السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
عن عائشة رضي الله عنها , قالت:" لما اشتكى النبي صلى الله عليه وسلم ذكرت بعض نسائه كنيسة راينها بارض الحبشة , يقال لها: مارية، وكانت ام سلمة وام حبيبة رضي الله عنهما , اتتا ارض الحبشة فذكرتا من حسنها وتصاوير فيها، فرفع راسه , فقال: اولئك إذا مات منهم الرجل الصالح، بنوا على قبره مسجدا , ثم صوروا فيه تلك الصورة، اولئك شرار الخلق عند الله". ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا ‘ کہا مجھ سے امام مالک نے بیان کیا ‘ ان سے ہشام بن عروہ نے ‘ ان سے ان کے باپ نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار پڑے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض بیویوں (ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا) نے ایک گرجے کا ذکر کیا جسے انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا جس کا نام ماریہ تھا۔ ام سلمہ اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا دونوں حبش کے ملک میں گئی تھیں۔ انہوں نے اس کی خوبصورتی اور اس میں رکھی ہوئی تصاویر کا بھی ذکر کیا۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر مبارک اٹھا کر فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان میں کوئی صالح شخص مر جاتا تو اس کی قبر پر مسجد تعمیر کر دیتے۔ پھر اس کی مورت اس میں رکھتے۔ اللہ کے نزدیک یہ لوگ ساری مخلوق میں برے ہیں۔
Hm Es HADEES E PAK ko Manty hain es k Sahi Mafhoom k Sath na Keh Os Galat Mafhoom k Sath jis ko aaj Kal k Jahil bayan krty hain... Ja Kr Es HADEES k Bary main Parho Muhadiseen Kya likhty hain...
Owais e Qarni RA Tb Zinda Thy ya Hazrat Umer RA Or Hazrat Ali RA UN k Mazar Pr Gaye thy? Zinda Salamat Apni Ankho k samnay mojood Owais e Qarni RA se mulaqat ki thi or Dua K Liye Kaha tha.. Owais e Qarni RA k darbar me ja k Nahi
تو تم یہ بتاٶ تم تو زندہ اللہ کے نیک بندوں کو بھی نہیں فالو کرتے ۔۔۔تمارے تو ھے ہی پیٹ میں درد ۔۔۔ جیسے شیطان نیک صحبت اپنانے سے روکتا ھے اسکا کام تم لوگ کرتے ہو ۔ اتنا تو پتہ ہی ھے کونسے گل کھلاۓ ۔ تمھارا صحبت یافتہ علم سے قوسوں دور جس کو نماز کر فراٸض وجبات شراٸط نواقص وضو مطلب تمہیں ایسی تعلیم دیتے کبھی نہیں دیکھا بس تم لوگوں کو ایک ہی کام آتا ھے وہ یہ کہ بد تمیز بنانا ۔۔۔ ورنہ دین کا تو علم ہی نہیں ۔ تبہی تو مرزے کو اعراب تک پڑھنے نہیں آرھے ہوتے ۔ صرفی نحوی تحقیق تو دور کی بات ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی دانش بھائی آپ کا کیا حال ہے فیصل آباد سے عرض کر رہا ہوں جمعہ کے بعد رات ملا قات ہوئی تھی داتا دربار علیہ رحمۃ رحمٰن کے آپ تو اکثر اوقات حاضر ہوتے ہیں میں غریب آدمی دور ہو آپ جب بھی حاضری سے مشرف ہوں تو میرا سلام عرض کریں اور حاضری کی درخواست پیش کریں اگر داتا حضور علیہ رحمۃ رحمٰن مدینہ منورہ شریف کا ٹکٹ دے دیں تو ان کی مہربانی ہوگی غریب کی بات بن جائے گی اللہ تعالیٰ آپ کو شادو آباد رکھے آمین ثم آمین ماشاءاللہ
مجھ سے محمد بن عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد بن مخلد نے کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے ان سے شریک بن عبداللہ بن ابی نمر نے، ان سے عطاء نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے ) یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز، روزہ، حج، زکوٰة ( اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا. (( You CND heedes but. Yai bei padd lo ((( auliya astan not created by me created by auliya.
@@Short1video-r2r Oo Bhai me ne aesa kon saa jumla aulia kee khelaaf likha haa😂😂 mene aap kee samne aik hadees peesh ki haa Aap kee mutabik agar koi hadees dosrou ko sunae too woo aulia kaa gustakh hu jata haa😂😂. Hadees maa yeh likha haa kee qabarou ko paka nahi Karna aur hamee iis hadees ko follow Karna chahye tu tum kiu iis see muh pheer Rahe hu.
