Rana Ijaz got emotional while talking about his father's poverty | Zabardast with Wasi Shah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
  • Rana Ijaz got emotional while talking about his father's poverty | Zabardast with Wasi Shah
    The Official TH-cam Account of Zabardast by Wasi Shah
    Zabardast is Pakistan's premiere late night TV show hosted by renowned poet and writer Wasi Shah.
    Cast includes: Asad Kaifi ,Chand Baral
    Pakistan's favorite show will go on air every Monday to Thursday only on Neo News.

ความคิดเห็น • 1K

  • @ihsanulhaq5096
    @ihsanulhaq5096 3 หลายเดือนก่อน +266

    وہی انسان عظیم ہوتا ہے جو اپنی اصلیت نہ بھولے اور رانا صاحب نے بھرے مجمعے میں اپنی اصلیت

    • @user-ss6fi7fp5s
      @user-ss6fi7fp5s 3 หลายเดือนก่อน +5

      اللّٰہ تعالیٰ نے مخلوقات کی آزمایش کے لئے ہی یہ ساری دنیا و آخرت بنائی ہے ، اسلام شروع ہی انسان جنات اور ملائکہ سے ہوتا ہے ، جنات اور شیطان کا ذکر قرآن میں بھت زیادہ ہے سارے دین کا خلاصہ یہ ہے کہ شیطانی جنات و انسان اور مؤمن جن و انسان کے درمیان جنگ ہے جو ازل سے قیامت تک ہے ۔۔۔ ہمارا کام بحیثیت مسلمان حز ب اللّٰہ میں شامل ہونا ہے اور حز ب شیطان کے خلاف جھاد کرنا ہے ۔۔۔۔ فقط ۔۔۔۔

    • @sulmanjatt2866
      @sulmanjatt2866 3 หลายเดือนก่อน

      You mean hizabullah terrorist?

    • @sulmanjatt2866
      @sulmanjatt2866 3 หลายเดือนก่อน

      If it is so, they are the biggest virus in the global peace.

    • @ShaziaAlvi.
      @ShaziaAlvi. 2 หลายเดือนก่อน +1

      True 😢

    • @ShakeelAhmad-cf4xj
      @ShakeelAhmad-cf4xj หลายเดือนก่อน +1

      ❤😢

  • @ZahidHussain-uw4th
    @ZahidHussain-uw4th 3 หลายเดือนก่อน +150

    او رانا صاحب ! آپ نے تو آج رلا ہی دیا 😢😢 آپ تو ھم کو ہمیشہ ہنساتے تھے ۔😢

    • @murunda6909
      @murunda6909 3 หลายเดือนก่อน +1

      ہفتے چہرے کے پیچھے 😢 کا غم

    • @khalidcheema4598
      @khalidcheema4598 3 หลายเดือนก่อน +1

      رانا صاحب اللہ پاک آپکے والد محترم کی مغفرت فرمائے اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے اللہ پاک انکی قبر میں آسانیاں عطا فرمائے اللہ پاک انکے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللہ پاک انکو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے جنت الفردوس کے خوبصورت باغوں میں سے خوبصورت باغ نصیب فرمائے اللہ پاک انکے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ، آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین 🤲

  • @Ibrahimhaider12774
    @Ibrahimhaider12774 3 หลายเดือนก่อน +385

    رانا بہت عظیم انسان ھے جو جو دلیری سے سچ بول رہا ھے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے امین ❤🕋❤

    • @user-ss6fi7fp5s
      @user-ss6fi7fp5s 3 หลายเดือนก่อน +8

      اللّٰہ تعالیٰ نے مخلوقات کی آزمایش کے لئے ہی یہ ساری دنیا و آخرت بنائی ہے ، اسلام شروع ہی انسان جنات اور ملائکہ سے ہوتا ہے ، جنات اور شیطان کا ذکر قرآن میں بھت زیادہ ہے سارے دین کا خلاصہ یہ ہے کہ شیطانی جنات و انسان اور مؤمن جن و انسان کے درمیان جنگ ہے جو ازل سے قیامت تک ہے ۔۔۔ ہمارا کام بحیثیت مسلمان حز ب اللّٰہ میں شامل ہونا ہے اور حز ب شیطان کے خلاف جھاد کرنا ہے ۔۔۔۔ فقط ۔۔۔۔

