تبلیغی جماعت تاریخ کی سب سے بڑی کذاب جماعت ہے | مفتی زرولی خان صاحب کا بیان

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • تبلیغی جماعت تاریخ کی سب سے بڑی کذاب جماعت ہے | مفتی زرولی خان صاحب کا بیان
    تبلیغی جماعت تاریخ کی سب سے بڑی کذاب جماعت ہے | Tablighi Jamat Jhoti Jamat
    #mufti #muftizarwalikhan #muftizarwalikhansahab #muftizarwalikhanbayan #muftizarwalikhandb #muftizarwalikhan #muftizarwalikhanspeech #muftizarwalikhansahib #bazmeqasmi #tabligh #tabligh_ka_kaam #tablighi_bayanat #tablighikimahnat

ความคิดเห็น • 438

  • @hisamuddin9710
    @hisamuddin9710 3 หลายเดือนก่อน +25

    تبلیع صرف تبلیغی جماعت کا کام نہیں یہ ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ قرآن میں اسکا واضح ذکر موجود ہے ۔ اب کوئی نبی نہیں آئیگا . دعوت کا کام مسلمانوں نے کرنا ہے ۔ اس میں کیڑے نکالنے سے کیا فائیدہ ہوگا

    • @raeesahmad2956
      @raeesahmad2956 2 หลายเดือนก่อน +3

      یہی رونا تو رویا جارہاہے کہ دین کی تبلیغ پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے نہ ہی اس کیلئے کسی جماعت کے بنائے ہوئے اصول اس کام کیلئے تھوپے جا سکتے ہیں مگر مجبورا کہنا اور لکھنا پڑتا ہے کہ یہ جماعت اب اتنی متشدد ہوگئی ہے کہ (قولا نہ سہی )فعلآ اسکے طریقۂ اصول کے مطابق دینی کام نہ کرنے والوں کو وہ یہ سمجھتی ہی نہیں ہے کہ یہ دین کا کام کررہے ہیں اسی لئے علماء حق کو مجبورا اسکے اس متشددانہ رویہ پر نکیر کرنا پڑ رہی ہے وہ کام کے مخالف نہیں ہیں اور تبلیغی جماعت والوں کو لگتا ہے کہ علماء اس کام سے اختلاف کررہے ہیں

    • @kakoosheikh9934
      @kakoosheikh9934 2 หลายเดือนก่อน

      Tabligh k sath agr mslman frauds baimani dhoka ye chor dy tu non Muslims khud Muslims ho jain gy

    • @JavedKhan-g5x7m
      @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

      To.fer.asi.bato.key.keya.zarorat.hey.log.to.is.bat.say.ghalat.faida.othatay.hey.​@@raeesahmad2956

    • @JavedKhan-g5x7m
      @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

      Belkul.g.isi.tarha.

    • @JavedKhan-g5x7m
      @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

      DAWAT.tabligh.zenda.abad.

  • @fatimabano5571
    @fatimabano5571 ปีที่แล้ว +24

    اللہ والے دل کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اور ان کی نگاہیں دور رس ہوتی ہیں

  • @ArDashti-rk1kr
    @ArDashti-rk1kr ปีที่แล้ว +10

    yeh jitne b magfirat ki Dua krre hain comment me yqeen k sth Keh skta hu sbne tabligh me waqt lagaya hai...yahi farq hai tableegi me aur aam aadmi...ALLAH PAK MUFTI SAAB ki magfirat farmaaye bht bare aalim te MASHALLAH bht Kuch seeka hai mene inse..par bhaiyun tableeg me waqth zroor lagana Zindagi ka maqsad pata chal Jayega jannat ka shauq paida Hoga jahannam se kauf aayega...ALLAH se hota hai ALLAH k gair se Kuch nahi hota

    • @trustedbrandgamingpc3731
      @trustedbrandgamingpc3731 9 หลายเดือนก่อน

      Waqt lagane se kuch hasil ho ya na ho par Gumrah zarur hoga.
      Molvi Ilyas Kandhlawi ko Nubuwat ka darja zarur dega, unke Khwab ko Nabiyo wala Khwab manega, unke kaam ko Nabiyo wala kaam manega, Quran me Tahreef karega, Tafsir bir Rai karega, Hadees ki Tashreeh galat karega, Jihad ka Inkar karega, Madaaris ki Mukhalifat karega, Fi Sabilillah jo 1400 saalo se khaalis Jihad k liye mana jata tha usko Murawaja Tablig par fit karega.
      Ab b agar Iman baki hai to kisi sahi Molvi jo Ahlu Sunnah wal Jamaah me se ho aur Madaaris se juda ho unse puch lena k ye sari baatein jo maine batayi kisi shaks me ho to wo Gumrah hai ya nahi?

  • @FuzailAhmadNasiriOfficial
    @FuzailAhmadNasiriOfficial 11 หลายเดือนก่อน +12

    مفتی صاحب کا یہ بیان مجموعی طور پر بڑا ہی زبردست ہے۔ بڑی مسرت ہوئی۔ اللہ تعالیٰ اس امت میں مفتی صاحب جیسے افراد بھیجتا رہے گا۔ ان شاءاللہ۔

    • @mdnasirahmad4715
      @mdnasirahmad4715 9 หลายเดือนก่อน

      مولانافضیل احمدناصری صاحب اپ اپناواٹسیپ نمبردےاس بندہ کومہربانی ہوگی

    • @aslampasha3857
      @aslampasha3857 4 หลายเดือนก่อน

      Allah ke raste me nikal kar dek

  • @rashidalirana2390
    @rashidalirana2390 4 หลายเดือนก่อน +14

    جب اپنے ہی گھر میں آگ لگی ہو تو دوسروں کے انگارے کیسے ٹھنڈے کرے ?

  • @ayubshinwari4311
    @ayubshinwari4311 3 หลายเดือนก่อน +9

    میرا سوال یہ ھے کہ أج کتنے مدارس ھے کسی نے سودی نظام کے خلاف بات کی ھے یاکسی مولانا کے بیان سن کر کتنے ھندو مسلمان ھوے ھے

    • @Balochonmove
      @Balochonmove 3 หลายเดือนก่อน +1

      سارے علمائے کرام اور مدارس سود کے خلاف بولتے ہیں بس دیکھنی والی آنکھ چاہیے ۔

    • @absamad856
      @absamad856 3 หลายเดือนก่อน

      Estighfar kiya karain. En madaris walon ko qayamath Waley din jawab dena hoga, aap afsos Karo gey. Aaj ye baath aap Ki samaj mn nahi aaye gi.

