پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ عوام نے جس کو منتخب کیا ہے اس کو حکومت نہیں کرنے دی گئی جب تک عوام کے منتخب نمائندے حکمران نہیں بنیں گے پاکستان ترقی نہیں کرے گا جو پاکستان کو چلا رہے ہیں ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی صرف اتنی ہے کے ریٹائرمنٹ کے دوسرے دن امریکہ یا یورپ چلے جاتے ہیں
اگر عمران خان نے یہ خواہشات پوری کرنی تھی اسٹیبلیشمنٹ کی تو اتنی سختیاں کیو ں جھیل رہا ہوتا ،عاصم مُنیر ٹولے کی یہ خواہشات کبھی پوری نہیں ہونگی ،اس بندے کو نہیں پتا پبلک اِسکے اور اداریے کے لئے کتنی نفرت بھر چکی ھے ،لوگ صبرِ سے بیٹھے ہیں ،دیکھ رھے ھیں ان لوگوں کے ڈرامے تجربات ،اس ٹولے کے ارد گرد خوشامدیوں کا ٹولہ ھے جو اپنی روٹیاں سیکنے کے لیے دن رات واہ واہ کرتا ہے ،یہ چند سال کا ملازم اسی میں سينہ پھلا ے پھرتا ہے ،اصل حالات باتیں جو پاکستان کے کسی گلی محلے سے سن لے لوگ اس ٹولے متعلق کر رھے ھیں موصوف کو نیند نہیں انی ،،،قوم نے انکو سرحدوں کی حفاظت کی ذمے داری دی ھے ،اج تک بھوک کاٹ کر انکو بالا ھے ،مگر یہ تو مالک بن بیٹھے ہیں ،لوگوں کے ووٹ چوری کرکے ادروں کو تباہ کر کے ،اگر کوئی سوچتا ھے پبلک میں قبولیت ہو جاے گی ،احمقوں کی جنت میں بس رہا ھے ،
To make deal is not a bad thing is just what deal he is agreed on, political entities always make deals for instance “treaty of Hudaybiya”, only irony would be establishment is not political entity.
عجیب/شیخ چلی والا منصوبہ محسوس ہوتا ہے، فیصلہ خان نے یہ کرنا ہے کہ معیشت کو سسکتے رہنے دیں یا کسی شاٹ کٹ عزیز سے اگلے دو سال معیشت کا جنازہ نکلوانا ہے.
11:21 قومی حکومت کا آئیڈیا اچھا ہے مگر ایسا کرنے سے جو بڑا مسلہ وہ حل نہیں ہوگا، وہ ہے قوم کی امنگوں پر پورا اترنا اور نچلی سطح پر رابطہ رکھنا۔ عمران خان اور عوام کے بیچ میں اسٹیبلشمینٹ نے کوئی جگہ چھوڑی ہی نہیں۔ آپ کو سنتے سنتے لکھ ہی رہا تھا ، آپ بھی آخر میں اسی نتیجہ پر پہنچے 😎👍
یہ ڈیل تو خان صاحب قبول کرتے نظر نہیں آرہے۔ دیکھنا ہے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ مینڈیٹ واپس کیوں نہیں کردیتے۔ پی ٹی آئی کو حکومت ملنی چاہیے ووٹ ان کو ملا ہے۔ قومی حکومت بھی مسائل کا حل نہیں۔
ملک اور فوج کی ساخ صرف عمران خان بحال کر سکتا ہے اگر اس کا مینڈیٹ واپس کیا جائے یا صاف شفاف انتخابات کروائے جائیں جو جیتے اس کو حکومت کرنے دی جائے اور عدلیہ کو آزاد کیا جائے
There is no need for elections again because PTI has already won the election which has been stolen by present government with the support of establishment so the stolen election should be returned to Imran Khan and PTI we should demand another fresh election again this is unfair the stolen election should be returned
There is no need for elections again because PTI has already won the election which has been stolen by present government with the support of establishment so the stolen election should be returned to Imran Khan and PTI we should not 12:33 demand another fresh election again this is unfair the stolen election should be returned
اپ کی جو بات ہے قومی حکومت کی اس قومی حکومت میں کبھی بھی پی ٹی ائی شریک نہیں ہوگی پی ٹی ائی نے بہت قربانی دے دی اگر یہ بات عمران خان مان لیتے ہیں یہ پی ٹی ائی کی سیاسی موت ہوگی میرا خیال ہے خان صاحب یہ ڈیل نہیں مانیں گے اور اپنی تحریک جاری رکھیں گے میرا اندازہ ہے اور زیادہ طاقت سے عوام اسلام اباد جائے گی انشاء اللہ اب گولی بھی نہیں چلا سکیں گے اب یہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹائم پورا ہو چکا ہے ان شاء اللہ تعالی پاکستانی عوام حقیقی ازادی کی قریب پہنچ چکی ہے انشاء اللہ جیسے دیا بجھنے سے پہلے بہت زیادہ ٹمٹماتا ہے اج کل حکمران🎉 ٹولے کی حالت یہی ہے اسٹیبلشمنٹ سمیت ❤
MashaALLAH asad bhai apko kia lagta ha imran khan ya accept kr ly ga kisi cost py b ni. Pakistan ky liya imran khan ka hona hi bht ha imran khan ko aasi bachu vali deal ki zrorat ni.
