😭 مجھے بدنام کردیا کہ میں گالیاں دیتا ہوں 😭 ایران میں بھی جیت کر آیا 😭 سامنے آکر اعتراض نہیں کرتے 😭

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
  • 😭 مجھے بدنام کردیا کہ میں گالیاں دیتا ہوں 😭 ایران میں بھی جیت کر آیا 😭 سامنے آکر اعتراض نہیں کرتے 😭
    ------------------------------------------------------------------------------------
    ⭐ Special Bayan by: Molana Manzoor Mengal Sahab
    For Dars-e-Quran 2022:
    bit.ly/3r70h7C
    For Dars-e-Quran 2021:
    bit.ly/3NEknzY
    For short clip bayan at:
    bit.ly/3qHymes
    Surah Al-Baqarah with Tafseer:
    bit.ly/3ux0hio
    A playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran is available here:
    / yaqeenmedia
    #islam | #jamiasiddiqia | #molana | #manzoor | #mengal | #sahab | #karachi | #doratafseerulquran | #2023 | #yaqeen #media
    ------------------------------------------------------------------------------------
    For more latest updates please stay connected with us:
    💡 Our Facebook Page: 👉 / yaqeenmediavideos
    💡 Our Instagram Account:👉 / yaqeenmediaofficial
    💡 Our TH-cam: 👉 / yaqeenmedia​​​
    💡 Our Twitter Account: 👉 / yaqeenmediateam
    💡 Our Tiktok Account: 👉 / yaqeenmediashorts
    ------------------------------------------------------------------------------------
    Copyright ©Yaqeen-Media. Any reproduction or illegal distribution of the content in any form will result in immediate action against the person concerned.
    Primary Author and Founder of Yaqeen-Media: Manzoor Mengal
    Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
    ------------------------------------------------------------------------------------
    Copyright © Yaqeen-Media. All Rights Reserved.

ความคิดเห็น • 473

  • @TheMRshahidali
    @TheMRshahidali ปีที่แล้ว +28

    آپ ایک ایسا عالم دین ہے ہمارے ہاں
    جیسا انسان کے بدن میں سر ہوتا ہے
    اللہ تعالیٰ مولانا منظور احمد منگل کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپکے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین❤❤❤

  • @NoorKhan-kx9kz
    @NoorKhan-kx9kz ปีที่แล้ว +111

    شیخ صاحب میں خود بنوری ٹاؤن کا فاضل ہوں لیکن آپ اور بنوری ٹاؤن کے میرے تمام اساتذہ کرام میرے سر کے تاج ہیں

    • @saad-yw8cw
      @saad-yw8cw ปีที่แล้ว +2

      Masha Allah Masha Allah

    • @mahmoodmirza3301
      @mahmoodmirza3301 ปีที่แล้ว

      ​@@ahmadmoradabad6592
      ما شآء اللّٰــہ!
      بارَک اللّٰـہُ فِی٘کُم٘ و فِی٘نَا ۔ آمین !

    • @allpakistanmeoittihad
      @allpakistanmeoittihad ปีที่แล้ว +2

      حضرت والا میں امیرالمومنین فی الحدیث مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ کا مرید ھوں لوگ آپ سے صرف اورصرف حسد کرتے ھیں

    • @jamiatulamaislam786
      @jamiatulamaislam786 ปีที่แล้ว

    • @IqbalKhan-td4jg
      @IqbalKhan-td4jg ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ

  • @rationalbeliever4789
    @rationalbeliever4789 ปีที่แล้ว +54

    Subhanallah...I was kattar Ahle-hadees before listening to our ShaykhUl Hadees Wa-tafseer Maulana Manzoor Mengal...Now alhamdulillah after listening to lectures of Shaykh my mind opened and my thinking ability increased tremendously...May Allah reward and protect our shyakh from false propaganda ❣️

  • @sohailrajput-uu6mq
    @sohailrajput-uu6mq ปีที่แล้ว +17

    استادِ محترم آپ ہمارے سر کے تاج ہیں اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے اور ہم سب کو زیادہ سے زیادہ آپ سے استفادہ کرنیکی توفیق عطا فرمائے
    اور جو آپ کے مخالفین ہے اللہ پاک انکو ہدایت دے
    اور اللہ پاک پوری امت مسلمہ کو حق پہچاننے اور سننے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  • @tanveerkhan6663
    @tanveerkhan6663 ปีที่แล้ว +14

