یہ اس معیار پہ تو آئے کہ حکومت اسے آگے لائے؟؟؟؟ اس کا کیا معیار ہے؟ ابھی تو یہ طفلِ مکتب ہے۔۔۔ دو چار رٹی رٹائی باتیں کرکے آپ اس پوری طرح متاثر ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔ ایسے بچے پاکستان کی گلیوں میں رٗل رٗل کرختم ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔ اور رہی حکومت کی بات۔۔۔ تو حکومت ہمیشہ وہیں رھتی ہے لیکن بدقسمتی سے لوگ ہی اس قابل یا اس معیار پہ پورا نہیں اٗترتے کہ وہ حکومت کے لیے کچھ کرسکیں ۔۔۔ جیسے آج سے 10-15 سال قبل پاکستان میں ایک دونمبر، فراڈ، دھوکے باز شعبدے باز شخص نے یہ شوشہ چھوڑا کہ وہ پانی سے ریلوے انجن چلا سکتا ہے اور جب اسے پاکستان کے مایہ ناز سائنسدانوں جیسے ڈاکٹر ثمرمبارک مند، ھود بھائی وغیرہ کے سامنے پیش کیا گیا تو وہ آیا ہی نہیں کیونکہ اسے معلوم تھا کہ وہ یہ سب کچھ ثابت نہیں کرسکے گا۔۔۔۔ اور پھر اس دونمبر فراڈ نے یہی شور ڈالا کہ حکومت اسے موقع نہیں دیتی۔۔۔۔۔ اور جب حکومت نے اسے موقع دیا تو وہ اپنا معرکہ یا معجزہ دکھانے کے لیے آیا ہی نہیں۔۔۔۔ اسی طرح سے ایک اور دونمبر فراڈ بچہ جسے ہم پروفیسر صافی کے نام سے جانتے تھے۔۔۔۔۔ وہ آج کل اسلام کی تبلیغ میں لگ گیا ہے۔۔۔۔ اس کے بارے بھی بہت شور سٗنا تھا کہ پتہ نہیں پاکستان نے کیا کردیا ہے۔۔۔۔۔۔ سب بکواس اور جھوٹ تھا۔۔۔۔ اسی طرح سے ارفع کریم کے بارے بھی صرف اور صرف قیاس آرائیاں کی گئیں اور اسے ھیرو بنا دیا گیا۔۔۔ جب کہ وہ اس قابل ہی نہیں تھی۔۔۔ سچ کیا تھا کہ اس نے رٹے مار کر کسی طرح سے مائیکروسافٹ کی ایک سرٹیفکیشن حاصل کرلی۔۔۔۔۔ اور پاکستان میں شور پڑگیا کہ پتہ نہیں پاکستان نے آسمان پھاڑ دیا ہے۔۔۔۔ جب کہ وہ ایک چھوٹی سی سرٹیفکیشن تھی جو اکثر لوگ صرف 6-8 مہینے کی تیاری کے بعد حاصل کرلیتے ہیں۔۔۔ لیکن کیا اس نے کوئی ایسی چیز ایجاد کی جس سے دٗنیا میں واقعی میں کوئی انقلاب برپا ہوا ہو۔۔۔ یا کوئی ایسا نظریہ یا سوچ دی ہو جس کو بنیاد بنا کر دٗنیا میں انقلاب برپا کردیا ہو۔۔۔۔۔۔ ایسا تو کچھ نہیں ہوا تھا اور آج اس کے نام سے پاکستان میں یونیورسٹیاں بنائی جاتی ہیں۔۔۔ اسی طرح سے 2000 میں ایک افریقی بچے کا بہت شور ڈالا گیا اور اسے لوگوں نے امام مہدی تصور کرنا شروع کردیا اور اس کی 7 ملیں سے زیادہ سی۔ڈیز بک گیئں۔۔۔ کہ اس نے قُرآن پاک 7-8 سال کی عٗمر میں حفظ کرلیا تھا اور چند رٹے رٹائے یا تیارکردہ سوالات کے جوابات دیتا تھا جو اس کے اساتذہ نے تیار کروائے تھے۔۔۔۔ اور ہم پاکستانی اس کے پیچھے بھی پاگل ہوگئے تھے اور بعد میں معلوم ہوا کہ 7-8 سال کی عٗمر میں تو پاکستان میں سینکڑوں بچے اس عمر میں عام طور سے قٗران خفظ کرلیتے تھے جو بچپن سے ہی مدرسوں میں داخل کیے جاتے تھے۔۔۔۔۔ یہ بچہ بھی کچھ ایسی ہی مثال ہے۔۔۔ اور چلتے چلتے آپ کو ایک اور مثال دے دوں۔۔ کہ آج سے چند سال قبل ایک اوربچہ جس نے آے لیول میں 27 اے پلس حاصل کیے تھے وہ آج کل اخبارات میں کالم لکھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔
Hasnain is just a child, he is not by himself. Somebody has educated him to this level, proves that we need teachers. He is living in utopia. Hasnain will be true learner when enters the practical life and face the challenges by himself. True perfectionism and idealism is impossible. We have seen a lot of such kind of motivational speakers but they vanished. If Hasnain is saying something that is not his life experience because ten years to live in a world is nothing.
