جیتے رہیں ڈاکٹر صاحب یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس نازک وقت میں قوم کو آپکی علم وشعور سے لبریز رہنمائی میسر ھے قوم یقیناً آپکی انتھک محنت اور جدوجھد کی مقروض رہے گی
ہمارے جیسی بد قسمت عوام جو اس گندے نظام میں جی رہے ہیں۔جہاں ہر طرف مایوسیوں کے ساے ہیں۔وہاں آپ کے بہترین،عمدہ،حقائق پر مبنی تبصرے مردہ جسم میں جان ڈالتے ہیں۔اللہ آپ کی حفاظت کرے۔امین
السلام علیکم: جناب ڈاکٹرصاحب: ماھرانہ ، پیشورانہ ، دانشمندانہ ، بہترین ، زبردست ، اسمارٹ ،نڈر ، بےباک ، بےخوف ، شاندار ، جاندار رپورٹنگ ، تجزیہ دینےپر آپ زبردست لائق تحسین ھیں ۔❤️👏👏👏 شریف ، زرداری ، عاصم رجیم جینج کو اکیلے نہتہ شخص عمران خان کاخوف کہاگیاھےاب وہ وقت نہیں عوام مزید قتل و غارت ، ظلم و بربریت پرخاموش بیٹھ جائیں اب بہی اگر عوام کےاوپر سےقتل و غارت گری ، ظلم و بربریت ختم ناھوا توان رجیم جینج کےساتھ وہ ھوگا اللہ کی طاقت و مدد سے جو تاریخ میں کبہی نہیں ھوا ھوگا اور انہوں نےکبہی سونچا بہیی نہیں ھوگا عوام کو کہتاھوں سب اور مزید تگڑےھوجاؤکیونکہ رجیم جینج والوں کاعوام نےضرورمونہ کالا کرناھے۔ ایک تمہاری چال ھےاور ایک اللہ کی چال ھےھوگا وہ ھی جو اللہ کی چال ھے۔ 🌹نَصْرُ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتْحُ قَرِیْبُ.🌹 ھم اللہ پر یقین کریں پاکستان میں ظلم و بربریت تاریک رات کےبعد جلد روشن صبح ھونےکوھےان شآءاللہ اور اللہ رب العزت کی مدد و طاقت سے ملک میں عنقریب آمرانہ ، جابرانہ_، ظالمانہ ، تعصبانہ نظام نیست و نابود اور زمین بوس ھونےوالا ھے۔ 🌹اَلَیَْسَ اللّٰہُ بِاَ حْکَمِ الْحَاکِمِیْنَ.🌹کیا اللہ سارے حکمرانوں سےبڑاحکمران نہیں۔؟(القرآن)
It is so sad that intelligent person like yourself cannot find any other word to replace CHOOTIA. I request the listeners to 🙏 advise Moeed Pirzada which word to use.
Imran khan participation for Oxford University’s chancellor is very good decision this news is spread all over the world even in India.. Pakistani people are ready to take action against this system waiting for one one who can lead them
وعلیکم السلام محترم رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین یا رب العالمین
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته بسم الله الرحمن الرحيم حضرت جابر رضی اللہ عنہا سے ۔۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا (حمدوثنا) کے بعد بے شک سب سے بہترین بات الله کی کتاب ہے (قرآن) اؤر سب سے بہترین راستہ محمد صلی الله علیہ وسلم کا راستہ ہے اور چیزوں میں سب سے بری چیز وہ ہے جو دین میں ( نئی نکالی) گئی ہو اور ہر بدعت گمراہی ہے ( مسكوٰة سريف: ١٣٣/٢… مسلم ) حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے ۔۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا میری امت جنت میں داخل ہو گی سوائے اس شخص کے جس نے ( جنت میں جانے سے) انکار کر دیا۔ کہا گیا کہ کس نے انکار کیا؟ فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کیا ( مشكوٰة سريف: ١٣٥/٤ ... رَوَاهٌ البخار ی)
ڈاکٹر معید پچھلے 28 ماہ میں جو کچھ پاکستان میں کیا گیا اور جس طرح مقابلہ کیا گیا ان دونوں کی مثال نہیں ملتی، اس سے زیادہ اور حالات کتنے خراب ہو سکتے ہیں انشاءاللہ اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے آپ کی بات بلکل درست ہے ادارے کو ہائی جیک کیا ہوا ہے اور وجہ ہنی ٹریپ یا پھر رشوت کیوں کہ نواز شریف کو لوگ اچھے ہی وہی لگتے ہیں جو کرپٹ ہوں اس نے کون سے جیب سے دینے ہیں وہ لوٹ مار میں سے حصہ دے گا
Oxford chancellor nomination for Imran Khan is once in a lifetime opportunity , all of us need put oz of flesh in this election , needs to be strategy by Imran Khans advisor, as we can contribute.