    • @raowaqarakhtar3508
      @raowaqarakhtar3508 3 หลายเดือนก่อน +2

      رانا اعجاز بہت ھی عظیم آ دمی ھیں

    • @Javedchudhri-k3f
      @Javedchudhri-k3f 3 หลายเดือนก่อน +4

      رانا صاحب واقعی بہت عظیم انسان ہیں اتنا سچ بولنا کسی عام انسان کا کام نہی ہے

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 3 หลายเดือนก่อน

      ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK

    • @murunda6909
      @murunda6909 3 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤

  • @muhammadmazhariqbal8373
    @muhammadmazhariqbal8373 3 หลายเดือนก่อน +174

    رانا اعجاز تو واقعی بہت زیادہ عظیم انسان ھے اللّہ پاک خؤش رکھے آمین

    • @user-ss6fi7fp5s
      @user-ss6fi7fp5s 3 หลายเดือนก่อน +1

      اللّٰہ تعالیٰ نے مخلوقات کی آزمایش کے لئے ہی یہ ساری دنیا و آخرت بنائی ہے ، اسلام شروع ہی انسان جنات اور ملائکہ سے ہوتا ہے ، جنات اور شیطان کا ذکر قرآن میں بھت زیادہ ہے سارے دین کا خلاصہ یہ ہے کہ شیطانی جنات و انسان اور مؤمن جن و انسان کے درمیان جنگ ہے جو ازل سے قیامت تک ہے ۔۔۔ ہمارا کام بحیثیت مسلمان حز ب اللّٰہ میں شامل ہونا ہے اور حز ب شیطان کے خلاف جھاد کرنا ہے ۔۔۔۔ فقط ۔۔۔۔

    • @AsifHussain-o7v
      @AsifHussain-o7v 3 หลายเดือนก่อน

      Ameen

  • @AbdulMajeed-zc8fn
    @AbdulMajeed-zc8fn 3 หลายเดือนก่อน +171

    الللہ تعالیٰ رانا صاحب کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @shahidhussainshahidhussain99
    @shahidhussainshahidhussain99 3 หลายเดือนก่อน +81

    رانا صاحب آپ گریٹ ھین آپ نے سچ بول کر ھمارے دلوں میں آپ کیلئے عزت اور احترام اور بڑھ گیا

  • @ArslanThakur-ei9ut
    @ArslanThakur-ei9ut 3 หลายเดือนก่อน +70

    رانا اعجاز
    اپ کا سچ اپ کے چہرے سے ایا ہو رہا ہے اج اپ نے میرا دل چیر کر رکھ دیا ہے 😢

  • @nazirhussain1102
    @nazirhussain1102 3 หลายเดือนก่อน +21

    نسلی انسان کی پہچان ھے وہ اپنا گزرا ہوا وقت نہیں بھولتا ۔واہ رانا صاحب ۔.jobgood

  • @abdulshakoorsiddiqui6980
    @abdulshakoorsiddiqui6980 3 หลายเดือนก่อน +80

    بہترین انسان وہی ہوتا ہے جو اپنے ماضی کو کبھی ناں بھولے رانا صاحب واقعی ہی نہایت اچھی شخصیت کے مالک ہیں اللہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @maslambaloch1827
    @maslambaloch1827 3 หลายเดือนก่อน +44

    اللہ کریم آپکے والد محترم کو جنت میں مقام عطا فرمائیں ۔ آمین
    نیک اولاد کا والدین کیلئے دعا بھی صدقہ جاریہ ہے

  • @waheeduddin4728
    @waheeduddin4728 3 หลายเดือนก่อน +23

    رانا اعجاز بہت سچا کھرا انسان ھے آپنی اوقات نہیں بھولی ماشاءاللہ زبردست اللّہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی اور خوشیاں عطاء فرمائے آمین سچا اور کھرا انسان رانا اعجاز

    • @rabiaasif6920
      @rabiaasif6920 3 หลายเดือนก่อน

      Oqaat kia hoti hai

  • @nadirmalik364
    @nadirmalik364 3 หลายเดือนก่อน +19

    سلام اُن والدین کو جن کی اولاد اُنھیں اس طرح یاد کرتی ہے۔ رانا صاحب اللہ آپ کو بامراد کرے۔ خوش رہیں۔

