مینگل صاحب نے سارے راز کھول دیے | تم ہوتے کون ہو اہل سنّت سے نکالنے والے | یقین میڈیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
  • مینگل صاحب نے سارے راز کھول دیے | تم ہوتے کون ہو اہلے سنّت سے نکالنے والے | یقین میڈیا
    ------------------------------------------------------------------------------------
    ⭐ Special Bayan by: Molana Manzoor Mengal Sahab
    For Dars-e-Quran 2022:
    bit.ly/3r70h7C
    For Dars-e-Quran 2021:
    bit.ly/3NEknzY
    For short clip bayan at:
    bit.ly/3qHymes
    Surah Al-Baqarah with Tafseer:
    bit.ly/3ux0hio
    A playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran is available here:
    / yaqeenmedia
    #islam | #jamiasiddiqia | #molana | #manzoor | #mengal | #sahab | #karachi | #doratafseerulquran | #2023 | #yaqeen #media
    ------------------------------------------------------------------------------------
    For more latest updates please stay connected with us:
    💡 Our Facebook Page: 👉 / yaqeenmediavideos
    💡 Our Instagram Account:👉 / yaqeenmediaofficial
    💡 Our TH-cam: 👉 / yaqeenmedia​​​
    💡 Our Twitter Account: 👉 / yaqeenmediateam
    💡 Our Tiktok Account: 👉 / yaqeenmediashorts
    ------------------------------------------------------------------------------------
    Copyright ©Yaqeen-Media. Any reproduction or illegal distribution of the content in any form will result in immediate action against the person concerned.
    Primary Author and Founder of Yaqeen-Media: Manzoor Mengal
    Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
    ------------------------------------------------------------------------------------
    Copyright © Yaqeen-Media. All Rights Reserved.

ความคิดเห็น • 626

  • @affanazmiaffanazmi292
    @affanazmiaffanazmi292 ปีที่แล้ว +149

    ماشاءاللہ نہایت علمی پر مغز بیان ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کو تمام شرور فتن سے محفوظ فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے. حضرت زندہ باد زندہ باد

    • @alessonoftheday7860
      @alessonoftheday7860 ปีที่แล้ว +2

      Hazrat Kis par naraz h???

    • @OKAS_1272
      @OKAS_1272 ปีที่แล้ว +2

      Bhai aap apny dimaagh ka ilaajh karwain

    • @affanazmiaffanazmi292
      @affanazmiaffanazmi292 ปีที่แล้ว

      @@OKAS_1272 اپکو کچھ تکلیف ہے کیا؟ اپ ہی پہلے اپنے دماغ کاعلاج کرائیے اسلئے کہ تکلیف اپ کو ہو رہی ہے

    • @OKAS_1272
      @OKAS_1272 ปีที่แล้ว +1

      @@affanazmiaffanazmi292 itni lambi chory alqabaat isa jaahil molvi k naam k. Sath laga rahy hi itni itni dummain lagaty howay shram ni aa rahi k ye aik jaahil ha... Jab k Moula Ali k nam k sath apko Moula lagaty howay mout parti haa

    • @smarthought
      @smarthought ปีที่แล้ว

      ​@@OKAS_1272 rafizi kutta kaha se agaya?
      Mutta karte waqt sharam nahi ati?

  • @SanaullahSanaullah-qz6oi
    @SanaullahSanaullah-qz6oi ปีที่แล้ว +63

    حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب ایک عظیم ہستی ہیں۔حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب جیسے صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔اللہ پاک ہمیں اور ہمارے والدین اور مولانا منظور احمد مینگل صاحب اور تمام علماء کرام کو خیر و برکت والا لمبی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے آمین اور ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔

  • @NIDATVPUNE
    @NIDATVPUNE 2 หลายเดือนก่อน +3

    اہل علم ہرزمانے میں نکات بیان کیا ہے اس سے خوش ہونا چاہئے کہ اللہ تعالٰی ایسے علماء کرام عطاء کیا ہے مولانا منظور صاحب اللہ تعالٰی آپکو مزید ترقی دے محمد افروز قاسمی

  • @mdammar4790
    @mdammar4790 ปีที่แล้ว +12

    اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو تا حیات شاد و آباد رکھے تمام بلاوں سے محفوظ رکھے 🙌🇮🇳🇮🇳الشیخ علامہ ڈاکٹر منظور مینگل صاحب دامت بر کاتہم العالیہ ♥️♥️

  • @liyaqatahmad3337
    @liyaqatahmad3337 ปีที่แล้ว +56

    حضرت اپکا حقیقی مبارک چہرہ دیکھنے کے لیے ہمارے پاس ایمان اعلی معیار کا ہونا چاہیے ❤

