88 year's old man baba ji ان کی عمر کے تناظر میں پرکھیں گے تو بہت خوبصورت جوابات دیے کہیں کہیں تشنگی ضرور رہی لیکن ان کی بزرگی غالب ہی رہی ۔۔۔ گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے
بہت سے احباب نے ان کی گفتگو کو بے ربط قرار دیا۔۔۔ وہ شاٸد تمثیلی گفتگو سے واقف نہیں۔۔۔ یہ ایک اسلوب ہے۔۔۔ باقی بابا یحیٰ صاحب کی شخصیت سے آپ Agree بھی کر سکتے ہیں اور Disagree بھی۔۔۔ آپ انہیں صوفی بھی کہہ سکتے ہیں اور سوڈو صوفی بھی۔۔۔ جملے تو دے رہا ہے بندہ۔۔۔ عشق محویت کی انتہا ہے۔۔۔ کیا یہ جملہ ویورز کو نظر نہیں آیا۔۔۔ طلاق والی بات پر چبھن ہوٸی۔۔۔
السلام علیکم وصی صاحب بابا جی کا انٹرویو دیکھا مایوسی ہوئی بالکل فضول انٹرویو اپ خود فیصلہ کریں کیونکہ اپ مفکر ہیں اپ ادیب ہیں شاعر ہیں اپ بتائیں کہ کیا اسلام یہ کہتا ہے کہ لڑکی کےباپ نے کوئی غلط بات بھی نہیں کی تو اس بات پر انہوں نے طلاق دے دی۔۔۔ کیا ہمارےاسلام نے عورتوں کے لیے ایسے ہی حقوق کی ضمانت دی ہے۔ بہت افسوس ہوا ان کی یہ بات سن کر یہ تو کوئی وجہ نہیں ہوئی اتنی سی بات پہ انہوں نے ایک عورت کا گھر برباد کر دیا۔ اپ ہمیں جواب دیں کیا یہ روحانیت ہے کیا یہ تصوف ہے کیا یہ عشق ہے تو پراپر جواز پیش کریں تاکہ ہمیں بھی سمجھ ائے اگر ان باتوں کا جواب اپ کے پاس نہیں ہے تو برائے مہربانی یوٹیوب سے اس انٹرویو کو ڈیلیٹ کرا دیں
"پتہ نہیں اس بندے کی سمجھ نہیں آئی مجھے... بہت شوق کے ساتھ انٹرویو دیکھا مگر پورے شو میں ایک ہی بات ہوئی اور وہ تھی ان کا ٹھنڈا یعنی پرسکون رویہ۔ اس کو دیکھنے کے بعد ہی لگا مجھے کہ اتنا ٹھنڈا رویہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔ Excessive negativity and excessive positivity both have harmful effects on us.
RUHANIAT KI ISLAM MAIN KOIE GUNJAIESH NHI HAZOOR SAW AIK PRACTICAL PERSONALITY THEE RUHANIAT KA ISLAM N DEEN N PROPHET SAW CE KOIE WASTA NHI SO PLS DONT MISGUIDE D PEOPLE 😊😅😮😢😂
Aik to wasi sb ap thori der chip reh kr agly bndy ki bat Sun lia krain to zayda behtr nai? Dosra baba sb jb ap ko pta chl gya tha k wo larki aur banda ap ki harkat se pareahan aur tang ho rhy to ap ko khud nai mna ho jana chahiye tha? Kisi ko bhi tang krna kon si fakeeri hai?