جناب اسد علی طور صاحب جب سے عطا ٹررررررررر حکومت میں آئے ہیں میں اوسی دن سے فیس بک پر ان کہ لیئے بہت سے کمنٹ کر چوکا ہون عطا ٹرٹرٹر کو حیدرآباد کے مینٹل ہاسپیٹل گدو چوک میں داخل کا کئی بار بول چوکا ہون لگتا ہے اب وہ وقت دور نہیں ہے
انشاللہ فوجی پروڈکٹ کا بائکاٹ
Apko apni ami ka bi karna para gya d_Chowk 2018 ki ulda ho tu gernal bajwa ki ulda hoo
93k 😁😁🤡@@MiANUMER-cl4bj
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے .
یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، وزیراعظم #عمران_خان_صاحب کے ساتھ !✌️♥️🇧🇫
Very nice.
27 ko kider the sorry sorry tab tum tiwter py thy 😂😂😂
Imran khan zindabad
Lanat ha establishment py 😡
فوجی اسٹیبلشمنٹ کو لالے پڑگئے ہیں کہ اب کاروبار بچائیں یا بغل بچے بچائیں۔
بیشک اچھی اور حقیقی صحافت خود بخود نظر آ جاتی ھے ۔۔بہت اچھا اسد بھائی
لگتا یہ ہے کہ 95 فیصد پاکستانیو کی فوج کے خلاف شدید نفرت کے بعد اب فوجی مصنوعات کے عملی بائیکاٹ نے جرنیلوں کے دماغوں کی ہوا خارج کرنا شروع کردی ہے۔۔
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ عوام نے جس کو منتخب کیا ہے اس کو حکومت نہیں کرنے دی گئی جب تک عوام کے منتخب نمائندے حکمران نہیں بنیں گے پاکستان ترقی نہیں کرے گا جو پاکستان کو چلا رہے ہیں ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی صرف اتنی ہے کے ریٹائرمنٹ کے دوسرے دن امریکہ یا یورپ چلے جاتے ہیں
قومی حکومت بنانا ایک خواب ہے جو حقیقت نہیں بن سکتا۔ خواب دیکھنے پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔۔
Already working
Establishment❌ SHAIKH CHILLY✔️✔️😅😂😂😂😂
اگر عمران خان نے یہ خواہشات پوری کرنی تھی اسٹیبلیشمنٹ کی تو اتنی سختیاں کیو ں جھیل رہا ہوتا ،عاصم مُنیر ٹولے کی یہ خواہشات کبھی پوری نہیں ہونگی ،اس بندے کو نہیں پتا پبلک اِسکے اور اداریے کے لئے کتنی نفرت بھر چکی ھے ،لوگ صبرِ سے بیٹھے ہیں ،دیکھ رھے ھیں ان لوگوں کے ڈرامے تجربات ،اس ٹولے کے ارد گرد خوشامدیوں کا ٹولہ ھے جو اپنی روٹیاں سیکنے کے لیے دن رات واہ واہ کرتا ہے ،یہ چند سال کا ملازم اسی میں سينہ پھلا ے پھرتا ہے ،اصل حالات باتیں جو پاکستان کے کسی گلی محلے سے سن لے لوگ اس ٹولے متعلق کر رھے ھیں موصوف کو نیند نہیں انی ،،،قوم نے انکو سرحدوں کی حفاظت کی ذمے داری دی ھے ،اج تک بھوک کاٹ کر انکو بالا ھے ،مگر یہ تو مالک بن بیٹھے ہیں ،لوگوں کے ووٹ چوری کرکے ادروں کو تباہ کر کے ،اگر کوئی سوچتا ھے پبلک میں قبولیت ہو جاے گی ،احمقوں کی جنت میں بس رہا ھے ،