Aur wese maa aulia ko manta hu aur Saab ki izzat krta hu aap ki Tara maa Bhi baralvi maslak se hu lakin maa Sirf Quran aur hadees follow krta hu. Aap see Meri yeh request haa kee mujhe Sirf yeh bata du kee yeh kaha likha haa kee darbar banana jaiz haa aur Joo Waha Paar kaam hu Rahe haa Urs aur dhamal kee name Mee tu yeh kidhar likha haa ke jaiz haa Agar koi Quran ki ayat aap nee mujhe dikha di ya phir koi hadees ko maa Bhi Mano gaa lakin darbar bana Kahi see sabit nhi.
میدانِ مباہلہ میں اللہ جن کو صدیق بنا کر لایا جب کو خلیفہ کے دربار میں حق مانگنے گئے تو ان کو جھٹلانے والا صدیق اکبر ہوگیا سلام ہو سنی قوم کی فہم و فراست پر
السلام علیکم ۔۔۔ بلکل غلط دلیل دی گئی ہے ، ایک زندہ ، موجود ولی اور پھر مخضرم جناب اویس قرنی رضی اللہ عنہ ، کے پاس اور دیگر تابعین اور اولیا کرام کے پاس جانے میں انکے زندہ ہونے کی صورت میں کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔ جبکہ ایک شخص جو موت پاچکا ہے اور اب زندہ نہیں جیسے آپ جسکی بات کررہے ہیں ، اسکے دربار نہیں جاسکتے کیونکہ یہ شرکِ اکبر کا اڈہ ہے ، کہاں کی دلیل کہاں لگاکے آپ لوگ عوام کو بےوقوف بنارہے ہیں ، اللہ سے ڈریں ۔۔۔ جناب اویس قرنی رضی اللہ عنہ اس وقت زندہ تھے ، اور نہ ہی صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین انہیں مشکل کشا وغیرہ سمجھتے تھے ۔۔۔ چہجائے کہ آپ کسی میت جو خود کو قبر میں اتار نہ سکی اس سے مانگ کر شرکِ اکبر کریں
@@Qadristudio-0786 میں نے اپنی بہن کو تیری بہن نہیں کہا تیری بہن کو اپنی بہن کہا ہے اور اگر تو نے اسی طرح کی بکواس کرنی ہے تو اپنا id name پہلے اچھی طرح دیکھ لے کہ قادری سلسلہ کا ذکر آ رہا ھے
ماشاءاللہ بہت خوب دعوت اسلامی ذندہ باد ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب علامہ صاحب
شکریہ علامہ صاحب ❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
ماشاءاللہ دانش بھائی
ماشاءاللہ قبلہ سلامتی ہو علامہ صاحب
ماشاء اللہ ماشاءاللہ ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ عزوجل بہت ہی عمدہ طریقے پر سمجھایا
ماشاءاللہ
سبحان اللّٰہ تعالٰی ،جزاک اللّٰہ تعالٰی ❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
دل خوش ہوا
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک اپنی رحمتوں کا آپ پر نزول فرمائے ❤❤❤
جزاكم الله خيرا.