Unbelievable.......this student makes my mind blown out. He is not an intelligent but also he is much sensitive and can ables to observe more. Thank you little child you gives me accurate answers of my questions as a teacher
ماشاء اللہ تبارک اللہ زبردست شاندار کنفیڈنٹ بولنے کا انداز اس بچے کا فہم بہت بہت اچھا یے پیرنٹس کی تربیت محنت بول رہی یے لیکن ہر بچہ ایسے نہیں ہوتا اللہ پاک بچے کو نظر بد سے بچائے اسکو مزید ایک بہترین ترقی کی راہ پہ گامزن کریں اور ہمارے بچوں کو بھی دنیا کے اعتبار سے حسنین کے جیسا ہر میدان میں آگے بڑھنے بچوں کے لئے مشعل راہ بنانے ما فی الضمیر اچھا بیان کرنے والا بنائے آمین
I am in 2nd year but i do not have that guts,that kind of confidence that this kid who would be in class 6 or class 7 MASHALLAH.I think this kid must be the Leader of Pakistan who knows that things that our leaders,our bergadiers, bureaucrates and judges don't know.
Education has three main steps, 1. Observing and Learning, 2. Remembering and 3. Expressing the knowledge when required. Above all the teachings of Islam provide you the boundaries of teaching and learnings. I am a teacher. I know how to deal each of my student in the way that he or she can understand. We cannot leave the child free to learn according to what he seems fit. If we let them free each of them will have own observation, hypothesis, deduction and misunderstood laws. What a teacher need to do is to understand what a student thinks about something. Once the teacher know his or her ideas then the teacher will erase misconceptions from his mind and unveil the right thing that is the truth or reality. A teacher leads to a right path if he or she is really a teacher. Problem comes when teacher is not really a teacher. What the boy says I totally disagree. If someone has good knowledge of English words and he uses it to impress others is not really a thing to be impressed. Don't be impressed. Hazrat Muhammad (s.a.w) said something like " near the end of time people will get education from young people". And off course this is the same time about which he pointed out.
well groomed child ... a bit early developed from his own age group. but whoever the teachers, trainers and parents ... they all did a good job to bring up his talent . best wishes. and success in up coming life .. here it is important to notice that with due proper care and nurturing a tiny twig like plant can grow to and enormous potential ... so it is natural and don't rush to over grow or speed up the process let it evolve its natural pace because that is only thing that develops grit strength and resilience. BRAVO ... MASHALLAH, KUDOS. THUMS UP.
Weldone boy l agree with you ❤❤❤aj kal trend hi yeh hai bachoun ko uder pareshar kar k unn k self confidence khatam kar main tu nai likin meri sari family aisi hai bache ki sunni hi nai k woh kya chahata hai ab aik bache k main ne comment parah woh kitna despiont hai sab se k sab ne mil kar mujh se sara kuch cheen bhi liya aur phir responsible bhi mujhe hi thra rahe hain Allah bless you all my best wishes with you aur uss bache k liye bhi Allah uss ko bhi qamyabi de aameen sumameen innshahallah
Allah pak AP logo ko is maqsad may kamyab karay ameen karachi ka education system sahi karo bohat zarori ha sab country ka education system best ha but pakistan ka Sahi nahi ha
Being a teacher I feel like the Pakistani education system specifically in primary, elementary, secondary and higher secondary education level is collapsing as we are analysing them by their memory, assessment should be on all aspects like behaviour, concept, readiness and will power of students.... Btw it's not easy to tackle gen-alpha.