ڈاکٹر معید آپ کا تجزیہ بہت ہی اعلیٰ معیار کا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور اچھی صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آپ کے تجزیے اندرونی اور بیرونی ممالک رہنے والے پاکستانیوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے
Be Shak , Imran khan Sahib Pakistan Our Muslim Ummah ka Fakhir Hain Puri Qaum Kaptan kay Sath Datt kar khari Hai Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , Pur Aman Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad , Dr , Moeed Pirzada Zindabaad , Pakistan Paindabaad ,
کسی بھی پاکستانی کے لیے آکسفورڈیونیورسٹی کا چانسلر بننا تو یقینا بڑی بات ہیے ہی اسکے لیے نامزد ہونا ہی ایک بڑی بات ہیے۔ عمران ہمارا ایسا ہیرو ہیے جس کی زندگی ہی بڑے بڑے کارنامے سر انجام دیتے گذری ہیے۔ ما شااللہ۔
غوفز کیا ہوتا ہے بس یہ ذرا سمجھا دیں۔ میں نے تو اسے لاہور ہائیکورٹ کے کیانی ہال میں کہتے سنا تھا وہ “ڈفر” کہہ رہی تھی۔ جہانگیر کے یورپ کی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں سے بڑے گہرے تعلقات تھے اسلیے، ان کی جرآت نہ ہوئی اسے نقصان پہنچانے کی۔ عمران خان کو یورپ کی حکومتیں اور این جی اوز ایک مذہبی آدمی سمجھتے ہیں اس لیے عاصمہ جہانگیر کے “ڈفر” خان کے ساتھ جو چاہے کریں مغرب سے کوئی آواز نہیں اٹھے گی۔ خان ان کے ایجنڈا کا اصل میں توڑ ہے۔ خان کو ظلم وستم سے دنیا کی ایک طاقت چھڑوا سکتی ہے اور وہ ہیں پاکستانی عوام۔ مگر بزدل اور کھسرے وقتی ہنگامہ تو کھڑا کرسکتے ہیں حق کی لڑائی نہیں لڑسکتے۔
فوجی عدالتوں کے سزا بھی سول کورٹ میں چیلنج کی جا سکتی ہے۔ وہ سزا سول عدالت سے ختم ہو جائے گی ۔ دنیا بھر میں مزید بدنامی ہوگی ۔ مغربی ممالک میں ریٹائرڈ فوجیوں کی جائیدادیں اور بچوں کے مستقبل کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
آپ نے ٹھیک کہا سب کو آکسفورڈ کو لیٹر اور ای میل کرنی چاہئے۔ اور برطانیہ کے لوگوں کے سامنے عمران حکومت کی اچیومنٹ رکھنی چاہئیں۔ صرف نعرے مارنے سے کچھ نہیں ہو گا
ڈاکٹر قدیر نے کہا تھا کہ ریاست پاکستان سے جتنی بڑی وفا کی جائے اتنی ہی بڑی سزا ملے گی۔ اب وہ لوگ بہت ہی کم ملے گے جو کہے کہ میں پاکستان کے لیے جان دے دوں گا ۔ میری خواہش اور دعا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران کو خاص مقام مل جائے تاکہ پاکستان میں موجود غداروں اور منافقوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے ۔
