@@Engineer_313-i3t جی بھائی بالکل تھوڑی لمبی ویڈیو ہے لیکن اس میں تھوڑا وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے اس لیے لمبی ہوئی ہے انشاءاللہ ائندہ کوشش کریں گے شارٹ ویڈیو بنائیں گے
محترم بہت اچھی معلومات آپ نے دی ہیں لیکن اگر ان معلومات میں میرا مشورہ بھی لے لیں تو شاید زیادہ بہتر ہو جاے ماہرین کہتے ہیں کہ پودے کے تنے کے ساتھ پانی نہیں لگنا چاہیے لہزا تنے کے ارد گرد کم از کم ایک فٹ مٹی کی ڈھیری لگائیں اور اسکے گرد ایک فٹ چوڑائی میں اور چھ یا سات انچ گولائی میں گھڑا بنا دیں اور اسی میں کھاد اور پانی ڈالیں ڈھیری کا فاہدہ یہ ہو گا کہ ایک تو پودے کے تنے کو پانی ٹچ نہیں کرے گا دوسرا فاہدہ یہ ہو گا کہ پودا مضبوط ہو گا
@@zakirhussain7483 لیکن عام طور پر گھروں میں چھوٹے لان جو بنے ہوتے ہیں باغیچے وغیرہ ان کی جگہ پہلے ہی تنگ ہوتی ہے تو ان میں جو فروٹ کے باغ وغیرہ لگائے جاتے ہیں چھوٹے چھوٹے ایک دو پودے تو ان کے درمیان نیچے اتنا بڑا گڑا لگائیں گے تو پھر لان جو ہے وہ چھوٹا ہو جاتا ہے اس لیے یہ طریقہ کار اپنایا جاتا ہے
Good information about plants frtilazer ❤❤❤
@@ArshsdMehmood-z8f Yes Brother
@@ArshsdMehmood-z8f Thankyou for Watching Dear ❤️
ماشاء اللہ
@@mazharjavid5695 Thank you dear brother 😍😍
Nice.
@@babaliaqat2841 Thankyou Dear 🥰
کھاد 7،8 سال پرانی ڈال سکتے ہیں ؟
@@YasirAli-ty8eq جی جی وہ تو اور زیادہ بہتر ہے ڈال سکتے ہیں کیوں نہیں
@@YasirAli-ty8eq بس اس بات کا خیال رکھیں کہ چھوٹے اس کو باریک پیس کر لیں زیادہ بڑے پیسز نہ ہوں تو انشاءاللہ بہترین رزلٹ ملے گا
Long video ha
@@Engineer_313-i3t جی بھائی بالکل تھوڑی لمبی ویڈیو ہے لیکن اس میں تھوڑا وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے اس لیے لمبی ہوئی ہے انشاءاللہ ائندہ کوشش کریں گے شارٹ ویڈیو بنائیں گے
محترم بہت اچھی معلومات آپ نے دی ہیں لیکن اگر ان معلومات میں میرا مشورہ بھی لے لیں تو شاید زیادہ بہتر ہو جاے
ماہرین کہتے ہیں کہ پودے کے تنے کے ساتھ پانی نہیں لگنا چاہیے لہزا تنے کے ارد گرد کم از کم ایک فٹ مٹی کی ڈھیری لگائیں اور اسکے گرد ایک فٹ چوڑائی میں اور چھ یا سات انچ گولائی میں گھڑا بنا دیں اور اسی میں کھاد اور پانی ڈالیں
ڈھیری کا فاہدہ یہ ہو گا کہ ایک تو پودے کے تنے کو پانی ٹچ نہیں کرے گا دوسرا فاہدہ یہ ہو گا کہ پودا مضبوط ہو گا
@@zakirhussain7483 جی محترم اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں میں اپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ایسا ہی ہے ماہرین کی رائے یہی ہے
@@zakirhussain7483 لیکن عام طور پر گھروں میں چھوٹے لان جو بنے ہوتے ہیں باغیچے وغیرہ ان کی جگہ پہلے ہی تنگ ہوتی ہے تو ان میں جو فروٹ کے باغ وغیرہ لگائے جاتے ہیں چھوٹے چھوٹے ایک دو پودے تو ان کے درمیان نیچے اتنا بڑا گڑا لگائیں گے تو پھر لان جو ہے وہ چھوٹا ہو جاتا ہے اس لیے یہ طریقہ کار اپنایا جاتا ہے
@@zakirhussain7483 اپ کی رائے کا ہم احترام کرتے ہیں بہت شکریہ ذاکر حسین
آپ کا فارم کس شہر مین ہے
کیا آپ مجھے دو بوری ایک سال پرانی گوبر کھاد بھیج سکتے ہین کیا قیمت ہوگی
مجھے پرانی گوبر کھاد نہین مل رہی ہے
@@ashfaqueahmed4523 جی بھائی یہ راولپنڈی میں ہے فارم ہاؤس
@@ashfaqueahmed4523 اپ یہاں پہ وزٹ کر سکتے ہیں اپ کو مل جائے گی کھادجتنی چاہیے ہوگی فری میں مل جائے گی راولپنڈی اسلام اباد میں اپ موجود ہیں تو
Aap ne amrud ki katting belkol ghalat ki huwi he bhaijan
@@AsifKhan-zw1qc جی بھائی جان اس میں کیا غلطی کی ہے ہم نے اپ بتا سکتے ہیں