کیا اسکول ایک ٹیچر کو اتنا پے کیا جاتا ہے کہ وہ ہر بچے کو علیحدہ سے کیٹر کرے اسکول کا ایکٹیوٹی کلینڈر کو فالو کرنے کا برڈن سلیبس کا برڈن کاپی چیکنگ کا برڈن۔والدین کا پریشر اسکول ہیڈ کی طرف سے بہترین ریزلٹ کا برڈن تو اس معاشرے میں استاد کیا ہے
تو کیا خیال ہے کہ ہر بچے کو الگ الگ استاد دیا جائے ۔ پھر کیا کریں بچوں کو پڑھنا لکھنا بھی نا سکھایا جائے ۔ بہت سارا بنیادی علم اور بنیادی مہارتیں ایک ہی طرح سے ایک ہی کلاس میں بچوں کو سکھائ جا سکتا ہیں ۔جس طرح یہ بچہ بات کر رہا ہے کہ کوئ سلیبس نہیں ہونا چاہیے ۔ تو کیا بغیر سلیبس کے یہ ممکن ہے کہ ہر بچہ نئے سرے سے پہلے کی تسلیم شدہ نظریات وغیرہ خود سے دریافت کریں گے ۔۔کیا ہر بچہ نیوٹن کی طرح سوچے گا اور ہر بچے کے سامنے سیب گرے گا ہر بچہ حرکت کی مساوات تک خود پہنچے گا ۔۔۔ایسا نہیں ہے سلیبس کا ہونا اس لئے ضروری ہے کہ پہلے سے تسلیم شدہ علمی مہارت تک بچے کی عملی طور پر رہنمائی کی جائے پھر اس کی پسند کے فیلڈ میں اسے چھوڑا جائے اور موجود علم تک کا بتا دیا جائے اور اس کے بعد وہ اپنے تجربات سے نتائج اخذ کرے ۔ میرے خیال میں جو اس بچے سے کہلوایا جا رہا ہے وہ ایک حد تک ہی درست اگر پورا اس پر عمل کیا جائے تو یہ جنگلی کڑی بوٹیوں جیسی حالت کر دے گا طالب علموں کی
آپ درست کہ رہے ہیں کہ ہر بچے کے ساتھ ایک جیسا رویہ نہیں رکھنا چاہیے لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ بچوں کو آزاد چھوڑ دیا جاۓ اور سختی نہ کی جاۓ۔ کیوں کہ بعض بچوں کا اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہوتا۔ البتہ ہر چیز میں اعتدال ہونا چاہیے۔ آپ ہر بچے کو اپنے جیسا سمجھ کر بات کر رہے ہیں۔
There is two streams of education in Pakistan. He can not talk about the education of people from the lower class, they have totally different issues of education than students of elite class.
بات درست ہے مگر جہاں ایک ٹیچر کو25-30بچوں کی کلاس کو ایک ساتھ لے کے چلنا ہوتا ہے پھر اوپر سے سلیبس کور کرنے کا دباؤ اور پھر امتحانی سسٹم ، اس میں ٹیچرز کے لئے زیادہ گنجائش نہیں بچتی 40 منٹ کے پیریڈ میں ہر بجے کو الگ طرح سے لے کے چلنے کی۔ اس کے لئے موجودہ سکولنگ سسٹم کو چھوڑ کر کچھ نیا سوچنا اور کرنا ہوگا۔
Bhai ...is bache ko bhi guidance ke need ha...goals achieve krne ke ly tension lene parte ha ...lekn tension may not overcome u...tension ko continue anxiety n depression na bnaen...learn an art of.leading life by reading books n good personalities who r alive and those who passed away how they dealt with difficult situation...how they succeeded...
MashaAllah MashaAllah . Bhut khoob. Baita ya angrezy bolo ya urdu bolo. Agr ap aik zuban bolain gae tao aik jamaat pakistan mae ap se bhut kuch seekh lay gee. English b theek hae lkn urdu na mix kro pher . kiu k elite class ko urdu nhi aati. Ap ne kis kism k bachoun ko ya parent ko agah krna hae ye apko pata ho ga ?lkn acha ho ga agr apki batain ghreeb aor matwasat banaday aor uskay bachay ko samaj aa jain Salamat rehain
مجھے بچپن میں قرآن پاک حفظ کرنے کا شوق ہوا تو میں نے اپنے ابو کے سامنے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔۔۔ تب میرے ابو نے کہا کہ مشکل ہے حفظ کر نا۔ میں نے اصرار کیا تو ابو نے کہا کہ آپ اپنی مرضی سے یہ راستہ چن رہے ہو۔ ایک دفعہ پھر سوچ لو۔ اگر حفظ کر نا شروع کر دیا تو میں بیچ میں چھوڑنے نہیں دوں گا۔
Agar to ye bcha kisi or country say hye phir to kamyab ho jaye ga agar hua Pakistan say phir to Allah hi malik hye .wesay Allah pak buri nzr say bchaye.