  • @Amirhussain-io3rc
    @Amirhussain-io3rc ปีที่แล้ว +17

    مولانا منظور احمد منگل سارے علماے دیوبند علما کی شان ھے کیونکہ اسے قران اور حدیث کے واقعی بڑے ماھر ھے دوسرے علماے کی نسبت ا ۔۔۔
    Love you from Gilgit -Baltistan

  • @MuftiAftabTalks
    @MuftiAftabTalks ปีที่แล้ว +18

    اللہ تعالیٰ علماء دیوبند کا سایہ شفقت ہم پر سلامت رکھے آمین

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      کیا دیوبند والے ' صر ا ط مستقیم ' پر ہیں ؟

  • @اميرمعاويةالبلوشي
    @اميرمعاويةالبلوشي ปีที่แล้ว +14

    ماشاء اللہ اللہ تعالی مزید استاد محترم کو برکتوں سے نوازے آمین حاسدوں اور شریرو کے شر سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین

  • @muhammadzubaircs2140
    @muhammadzubaircs2140 ปีที่แล้ว +13

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور حیات طیبہ عطا فرمائے اور آپ کا سایہ اہل سنت پر تادیر قائم و دائم رکھے. آمین

  • @armazahiriofficial9271
    @armazahiriofficial9271 ปีที่แล้ว +11

    اللہ آپکو سلامت رکھے سیکڑوں سالوں میں آپ جیسے لوگ پیدا ہوتے ہیں

  • @NaeemAhmad-jw2zw
    @NaeemAhmad-jw2zw ปีที่แล้ว +6

    ماشاء الله ۔۔. . ڈاکٹر منظور احمد مینگل کا جواب نہیں ۔۔اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے ۔ ❤❤❤❤❤

  • @mahadsinanstudio6814
    @mahadsinanstudio6814 ปีที่แล้ว +4

    مفتی صاحب بارک اللہ حق پر کھڑے ھو. اللہ سبحان وتعالی آپکا ناصر ھو.

  • @MS-hr9mi
    @MS-hr9mi ปีที่แล้ว +8

    بہت فائدہ ہوا
    سب علماء کو بہت اچھا لگا جب حضرت یوکے تشریف لائے

    • @waseemamin5277
      @waseemamin5277 ปีที่แล้ว

      بلکل۔ اللہ پاک ہر سال لائے

  • @muhammadhanif9850
    @muhammadhanif9850 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ استاد جی اللّٰہ تعالیٰ اپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg9128 ปีที่แล้ว +6

    اخ قربان مفتی صاحب اللہ اب کی علم میں اور بھی برکت ڈالی

  • @haqbol644
    @haqbol644 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاک مولانا منظور مینگل صاحب کے علم عمل عمر صحت میں برکتوں کا نزول فرمائے۔آمین ثم آمین

  • @rahehaq3721
    @rahehaq3721 ปีที่แล้ว +4

    اللّٰہ تعالیٰ مولانا منظور احمد مینگل صاحب کو سلامت رکھے آمین

  • @muhammadazeemofficial4775
    @muhammadazeemofficial4775 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ مولانا منظور مینگل صاحب حفظہ اللہ تعالی ہمارے استاذ ہیں بہت مدلل جواب دیا اللہ اکبر اللہ استاذ جی کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رکھے۔

  • @qariattaulhaq1912
    @qariattaulhaq1912 ปีที่แล้ว +16

    مولانا ڈاکٹر مفتی منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ ورعاہ ۔اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کے مبارک چہرے کی زیارت سے بار بار اپنے دل ❤️ ٹھنڈا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
    مرشد کامل مولانا مفتی منظور احمد مینگل حفظک اللہ

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 ปีที่แล้ว +8

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی صحت میں عمر میں
    علم میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohdahmadmohdahmad6276
    @mohdahmadmohdahmad6276 ปีที่แล้ว +9

    اسلام کا شیر مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب زندہ باد

    • @mufaddalabbas
      @mufaddalabbas 6 หลายเดือนก่อน

      Jnigah aue aqal theekbkaro

  • @ziaurehman-jd9kg
    @ziaurehman-jd9kg ปีที่แล้ว +12

    اللہ رب العزت شیخ صاحب کی سایہ اقدس تا دیر تک ہمارے اوپر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ♥️

  • @abumuhammad9428
    @abumuhammad9428 ปีที่แล้ว +12

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین یارب العالمین

  • @UmerKhan-fb6en
    @UmerKhan-fb6en ปีที่แล้ว +2

    بارک اللہ فیک
    وفی عمرک ھذا الشیخ جید
    وممتازٗ جیداً کثیراً 💪💪💪💪

  • @panjmiral
    @panjmiral ปีที่แล้ว +3

    مولانا منظور مینگل صاحب: اللہ تعالٰی آپ کا سایہ خیروعافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھے۔آمین