    • @SaeedClayFitness
      @SaeedClayFitness หลายเดือนก่อน

      اس حمام میں سب ننگے ہیں خواتین کو وراثت سے 90 فیصد زیادہ حضرات نے محروم رکھا ھے تبلیغی جماعت اور علماء حضرات ان مجرموں میں شامل ھے ذرا اس توجہ فرمائیں ؟

  • @aaberesabeel5718
    @aaberesabeel5718 3 หลายเดือนก่อน +3

    "بلغوا عني ولو آية".....إذن و أمر عام إلى جميع من قال "لا إله إلا الله محمد رسول الله" !!!!!؟

  • @muhammadgulzar9201
    @muhammadgulzar9201 11 หลายเดือนก่อน +10

    کچھ کم عقل لوگ مفتی صاحب کے بارے میں غلط کمینٹ کر رہے ہیں اللہ ان کو ہدایت دے .

  • @nazeerahmed5200
    @nazeerahmed5200 ปีที่แล้ว +12

    اللہ پاک مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے آمین ۔۔۔
    باقی حضرت کچھ وقت اور ،،حیات ، ہوتے تو تبلیغیوں پر گمراہی کا فتویٰ جاری کرتے ، جس طرح انڈیا میں علماء دیوبند نے عالمی امیر تبلیغی سعد کاندھلوی پر گمراہی سے فتویٰ لگایا ہے ۔

  • @haroonrasheed6121
    @haroonrasheed6121 2 ปีที่แล้ว +13

    Tabligh jamaat zinda baad

    • @crownambrose4566
      @crownambrose4566 ปีที่แล้ว

      Maulana tablig ki wajah se hi aaj galat raste per chalne wale muslman sahi raste per aye hai.

    • @thetrollslayer3716
      @thetrollslayer3716 ปีที่แล้ว +1

      @@crownambrose4566 haan baki log to faltu hain ek tum jamaati hi jannat m jaoge

  • @ahmedriazkhankhan5382
    @ahmedriazkhankhan5382 หลายเดือนก่อน

    اختلاف امت رحمت ہے

  • @sameer75171
    @sameer75171 ปีที่แล้ว +2

    To aap kyo nahi shuru kerdete

  • @mohdgufran7419
    @mohdgufran7419 2 หลายเดือนก่อน

    کسی چیز کی کثرت اس کی مقبولیت کی دلیل نہیں ہوسکتی

  • @iqbalghadai6999
    @iqbalghadai6999 3 หลายเดือนก่อน

    اگر آپ کے خیال میں “تبلیغی جماعت” مطلوبہ کام نہیں کر رہی،
    تو آپ کو کس نے روکا ہے، آپ وہ کام شروع کر دیں۔۔۔۔

  • @cowandcricketworld1395
    @cowandcricketworld1395 3 หลายเดือนก่อน +1

    Tablighi jamat ikhlas say deen ka kaam kar rahy hay Hazrat aap nay jo maal banaya woh bapp ki wrasat nahi hay woh sb deen kay naam par kamaya hay bar gariyan banglay bank balance apnay gariban may dekho

  • @MuhammadAmir-hq9pw
    @MuhammadAmir-hq9pw 2 หลายเดือนก่อน

    Ye clip asl chenal nai he hazrat nay kaha hi he to talbah say Kisi maslihat Kay tehat or unki kamzoriya btai he Koi dosra koi cilip bana ker hazrat say logo ko door na kary fazool chlip ager ye chlip banana hora to hum kud bhi bna saktay thy lekin baro ki her bat chlip bana zarori nai asal chenal jamia Kay name say he ye koi jamia ka chenal nai

  • @mohdgufran7419
    @mohdgufran7419 2 หลายเดือนก่อน

    بہت ہی قیمتی بیان ہے۔
    تبلیغی جماعت کو لیکر بہت سے اشکالات تھے اس بیان سے دور ہو گئے۔

  • @mumarrangrej1365
    @mumarrangrej1365 3 หลายเดือนก่อน

    Tablighi jamat Usi Cheez ki Tabligh Kar Rahe Hai jiski Nabiyon ne Tabligh ki Hai

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

    Jo.koy.tabligh.kay.khelaf.bolta.hey.wo.mosolman.nahey.hey.ya.kam.allah.apnay.pearay.bando.say.lata.hey.

  • @shahjanhankhan1512
    @shahjanhankhan1512 ปีที่แล้ว

    تبلیغی جماعت اعلان کرے گی کہ دین اور ایمان کی بات ہو گی ۔ لیکن نہ اس دین کی بات ہوتی ہے سوائے اسباب دنیا کو بت کہنے کے ۔اور ایمان کی جگہ جماعت میں نکلنے کے برکات سنائے جاتے ہیں ۔
    دونوں موضوع نبی کے تبلیغ دین سے میل نہیں کھاتا ۔
    قبر پرستی کے خلاف بولنے میں تبلیغیوں کی پھٹتی ہے ۔

  • @mushtaquekadiri9635
    @mushtaquekadiri9635 หลายเดือนก่อน

    Wo. Mufti. Saab. Aap. Sirf. 3. Din ki. Jamat. Me. Ja. K. Aao. Ummat. Ka. Haal. Pataa. Chalega. Tabling jaisi zabardast jamat hamne to nahi dekhi

  • @muhammadaatifrazakhan7863
    @muhammadaatifrazakhan7863 4 หลายเดือนก่อน

    Mufti sb does not know the ABC of tableegi jamat. The person who uploaded this video must mention the time and date because in various videos he appreciated the Tabligee Jamat. U think this was very old beyan

  • @navidkingmaker1906
    @navidkingmaker1906 ปีที่แล้ว +1

    Beshak Tabligh ko lagam Dena zaruri hai aur aisa toh shaitan ka wada hai na arrrrayy fir toh gadbad hogya na

  • @maawan1
    @maawan1 9 หลายเดือนก่อน

    کس کو نہیں پتہ کہ تبلیغ والے کس چیز کی تبلیغ کررہے ہیں۔ تبلیغ والے چھ نمبر کی تبلیغ کررہے ہیں کہ اللہ کے حکموں میں کامیابی کا یقین کرو۔ نمازیں قائم کرو دیں کا علم سیکھو اللہ کا ذکر کرو حقوق پورے کرو نیت خالص رکھو اور داعی بن کر رہو

  • @tariqjalil230
    @tariqjalil230 2 หลายเดือนก่อน

    Allah Mufti sb is "kabira" gunah ko mauf farma'ay

  • @multani217
    @multani217 3 หลายเดือนก่อน +19

    یہ مفتی صاحب کی اپنی دل کی باتیں ہیں تبلیغ سے ہم جیسے لوگوں کو کو بہت فاٸدہ ہواہے باقی اعتراض کرنا اسان ہےکام کرنا بہت مشکل ہے

    • @tahirkamal3933
      @tahirkamal3933 หลายเดือนก่อน +1

      دعوت تبلیغ سے مراد قرآن اور صحیح احادیث کی دعوت ہیں ناکہ فضائل اعمال اور فضائل صدقات جو زیادہ تر ضعیف روایات اور بزرگوں کے من گھڑت واقعات پر مشتمل ہیں

