Maulana Ashraf Ali Thanvi statement about Jamaat-e-Islami and Tableegh || Mufti Zarwali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ส.ค. 2024

ความคิดเห็น • 37

  • @ja8788
    @ja8788 13 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم ورحمت اللہ انتہائی ادب کے ساتھ عرض ہے
    اشرف علی رسول کے یقین درد شروع ہوگا
    کیوں کہ ان کا وجود خطرہ میں ہے

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 10 หลายเดือนก่อน +3

    متفق علیہ حدیث [ حدیث حوض ] میں واضح کر دیا گیا ہے کہ میرے حوض پر ایسے اصحاب کا گروپ آئے گا جن کو میں پہچان لونگا اور ان کو مرحبا کہوں گا کہ بائیں ہاتھ والے فرشتے ان کو پکڑ کر کھینچتے ہوئے مجھ سے دور جھنم کی طرف چلیں گے ، جس پر میں کہوں گا کہ یہ مرے اصحاب ہیں ، تو وہ جواب دیں گے کہ ’’ آپ نہیں جانتے آپ کے بعد انہوں نے دین کے ساتھ کیا کچھ نیا کیا تھا ‘‘ جس پر میں کہونگا کہ ’’ سحقاً سحقاً ‘‘ دوری ہو ،دوری ہو ،، [ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( إِنِّي فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ مَنْ مَرَّ عَلَيَّ شَرِبَ ، وَمَنْ شَرِبَ لَمْ يَظْمَأْ أَبَدًا ، لَيَرِدَنَّ عَلَيَّ أَقْوَامٌ أَعْرِفُهُمْ وَيَعْرِفُونِي ، ثُمَّ يُحَالُ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ ، فَأَقُولُ : إِنَّهُمْ مِنِّي ، فَيُقَالُ : إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ ، فَأَقُولُ : سُحْقًا ، سُحْقًا ، لِمَنْ غَيَّرَ بَعْدِي ) . رواه البخاري ( 6212 ) ومسلم ( 2290 ) .]
    حضرت عیسی علیہ السلام سے جب اللہ قیامت کے دن پوچھے گا کہ اے عیسی بیٹے مریم کے ،کیا تم نے لوگوں کو یہ عقیدہ دیا تھا کہ مجھے اور میری ماں کو خدا کے علاوہ خدا بنا لو ؟ تو عیسی علیہ السلام اس کا انکار فرمائیں گے اور جواب میں دلیل دیں گے کہ اے اللہ جب میں ان میں تھا تب تو ان کا یہ عقیدہ نہیں تھا ، اور میں اسی وقت تک ان کا ذمہ دار ہوں جب تک میں ان میں موجود تھا ، پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی ،، تو اس کے بعد تو ان کا نگران تھا ، اور تُو تو ہر چیز کا شاھد ہے ،، [ وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ أَأَنتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي وَأُمِّيَ إِلَٰهَيْنِ مِن دُونِ اللَّهِ ۖ قَالَ سُبْحَانَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أَقُولَ مَا لَيْسَ لِي بِحَقٍّ ۚ إِن كُنتُ قُلْتُهُ فَقَدْ عَلِمْتَهُ ۚ تَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِي وَلَا أَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِكَ ۚ إِنَّكَ أَنتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ (116) مَا قُلْتُ لَهُمْ إِلَّا مَا أَمَرْتَنِي بِهِ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ ۚ وَكُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ ۖ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ ۚ وَأَنتَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ (117) المائدہ ]

  • @saleemkarnal2470
    @saleemkarnal2470 ปีที่แล้ว +6

    اب کیا ہو رہا تبلیغی جماعت میں، وہی چھرا سب کے ہاتھ میں ہے، جسکا اندیشہ حکیم الامت نے ظاہر کیا تھا

  • @user-iy3sv3ox8y
    @user-iy3sv3ox8y 11 หลายเดือนก่อน +2

    Mujaddid e islam Moulana Moudodi r.a ❤

  • @salimm9883
    @salimm9883 5 วันที่ผ่านมา

    Seyad mododi great scolhar

  • @mycatatejiminsjams5358
    @mycatatejiminsjams5358 17 วันที่ผ่านมา

    Molana Modudi sahab fajar ki namaz masjid me nahi padhte the...Dr Israr ka clip youtube par hai....

  • @mycatatejiminsjams5358
    @mycatatejiminsjams5358 17 วันที่ผ่านมา

    Molana Modudi sahab fajar ki namaz masjid me nahi padhte the...Dr Israr ka clip youtube par hai....taqwa ki bahot kami thi molana modudi me

  • @rgf918
    @rgf918 ปีที่แล้ว +5

    مولانا اصل میں فرقہ ورایت ایسا اندھا پن ہے کہ اس بیماری میں مبتلا مفتیان کو یہی لگتا ہے کہ سورج صرف ان کے مکتبہ فقر کی کھڑکی سے نکلتا ہے ۔میں ایک عام سا مسلمان ہوں اور گروہ بندی کہ خلاف ہوں لہٰذا تمام اُمت میری اُمت ہے ۔تمام امت کے مکاتب فقر میرے مکاتب فقر ہیں ۔تمام امت کے اکابر چاہے کوئی دیوبندی ہو یا مودودی صاحب سبھی ہی میرے ہیں ۔تم اپنی اس گروہ بندی اور تعصب کو اپنے پاس رکھو اگر توبہ نصیب نہیں ہوئی تو اللّٰہ آپ سے انشاءاللہ اس تعصب کا حساب لے گا