میں 47 سال کا ہوں اور 35 سال سے 55 تک کی جن کی عمر ہے سب سے زیادہ اسی عمر کے لوگ متاثر ہویے ہم بیمار ہیں شدید ٹنشن میں ہیں کیونکہ ہم نے جو درمیانی زندگی گزاری ہے اس دور میں کچھ کاروبار اور روزگار پر گزارہ تھا اب بلکل حتم ہوگیا ہے اور یوٹیلیٹی بل تک ادا نیہں ہورہے اس پاکستانی نطام نے ہمیں وہاں کھڑا کردیا ہے کہ اب ہم ذلیل ہورہے ہیں یا الللہ ہمارے گناہ معاف کردے
ڈاکٹر صاحب آپ صیح ٹو دی پوہنٹ اورگہری نظر سےحالات پر نظر رکھتے ہیں آپ کا ہر وی لاگ بہت ہی نفس اور فکری ہوتا ہے آپ کی چاہیت اور عزت دل میں اترتی جاتی ہے آپ کی حفاظت اور صحت کے لئے دعا گو ہوں
Becoming the Chancellor of Oxford University would be a modest accomplishment for someone of Imran Khan's stature; his contributions warrant a Nobel Peace Prize nomination.🤔
معید صاحب عرفان صدیقی نے جن ملٹری آفیسرز کا نام لیا ہے وہ سب آفیسرز انڈیا اور امریکہ کو کھٹکتے تھے۔ جنرل پاشا افغانستان کے معاملات پر امریکہ اور انڈیا کو کھٹکتے تھے۔ جنرل آصف غفور جب ڈی جی آئی ایس پی آر تھے تو انہوں نے اپنے نپے تلے بیانات کے ذریعے انڈیا کی ناک میں دم کیا ہوا تھا اور جب انڈیا نے بالا کوٹ والا واقعہ کیا تو جنرل آصف غفور کے بیانات نے بڑا زبردست کردار ادا کیا تھا۔ اسی طرح جنرل فیض حمید نے بھی افغانستان میں امریکی وار کے دوران بڑا زبردست کردار ادا کیا تھا جس پر امریکہ و انڈیا کو ان پر سخت دکھ تھا۔ اگر پچھلے اڑھائی سال کے معاملات پر نظر ڈالیں تو یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ اب تک انڈیا کے وہ تمام معاملات و مطالبات پورے کیۓ گیۓ ہیں جن پر انڈیا و امریکہ کے تحفظات تھے۔ تو اب یہ اندازہ لگانا ذرا مشکل نہیں کہ موجودہ سیٹ اپ اور اسکے لانے والے پاکستانی مفاد کو چھوڑ کر کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔۔۔۔؟ اس وقت زرداری ہو یا نواز شریف اور ان دونوں کے سرپرست ، یہ سب انڈیا و امریکہ کے ایجنڈے پر سو فیصد عمل کر رہے ہیں اور قوم کو نو مئی کے چکر میں الجھا کر رکھا ہوا ہے۔
بہت خوب زبردست خبریں سننے کو ملی۔ زندہ باد۔ اور کوئی نہیں جانتا کہ کیا ہو رہا ہے۔ اور بہت سے ڈر خوف کی وجہ سے ادھر ادھر سے خبر یں اکٹھے کر کے لوگوں کو مشغول کرنے میں مصروف ہیں۔
عمران خان نے غریب ممالک سے ایڈوانس ممالک میں غیر قانونی رقم منتقلی کہ حوالے سے بہت کھل کہ مغربی میڈیا میں بات چیت کی ، یہ معاملہ بہت اہم تھا جو کہ ان کو بہت چبھتا بھی تھا،، دورے وہ نہیں کر سکا ترجیحات میں بہتر ی کی بہت گنجائش باقی رہ گئی ،،، لیکن ایتھوں ویلا ہون دیندے تے کسے پاسے جاندا،،😊