    • @SaidNawab-d5p
      @SaidNawab-d5p หลายเดือนก่อน

      ​@@tahirkamal3933فضائل اعمال اورفضائل صدقات میں اگر کچھ ضعیف احادیث ھوں تو وہ بھی تو انھیں کتابوں سے لی گئیں ہیں جسے امت کے اکابر علماء نے اپنی کتابوں میں روایت کیا ہے۔کتنی کتابیں احادیث کی ایسی ہیں جس میں ضعیف احادیث موجود ہیں لیکن ائمہ حدیث نے انھیں اپنی کتابوں میں جگہ دی ہے۔کہ فضائل میں انکو نقل کیا ہے۔

    • @SaidNawab-d5p
      @SaidNawab-d5p หลายเดือนก่อน

      صحاح ستہ میں کتنی کتابیں ہیں جس میں ضعیف احادیث موجود نہ ہوں حتی کہ بخاری ومسلم شریف کے کئی راویوں پر بعض علماء نے جرح کی ہے اور انکے احادیث کو ضعیف قراردیاہے۔

  • @sadiqahmad7594
    @sadiqahmad7594 3 หลายเดือนก่อน +27

    تبلیغی جماعت کے خلاف اس قسم کے الفاظ استعمال کرنا بہت افسوسناک ہے اس جماعت نے لاکھوں بھٹکے ہوۓ لوگوں کو اللہ کے راستے پر لاۓ

    • @JavedKhan-g5x7m
      @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน +1

      DAWAT TABLEGH.zenda.abad.

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 2 หลายเดือนก่อน +1

      تبلیغ والے کوئی نعوذباللہ پیغمبر نہیں ہیں کہ اصلاح کے قابل نہیں ہیں ۔۔۔ اصلاح کی بات ہو رہی ہے اور آپ جیسوں کو بات ہی نہیں سمجھ آ رہی ۔۔۔۔ تبلیغ کسے کہتے ہیں اور آنحضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کن کو تبلیغ فرمایا کرتے تھے ۔۔۔۔ اس سنت کو کس نے زندہ کرنا ہے ۔۔۔ تبلیغ والے تو خود کہتے ہیں کہ ہم تبلیغ نہیں کر رہے بلکہ تبدیل کر رہے ہیں تو پھر اس جماعت کو چاہئے کہ پہلی فرصت میں اپنی جماعت کا نام تبدیلی جماعت رکھیں نہ کہ تبلیغی جماعت

    • @sadiqahmad7594
      @sadiqahmad7594 2 หลายเดือนก่อน

      @@shafaatrehman8179 آپ پہلے اپنی اصلاح کرلے تبلیغ جماعت کی اصلاح کئ فکر چھوڑ دے

    • @mohdgufran7419
      @mohdgufran7419 2 หลายเดือนก่อน

      بہت ہی قیمتی بیان ہے

    • @NoorMasood-th7gk
      @NoorMasood-th7gk 2 หลายเดือนก่อน +1

      Ahl_e_elm ki batain ahl_e_elm hi samjhy
      Mufti saheb Tabligh pr tanqid nahi
      Tablighioun K eslah ki bath kr rhy hain

  • @RizwanUllah-uy4pu
    @RizwanUllah-uy4pu 4 หลายเดือนก่อน +43

    تبلیغ کی وجہ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے

    • @wreakhavoc1680
      @wreakhavoc1680 3 หลายเดือนก่อน +4

      حجاج بن یوسف سے بھی ہم بہت کُچھ سیکھے ہیں ۔۔اسکا مطلب یے نہیں یے اُسکی ہر بات صحیح تھی!

    • @aslamparacha1928
      @aslamparacha1928 3 หลายเดือนก่อน +2

      غیر مسلموں کو مولانا کلمہ پڑھائیں۔ مولانا یہ کام کیوں نہیں کر رہے

    • @haroonurrashid6837
      @haroonurrashid6837 3 หลายเดือนก่อน

      لعنت ہے جھوٹ پھیلانے والوں پر جو خود اچھی کرتے نہیں اور دوسروں کوبھی منع کرتے ہے

    • @SaidNawab-d5p
      @SaidNawab-d5p หลายเดือนก่อน

      ​@@wreakhavoc1680بھئ، ماشاءاللہ آپ میں استعداد ہے ہر ایک سے سیکھنے کی۔البتہ حجاج بن یوسف کے بارے میں امت کی رائے عامہ ہے کہ انکے خیر پر انکا شر غالب تھا جبکہ تبلیغ والوں کے شر پر عمومی طور پر خیر غالب ہے لہذا آپ کی خدمت میں مودبانہ گزارش ہے کہ آپ بہی وقت فارغ کرکے وقت لگا لیاکریں۔جزاک اللہ خیرا۔

    • @openeducationalsystemoes
      @openeducationalsystemoes หลายเดือนก่อน

      सऊदी अरब ने तब्लीगी जमात को समाज के लिए खतरा और आतंकवाद का एंट्री गेट बताते हुए बैन लगा दिया है। देश के इस्लामिक मामलों के मंत्री ने सोशल मीडिया प्लेटफार्म पर मस्जिदों से लोगों को इसके प्रति आगाह करने को कहा।

  • @KhanBhai-od3di
    @KhanBhai-od3di 2 หลายเดือนก่อน +12

    آج کل مسلمان اللہ کی راہ سے بھٹک گئے مسلمان ہے لیکن ایک نماز نہیں پھرتے الحمداللہ میں نے تبلیغ شروع کی تو لوگ مجھ سے متاثر ہوئے مجھے دیکھ کر تبلیغ میں لوگوں کے اعمال ٹھیک ہو جاتے میری وجہ سے 2 لوگوں سے دین کا راستہ اختیار کیا اگر میں مر بھی جاؤں تو وہ لوگ نماز پڑھتے رہتے مجھے ثواب ملتا رہے گا

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 2 หลายเดือนก่อน

      بس آپ اسی چکر میں مر جانا کہ میں تو مر جاؤں گا لیکن میرے ثواب کا میٹر چلتا رہے گا ۔۔۔ اور غیر مسلم کا میٹر جہنم کا چلتا رہے گا

  • @ShahidIqbal-ot9cc
    @ShahidIqbal-ot9cc 9 หลายเดือนก่อน +18

    Hazrat aap ki bht vedos daiki aap bht achy lagy lkn ye vedo daik k bht dhook howa me ne khood 4 month lagye hain Allah ne bht khoch daikya our bat rahi hendo ki aap haji sahab ka bayan sun pta chaly wo har bayan me kehta tha k hamra maqsad sab insano ko jannat me jany waly ban jaye dosri bat tableegh na hoti to aaj mosalman he hendo ho jaty ye jo ham mosalman hai ye sahaba yahan aaye tableegh ki mehnat agr wo sahaba aap ki tarah madrassy chalaty too aaj pta nai ham kes cheez ki ebadat karty

