushra bibi ko D Chowk ka hi kaha tha
Wrong number
بھٹی صاحب آ پ کو باقی سب کو چھوڑ کر بشری بی بی پر مشتمل یہ سب کچھ نہیں بول سکتے
بھائی صاحب ۲۵ کروڑ پاکستانی عوام کا صرف یہ سوال ھے کہ نھتے پاکستانی شھریوں پر گولی کیوں چلائی کون کہاں تھا اور کوں بھاگا عوام کو اس سے کوئی مطلب نھیں
بشر بی بی عمران خان کی ہمدرد اور اتنی سختیوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عورت ہے سیاسی غلطی کر سکتی ہے 🎉بیرسٹر گوہر رنگ نمبر اور مشکوک ہے
Imran Khan zinda baad ❤❤❤❤❤
Shaheen from Dhaka Bangladesh
❤ Allah Pak Imran Khan Sab Ke Hafazat Karye Ameen 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️❤️♥️
بھٹی صاحب اپ کے اس تبصرے پر افسوس ہوا۔ذاتیات پر حملے افسوس
بصدقابل احترام دبنگ صحافی سمجھ سے بالاتر ھے کہ کونسا اتنا بڑا جرم ھے بشری بی بی کاا حتجاج میں شریک ھونا ایک ہفتے سے باربار بشری بی بی کیوں ائ حلیمہ بیبی نے اعلان کیوں کیا اگر بشری بی بی شریک نہ ھوتی تو علی امیں چھبیس نمر چونگی سے اگے کبھی نہ جاتا اگر پی ٹی ائ قیادت اپناکام ٹھیک طرح انجام دتیے تو بشری بی بی کو نہ اناپڑتا اسی پرسنٹ قیادت منج ھے خان اکیلا ڈٹ کے کھڑا حق کاساتھ اللہ تعالیٰ ھوتاھے اور اللہ ھی کامیابی عطا کرنے والاھےانشاءاللہ تعالی
Imran Khan Zinda baad Pakistan zinda baad 🌹🌹🌹
اللہ الحق ہے
اللہ تعالیٰ سچ کے ساتھ ہے اور جھوٹ اور ظلم پر غضب کرتا ہے
یا اللہ مدد کر اور اپنی قدرت دکھا دے
پلیز ایسی افواہیں نہ پھیلائیں پارٹی کو نقصان ہوتا ہے
Goooooliiii qqqq Chalaiiiiiiiiiii 😢😢😢😢😢😢😢😢 boycott their products
Bushra is great, brave lady and honest with Imran Khan and party. She is not politician. She already suffered alot
Lgta ha Irshad bhatti ab wahi point of view rakhty hen jo hakumt chahti ha. Imran khan ny khud keh diya ha k inhon ny D chok pohnchny ka kaha tha
Imran khan ny aj bata diya k jo b kuch howa Aur Bushra bibi ny jo b kiya Imran khan k kehny pr kiya
پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہی ھے اور رہے گی انشاء اللہ تعالیٰ عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد
This is not right time to discuss these matters between the party. We should stand against the establishment. Why they shot own people. Action should be taken against them.
آج تو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان لگ رہے ہیں آپ۔۔۔
Bhatti sb ap ki sahafat bhi controlled hay😊
Boycott army products
چھٹی صاحب افسوس آپ بھی بک گئے خان صاحب نے کہا ھے بشریٰ بی بی نے جو کیا میرے کہنے کے مطابق کیا
بھٹی صاحب معذرت کے ساتھ آپ کو بشری بی بی کے ساتھ اگر کوئی ذاتی اختلاف ہے تو رہے ہمیں کوئی اعتراز نہیں مگر خدارا عمران خان کے بیان کے بعد بشری بی بی صحیح ثابت ہو چکی ہیں جب عمران خان نے اقرار کر لیا کے بشری بی بی نے جو کچھ بھی کیا میری ہدایات کے مطابق کیا پھر اس پہ بحث کی کوئی وجہ باقی نہیں رہ جاتی
بھٹی صاحب آپ بھی خیر سے بشریٰ بیبی کے کردار کشی میں پیش پیش ہیں
شاید آپ نے خان صاحب کا بیان نہیں سنا
Sir For God Sake Listen Imran Riaz vlog in which he explained how brutally Bushra Bibi have been taken back in Peshawar
you should discuss who give order for killing
Arshad saab ap kitni bar hospital gy aur zahmiyo k pass kitni bar gy ap b apna jawab dy
اس چؤل کو سب انسب سکرائب
کرو
Bhatti bhai ap b establishment ka bayaniya bayan kr rahy hai
Hum Srf Imran khan k sath khare hn . Humain Ghanddapur or Bushra Bibi say kuch lena dena nahi . Or next time hum inki Call pay nahi niklain gay. We will wait for Imran khan Call!!!