عمران خان کبھی نہیں مانے گا ،
دوسرا وہ ذات کے لئے نہیں قومی مفاد میں یہ سب لڑائی لڑ رہا ہے
100%
Good shot youthia bhai
مطلب جنہوں نے آئین توڑا۔۔عزتیں پامال کی لوگوں کا قتل عام کیا سب کچھ بھول جائیں۔۔اور نیا لٹ مار پروگرام ترتیب دیا جائے۔۔۔کون روکے گا؟
Imran Khan zindabad
اگر کوئی ایسا سوچتا ہے وہ احمقوں کی دوزخ میں رہتا ہے خان صاحب کبھی ایسی ڈیل نہیں کریں گے، پریڈ
To make deal is not a bad thing is just what deal he is agreed on, political entities always make deals for instance “treaty of Hudaybiya”, only irony would be establishment is not political entity.
"puppet ya clown, Shahbaz usse bhi next level hain". Toor Shb violating Showbaz boot polish uncensored ☠️😂
کبھی اس پلان کو نہ خان مانے کا اور نہ خان کی قوم
کیا زبردست بات کی آپ نے یہ لوگ مل کر بھی کچھہ نہیں کر سکتے سب کے سب ملک کو لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں
سب پارٹیاں مان بھی جائے even خان بھی اب مان جائے لیکن عوام نہیں مانے گی ، شعور کا جن بے قابو ہو چکا سر
کینگ خان کبھی بھی نہیں مانے گا وہ بولے گا میری حکومت مجھے دو میں سب ٹیھک کر کے دیتا ھوں اور مریم بلاول کو کبھی بھی نہیں قبول کرے گا-
ن لیگ کو طلاق ہوکر رہےگی
Inshallah😊
ALLAH is the best planer
فوجی وزیراعظم محسن نقوی
ہزاروں خواھشیں ایسی کہ ہر خواھش پر دم نکلے
یہ ساری خواھشات لاحاصل ہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا۔
we are with imran khan in every condition.
اسد بھائی نئی جیکٹ لینے پر ہماری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں😛
😂
😂😂😂😂
imran Khan zindabad ❤
یہ بھی ناکام پلان ہے قومی حکومت کی۔کیونکہ کیسی جمہوریت ہو گی جس میں اپوزیشن ہی نہ ہو یہ سوچ صرف غیر جمہوری لوگوں کی ہی ہو سکتی ہے
اسٹیبیلٹی چاہیے تو آرمی آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرے
اسد بھائی اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
گولی کیوں چلائی
PTI zindabad
اسد بھائی آپ جیسا جمہور پسند پالستانی صحافت کا تاج ہیں ❤ اس جبر کے دور میں آپکی جرت کو سلام
سفاکیت کے ساتھ قتل عام کیا اور بحث کا رخ تحریک انصاف کی طرف موڑ دیا اس ملک کا کیا بنے گا
Great leader Imran Khan.
عجیب/شیخ چلی والا منصوبہ محسوس ہوتا ہے، فیصلہ خان نے یہ کرنا ہے کہ معیشت کو سسکتے رہنے دیں یا کسی شاٹ کٹ عزیز سے اگلے دو سال معیشت کا جنازہ نکلوانا ہے.