تارے زمیں پر انڈین مووی میں جو حال اس بچے کا اس کے گھر والوں نے کیا اور اساتذہ نے کیا اس سے برا حال میرا کیا میرے نام کے جلاد استاتذہ نے اور گھر والے اس سے آ گے ابھی تک ۔۔ والد کی وفات ہوچکی ہے میری حالت سب نے مل کر تباہ کرکے آج سب حالات کا ذمیدار بھی میں ہی ہوں ۔۔۔ لیکن یہ دنیا ہے گزر ہی جاے گئ ۔۔ لیکن روز محشر ایک ایک سے بدلہ لوں گا انشاء اللہ ۔۔۔ یہاں کےلوگ فرعون سے بھی آگے جا چکے لیکن عذاب پتا نہیں کیوں نہیں آ رہا
@user-gu8gg4dz3o Assalamualaikum bro meri to abhi shadi nhe huye Im 30 Year's old ...abhi itna kuch nhe k wife ko bhi Afford kar saku ... And Jab hogi InshaAllah to bro bohat Acha soch rakha hai ...first yehi k Pakistan mein nhe rehna InshaAllah 😊
ماشا اللہ یہ بچہ اپنی عمر سے 20 سال آگے ھے
اللہ کریم عمر درازی عطا فرمائے
نظر بد سے محفوظ رکھے
پاکستان کے قابل آدمی جیل میں چور ڈاکو کو تحت پر بیٹھایاجاتا ہے 😢
th-cam.com/video/6l7i0SSo6BU/w-d-xo.htmlsi=x65fS0DEmpkuBSfj
Yes bro ameen
Ameen
ماشاءالله سبحان الله جزاك اللهُ یہ بچہ اپنی عمرسے بھت زیادہ بڑاھے اللہ پاک سلامت رکھے امین ثمہ امین
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے آمین اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے آمین
Ameen
بہت اچھی سوچ رکھتا ہے پاکستان کے لیے عوام کو چاھیے کہ اسے آگے لائیں ا حکومت ایسا نہیں کرے گی۔
یہ اس معیار پہ تو آئے کہ حکومت اسے آگے لائے؟؟؟؟ اس کا کیا معیار ہے؟ ابھی تو یہ طفلِ مکتب ہے۔۔۔ دو چار رٹی رٹائی باتیں کرکے آپ اس پوری طرح متاثر ہوئے بیٹھے ہیں۔۔۔ ایسے بچے پاکستان کی گلیوں میں رٗل رٗل کرختم ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔
اور رہی حکومت کی بات۔۔۔ تو حکومت ہمیشہ وہیں رھتی ہے لیکن بدقسمتی سے لوگ ہی اس قابل یا اس معیار پہ پورا نہیں اٗترتے کہ وہ حکومت کے لیے کچھ کرسکیں ۔۔۔ جیسے آج سے 10-15 سال قبل پاکستان میں ایک دونمبر، فراڈ، دھوکے باز شعبدے باز شخص نے یہ شوشہ چھوڑا کہ وہ پانی سے ریلوے انجن چلا سکتا ہے اور جب اسے پاکستان کے مایہ ناز سائنسدانوں جیسے ڈاکٹر ثمرمبارک مند، ھود بھائی وغیرہ کے سامنے پیش کیا گیا تو وہ آیا ہی نہیں کیونکہ اسے معلوم تھا کہ وہ یہ سب کچھ ثابت نہیں کرسکے گا۔۔۔۔
اور پھر اس دونمبر فراڈ نے یہی شور ڈالا کہ حکومت اسے موقع نہیں دیتی۔۔۔۔۔ اور جب حکومت نے اسے موقع دیا تو وہ اپنا معرکہ یا معجزہ دکھانے کے لیے آیا ہی نہیں۔۔۔۔ اسی طرح سے ایک اور دونمبر فراڈ بچہ جسے ہم پروفیسر صافی کے نام سے جانتے تھے۔۔۔۔۔ وہ آج کل اسلام کی تبلیغ میں لگ گیا ہے۔۔۔۔ اس کے بارے بھی بہت شور سٗنا تھا کہ پتہ نہیں پاکستان نے کیا کردیا ہے۔۔۔۔۔۔ سب بکواس اور جھوٹ تھا۔۔۔۔
اسی طرح سے ارفع کریم کے بارے بھی صرف اور صرف قیاس آرائیاں کی گئیں اور اسے ھیرو بنا دیا گیا۔۔۔ جب کہ وہ اس قابل ہی نہیں تھی۔۔۔ سچ کیا تھا کہ اس نے رٹے مار کر کسی طرح سے مائیکروسافٹ کی ایک سرٹیفکیشن حاصل کرلی۔۔۔۔۔ اور پاکستان میں شور پڑگیا کہ پتہ نہیں پاکستان نے آسمان پھاڑ دیا ہے۔۔۔۔ جب کہ وہ ایک چھوٹی سی سرٹیفکیشن تھی جو اکثر لوگ صرف 6-8 مہینے کی تیاری کے بعد حاصل کرلیتے ہیں۔۔۔ لیکن کیا اس نے کوئی ایسی چیز ایجاد کی جس سے دٗنیا میں واقعی میں کوئی انقلاب برپا ہوا ہو۔۔۔ یا کوئی ایسا نظریہ یا سوچ دی ہو جس کو بنیاد بنا کر دٗنیا میں انقلاب برپا کردیا ہو۔۔۔۔۔۔ ایسا تو کچھ نہیں ہوا تھا اور آج اس کے نام سے پاکستان میں یونیورسٹیاں بنائی جاتی ہیں۔۔۔