    حضرت اقدس مفتی مولانا ڈاکٹر حافظ البخاری منظور احمد مینگل صاحب دامت بركاتهم
    آپ اس امت کے لئے بہت بڑے سرمایا ہیں
    آپ میرے استاد ہیں

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @samarali3911
    @samarali3911 ปีที่แล้ว +61

    مولانا جیسے ہیرے ہر دور میں پیدا نہیں ہوتا اللّٰہ ہمیں حق وباطل میں پہچان کی سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین
    ۔۔۔

  • @muhammadsufyan9182
    @muhammadsufyan9182 ปีที่แล้ว +10

    حق والوں کے ساتھ ہر دور میں ایسا رویہ رکھا گیا ہے. اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے

  • @MohdAslam-id9ix
    @MohdAslam-id9ix ปีที่แล้ว +8

    مولانا اصل عزت اور ذلت آخرت کی ہے نہ کہ دنیا کی آ پ حق بات کہتے رہیں اور اپنے آپ سے ڈرتے ر ہیں اور کسی کے دلجوئی سے آپ خوش نہ ہوں اور کسی کے تبصرے سے آپ بدظن نہ ہوں اگر آپ ہماری ان باتوں پر غور فکر کریں گے تو دنیا کی مصیبت آ سان ہو جائے گی

  • @KaleemUllah-oo2lq
    @KaleemUllah-oo2lq ปีที่แล้ว +10

    الحمدللہ حضرت کے تفسیر سے جو استفادہ نیٹ کے توسط سے ہوا اور نیٹ پر موجود تمام سے بہترین تفسیر حضرت ہی کاہے

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @Dawoodazarkhan
    @Dawoodazarkhan ปีที่แล้ว +3

    اللہ حضرت کے عمر میں مال میں ایمان میں اولاد میں برکت عطا فرمائے اور حضرت اقدس مولانا محمد منظور احمد مینگل کے دشمنوں کو نیست ونابود کردے

  • @mdammar4790
    @mdammar4790 ปีที่แล้ว +41

    اللّٰہ حضرت علامہ ڈاکٹر منظور مینگل صاحب دامت بر کاتہم العالیہ کا حامی و ناصر رہے تا حیات 🤲🤲🇮🇳🇮🇳

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @muhammadattaullah8628
    @muhammadattaullah8628 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالٰی حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے

  • @HassanKhan-ei1xo
    @HassanKhan-ei1xo ปีที่แล้ว +9

    دنیا پرست ملویں کو اللہ پاک دنیا آور آخرات میں تباہ کریگا۔ ملانا منظور منگل صاحب قربان جاؤں آپ پر بہت بڑا علم ہیں آپ کے پاس ❤

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @HumeraSurwetSiddiqi
    @HumeraSurwetSiddiqi 11 หลายเดือนก่อน +2

    جامعہ فاروقیہ میں دیکھ کر أئی الحمد اللہ ۔بہترین ہے ماشاءاللہ

  • @Islamic_speeches925
    @Islamic_speeches925 ปีที่แล้ว +8

    شیخ صاحب تمام اہلسنت آپکے خدمت میں ہیں
    آپ ہمارے سروں کے تاج اور معاشرے کیلئے چراغ ہیں
    اللہ اپکو لمبی عمر اور صحت سالم عطاء فرمائیں

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @akwaqas5875
    @akwaqas5875 ปีที่แล้ว +46

    اللہ آپ کو سلامت رکھے حضرت آپ ہمارے فخر ہو یہ مخالفین بھونکتے رہینگے آپ اپنا کام جاری رکھو یقیناً آپ کا ہونا ملک پاکستان کے لئے کسی نعمت عظمی سے کم نہیں اس وقت کے امام رازی رح ہو آپ ہمارے دعائیں آپ کی ساتھ ہے 🙏 ❤😘