Imran khan zindabad pti workers zindabad
11:21 قومی حکومت کا آئیڈیا اچھا ہے مگر ایسا کرنے سے جو بڑا مسلہ وہ حل نہیں ہوگا، وہ ہے قوم کی امنگوں پر پورا اترنا اور نچلی سطح پر رابطہ رکھنا۔ عمران خان اور عوام کے بیچ میں اسٹیبلشمینٹ نے کوئی جگہ چھوڑی ہی نہیں۔
آپ کو سنتے سنتے لکھ ہی رہا تھا ، آپ بھی آخر میں اسی نتیجہ پر پہنچے 😎👍
اسد بھاہی۔ آپ کا سارا ویلاگ کافی بورنگ تھا مگر آپنے آخری 3, 4 منٹ میں بہت ہی سچ اور حقیقی بیان بات کر دی۔ بہت خوب ❤
پاکستانی ایک اچھا تجربہ گاہ ہے !
Asad Sahib you are the super HERO. Salute you
ردی والی بات بہت فنی کہی آپ نے
بہت خوب واہ
یہ ڈیل تو خان صاحب قبول کرتے نظر نہیں آرہے۔ دیکھنا ہے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ مینڈیٹ واپس کیوں نہیں کردیتے۔ پی ٹی آئی کو حکومت ملنی چاہیے ووٹ ان کو ملا ہے۔ قومی حکومت بھی مسائل کا حل نہیں۔
ALLAH KREM aapki hifazat frmahy. Asal sipahi or mujhahid aap log h zalim o jabir hukmran k samny qalma haq byan krty h. Jazak ALLAH khair asad bahi.
اصل بات ہے آرمی چیف کو بادشاہ سلامت مان لینا ۔کس نے اس کو حکومت کا حق دیا ہے؟
Good job sir ❤
20 جنوری کے بعد بہت کچھ تبدیل ھو گا
Hum tamam foji product ka bycote krnm rahai hyn aur hamesha ab ye rahyga
MashAllah❤
Physically @pti and morally establishment lose a lot recovery is very difficult.
Allah mujy us din is dunya sy utha ly jis din Imran Khan in k nechy Kam kry
ملک اور فوج کی ساخ صرف عمران خان بحال کر سکتا ہے اگر اس کا مینڈیٹ واپس کیا جائے یا صاف شفاف انتخابات کروائے جائیں جو جیتے اس کو حکومت کرنے دی جائے اور عدلیہ کو آزاد کیا جائے
There is no need for elections again because PTI has already won the election which has been stolen by present government with the support of establishment so the stolen election should be returned to Imran Khan and PTI we should demand another fresh election again this is unfair the stolen election should be returned
There is no need for elections again because PTI has already won the election which has been stolen by present government with the support of establishment so the stolen election should be returned to Imran Khan and PTI we should not 12:33 demand another fresh election again this is unfair the stolen election should be returned
We should not demand another election the stolen election should be returned by these thieves and looters
Slamat rho bro
AOA
God bless you Dear Asad Bhai
Carey on Dear
Great leader imran Khan zaindabad
وعلیکم سلام اسد طور جی ✌🏻 بلجیم
Well Done Young Man
اپ کی جو بات ہے قومی حکومت کی اس قومی حکومت میں کبھی بھی پی ٹی ائی شریک نہیں ہوگی پی ٹی ائی نے بہت قربانی دے دی اگر یہ بات عمران خان مان لیتے ہیں یہ پی ٹی ائی کی سیاسی موت ہوگی میرا خیال ہے خان صاحب یہ ڈیل نہیں مانیں گے اور اپنی تحریک جاری رکھیں گے میرا اندازہ ہے اور زیادہ طاقت سے عوام اسلام اباد جائے گی انشاء اللہ اب گولی بھی نہیں چلا سکیں گے اب یہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹائم پورا ہو چکا ہے ان شاء اللہ تعالی پاکستانی عوام حقیقی ازادی کی قریب پہنچ چکی ہے انشاء اللہ جیسے دیا بجھنے سے پہلے بہت زیادہ ٹمٹماتا ہے اج کل حکمران🎉 ٹولے کی حالت یہی ہے اسٹیبلشمنٹ سمیت ❤
Long live imran Khan zaindabad
انشااللہ عوام اور دیگر لوگ مستقبل میں اسٹیبلشمنٹ پر کوئی بھروسہ نہیں کرے گا !ہاں اگر کچھ عرصہ شائد بہتری ہو !!!