Bhot khubsurat kahani shareef
کہانی سنے کے بہترین چینل
سبحان اللّٰه عزوجل ماشاءﷲ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب🌹🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جناب بھت خوب فرمایا
ماشاء اللہ ❤❤❤
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ،
سلسلہ جاری رکھیں ،
بہت فائدے مند ہے
Mashallah ❤❤
جیو علامہ صاحب ژندہ آباد
Mashallah ❤
Bohot bohoot pyra message SALAMAT RAKHE ap sbko hamesha ALLAH 💗❣️💖💝💞
واہ جی واہ کیا بات ھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کمال است
ماشاءاللہ ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
ماشاﷲ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ دانش بھائی جان
ماشاءاللہ ❤
Mashaallah ❤❤❤❤❤
Masha Allah ❤❤❤
beshak ❤masha allha ❤❤❤❤
sahi bat h ❤❤❤
وہ ولی دربار میں دفن نہیں
جناب سیدنا حضرت اویس قرنی رحمہ اللّٰہ
Massallah
ALLAH PAK Razi ho ap say❤
Mashallah great
Laajawaab 🤗💖
Allah o Akbar 😢
Shirk ki koyi maafi nahi
Allah Paak Ulmae ahle sunnat ko salamat rakhe yaqeen janiye maze ko bhi Maza a giya he ❤
ماشاءاللہ بہت زبردست👌 مسیج دیا آپ نے ❤❤❤اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ❤❤❤🤲🤲🤲
❤❤ آمین ثم آمین ❤️❤
Mashaallah
Assalamualaikum kia hall ha bhi MashALLAH bhaut achi video ha❤
Great
First like 👍
Bhot khub danish bhai❤
Required this type of content
Subhanallah❤❤
Mashallah
Subhanallah
❤❤❤❤❤
دعوت اسلامی زندہ باد
Oliya Allah wo hota hai jo mawahid ho namazi ho muttbe sunnat ho
Ganja charas pine wale kabhi bhi waliallah nahi ho sakte ❤❤❤
❤❤❤❤
Aap log zyada kaam kre kafi important hai
Masha ALLAH Masha ALLAH Masha ALLAH 🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
عن عائشة رضي الله عنها , قالت:" لما اشتكى النبي صلى الله عليه وسلم ذكرت بعض نسائه كنيسة راينها بارض الحبشة , يقال لها: مارية، وكانت ام سلمة وام حبيبة رضي الله عنهما , اتتا ارض الحبشة فذكرتا من حسنها وتصاوير فيها، فرفع راسه , فقال: اولئك إذا مات منهم الرجل الصالح، بنوا على قبره مسجدا , ثم صوروا فيه تلك الصورة، اولئك شرار الخلق عند الله".
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا ‘ کہا مجھ سے امام مالک نے بیان کیا ‘ ان سے ہشام بن عروہ نے ‘ ان سے ان کے باپ نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار پڑے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض بیویوں (ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا) نے ایک گرجے کا ذکر کیا جسے انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا جس کا نام ماریہ تھا۔ ام سلمہ اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا دونوں حبش کے ملک میں گئی تھیں۔ انہوں نے اس کی خوبصورتی اور اس میں رکھی ہوئی تصاویر کا بھی ذکر کیا۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر مبارک اٹھا کر فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان میں کوئی صالح شخص مر جاتا تو اس کی قبر پر مسجد تعمیر کر دیتے۔ پھر اس کی مورت اس میں رکھتے۔ اللہ کے نزدیک یہ لوگ ساری مخلوق میں برے ہیں۔
Hm Es HADEES E PAK ko Manty hain es k Sahi Mafhoom k Sath na Keh Os Galat Mafhoom k Sath jis ko aaj Kal k Jahil bayan krty hain...
Ja Kr Es HADEES k Bary main Parho Muhadiseen Kya likhty hain...
@ G ma Takhassus fil Hadeees ka Student hoon
Prha to likha ha
@@zobibhai3596
اس کی شرح بیان نہیں کی حوالہ کے ساتھ؟
@@zobibhai3596
آپ اس حدیث کی کوئی ایک ایسی معتبر شرح بیان نہیں کر سکتے جس میں یہ لکھا ہو کہ صالحین کی قبروں سے متصل مسجد بنانا منع ہے۔
Mashallah good message dear brother ❤❤❤
Danish bhai mjhy le jayen😢
Bhai wo Hayat tha ufff 😂
Dani Bhai 🤪🤣🤪🤣😝😀😁😂❤🎉😢😮😅😊
❤
Owais e Qarni RA Tb Zinda Thy ya Hazrat Umer RA Or Hazrat Ali RA UN k Mazar Pr Gaye thy? Zinda Salamat Apni Ankho k samnay mojood Owais e Qarni RA se mulaqat ki thi or Dua K Liye Kaha tha.. Owais e Qarni RA k darbar me ja k Nahi
تو تم یہ بتاٶ تم تو زندہ اللہ کے نیک بندوں کو بھی نہیں فالو کرتے ۔۔۔تمارے تو ھے ہی پیٹ میں درد ۔۔۔ جیسے شیطان نیک صحبت اپنانے سے روکتا ھے اسکا کام تم لوگ کرتے ہو ۔ اتنا تو پتہ ہی ھے کونسے گل کھلاۓ ۔ تمھارا صحبت یافتہ علم سے قوسوں دور جس کو نماز کر فراٸض وجبات شراٸط نواقص وضو مطلب تمہیں ایسی تعلیم دیتے کبھی نہیں دیکھا بس تم لوگوں کو ایک ہی کام آتا ھے وہ یہ کہ بد تمیز بنانا ۔۔۔ ورنہ دین کا تو علم ہی نہیں ۔ تبہی تو مرزے کو اعراب تک پڑھنے نہیں آرھے ہوتے ۔ صرفی نحوی تحقیق تو دور کی بات ۔
aesi video namaz k barey main be bna dean zyeda zarore namaz hy derbar nhi
Dfaa ho jao tumhary ankhy andhy nhi he tumhary dill andhy ho gay jo allah ko chorh kar dusro ke dar par jaty ho
Reffrance ???