    • @perfectioninvision9454
      @perfectioninvision9454 ปีที่แล้ว +1

      بهونكننے کا لفظ خباثت سے بڑی نجاست ھے!،
      انسانیت کے دائرہ میں رھنا چاھئے!، اصلاح برائے اصلاح ہونی چاہیئے

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

    • @مولانامحمدصدیقناظم
      @مولانامحمدصدیقناظم ปีที่แล้ว

      آپکی اطلاع وسیع نہیں یہ بہت بڑا فتنہ ھے

    • @akwaqas5875
      @akwaqas5875 ปีที่แล้ว

      @@مولانامحمدصدیقناظم ہہہہ آپ کے نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑھتا حضرت بہت لووووگ ہے آپ جیسے کوئی مسئلہ نہیں حضرت مینگل صاحب مانا گیا شخصیت ہے عالم اسلام کی جانب سے 🔥✌✊

    • @perfectioninvision9454
      @perfectioninvision9454 ปีที่แล้ว

      @@مولانامحمدصدیقناظم آپ سے بہت وسیع ہے!،

  • @abdulrahmanrahman4780
    @abdulrahmanrahman4780 ปีที่แล้ว +4

    پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانو ں کی دعائیں آپ کے ساتھ ھیں

  • @محمدالياس-م8ف
    @محمدالياس-م8ف ปีที่แล้ว +10

    اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں نصیب فرمائے اور مجھے بھی ایسا علم نصیب فرمائے آمین اور اللہ عزوجل آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @muhammadabubakar7428
    @muhammadabubakar7428 ปีที่แล้ว +39

    حضرت آپ ہمارے سر کے تاج ہو اللہ پاک آپکو شریرین لے شر سے محفوظ رکھے

    • @alsheikhhagagaman8996
      @alsheikhhagagaman8996 ปีที่แล้ว

      زبردست جناب ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @mdfaisal1555
    @mdfaisal1555 ปีที่แล้ว +11

    حضرت اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے،آپکے درس سے بہت فائدہ ہوتا ہے،پہلے آپکی صرف چٹکلے والی ویڈیو سامنے آتی تھی جس یہ لگتا تھا کے صلاحیت نہیں ہے،لیکن جب میں نے آپکا درس حدیث سنا تو چکرا گیا،یہ بات میں دل سے کہ رہا ہوں،اللّٰہ آپکی حفاظت فرمائے اور آپکے فیض کو جاری رکھے.

  • @PtmNewsUpdates
    @PtmNewsUpdates ปีที่แล้ว +16

    شیخ صاحب اللہ پاک اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اج بہت دکھ ہوا کسی بڑے عالم سے دکھی بیان سن کے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @irshadhassan5827
    @irshadhassan5827 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ آپ کی علمی خدمات کو قبول فرمائے
    اللہ ساری امت کی طرف سے آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے

  • @abdulrahmanrahman4780
    @abdulrahmanrahman4780 ปีที่แล้ว +6

    استادوں کے استاد حضرت مولانا مفتی محمد منظور مینگل صاحب آپ کی برداشت کرنے کو سلام آ پ کے بعد دیوبند لاوارث نظر آتے ہیں ھماری زندگیاں آپ پر قربان زمانہ تا قیامت آپ کے احسانات کا بدلہ نہیں دے سکتا آپ کا درد دل سن کر خدا کی قسم ھمارے آنسو تک نہیں رہے آ پ فخر دیوبند ھیں انشاللہ دنیا کی کوئی طاقت آپ کا کبھی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتیں مزید ترقیوں سے اللہ تعالیٰ ضرور آپ کو نوازے گا انشاء اللہ تعالیٰ

  • @KHANG-Ur_right
    @KHANG-Ur_right ปีที่แล้ว +4

    حضرت آپ ہمارے سر کے تاج ہیں.. اللہ اپکو لمبی زندگی اور صحت اور حفاظت فرمائیں. آپ پر اعتراض کرنے والوں کا منہ کالا ہوگا.. انشاءاللہ

  • @muhammadhanif9850
    @muhammadhanif9850 ปีที่แล้ว +5

    اللّٰہ تعالیٰ میرے شیخ میرے استاد محترم کو سلامت رکھے ❤️🌹❤️

  • @ranatalha9388
    @ranatalha9388 ปีที่แล้ว +8

    مولانا ہم آپکی کل بھی عزت کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اپکے علم اور اپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @MuhammadRamzan-k8u
    @MuhammadRamzan-k8u ปีที่แล้ว +2

