الله اکبر یہ ہر کسی کو سمجھ کہا آنی ہے۔ الله پاک کی بارگاہ میں جب بھی کھڑا ہوا جاۓ تو ایسے ہی انہماک سے نیت کے ساتھ کی جاۓ۔ حدیث مبارک بھی اس طرف اشارہ ہے ایسے عبادت کرو گویا تم الله پاک کو دیکھ رہے ہو اس طرف اشارہ فرمایا ہے۔اس میں پورا نیت لب لباب سمجھا رہے ہیں کہ اولیائے اکرام کی نماز اسی انہماک کی طرف بتاتے ہیں کہ نماز میں الله پاک کی بارگاہ میں کیسے کھڑے ہونا چاہیے۔ ہمیں الله پاک کی بارگاہ میں حاضر ہونا آجاۓ۔ آمین
انسانی فطرت ہے کہ انسان کبھی بھول بھی جاتا ہے ہم سے بھی بھول چوک ہوجاتی زبان بھی پھسل جاتی ہے نہ چاہتے ہوئے کوئی بھی مسلمان جان بوجھ کر ایسا نہی کرسکتا آپ ان کی اور وڈیوز دیکھئے یہ انتہائی پڑھے لکھے مہذب باعمل انسان ہیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے بھول چوک کمی کوتاہی معاف فرمائے آمین
قیامت کی نشانی ہے کہ لوگ علماء کو چھوڑ کر جہلاء سے مسائل پوچھیں گے اور ان پر عمل کریں گے اور مجھے لگتا ہے کہ علماء کو اس لئے چھوڑیں گے کیونکہ آج کل کے لبرلز لوگوں کو علماء سے متنفر کر رہے ہیں That's my opinion
آپ بہت اچھی اور گہری گفتگو کرتے ہیں ۔ مگر افسوس یہ ہے کہ اپنی بات کو واضح کرنے کے کیے آپ انگریزی الفاظوں کاسہارا لیتے ہیں۔ اس سے پتہ نہیں آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ کیا آپ جیسے مشرقی وضع قطع رکھنے والے آدمی کے لیے مقامی الفاظوں کی کمی ہے؟
سبحان ﷲ سبحان ﷲ سبحان ﷲ
Mery morshid kareem ❤
Very kind and knowledgeable person Sahibzada Sahab. Happy to hear his voice. We need to listen more of him.
SUBHANALLAH 🌺
الرحمٰن الرحیم
MashaAllah MashaAllah MashaAllah sain subhanAllah
استغفر اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔
Slamat raho Asim
Ameen sain❤
Lajawab 😢
❤❤❤❤
الله اکبر یہ ہر کسی کو سمجھ کہا آنی ہے۔ الله پاک کی بارگاہ میں جب بھی کھڑا ہوا جاۓ تو ایسے ہی انہماک سے نیت کے ساتھ کی جاۓ۔ حدیث مبارک بھی اس طرف اشارہ ہے ایسے عبادت کرو گویا تم الله پاک کو دیکھ رہے ہو اس طرف اشارہ فرمایا ہے۔اس میں پورا نیت لب لباب سمجھا رہے ہیں کہ اولیائے اکرام کی نماز اسی انہماک کی طرف بتاتے ہیں کہ نماز میں الله پاک کی بارگاہ میں کیسے کھڑے ہونا چاہیے۔ ہمیں الله پاک کی بارگاہ میں حاضر ہونا آجاۓ۔ آمین
آلرحمن الرحیم کدر گیا عاصم صاحب
انسانی فطرت ہے کہ انسان کبھی بھول بھی جاتا ہے ہم سے بھی بھول چوک ہوجاتی زبان بھی پھسل جاتی ہے نہ چاہتے ہوئے کوئی بھی مسلمان جان بوجھ کر ایسا نہی کرسکتا آپ ان کی اور وڈیوز دیکھئے یہ انتہائی پڑھے لکھے مہذب باعمل انسان ہیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے بھول چوک کمی کوتاہی معاف فرمائے آمین
@@Umme1190 wow
Zabardast
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Parda to uth giaaa...📿🤲
قیامت کی نشانی ہے کہ لوگ علماء کو چھوڑ کر جہلاء سے مسائل پوچھیں گے اور ان پر عمل کریں گے اور مجھے لگتا ہے کہ علماء کو اس لئے چھوڑیں گے کیونکہ آج کل کے لبرلز لوگوں کو علماء سے متنفر کر رہے ہیں
That's my opinion
pooray part ka link kahan milega?
Raab ky neechy zer hy pesh ne
Main khod pershan ho gai k khi. Main to glat ni pr rii Main ny forn Google kr k deakha😂
Kese achy alim ko bolaty to acha hota
استغفر الله العظيم
سلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آپ لوگوں کو شرم کرنی چاہئے تفسیر قرآن کی بیان کر رہے ہو اور ساتھ میوزک چل رہا ہے
😢😢😢😢😢😢
Kyya koie mhharvi jnnab cell phona mill sakta he
Ap sub log pessy ly ker program karty hain. Ap logon ki bat ka kia assar ho ga
❤❤❤❤😂😂😂🎉
Ar Rahmaanir Raheem kidhar gaya Asim and Noor Sahab ?? 😠😡😱😱
Sura fatiha to sahi perh le
Ishfaq murshid drama krty Hu us time tumhari garrit kidr thei
No no
اپنے ضمير زنده کیجے
آپ بہت اچھی اور گہری گفتگو کرتے ہیں ۔ مگر افسوس یہ ہے کہ اپنی بات کو واضح کرنے کے کیے آپ انگریزی الفاظوں کاسہارا لیتے ہیں۔ اس سے پتہ نہیں آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ کیا آپ جیسے مشرقی وضع قطع رکھنے والے آدمی کے لیے مقامی الفاظوں کی کمی ہے؟
I like the style of his pagri. Shows cute simplicity.
❤❤❤❤❤