2019 ، سے معافیہ نے فیصلہ کرلیا تھا کہ ہٹائے گئے ڈی جی آئی ایس آئی کو آرمی چیف بنانا ہے ؟ لیکن عمران خان اور عوام گہری نیند سوتے رھے ؟ لیکن فوج کیا کر رہی تھی ، کیا فوج معافیہ کے قابو ا چکی ہے ؟ پاکستانی عوام جاگ جاؤ ۔
آج سے کافی عرصہ پہلے میں جب پروگرامز دیکھتا تھا تو میرا ایک کزن کہتا تھا کے تم اگر ڈاکٹر معید پیرزادہ دیکھو گے تو تم ان کے شیدائی ہوجاو گے اس وقت آپ دنیا نیوز پہ پروگرام کرتے تھے ۔ اور واقعہ طور پر ایسے ہی ہوا ۔ آپ واقعی صحافتی میدان کے بادشاہ ہیں۔ اللہ سبحان و تعالٰی آپ کو سلامت رکھیں آمین۔
جیتے رہیں ڈاکٹر صاحب یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اس نازک وقت میں قوم کو آپکی علم وشعور سے لبریز رہنمائی میسر ھے قوم یقیناً آپکی انتھک محنت اور جدوجھد کی مقروض رہے گی
Imrar Khan mot games Asim Munir gaddar sports sheer Afzal gaddar
Main agreee Karta agar yeh first time hota tera theises hi wrong hay
دعا ہے کہ تاریخ میں آپکو ہمیشہ ایک اچھے انسان اور تجزیہ نگار کے طور پر یاد رکھے
ڈاکٹر صاحب اپ نے تمام پوائنٹس بڈے ھی اچھے طریقے سے پڑھے لکھے لوگوں کے سامنے رکھے ھیں ( زبردست )
ذبردست ذہین ذہن کا بے لاگ تجزیہ ویلاگ۔ حقائق مشاہدہ تجربہ اور خداداد صلاحیتوں کا عکاس ۔ شکریہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔عمران خان زندہ باد۔ ❤😊
یااللہ پاک تو خان کی اس کے ووٹرز سپورٹرز کی مددحفاظت فرما اور خان کو کامیاب فرما ۔امین
کیا بات ہے معید پیززادہ زبردست۔
Imran Khan should bring Salman Raja forward because Salman Raja speaks in the most beautiful way on media
Zabardast...Allah apko itnay logical tareekay say mazeed points clear krnay ki himmat day..ameen
بۂت اعلی تجزیہ۔ ہمیں کافی کچھ سمجھنے کو ملتا ھیے جو یہاں میڈیا پر نہیں بتایا جاتا۔
پاکستان جیوے جیوے مرشد عمران خان جیوے جیوے ❤❤❤❤❤
بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ دنیا جانتی ہے کہ عمران خان سچا،ایماندار اور دلیر لیڈر ہے۔
1000 percent true❤❤❤
Indeed
سلامتی ہو آپ اور حق سچ پر چلنے والوں پر آمین زندہ باد
❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫
جزاک اللہ خیر.
Respected Teacher اُستادِمُحترم جناب ڈاکٹر معید پیرذادہ صاحب ❤️💯
ڈاکٹر صاحب آپ کے لوجیکل تجزیے پاکستانی قوم کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ کے باعث ہیں۔
یااللّٰه پاک عمران خان کی غیبی مدد فرما
آمین ثم آمین
ہمارے جیسی بد قسمت عوام جو اس گندے نظام میں جی رہے ہیں۔جہاں ہر طرف مایوسیوں کے ساے ہیں۔وہاں آپ کے بہترین،عمدہ،حقائق پر مبنی تبصرے مردہ جسم میں جان ڈالتے ہیں۔اللہ آپ کی حفاظت کرے۔امین
Great vlog as usual!
