یہاں مولانا صاخب نے صرف یہ کہاں ہے کہ فلا عالم اور فلا بزرگ نے یہ لکھا ہے کہ یہ موضوع ہے ٹھیک ہوگا لیکن ہونا یہ چاہئے تھا آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم یا اصخاب کرام کا خوالہ دیتے تو صخیخ پتہ چلتا
جزاک اللہ، قاضی اویس صاحب! آپ نے بہترین کام کیا ہے، اللہ آپ کو اس کا اجر دے، جیتے رہیں شاد رہیں! (میں تو اکثر یہ بتا بتا کے تھک گیا کہ لوگ نہ صرف من گھڑت احادیث، بلکہ خود ساختہ قرآنی آیات تک بیان کرتے ہیں!😔)
مولوی صاحب بیان کسی کا قول کرتے ہیں اور لوگ آگے بیان کرتے جاتے اور کچھ لوگ اسے حدیث کہنا شروع کر دیتے ایسے ہی کچھ روایات دوسرے انبیاء کرام علیہم السلام سے ہوتی ہیں یا ان کی امت کے اولیاء کرام سے اور ہمارے لوگ جب اپنے طور پہ اپنی بیٹھکوں اور گپوں میں منصوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کر دیتے ہیں
داڑھی اور ممبر کا سہارا لیکر جو سو کالڈ عالم غلط روایات بیان کرتے ہیں آپ نے ان کا بھانڈہ پھوڑا ہے الله آپ کو سچ بیان کرنے کی توفیق سے نوازے رکھے۔ زبردست کام الله استقامت دے۔
حضرت ایسے ہی مشہور ہوتی ہیں کہ مولوی صاحب بیان کسی کا قول کرتے ہیں اور لوگ آگے بیان کرتے جاتے اور کچھ لوگ اسے حدیث کہنا شروع کر دیتے ایسے ہی کچھ روایات دوسرے انبیاء کرام علیہم السلام سے ہوتی ہیں یا ان کی امت کے اولیاء کرام سے اور ہمارے لوگ جب اپنے طور پہ اپنی بیٹھکوں اور گپوں میں منصوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کر دیتے ہیں
Aap ne boht ache tariqe SE bayan Kia ..warna Kai mimbar nasheen 1 dusre Ka naam le le k aik dusre SE lar lar k 1 riwayat pe hi Itna fasaad Bana dete hen k Kai Saal larte hi guzar jate hen
اسٗلام علیکم بھائ صاحب بہت خوشی ہوئ کہ آپ اس کے پاس نماز پڑھتے ہیں تو میرا ایک عرض ہے کہ آپ اس مولانا محترم کا موبائل نمبر مجھے بتائیں میں خیبر پختون خواہ سے ہوں اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ میرا یہ کمینٹ دیکھائیں مولانا صاحب کو یا اس سے پوچھیں کہ کیا کلمہ یعنی .لا الہ الا اللہ اور .محمد رسول اللہ قرآن پاک میں ایک جگہ پر اللہﷻ نے ترتیب دیا ہے اور اگر نہیں دیا ہے تو اس پر بھی تحقیق کریں کہ اس کا ایک جگہ پر بیان کرنے سے کیا معنی بنتا ہے اور اس طرح پہلے بھی لوگوں نے ملاوٹ کی تھی جیسا کہ لا الہ الا اللہ عیسی مسیح اللہ اور موسی کلیم اللہ تو میرا مطلب ہے کہ اس پر تحقیق کرکے فرمائیں کہ کیا یہ جو کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہم پڑھ رہے ہیں اس کا معنی صحیح نکلتا ہے یا کسی نے ملاوٹ کیا ہے ایک جگہ پر ڈائرک بناکے مہربانی ہوگی
Qazi Owais Sb. SA : Allah SWT aapko jaza e khail de. Aap bedheyani mein in mozoo’ Rewayat ko bar bar Ahadith kah rahe hain. Inhain mozoo’ Rewayat kahye. WasSalam!
@@muhammadaslamsaleem7741respectfully , Some JAAHILL people have taken the love and respect up to beyond the SHIRK. PBUH , our Prophet Muhammad. May Allah show us right path. Aameen.