  • @MuhammadTariq-zg7gh
    @MuhammadTariq-zg7gh 3 หลายเดือนก่อน +42

    بہت اچھے انسان ہیں، کسی اپنے جیسے کا خیال رکھو

  • @peacemind5590
    @peacemind5590 3 หลายเดือนก่อน +49

    واہ،اپنی اصل ہر کوئی یاد بھی نہیں رکھتا،اور ھر کوئی بتاتا بھی نہیں،❤👏👌🥰

  • @TheZahidmasood
    @TheZahidmasood 3 หลายเดือนก่อน +90

    میری کہانی رانا سے مختلف نہیں ہے اور میں اکثر اپنی ساری کہانی اپنے بچوں کو سناتا ہوں ۔

    • @tahiraahmed9354
      @tahiraahmed9354 3 หลายเดือนก่อน +3

      Do good to others who r poor the way y were this is the way to give y comfort alot satisfaction

    • @nayaabdawakhana
      @nayaabdawakhana 3 หลายเดือนก่อน

      مجھے رانا اعجاز کے ساتھ کام کرنا ہے

    • @NakBaidar
      @NakBaidar 3 หลายเดือนก่อน +1

      آپ کو جدوجہد کرنی چاہیے پاکستان میں کوئی شخص مسائل کا شکار نہ ہو

    • @IftikharAhmad-dy2pj
      @IftikharAhmad-dy2pj 3 หลายเดือนก่อน

      Good

    • @nayaabdawakhana
      @nayaabdawakhana 3 หลายเดือนก่อน

      @@NakBaidar مسائل کا شکار تو ہر بندہ ہے۔

  • @sajjad3
    @sajjad3 3 หลายเดือนก่อน +36

    رانا اعجاز تو واقعی بہت زیادہ عظیم انسان ھے

  • @khurshidkhan2182
    @khurshidkhan2182 3 หลายเดือนก่อน +23

    رانا بھائی اپ نے تو ہمیں ہمیشہ ہنسایا ہے لیکن اج اپ نے رلا دیا اللہ اپ کو خوش اور اباد رکھے

  • @SalmanAhmed-bn2yh
    @SalmanAhmed-bn2yh 3 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ تعالیٰ رانا صاحب کے والد صاحب کو جنت میں مقام عطا فرمائے آمین

  • @m.shafique849
    @m.shafique849 3 หลายเดือนก่อน +12

    ❤ اللّہ پاک سب والدین کو رانا اعجاز جیسا فرمانبردار بیٹا عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤

  • @naeemshah4347
    @naeemshah4347 3 หลายเดือนก่อน +6

    رانا صاحب آپ واقعی ایک عظیم انسان ہیں جو اپنی غریبی اور مفلسی کے دنوں کو یاد کر رھے ھیں اور اس غریب مزدور عظیم باپ کا ذکر فخر سے کر رھے ہیں ، سلام اور سیلوٹ ان والدین کو جن کے آنگن میں آپ جیسی عظیم شخصیت والی اولاد پیدا ہوئی . 👍🙏🌹❤️💓❤️💓❤️💓❤️💐🇵🇰

  • @amberlatif2550
    @amberlatif2550 3 หลายเดือนก่อน +20

    Rana bhai Allha apka Abu g ko Jannat ma ala mukaam ata Kary...... Ameen
    I heard this programme in tears

  • @shamakhan1137
    @shamakhan1137 3 หลายเดือนก่อน +16

    What a best good son 😢😢😢I wish
    Everyone have son like him 😢😢😢

  • @MuhammadIqbal-bw3ug
    @MuhammadIqbal-bw3ug 3 หลายเดือนก่อน +20

    والدین وہ حستی ہیں جو دنیا میں کوئی بھی پوری نہیں کر سکتا ہے میری گزارش ہے ان لوگوں سے جن کے والدین زندہ ہیں وہ اپنے والدین کی خدمت کر کے دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں

  • @maqboolkhan7238
    @maqboolkhan7238 3 หลายเดือนก่อน +24

    رانا صاحب اور وصی شاہ صاحب آپ کے لیے بہت دعائیں

  • @nazirkhan1016
    @nazirkhan1016 3 หลายเดือนก่อน +19

    I couldn’t hold back my tears from rolling down

  • @user-ft7hd5rp4f
    @user-ft7hd5rp4f 3 หลายเดือนก่อน +11

    رانا صاحب آپکے جذبے کو سلام ، آپکی باتیں کڑوا سچ ہیں ہم سب کے لئے و بالخصوص آپکے عزیزوں کے لئے جو آپکو کمتر سمجھتے رہے ، سلامت رہیں

    • @BasantInternational
      @BasantInternational 2 หลายเดือนก่อน

      dramnay kar raha hai acting kar raha hai ..

  • @TariqMehmood-ef4dk
    @TariqMehmood-ef4dk 3 หลายเดือนก่อน +36

    سچا اور کھرا غیرت مند انسان
    اوریجنل انسان

  • @farooqahmed6051
    @farooqahmed6051 3 หลายเดือนก่อน +49

    الحمدللہ ہمارے اداکار ہیں جو سچ بول رہے ہیں اک ہمارے حکمران ہمارے انصاف کرنے والے ہماری حفاظت کرنے والے تو جھوٹ کی پیدوار ہے اس لیے پاکستان پر عوام پر مشکلات ہے

    • @darkhshankhurshid5251
      @darkhshankhurshid5251 3 หลายเดือนก่อน +3

      💯%. Well Said Salute🫡🫡🫡

    • @ZulfiqarAli-mw2gg
      @ZulfiqarAli-mw2gg 3 หลายเดือนก่อน

      سچ انسان کے چہرے سے معلوم ہوجاتا اللّٰہ تعالیٰ آ پکو صحت دے​@@darkhshankhurshid5251

  • @toobaechosoundofficial8097
    @toobaechosoundofficial8097 3 หลายเดือนก่อน +21

    رارنا اعجاز کو میری طرف سے سلوٹ آج کے اس دور میں جب بندہ مالی طور پر مستحکم ہو جاتا ہے تو وہ لوگوں کو خاندانی رئیس بتاتا ہے جو لوگ اس کی حقیقت جانتے ہیں ان سے تعلق تک توڑ دیتے ہیں یہاں تک کے علاقہ محلہ چھوڑ کر آگے نکل جاتے ہیں رعنا بھائ سچ کو کبھی آنچ نہیں ❤ دل تو خوش کرتے ہی ہیں آج آپ کی بات سن کر روح بھی خوش ہو گئ میں آپ کے کئی کلپ دیکھ چکا ہوں سب سے زیادہ کرونا والا کلپ گریٹ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اپنے سوا کسی کا مہتاج نہ کرے آمین

  • @Alikazmi_1
    @Alikazmi_1 3 หลายเดือนก่อน +9

    Rana ijjaz nain bohat sahi batain ki hain. Har lihaz se pab aur rishta daron ke baray main bhi. Pesa sab kuch hain aj ke daur main .
    Very nice personality!

  • @AadamGe
    @AadamGe 3 หลายเดือนก่อน +21

    رانا پیو، پیو ای ھوندا اے۔
    پیو توں ود کے کوئی یار نہیں ھوندا جے بن جاوے۔

  • @mirehtsham
    @mirehtsham 3 หลายเดือนก่อน +21

    Rana ne Rula Diya yaar....😪

  • @muzaffarhussain9405
    @muzaffarhussain9405 3 หลายเดือนก่อน +8

    گریٹ انسان رانا اعجاز والدین کی یادیں میرا سلام

  • @khursheedmughal3742
    @khursheedmughal3742 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک رانا بھائی کو مزید ترقی عطا فرمائیے سچا ادمی اللہ پاک اس کو مزید اسانیاں فرمائے

  • @ziarana6923
    @ziarana6923 3 หลายเดือนก่อน +7

    I love how Rana Ejaz speaks Punjabi, I really feel proud of him. One should never forget his past

  • @bukhtiarshah9843
    @bukhtiarshah9843 2 หลายเดือนก่อน +4

    ALLAH pak Rana Ijaz sahab ke walid ki magfarat farmaye Aameen aur family ko sabre jameel ata farmaye Aameen