Only Imran Khan and pakistani awam zindabad 💪
السلام علیکم:
جناب ڈاکٹرصاحب:
ماھرانہ ، پیشورانہ ، دانشمندانہ ، بہترین ، زبردست ، اسمارٹ ،نڈر ، بےباک ، بےخوف ، شاندار ، جاندار رپورٹنگ ، تجزیہ دینےپر آپ زبردست لائق تحسین ھیں ۔❤️👏👏👏
شریف ، زرداری ، عاصم رجیم جینج کو اکیلے نہتہ شخص عمران خان کاخوف کہاگیاھےاب وہ وقت نہیں عوام مزید قتل و غارت ، ظلم و بربریت پرخاموش بیٹھ جائیں اب بہی اگر عوام کےاوپر سےقتل و غارت گری ، ظلم و بربریت ختم ناھوا توان رجیم جینج کےساتھ وہ ھوگا اللہ کی طاقت و مدد سے جو تاریخ میں کبہی نہیں ھوا ھوگا اور انہوں نےکبہی سونچا بہیی نہیں ھوگا عوام کو کہتاھوں سب اور مزید تگڑےھوجاؤکیونکہ رجیم جینج والوں کاعوام نےضرورمونہ کالا کرناھے۔ ایک تمہاری چال ھےاور ایک اللہ کی چال ھےھوگا وہ ھی جو اللہ کی چال ھے۔
🌹نَصْرُ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتْحُ قَرِیْبُ.🌹
ھم اللہ پر یقین کریں پاکستان میں ظلم و بربریت تاریک رات کےبعد جلد روشن صبح ھونےکوھےان شآءاللہ اور اللہ رب العزت کی مدد و طاقت سے ملک میں عنقریب آمرانہ ، جابرانہ_، ظالمانہ ، تعصبانہ نظام نیست و نابود اور زمین بوس ھونےوالا ھے۔ 🌹اَلَیَْسَ اللّٰہُ بِاَ حْکَمِ الْحَاکِمِیْنَ.🌹کیا اللہ سارے حکمرانوں سےبڑاحکمران نہیں۔؟(القرآن)
It is so sad that intelligent person like yourself cannot find any other word to replace CHOOTIA.
I request the listeners to 🙏 advise Moeed Pirzada which word to use.
Its a remarkable word.@@SaleemAhmed-on3gv
@@SaleemAhmed-on3gvwe are fine with this word - give us satisfaction to depict who Chootia is and act as Chootia. Don’t deprive us from it :)
اسے رنڈی رونا کہتے ہیں
Someone please translate Atif Shafee Saheb’s comment in English.
بہت ہی خوبصورت تجزیہ
Imran khan participation for Oxford University’s chancellor is very good decision this news is spread all over the world even in India.. Pakistani people are ready to take action against this system waiting for one one who can lead them
وعلیکم السلام محترم
رب کریم آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے حفظ وامان میں رکھے پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد آمین یا رب العالمین
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
حضرت جابر رضی اللہ عنہا سے ۔۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا (حمدوثنا) کے بعد بے شک سب سے بہترین بات الله کی کتاب ہے (قرآن) اؤر سب سے بہترین راستہ محمد صلی الله علیہ وسلم کا راستہ ہے اور چیزوں میں سب سے بری چیز وہ ہے جو دین میں ( نئی نکالی) گئی ہو اور ہر بدعت گمراہی ہے
( مسكوٰة سريف: ١٣٣/٢… مسلم )
حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے ۔۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا میری امت جنت میں داخل ہو گی سوائے اس شخص کے جس نے ( جنت میں جانے سے) انکار کر دیا۔ کہا گیا کہ کس نے انکار کیا؟ فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کیا
( مشكوٰة سريف: ١٣٥/٤ ... رَوَاهٌ البخار ی)
Excellent v log....Thanks for opening our eyes...
Release Imran Khan zindaabad ❤
شکریہ ڈاکٹر معید پیر زادہ صاحب
الحمدللہ ہمیں آپ جیسوں کو سننے کا موقع اللہ پاک نے دیا ہے
ڈاکٹر معید
پچھلے 28 ماہ میں جو کچھ پاکستان میں کیا گیا اور جس طرح مقابلہ کیا گیا ان دونوں کی مثال نہیں ملتی، اس سے زیادہ اور حالات کتنے خراب ہو سکتے ہیں انشاءاللہ اب حالات بہتری کی طرف جائیں گے آپ کی بات بلکل درست ہے ادارے کو ہائی جیک کیا ہوا ہے اور وجہ ہنی ٹریپ یا پھر رشوت کیوں کہ نواز شریف کو لوگ اچھے ہی وہی لگتے ہیں جو کرپٹ ہوں اس نے کون سے جیب سے دینے ہیں وہ لوٹ مار میں سے حصہ دے گا
Do qaumi nazariat cleary has failed.............in 1971
Dallay gernail
He is wrong fully man it's going on since day one man what are you talking about
Imran khan zindabad
یا اللہ پاک خان کی حفاظت فرماء ظالموں کو نشان عبرت بنا آمین ثم آمین 🤲🤲
بہت اعلی تجزیہ کیا جناب آپ نے اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین
اللہ عمران خان کو ہر جگہ کامیاب کرے گا۔❤❤❤❤❤
زبردست ماشاءاللہ آپ کا تجزیہ ہے ❤
Imran Khan ik Azeem leader hai Jo puri dunya Mai recognized Hain ❤❤👍
جزاک اللہ
*_🌟🇧🇫یہ عوام قیدی نمبر 804 عمران خان کی پکار پر آئی ہیں_*
*_جس دن قیدی نمبر 804 خود آگیا تو تمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ✌️_*
1 year later 804 is still a number to contend with.........but this is 'atmi taqat.........ummat ka leader........kshmir fata krenge yeh woh' paksitan
واعلیکم السلام ورحمت اللہ صاحب
Oxford chancellor nomination for Imran Khan is once in a lifetime opportunity , all of us need put oz of flesh in this election , needs to be strategy by Imran Khans advisor, as we can contribute.
