Remarkable insights into comprehensive STS production technology. Such knowledge based on practical field experience would be invaluable for current STS growers and aspirant farmers. And would enable to make the system mainstream and usher a new era in mango STS management and production. Great work Sir!
ماشاءاللہ بہت زبردست سیریز ہے آپ سے پہلے کسی نے اتنی وضاحت کے ساتھ STSمینگو سسٹم نہیں سمجھایا بہت بہت شکریہ ساتھ ساتھ کنوینشنل طریقے سے لگائے گئے باغات سے بھی بہتر پیداوار لینے پر بھی سیریز جاری رکھیے جزاک اللّہ
Maybe useful however we need some scientific evidence to recommend at commercial level. The specific irrigation system for heavy soil really make the difference
اکسر اس طرح ھوتا ھے کہ جب ھم آم کے درخت سے شاخ طراشی کرتے ھیں یا بڑا جڑ کاٹ دیتے ہیں تو پودا پھر پھول نہیں دیتا ھے یہ مسلہ کیوں آتا ھے پلیز اس پر روشنی ڈالیں اور رپلاٸ ضرور کریں
Sir you are first Pakistani villoger which give details like this other wise Indians are give details like you. We proud of you. Every one Be a good Pakistani .
@@muhammadkashifkhan3798 جی تمام پودے جولائی کے شروع میں چھ فٹ سے کٹے تھے اب گروتھ کے بعد سات - ساڑھے سات فٹ قد ہے۔ پودوں کا فاصلہ تین فٹ اور لائینوں کا فاصلہ دس فٹ ہے پیمائش ساتھ ہے دوبارہ چیک کر لیں۔ پکی تسلی کرنی ہے تو خان پور کے قریب باغ و بہار چلے جائیں وہاں دیکھ لیں یہ سیٹھ اکبر صاحب کا باغ ہے۔
میں نے sts بارے پاکستان اور انڈین کی بےشمار ویڈیو دیکھیں ہیں آج پہلی مرتبہ sts سسٹم کی basics کا پتہ چلا اس کے لیے گریوال صاحب آپکا بہت بہت شکریہ ۔ ایک سوال کہ sts سسٹم میں natural یا organic فارمنگ کر سکتے ہیں ؟اگر آپکا جواب ہاں ہے تو پھر اس پر بھی ایک ویڈیو ہونی چاہئے ۔۔ دوسرے post harvest pruning پر ایک علیحدہ سے ویڈیو بنائیں جو بیشک اگست ستمبر میں ہو تاکہ practically سمجھ آ سکے ۔ کیونکہ میں نے observe کیا ہے کہ pruning کے بعد شاغ پر اتنی شاخیں نکلتی ہیں لگتا ہے گھڑمس ہی پھیل ہے ،اس سے پودے کی areation متاثر ہوتی ہے . بہت شکریہ
بہت مہربانی سر۔ سر جب آپ ویڈیو بنائیں تو پہلے کاغذ یا بورڈ مارکر کے ساتھ different scenario کے ساتھ سمجھا سکیں پھر practical کے ساتھ سمجھائیں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔ شکریہ
السلام علیکم سر! یہ آپ نے established سمال ٹری سسٹم میں ضروری کاموں کی تفصیل دی ہے مگر سمال ٹری سسٹم کو establish کیسے کرنا ہے یعنی اس کے پہلے چار سال کی pruning ، فرٹیلائزر کے بارے میں معلومات نہیں دیں۔ اس سلسلے میں انڈیا میں سمال ٹری سسٹم کو بنانے کی ویڈیوز یوٹیوب پر دستیاب ہیں۔ درخواست ہے کہ یا تو اس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیجیے یا یوٹیوب پر دستیاب ویڈیوز میں سے جسے آپ سمال ٹری کو establish کرنے کا بہترین طریقہ سمجھتے ہیں، اس کا لنک عنایت فرما دیجیے۔ خاص طور پر پرووننگ کیسے کرنی ہے پہلے، دوسرے اور تیسرے سال میں۔ بہت شکریہ
@@grewalmangosolutions سر بہت بہت عنایت! پاکستان میں کسانوں کی تربیت کا کوئی خاص نظام تو ہے نہیں۔ آپ جیسے مخلص اساتذہ جب مل جاتے ہیں تو خواہش ہوتی ہے کہ ایک ہی بار میں سب کچھ سیکھ لیں۔ آپ کی ویڈیوز کا ذاتی طور پر بہت شکرگزار ہوں 🙏
Mashallah Mashallah JazkAllah very Very good information God bless you 🙏❤ and your family 👪 🙏 love you
So nice of you
Mashallah zabardst ❤❤❤❤
my pleasure you think so
Remarkable insights into comprehensive STS production technology. Such knowledge based on practical field experience would be invaluable for current STS growers and aspirant farmers. And would enable to make the system mainstream and usher a new era in mango STS management and production.