    • @shafaatrehman8179
      @shafaatrehman8179 2 หลายเดือนก่อน

      عجیب بات ہے ۔۔۔ صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین جو یہاں تشریف لائے تو انہوں نے کس کو تبلیغ کی ۔۔۔ ویسے بھی یہ ہستیاں تو تبلیغ کرتی ہی نہیں تھیں وہ تو بس ایسے اعمال اور معاملات فرماتے تھے کہ غیر مسلم خود بخود دائرہ اسلام میں داخل ہوتے جاتے تھے
      آج کل کے چار ماہ والےایسے ایسے شقی القلب اور بد تمیز دیکھے ہیں کہ اللّٰہ رب العزت کی پناہ ۔۔۔ آپ معلوم نہیں مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی بات کو کیوں نہیں سمجھ سکے ۔۔۔۔ آپ کو لگتا ہے کہ چھ نمبر ہی کافی ہیں ۔۔۔ کسی مفتی یا عالم دین کی بات کافی نہیں
      کیا عبد الوہاب صاحب نے ایسے افراد کو جماعت سے نہیں نکالا جس کا تذکرہ مفتی صاحب فرما رہے ہیں

    • @taqiahmed9998
      @taqiahmed9998 หลายเดือนก่อน

      دعوت کا کام حق ھے جس سے عام عوام کو دین سکھایا جاتا ھے

  • @siddiquemahsood1750
    @siddiquemahsood1750 4 หลายเดือนก่อน +14

    یہ ویڈیو فیفتھ جنریشن وار کا حصہ ہے جوکہ edit کی ہوئی ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ مفتی صاحب کا بذات خود رائیوینڈ تبلیغی مرکز بزرگوں کیساتھ ملاقاتیں ہوئی جو کہ تایئد کی ایک بہت بڑی دلیل ہے۔ تیسری بات یہ ہے کہ علماء دیوبند اور دوسرے علماء حق کا یہ شیوا نہیں ہے کہ وہ ایک ایسے عالمگیر محنت کیخلاف ایسے طریقے سے لب کشائی کریں۔ باقی واللہ علم.

    • @fazalhussain764
      @fazalhussain764 3 หลายเดือนก่อน

      Tahkeek karen please

    • @rashidsheikh5517
      @rashidsheikh5517 2 หลายเดือนก่อน

      یہ ہے ہمارے علم کا لیول سعودی عرب میں کتنی بار پابندی لگی سعودی والے غلت درالعلوم دیوبند والوں نے آپنے ادرے میں داخل ہونے پر پابندی لگاہی نااہی جی یہ نہیں ہو سکتا مولانا زرولی بولے تو نہیں یہ ایڈیٹ ہے وجہ یہ کہ جس چیز کو ہم پسند کرتے ہیں وہ غلت کیسے؛ ہوسکتی

  • @BadshahiAllahki
    @BadshahiAllahki 8 หลายเดือนก่อน +14

    حضرت کی قبر یم مبارک پر اللّه کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ آمین ❤

    • @sheikhhashimi5082
      @sheikhhashimi5082 3 หลายเดือนก่อน

      آمين يا رب العالمين
      اللهم اغفر له وارحمه واسكنه فى الجنة الفردوس الاعلى و هو استاذى و سندى

  • @mukhtarabdulkader2619
    @mukhtarabdulkader2619 3 หลายเดือนก่อน +10

    السلام علیکم اپنی جگہ بیٹھ کر بولنا بہت اسان ہے باہر نکل کے کام کرنا بہت مشکل ہے اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائے اور ہدایت دے امین

    • @JavedKhan-g5x7m
      @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

      Masha allah veary good.

    • @NoorMasood-th7gk
      @NoorMasood-th7gk 2 หลายเดือนก่อน

      Ji belkul mufti saheb isi jagha pr paida hoey r isi jagha àj tak bety rahy
      Jis na sari Zindagi safar ma Quràn o hadis sikny ma guzari us ko 4 mahiny baher nikalny wala mashwara dy rha hai
      Aql Dil ma hai ya dimagh ma

    • @SaidNawab-d5p
      @SaidNawab-d5p หลายเดือนก่อน

      ​@@NoorMasood-th7gkq je jis k sari zindagi deen me guzri ho to osko 4mah ki dawat nahi de sakty.

  • @numansb101
    @numansb101 ปีที่แล้ว +15

    جو لوگ کمنٹ میں مفتی صاحب کے خلاف کمنٹ کر رہے ہیں وہ کم عقل لوگ ہیں ۔ مفتی صاحب کے مزاج کو سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ مفتی صاحب کھرے انسان ہیں ہر بات کھری کرتے ہیں ۔

    • @ikramullah4701
      @ikramullah4701 9 หลายเดือนก่อน

      تبلیغ کی وجہ سے مولویوں کی دکانداری بند ہوجاتی ہے اس لیے یہ ان کے خلاف ہے۔ اس نے خود کتنے لوگوں کو مسلمان کیا ہے

    • @KhanG-gc8ht
      @KhanG-gc8ht 4 หลายเดือนก่อน

      Beshak mufti sahab ek azeem alem ty

    • @yasirkhan-xk4on
      @yasirkhan-xk4on 3 หลายเดือนก่อน

      Tableegh Walon ki Mehnat ki waja se bohot se ulama behdar huwain hain

  • @HafizaarefgabbuukhanMewati
    @HafizaarefgabbuukhanMewati 4 หลายเดือนก่อน +5

    امت ارتداد کے دہانے پر ہے
    تبلیغی جماعت بیرون ملک کو جاتی ہے تو کئی لوگ اسلام میں داخل ہوتے ہیں
    اور ایمان لاتے ہیں
    بیانات مولانا طارق جمیل کی کتاب میں واقعات قابل ذکر ہیں کہ کئی لوگ جو ایمان چھوڑ چکے تھے تبلیغی اور دعوت کی محنت کی وجہ سے دوبارہ ایمان میں داخل

  • @Qari_Muhammad_Javeed
    @Qari_Muhammad_Javeed 2 หลายเดือนก่อน +3

    جب تک حضرت کی مکمل
    گفتگو نہ سنیں خدا راہ
    فیصلہ نہ کریں اور نہ ہی
    تحریری طور پر بات بتاکر
    حضرت کی ذات پر اعترض کریں
    حضرت نے اس بیان میں
    انفرادی اور اجتماعی تبلیغ
    کو ممتاز انداز میں
    سمجھایا

  • @AyazKhan-zc5um
    @AyazKhan-zc5um 3 หลายเดือนก่อน +8

    مفتی صاحب نے کتنے لوگ مسلمان کئے ہیں صرف تقریریں ہی کی ہیں

    • @Qari_Muhammad_Javeed
      @Qari_Muhammad_Javeed 2 หลายเดือนก่อน

      یہی فرق ہے انفرادی اور اجتماعی تبلیغ کا
      انفرادی تبلیغ مسلمانوں میں
      بے شمار جماعتیں کرتی ہیں
      لیکن خصوصیت کے ساتھ جو تبلیغ کا تعارف ہے
      عرف میں تبلیغ کا لفظ
      سنتے ہی جو جماعت ذھن میں آتی ہے
      آپ سچ بتائیں کونسی جماعت آپ کے ذھن میں آتی ہے
      یہی فرق ہے انفرادی تبلیغ اور اجتماعی تبلیغ کا
      اجتماعی تبلیغ غیروں کو دعوت دینے کا اہتمام اچھا ہے معاف چاھتاہوں اگر میں نے آپ کو تکلیف دی ہوتو