بابا جی کا فلسفہ اسلامی تعلیمات سے میل نہیں کھاتا سب باتوں کے عجیب غریب جواب مثال کے طور خوابوں کے بارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی بہت واضع احادیث ہیں ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پردہ اٹھایا تو لوگ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے صفیں بنائے ہوئے تھے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ نبوت کی بشارتوں میں سے صرف اچھا خواب باقی رہ گیا جس کو مسلمان دیکھتا ہے یا اسے دکھایا جاتا ہے ۔ خبردار ! میں رکوع اور سجدہ میں قراءت سے روکا گیا ہوں ۔ رکوع میں اپنے رب کی عظمت بیان کرو اور سجدوں کی دعاؤں میں کوشش کرو ‘ وہ ( تمہاری دعا ) قبول ہونے کے لائق ہے ۔‘‘عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ مومن کا خواب علم نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے ۔‘‘
Wasi sahib ap shaouri ishq e haqeeqi k bary men swal kri ja rhy hen lekin baba ji jismani orat or mard k bary men btai ja thy hen jesy k swal gandum jwab chana😂
بصد احترام بزرگی یہ بزرگوار دین اور روحانیت سے بہت دور ہیں۔۔۔۔کوئ بہت بڑا نوسربار معلوم ہوتا ہے اس کی مجال کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ہرزہ سرائ کرے۔۔۔استغفراللہ
Kishwar, me ap ki baat se mukammal mutafiq hu. جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وصی شاہ صاحب کی ہر سوال کے بعد بابا جی کسی نہ کسی فلم کا حوالہ دے کر بات کو موڑ یا گول کر دیتے تھے لیکن کمال مہارت سے وصی شاہ اس سوال کو دوبارہ ان کے سامنے لا کھڑا کر دیتا تھا😅😅😅
باباجی کی ظاھری حالت ہی شریعت کے مطابق نہیں اور نہ ہی یہ صاحب کوئی علمی شخصیت ہیں ۔ ابھی چند دن پہلے انہوں نے فرمایا تھا کہ " جو کچھ فلسطینیوں کے ساتھ ہورہا ہے وہ بالکل ٹھیک ہورہا ہے" کوئی بتلائے کہ ہم انہیں بتلائیں کیا
وصی صاحب آپکو اس سے متعلق کوئی غلط انفارمیشن مل گئی ہو کوئی عقل کی بات نہیں کر رہا ۔ آپکے سوال غیر معمولی علمی اور عقلی سوال ہیں ۔ رنگ گورا اور چٹی داڑھی کا مطلب یہ نہیں کہ اسکے منہ پر نور ہے۔ فضول باتیں ۔ میں پروگرام دیکھنا بند کرتا ہوں
حلیہ بنا لینے سے تاثیر پیدا نہیں ہوجاتی۔۔علم والے لہجوں اور الفاظ سے پہچانے جاتے ہیں۔۔
باباجی واقعی بہت بڑے ایکٹر ہیں۔ بہت بڑے۔
Sweet baba je thanks for wasisha
88 year's old man baba ji
ان کی عمر کے تناظر میں پرکھیں گے تو بہت خوبصورت جوابات دیے کہیں کہیں تشنگی ضرور رہی لیکن ان کی بزرگی غالب ہی رہی
۔۔۔
گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں
کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے
Shah SB uncomplicated interview please ask BABA jii once more I reads his both books
Watta guest ,❤👍🏼👍🏼👍🏼 mashaAllah 💞in k 3 books parhee hain 💞
سلامتی رہے آپ سب کے پیاروں کی
بہت سے احباب نے ان کی گفتگو کو بے ربط قرار دیا۔۔۔ وہ شاٸد تمثیلی گفتگو سے واقف نہیں۔۔۔ یہ ایک اسلوب ہے۔۔۔ باقی بابا یحیٰ صاحب کی شخصیت سے آپ Agree بھی کر سکتے ہیں اور Disagree بھی۔۔۔ آپ انہیں صوفی بھی کہہ سکتے ہیں اور سوڈو صوفی بھی۔۔۔ جملے تو دے رہا ہے بندہ۔۔۔ عشق محویت کی انتہا ہے۔۔۔ کیا یہ جملہ ویورز کو نظر نہیں آیا۔۔۔
طلاق والی بات پر چبھن ہوٸی۔۔۔
salaam syed wasi shah sahib
abida prveen ko invited kren
Agar hosakay tu Noman ali khan islamic scholar ka interview kijiaye. Please
Main qurban baba jaan
مجھے تو با جی کوئی علم کی بات نظر نہیں آئی۔
یا شاید میں ان کو سمجھ نہیں سکا
@mamzoorsheikh3540 ye you are right baba Ji bs apni he Kabi ja rhy hen,EK b swal ka darust jwab Nahi dia
Bhot achy ha baba ji
Why Baba G mention about
about that Girl❤meane he
Is Walliullah?Adab sey no
Persooonal❤Allahoakbar❤
Imam Hussain ra Haq Rasta❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
ماشاءاللہ👌👌👌
السلام علیکم وصی صاحب بابا جی کا انٹرویو دیکھا مایوسی ہوئی بالکل فضول انٹرویو اپ خود فیصلہ کریں کیونکہ اپ مفکر ہیں اپ ادیب ہیں شاعر ہیں اپ بتائیں کہ کیا اسلام یہ کہتا ہے کہ لڑکی کےباپ نے کوئی غلط بات بھی نہیں کی تو اس بات پر انہوں نے طلاق دے دی۔۔۔ کیا ہمارےاسلام نے عورتوں کے لیے ایسے ہی حقوق کی ضمانت دی ہے۔ بہت افسوس ہوا ان کی یہ بات سن کر یہ تو کوئی وجہ نہیں ہوئی اتنی سی بات پہ انہوں نے ایک عورت کا گھر برباد کر دیا۔ اپ ہمیں جواب دیں کیا یہ روحانیت ہے کیا یہ تصوف ہے کیا یہ عشق ہے تو پراپر جواز پیش کریں تاکہ ہمیں بھی سمجھ ائے اگر ان باتوں کا جواب اپ کے پاس نہیں ہے تو برائے مہربانی یوٹیوب سے اس انٹرویو کو ڈیلیٹ کرا دیں
Baba ji wife has no duty by Islamic law to serve her mother in laws and divorced her
with respect I don’t see and feel any spiritually from him
baba g kya us larki ko jo dekh rhe the thk kr rhe the?