Great work Sir!
Thanks so much for your kind words, appreciate your support and interest in STS!
ماشاءاللہ بہت زبردست سیریز ہے
آپ سے پہلے کسی نے اتنی وضاحت کے ساتھ STSمینگو سسٹم نہیں سمجھایا بہت بہت شکریہ
ساتھ ساتھ کنوینشنل طریقے سے لگائے گئے باغات سے بھی بہتر پیداوار لینے پر بھی سیریز جاری رکھیے جزاک اللّہ
Several videos are under process for conventional mango orchards and you will find many in near future IA
@@grewalmangosolutions Thanks So much
Masha Allah,,, Sir esa ilm aaj tak kisi ne nae diya. Shakh tarashi per aik alag or detailed video honi chahiye.
g sure IA
I am enlightened after this video - thank you Grewal Sb.
Glad to hear that 🙏
Excellent
Appreciate your support 👍
Ma sha Allah. Great information sir❤❤❤❤
Thanks and welcome 🙏
Excellent knowledge Sir
thanks 🙏
Bilkul sir Ap ne Jo sts ke secret btaen hamen pehle nhn pata tha mushkil zaroor he par namumkin nhn ❤❤❤❤
Exactly 👍
You are great.
😇 big compliment 🙏
Mashallah❤ great information sir.
Thank you so much for your kind words.
Assalam o Alaikum
Great video always
thankyou
Excellent ألهم بارك
thanks dear ❤️
Precise n perfect.
Sir thanks 🙏
ماشاءَاللھ زبردست
🥭🙏
Excellent 🇮🇳 👍 👌 Sir
Thankyou for the kind words ❤️
Everything is possible
I believe so
Request for video watches
All must be like it
Thank you for your support, appreciate it! 🙏
Sir
Lesson is extra large time is shot
Please 🙏 more videos
Allah gives u long life
Noted 🙏
Sir, mango 2024 mian sandhree ne ache paida war de hi mager 4,5 podon ko mun sare shadeed lag gie hi
You will find video hitting dieback soon IA
new sts lagny se pehle khad dalni chye khady mi
Nahin
@ aik video ap simple se banao k 1 sall mi itni khad or es es month pani dana chye or yeh khad har sall dena chye fala timr
سر جی سخت زمینوں میں آم کے باغات میں پوٹاشیم پولی سلفائیڈ استعمال کرنا کیسا ہے نیز کس ماہ میں استعمال کیا جائے ؟
Maybe useful however we need some scientific evidence to recommend at commercial level. The specific irrigation system for heavy soil really make the difference
اکسر اس طرح ھوتا ھے کہ جب ھم آم کے درخت سے شاخ طراشی کرتے ھیں یا بڑا جڑ کاٹ دیتے ہیں تو پودا پھر پھول نہیں دیتا ھے یہ مسلہ کیوں آتا ھے پلیز اس پر روشنی ڈالیں اور رپلاٸ ضرور کریں
کٹائی کے ساتھ ساتھ جڑوں اور چھتری کے درمیان توازن ضروری ہے جب بھی جڑ بڑی ہوگی تو گروتھ زیادہ ہوگی اور پھل کم۔
Khad bi dalein
Sir you are first Pakistani villoger which give details like this other wise Indians are give details like you. We proud of you. Every one Be a good Pakistani .