اسی طرح سے 2000 میں ایک افریقی بچے کا بہت شور ڈالا گیا اور اسے لوگوں نے امام مہدی تصور کرنا شروع کردیا اور اس کی 7 ملیں سے زیادہ سی۔ڈیز بک گیئں۔۔۔ کہ اس نے قُرآن پاک 7-8 سال کی عٗمر میں حفظ کرلیا تھا اور چند رٹے رٹائے یا تیارکردہ سوالات کے جوابات دیتا تھا جو اس کے اساتذہ نے تیار کروائے تھے۔۔۔۔ اور ہم پاکستانی اس کے پیچھے بھی پاگل ہوگئے تھے اور بعد میں معلوم ہوا کہ 7-8 سال کی عٗمر میں تو پاکستان میں سینکڑوں بچے اس عمر میں عام طور سے قٗران خفظ کرلیتے تھے جو بچپن سے ہی مدرسوں میں داخل کیے جاتے تھے۔۔۔۔۔
یہ بچہ بھی کچھ ایسی ہی مثال ہے۔۔۔ اور چلتے چلتے آپ کو ایک اور مثال دے دوں۔۔ کہ آج سے چند سال قبل ایک اوربچہ جس نے آے لیول میں 27 اے پلس حاصل کیے تھے وہ آج کل اخبارات میں کالم لکھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔
Masha Allah very confident.trained of a confident mother and father
Mashallah bohat zaheen bacha hai Har koi is tarhn sy nahi soch Sakta Allah pak bad nazar sy bachy ameen
😂😂ye zaheen nhi yapper hai
Ameen❤
MashaALLAH, yeh batain itni si umar main, ALLAH nazr-e-bad se mehfooz farmai. Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اسکو دنیکے لیے دینکےسفر میں عمل کے میدان میں روشنی کا ایک دیا بنادے آمین
Very nice,I love it, what a conference!! God protect and bless him,
Being a Muslim, we should think about end. All is well that ends well.. May him succeed forever here and there. Amen.
Ma SHA Allah he is very intelligent and he is giving good examples
Yes
Ma sha Allah!
Optimistic Pakistan!
JazakAllah khaira!
Hasnain is just a child, he is not by himself. Somebody has educated him to this level, proves that we need teachers. He is living in utopia. Hasnain will be true learner when enters the practical life and face the challenges by himself. True perfectionism and idealism is impossible. We have seen a lot of such kind of motivational speakers but they vanished. If Hasnain is saying something that is not his life experience because ten years to live in a world is nothing.
Unbelievable.......this student makes my mind blown out.
He is not an intelligent but also he is much sensitive and can ables to observe more.
Thank you little child you gives me accurate answers of my questions as a teacher
Bhai rata Rataya Maal hai
Very good speech kid from a level of ur age.....may u be a genuine genius
ماشاء اللہ تبارک اللہ
زبردست شاندار کنفیڈنٹ بولنے کا انداز اس بچے کا فہم بہت بہت اچھا یے
پیرنٹس کی تربیت محنت بول رہی یے لیکن ہر بچہ ایسے نہیں ہوتا
اللہ پاک بچے کو نظر بد سے بچائے اسکو مزید ایک بہترین ترقی کی راہ پہ گامزن کریں
اور ہمارے بچوں کو بھی دنیا کے اعتبار سے حسنین کے جیسا ہر میدان میں آگے بڑھنے بچوں کے لئے مشعل راہ بنانے ما فی الضمیر اچھا بیان کرنے والا بنائے آمین
❤❤❤❤❤”ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اسے چھپا کے رکھیں۔“-❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah, I totally agree that there must be 10 students in class so that every child can be treated according to his/her nature
Waqai hmary education system ko boht ziada change hony ki zaroorat hy. Good I appreciate it❤
Yes
I am in 2nd year but i do not have that guts,that kind of confidence that this kid who would be in class 6 or class 7 MASHALLAH.I think this kid must be the Leader of Pakistan who knows that things that our leaders,our bergadiers, bureaucrates and judges don't know.