مشکوۃ شریف
انہی الفاظ کے ساتھ حدیث کا حوالہ بھی بتا دیتے ویڈیو میں تو بڑی مہربانی ہوتی ہے اپ کی
Shirk krte ha zada log
Refrence?
😂😂😂
Amazing. MaShaAllah
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا نہیں فرمایا تمہارے پاس اویس قرنی آئے تو بخشش کی دعا کروانا صحیح مسلم میں دیکھ سکتے ہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی دانش بھائی آپ کا کیا حال ہے فیصل آباد سے عرض کر رہا ہوں جمعہ کے بعد رات ملا قات ہوئی تھی داتا دربار علیہ رحمۃ رحمٰن کے آپ تو اکثر اوقات حاضر ہوتے ہیں میں غریب آدمی دور ہو آپ جب بھی حاضری سے مشرف ہوں تو میرا سلام عرض کریں اور حاضری کی درخواست پیش کریں اگر داتا حضور علیہ رحمۃ رحمٰن مدینہ منورہ شریف کا ٹکٹ دے دیں تو ان کی مہربانی ہوگی غریب کی بات بن جائے گی اللہ تعالیٰ آپ کو شادو آباد رکھے آمین ثم آمین ماشاءاللہ
Aap log saal mea ek baar video kyu banate ho bhai❤❤
Read this:
Sahi Muslim 2245
Jamia Tirmidhi hadith 1052
مجھ سے محمد بن عثمان نے بیان کیا، کہا ہم سے خالد بن مخلد نے کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے ان سے شریک بن عبداللہ بن ابی نمر نے، ان سے عطاء نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند
نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے ) یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز، روزہ، حج، زکوٰة ( اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا. (( You CND heedes but. Yai bei padd lo ((( auliya astan not created by me created by auliya.
Sahih Bukhari heedes number boolo gya 7000 above hai
@@Short1video-r2r Oo Bhai me ne aesa kon saa jumla aulia kee khelaaf likha haa😂😂 mene aap kee samne aik hadees peesh ki haa
Aap kee mutabik agar koi hadees dosrou ko sunae too woo aulia kaa gustakh hu jata haa😂😂.
Hadees maa yeh likha haa kee qabarou ko paka nahi Karna aur hamee iis hadees ko follow Karna chahye tu tum kiu iis see muh pheer Rahe hu.
Aur wese maa aulia ko manta hu aur Saab ki izzat krta hu aap ki Tara maa Bhi baralvi maslak se hu lakin maa Sirf Quran aur hadees follow krta hu.
Aap see Meri yeh request haa kee mujhe Sirf yeh bata du kee yeh kaha likha haa kee darbar banana jaiz haa aur Joo Waha Paar kaam hu Rahe haa Urs aur dhamal kee name Mee tu yeh kidhar likha haa ke jaiz haa
Agar koi Quran ki ayat aap nee mujhe dikha di ya phir koi hadees ko maa Bhi Mano gaa lakin darbar bana Kahi see sabit nhi.
Aap Wohi cheezn follow karien Jo Quran aur hadees maa haa.
اسلام علیکم جی دانش بھائی آپ کا نمبر چاہیے تھا
Abhi thumbnail nhi lgaya
TB Owais Qarni zinda thy
Hadees pak ki koi book b hoti hai oar hadees ka number b btayen
ان مولانا صاحب کا نام کیا ہے
محسن فرید قادری
oh bhai owais qarni r.a
tab zinda thay aj bhi ki zinda ho hum bhi uskay pas jaen gay
😂😂😂
Dr Zakir naik ki speech nhi sun-ni pr daata darbar Jana he wah subhanallah
Haan To Yazeed ki Tareef krny wali Yazeedi ko hm Kyo sunain
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
yar plz roz koi kahani karwaya kro taake neend achi aaye😂😂😂😂😂
Bhai jan tb Hazrat Owais Qarni R.A zinda thy os ko bnyad bna kr ap apny wafat hoy babu k mazaro pr jana kesy sabt krsakty ho kush khuda ka khuf kro
Isko bolate Hain kayanat nabi pak sallallahu alaihi wasallam ne jindo ko pas l bheja aavesh Karni jinda the na ke marne ke bad qabir mein the
O bhai ye bhi dekho k kis waja se bheje tha or ziarat kylye bheja tha .