  • @sleemabegum6304
    @sleemabegum6304 ปีที่แล้ว +8

    مینگل صاحب پر تو دیوبند بھی فخر کرتا ہے

  • @softplayballpits8799
    @softplayballpits8799 ปีที่แล้ว +2

    مولانا نے بڑی اچہی طرح وضاحت کردی
    جواب دینا ضروری بھی تھا در اصل وجہ حسد ہی ہے اور ہلکی شہرت حاصل کرنے کیلے لوگ بڑے حضرات پر کیچڑ اچہالتے ہے تاکہ وہ بھی مشہور ہوجاے ورنہ آتا کچہ بھی نہی

  • @IlyasNoor-g4v
    @IlyasNoor-g4v 3 หลายเดือนก่อน

    اللّٰہ تعالیٰ شیخ صاحب کا سایہ ھمارے سر پر تا دیر قائم دائم رکھے آمین

  • @hafizbilal5630
    @hafizbilal5630 ปีที่แล้ว +3

    مولانا منظور مینگل پکے سچے دیوبندی ہیں ہمیں ان پر فخر ہے اللہ پاک ان کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سر پر تادیر قائم رکھے حضرت کی وضاحت بہت کچھ بیان کر رہی ہے سمجھنے والوں کو ضرور سمجھنا چاہیے جو نہیں سمجھ رہے وہ اپنی بصیرت اور دماغ کو اس مقام تک ضرور پہنچائیں کہ ان کی باتوں کو سمجھ سکیں اور جو کوئی بھی منظور مینگل صاحب کو دیوبندیت سے نکال رہا ہے اس کو سوچنے سمجھنے کی ضرورت ہے مولانا منظور مینگل ہمارا فخر ہے ہمارے سر کا تاج ہیں ہماری جان بھی قربان ہے ان پر اللہ پاک ان کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے منظور مینگل صاحب کی محققانہ زندگی کو سلام ہے

  • @ateequrrehmanusmani7571
    @ateequrrehmanusmani7571 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @NadirAalam-qj5kc
    @NadirAalam-qj5kc ปีที่แล้ว +7

    اللّٰہ کے بندے علامہ تفتازانی نے اپنی کتاب شرح العقائد میں شیعوں کی کئی مقامات میں تردید کی ہے ۔

    • @Kstore432
      @Kstore432 ปีที่แล้ว

      جی وہ مہدی جو قرآن اپنے ساتھ غار میں لے گیا اس پہ علامہ تفتازانی نے تنقید کی ہے لیکن دوسری جگہ انہوں اسی شرح عقائد میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حضرت عثمان پہ فضیلت دی ہے۔اور مختصر المعانی میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت معاویہ کا مثال جو دیا ہے وہ بھی کچھ غیر مناسب ہے

    • @Asadullah-md2xl
      @Asadullah-md2xl ปีที่แล้ว +5

      ​​​@Hifz ارے بھائی شرح العقائد کی عربی شرح نبراس پڑھو اور اس مقام یعنی حضرت عثمان اور حضرت علی کے مقام کے متعلق نبراس کی عبارت پڑھوگے تو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ کتنے بڑے حضرات کی کیا کیا باتیں ہیں ؟میں عوام کے سامنے وہ باتیں نہیں لانا چاہتا ، اس لیے کہ میں خود جمہور کے مطابق حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے مقدم سمجھتا ہوں ۔ شاید میں خود علماء کے لیے یہ سب تحریر کردوں ۔ اگر آپ عربی نہیں سمجھتے تو کسی اچھے عالم سے ترجمہ کروالیں ۔

    • @Asadullah-md2xl
      @Asadullah-md2xl ปีที่แล้ว +5

      ​​​​@@Kstore432 مختصر المعانی میں مذکور مثال کے علماء "مختصر المعانی" اور "شرح العقائد"کی بعض شروحات میں جوابات دے چکے ہیں ۔ علامہ دسوقی نے تفصیل سے بیان کیا ہے کہ کس صورت میں بے ادبی ہوسکتی ہے اور کس صورت میں نہیں ۔

  • @Daniyal-qi7fq
    @Daniyal-qi7fq ปีที่แล้ว +9

    حضرت مینگل صاحب! آپ ہمیشہ کہتے ہیں کہ فلاں فلاں بڑے بڑے علماء نے آپ کی تعریف کی اور آپ مناظرے کا چیلنج بھی دیتے رہتے ہیں۔ آپ کو بھی ایک چیلنج ہے کہ حجة الإسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی کی اردو میں لکھی ہوئی کتاب " آب حیات " کی شرح لکھ کر دکھائیں اور اگر آپ کے اندر اس کی شرح لکھنے کی اہلیت نہیں ہے تو ازراہ کرم آج کے بعد سے بلند بانگ دعوے چھوڑ دیں۔ میں ان کی تعریف میں آسمان وزمین کی قلابیں ملانے والوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ جب تک مولانا منظور مینگل صاحب آب حیات کتاب کی شرح نہ لکھ سکیں اس وقت تک برائے مہربانی انتظار کریں۔