IK should only trust in his sisters
Bhati shab idar idur ki batain nai. sawal ye hay "GOLI KUN CHALAI".
بھٹی صاحب معذرت کے ساتھ آپ کو بشری بی بی کے ساتھ اگر کوئی ذاتی اختلاف ہے تو رہے ہمیں کوئی اعتراز نہیں مگر خدارا عمران خان کے بیان کے بعد بشری بی بی صحیح ثابت ہو چکی ہیں
Wrong number are Ali Amin, 1:11 Gohar Ali , Marwat , Ali Muhammad
Free. Imran. Khan.
اسلام وعلیکم سر بھٹی صاحب ذاتیات پر بات نا کیا کرو عورتوں کی بات نا کرو آپ بہت اچھے بھائی ھو آپ اس سے دور رہا کرو اپنوں کا درد اپنا ھی سمجھتا ھے عمران خان زندہ باد
آپ ہاتھ دھو کر بشریٰ بی بی کے پیچھے پڑ گئے ہیں جبکہ کل خود خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو انہوں نے ہی ذمہ داریاں دی تھیں اور انہوں نے ویسا ہی کیا جیسا خان نے کہا تھا بشریٰ بی بی کو مشکوک نہ بنائیں
عمران خان💕💕💕💕
Bushra BiBi agr darny ma Jany ka paly Bata dti to Ganda pur bandy zada na lata
Bushra BiBi ne Kise Saudi minister ka name nai Liya,na saudia ka,Sirf Madina ke bat ke....
Establishment 1 bar paly b darna postponed karva chuki or Khan k Sath commitment pori nai ke....pir sangjani, Lahore k jalsy k jiga b change kavie.. or is br b yai Kani dal rahy thy PTI ka Sath....Bushra BiBi se great....She is leader
We r with U IK❤❤❤
بھٹی کچھ عرصے سے چیزوں کو ٹوئسٹ کر رہا ہے بشری بی بی بھی کوئی قابل تعریف کردار نہیں مگر جیسے بھٹی چیزیں بتا رہا یہ کہانیاں ہضم نہیں ہو رہیں
بالکل، ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے!!لیکن بھائی بشریٰ بیبی کی مذمت سے پہلے یہ سوچ لیں کہ وہ ایک گھریلو با پردہ اور مظلوم خاتون ہیں، جو کچھ عدالتوں میں گزشتہ دنوں ان کے ساتھ ہوا ہے، وہ ہم اپنے گھر کی کسی خاتون کے ساتھ برداشت نہیں کر سکتے۔ یہ بھٹی مستقل دھرنے کے بعد سے ان ہی کے پیچھے پڑا ہے، نہ اسے گوہر، نہ مروت، نہ گنڈاپور، نظر آئے اور دوسرا یہ کہ ہمارا فوکس۔ "گولی کیوں چلائی" سے ہٹا کر ان بے معنی ایشوز کی طرف موڑ رہا ہے
@soulhealing-mindrelaxing8678 یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ جس کردار سے اسٹیبلشمنٹ برہم ہے بھٹی بھی اسی کو ٹارگٹ کر رہا ہے اور جو کردار مشکوک ہیں ان کے حوالے دے رہا ہے
بھٹی صاحب اپ تو خود کسی مشن پہ ہو ایک دفعہ بھی اپ نے یہ بات کی کہ گولی کیوں چلائی کس نے ماری
اپ صرف وہ باتیں کر رہے ہو جس سے پارٹی میں اختلافات پیدا ہوں باقی حقیقت پر اپ میں بھی ہمت نہیں بات کرنے کی
بھٹی صاحب، آپ کو بشرا بی بی کے بارے میں اس قسم کی باتیں ہرگز نہیں کرنی چاہیئں ۔۔۔ !
وہ، خان صاحب کی بیوی ہیں اور ہمارے لیۓ نہایت قابل احترام ۔ اب یہ بات کنفرم ہو چکی ہے کہ، انھوں نے خان کی بیوی ہونے کے ناتے جو کیا وہ، خان صاحب کے کہنے پرکیا۔
گولی کیوں چلائی گئی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Sir
آپ کا تجزیہ بہت اچھا ہوتا ہے میں صرف آپ کی معلوماتی وڈیوز دیکھتی ہوں۔مگر ہمارے لیڈر کو رانگ نمبر کی تب سمجھ آئے گی جب پانی سر سے گزر جائے گا۔وہ اب بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ بی بی کو کچھ ہو جاتا تو کون ذمےدار ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
Imrankhan zindabad Bhatti.king zindabad and pakistan 🇵🇰 ♥️
Imran khan zindabad.