اس قسم کی کوئی بھی قومی حکومت کا خاکہ قابل عمل نہیں ہو سکتا۔
جیسی حکومت بناتے ہیں بنائیں۔ عمران خان جیسے عظیم انسان کو جیل میں رکھنا جرم ہے (اگر چہ اس سے غلطیاں ہوئ ہیں)
Good shot youthia bhai
@muhammadraza4111
ملنگ سے بندے پر ایویں ای فتوی ٹھوک دیا برادر😁کول ڈاؤن ہو جائیں یار
May Allah bless you always Amen ya Rab ❤
Very Nice ❤❤❤
سلامت رہیں❤
First
SALMM ASAD BHAI KIA ZABARDASTT BATIN KARTY HO QURBAN ❤😂
Excellent 👌👍👌🎉🎉🎉 Asad bhai
Well said
Tooor SB theek hey kafi hadd tak theek ho Gia hey. Weldon mazeed improve karen
Love Imran Khan
MashaALLAH asad bhai apko kia lagta ha imran khan ya accept kr ly ga kisi cost py b ni. Pakistan ky liya imran khan ka hona hi bht ha imran khan ko aasi bachu vali deal ki zrorat ni.
ان شاء اللہ نہ پی ٹی ائی مانے گی نہ عمران خان مانے گا فوج کے یہ ترتیب
Bhai shukr h coat change Kiya h😂😂
Brave Asad toor
Imran Khan zaindabad
جناب اسد علی طور صاحب جب سے عطا ٹررررررررر حکومت میں آئے ہیں میں اوسی دن سے فیس بک پر ان کہ لیئے بہت سے کمنٹ کر چوکا ہون عطا ٹرٹرٹر کو حیدرآباد کے مینٹل ہاسپیٹل گدو چوک میں داخل کا کئی بار بول چوکا ہون لگتا ہے اب وہ وقت دور نہیں ہے
اسد طور صاحب آپ بالکل درست فرما رھے ھیں ھم آپ کے موقف کی تائید کرتے ہیں 🎉🎉🎉🎉
السلام علیکم سر اپ کے جذبے کو سلام
اب بات اس حد تک آگئی ھے کہ یا ھم رھینگے؟؟؟
یا پی ٹی آئی ؟؟؟
Like always superb analysis
قومی حکومت سے بھی ملک میں امن نہیں آئے گا
Wait for March,2025.New sanerio is developing
یہ آ پ کدھر سے خبر لے آ تے ہیں واہ
😂😂😂Toor saab -the style u said puppet ki touheen made me rofl😂😂😂,Love you bhai.
عمران ایسی ڈیل کبھ نہی کریگا۔
PMIK🦁
پاکستان میں حکومت نھی فوج ہے اور اپوزیشن بھی فوج ہے😂😂😂😂😂
اسد طور آپ اس ملک اور پاکستانی عوام کے لئے جہاد کر رھے ھو
عوام نے اب سہیں دُم پر پاؤن رکھا ہے😂😂
Shobaz ko puppet ya clown kehna b puppet n clown ki tauheeen hy was hilarious 😂 😃
Wsalam
Release Imran khan
Well done boy.
ایک ارب ڈالر کی ایم او یو کی ردی شہباز بیچ دیگا 😂😂😂😂😂😂😂
شہباز سے زیادہ گرا ھوا بندہ کون ھوگا؟؟؟
بہرحال انسان جب اپنےکو ذلیل کرنے پر تل جاتے تو پھر وہ کوئی بھی حد پار کرسکتاھے؟؟؟
Masha’Allah, an excellent and balanced review of what is going on. Weldon young man.
The deal you're suggesting should be ranked as "Joke of the Year".
وعلیکم السلام
Kash Punjab Mai 10 20 Asad toor or ho jyn
اسٹیبلشمنٹ کے انڈر کام کرنا درست نہیں ہے جیسے خان صاحب کہتے ہیں کہ آپ الگ ہو جائیں سیاست دانوں کو کرنے دیں سیاست
Yah khoashaa hii rahi gii in Sha ALLAH
عمران خان زندہ باد❤