  • @Hhqasmi
    @Hhqasmi ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعـالی حضرت والا دامت برکاتھم العالیہ کا جو علمی مقام ہے وہ تو علما ء حضرات ہی سمجھ سکتے ہیں اللہ تعـالی حضرت کا علمی فیض تا حیات قایٔم و دایٔم فرماۓ اور حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ اور تمام شرور و فتن سے حفاظت فرماۓ آمین

  • @veerApna
    @veerApna ปีที่แล้ว +6

    اللہ آپ کو مزید علمی تبحر عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Abdursabur-jz3hq
    @Abdursabur-jz3hq ปีที่แล้ว +4

    مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتھم العالیہ جبال العلم ہیں

  • @saudamin5140
    @saudamin5140 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کا سایہ تادیر ہمُپر سلامت رکھے اور اسی طرح حضرت کا فیض جاری رہے ہم اجڈ و نا لائق لوگوں کے حلقے میں انکو “کھرا مولبی” پکارا جاتا ہے کوئی حضرت تک میرا اور میرے سارے گھر کا سلام پہنچا دے

  • @Muhammadmadni5597
    @Muhammadmadni5597 ปีที่แล้ว +18

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @AhmadHassan-hv8ht
    @AhmadHassan-hv8ht ปีที่แล้ว +15

    ماشاءالله لا قوه الا بالله
    اللہ حضرت کی حفاظت فرمائے اور ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ۔

  • @adilbalochadilbaloch1284
    @adilbalochadilbaloch1284 ปีที่แล้ว +14

    Allah Salamat rake Molana Manzoor mengal saab ko❤

  • @AbdulWahid-w5c9b
    @AbdulWahid-w5c9b ปีที่แล้ว +23

    واہ مرشدواہ۔۔اللہ سلامت رکھیے

  • @monacookingchanel2806
    @monacookingchanel2806 ปีที่แล้ว +12

    سلام مولانا منظور مینگل صاحب آپکی جرات کو سلام اللہ پاک اپکو سلامت رکھے

  • @moulanazulfiqarali2808
    @moulanazulfiqarali2808 ปีที่แล้ว +2

    اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو تمام فتنوں سے محفوظ رکھے ۔ حضرت آپ بالکل پریشان نہ ھوں ایسے حالات علمائے حق کو پیش آتے رہتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام علمائے حق کی حفاظت فرمائے ۔ ہم تمھارے ساتھ ہیں ان شآء اللّٰہ فتح ہمیشہ حق کی ھوتی ھے
    آپ کا حامی مولانا ذوالفقار علی خطیبِ جامع مسجد عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ و مھتم جامعہ اشرفیہ للبنین و مہتمم جامعہ خدیجةالکبری للبنات و امیر انٹرنیشنل ختمِ نبوت موومنٹ ضلع نوشہرہ خیبرپختونخواہ پاکستان

  • @AliKashmiri-fd7if
    @AliKashmiri-fd7if 5 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک سلامت رکھے میرے پیارے مولانا کو

  • @zintranslation6659
    @zintranslation6659 ปีที่แล้ว +4

    مجھے شوق ہے!!!😢
    مجھے بھی ایسے علم سے نوازے پر کہاں؟

  • @خالدافغان-ر2ط
    @خالدافغان-ر2ط 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤ ارمان شيخ صاحب محترم چي ته دلته وای په کابل کی سبحان الله سبحان الله سبحان الله ❤❤❤❤ستا علم... سبحان الله دادرب تعالی ورکړه ده.....من کابل افغانستان........ الاماره الاسلامیة ❤❤❤

  • @farhanullahkhan0447
    @farhanullahkhan0447 ปีที่แล้ว +16

    جزاک اللہ مولانا،ابن حجر والے اعتراض پہ بھی ایک بیان ریکارڈ کروا لیں تاکہ ان جہلاء کی زبانیں بند ہو سکیں۔ ہم چھوٹے لوگوں کو وہ بلاک کر دیتے ہیں

    • @malangbaba7553
      @malangbaba7553 ปีที่แล้ว +1

      Wo se murad kon se shar pasand hain koi name pata batain

  • @sohaibkhanpk
    @sohaibkhanpk ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah . Hazrat ap per Qurban jaawoo. Allah Hazrat ki zindagi mai barkat aataa farmayee. Aameen

  • @syedmaudoodashraf6114
    @syedmaudoodashraf6114 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ کیا علم ہے اورکیا استدلال ہے اللہ تعالیٰ آپکو سلامتی اور عافیت کے ساتھ طویل زندگی دے آمین ثم آمین