    میں علامہ بنوری ٹاؤن کا طالب علم ہوں آپ سے ہمیں بہت ہی زیادہ عقیدت ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اور عمر میں برکت دے

  • @zubairahmadkhan2605
    @zubairahmadkhan2605 ปีที่แล้ว +17

    حضرت اگر میں آپ کے پاکستان میں ہوتا تو آپ کے پیر چومتا۔ اللہ کی قسم آنکھوں سے آنسو نکل گئے۔
    اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ان کے بھونکنے پر بالکل آپ توجہ نہ دیں یہ خد ہی آپ سے شخصی عداوت کی آگ میں جل کر کے مر مٹیں گے۔اللہ آپ کا حامی اور ناصر ہو۔عالم اسلام کو آپ کی ضرورت ہے ۔ہمیں آپ کے علم اور آپ کی بے باک انداز گفتگو پر فخر ہے ۔
    میں روزانہ سوتے وقت تین لوگوں میں سے کسی بھی ایک شخص کی تقریر سنتا ہوں
    ایک مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمتہ للہ علیہ آللہ مفتی صاحب کو غریق رحمت کرے
    مولانا طاہر حسین صاحب گیاوی اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائے
    اور ایک آپ مولانا منظور احمد مینگل صاحب ۔اللہ کی قسم یوٹیوب پر چہرا دیکھتے ہی دل مچل اٹھتا ہے طبیعت میں سکون آجاتا ہے ۔اللہ آپ کو لمبی زندگی نصیب فرمائے
    اور شریروں کے فتنے سے اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ۔آمین

  • @zubairmuaavia2372
    @zubairmuaavia2372 ปีที่แล้ว +2

    شیخ منظور احمد مینگل صاحب زندہ باد اللہ علم و عمر میں برکت دے آمین

  • @amjadpathan2288
    @amjadpathan2288 ปีที่แล้ว +3

    उस्ताज जी आप हमारे सर के ताज है अल्लाह आप का साया हम पर हमेशा कायम रखें और अल्लाह आप की हर तरह से हिफाजत फरमाए अल्लाह हजरत हमें आपसे बेपनाह मोहब्बत है.अल्लाह ताला आपके और दीन इस्लाम के दुश्मनों को नेस्तनाबूद फरमाए

  • @abuhammadtanauli8770
    @abuhammadtanauli8770 ปีที่แล้ว +9

    والله شيخنا الفاضل البارع
    نحن نحبكم في الله....
    الله يحفظكم من كل سوءٍ...❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedshahhassan4153
    @syedshahhassan4153 ปีที่แล้ว +7

    حضرت مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    ایک لائق فائق عالم ہیں ۔
    اللہ آپ سے فیضان علم کو جاری ساری فرمائے ۔

  • @AsimQureshi-rc5zm
    @AsimQureshi-rc5zm ปีที่แล้ว +4

    علم کا بحر ہیں حضرت ۔ماشاءاللّٰہ

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 ปีที่แล้ว +2

    Best teacher aap tu Azeem teacher aap tu ostaz mothram.aap tu molana saleem ullah ki khas shah gerd heye.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤great teacher.

  • @MuhammadJunaid-ez1jh
    @MuhammadJunaid-ez1jh ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ بہت خوب ، استاد جی ، اللّہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور تمام شرور و فتن سے آپ کی حفاظت فرمائے ، آپ کے علم ، عمل ، تقوی اور عمر میں برکت عطا فرمائے ، آپ کی تمام حاسدین کے حسد سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @haqbol644
    @haqbol644 ปีที่แล้ว +5

    اللہ پاک آپ کے علم عمل عمر میں برکت عطا فرمائے ۔آمین

  • @muhammedsadiqbalouch2119
    @muhammedsadiqbalouch2119 ปีที่แล้ว +2

    ڈاکٹر صاحب اپ ھمارے سر کے تاج تھے ہیں اور رہینگے جس کو بھونکنا ہے بھونکنےدو اپ اپنی طاقت کو ایسے لوگوں پر ضایع نہ کرےجنکی کوی پہچان اورحیثیت نہی ھے