Brigadier 😂😂😂😂😂
Masha Allah itni CHOTI age m bht achi bateen ki Allah pak kamyaabi tk punchy Ameen in ki mother ko Salam Hy jinho iasa Heera is duniyaa ko diya ..
Don't be jeliuos it is a real hero
Education has three main steps, 1. Observing and Learning, 2. Remembering and 3. Expressing the knowledge when required. Above all the teachings of Islam provide you the boundaries of teaching and learnings. I am a teacher. I know how to deal each of my student in the way that he or she can understand. We cannot leave the child free to learn according to what he seems fit. If we let them free each of them will have own observation, hypothesis, deduction and misunderstood laws. What a teacher need to do is to understand what a student thinks about something. Once the teacher know his or her ideas then the teacher will erase misconceptions from his mind and unveil the right thing that is the truth or reality. A teacher leads to a right path if he or she is really a teacher. Problem comes when teacher is not really a teacher. What the boy says I totally disagree. If someone has good knowledge of English words and he uses it to impress others is not really a thing to be impressed. Don't be impressed. Hazrat Muhammad (s.a.w) said something like " near the end of time people will get education from young people". And off course this is the same time about which he pointed out.
❤❤❤❤❤آپ کی تھمبنیل دیکھ کر ہی میں کنونس ھوگیا کی آپ کی بات بالکل صحیح ہے۔
Masha ALLAH... ALLAH PAK any Wali sari nasal isi hi ho to Kia bat h.... ALLAH PAK in ko apny hefz o Amman m rkhey Aameen sum Aameen ❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲
well groomed child ... a bit early developed from his own age group. but whoever the teachers, trainers and parents ... they all did a good job to bring up his talent . best wishes. and success in up coming life ..
here it is important to notice that with due proper care and nurturing a tiny twig like plant can grow to and enormous potential ... so it is natural and don't rush to over grow or speed up the process let it evolve its natural pace because that is only thing that develops grit strength and resilience. BRAVO ... MASHALLAH, KUDOS. THUMS UP.
Ma Sha Allah
Allah kry sb parents apny bccho ki trabiat esy e kry
Maa Sha Allah genius little angel 😇
I want to share this one to all over the World
Outstanding.hmari generation ko asa hi hona chahiye.superb thinking
App zindgi me boht aagay Jao gay inshaallah Allah app sey behtreen kam le Allah app ke liay aasaniyaan peda kre ❤❤❤❤👍👍👍
Weldone boy l agree with you ❤❤❤aj kal trend hi yeh hai bachoun ko uder pareshar kar k unn k self confidence khatam kar main tu nai likin meri sari family aisi hai bache ki sunni hi nai k woh kya chahata hai ab aik bache k main ne comment parah woh kitna despiont hai sab se k sab ne mil kar mujh se sara kuch cheen bhi liya aur phir responsible bhi mujhe hi thra rahe hain Allah bless you all my best wishes with you aur uss bache k liye bhi Allah uss ko bhi qamyabi de aameen sumameen innshahallah
Allah pak AP logo ko is maqsad may kamyab karay ameen karachi ka education system sahi karo bohat zarori ha sab country ka education system best ha but pakistan ka Sahi nahi ha
الللہ پاک دنیاں آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین
Alhamdulillah we have alot of talent but it needs only polishing to make it shine,bright and make the way Right.💕
Ma Sha Allah 💖 Allah bless you
بہترین گفتگو حیرت انگیز
Bohtttt sare mhbt or pyar is bety k ley❤❤❤
Brilliant Child❤May Allah protect you from evil eyes
ماشاء اللہ تبارک اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ ❤❤❤
Masha allah❤ good thinking is important first allover around us ,no doubt this guy is giving good ideas about our education system,,,, attention plz
Mashallah This kid is very intelligent.
Hasnain you've pointed the problem out but how to address it?