Na k Kisi darbar per urs karne kylye.
Jio allama Sahab Nahin bola Maro allama Sahab kahan ki baat ko lekar kahan jakar fit Kiya wa allama Sahab
میدانِ مباہلہ میں اللہ جن کو صدیق بنا کر لایا جب کو خلیفہ کے دربار میں حق مانگنے گئے تو ان کو جھٹلانے والا صدیق اکبر ہوگیا سلام ہو سنی قوم کی فہم و فراست پر
لو چوڑا بھی آگیا ۔۔ تم تو پیٹتے رہو😂😂😂
تہمت بہتان
@worrier5545
صحیح مسلم کی روایت موجود ھے دیکھ لو
Istanjaa karna aap ko aataa nahi hai behas karnaa shuru kardete hai ye aqal mandi nahi balke aqal parasti hai jo aap kar rahe hai sir
Aap ke liye hai meraa message
Woh dono to chle gay lekin alamah sab khud nai gai data darbar
Ba ba karam kardo mere hath bhi kanp rahe he 😂😂😂
Waha ja kar bolna to yahi he tumko
data sahab ki ghori Andheri raat 😂😂😂😂😂😂😂 allah hidayat de inko
Es allama ko Mirza Muhammad Ali Mirza Kay pass lay jao
السلام علیکم ۔۔۔ بلکل غلط دلیل دی گئی ہے ، ایک زندہ ، موجود ولی اور پھر مخضرم جناب اویس قرنی رضی اللہ عنہ ، کے پاس اور دیگر تابعین اور اولیا کرام کے پاس جانے میں انکے زندہ ہونے کی صورت میں کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔ جبکہ ایک شخص جو موت پاچکا ہے اور اب زندہ نہیں جیسے آپ جسکی بات کررہے ہیں ، اسکے دربار نہیں جاسکتے کیونکہ یہ شرکِ اکبر کا اڈہ ہے ، کہاں کی دلیل کہاں لگاکے آپ لوگ عوام کو بےوقوف بنارہے ہیں ، اللہ سے ڈریں ۔۔۔ جناب اویس قرنی رضی اللہ عنہ اس وقت زندہ تھے ، اور نہ ہی صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین انہیں مشکل کشا وغیرہ سمجھتے تھے ۔۔۔ چہجائے کہ آپ کسی میت جو خود کو قبر میں اتار نہ سکی اس سے مانگ کر شرکِ اکبر کریں
Har video me muaz gumrah ho jataa or Dani Bhai usey Sahi krty 😂😂😂😂😂😂
Wo ghumra nh hoty log hojaty hen ye videos hmri islah kelie hotin
Nhi Bhai ,,
Hr video me muaz Sahi hoja ta hai pr ye Dani use gumrah kr deta hai.😂
@@UmeTuraab jis trha abi tm horhy 🤣🤣🤣
@@UmeTuraab quran o hadeed se bharey huwey dlail ke haq ke rasty KO gumrah keh Rahy ho ,sham on you
@@Itx_muneeb_92 Bhai me to Dani Ke raste KO glt Keh rha hu..
Quran o hadith Ke raste KO nhi..
اوہ کہانی بھائی علامہ صاحب کو ساتھ لے جاتے 😂😂😂
Oooo njdiii knjriyoooo ki olaad
@@Qadristudio-0786 تیری بہن میری بہن
@@Qadristudio-0786 Tum qadrio ko tumhare ustadou nee Sirf galian hi sikahai haa kia?
@@Qadristudio-0786 میں نے اپنی بہن کو تیری بہن نہیں کہا
تیری بہن کو اپنی بہن کہا ہے
اور اگر تو نے اسی طرح کی بکواس کرنی ہے تو اپنا id name پہلے اچھی طرح دیکھ لے کہ قادری سلسلہ کا ذکر آ رہا ھے
@@Qadristudio-0786 dp Shk.A.Qadir Ke mazar ki lgai hai..Kam se Kam is Ka to lehaz kr le..
Apni oqat o hasiat o trbiyat kiu show KR rha hai...
کہانی شریف 😂😂😂
bhai ye haqikat shareef hai
Tumhera baron nay tumhe haqeeqat kabhi batai he ni becharay afsos hua
Mirza ki andhbhakti shareef..😂😂
ارے اتنے طوطے 🤪
@@muhammadadnanaaaofficial6383
اور تمارے بڑوں نے تمہیں علم سیکھایا ہی نہیں ۔ صرف بدتمیز بنایا 😂😂😂😂😂😂😂