    • @muhammadumer8336
      @muhammadumer8336 ปีที่แล้ว

      ایک شہید کے بارے میں چوری کا الزام لگانا صحیح ہے

  • @muhammadUsama-ye2fc
    @muhammadUsama-ye2fc ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے۔۔۔اور ہمیں آپ کی قدر و اہمیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین کہو

  • @MuzamilKhan-d9b
    @MuzamilKhan-d9b ปีที่แล้ว +9

    اللہ تعالیٰ استاد جی کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @muhammadkashifaslam7866
    @muhammadkashifaslam7866 ปีที่แล้ว +13

    کمال مولانا اللہ آپ کو سلامت رکھے❤❤❤❤❤❤

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @gazipasa8277
    @gazipasa8277 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالٰی آپکی حفاظت فرمائے ۔۔۔
    جس طرح بعض کم ظرف اپنی شھرت کے لیے اہل دیوبند کے اکابرین کی عبارتوں کو نکال نکال کر بدنام کرنے کی کوشش کیے تھے اسی طرح پھر وہی فتنے دکھائی دے رھے ہیں کہ جسکے کلام سے اور مدلّل نکات سے علماء کے علم میں ترقی ہو رہی ھے ،اسکے اندر خامیاں نکال کر بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے ۔

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 ปีที่แล้ว +1

    Ma shallah Beautiful speech very nice speech very very nice speech.jew jew Best teacher ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @javedahmad4947
    @javedahmad4947 ปีที่แล้ว +14

    اللہ تبارک وتعالی حاسدین سے آپکی حفاظت فرمائے آمین

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @Saadabbasiisaadabbasii
    @Saadabbasiisaadabbasii 3 หลายเดือนก่อน

    اہل معاصر میں اختلاف ہوتا مگر ہمیں دونوں فریقوں کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے

  • @EjazAhmad-h6x
    @EjazAhmad-h6x ปีที่แล้ว +11

    اللہ میرے شیخ کی حفاظت فرمائے دین حق پر قائم و دائم رکھے

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @munirahmade786
    @munirahmade786 3 หลายเดือนก่อน

    قربان شیخ صاحب کیلئے ۔

  • @info2337
    @info2337 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ
    سبحان الله
    زندہ باد حق کھبی مغلوب نہيں ھوتا
    حضرت اللہ آپکو صحت دےآمین❤❤❤❤

  • @muftiateeqrehmandbalmualli759
    @muftiateeqrehmandbalmualli759 ปีที่แล้ว +1

    مولانا اللہ تعالی آپ کے درجات بلند فرماٸے ہمیشہ حاسدین بھونکتے رہیں گے

  • @જુનાગઠ
    @જુનાગઠ ปีที่แล้ว +30

    اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے نظرے بد سے بچائے

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @megalinesoap
    @megalinesoap ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    مولانا مینگل صاحب کو اللّه پاک ہمیشہ ہمارے سروں قایم دائم رکھے ۔اللّه پاک صحت والی زندگی عطاء فرمائے ۔
    مینگل صاحب جس انداز سے بات کرتے ہیں لوگوں کو باآسانی سمجھ آجاتا ہے

  • @inamulhaqastori9787
    @inamulhaqastori9787 ปีที่แล้ว +2

    میری فراغت بنوری ٹاون سے ہے
    بنوری ٹاون کے اکابر کی ایک تاریخ ہے
    لیکن ہم مولانا منظور احمد مینگل صاحب کو بھی اپنے سر کا تاج سمجھتے ہے
    لیکن حضرت سے گزارش ہے کہ جو کچھ محدث کبیر حضرت حبیب اللہ مختار صاحب کی کتاب کے بارے میں کہا
    اس میں صداقت نہین ہے
    اس لیے اس قسم کے بیانات سے گریز کرنا بہتر ہے
    اپنوں کے پیچے لگے ہو ے ہم لوگ
    باقی مولانا مینگل لاکھوں علماء کے شیخ ہے اور ہمارے بھی سرون کے تاج ہے