پیارے بابا جی
Aoa subhan allah wabihamdihi Subhan allah ilazeem
mashallah ❤😂🎉😢😮😅😊
Kia aesi bat per talaq dena sahi he?
Ajeeb smart watch walay baba g hain
woh bhi apple?
Bhot confusing thoughts hain baba g ki
Yah Kaisa Baba hai Kahin Se Bhi Nahin Lagta ki yah Baba ji ilm Wale Hain
"پتہ نہیں اس بندے کی سمجھ نہیں آئی مجھے... بہت شوق کے ساتھ انٹرویو دیکھا مگر پورے شو میں ایک ہی بات ہوئی اور وہ تھی ان کا ٹھنڈا یعنی پرسکون رویہ۔ اس کو دیکھنے کے بعد ہی لگا مجھے کہ اتنا ٹھنڈا رویہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔
Excessive negativity and excessive positivity both have harmful effects on us.
کیا واقعی حضرت ابراهيم عليه السلام عشق محو میں ہو آگ میں کود پڑے تھے ۔
کیا پتا وہ ان عشق نہ ہو بلکہ ان کا الله پر یقین ہو ۔
بِسمِ اللہِ بابا جی
Baba ji ka koi contact number hai
❤❤❤
wasi apni zaiyada sonata hai agly ki km sonta hai
RUHANIAT KI ISLAM MAIN KOIE GUNJAIESH NHI HAZOOR SAW AIK PRACTICAL PERSONALITY THEE RUHANIAT KA ISLAM N DEEN N PROPHET SAW CE KOIE WASTA NHI SO PLS DONT MISGUIDE D PEOPLE 😊😅😮😢😂
بابا جی کی ایک ھی بات سمجھ میں آئی ھے کہ انہوں نے اپنے والدین کو اپنے کندھوں پر حج کروایا
بابا جی کی باقی سب باتیں ٹامک ٹوئیاں لگتی ھیں
😂😂😂
Adwanced baba😂
JUST NONSENSE RIDICULOUS N PATHETIC DISCUSSION 😊😅😮😢😂😂😂
He narrated a event where he could not stop his urine and urinated in gathering in 5 star hotel. Napaki aur eman ????
Aik to wasi sb ap thori der chip reh kr agly bndy ki bat Sun lia krain to zayda behtr nai? Dosra baba sb jb ap ko pta chl gya tha k wo larki aur banda ap ki harkat se pareahan aur tang ho rhy to ap ko khud nai mna ho jana chahiye tha? Kisi ko bhi tang krna kon si fakeeri hai?