  • @babelbabel2863
    @babelbabel2863 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کا بہت شکریہ بھائی جان ❤سلام علیکم Good 👍 ♥

  • @ifikharahmadahmad2065
    @ifikharahmadahmad2065 ปีที่แล้ว +12

    اللہ ہمارے اکابر کو تادیر سلامت رکھے آمین 🌹

  • @قاریعبیداللہارکانی
    @قاریعبیداللہارکانی ปีที่แล้ว +12

    ماشاء الله تبارك الله
    💗💗💗

  • @Asadullah-md2xl
    @Asadullah-md2xl ปีที่แล้ว +6

    ​​@Ata Ullah تفتازانی اگر رافضیت کی طرف مائل ہیں تو انہوں نے شرح العقائد میں جا بجا اہل تشیع اور اہل رفض کی پرزور تردید کیوں کی ؟ بلکہ علامہ نے ان پر طنز وطعن کے مہلک نشترکیوں چلائے؟ دوسری بات امام نسائی پر شیعیت کی طرف میلان کا الزام ہے (جوکہ محققین کے نزدیک درست نہیں ہے) تو نعوذباللہ امام نسائی کو بھی گمراہ کہوگے ۔ اللّٰہ کی پناہ ۔

    • @ihsanullah2946
      @ihsanullah2946 5 หลายเดือนก่อน +1

      بھایی جو ادمی تیرا گھر برباد کرنے ایے تو اول میں اچھی باتیں کریگا

  • @HussainAhmed-bm3mp
    @HussainAhmed-bm3mp 24 วันที่ผ่านมา

    میں فضلا دار العلوم میں سے ھوں اور 17 سال سے مختصر کی درس دے رھا ھوں جب سے یہ مثال سامنے آتی ہے میرے آنسوں نکل جاتے ھیں اور تفتازانی سے نفرت پیدا ہوجاتی ھے

  • @RahmanRahmanullah-g3o
    @RahmanRahmanullah-g3o ปีที่แล้ว +1

    شیخ صاحب ذندہ باد اہلسنت ولجماعت پائیندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ziafarooqi5728
    @ziafarooqi5728 ปีที่แล้ว +12

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
    حضرت شیخ

  • @hafizmmadni0282
    @hafizmmadni0282 ปีที่แล้ว +15

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @RiyazAhmad-gb8qf
    @RiyazAhmad-gb8qf 9 หลายเดือนก่อน

    Bahut mazbut Ilmi maqam hai hazrat Shaikh ka Allah har tarah ke shuroor o fitan se mehfooz rakhe aamin

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg9128 ปีที่แล้ว +3

    ما شاءاللہ بارک اللہ فی علمک یا شیخ

  • @mdosairim6744
    @mdosairim6744 ปีที่แล้ว +3

    Masha allah ,hazrat ne bahut achcha difa Kiya or mudallal omubrahan jawab dekar tamam ahaliyan e haqe dewband ke shuriye ke mustahiqe huye hain apap hazrat moulana manzoor sahab mengel allah hazrat ke saya ko tader mutalashiyan e haqe ke saron par qayam rakhe ,ameen summa ameen

  • @naimatullahshakir2869
    @naimatullahshakir2869 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بارک اللہ فی عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @MashaAllah-cn2zb
    @MashaAllah-cn2zb ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ضرور سنیں اور شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین ہے

  • @zuberkhannadwi1116
    @zuberkhannadwi1116 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ

  • @sanaulsamad7425
    @sanaulsamad7425 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak Hazrat ki umer mai barkat dalain ۔

  • @muhammadnadeem7102
    @muhammadnadeem7102 หลายเดือนก่อน

    مولانا منظور مینگل صاحب آپ تو ہمارے لیے اللہ کا تحفہ ہیں۔ باقی حسد تو ہمیشہ اسی چیز سے کیا جاتا ہے جس تک پہنچنا ناممکن ہو۔ یہ حاسد اپنی آگ میں خود ہی جلتے رہیں گے۔ آپ غم نہ کریں۔ حاسدوں کا برتن ہی چھوٹا ہے۔

  • @noumanshah3742
    @noumanshah3742 9 หลายเดือนก่อน

    Mashallah! Mufti manzoor sahb Allah aap k ilm o amal me barkat naseeb farmaye; beshak aap qadar k laiq aadmi hain

  • @swatisworld1373
    @swatisworld1373 ปีที่แล้ว +3

    اللّٰه پاک آپ کو اُمّت کے لیئے سلامت رکھے۔
    🤗❤

  • @azamansari3532
    @azamansari3532 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ آپ نے تفتازانی کی نقاب کشائی کی جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا

    • @muhammedomer2064
      @muhammedomer2064 7 หลายเดือนก่อน

      اہل سنت کے 1400 سال کے عقائد ونظریات سے جو جدا ہو گا اس سے ھم بری۔ امام تفتازانی رحمہ اللہ کی شروع سے اجماع اہل سنت نے تقلید کی ہے۔ ہم اس ہی وجہ سے انہیں ہرگز نہ چھوڑیں گے۔ آپ کی مرضی آپ اہل سنت کو چھوڑیں یا کچھ کریں، اپنا جواب آپ خود دینگے۔ لیکن کم ازکم امام تفتازانی سے اختلاف کرلیں لیکن بےادبی نا کریں۔ علماء کی بےادبی روافض کا طریقہ ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کی سخت پکڑ ہوتی ہے۔

  • @MunirAhmed-bn8hv
    @MunirAhmed-bn8hv ปีที่แล้ว +2

    الللہ تعالیٰ تا دیر سلامت رکھے،،،، آمین

  • @Islamic_center44
    @Islamic_center44 ปีที่แล้ว +12

    اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ایک بات عرض کرتا ہوں کہ وہ یہ ہے کہ ایک سوال جواب کا ایک سلسلہ شروع کیا جائے تو بہت اچھا ہو گا پلیز مجھے جواب دے

  • @sayeedrashidi2205
    @sayeedrashidi2205 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ

  • @mtjfans
    @mtjfans ปีที่แล้ว +21

    May ALLAH(ﷻ), grant us all the guidance to walk on the straight path.Ameen 🤲🌹❤.......

    • @ZiaUddin-vs5zt
      @ZiaUddin-vs5zt ปีที่แล้ว

      اللھم احفظک من کل شرور وفتن

  • @AmeenlodhraAmeenlodhra-zo5nf
    @AmeenlodhraAmeenlodhra-zo5nf ปีที่แล้ว +12

    ماشاءالللہ مولنا صاحب اپ ایک قیمتی ہیرا ہیں ہمارے لیے اپ پریشان نہ ہوں کوئ اپ کو نہیں گرا سکتا

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ..جزاک اللہ..اللہ اکبر..

  • @Mahmood-xm4wn
    @Mahmood-xm4wn ปีที่แล้ว +5

    " مودودی صاحب" کو بھی بعینہ یہی زعم ہوگیا تھا کہ پچھلے اکابرین نے نہیں سمجھا تھا ، حقائق کی تہہ تک میں ہی پہنچا ہوں ۔ کیا وہی"سین" پھر ریپیٹ ہورہا ہے؟

  • @fahadlatif2671
    @fahadlatif2671 ปีที่แล้ว +34

    استاد علماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام وکیل صحابہ و احناف مفکر ملت اسلامیہ حافظ البخاری فتح روافض ثانی امام رازی علم کا بادشاہ حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل حفظہ اللہ 🥰 مرشدِ

    • @whysofunny5706
      @whysofunny5706 ปีที่แล้ว

      Baap b banalo isyy aur damaad bhi aur salaa bhi .jahill admi

    • @nadeemiqbalspecial
      @nadeemiqbalspecial ปีที่แล้ว

      Mashallah boht khooob

    • @sheikhsalman188
      @sheikhsalman188 ปีที่แล้ว

      Is ka saat 100 200 alqabaat or joor leta koi baat nahi waisa be sorf alqabaat ha

    • @smarthought
      @smarthought ปีที่แล้ว

      Is doctor ko doctor ki zaroorat he

    • @fahadlatif2671
      @fahadlatif2671 ปีที่แล้ว

      @@smarthought چل نکل

  • @ahmadzubayer6215
    @ahmadzubayer6215 ปีที่แล้ว +5

    الله كبهي براهراست حضرت كي ديدار فرماں....بنگله ديش سے مخاطب هوں

    • @monacookingchanel2806
      @monacookingchanel2806 ปีที่แล้ว

      امین ضرور اللہ پاک آپکی خواھش کو پورا فرمائیں گے

  • @farhatnaz1108
    @farhatnaz1108 ปีที่แล้ว +19

    Allah pak hamary ulmah karam ki hafizt farmy

  • @sayeedrashidi2205
    @sayeedrashidi2205 ปีที่แล้ว +4

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

    • @sayeedrashidi2205
      @sayeedrashidi2205 ปีที่แล้ว

      اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
      آپ حضرات سے رابطہ کیلیے کوٸی نمبر مل سکتا ہے؟

  • @mdnoushad6492
    @mdnoushad6492 ปีที่แล้ว +5

    صدر الدین مولوی مشہور ہونا چاہتا ہے
    آپ کا سہارا لیکر
    اللہ مولانا منظور مینگل صاحب کو لمبی عمر عطا کرے