  • @AhmedAli-iq2og
    @AhmedAli-iq2og ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ آپ کی ہر چیز سے حفاظت فرمائے آپ ہمارے سر کے تاج ہے ❤

  • @hafizsameer5609
    @hafizsameer5609 ปีที่แล้ว

    اللہ حضرت کو لمبی زندگی عطا فرمائے صحت و عافیت کے ساتھ اللہ حضرت کے علم و فضل میں مزید برکتیں عطا فرمائیں حضرت ہمارا سایا ہے

  • @sohaibpai1775
    @sohaibpai1775 ปีที่แล้ว +14

    حضرت آپ ہمارے بڑے ہیں، البرکۃ مع اکابرکم، دنیا چاہے جو بولتی رہے، ہمیں تو برکت ہی چاہیے ہے

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @الیاسنور-خ6غ
    @الیاسنور-خ6غ ปีที่แล้ว +2

    استاد جی آپ ھمارے سرکے تاج ہے ۔اللہ آپ کا حامی ناصر ہے

  • @SadAnsari-ko6eh
    @SadAnsari-ko6eh ปีที่แล้ว +1

    India se hazrt maulana per salaam ho❤🎉😊 jazakallah

  • @darsequran.c
    @darsequran.c ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے❤

  • @ziamaqdasi5842
    @ziamaqdasi5842 ปีที่แล้ว +2

    الله تعالی آپ کی حفاظت فرمائے آپ امت مسلمہ کا سرمایہ ہیں

  • @Banoritown
    @Banoritown ปีที่แล้ว +3

    استادِ محترم آپ ہمارے سرکے تاج ہیں اللّٰہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے ❤

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 ปีที่แล้ว

    Very mind blowing performance Maulana doctor manzoor Ahmed mengal subhan Allah 22 February 1990

  • @abdulaboo9612
    @abdulaboo9612 ปีที่แล้ว +1

    MaashAllah MaashAllah MaashAllah ❤️ ♥️ Manzoor Mengal Saahab Zindabad Zindabad 🥰🥰❤️

  • @hot8801
    @hot8801 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ لاقوالہ الا باللہ

  • @senseofislam
    @senseofislam ปีที่แล้ว +1

    میں خود چونکہ عالم ہوں آپ کے اس ویڈیو سے قلبی اطمینان ہوا جزاکم اللہ الف والاف خیرا

  • @AltonTamanaha-pp1fi
    @AltonTamanaha-pp1fi ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے

  • @maulanasaeedrashid-sheffie9990
    @maulanasaeedrashid-sheffie9990 ปีที่แล้ว +2

    Jazakallah
    Allah will reward you and keep your safe
    Ameen
    UK ENGLAND

  • @hashimjasat9948
    @hashimjasat9948 ปีที่แล้ว +2

    واہ مینگل واہ ، اللہ رب العالمین آپکے خلاف بھونکنے والوں کو ہدایت تامہ نصیب فرمائیں ۔
    پناما سے بندہ دعوت سخن پیش کرتا ہے ۔

  • @sayyedsalahuddin6526
    @sayyedsalahuddin6526 4 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اپ کو دیکھ کر ہمیں بہت کچھ حاصل ہوتا ہے اللہ اپ ہمت طاقت عطا فرما ے آمین

  • @NaveedKhan-tp3rh
    @NaveedKhan-tp3rh ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک ہماری صفوں میں اتحاد پیدا فرمائے۔۔۔آمین۔

    • @usmangani1817
      @usmangani1817 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/users/shorts_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @ahmadsani313
    @ahmadsani313 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپکی محنت کو قبول کرے آپکی حفاظت فرمائے

  • @abdulmarrisahib4628
    @abdulmarrisahib4628 ปีที่แล้ว +11

    شیخ الحدیث ڈاکٹر مفتی منظور میگل صاحب حفظہ اللہ جیسے مضبوط عالم ڈھونڈنے سے بھی شاید نہ ملیں ۔۔۔۔۔۔چیلنج ہے اگر ایسا مضبوط عالم ہے تو شیخ سے آکر کسی بھی مسئلہ پر گفتگو کرے چیلنج ہے