sir you are legend
زبردست ۔
سر اپنے پودے کا قد چھ فٹ بتایا لیکن ویڈیو میں یہ قد 10 فٹ محسوس ہو رہا اور پودے سے پودے کا فاصلہ کم از کم 8 فٹ محسوس ہو رہا۔
@@muhammadkashifkhan3798 جی تمام پودے جولائی کے شروع میں چھ فٹ سے کٹے تھے اب گروتھ کے بعد سات - ساڑھے سات فٹ قد ہے۔ پودوں کا فاصلہ تین فٹ اور لائینوں کا فاصلہ دس فٹ ہے پیمائش ساتھ ہے دوبارہ چیک کر لیں۔ پکی تسلی کرنی ہے تو خان پور کے قریب باغ و بہار چلے جائیں وہاں دیکھ لیں یہ سیٹھ اکبر صاحب کا باغ ہے۔
میں نے sts بارے پاکستان اور انڈین کی بےشمار ویڈیو دیکھیں ہیں آج پہلی مرتبہ sts سسٹم کی basics کا پتہ چلا اس کے لیے گریوال صاحب آپکا بہت بہت شکریہ ۔ ایک سوال کہ sts سسٹم میں natural یا organic فارمنگ کر سکتے ہیں ؟اگر آپکا جواب ہاں ہے تو پھر اس پر بھی ایک ویڈیو ہونی چاہئے ۔۔ دوسرے post harvest pruning پر ایک علیحدہ سے ویڈیو بنائیں جو بیشک اگست ستمبر میں ہو تاکہ practically سمجھ آ سکے ۔ کیونکہ میں نے observe کیا ہے کہ pruning کے بعد شاغ پر اتنی شاخیں نکلتی ہیں لگتا ہے گھڑمس ہی پھیل ہے ،اس سے پودے کی areation متاثر ہوتی ہے . بہت شکریہ
yes except application of Pachlobutrazole
Note for pruning details
بہت مہربانی سر۔ سر جب آپ ویڈیو بنائیں تو پہلے کاغذ یا بورڈ مارکر کے ساتھ different scenario کے ساتھ سمجھا سکیں پھر practical کے ساتھ سمجھائیں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔ شکریہ
السلام علیکم سر! یہ آپ نے established سمال ٹری سسٹم میں ضروری کاموں کی تفصیل دی ہے مگر سمال ٹری سسٹم کو establish کیسے کرنا ہے یعنی اس کے پہلے چار سال کی pruning ، فرٹیلائزر کے بارے میں معلومات نہیں دیں۔ اس سلسلے میں انڈیا میں سمال ٹری سسٹم کو بنانے کی ویڈیوز یوٹیوب پر دستیاب ہیں۔ درخواست ہے کہ یا تو اس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیجیے یا یوٹیوب پر دستیاب ویڈیوز میں سے جسے آپ سمال ٹری کو establish کرنے کا بہترین طریقہ سمجھتے ہیں، اس کا لنک عنایت فرما دیجیے۔ خاص طور پر پرووننگ کیسے کرنی ہے پہلے، دوسرے اور تیسرے سال میں۔ بہت شکریہ
The video is already in pipeline please 🙏
@@grewalmangosolutions سر بہت بہت عنایت! پاکستان میں کسانوں کی تربیت کا کوئی خاص نظام تو ہے نہیں۔ آپ جیسے مخلص اساتذہ جب مل جاتے ہیں تو خواہش ہوتی ہے کہ ایک ہی بار میں سب کچھ سیکھ لیں۔ آپ کی ویڈیوز کا ذاتی طور پر بہت شکرگزار ہوں 🙏
Sir, where can I buy K Sol 20 20 20 by adriatica in Pakistan ?
Available with dealers in Multan
@@grewalmangosolutions sir,do me favour to recommend a dealer in Multan as I am away from Multan.
Sir
Chus Aa gai
Thanks so nice of you ❤️