Being a teacher I feel like the Pakistani education system specifically in primary, elementary, secondary and higher secondary education level is collapsing as we are analysing them by their memory, assessment should be on all aspects like behaviour, concept, readiness and will power of students....
Btw it's not easy to tackle gen-alpha.
❤ ماشاءاللہ بہت اچھا
Wonderful little handsome u r very intelligent MA SHA ALLAH MA SHA ALLAH ❣️ May ALLAH protect u from all Good n Bad evil eyes off AAMEEN ❤❤😊😊
Amen ❤❤❤
MashAllah Allah Pak nazre bad se bachae .ameen
These babies are real proud of Pakistan.
Jb bachy ko parental support plus environment milay to bachy pe bht acha asar parta hai
کیا اسکول ایک ٹیچر کو اتنا پے کیا جاتا ہے کہ وہ ہر بچے کو علیحدہ سے کیٹر کرے اسکول کا ایکٹیوٹی کلینڈر کو فالو کرنے کا برڈن سلیبس کا برڈن کاپی چیکنگ کا برڈن۔والدین کا پریشر
اسکول ہیڈ کی طرف سے بہترین ریزلٹ کا برڈن تو اس معاشرے میں استاد کیا ہے
MashAllah
Baita Allah Pak Aap ko Nazrebad se bachaye
تو کیا خیال ہے کہ ہر بچے کو الگ الگ استاد دیا جائے ۔ پھر کیا کریں بچوں کو پڑھنا لکھنا بھی نا سکھایا جائے ۔ بہت سارا بنیادی علم اور بنیادی مہارتیں ایک ہی طرح سے ایک ہی کلاس میں بچوں کو سکھائ جا سکتا ہیں ۔جس طرح یہ بچہ بات کر رہا ہے کہ کوئ سلیبس نہیں ہونا چاہیے ۔ تو کیا بغیر سلیبس کے یہ ممکن ہے کہ ہر بچہ نئے سرے سے پہلے کی تسلیم شدہ نظریات وغیرہ خود سے دریافت کریں گے ۔۔کیا ہر بچہ نیوٹن کی طرح سوچے گا اور ہر بچے کے سامنے سیب گرے گا ہر بچہ حرکت کی مساوات تک خود پہنچے گا ۔۔۔ایسا نہیں ہے سلیبس کا ہونا اس لئے ضروری ہے کہ پہلے سے تسلیم شدہ علمی مہارت تک بچے کی عملی طور پر رہنمائی کی جائے پھر اس کی پسند کے فیلڈ میں اسے چھوڑا جائے اور موجود علم تک کا بتا دیا جائے اور اس کے بعد وہ اپنے تجربات سے نتائج اخذ کرے ۔ میرے خیال میں جو اس بچے سے کہلوایا جا رہا ہے وہ ایک حد تک ہی درست اگر پورا اس پر عمل کیا جائے تو یہ جنگلی کڑی بوٹیوں جیسی حالت کر دے گا طالب علموں کی
واہ واہ سبحان اللہ کیسے کیسے ارسطو دنیا میں موجود ہیں۔ کسی بات کی گہرائی میں جاۓ بغیر تنقید ضرور کرنی ھے
Mashallah Allah salamat rakhe
Yes ❤❤❤
آپ درست کہ رہے ہیں کہ ہر بچے کے ساتھ ایک جیسا رویہ نہیں رکھنا چاہیے لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ بچوں کو آزاد چھوڑ دیا جاۓ اور سختی نہ کی جاۓ۔ کیوں کہ بعض بچوں کا اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہوتا۔ البتہ ہر چیز میں اعتدال ہونا چاہیے۔ آپ ہر بچے کو اپنے جیسا سمجھ کر بات کر رہے ہیں۔
Masha Allah, outstanding
MashaAllah Allah is bachy ko buri nzr se bchaye...isy apni hifazat main rakhy .
There is two streams of education in Pakistan. He can not talk about the education of people from the lower class, they have totally different issues of education than students of elite class.