بہت خوبصورت تجزیہ معید پیر زادہ صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
معیدصحیح طریقہ یہی ہوتا ہے کہ وقت کے ساتھ اور حالات کے ساتھ اپنے آپ کو اور اپنے بیان کو تبدیل کرتے رہنا ہی بہترین طریقہ ہے
ماشاء اللہ، ماشاءاللہ اپ نے اتنی ڈھیر سارے کریڈٹس عمران خان کے گنوس دیے ہیں
واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے
وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے
مرشد ❤️
ڈاکٹر معید آپ کا تجزیہ بہت ہی اعلیٰ معیار کا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور اچھی صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آپ کے تجزیے اندرونی اور بیرونی ممالک رہنے والے پاکستانیوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے
Imran khan zindabad Pakistan paindabad
السلام وعلیکم اللہ تعالیٰ آ پ کو ھمت وحوصلہ اور پاکستان پر رحم و کرم فرمائے آمین یا رب العالمین
This situation of PTI leaders that 119 Punjab Assembly 88Kp90na 27snt but there is no one in front of Adiala except the captain's sisters and lawyers
Very good Sar Allah pak Imran khan ke hafzat farmay ameen
ہزاروں سال نرگس اپنی بینوری پے روتی ہے،
بڑی مشکل سے ہوتا ہے، چمن میں دیداور پیدا-
Inshallah imran khan and Pakistane koom haqeqe azadi jetega Reales imran khan Brother
PAKISTAN ZINDABAD IMRAN KHAN ZINDABAD ONLY IMRAN KHAN ❤❤❤❤❤
Be Shak ,
Imran khan Sahib Pakistan Our Muslim Ummah ka Fakhir Hain Puri Qaum Kaptan kay Sath Datt kar khari Hai Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad ,
Pur Aman Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad ,
Dr , Moeed Pirzada Zindabaad ,
Pakistan Paindabaad ,
Such hai ke haq ki awaz subko milker hi uthana parega or Allah v haq ko hi fateh qarar deta hai Insha Allah haq ki hi jeet hogi.
بہت ہی اعلیٰ ❤
ابھی تک کا سب سے عمدہ تھمب نیل
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
Imran Khan Zindabad ❤
بہت خوب جناب بہت اعلیٰ
25:52
درخت لگانا بھی عمران خان کا نہایت اچھا کام ہے
Beautifully analysed current political issues on Pakistan
Imran Khan.