    • @Abdemomin.
      @Abdemomin. 2 หลายเดือนก่อน

      ایک گروہ ایک حق کا ہمیشہ سے قائم ہے ہمارا اسی سے واسطہ ہے
      گروہ کو وجود میں لاکر یا پھر اصل جماعت حق سے ہٹ کر اپنا گروہ خود بناتے ہو یا تائید ہی کرتے ہو اور گروہ کا الزام ہمیں دیتے ہو ۔۔یہ کیا بے شرمی اور جہالت ہے

  • @abdulsattar-ox5rv
    @abdulsattar-ox5rv หลายเดือนก่อน

    Hazrt Sahib molana modudi sahib ny harazrun logun ko muslim kiya hy or modern age ki public ko Islam samjhaya hy ap khuch khof e khuda kren.

    • @mycatatejiminsjams5358
      @mycatatejiminsjams5358 17 วันที่ผ่านมา

      Molana modudi fajar ka ihtemam nahi karte the...Dr Israr ka clip dekh lo

  • @FaheemKhan-oj7vy
    @FaheemKhan-oj7vy ปีที่แล้ว +1

    عجب مسلمان قرآن پر ایمان کے با وجود قرآنِ خالص کے مخالف
    m.th-cam.com/video/yBD3tYJUPdk/w-d-xo.html

  • @knowlege976
    @knowlege976 10 หลายเดือนก่อน

    اشرف علی تھانوی کس فرقے سے تھے؟؟
    وھابی حیاتی مماتی ندوی یا مودودی یا یزیدی؟؟؟

    • @farmanullah2849
      @farmanullah2849 10 หลายเดือนก่อน +3

      سنی مسلمان تھے نا شیعہ زندیق اور نا قادیانی زندیق اور نا پرویزی مرتد نہیں تھے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 10 หลายเดือนก่อน

      دیوبندی بریلوی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں مگر اپنی اپنی روٹیوں کے لئے امت محمدﷺ کو پھاڑ رکھا ہے ان دونوں نے ـ دیوبند اکابر کی سوانح عمریاں پڑھ لیں ،جس قدر زیادہ ان کو رسول اللہ ﷺ خوابوں میں آتے ہیں ، اتنے تو بریلویوں کے امام اعظم احمد رضا خان بریلوی نے بھی دعوی نہیں کیا ،، جتنی کرامتیں دیوبندی اکابر کی ہیں اس کا دو فیصد بھی عیسی ابن مریم علیھما السلام میں نہیں ہیں ـ یہ مردے بھی زندہ کرتے ہیں ، یہ انڈیا کی مسجد میں بیٹھ کر بحر ہند میں ڈوبتا بحری جہاز بھی طوفان سے بچا لے جاتے ہیں اور دھوتی بھی گیلی نہیں ہوتی ، یہ مسجد کی دیوار میں سے بھوت کی طرح اندر باھر آتے جاتے ہیں یعنی دروازہ استعمال ہی نہیں کرتا بس منہ اٹھائے جس دیوار میں سے مرضی ہے کاسپر دی فرینڈلی گھوسٹ کی طرح آتے جاتے ہیں ، یہ اپنے مرید کو اس حد تک اپنی شکل کے مماثل بنا دیتے ہیں کہ مریدین فیصلہ نہیں کر پاتے کہ اصل کون ہے اور نقل کون ،
      یہ دفن ہونے کے بعد مٹھائی کا ڈبہ اٹھائے واپس گھر تشریف لے آتے ہیں بچوں سے کہتے ہیں کہ کسی کو بتانا مت ورنہ میں پھر نہیں آؤنگا ،، آخر بیوی نے تنگ آ کر کہا کہ میں محلے میں بدنام ہو رہی ہوں کہ جب شوھر زندہ تھا تو روکھی سوکھی کھاتی تھی ، شوہر مرا تو مٹھائیاں کھانا شروع ہو گئ ہے ،لہذا آپ مٹھائی نہ لایا کریں ورنہ میں بتا دونگی ، اور پھر بیوی نے محلے والوں کو بتا دیا کہ حضرت مٹھائی لے کر خود آتے ہیں ،پھر حضرت جی ناراض ہو کر واپس نہیں آئے

  • @javednehal6071
    @javednehal6071 หลายเดือนก่อน

    تبلیغ والوں کے خلاف جو لوگ بیان بازی کر رہے ہیں وہ لوگ توبہ کریں ورنہ ان کا انجام برا ہوگا

  • @idreesmengal237
    @idreesmengal237 15 วันที่ผ่านมา

    Jamiat islami malat islamia ka Roshan sittara Asharaf Ali b tho East india company ka padawar ferkun ma sa aak k numianda

