۲۲ ستمبر یومِ وفات۔۔سید ابوالأعلیٰ صاحب مودودی علیہ الرحمۃ ۔۔ "مولانا مودودی کا مزاج کسی عام فلسفی، عالم یا ادیب کا مزاج نہیں تھا... اگرمجھ سے کوئی پوچھے، تم نے ایسا کوئی آدمی دیکھا ہے جو دین کا بنا ہوا ہو، تو میں کہوں گا کہ دیکھا ہے؛ مجھ سے کوئی پوچھے کہ تم نے ایسا کوئی آدمی دیکھا ہے جسے اللہ نے لاکھ گز سفید کپڑا دے کر بھیجا ہو کہ خبردار اس پر کہیں دھبہ نہ آنے پائے، تم نے ایسا آدمی دیکھا ہے جو اس لاکھ گز کپڑے کو ایک معمولی دھبے سے بھی بچا کر لے گیا ہو؟ تو میں کہوں گا ہاں دیکھا ہے؛ مجھ سے کوئی پوچھے کہ تم نے رسول اللہ (ص) کے اسوۂ حسنہ یعنی اخلاق اور جمالیاتی فضائل کا کوئی زندہ مظہر دیکھا ہے؟ تو میں کہوں گا کہ ہاں میں نے دیکھا ہے... ان تینوں جگہ ایک سے مراد مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی ہوں گے....! ہم دھوکے میں اپنی دنیا کسی کو سونپ سکتے ہیں لیکن یہ دعا نہیں کرسکتے کہ 'یا اللہ میرا حشر اُن کے ساتھ کردینا' تو یہ میری سعادت ہے اور یہ دعا میں باقاعدگی سے مانگا کرتا ہوں. " احمد جاوید صاحب
قلب عقول Q: How did you acquire knowledge? Ibn ‘Abbas: With a curious tongue and an understanding heart. ابن تيمية رسالة في العقل والروح ] [ كتاب اقرا اونلاين pg-۵۳
مینے اپنے محلے کی مسجد کے امام سے ایک بات کہا میں مولانا مودودی صاحب، اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سے متأثر ہوں ۔۔ تو امام صاحب نے کہا انا للہ وانا الیہ راجعون، مجھے سن کر خوشی ہوئی کے مولانا صاحب کے علم کی کیا ہی شان ہے کہ اسے ایک عام انسان تو سمجھ کر محبت کرتا ہے ۔ لیکن ایک مسجد کا امام اپنے جماعت کے کہنے پر مولانا سے اختلاف رکھتا ہے،
"Towards understanding Islam " and "The fundamentals of islam" are the best books of moulana moududi to read as a beginner 💯.. Trust me and start reading it ya akhi, May allah make u and me act upon the knowledge we acquire 😢
۲۲ ستمبر یومِ وفات۔۔سید ابوالأعلیٰ صاحب مودودی علیہ الرحمۃ
۔۔
"مولانا مودودی کا مزاج کسی عام فلسفی، عالم یا ادیب کا مزاج نہیں تھا...
اگرمجھ سے کوئی پوچھے،
تم نے ایسا کوئی آدمی دیکھا ہے جو دین کا بنا ہوا ہو،
تو میں کہوں گا کہ دیکھا ہے؛
مجھ سے کوئی پوچھے کہ تم نے ایسا کوئی آدمی دیکھا ہے جسے اللہ نے لاکھ گز سفید کپڑا دے کر بھیجا ہو کہ خبردار اس پر کہیں دھبہ نہ آنے پائے،
تم نے ایسا آدمی دیکھا ہے جو اس لاکھ گز کپڑے کو ایک معمولی دھبے سے بھی بچا کر لے گیا ہو؟
تو میں کہوں گا ہاں دیکھا ہے؛
مجھ سے کوئی پوچھے کہ تم نے رسول اللہ (ص) کے اسوۂ حسنہ یعنی اخلاق اور جمالیاتی فضائل کا کوئی زندہ مظہر دیکھا ہے؟
تو میں کہوں گا کہ ہاں میں نے دیکھا ہے...
ان تینوں جگہ ایک سے مراد مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی ہوں گے....!
ہم دھوکے میں اپنی دنیا کسی کو سونپ سکتے ہیں لیکن یہ دعا نہیں کرسکتے کہ
'یا اللہ میرا حشر اُن کے ساتھ کردینا' تو یہ میری سعادت ہے اور یہ دعا میں باقاعدگی سے مانگا کرتا ہوں. "
احمد جاوید صاحب
سبحان اللہ ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا آمین
میں مولانا مودودی صاحب کے اخلاق ، علم ، عقل ، اور ذاتی شخصیت سے بہت متاثر ہوں ،،،!
❤ ALLAH PAAK ❤ maghfirat farmayain aur darjaat buland farmayain AaMeeN
قلب عقول
Q: How did you acquire knowledge?
Ibn ‘Abbas: With a curious tongue and an understanding heart.
ابن تيمية رسالة في العقل والروح ]
[ كتاب اقرا اونلاين pg-۵۳
First viewer first comment
مینے اپنے محلے کی مسجد کے امام سے ایک بات کہا میں مولانا مودودی صاحب، اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سے متأثر ہوں ۔۔ تو امام صاحب نے کہا
انا للہ وانا الیہ راجعون، مجھے سن کر خوشی ہوئی کے مولانا صاحب کے علم کی کیا ہی شان ہے کہ اسے ایک عام انسان تو سمجھ کر محبت کرتا ہے ۔ لیکن ایک مسجد کا امام اپنے جماعت کے کہنے پر مولانا سے اختلاف رکھتا ہے،
ye firqa parast molvi kabhi bhi Ulma e Haq (without firqa deen batana wala) ko tasleem nai karian ga. Rozi roti ka masla ha na bhai.
@@mohammadshoaib1765 G Bilkul Ap Ne Sahih Kaha Mere Bhai 🫶🏻❣️
❤
Please suggest me best book of maualna maududi sahab
And I'm beginner
Deeniyat
Tafheem Ul Quran all 6 Volumes
Tajdeed O Ahya e Deen
Quran ki 4 Bunyadi Istelahain
Islami Nizam e Zindagi aur Usk Bunyadi Taswurrat
Al Jihad Fil Islam
Khilafat O Malookiyat
"Towards understanding Islam " and "The fundamentals of islam" are the best books of moulana moududi to read as a beginner 💯.. Trust me and start reading it ya akhi, May allah make u and me act upon the knowledge we acquire 😢
Moududi sahab pr koi kitab?
Shajar saya dar
🤔
مولانا صاحب ایک غیر معمولی شخصیت تھے ،،