Pakistan zindabad
کسی بھی پاکستانی کے لیے آکسفورڈیونیورسٹی کا چانسلر بننا تو یقینا بڑی بات ہیے ہی اسکے لیے نامزد ہونا ہی ایک بڑی بات ہیے۔ عمران ہمارا ایسا ہیرو ہیے جس کی زندگی ہی بڑے بڑے کارنامے سر انجام دیتے گذری ہیے۔ ما شااللہ۔
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
❤💚🇵🇰💕
پاکستان کی فوج کے جنرلوں کے بارے میں عاصمہ جہانگیر کا ایک تاریخی جملہ کے یہ سب میٹرک پاس غوفز ہیں اور اب یہ ثابت ہو گیا ہے
غوفز کیا ہوتا ہے بس یہ ذرا سمجھا دیں۔ میں نے تو اسے لاہور ہائیکورٹ کے کیانی ہال میں کہتے سنا تھا وہ “ڈفر” کہہ رہی تھی۔
جہانگیر کے یورپ کی سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں سے بڑے گہرے تعلقات تھے اسلیے، ان کی جرآت نہ ہوئی اسے نقصان پہنچانے کی۔
عمران خان کو یورپ کی حکومتیں اور این جی اوز ایک مذہبی آدمی سمجھتے ہیں اس لیے عاصمہ جہانگیر کے “ڈفر” خان کے ساتھ جو چاہے کریں مغرب سے کوئی آواز نہیں اٹھے گی۔ خان ان کے ایجنڈا کا اصل میں توڑ ہے۔
خان کو ظلم وستم سے دنیا کی ایک طاقت چھڑوا سکتی ہے اور وہ ہیں پاکستانی عوام۔ مگر بزدل اور کھسرے وقتی ہنگامہ تو کھڑا کرسکتے ہیں حق کی لڑائی نہیں لڑسکتے۔
Yes right 👍,,, عاصمہ جہانگیر ایک بہادر محب وطن پاکستانی تھی آئی پراؤڈ عاصمہ جہانگیر
فوجی عدالتوں کے سزا بھی سول کورٹ میں چیلنج کی جا سکتی ہے۔ وہ سزا سول عدالت سے ختم ہو جائے گی ۔ دنیا بھر میں مزید بدنامی ہوگی ۔ مغربی ممالک میں ریٹائرڈ فوجیوں کی جائیدادیں اور بچوں کے مستقبل کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
Imran Khan Zindabad
آپ نے ٹھیک کہا سب کو آکسفورڈ کو لیٹر اور ای میل کرنی چاہئے۔ اور برطانیہ کے لوگوں کے سامنے عمران حکومت کی اچیومنٹ رکھنی چاہئیں۔ صرف نعرے مارنے سے کچھ نہیں ہو گا
عمران خان زندہ باد
You have devoted your life for people of Pakistan. Stay stand with truthful.
بڑھے چلو
بڑھے چلو
رکنا نہیں
جھکنا نہیں
ڈرنا نہیں
نعرہ ھے
اللہ اکبر
Dr sahb aap ka analyse blkl different or logical hota hai 👍👍
Release Imran Khan
ڈاکٹر قدیر نے کہا تھا کہ ریاست پاکستان سے جتنی بڑی وفا کی جائے اتنی ہی بڑی سزا ملے گی۔ اب وہ لوگ بہت ہی کم ملے گے جو کہے کہ میں پاکستان کے لیے جان دے دوں گا ۔ میری خواہش اور دعا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران کو خاص مقام مل جائے تاکہ پاکستان میں موجود غداروں اور منافقوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے ۔
اللہ تعالیٰ الحق ہے
AllaHumDaLLa
ماشاءاللہ بہترین تجزیہ
میں 47 سال کا ہوں اور 35 سال سے 55 تک کی جن کی عمر ہے سب سے زیادہ اسی عمر کے لوگ متاثر ہویے ہم بیمار ہیں شدید ٹنشن میں ہیں کیونکہ ہم نے جو درمیانی زندگی گزاری ہے اس دور میں کچھ کاروبار اور روزگار پر گزارہ تھا اب بلکل حتم ہوگیا ہے اور یوٹیلیٹی بل تک ادا نیہں ہورہے اس پاکستانی نطام نے ہمیں وہاں کھڑا کردیا ہے کہ اب ہم ذلیل ہورہے ہیں یا الللہ ہمارے گناہ معاف کردے
ڈاکٹر صاحب آپ صیح ٹو دی پوہنٹ اورگہری نظر سےحالات پر نظر رکھتے ہیں آپ کا ہر وی لاگ بہت ہی نفس اور فکری ہوتا ہے آپ کی چاہیت اور عزت دل میں اترتی جاتی ہے آپ کی حفاظت اور صحت کے لئے دعا گو ہوں
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ملک اور امت مسلمہ کیلئے خدمات قابل قدر ہیں
Nice emotions with the combination of Urdu and Punjabi
Becoming the Chancellor of Oxford University would be a modest accomplishment for someone of Imran Khan's stature; his contributions warrant a Nobel Peace Prize nomination.🤔
hehe haha Altaf GaaN
Excellent analysis. Deep study. Prowess.