    • @SahilGroop
      @SahilGroop หลายเดือนก่อน

    • @SaidNawab-d5p
      @SaidNawab-d5p หลายเดือนก่อน

      ​@@Qari_Muhammad_Javeedماشاءاللہ

  • @sayednawabshah7657
    @sayednawabshah7657 3 หลายเดือนก่อน +4

    Tableghe jumat zindabad

    • @openeducationalsystemoes
      @openeducationalsystemoes หลายเดือนก่อน +1

      सऊदी अरब ने तब्लीगी जमात को समाज के लिए खतरा और आतंकवाद का एंट्री गेट बताते हुए बैन लगा दिया है। देश के इस्लामिक मामलों के मंत्री ने सोशल मीडिया प्लेटफार्म पर मस्जिदों से लोगों को इसके प्रति आगाह करने को कहा।

  • @molanaalam8784
    @molanaalam8784 2 หลายเดือนก่อน +1

    علم والے اصلاح کے لیے کہتے ہیں مفتی صاحب اپنا فرض ادا کر رہے ہیں غلطی کی اصلاح کرنے والا دشمن نہیں ہوتا کیا صرف وہ ہی علماء سر کا تاج ہیں جو صرف حمایت کریں؟

  • @HafizaarefgabbuukhanMewati
    @HafizaarefgabbuukhanMewati 4 หลายเดือนก่อน +1

    تبلیغ جماعت کا کام مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید حضرت مولانا الیاس صاحب رحمتہ اللہ علیہ ان کے اوپر اللہ تعالی نے دعوت کے کام کو کھولا ہے
    27 سال امت کے غم میں روتے رہے
    امت کی اکثریت کو غسل کے فرائض وضو کے فرائض اور نماز کا پتا نہیں دعوت تبلیغ کی محنت کی وجہ سے ان کو غسل کے فرائض یاد کیے گئے نماز سکھائی گئی اور یہ دعوت تبلیغ کا کام کر رہے ماں بہنیں پردے میں آ رہی ہیں
    وہ دعوت تبلیغ کی محنت سے یہ لوگ دین کے دوسرے شعبوں کا تعاون کر رہے ہیں زکوۃ دینے والے بنے ہیں حاجیوں کی تعداد بڑھ گئی ہے یقینا دعوت تبلیغ کا کام امت کی ذمہ داری ہے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے اس لئے علماء کے لئے ایک سال ہے نظام الدین کی ترتیب پر
    علماء ان کو گھومایا جائے دنیا میں تاکہ بے دینی کو اپنی انکھوں سے

  • @RizwanUllah-uy4pu
    @RizwanUllah-uy4pu 3 หลายเดือนก่อน +2

    مولانا صاحب کیاصحابہ کرام رضہ نے تبلیغ نہں کیا ہے صحابہ کو بھی جماعتوں کے شکل میں ہوتا تھا آپ جیسے علماء کرام سے ہم نے سنا ہے

    • @faizankazmi1085
      @faizankazmi1085 3 หลายเดือนก่อน

      Arey wohi toh woh bolrahe hain ki non muslims ko tableegh karo....

  • @saeedullahsaeedullah6634
    @saeedullahsaeedullah6634 4 หลายเดือนก่อน +3

    مولانا صاحب تبلیغ کی وجہ سے بہت لوگ راہ راست پہ ائے اور اپ کا ان کے متعلق یہ کہنا عجیب بات ہے اپ بھی مفتی ہیں مجھے تو سمجھ نہیں اتی کہ یہ اتنی بڑی بات اپ نے کہہ دی کبھی اس کے متعلق سوچا بھی ہے

    • @sherdilkhan78
      @sherdilkhan78 4 หลายเดือนก่อน

      Musalman Ki islah Hoti hay usay tableegh Nahin Ki jati tableegh ghair Muslim ko Ki jati hay

    • @hafizimran9971
      @hafizimran9971 3 หลายเดือนก่อน

      یہ جماعت جہاد کہ منکر

  • @Tausifkhan-m7y
    @Tausifkhan-m7y 2 หลายเดือนก่อน +2

    Quran ko kis kis ne Samajh kar padhne ki koshish ki hai woh bhai hath uthao

  • @aaberesabeel5718
    @aaberesabeel5718 3 หลายเดือนก่อน +1

    کاش مولانا صرف ايک هى سه روزه لگا لیتے تو ایسی جگہ ھنسائی والی (غیبت، بھتان طرازی جیسے مولانا طارق جمیل صاحب کو "ڈانسر" وغیرہ 'ارشاد عالیشان' کے القابات وغیرہ سے تواضع فرمانا) باتیں نہ کرتے۔۔۔اسی لئے جسکا کام اسی کو ساجھے۔۔۔مدرسے کے آرام دہ پرسکون ماحول میں بھلا 23 سالہ نبوی سنت مستمرہ کیونکر پلے پڑنے والی۔۔۔ان لك في النهار سبحا" طويلا !!! و...ذلك فضل الله يؤتيه من يشآء...نعم !!!!!؟

  • @waqaransari4616
    @waqaransari4616 11 วันที่ผ่านมา

    وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾
    [25/08, 4:1تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چائیے جو بھلائی کی طرف بُلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور بُرے کاموں سے روکے ، اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔
    دعوت و تبلیغ کے کام کے حق پر ہونے کیلئے بس یہی ایک آیت کافی ہے ۔

  • @sayednawabshah7657
    @sayednawabshah7657 9 หลายเดือนก่อน +1

    Tableghe jumat zindabad

  • @mdrahmatulbari4740
    @mdrahmatulbari4740 ปีที่แล้ว +3

    مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خلاف بکواس کرنے والے لوگ مفتی صاحب کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ دو کوڑی کا علم رکھتے ہیں کچھ نہیں ۔۔۔۔

  • @KhalidMahmood-nz8vy
    @KhalidMahmood-nz8vy หลายเดือนก่อน

    6 اکتوبر 2023 سے فلسطینیوں پر امریکہ بذریعه اسرائیل سفید فاسفورس کے بم برسا رہا ہے...مسلمان ممالک کو کیا ہوگیا.. ؟؟؟😢😢😢

  • @nadirkhan5496
    @nadirkhan5496 4 หลายเดือนก่อน

    مولانا۔سبکو۔ہم۔تبلیغ۔کرتے ہیں۔موقع۔کے۔حساب سے۔
    پہلے۔تو۔ہم۔اپنا۔کو۔سہی۔کرلے۔

  • @abdulshakoor7979
    @abdulshakoor7979 2 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب اپنی بات کا خود جواب دے ہیں ۔۔۔کسی کو کذاب کہنے سے آپ کونسا اچھا شگون پھیلا رھے ہیں ۔۔۔علماء کا یہ حال ہے تو عوام سے بندہ کیا گلہ کرے ۔۔۔آپکی ایسی بات سے لوگ علماء سے بد زن اور دور ہوتے جا رھے ۔۔۔