Imran khan zindabad
Bushra bibi is kidnapped by Ali Amin gandapur she can not do any things .gandapur told her if she want to come out will be arrested
لگتا ھے آپ کا سافٹویئر اپڈیٹ کردیا ھے اللہ خیر کرے
صاحبزاد حامد رضا نے صاف طور کہا کے بشری بی بی پی ٹی آئی کی کسی کانفرنس میں بطور صدر تو دور عام طور پر بھی کبھی شریک نہیں ہوئیں
One and only imran khan
Zindabad
❤❤❤❤❤❤
عوام کی جان مال عزت کی حفاظت ریاست کی زمہ داری ھے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ریاست کے عہدہ داروں کے گھر میں چولھے جلتے ھیں سوال صرف یہ ھے کہ نھتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی
کیا مینڈیٹ چوروں سے مزاکرات ممکن ہیں
ایک شخص نے مکمل سٹوری بتادی
اب کچھ زیادہ ہی تفصیل میں چلے کئے باقی لوگ بکواسں کر رہے ہیں
عجیب قسم۔کا تبصرہ ہے وقت ضائع کرنے کا شکریہ
سر اللہ پاک آ پ کو سلامت رکھے عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
Bhatti Sahab ap Plz Imran Khan se ja kr Jail main melain or unhe Reality batain Pakistanio ke leay
Hum kesi ko nahi jante Sirf Imran Khan zindabad
Good 👍🏻
معزرت کیساتھ آپکو اس معاملے پے گفتگو نہیں کرنی چاہیے صحافی بنیں مراثی نہیں ، صرف یہ بتاٸیں کہ گولی کیوں چلی اور کس نے چلاٸی ؟؟
کس نے چلائی اس کے متعلق تو یہ سو مرتبہ مر کے بھی نہیں بتائے کیونکہ یہ ان کا پٹھو ہے جو اس ملک کا نظام چلا رہے ہیں
آپکے جھوٹے ہونے کا سب سے بڑا ثبوت یہی کافی ہے کہ آپ نے پوری کہانی میں فائرنگ کا زکر تک نہیں کیا
❤Greatest❤❤❤❤
🎉🎉🎉
Ik ❤
long live pakistan
STAND WITH IMRAN KHAN
❤❤ Imran Khan zindabad inshallah Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Good job sir ❤❤❤
ہم نے پہلے ہی کہا تھا پارٹی میں بہت سے لوگ غداری کررہے ہیں
سب رنگ نمبر ھے صرف عمران خان کے علاوا سب غردار
اب پوری قوم حکومت سے اور عاصم منیر سے اور محسن نقوی سے صرف اور صرف ایک ہی سوال کرتی ھے کہ گولی کیوں چلائی
❤
پی ٹی آئ کی قیادت میں زیادہ تر رانگ نمبر ہیں۔
Aisa muka zaya hua jo aj tk kisi ko ni mila pti compromise thi kash us rat ruk jaty
masoom shaheedo ka khoon bushra bibi k hatho per hy ... shes the reason for khan's berbadi
اپ پلیز بشری بی بی کے متعلق کوئی بھی بات نہیں کیا کریں تو زیادہ بہتر ہوگا
Hum. Sirf. Khan kay saat. Hey. InshAllah
Hm bs Khan ko jantey hian Imran Khan zindabàd
Good morning 🌄
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Salute to ye courage I think Bushra is card of established
@@nuzhatsikander8637 card of establishment is bhatti himslef ....is ne kabhi asim munir ya army ka naam lia ho to hamain bhe bta do bhai
Imran Khan ki safon k ilawa ,shalwaron me bhi aasteen k sanp mojood hn
Bhatti sahab please yaar hum log aap ko sunta hain aur har dafa yeah alarm bajta rahta hai. Iska koi elaaj karain please.
0:41 ❤❤wel don bhatti sab 🌹🌹yar wo gher siasi ha us ny koi Saudi arb ka nam lia ha asy mamloo or bat cheet Sy gureez kary thanks🌹🌹
Sir apka system slow hy thora kl ka vlog aj a raha hy ya vlog kl tk to si tha aj mza ni aya is ma
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Bhatti Sahab app Bushra bibi ke peechay kun parry hain zaroor battain kindly
Lagta hai AP ko b maal mil geya hai AP ne Imran Khan ka beyan nai suna Kal Wala or shahido ki bat bhol Gai AP ko ab AP bs Allah AP Khush rakhy
A I tak ap bibi k bachey parhey hoey hu jb k imran khan nai bol be deya ha bibi sai D chowk par aye thi Allah k wastey establishment k sath deyna choir do
Gooliyan na chaltin or march kamyab rehta toh sub say pahly app ne he bushra bibi ke tareef main vlog bana lena tha.....
Ham only khan k sath us k bad pti ko nh janty
chRsi
Jo bat karny ki hai wo karty nahe
Jo bhi wo aa gaya wo chla gya
Goli keyun chalai nehTty awam pe