معید صاحب عرفان صدیقی نے جن ملٹری آفیسرز کا نام لیا ہے وہ سب آفیسرز انڈیا اور امریکہ کو کھٹکتے تھے۔ جنرل پاشا افغانستان کے معاملات پر امریکہ اور انڈیا کو کھٹکتے تھے۔ جنرل آصف غفور جب ڈی جی آئی ایس پی آر تھے تو انہوں نے اپنے نپے تلے بیانات کے ذریعے انڈیا کی ناک میں دم کیا ہوا تھا اور جب انڈیا نے بالا کوٹ والا واقعہ کیا تو جنرل آصف غفور کے بیانات نے بڑا زبردست کردار ادا کیا تھا۔ اسی طرح جنرل فیض حمید نے بھی افغانستان میں امریکی وار کے دوران بڑا زبردست کردار ادا کیا تھا جس پر امریکہ و انڈیا کو ان پر سخت دکھ تھا۔ اگر پچھلے اڑھائی سال کے معاملات پر نظر ڈالیں تو یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ اب تک انڈیا کے وہ تمام معاملات و مطالبات پورے کیۓ گیۓ ہیں جن پر انڈیا و امریکہ کے تحفظات تھے۔ تو اب یہ اندازہ لگانا ذرا مشکل نہیں کہ موجودہ سیٹ اپ اور اسکے لانے والے پاکستانی مفاد کو چھوڑ کر کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔۔۔۔؟ اس وقت زرداری ہو یا نواز شریف اور ان دونوں کے سرپرست ، یہ سب انڈیا و امریکہ کے ایجنڈے پر سو فیصد عمل کر رہے ہیں اور قوم کو نو مئی کے چکر میں الجھا کر رکھا ہوا ہے۔
Disagreed……
Dr Sb Zabardast
Allah pak aap ke elm o amal main aur taraqqi de Ameen
Assalamu alaikum Allah aapko Salamat rakhe mashallah
Pakistan zindabad
Imran Khan zindabad
Release Imran Khan
❤❤❤❤ بہت اعلیٰ تجزیہ
وعلیکم اسلام رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🇧🇫🇵🇰
وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ❤️
انشاء اللہ
اللہ الحق ھے خان زندہ باد اللہ سلامت رکھے آمین یارب
Pakistan zindabad Free imran khan zindabad
بہت خوب زبردست خبریں سننے کو ملی۔ زندہ باد۔ اور کوئی نہیں جانتا کہ کیا ہو رہا ہے۔ اور بہت سے ڈر خوف کی وجہ سے ادھر ادھر سے خبر یں اکٹھے کر کے لوگوں کو مشغول کرنے میں مصروف ہیں۔
Allah Al Haq hai ❤️
GOD BLESS YOU dr sahib
Imran khan zindabad ❤
#عمران_خان_ضرور_آئے_گا
❤💚🇵🇰💕
Very good analysis about Pakistan’s situation and excellent ideas shared in this video.
عمران خان نے غریب ممالک سے ایڈوانس ممالک میں غیر قانونی رقم منتقلی کہ حوالے سے بہت کھل کہ مغربی میڈیا میں بات چیت کی ، یہ معاملہ بہت اہم تھا جو کہ ان کو بہت چبھتا بھی تھا،، دورے وہ نہیں کر سکا ترجیحات میں بہتر ی کی بہت گنجائش باقی رہ گئی ،،، لیکن ایتھوں ویلا ہون دیندے تے کسے پاسے جاندا،،😊
2019 ، سے معافیہ نے فیصلہ کرلیا تھا کہ ہٹائے گئے ڈی جی آئی ایس آئی کو آرمی چیف بنانا ہے ؟
لیکن عمران خان اور عوام گہری نیند سوتے رھے ؟
لیکن فوج کیا کر رہی تھی ، کیا فوج معافیہ کے قابو ا چکی ہے ؟
پاکستانی عوام جاگ جاؤ ۔