  • @muftijavidiqbalofficial202
    @muftijavidiqbalofficial202 ปีที่แล้ว +2

    مولانا صاحب اپ دین کی خدمت کرے اور یہ اھل بدعت کا طرہ ہے کہ وہ اھل الحق کو ہر وقت بدنام کرتے ہیں

  • @mudassirrahmani3401
    @mudassirrahmani3401 ปีที่แล้ว

    مولانا آپ کو دیکھ اکابرین کی یاد تازہ ھوجاتی ھے اور جب ھمارے سامنے سے فرقہ باطلہ کے کسی عالم کا ذکر ھوتا ھے تو ھمارا سینہ چوڑا ھوجاتا ھے کہ ھمارے پاس اللہ تعالیٰ ایسا گوھر نایاب عطا کیا جسکا جواب کسی کے پاس نہیں ہے الحمدللہ سربکف سربلند دیوبند دیوبند

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 ปีที่แล้ว

    Very fine performance allama Maulana manzoor Ahmed mengal subhan Allah 17 AUGUST 1988

  • @riffatshaheen5208
    @riffatshaheen5208 ปีที่แล้ว +2

    ھذا من فضل ربک۔بارک اللہ فی اعمالکم الصالحہ و حیاتکم الطیبہ

  • @farooqmohammed2006
    @farooqmohammed2006 ปีที่แล้ว +1

    مولانا اللہ پاک آپ کی عمرمیں علم میں عمل میں برکتیں عاء فرمائیے آمییییین ہردورمیں لوگ بگواسات کرتے ہیں

  • @shershah6814
    @shershah6814 6 หลายเดือนก่อน

    We love mollana

  • @mmsharifmmsharif5754
    @mmsharifmmsharif5754 ปีที่แล้ว +2

    اللہ رب کائنات آپ کی اندرونی اور بیرونی دشمنوں سےحفاظت فرمائے ۔۔۔۔! استاذ محترم ۔۔۔۔آپ ان فضول لوگوں کو جواب میں دینےمیں اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں،ھم آپ کے شاگرد حاضر ھیں، ان شاءاللہ تعالیٰ کوئی مائی کا لعل بھی بگواس نہیں کرسکتا۔۔۔! اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے،آپ ھی نےھمیں ادب احترام سیکھایا ھے،اور آپ ھی نےھمیں دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ،منہ توڑ جواب دینا سیکھایاھے۔۔۔!❤

  • @MuhammadRamzan-k8u
    @MuhammadRamzan-k8u ปีที่แล้ว

    میں علامہ بنوری ٹاؤن کا طالب علم ہوں اور آپ سے ہمیں بہت ہی زیادہ عقیدت ہے

  • @skhankakar8450
    @skhankakar8450 ปีที่แล้ว +4

    شیخ صاحب آپ کا محبت ہمارے دلوں میں پیوست ہوا ہے جسے کوئی بھی نہیں نکال سکتا

  • @reeyasarabshah9416
    @reeyasarabshah9416 ปีที่แล้ว +1

    اللہ شیخ صحاب کو ہمت عطا کرے

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 ปีที่แล้ว

    Very great performance Maulana manzoor Ahmed mengal subhan Allah 11 JUNE 1978

  • @humairaaziz3381
    @humairaaziz3381 ปีที่แล้ว +3

    اس دور میں چند علماء ہی علماء حق ہیں ان میں سے ایک حضرت آپ ہیں آپ امت مسلمہ کے سر کا تاج ہیں اللہ آپ کو صحت دے اور آپ کا سایہ امت پر تا دیر قائم رکھے آمین

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 ปีที่แล้ว

    Very fair performance Maulana doctor manzoor Ahmed mengal subhan Allah 26 JULY 1997

  • @tauqeeralam5448
    @tauqeeralam5448 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
    جب مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں تو حسد کرنے لگتے ہیں

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 ปีที่แล้ว +1

    حضرت مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ دور حاضر کے ابن تیمیہ ہیں

  • @WithMuhammadShahbaz
    @WithMuhammadShahbaz ปีที่แล้ว

    Allah Pak ki madd apky sath ha In Sha Allah Hazrat g

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 ปีที่แล้ว

    Very specific performance allama Maulana doctor manzoor Ahmed mengal subhan Allah 6 September 1985

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 ปีที่แล้ว

    Very tremendous performance Maulana manzoor Ahmed mengal sahib subhan Allah 18 march 1984

  • @muhammednadeemuddin1839
    @muhammednadeemuddin1839 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپکو سلامت رکھے
    اللہ آپکا علم سلامت رکھے
    اللہ آپکو نظر بد سے محفوظ رکھے... انڈیا سے آپکی عقیدت مند...