  • @ntprofessionals6540
    @ntprofessionals6540 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mufte shab allha say daro aazab dava matdho sahab

  • @pankhi1
    @pankhi1 2 หลายเดือนก่อน

    بات مفتی صاحب صحیح کر رھے ہیں۔ غیر مسلم کے پاس یہ لوگ بالکل نہیں جاتے۔۔ صحابہ کرام تو غیر مسلم کو اسلام کی تبلیغ کرتے اور مسلم کی دینی تربیت کرتے تھے۔ لیکن معاملہ واقعی کچھ اور ہی ھے ۔

  • @nisaruddin4829
    @nisaruddin4829 2 หลายเดือนก่อน

    مختصر جواب دینا چاہوں گا وہ یہ ہے کہ زرولی صاحب بہت اچھے بندے ہے۔لیکن تبلیغ کا مزاج ہے کہ جب تک بندہ خروج نہ کرے اس وقت تک بندے کو تبلیغ کی حقیقت کا اندازہ نہیں ہو سکتا۔

  • @iqbalbacha3897
    @iqbalbacha3897 3 หลายเดือนก่อน

    او بدبخت آپ کیسے مفتی ھو تبلیغ کے ذریعے اللہ نے کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بدلیں کروڑوں نوجوان راہ راست پر آتے جنید جمشید جیسے اور سعید انور جیسے لوگ تبلیغ میں لگ کر اپنی اور دوسروں لوگوں کی ھدایت کا ذریعہ بنے

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

    Jo.tabligh.janta.hey.kay.nabyo.wali.manat.hey.wo.allah.ka.deya.howa.sab.koch.manta.hey.wo.seeda.rasta.janta.hey.kabhey.thoker.nahey.khata.

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

    Jo.koy.tabligh.kay.khelaf.bat.karay.wo.allah.o.rasol.ka.doshman.hey.wo.apnay.elam.par.fakhar.na.karay.kay.may.janat.may.jaonga.

  • @AshfaqAhmad-e6f
    @AshfaqAhmad-e6f หลายเดือนก่อน

    آپ کو تبلیغی جماعت کی ترتیب سے واقفیت نہیں ہے

  • @AAA-xw6tc
    @AAA-xw6tc 3 หลายเดือนก่อน

    سب کو تبلیغ کرتے ہیں اپنے عمل سے کافر مسلمان ہو رہے ہیں۔ استغفراللہ عالم دین ایسا بیان بعید از قیاس ہے
    بزرگوں نے کہا ہے کہ اپنا اخلاق ایسا کریں کہ لوگ کنھچے آئیں

  • @AmeerHamza-et4tg
    @AmeerHamza-et4tg ปีที่แล้ว +12

    tableeghi jammat zindabad

  • @ناچیز-ح3ط
    @ناچیز-ح3ط ปีที่แล้ว +7

    دنیا میں خیر پھیلانے والی مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت ھے۔۔۔۔۔۔بے طلبوں میں طلب پیدا کرنے کے ليے پوری عالم میں اپنا مال جان وقت لگانے والے، ،کسی سے کچھ طمع ھی نہ رکھنے والے،،،اللہ پاک کے بندوں کو اللہ کریم سے ملانے کی محنت کرنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر یہ جماعت بھی ٹھیک نہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟

  • @safdargulzar222
    @safdargulzar222 3 หลายเดือนก่อน

    مولانا صاحب تفرقہ پھیلانے والے لگتے ہیں گمراہ کرنے والی باتیں کر رہے ہیں

  • @javednehal6071
    @javednehal6071 2 หลายเดือนก่อน +1

    مفتی زار ولی صاحب کا شمار حمایت کرنے والوں کی بجائے تبلیغ کے مخالفین میں ہے

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

    Zarwaley.khan.baghawat.kay.alfaz.istamal.karaha.hey.shatan.key.bato.par.log.khosh.hotay.lakan.allah.ko.naraz.karaha.hey.

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

    Bohot.ghalat.bat.key.zawaliy.khan.nay.nabeyo.wali.bat.say.tokray.gay.itni.bhary.umar.may.allah.dakh.raha.hey.

  • @ZahirKhan-uz1fo
    @ZahirKhan-uz1fo หลายเดือนก่อน

    صرف نظام المصطفی صلی علیہ وآلہ وسلم ہر مسئلے کا حل ھے

  • @HighlightUsman1232
    @HighlightUsman1232 9 วันที่ผ่านมา

    زبردست بیان

  • @fazalhadifazalhadi3130
    @fazalhadifazalhadi3130 3 หลายเดือนก่อน

    صرف 6 نمبر سے کام نہیں چلتا قرآن وحدیث بیان نہیں کر تا

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

    Ham.sab.mosolmano.kay.del.may.hona.zarori.hey.kay.tabligh.ka.kam.zarori.hey.nabeyo.wali.manat.hey.

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน

    Tabligh.wo.wahed.kam.hey.jes.may.donia.may.sakon.or.akherat.may.kameyabi.

  • @JavedKhan-g5x7m
    @JavedKhan-g5x7m 2 หลายเดือนก่อน +2

    Zarwaley.khan.moneer.shaker.ka.naya.dost.nekla.

  • @onlineSastaDukan
    @onlineSastaDukan 8 หลายเดือนก่อน

    اگر آپ کسی شخص کو حلوہ پیش کریں اور اُس کے دانت وہ حلوہ کھانے سے ٹوٹ جائیں تو کیا اُن دانتوں سے وہ شخص چنے کھا پائے گا ہرگز نہیں
    تو جو شخص مسلمانوں کے درمیان حق بات نہیں کہہ سکتا وہ غیروں میں کیا بات کرے گا اسی لئے تبلیغ اٗن نامکمل مسلمانوں کیلئے ایک درسگاہ کی حیثیت رکھتا ہے
    بقول ایک بزرگ عالم کے کہ اگر اس زمانے میں کوئی جماعت دعوت کا کام شروع کرتا ہے تو سب سے پہلے اس معاشرے میں اس دعوت کو پھیلائے پہلے یہ تو درست ہو تو اگے یہ غیروں کیلئے عملی نمونہ بنے گا

  • @AAA-xw6tc
    @AAA-xw6tc 3 หลายเดือนก่อน

    جس طرح آپ فرما رہے ہیں یہ تو فساد برپا کرنے والی بات ہے ۔ تبلیغ ہے حکمت سے

  • @nasirafsar5132
    @nasirafsar5132 2 หลายเดือนก่อน

    افسوس ناک بیان۔ ایک عالم کے منہ سے جھالت کی بات اچھی نہیں ۔

  • @mdnishar5760
    @mdnishar5760 หลายเดือนก่อน

    مسرک،اعلےحضرت،مرداباد

  • @MuhammadQasim-wp8pe
    @MuhammadQasim-wp8pe 2 หลายเดือนก่อน

    مفتی زرولی خان صاحب حق بات کہہ رہا ہے

  • @IjazAhmad-lf2xc
    @IjazAhmad-lf2xc 3 หลายเดือนก่อน

    آپ صرف خیرات و زکات کیلیے دین کو استمال کرتے ھیں

  • @Mashallah-lt5ks
    @Mashallah-lt5ks 10 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے

  • @riazqadeer4498
    @riazqadeer4498 2 หลายเดือนก่อน

    افسوس ہے ایسی غلط گفتگو پر۔

  • @Hamdan2015-fk4sj
    @Hamdan2015-fk4sj 4 หลายเดือนก่อน

    Mufti sb. App ne abbii tak kitne kufar ko daut dee hain.aurr kitnee kafiroon ko muslman banaya hain. Afsos...........