  • @BilalBilal-hf4zc
    @BilalBilal-hf4zc ปีที่แล้ว +3

    علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد

  • @YasirUmar-c7w
    @YasirUmar-c7w ปีที่แล้ว +2

    ​​​​​​​@abdulaakhirاختلاف الگ چیز ہے اور "تضلیل " یعنی کسی کو گمراہ قرار دینا بالکل ہی دوسری چیز ہے ۔
    دوسری بات : آپ علامہ تفتازانی کے خوشہ چیں ہیں ، لیکن اگر کوئی ان پر تضلیل وتشنیع کے تیر چلائے تو آپ اسے سکون سے برداشت بھی کرلیتے ہیں ۔
    تیسری بات: کسی کو بھی اہلِ سنت کے امام کو گمراہ قرار دینے کا حق نہیں ہے ، اگر یہ روش چل پڑی تو اہلِ سنت کے اماموں کو کسی نہ کسی بات کا بہانہ بناکر بدباطن لوگ گمراہ قرار دینے کی کوشش کریں گے ۔

    • @tactheshamscreator4957
      @tactheshamscreator4957 3 หลายเดือนก่อน

      Aur imam sahab sahaba ikram ko gali galoj karte rahe unko haq haii

  • @Hf.Rohimullah
    @Hf.Rohimullah ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ خیرا

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 ปีที่แล้ว +8

    مشاجرات ومنازعات کوعوام میں لاناشایدمناسب نہیں! علمی موضوعات فقط علمی حلقوں تک رہیں توانسب ہے

  • @noorulahad5663
    @noorulahad5663 ปีที่แล้ว +5

    Bahooth khoob allah taala aap ki umr mi barkat ata farmay

  • @qariqari1017
    @qariqari1017 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ حضرت اللہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @Asadullah-md2xl
    @Asadullah-md2xl ปีที่แล้ว +8

    ونكف عن ذکر الصحابة إلا بخير لما ورد من الأحاديث الصحيحة فى مناقبهم ، ووجوب الكف عن الطعن فيهم ، كقوله عليه السلام " لاتسبوا أصحابى ٠٠٠ " إلى قول التفتازانى " ثم فى مناقب كل من أبى بكر و عمر و عثمان و على والحسن والحسين وغيرهم من أكابر الصحابة رضي اللّٰہ عنهم أجمعين أحاديث صحيحة " شرح العقائد النسفية ( ص: ٣٧٨ )
    ملحوظة : كيف يطعن فى التفتازانى طاعن مع أنه يقول : "... ووجوب الكف عن الطعن فيهم " ( فى الصحابة ) ، ويتبع سبيل الجمهور فى ذكرالخلفاء أى فى ترتيبهم . فتدبر !

  • @Haronsafdar
    @Haronsafdar ปีที่แล้ว +5

    Isi ka intezar tha hazrat bahut dino se😢❤

  • @Asadullah-md2xl
    @Asadullah-md2xl ปีที่แล้ว +6

    ​​​@Hifz ارے بھائی شرح العقائد کی عربی شرح نبراس پڑھو اور اس مقام یعنی حضرت عثمان اور حضرت علی کے مقام کے متعلق نبراس کی عبارت پڑھوگے تو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ کتنے بڑے حضرات کی کیا کیا باتیں ہیں ؟میں عوام کے سامنے وہ باتیں نہیں لانا چاہتا ، اس لیے کہ میں خود جمہور کے مطابق حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے مقدم سمجھتا ہوں ۔ شاید میں خود علماء کے لیے یہ سب تحریر کردوں ۔ اگر آپ عربی نہیں سمجھتے تو کسی اچھے عالم سے ترجمہ کروالیں ۔

  • @NoorKhan-kx9kz
    @NoorKhan-kx9kz ปีที่แล้ว +10

    قربان جاؤ آپ پر شیخ صاحب !
    ماشاء اللہ زبرست پٹائی کی وہ علمی لیول پر
    شیخ صاحب جلنے والے کو جلنے دو
    ان کےاندر اتنی جرأت کہا ہے کہ وہ آپ کے پاس آکر آپ سے مناظرہ کریں
    اللہ آپ کی عمر میں برکت دیں
    آمیں

  • @ziaastori3697
    @ziaastori3697 ปีที่แล้ว

    اللّه پاک جزاے خیر عطاء فرماے۔ اپکا موقف حق پر ہے

  • @veerApna
    @veerApna ปีที่แล้ว +4

    میرے ماں باپ آپ پر قربان 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @Hunt197
    @Hunt197 ปีที่แล้ว +4