  • @zeearshad492
    @zeearshad492 3 หลายเดือนก่อน +4

    Sir Wasi sahib ,buht log Hain achy achy ,magr Aap jesa sobr ,soft spoken,decent koi nahi ,u r only one with s complete package , ma shaa Allah ,Dil SE buht sari duaen Aap k liay ,Aor Rana ijaz sahib great man with his heart touching life story ،،great man 🎉🎉

  • @wijiwiji1148
    @wijiwiji1148 3 หลายเดือนก่อน +17

    ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی آج دور میں بھی اس طرح کے لوگ ہیں اللہ ان کو ہر خوشی سے نوازے آمین والدین جیسی کوئی نعمت نہیں آپ کی والدہ حیات ہیں آپ ہر وہ بات ان سے کہا کریں جو والد صاحب سے کہنا چاہتے تھے

  • @mirzakhan1362
    @mirzakhan1362 3 หลายเดือนก่อน +6

    رانا صاحب اللہ تعالی اس پر بھی اپ کو اجر عظیم دے گا جو اپ اپنے والد صاحب کے لیے اچھا سوچتے ہو

  • @Bhatti9t9
    @Bhatti9t9 3 หลายเดือนก่อน +2

    بہت ہی پیارا شخص جو اپنی اوقات نہیں بھولا❤️
    اللہ پاک بھائی کے والد کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @Atifziabutt
    @Atifziabutt 3 หลายเดือนก่อน +18

    رانا صاحب اللہ پاک آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sadeeqakbarshah1436
    @sadeeqakbarshah1436 3 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ رانا صاحب اللہ تعالیٰ اور ترقی دے آ مین اللہ آپکے والد صاحب کی بخشش فرمائے آمین 😢😢😢😢😢

  • @-ayazalikhan-
    @-ayazalikhan- 3 หลายเดือนก่อน +6

    والدین کے لئے صدقہ خیرات اور انکی بخشش کےلئے حج بدل، اور انکے ایصال ثواب کے لئے انکے واجبات دیکر انکی روح کو سکون دینے کی کوشش کریں۔ رانا صاحب ویری گڈ

  • @hafizusman2062
    @hafizusman2062 3 หลายเดือนก่อน +2

    Bohtttt azeem insan hain rana ijaz sab me inko fm py bohtt sunti hoti the by face ab daikha inko or awaz say pehchana .... Dusron ko hansany wala shakhs andr say kitna dukhi hy ....
    Allah Pak apk walid e muhtram ko jannat ul firdos main awla muqam ata farmye ameeeen sumameen

  • @Dingdong071
    @Dingdong071 3 หลายเดือนก่อน +4

    بہت صاف گو۔۔۔ اللہ کامیابیاں عطا فرماے۔۔ والدین کے بغیر زندگی نامکمل ہے

  • @AshgerAli-l9v
    @AshgerAli-l9v 3 หลายเดือนก่อน +15

    اعجاز صاحب اللّٰہ پاک آپ کے والد صاحب کو اپنی جوارے رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔ سونے سے پہلے انہیں کچھ نہ کچھ قرآن پاک میں سے پڑ کر بخشا کرو یہی ان کی ضرورت ھے

    • @user-xx1hs6md9n
      @user-xx1hs6md9n 3 หลายเดือนก่อน

      Aameem

    • @MS-dg9rq
      @MS-dg9rq 3 หลายเดือนก่อน +1

      AP APNE WALAD KO ROZANA SUBAH K TIME SURA YASIN OR SHAM K TIME SURA REHMAN PAR KAR BAKSHA DIA KARAIN YEH AP KE TARAF SE AZEEM TOFA HO GA ALLAH UN KO JANTAL FARDOS ATA KARAY OR AP KO UN KO YEH PAR KAR BAKSHNE KE TOFEEQ ATA KARAY AMEEN

    • @UK_Walk_Tour
      @UK_Walk_Tour 2 หลายเดือนก่อน

      Aameen sum Aameen

  • @mz2701
    @mz2701 3 หลายเดือนก่อน +13

    Father absence cannot be forgotten

  • @saeedzafar2896
    @saeedzafar2896 หลายเดือนก่อน

    Es channel ka pehla prograam jo mayrey DILL Main uttar gia .
    RANA SHAHIB ALLHA PAK AAP KY WALID SAHIB KO JANAT MAIN AALA MUQAM ATTA FARMAEY. AAP KI BAATAIN RULAA GAIN. MAGAR SACHI BAATAIN....ALLHA PAK AAP KO MAZEED KAAMYAABIAN AATA FARMAEY...AOR...HAMEYSHA APNI REHMATON KY SAEY MAIN RAKHY. AAMEEN.