  • @mohdayoub8210
    @mohdayoub8210 2 หลายเดือนก่อน

    Maulana sahib aap Kiya sirf rotiyan todney key liye hain aap kafiroon ko Islam ki tableeg kiyoon nahi kartey ...unpadh ko kehtey hain kafiroon ko tableeg nahi kartey aap ko karni chahiye kioki aap alim hai. آپ کی زیادہ ذمہ داری ہے

  • @samirofficial1807
    @samirofficial1807 ปีที่แล้ว +8

    مفتی صاحب نے تبلیغ والوں کے بارے میں بہت سی اچہی باتے بھی کی ہے آپ وہ شیئر کریں نہ بہائی

  • @khalilahmaduppal4789
    @khalilahmaduppal4789 2 หลายเดือนก่อน

    Molana sb aapnay zindagi m keacher ouchhalna seekhha oar sikhhaya hay....Haji Abdul Wahaab sb MUJAHID tk aap nahi pohench sktay.....aapnay fitnah daalnay waali baatein ki hein....ounhoon nay kbi bhi aisi mohmal baat nahi ki thhii....

  • @k.mohammadrafeeq4762
    @k.mohammadrafeeq4762 ปีที่แล้ว +2


    سب سے پہلے تو ادباً یہ عرض ھے کہ اس جماعت کا نام ” تبلیغی جماعت “ گویا عوام نے رکھدیا عام فہم لوگوں کے سمجھ کے مطابق۔ ورنہ اس کام کو جن کے ذریعہ اللہ ﷻ نے چالو فرمایا ، یعنی حضرت مولانا محمد الیاس صاحب ؒ نے تو یوں فرمایا ھیکہ ھم نے اس کا کوٸی نام نہیں رکھا۔ لوگوں نے اس کو تبلیغ کا نام دیدیا ورنہ اگر میں اس کام کا کوٸی نام رکھتا تو اس کا نام ” تحریکِ ایمان “ رکھتا۔ لہٰذا اسکو تبلیغی جماعت کہنا صحیح نہیں ھوگا۔
    دوسری بات یہ ھیکہ ھر تحریک اور ھر جماعت اور تنظیم جو بھی ھو اُس کے بانی اور ذمہ داران پہلے اپنا مقصد طے کرتے ھیں اور اسکو حاصل کرنے کیلۓ لاٸحہ عمل اور دستورالعمل مرتب کرتے ھیں۔ تو حضرت مولانا الیاس ؒ نے ایسا ھی کیا اور اس مکمل نظام کو اُس وقت کے موجود چوٹی کے اکابر علماۓ کرام اور مفتیان عظام جیسے ھندوستان کے سب سے بڑے مفتی، مفتی کفایت اللہ صاحب ؒ وغیرہ دیگر اکابر علما کے سامنے پیش فرماکر ان حضرات کے اجازت سے امت میں چلایا اور اس طرقہ کار کی عنداللہ اور عندالناس مقبولیت اور افادیت جس سے انکار عقل والے کیلۓ ناممکن ھے۔
    آج پوری دنیا میں یہ کام ان ھی اصول و ضوابط پر مضبوطی کیساتھ جمے ھوۓ اپنے مقصد کی طرف گامزن ھے۔ الحمدللہ علی ذالک۔
    دوسری بات غیروں میں اسلام کی تبلیغ سے یکسر انکار نہیں کیا گیا بلکہ یہ کہا گیا ھیکہ ھم کو تو اغیار تک پہنچنا ھے اور شروع مسلمانوں سے ھے۔ اور بھی بہت ساری مصلحتوں کی بنا پر فی الوقت اپنوں میں کام شروع کیا گیا ھے۔
    ایک اور بات یہ بھی ھیکہ یہ جماعت ایک کام کر رھی ھے اپنے بساط کے موافق۔۔۔ تو اغیار کو اسلام کی دعوت دینے کا کام بقیہ لوگ بھی تو کرسکتے ھیں۔ اگر جماعت والوں کے نہ کرنے کو غلطی مان بھی لیا جاۓ ، تو ان جماعت والوں کے علاوہ لوگ بھی تو غیروں کو اسلام کی تبلیغ کا کام کرسکتے ھیں۔ تو انکو کس نے روکا ھے؟
    دنیا میں سب سے آسان کام ھے تنقید کرنا۔۔۔۔ لیکن کچھ کرنا اصل ھوتا ھے۔

  • @aaodeenjane
    @aaodeenjane 5 หลายเดือนก่อน

    یہی تو تبلیغی جماعت والے نہیں کرتے

  • @NR-gt2xk
    @NR-gt2xk 3 หลายเดือนก่อน +1

    مفتی صاحب کی بات سر آنکھوں پر.
    اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور و رحمت سے بھرے.
    ہم بیرون ملک میں رہتے ہیں اور اگر ہم غیر مسلموں کو دعوت دینے تو اس کام پر عالمی طور پر پابندیاں لگ جائیں.
    ویسے بھی مسلمانوں کو دعوت ایمان بنانے کی دعوت ہے اور غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت ہے.
    مسلمان بنانا آسان ہے ان کو سنبھالے گا کون.... جماعت تو مسلمان کرکے چلی جائے گی
    ای جماعت نے جنوبی امریکہ میں اپنے سفر میں ڈیڑھ ہزار کو کلمہ پڑھا دیا کچھ عرصہ بعد پتہ چلا کہ وہاں کی مشینری حرکت میں آگئی اور اکثر کو دوبارہ مرتد بھی بنایا اور اس ملک کے ویزے پر پابندی بھی لگوائ.
    یہ کام عالمی ہے اس کے اصول ضوابط بھی عالمی ہیں.....
    مسلمان کرتے ہیں، لیکن پہلے دل لیتے ہیں پھر دین. اور ان کو سنبھالتے ہیں لیکن اس کا چرچا نہیں ہونے دیتے..... زندہ مثال ہمارے کرکٹر بھائی یوسف صاحب ہیں.

  • @AyaanKhan-er6ip
    @AyaanKhan-er6ip หลายเดือนก่อน

    Saari galati thumbnail lagane wale ki hai kuch samjhe bagair laga diya ....