جوابات بالکل غیر منطقی اور غیر تسلی بخش تھے۔۔۔۔سوا لات اعلی معیار کے تھے مگر جوابات بالکل بے ربط
بابا جی کا فلسفہ اسلامی تعلیمات سے میل نہیں کھاتا
سب باتوں کے عجیب غریب جواب مثال کے طور
خوابوں کے بارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی بہت واضع احادیث ہیں
ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پردہ اٹھایا تو لوگ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے صفیں بنائے ہوئے تھے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ نبوت کی بشارتوں میں سے صرف اچھا خواب باقی رہ گیا جس کو مسلمان دیکھتا ہے یا اسے دکھایا جاتا ہے ۔ خبردار ! میں رکوع اور سجدہ میں قراءت سے روکا گیا ہوں ۔ رکوع میں اپنے رب کی عظمت بیان کرو اور سجدوں کی دعاؤں میں کوشش کرو ‘ وہ ( تمہاری دعا ) قبول ہونے کے لائق ہے ۔‘‘عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ مومن کا خواب علم نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے ۔‘‘
Yh Baba aisa Pond ha jo Mar kha ker bh baaz ni aya or mustakel Pondi kerta raha 😂😂😂
Wasi sahib ap shaouri ishq e haqeeqi k bary men swal kri ja rhy hen lekin baba ji jismani orat or mard k bary men btai ja thy hen jesy k swal gandum jwab chana😂
بصد احترام بزرگی یہ بزرگوار دین اور روحانیت سے بہت دور ہیں۔۔۔۔کوئ بہت بڑا نوسربار معلوم ہوتا ہے
اس کی مجال کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں ہرزہ سرائ کرے۔۔۔استغفراللہ
Alama sahib per peshab b kra thaa baba yahta kgan aur wo wali dhoti baba ko milli Jo Khali rheee
Changa filmi baba hai
Safai Nisf emaan hai, yeah barber kay paas nahi jatay !!!!?
وصی صاحب۔اس بابائے کی کسی بات کی سمجھ نہیں آئی۔سوال کچھ ہوتا اور جواب کچھ۔
اس لیول تا جانا پڑے گا جناب ۔۔۔۔گہری باتیں ھیں۔علم لیں ان باتوں کا ۔۔۔۔پوچھیں کسی جاننے والے کو۔۔۔۔
Tu abhi bachcha hai
Kishwar, me ap ki baat se mukammal mutafiq hu.
جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وصی شاہ صاحب کی ہر سوال کے بعد بابا جی کسی نہ کسی فلم کا حوالہ دے کر بات کو موڑ یا گول کر دیتے تھے لیکن کمال مہارت سے وصی شاہ اس سوال کو دوبارہ ان کے سامنے لا کھڑا کر دیتا تھا😅😅😅
سمجھ آبھی نہیں سکتی لیول کا فرق ہے وہ جس مقام سے بول رہے ہیں اس کا مقام کا ادراک رکھنے والا ہی ان باتوں کا ادراک رکھ سکتا ہے
Bool Bachan Baba.. بول بچن بابا
Baba ji ko is show ky baad nayi ky paas ly jaiy 😂 safai to nesf imaan hai
He is talking all nonsense.
Wrong number
باباجی کی ظاھری حالت ہی شریعت کے مطابق نہیں اور نہ ہی یہ صاحب کوئی علمی شخصیت ہیں ۔ ابھی چند دن پہلے انہوں نے فرمایا تھا کہ " جو کچھ فلسطینیوں کے ساتھ ہورہا ہے وہ بالکل ٹھیک ہورہا ہے" کوئی بتلائے کہ ہم انہیں بتلائیں کیا
link?
Aik aik baat ki samjh ayee hai. 🫡
Is baba g sa phone pa bat hoi buhat khud parast or mutakabar n ghusa ALLAH mafi in ki tamam batyn Islam k munafi hn filmi n dramai baba
OLD MAN TUMHARI BEARD BHI WHITE HEY ???😊😅😮😢😂
Yaya sahb ki philosophy ya tu both deep hai ya both cheap. Qk muje kuch b samj nai aya.
Baba jadu gar
Nashaii😂
This man is completely fake…not worthy of the introduction you had introduced him with Wasi Shah Sb
وصی صاحب آپکو اس سے متعلق کوئی غلط انفارمیشن مل گئی ہو کوئی عقل کی بات نہیں کر رہا ۔
آپکے سوال غیر معمولی علمی اور عقلی سوال ہیں ۔ رنگ گورا اور چٹی داڑھی کا مطلب یہ نہیں کہ اسکے منہ پر نور ہے۔ فضول باتیں ۔ میں پروگرام دیکھنا بند کرتا ہوں
Baba g ki tarf se koi aala baat sunny ko nahi mili . i am not impressed .
Fraudia
انکا عام فہم کی سمجھ میں نا آ نا ہی اسلوب ہے.
بابا کی باتوں میں کوئ مظبوطی نہیں ۔بابا کو علامہ اقبال کی شاعری کی سمجھ نہیں ۔
بابا جی کمزور ہو گۓ ہیں۔
Shah SB uncomplicated interview please ask BABA jii once more I reads his both books
Main qurban baba jaan
Wrong number
Wrong number