  • @alishahid7775
    @alishahid7775 3 หลายเดือนก่อน +17

    رانا صاحب تسی گریٹ او آ ئی لو یو

  • @asrarahmadkhan2436
    @asrarahmadkhan2436 3 หลายเดือนก่อน +6

    Rana ijaz you are a so great person long live and may Allah bless you and your family ❤❤

  • @RiazAhmad-xx3nj
    @RiazAhmad-xx3nj 3 หลายเดือนก่อน +6

    I salute to you Dear brother Rana ijaz sahib 🇸🇦 Allah pak ape k Walid mohtrama ko jannatul firdous me alla moqam Atta farmay our ape ko Allah our izzat atta farmay same my story Rana sahib 😭😭😭🇵🇰🇸🇦

  • @dxniaxi5849
    @dxniaxi5849 3 หลายเดือนก่อน +2

    May ALLAH PAK Bless you ever n ever again Mr.Rana Ejaz Sahb.Allahumma Aameen😘😘

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 3 หลายเดือนก่อน +7

    میں صدقے
    ساڈے ابو جی دا گھر😢😢😢😢
    اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین❤❤

  • @syedsyed8472
    @syedsyed8472 3 หลายเดือนก่อน +1

    khus kismet hain wo log jo apne ghamon ko dil mein daba kr dusroon ko hansate hain, ye allah ki tarf se aik aisi sift hai jo Rana saheb ko Allah e Rub ul Izt ne nawazi hai. Bare piyare dil ke insan hai Rana sahib. Allah inko 'din dugni raat chugni tarakee ata farmae Aameen!

  • @saimakhan4237
    @saimakhan4237 3 หลายเดือนก่อน +3

    Heart touching.........Allah pak jin k parents ic duniya sa chaly gy hn uncko jannat ul firdous ma aala muqam etta kr

  • @Saleemkhan-fu7km
    @Saleemkhan-fu7km 3 หลายเดือนก่อน +2

    Rana sb ap bhot Azeem insan hain or aik daleer insan hain

  • @waqargul3321
    @waqargul3321 3 หลายเดือนก่อน +3

    MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH PAKISTANI PEOPLE KEEP IT UP MAN 🦁 🇵🇰 🇬🇧 🇵🇸 ❤️ 💋 🦁 🇵🇰 🇬🇧 🇵🇸 ❤️ 💋 🦁 🇵🇰

  • @usmanzebkhan9958
    @usmanzebkhan9958 3 หลายเดือนก่อน +2

    رانا صاحب آپکی اور آپکے والد صاحب کی جدائی آپکی آنکھوں سے میں نے محسوس کیا میں آج پہلی بار کسی کے دکھ میں بہت رویا ہوں اللّٰہ تعالیٰ روز قیامت جنت لفردوس آپکو اپنے والد صاحب کے ساتھ رکھے آمین

  • @AmirNoorUrRehman166
    @AmirNoorUrRehman166 3 หลายเดือนก่อน +3

    میرا دل بھی چیر دیا جی اللہ پاک میرے والد سمیت اور جو بھی مسلمان اس دنیا سے چلے گے ہیں اللہ پاک سب پر رحمتیں نازل فرمائیں 😢

    • @Homehacks111
      @Homehacks111 3 หลายเดือนก่อน

      Ameen😢😢😢

  • @malikkhalidsultan3861
    @malikkhalidsultan3861 วันที่ผ่านมา

    رانا اعجاز بہت پیارے انسان ہیں رانا صاحب والد کی بات کر کے مجھے ماضی یاد دلا دیا اور رلا دیا آپ نے یار باپ سب کے مر جاتے ہیں اللہ کی رضا کی ا ہو سکتا ھے