  • @shazzykhan6589
    @shazzykhan6589 2 หลายเดือนก่อน

    Molana ILyas sahab rh ki tareekh padhe ap:. InshaAllah sari galatfehmi dur hogi..

  • @MohdSalman-ij4gv
    @MohdSalman-ij4gv 2 หลายเดือนก่อน

    Sirf tableeghi jamaat ki zimmedari nahi hai jo khanqahon me baithe hain sirf taqreeren karte rahte hain. Aaj musalmano ki deeni halat kya hai 5% se zyadah log namaz nahi parhte Aaj tableeghi ki vajah se masjiden bhar Hui hain agar yeh log gharon se nkalkar dar nahi bhatak rahe hote to Deen to simat Chuka tha log buri tarah buraiyon me mubtila ho chuke the . Ek Wahid jamaat hai jiski vajah se log Deen taraf raghib hue hain. Khamkahe to barson chal rahi hain. Yeh voh zamana nahi hai ki pyasa kuen ke aas jaye balki kuen ko pyade ke paas Jana parega. Khali masjid me baithkar wazeefe batane se kutch nahi hoga. Ummat sirf wazeefon me atak kar rah gayi faraez se bahut door chali gayi hai. Aakhirat banane ka sir ek hi zariya Bacha hai aur voh tabeeghi jamaat. Allah ne hukm apne rasool ko diya the ki namaz parho aur apne ghar walon ko hukm Karo Allah ne shahar walon ke liye pahle hukm nahi diya. Mufti sahab ka bayan ummat ko gumrah aur Deen se door karne wala hai Allah mujhe maaf kare is saafgoi ke liye.

  • @powergamingsama
    @powergamingsama 3 หลายเดือนก่อน +3

    Channel wala do takke kamane ki hatir sub kuch chalata hai Allah maaf farmaye

  • @saleemrana9930
    @saleemrana9930 2 หลายเดือนก่อน

    یھ برما سے لگتا ھے

  • @akhtargul6600
    @akhtargul6600 2 หลายเดือนก่อน

    Molana Sb
    Ab dunya me nhi,ab yai AI ka karisma ya fake b hosakta ha,pehlay unki zindagi me yai share kia jata tho wo khud jawab daitain.Ab share karna doubtful ha.

  • @tariqueyusuf8078
    @tariqueyusuf8078 หลายเดือนก่อน

    Tablig ki wajah se in jayse makaron ka parda fash hua hai hum jayse na ahal logon ko deen kya chiz hai maloom hua in tablig walon ki wajah se warna ayse kazzab maulana hum tk kabhi nahi aate mar jate ham ko joi batane wala nahi hota allah jazaykher aata farmay tablig walon ko warna in jayse muftion ne beda garak krke rakh diya hai
    latadad musalman bedeen zindagiyan guzar rahe hain
    in ko sirf nuktachini or ilzam lagane ke alawa kya aata hai kabhi aay ye hm tk madarse madarse laga rakha hai ayse daaku nikalte hain wahan se jahan ayse maulana hon zr wali jayse hamari khayrkhabar lene aaya ye .nalayek naahel log tablig ko bura kahen ge allah in ko bura banadega .
    Zr wali nahi (nuksan) kya hai in jayse logon ne aam aadmi tk tumhara bap aata tha kya inko yad dilao Quran
    Aaj falasteen barbad go gaya ja wahan jihad main crown Prince salman ko samjha un ko bolne ki taqat nahi dubai ki ahahzadi ko samjha moodi ko bol kya tablig ko bolta hai .

  • @lx___sahin__akther__m
    @lx___sahin__akther__m 2 หลายเดือนก่อน

    Tabligh jamat ki wajaise ap logou ki baimani or dhuka bazi samne ajata hai isi lye jalon ho raha hai..apne puri zindegi me kitne sharable,shudkhur, or bedini k sat zindegi guzarnewala ummat ko allah or uske Rasool k Deen k sat jude hai meherbani karke batayen take ham maan sake k ap kazzab or bedinoun Dalal nahi ho...or sat me ye bhi batana maal lye bogayr kitna Deen k mehnat kye ho...????

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 2 หลายเดือนก่อน

    Mufti ko jahil samjhne pr sad hyf tbligh waloom hr mufti or shekh ul hadis ko jahil ..

  • @algorithmkk6924
    @algorithmkk6924 2 หลายเดือนก่อน

    Moulana sahb k apne alfaz hai.. k tabligh walo k sath bethna qayamat wale din shafat ka zariya hoga..

  • @muhammadkamranassistantpro2190
    @muhammadkamranassistantpro2190 2 หลายเดือนก่อน

    مفتی زرولی صاحب بہت بڑے عالم اور مفتی ہے، ہم ان کا بہت احترام کرتے ہے، اللہ پاک ان سےمدارس میں بہت بڑا کام لے رہے ہیں، لیکن تبلیغ کی محنت کے بارے میں ان کا اللہ پاک نے شرح صدر نہیں فرمایا، یہ جو اس بیان میں کہہ رہے ہے،یہ ان کے ذاتی خیالات ہے، ورنہ حقیقت میں تبلیغ کی وجہ سے اللہ پاک نے پوری دنیا میں جو انقلاب برپاکیا ہے اورلوگوں کی زندگیاں بدلی ہیں، ان سے آنکھ چرانا اپنے اپکودھوکہ دینا ہے، اللہ پاک مفتی صاحب اور پوری امت کا س پر شرح صدر فرمائے، آمین۔

    • @muhammadghufran4331
      @muhammadghufran4331 23 วันที่ผ่านมา

      ساتھ ساتھ تقوی اور پرہیز گاری بھی ضروری ہے

  • @aqibmazhar5575
    @aqibmazhar5575 ปีที่แล้ว +11

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو رہے راست پر اور باتوں کو توڑ مڑوڑ کر پیش کرنے سے حفاظت فرمائے !!

  • @UsmanMalik-rp9gc
    @UsmanMalik-rp9gc 7 หลายเดือนก่อน

    Kis.ne.tughe.mufti.bnaya.gahil.gb.se.duniya.bni.aadmse.nbi.sllahu.alehe.ysllm.tk.deen.ki.tblig.ke.liye.nbi.aae.duniya.me.ab.koi.nbi.kyamt.tk.nhi.aaega.nbi.ne.frmaya.mlla.nbiya.bada.mere.bad.nbinhi.allah.ne.kuran.me.frmaya.kuntum.kher.ummat.ukhri.gat.linnas.ttamuruna.bil.maruf.y.tnhuna.ail.munkr.ytuminuna.billa.

  • @absamad856
    @absamad856 3 หลายเดือนก่อน

    Bohat afsos haiy ke ethna bara aalim kehlwaney Wala ethni fazool aor naqis baath kr raha haiy. Es Ki naqisulelmi aor adam baseerathi bayyan haiy.
    Afsos sad afsos.

  • @hakeem63nasir26
    @hakeem63nasir26 3 หลายเดือนก่อน

    Kuch tu achey amal karte hain na,