Syllabus is the area of discussion and creativity is up to you that how to answer the question in a different way
Best ❤❤❤❤❤❤❤ MashahAllah this is my voice
Brilliantly
Apko sadar pranam aap jo kar rahe hai aur ye bachcha bhi kamal hai isko aur iske parents ko bhut bhut dhanyvad yug yug jio mere laal aur sir aap bhi
بات درست ہے مگر جہاں ایک ٹیچر کو25-30بچوں کی کلاس کو ایک ساتھ لے کے چلنا ہوتا ہے پھر اوپر سے سلیبس کور کرنے کا دباؤ اور پھر امتحانی سسٹم ، اس میں ٹیچرز کے لئے زیادہ گنجائش نہیں بچتی 40 منٹ کے پیریڈ میں ہر بجے کو الگ طرح سے لے کے چلنے کی۔ اس کے لئے موجودہ سکولنگ سسٹم کو چھوڑ کر کچھ نیا سوچنا اور کرنا ہوگا۔
Bhai ...is bache ko bhi guidance ke need ha...goals achieve krne ke ly tension lene parte ha ...lekn tension may not overcome u...tension ko continue anxiety n depression na bnaen...learn an art of.leading life by reading books n good personalities who r alive and those who passed away how they dealt with difficult situation...how they succeeded...
Masha Allah very cute child with awesome talking❤
MashaAllah MashaAllah .
Bhut khoob.
Baita ya angrezy bolo ya urdu bolo.
Agr ap aik zuban bolain gae tao aik jamaat pakistan mae ap se bhut kuch seekh lay gee.
English b theek hae lkn urdu na mix kro pher . kiu k elite class ko urdu nhi aati.
Ap ne kis kism k bachoun ko ya parent ko agah krna hae ye apko pata ho ga ?lkn acha ho ga agr apki batain ghreeb aor matwasat banaday aor uskay bachay ko samaj aa jain
Salamat rehain
Planted & conveyed through a child.
Exactly,
Great sentiments 👏
MashaAlla ❤ very good for a kid ur age ❤❤❤ wow . U r indeed a genius 😎 . Im inspired my u ❤❤❤❤❤
Now its the time k youth to ministry seats milne chiayy if we want changee...
such beautiful explain for education majar problem
Awesome💎
Great 👍
This is how children will be like if we cut away from the current education system.
Exactlyyyyyy
مجھے بچپن میں قرآن پاک حفظ کرنے کا شوق ہوا تو میں نے اپنے ابو کے سامنے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔۔۔ تب میرے ابو نے کہا کہ مشکل ہے حفظ کر نا۔ میں نے اصرار کیا تو ابو نے کہا کہ آپ اپنی مرضی سے یہ راستہ چن رہے ہو۔ ایک دفعہ پھر سوچ لو۔ اگر حفظ کر نا شروع کر دیا تو میں بیچ میں چھوڑنے نہیں دوں گا۔
Great scholar
Mola salamat rakhy
So cute 🥰🥰🥰🥰 Masha Allah
Ma shaa Allah
Masha Allah ❤
How many teachers he wants for each students
Very confusing
Masha Allah, very useful suggestions
Ik zban ka intekhaab kren urdo ya English
I really agree with this little master
Masha Allah God bless you
Zabardast confidence
They should teach Universal human rights to childrens in schools
MASHALLAH MASHALLAH
MashAllah is very nice but sheeps is not the correct word sheep is a correct word.
Naehal say ray Lena nadan I phaylana hy
Shabash v v good performance mashaallah
Well explained ❤
Must read Quran and Sunah
Mashallah Mashallah 🌹
ماشاءاللہ❤
ماشاءاللّٰه
Seems like homeschooled child ❤ well done MOM ❤
Intelligent boy masha allah
Very good ...intelligent boy
مشا اللہ ❤
Agar to ye bcha kisi or country
say hye phir to kamyab ho jaye ga agar hua Pakistan say phir to Allah hi malik hye .wesay Allah pak buri nzr say bchaye.
Confidence 😮😮😮😮😮
Very intelligent 👍👍
تارے زمیں پر انڈین مووی میں جو حال اس بچے کا اس کے گھر والوں نے کیا اور اساتذہ نے کیا اس سے برا حال میرا کیا میرے نام کے جلاد استاتذہ نے اور گھر والے اس سے آ گے ابھی تک ۔۔ والد کی وفات ہوچکی ہے میری حالت سب نے مل کر تباہ کرکے آج سب حالات کا ذمیدار بھی میں ہی ہوں ۔۔۔ لیکن یہ دنیا ہے گزر ہی جاے گئ ۔۔ لیکن روز محشر ایک ایک سے بدلہ لوں گا انشاء اللہ ۔۔۔ یہاں کےلوگ فرعون سے بھی آگے جا چکے لیکن عذاب پتا نہیں کیوں نہیں آ رہا
Very sad
Ap akailay nahi ho... So don't worry
@@mirsuraan6731 tasali hi dytay hain sub but karna mujay khud hi hai ..but dua karna meray leay
@@irfanarain724 Ji Jazak Allah ✨ Thanks Iltimas e dua.. dua hi chayea bas ab