    اطال اللہ عمرك يا شيخى

  • @Islamicchannel-zy5vi
    @Islamicchannel-zy5vi 11 หลายเดือนก่อน

    اللہ حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے

  • @Asadullah-md2xl
    @Asadullah-md2xl ปีที่แล้ว +9

    رافضی کی کتاب منطق کی ہے اور عیسائی کی کتاب "المنجد" لغت کی ہے ۔ یہ دونوں کتابیں عقائد کی نہیں ہیں ، بات کو سمجھیں علمائے دیوبند اور وفاق المدارس نے عقائد کے موضوع پر کوئی کتاب کسی غیر مسلم کی نہیں رکھی ، اور رکھ بھی کیسے سکتے ہیں؟ اسلام کا سب سے بنیادی امر عقائد کی درستگی ہے ۔

    • @tayyabsheikh2192
      @tayyabsheikh2192 ปีที่แล้ว

      allama taftazani ki kitaab ilme kaalaam mai hai jiss mai aqeeda aur falsafa dono hai,,aqeedai mai to aqeeda tahawiya shamil hai

    • @MdHashim-ld7lq
      @MdHashim-ld7lq ปีที่แล้ว +6

      اس زمانے میں فلسفیانہ انداز میں اسلامی عقائد پر حملے کیے جارہے تھے ، اس لیے ان کو انہی کے انداز میں جواب دینے کی ضرورت تھی ۔ دونوں ہی عقیدے کی کتابیں ہیں ، البتہ انداز واسلوب میں فرق ہے ۔

    • @MdHashim-ld7lq
      @MdHashim-ld7lq ปีที่แล้ว +6

      اس زمانے میں فلسفیانہ انداز میں اسلامی عقائد پر حملے کیے جارہے تھے ، اس لیے ان کو انہی کے انداز میں جواب دینے کی ضرورت تھی ۔ دونوں ہی عقیدے کی کتابیں ہیں ، البتہ انداز واسلوب میں فرق ہے ۔

  • @AhmadBAiG-oc5jq
    @AhmadBAiG-oc5jq ปีที่แล้ว +25

    حضرت منگل صاحب مفتی سعید صاحب شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند رحمہ اللہ رحمة واسعة نے آپ کی تعریف کی ہےآپ کو سند سے نوازا ہے۔ ان بیوقوف لو گوں کی پرواہ نہ کریں۔ آپ کا درس بہت مقبول ہے۔ ماشاءاللہ۔ اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @ZohaibHassan-hc6lv
      @ZohaibHassan-hc6lv ปีที่แล้ว +2

      کیا مولانا سعید احمد پالن پوری کے سامنے مینگل صاحب کے یہ افکار آئے تھے ؟

    • @Kstore432
      @Kstore432 ปีที่แล้ว

      ​@@ZohaibHassan-hc6lv
      مینگل صاحب دلیل سے بات کرہے ہیں ان کے دلیل کے جواب میں دلیلیں دو

  • @faisalhayat7713
    @faisalhayat7713 ปีที่แล้ว +6

    جزاک اللہ خیرا آپ نے امت پر بڑا احسان کیا

  • @imranullah6095
    @imranullah6095 ปีที่แล้ว +6

    امام اھل سنت علامہ تفتازانی زندہ باد

    • @Southapton
      @Southapton ปีที่แล้ว

      جسکا نام زانی لکھاھوں تو کیا ایک اچھا عالم ایسے گندہ نام اپنا رکھنا جہالت کا دلیل ھے

    • @monacookingchanel2806
      @monacookingchanel2806 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک آپکا حشر تفتازانی کے ساتھ فرمائیں

    • @Kstore432
      @Kstore432 ปีที่แล้ว

      ​@@Southapton
      تفتازان شہر کی طرف نسبت ہے

    • @Kstore432
      @Kstore432 ปีที่แล้ว

      ​@@monacookingchanel2806
      مینگل صاحب بڑے ہیں آپ کچھ احطیاط کرو

    • @monacookingchanel2806
      @monacookingchanel2806 ปีที่แล้ว

      @@Kstore432 مینگل صاحب کا میں احترام کرتا ہوں دل سے البتہ تفتازانی کے حمایتیوں کا احترام بالکل نہیں کرتا

  • @abdullqayoom3433
    @abdullqayoom3433 ปีที่แล้ว

    Alhamdulillah ap ahlisunnat k buht bari aalim ham Allah ap ka hami wa Nasir ho. Aamin

  • @MuhammadIbrahim-zt6by
    @MuhammadIbrahim-zt6by ปีที่แล้ว +2

    ❤❤❤ جزاکم اللہ خیرا ❤❤❤

  • @khanjee5702
    @khanjee5702 ปีที่แล้ว +1

    Hazrat Allama Dr manzoor ahmed mengal sahab(DB) is dor k bohot bade alim e deen hai agr muj se pocha jaye tu kch hi log hai jo k waqi me ahle ilm hai or un me hazrat mengal sahab sar e fehrist me hai❤❤

    • @irfanansari1238
      @irfanansari1238 ปีที่แล้ว +1

      اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حضرت کے صلاحیت کا ایک حصہ عطاء فرمائے