ماشااللہ پری صاحب اپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے جزاک اللہ یہ جو کھاد مافیا کے لوگ ہیں وہ منفی کمینٹس دیتے رہیں گے لیکن اپ پلیز اپ اپنا کام جاری رکھیں تم بھی اے باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے ماشااللہ
جتنا گوڑ ڈالوگے اتنا ہی میٹھا ہو گا لیٹر دو لیٹر چھوڑے بس ذیادہ سے ذیادہ آرگینک کے پانی زمین کو ڈالے فصل خوب سے خوب تر ہوگا ان شاءاللہ میں خود تین سال سے آرگینک طریقہ کار سے کھیتی باڑی کر رہا ہوں
بھائی جان سادہ پانی لینا ہے 5 kg اس میں 1kg گڑ ڈال دیں اچھی طرح مکس کر کے اس میں سڑی ہوئی لکڑی جو مٹی میں دب جاتی ہیں وہاں مٹی کے اوپر جو چھتری نما کھمبیاں سی بن جاتی انہیں احتیاط سے رمبے وغیرہ سے اکھاڑ لیں اور محلول میں ڈال دیں اور اس پانی کو سایہ دار جگہ میں رکھ دیں اس جار کا منہ ائیر ٹائٹ کریں 30 دنوں میں خود ہی ملٹی پلائی ہوتا رہے گا اور اس کے کے بعد آپ کا آرگینک ڈی کمپوزر تیار ہو جا ۓ گا کم پیسوں میں پھر پانی کی مقدار بڑھا کر زیادہ کر دیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
ماشا الللہ سلامت رھؤ سلامتی کے ساتھ تمام لوگ آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائیں اور آپ اسی طرح آسانیاں بانٹتے رہیں ❤
Weldon sir
Ma Sha Allah
Very useful info, many thsnks. Mmh home gardening.
Verygood
Jazaa k Allah
Good, thanks Sir
السلام علیکم ماشاء اللہ جی بہت خوب جناب مہربانی جناب شکریہ
Res /able bhai
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ھمیشہ خوشں رھو
Allah blessing you always
Well job done
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Mashallha
جزاکم اللّہ خیرا❤
good انفارمیشن hayat
❤
سلیم
Wa g wa
❤❤❤❤❤ good maloomat assalam walekum Ray Azam sab Faisalabad SE 68 chak
Good sir
Ok
❤
ماشااللہ پری صاحب اپ نے بہت اچھی انفارمیشن دی ہے جزاک اللہ یہ جو کھاد مافیا کے لوگ ہیں وہ منفی کمینٹس دیتے رہیں گے لیکن اپ پلیز اپ اپنا کام جاری رکھیں تم بھی اے باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے ماشااللہ
ان شاءاللہ سر
Good❤
Good
ALRA TV THE PLACE TO CONNECT WITH GOD IT'S HEART MATTER YT
Well done brother ❤
Kitchen gardening channel izhar ahmed ne boht pehly ye sab cheeze btai hyn or b boht kuch btaya hy us insan ne organic farming py
SultanAfsar
Sir. Ando k chilky k bjay DCP powder use kar skty hy
KOI CHEEZ RAH TO NAYI GAYI BABA JI😮
Sir wast d compusar keya hota ha please Bhatta dha
please advise dose through drip irrigation
Sir ji mehrbani farma kr ye zror btayen waste decomposer kahan se len
Mashalla
❤❤❤❤❤❤kher
اڑو خوبانی اور الو بخارے کے باغ کے لیے ان سیکسی سائیڈ پیسٹیسائیڈ اور فنگسائڈ سپرے بنانے کا طریقہ بتائیں
Aoa.
Barani area waly jahan irrigation ka koi source nai hai wo is fertilizer ko kaisy apply kray.
Aoa.
Barani area waly jahan irrigation ka koi source nai hai wo is fertilizer ko kaisy apply kray.?
بھائیوں سے گزارش ہے عشر ضرور ارا کیا کریں ❤
Sir west di composer kya cheez hy
Sir westdcomposer na ho too phr 100 ltr peshab dal dein kia?
Hmary pas D compose ne
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
ڈرپ ایرگیشن کی صورت میں کس طرح شامل کریں محمد علی فرام جرمنی جزاک اللہ خیرا ❤
محمد علی صاحب آپ اس کو کپڑے سے اچھی طرح پن چھان کر ڈریپ والے ٹینک میں ڈالکر ڈرپ چلا دیا کریں
جی سر بہت خوب مگر فولیر کا فارمولا تو دیدیں جناب۔
ویسٹ ڈی کمپوزر کیا چیز ہے بھائی
Waist D-Composer, kia hota hy, please es ki wazahat farmain. Thanks
Eid Mubarak
تقبل الله
Sir weast d composer khanhan se milta hy
السلام علیکم سر جناب یہ ویسٹ ڈی کمپوزر کیا ہے اس کے بارے میں تھوڑا بتائیے مہربانی
Loosen uganay ka tareeka or maheena bataain or zameen ki tayarri bataain
Waste de composer bhaij skate hain
Eid Mubarak....
تقبل الله
Firstly you should checked your recipes from laboratory & share laboratory test report
Sir muje owdc chayea Dr kishan chandra ne banaya he original
Sub sa zayada kis Mai potash ?