  • @user-pm6dk5wo9v
    @user-pm6dk5wo9v 3 หลายเดือนก่อน +19

    Walid ghr ka main piler hota hain UN ke kmi koi puri nhe skta.😢😢😢😢

  • @alimshrm
    @alimshrm 3 หลายเดือนก่อน +1

    Very painful story 😢😢😢😢😢😢😢 waqt sikandar hota hay insan nhi ..rana sb apka waqt hay ab ❤❤

  • @mohadikram2681
    @mohadikram2681 3 หลายเดือนก่อน +5

    Kitne azeem log hain jo apne mazi ko chupate nahi apne waldain ki kader kerte hain

  • @fouziajabeen3335
    @fouziajabeen3335 3 หลายเดือนก่อน +8

    Sad story l feel grief same like me

  • @umaiskhalid4706
    @umaiskhalid4706 หลายเดือนก่อน +1

    15 سال بعد بھی باپ کو یاد کر کے جس شخص کی آنکھوں سے انسوں نکل جائے وہ بہت بڑے دل کا مالک ہوتا ہے نرم دل کا مالک❤

  • @akashsaeedofficial1940
    @akashsaeedofficial1940 3 หลายเดือนก่อน +3

    رانا اعجاز بہت کمال شخصیت ہے

  • @shahzadawan9874
    @shahzadawan9874 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ دل چھو جانے والا پروگرام ھے اور یہی کچھ میرے ساتھ بھی ھوا ھے

  • @ZulfiqarAli-mm7ut
    @ZulfiqarAli-mm7ut 3 หลายเดือนก่อน +6

    رانا صاحب اور تمام مسلمانوں کے فوت شدگان کی بے حساب وکتاب کامل بخشش فرماہے کسی کے صدقے میرے والد صاحب کی بھی بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمایے

  • @arbaazkhan-m1e1n
    @arbaazkhan-m1e1n 3 หลายเดือนก่อน +1

    Itna such koi b naii bolta such Rana g a great man ❤❤❤❤.
    Allah ap ko mazeed nawazinae .
    Amen.
    😊😊😊😊😊😊😊

  • @NK-cn2ev
    @NK-cn2ev 3 หลายเดือนก่อน +3

    Assalamualaikum Wasi Shah Shaib 🔯 lots of love and respect from India 🇮🇳

  • @GhulamAbbas-if7fk
    @GhulamAbbas-if7fk 3 หลายเดือนก่อน +7

    Miss you Abu jaan😢😢😢

  • @AbdulAziz-uu1dr
    @AbdulAziz-uu1dr 2 หลายเดือนก่อน +1

    Rana you are great explaining true picture of his past.

  • @zahidsherazi9352
    @zahidsherazi9352 3 หลายเดือนก่อน +3

    رانا صاحب زندہ دل ہونے کے ساتھ ساتھ سچے انسان بھی ہیں

  • @farkhandausman3307
    @farkhandausman3307 3 หลายเดือนก่อน +1

    Aj apki baten sun kr mjhy apny Abu buht yad arehy han meri bhi same yehi feelings han😢

  • @QuraniWazaifbymaiza
    @QuraniWazaifbymaiza 3 หลายเดือนก่อน +2

    رانا صاحب سچ بولنے کے لیے بہت حوصلہ درکار ہے اور اس معاملہ میں اپ ایک بہادر انسان ہیں

  • @hamzakhan-eh2md
    @hamzakhan-eh2md 3 หลายเดือนก่อน

    Yaar kammal inshan hai Buhat strong man hai jis trha es nay khud ko bat kart huaa control kia salam hai rana shb🫡

  • @oursocialvideos
    @oursocialvideos 3 หลายเดือนก่อน +3

    Great Rana Ijaz and Wasi bhai

  • @gulnazawan1979
    @gulnazawan1979 21 วันที่ผ่านมา

    Mujy Rana sab bohat pasand hein, bohat achy or sachy insan hein.Allah tallah ap KO sehat or lambhi zindgi den.

