Aap ko slam, Meray piyaray Baba g Sarkar Baba Yahya Khan ko dheron slam, Sahibzada Aasim Muharvi ko bhi boht slam. ........Khadim: Abdul Hadi Bhakkar....
والذین آمنوا اشد حبا للہ،،اور جو ایمان والے ہیں وہ اللہ تعالی سے شدید محبت رکھتے ہیں،،،القران،،قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ،اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں اللہ کی محبت مل جائے تو میری(محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) پیروی کرو تمہیں اللہ کی محبت مل جاۓ گی۔۔القران۔۔۔ان الدین عند اللہ الاسلام ،،بے شک اللہ کے نزدیک دین تو صرف اسلام ہی ہے،القران،
بابا یحییٰ درباری صوفیا کی اس لڑی سے تعلق رکھتے ہیں جن کا کام قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھنا ہے۔ قدرت اللہ شہاب بیوروکریٹ ہونے کے ناطے اس لڑی کے ایک درخشاں موتی تھے جن کے ساتھ اشفاق صاحب اور دیگر سرکاری صوفی جڑے ہوئے تھے ۔ یہ تمام حضرات دیو مالائی داستانیں سنا سنا کر قوم کو ایک ایسے مسیحا کی آمد کا انتظار کرواتے رہے ہیں جو ملک کی تقدیر بدل دے گا اور "دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہوں گے"۔ یہ صوفیا دوسروں کو صبر شکر کا درس دیتے ہیں اور خود دنیا داری اور سرکاری نوکریاں اور مراعات لینے میں قطعاً کوئی عار محسوس نہیں کرتے ۔
باقی دنیا کی مشکلات تو حل ہوسکتی ہیں پاکستان کی نہیں اگر سارا پاکستان سونا بن جائے پھر بھی نہیں آپ کے اپر جو سانپ بیھٹے ہیں وہ کبھی بھی نہیں چاہیں گے کہ عام کیڑا مکوڑا پاکستانی شاندار زندگی گزارے وہ سب دولت باہر ملکوں کو دے دیں گے مگر پاکستانی کو نہیں
🌹سورۃ نمبر 31 لقمان
آیت نمبر 34 ؕ ♥وَمَا تَدۡرِىۡ نَفۡسٌ مَّاذَا تَكۡسِبُ غَدًا ؕ اور کوئی شخص یہ نہیں جانتا کہ وہ کل کیا (عمل) کمائے گا، ا
Aap ko slam, Meray piyaray Baba g Sarkar Baba Yahya Khan ko dheron slam, Sahibzada Aasim Muharvi ko bhi boht slam. ........Khadim: Abdul Hadi Bhakkar....
اگر سب کام محبت سے ہو جاتے تو آنحضرت کبھی اتنے غزوات نہ کرتے
زبردست
یہ منحوس بابا اس کا جواب نا دے پائے گا
آقا خا تم النبیین رحمت اللعالمین نے فرمایا
سیاہ لباس دوزخیوں کا ہے
والذین آمنوا اشد حبا للہ،،اور جو ایمان والے ہیں وہ اللہ تعالی سے شدید محبت رکھتے ہیں،،،القران،،قل ان کنتم تحبون اللہ فاتبعونی یحببکم اللہ،اگر تم چاہتے ہو کہ تمہیں اللہ کی محبت مل جائے تو میری(محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) پیروی کرو تمہیں اللہ کی محبت مل جاۓ گی۔۔القران۔۔۔ان الدین عند اللہ الاسلام ،،بے شک اللہ کے نزدیک دین تو صرف اسلام ہی ہے،القران،
بابا یحییٰ درباری صوفیا کی اس لڑی سے تعلق رکھتے ہیں جن کا کام قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھنا ہے۔ قدرت اللہ شہاب بیوروکریٹ ہونے کے ناطے اس لڑی کے ایک درخشاں موتی تھے جن کے ساتھ اشفاق صاحب اور دیگر سرکاری صوفی جڑے ہوئے تھے ۔ یہ تمام حضرات دیو مالائی داستانیں سنا سنا کر قوم کو ایک ایسے مسیحا کی آمد کا انتظار کرواتے رہے ہیں جو ملک کی تقدیر بدل دے گا اور "دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہوں گے"۔ یہ صوفیا دوسروں کو صبر شکر کا درس دیتے ہیں اور خود دنیا داری اور سرکاری نوکریاں اور مراعات لینے میں قطعاً کوئی عار محسوس نہیں کرتے ۔
بے شک
ا ب ان مردودوں کی پشت پر حرام کمائی کرنے والے افسران اور پراپرٹی ڈیلرز ہیں
In Shiism there is no Sufism so I wonder how can they be Sufi? Sufism is only Sunni activity.
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
باقی دنیا کی مشکلات تو حل ہوسکتی ہیں پاکستان کی نہیں اگر سارا پاکستان سونا بن جائے پھر بھی نہیں آپ کے اپر جو سانپ بیھٹے ہیں وہ کبھی بھی نہیں چاہیں گے کہ عام کیڑا مکوڑا پاکستانی شاندار زندگی گزارے وہ سب دولت باہر ملکوں کو دے دیں گے مگر پاکستانی کو نہیں
Aoa Anyone can tell me jo shwal sahibzada aasim muharvi sahib ne ki hoi hai yeh kahan se milley gi?
Iss trah k babeyyy sadhooyoon se affected hote hn
Sir please baba jee nmbr dedo duwa krwani hy
G Unka number dain