  • @NusebaHareem-bg3dc
    @NusebaHareem-bg3dc 5 หลายเดือนก่อน

    حضرت میں انڈیا سے ہوں اور ہم لوگ اپسے بہت پیار کرتے ہیں

  • @zinoonarbideen1598
    @zinoonarbideen1598 ปีที่แล้ว +1

    بہت بہت زبردست جواب دیدیا حضرت جی نے

  • @turkmentrana1892
    @turkmentrana1892 ปีที่แล้ว

    شیخ صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں اللہ آپ کے عمر میں برکت دیں

  • @HafizMohammadBilalOfficial
    @HafizMohammadBilalOfficial ปีที่แล้ว +1

    Allah u Akber Mashallah Subhanallah Alhamdulillah

  • @Mahmood-xm4wn
    @Mahmood-xm4wn ปีที่แล้ว +1

    مناظراسلام حضرت مولانا محمد منظور نعمانی صاحب رحمہ اللّٰہ"امام انقلاب حضرت مولانا عبیداللہ سندھی قدس سرہ" سے شروع میں (جلاوطنی سے واپسی کے بعد) کافی بدظن تھے ، لیکن بعد میں ان کی رائے بدل گئی ۔ "الفرقان شاہ ولی اللہ نمبر"کے صفحہ ١٧، ١٨ میں بڑی تفصیلات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ دہلی میں چند دن مولانا سندھی رحمہ اللّٰہ کی صحبت میں رہنے اورانکے ساتھ طویل گفت و شنید کے بعد مولانا نعمانی رحمہ اللّٰہ کی رائے مولانا عبیداللہ سندھی رحمہ اللّٰہ کے متعلق یکسر تبدیل ہوگئی تھی ۔ چنانچہ وہ "الفرقان شاہ ولی اللہ نمبر" میں فرماتے ہیں: دلی کی مفصل ملاقاتوں کے بعد حضرت مولانا (عبیداللہ سندھی) سے بالمشافہہ استفادہ کو ہرصاحب علم وبصیرت کے لیے میں مفید بلکہ مفیدتر سمجھتاہوں ۔ ( الفرقان شاہ ولی اللہ نمبر ص : ١٨ )
    یاد رہے کہ حضرت مولانا عبیداللہ سندھی صاحب رحمہ اللّٰہ کے متعلق حضرت مولانا نعمانی صاحب کی یہ آخری رائے تھی جس پر وہ وفات تک قائم رہے ۔

  • @الیاسنور-خ6غ
    @الیاسنور-خ6غ ปีที่แล้ว +2

    استاد جی اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ۔

  • @calligrapherhabib949
    @calligrapherhabib949 ปีที่แล้ว +1

    استادجی ہماری جان بھی آپ کے لئے حاضر ہے۔ اللہُ آپ کا مدد گار تھا رہا ہے اور رہے گا۔ ان شا اللّٰہ۔ آپ غم زدہ نا ھوں۔

  • @ShahzaibKhan-rf2cy
    @ShahzaibKhan-rf2cy ปีที่แล้ว +1

    شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا منظور مینگل دامت برکاتہم العالیہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadNasir-jv5ho
    @MuhammadNasir-jv5ho ปีที่แล้ว

    allah kareem molana manzoor sb ki hifazat farmaye sahaib e ilm hen ummat e muslima ka azeem sarmaya hen

  • @studentcorner3631
    @studentcorner3631 ปีที่แล้ว +3

    موالانا آپ کا مثل شاید ملے گا۔
    بارک اللہ فی عمرک

  • @Obaidjadoon-fs5bz
    @Obaidjadoon-fs5bz ปีที่แล้ว +1

    Shia Mazhab pa Allah Pak na apni lahnat Bhaaji ha or Wajibul Qatal hay or ta Qaimat rhay ga InshaAllah