  • @nafeesaansar5515
    @nafeesaansar5515 3 หลายเดือนก่อน +6

    مجھے لگتا ہے غربت میں پلے گھر کے لوگ شاید محرومی کی وجہ سے آپس میں لڑتے بھی ہوں مگر ان میں سچی محبت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے پیسہ سچے لوگوں سے دور اور جھوٹے لوگوں سے نزدیک کر دیتا ہے

    • @Mahi472-u3h
      @Mahi472-u3h หลายเดือนก่อน

      Ma Sha Allah

  • @khalidsiraj6833
    @khalidsiraj6833 3 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah, how bravely this guy spoke out the truth most of the people hide

  • @zahidaaltaf616
    @zahidaaltaf616 3 หลายเดือนก่อน +3

    Allah Etna Dy Rana ejaaz
    KO k.sambhalaa na Jaye 😊

  • @HappyVillageLife7
    @HappyVillageLife7 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ بہت پیاری ویڈیو بنائی رانا اعجاز بھائی بہت اچھے انسان ہیں اور ان کی بہت ہی پیاری اور اچھی ویڈیو ہوتی ہے

  • @muhammadjavaid7864
    @muhammadjavaid7864 3 หลายเดือนก่อน +6

    Rana is grateman

  • @saeedsheikh845
    @saeedsheikh845 3 หลายเดือนก่อน

    رانا صاحب بڑے حوصلے دی گل اے
    ماں باپ بڈی وڈی نعمت اے...
    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
    . اللہ پاک آپکو اور کامیابی دے آمین

  • @munajunaid7685
    @munajunaid7685 3 หลายเดือนก่อน +4

    😢😢😢made me 😭😭😭😭 cry

  • @Javedchudhri-k3f
    @Javedchudhri-k3f 3 หลายเดือนก่อน +2

    اللّٰہ پاک رانا صاحب کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور رانا صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔۔۔۔ ❤❤

  • @zahidaparveen4388
    @zahidaparveen4388 3 หลายเดือนก่อน +3

    V v vvvv.rana bhai zindabad🤲💝🌹♥️🌺⭐💖🌟😋😊

  • @ijazmahmood5661
    @ijazmahmood5661 3 หลายเดือนก่อน +2

    Rana Sahib. Allah PAk bless you and keep it up with your Good work ❤

  • @kamransiddiqui2062
    @kamransiddiqui2062 3 หลายเดือนก่อน +5

    I miss my father 😭

  • @user-zj2qe5uw1w
    @user-zj2qe5uw1w 3 หลายเดือนก่อน +2

    Genuine man. Rare man great man

  • @simonwilson8063
    @simonwilson8063 3 หลายเดือนก่อน +3

    I salute your father❤

  • @maliknadeem6487
    @maliknadeem6487 2 หลายเดือนก่อน +1

    I love my Father . Allah pak mery Abu ko Jannat ma Ghar Dy .or Roz qyammat Meri mulaqat ho Abu sy 😢

  • @muhammadazeem-im9jr
    @muhammadazeem-im9jr 3 หลายเดือนก่อน +4

    Allah akbar

  • @MnaeemKhan-q1i
    @MnaeemKhan-q1i 3 หลายเดือนก่อน +2

    Allah aapko Khush rakhe Rana Sahab jo pahle waqt gujara hai vah baten sunkar mujhe achcha bhi Laga achcha isiliye Laga ke aapane sach bola hai aur dukh bhi hua ki jo aapke khandan walon ne aapke sath Kiya main is chij ko acchi Tarah soch samajh sakta hun❤❤❤❤❤

  • @kashifanayyar5392
    @kashifanayyar5392 3 หลายเดือนก่อน +3

    ASLAM

  • @hameedakhtar4800
    @hameedakhtar4800 3 หลายเดือนก่อน +2

    Great memories Rana sahib. I am also suffering same in my life.

  • @tento10pakistan23
    @tento10pakistan23 2 หลายเดือนก่อน +1

    Great Rana sahab... Allah Tala ap ko khus rakhy... Aamen

  • @MehmoodShah-gt9tf
    @MehmoodShah-gt9tf 2 หลายเดือนก่อน

    Rana sb itna azeem insan ap ki batain sun ke ap ki izzat hamare dil me boht barh gai hi Allah ap boht khushian Ata kare

  • @khursheedmughal3742
    @khursheedmughal3742 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک رانا صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اللہ پاک اس کا حامد اور ناصر ہو

  • @xerxes9794
    @xerxes9794 3 หลายเดือนก่อน

    Rana Ejaz is my favourite personality Allah Pak salamit Rakkay Ameen