السلام علیکم آج کشمیر میں یوم شہدائے جموں منایا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ جرات و بہادری اور محبت اسلام کی لازوال داستان ہے ۔❤۔ سرچ کریں دانی بھائی سے درخواست ہے اس واقعے پر ویڈیو بنائیں
دعوت اسلامی کا سورج اپنی آب وتاب سے چمک رہا ہے اور سورج چمکتا ہوا سب کو نظر آ رہا ہے اب اس کے متعلق بتانے کی حاجت درکار نہیں ہوتی۔کیونکہ سورج کی روشنی خود گوائی دے رہی ہوتی ہے سورج کے آشکار ہونے کی۔
دانش بھائی بات سنئیے پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔قرآن پاک کے لیے لفظ پڑا ہوا ہونا نہ بولا جائے کیونکہ بے کار یا عام چیز کے لیے پڑا ہوا بولنے میں حرج نہیں قرآن پاک تو عظمت والی کتاب اس کے لیے اچھے لفظوں کا انتخاب کیا جاے ۔۔۔مثلا قرآن پاک تشریف فرما ہے قرآن پاک جلوہ فرما ہے قرآن۔پاک اپنی برکتیں لوٹا رہا ہے قرآن پاک فیضان بکھیر رہا ہے وغیرہ
Aik wajah ye bhi hai Bhai ap ky hi ulma khaity ky quran ko tarjamy sy na prho gumrah ho jai gy Bhai agr hum nahi prhy bary bary akabareen ny tafseery or tarjmy kis liye likhy Ap ky ulma khud hi mana krty
علماء فقط یہ کہتے ہیں کہ بغیر علوم عالیہ کے ترجمہ نہیں پڑھنا وگرنہ سمجھنے میں غلطی کا اندیشہ ہے۔اس کے علاوہ تو کوئی بھی عالم قرآن پڑھنے سے منع نہیں کرتا اور نہ ہی کوئی کر سکتا ہے۔۔علوم عالیہ 20 ہیں اور ان کے بغیر قرآن سمجھنا مشکل ہے وگرنہ فقط پڑھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے
ALLAH PAK Razi ho ap say
Danish bhai great msg for us❤
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ❤❤❤❤❤
MashALLAH bohat acha video ha ❤
چیر کر بد مذہبوں کے دل میں گزرئی وار پار
تیرے نیزے کی سناں احمد رضا خاں قادری❤
اللہ کا فرمان ہے قرآن مقدس
مومن کا دل و جان ہے قرآن مقدس❤
بہت ہی اعلیٰ بہت خوب اور عمدہ پیغام
Mashallah ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
Haqiqat h hum bohot due ho chuke h pyra sabak dia ap log ne❤️
ماشاءاللہ دانش بھائی
ماشاءاللہ بہت خوب
بےشک ایسا ہی ہے
Bahot bahot baaahhttt zabrdast 😍😍
Bahot Aala ❤❤❤
ALLAH kary ye baat sab ko samj aa jaay 😢
کمال است
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کے لئے بھی بنائیں کچھ
لوگوں کو جو ان کے بارے میں غلط تاثر دیا جا رہا ہے کالوں اور لائٹ کالوں کی طرف سے
ماشاءاللہ
دانی بھائی سے درخواست ہے اس واقعے پر ویڈیو بنائیں
❤❤❤
السلام علیکم
آج کشمیر میں یوم شہدائے جموں منایا جا رہا ہے۔
یہ واقعہ جرات و بہادری اور محبت اسلام کی لازوال داستان ہے ۔❤۔ سرچ کریں
دانی بھائی سے درخواست ہے اس واقعے پر ویڈیو بنائیں
اس پیغام نے آنکھیں کھولدی
اپ سے عرض کی تھی کہ امیر اہلسنت کے کلے اور گیرے پھر مزاخ کرتے ہیں ان کو جواب دے
th-cam.com/video/eSedm7rSF60/w-d-xo.htmlsi=AeE-EjnjDVpdNqkl
Assalam o Aliakum. Danish Bhi please make a video about Allama Tahir ul Qadri..
السلام علیکم دانش بھائی عرض یہ ہے کہ قران شریف کے لئے پڑے ہونے کالفظ استعمال کرنا کیسا؟
😢
💝💝💝💝💓💓🥰
Salam
Dani Bhai please ek video rafa yadain par bana dain
Muuhtrm dr asrf asif jalai. Sahb k kiye b ak video bnany ki guzaris he agr ap kabol krly to nwazis hugi
آپ سے عرض ہے کہ دعوت اسلامی کی شان میں زیادہ سے زیادہ ویڈیو بنائیں
دعوت اسلامی کا سورج اپنی آب وتاب سے چمک رہا ہے اور سورج چمکتا ہوا سب کو نظر آ رہا ہے اب اس کے متعلق بتانے کی حاجت درکار نہیں ہوتی۔کیونکہ سورج کی روشنی خود گوائی دے رہی ہوتی ہے سورج کے آشکار ہونے کی۔
دانش بھائی بات سنئیے پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔قرآن پاک کے لیے لفظ پڑا ہوا ہونا نہ بولا جائے کیونکہ بے کار یا عام چیز کے لیے پڑا ہوا بولنے میں حرج نہیں قرآن پاک تو عظمت والی کتاب اس کے لیے اچھے لفظوں کا انتخاب کیا جاے ۔۔۔مثلا قرآن پاک تشریف فرما ہے قرآن پاک جلوہ فرما ہے قرآن۔پاک اپنی برکتیں لوٹا رہا ہے قرآن پاک فیضان بکھیر رہا ہے وغیرہ
Aik wajah ye bhi hai
Bhai ap ky hi ulma khaity ky quran ko tarjamy sy na prho gumrah ho jai gy
Bhai agr hum nahi prhy bary bary akabareen ny tafseery or tarjmy kis liye likhy
Ap ky ulma khud hi mana krty
علماء فقط یہ کہتے ہیں کہ بغیر علوم عالیہ کے ترجمہ نہیں پڑھنا وگرنہ سمجھنے میں غلطی کا اندیشہ ہے۔اس کے علاوہ تو کوئی بھی عالم قرآن پڑھنے سے منع نہیں کرتا اور نہ ہی کوئی کر سکتا ہے۔۔علوم عالیہ 20 ہیں اور ان کے بغیر قرآن سمجھنا مشکل ہے وگرنہ فقط پڑھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے
Bhai ap k ulma yah humary ulma nay kbi bhi Kisi ko bhi mana nai Kiya
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
❤❤❤❤