  • @meedannahk8692
    @meedannahk8692 หลายเดือนก่อน

    Ab allah kay han app koor batoon ko choreen sirf app ki ose kahani jis may app apnay aik shagirde per farifta hogay thay ki bina per insha allah app ki kunam may gaz chale rahy hongay

  • @sharifzadasharifzada1229
    @sharifzadasharifzada1229 15 วันที่ผ่านมา

    I advise you to follow only Quran and ahadees and never follow these bastard people who try to become your advocate and take you on wrong way

  • @mohdazhan007
    @mohdazhan007 ปีที่แล้ว

    Khan. Kya Bala. Hai

  • @journalistkhi
    @journalistkhi หลายเดือนก่อน

    ap k akabir ki ghutan jaiz aor doosroon k liyy aap ka dars rahat?bhai pehly adab ehtram to seekh lo. apney akabir k liye alqab or dosra sirf Maodudi....

  • @faizaneraza279
    @faizaneraza279 ปีที่แล้ว

    Allah ki panah ahle sunnat ko chod ke alag jamat

    • @al_shaikh23
      @al_shaikh23 ปีที่แล้ว

      Barailvi maslak na hi namaz ummat se milti hai na hi tumhari azan ummat ki azan se milti hai kyu ki wo azan se pehele saalato salaam padhte hai jab ki ye puri dunia me batailvi bidat hi karte hI baki koi nhi karta aur namaz tilawat to aur juda hai ga ga ke qaraat karte hai jab ki quraan ko ga ga ke nhi padhna chahiye

    • @faizaneraza279
      @faizaneraza279 ปีที่แล้ว

      @@al_shaikh23 gadha bail log koi samjha nahi sakta jisko darood se nafrat ho wo munafiq hi ho sakta hai momin nahi
      Baat sab se alag ki hai to haq sab se alag hi hota hai ahle sunnat har chiz me darood padhte hai
      Tum log shirk biddat kahte ho ummat me kufr ka fatwa dete ho kudh ko muslaman samjhte ho
      Tum log ummat ko gumraah kar rahe ho

  • @user-pk9ki1kf3r
    @user-pk9ki1kf3r หลายเดือนก่อน

    میں نے بھی بچپن میں تبلیغی جماعت کے ساتھ تھوڑا وقت دے چکا ھوں ٹھیک ھے کہ وہ اتنے علم رکھنے والے نہی ھوتے لیکن ھزاروں میں سے دو چار بندوں کا اللہ کے ساتھ رابطہ ھو جاتا
    ھے جو کہ تمھارے جیسے علماء کی بس کی بات نہی اور کچھ لوگ گندے کاموں سے توبہ کر لیتے ھیں انکی محنت اور صحبت سے
    مگر تمھارے واعظ ذرا برابر اثر نے کرتے جدھر ایک انپڑھ تبلیغی کا اثر ھو تا ھے
    جو رات کو جاگ کر اپنی مغفرت اور دوسرے بھاٸی کی ھدایت کے لیے رو رو کر دعا کرتا ھے

  • @muazamaliswat
    @muazamaliswat 11 หลายเดือนก่อน

    hum bhi jab tum deobandi tablighi wahabi barelve shiya ko sunten han tu tabeat kharab hoti han-guthan mahsos hoti han-isley ki tum logon ni den MUHAMADI ko noqsan phunchaya han

    • @tariqjalil230
      @tariqjalil230 6 หลายเดือนก่อน

      Apna muqv

    • @tariqjalil230
      @tariqjalil230 6 หลายเดือนก่อน

      Apna muqabila "Hakim up ummat" say mat karo

  • @imtiazhussain9203
    @imtiazhussain9203 8 หลายเดือนก่อน

    Baqwaaaaas kiyoun

  • @cencuststcenexcise449
    @cencuststcenexcise449 ปีที่แล้ว +2

    جھوٹے فضائل، جھوٹے قصے اور کھانیاں۔ مسائل کے حل سے دوری، قرآن سے دوری، تاریخ اسلام سے دوری اور سب سے احمد بات توحید کیا ھے پتہ ھی نھیں۔ اپنی گریٹنگ کے لئے یو ٹیوب میں ڈاؤن لوڈ۔

  • @khalidjalilkhalidjalil3929
    @khalidjalilkhalidjalil3929 ปีที่แล้ว

    اب تک اپ کے سر مین درد ہو رہا ہئے کیوں کہ اللہ پاک نے اپ دنگ بند علماء کرائم کو حق سننے حق بولنے حق پر عمل کرنے سے روک دیا ہئے تاقیامت اپ حق سے دور ہی رہو گئے انشاءاللہ

    • @tarikaslamaslam5392
      @tarikaslamaslam5392 6 หลายเดือนก่อน

      Tu insha Allah bagair iman hi marega

    • @MdMudassir-cu4nd
      @MdMudassir-cu4nd 2 หลายเดือนก่อน

      Chup bewaquf

    • @ShahidAhmad-nr9uy
      @ShahidAhmad-nr9uy หลายเดือนก่อน

      علمائے دیوبند کے بارے میں لپ کشائی کرنے سے پہلے اردو پڑھنا لکھنا سیکھو