جتنا گوڑ ڈالوگے اتنا ہی میٹھا ہو گا لیٹر دو لیٹر چھوڑے بس ذیادہ سے ذیادہ آرگینک کے پانی زمین کو ڈالے فصل خوب سے خوب تر ہوگا ان شاءاللہ میں خود تین سال سے آرگینک طریقہ کار سے کھیتی باڑی کر رہا ہوں
ماشاءاللہ❤
سر آپ سے رابطہ کیسے ہوگا راہنمائی درکار ہے
اس میں دو کلو مکئی کا اٹا بھی ڈال دیں مکی کے اٹا سے ہارمونز بنتا ہے
Sir is ko istmal kisy krna ha flood ya spry
Dear ATC Organic
Please make the video a bit short and to the point, your talk becomes a bit too much which is a bit useless in between.
Thanks.
Sorry for that
ان میں ایک بور ی امونیم سلفیٹ کا نسخہ شامل کرکے بتائیں
ڈپوز.. رائے اعظم صاحب کہاں سے لیں
wast de composer available nahi
ویسٹ ڈی کمپوزر کیا چیز ہوتی ہے؟
السلام علیکم سر اپ سے ملنا چاہتے ہیں
Waste de composer is not available in my city.
اسلام علیکم راو صاحب
ویسٹ ڈی کمپوزر کیا بلا ھے
Good👍
@@ATCOrganic
سر دس دیو ،اے کی چیز اے تے کتھوں ملے گی
AOA. Plz what's your mobile No. any book that you have written about your most valuable tips for the farmers?
سر جی گانے کے گوبر کا بہت بڑا ڈھیر کو کیسے ڈی لمپوسٹ کر سکتے ہیں
وعلیکم السلام
سر آپ اس کی ایک ایک فٹ موٹی تہہ لگا کر قبر نما بنائیں تین ماہ کا وقت لگے گا چینل پر ویڈیو بھی موجود ہے
OR HALKY ANCH PAR pakayi rat ko 2chamchy soba dood k sath 3chamchy😅
Sir west di campozer Kahan se mile ga
واٹس ایپ کریں مل جائے گا
@@ATCOrganic
کس نمبر پہ
ویسٹ ڈی کمپوزر کیا ھے
Google per search krain: how to decompose waste ya how to decompose kitchen waste. Beshumar tareeqay aur videos milain gee, Jo easy ho krain.
سر ڈی کمپوز کہاں سے ملے گا 70لٹر
بھائی جان سادہ پانی لینا ہے 5 kg اس میں 1kg گڑ ڈال دیں اچھی طرح مکس کر کے اس میں سڑی ہوئی لکڑی جو مٹی میں دب جاتی ہیں وہاں مٹی کے اوپر جو چھتری نما کھمبیاں سی بن جاتی انہیں احتیاط سے رمبے وغیرہ سے اکھاڑ لیں اور محلول میں ڈال دیں اور اس پانی کو سایہ دار جگہ میں رکھ دیں اس جار کا منہ ائیر ٹائٹ کریں 30 دنوں میں خود ہی ملٹی پلائی ہوتا رہے گا اور اس کے کے بعد آپ کا آرگینک ڈی کمپوزر تیار ہو جا ۓ گا کم پیسوں میں پھر پانی کی مقدار بڑھا کر زیادہ کر دیں
Hot growing coriander
السلام و علیکم:
سر جی فون نمبر اور انڈوں کے چھلکوں کاوزن کون دیگا انکا نمبر دیں۔؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم بھائی پریشان بلکل نہ ہوں اللہ آسانیاں فرمائے گا
مجھے ان پودوں کی ویڈیو بنا کر واٹس ایپ کریں
03005386198
بھائی محترم آپ اپنا نمبر ارسال کریں بندہ مشکور رہے گا ۔۔۔۔
Is bhai ne kesy ko jawab nahi dia
ہر سوال کا جواب دیتے ہیں مگر کوئی رہے بھی جاتا ہے
برائے مہربانی آخری جو دو آئٹم بتائے ہیں، ذرا انکی وضاحت کر دیں. تاکہ سبکو اچھی طرح سمجھ سکیں. شکریہ.
Tando Allahyar me jis ko West decomposers chaye mujh se rabta kr sakta ...
Cell no
کس نمبر پر
AOA Raiy sb please cell no to daiy dain.Ap say sada bahar lemon lainain hain.
CH.ALLAH RAKHA
KHUSHAB
وعلیکم السلام بھائی جان واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ہر دوسری ویڈیو میں دیا گیا ہے
@@ATCOrganic9:14
ارے صاحب اپ سے نمبر مانگا تھا
Please u fargot sarsu khall
کیا اپکو فون نمبر بتانا منع ھے؟؟؟؟؟؟
Yh khaas h ya Allah ka Azab Pakistan me prhy likhy jahil bht hein
Fone No.Dina
Chabbal Apdmi he koi kissan bhai iss chabbal ki baton per Eitibar na kare 😂😂😂😂😂
سوری بھائی❤
وجہ بھی بتائیں حاسد نہ بنیں
APKA EATTSAPP NIMBER..... ?
Ap ky WhatsApp numb koi Bata dy
❤❤❤❤❤ good maloomat assalam walekum Ray Azam sab Faisalabad SE 68 leela
Aoa.
Barani area waly jahan irrigation ka koi source nai hai wo is fertilizer ko kaisy apply kray.?
سپرے یا فلڈ کریں
@@ATCOrganicalhamdullah Allah ke karam se mene asi traha ka farmula banaya he or apni zeno me use b kiya hay