@@muhammadaslamsaleem7741awam mein in molvion ne hi yeh baatain mashoor ki hain. Awam ka sub se bara jurm yeh hai k unhon ne tehqeeq k baghair inn par yaqeen kar lia
Salaam bhai sahab aap buhat accha kaam kar rahe hain logon ki aankhen khul rahe hain logon ke ilam main izafa kar rahe hain jo k buhat badhi aur acchi bat hai hamari buhat duaain hain aap ke sath Allah aap ko accha aur khush rakhe aap buhat taraqi karen sehat aur deen ke sath AAMEEN SUMMA AAMEEN. KUWAIT ❤❤❤ 💯 👍👍👍
@@tksal-qalamcampusofficial6650Ma Sha Allah.... Allah SWT hum sbko bhi samjh ata frmaay k itna oyara Ibrahim A.S or Muhammad SAW ka deen chor k wohi lqb (Muslim )chor k hum khud ko firqon mai baant lyn....
مولانا صاحب اللہ پاک آپکے علم میں، عمر میں اولاد میں، مال میں خوب برکت ڈالے۔اللہ تعالٰی آپ کو مزید ہمت حوصلہ اور قوت عطا فرمائے آمین۔ممبر پر بیٹھ کر علماء کو لوگوں گمراہ نہیں کرنا چاہیے اپنی علم کا داد ،تھاک بٹھانے کے لئے۔۔۔۔مولانا صاحب مجھ جیسے گنہگار کے کانوں نے بھی یہ ساری باتیں علماء اور تبلیغی بیان میں کئی بار سنی ہے اور سبحان اللہ بھی پڑھی ہے۔مولانا صاحب آپ سے گزارش ہے کہ جس قاتل نے 99 قتل کئے تھے توبہ کی نیت سے کسی بزرگ کے پاس گیا بزرگ نے کہا معافی نہیں ہو سکتی پھر اس کو بھی قتل کیا۔پھر کسی اور کے پاس جانے لگا۔راستے میں مر گیا۔مرنے کے بعد فرشتے آپس میں الج گئے۔کچھ جہنم کی طرف لے جا نا چاہتے تھے کچھ جنت میں۔فیصلہ کیلئے راستہ ناپا گیا اور جنت والے فرشتے لے گئے۔یہ بھی میں نے کئی بار سنا اور پچھلے سے پچھلے جمعہ کو ایک دفعہ پھر اپنے مسجد کے خطیب سے بھی سنا۔میرا ذہن نہیں مانتا اس طرح کی کہانیاں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ جناب عالی ایسے مسائل بیان کرنے کے لیے ہمت و جرت کی ضرورت ہو تی ہے آپ کی ہمت و شجاعت کی داد دینی ضروری ہے آپ کو اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
درس بخاری، غزوات الرسول ﷺ اور سیرت النبی پہ سلسلہ وار خطابات سننے کیلئے ہمارا دوسرا چینل وزٹ کریں:
youtube.com/@albaqir2562?si=A9bzp_hPiyxEsqHZ
Alhamdulillah.. Allah SWT hum sbko ko tehqeeq ki toufique ata frmaayn....
قاضی اویس صاحب
آپ نے امت کی آنکھیں کھل دی
اللہ تعالیٰ لمبی زندگی بمعہ صحت عطا فرمائے آمین
تبدیلی ائی رے۔ تبدیلی ائی رے تبدیلی ائی رے
سلام ہو اس عالم دین پر
سچ بیان کرنا بڑا ہی مشکل کام ہوتا ہے
اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے اور ہم سب کی
th-cam.com/video/-fMBTF5mUSM/w-d-xo.htmlsi=pWme63WzPjFXjOTH
@@jamatulhaq7155 agr sch he to manna chahye agr molvi sb b glt ho gae Kisi 1 hdees mn b to sb ka kbara...
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
تبدیلی آگٸ کہانیوں سے حقیقت طرف بڑھتے ہوۓ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله في أمان الله
@@ismmultipk
ye kis jagha k rehney waley hain?
i want to follow this scholer for learning more
اللہ کريم جزاے خير عطا فرماے اچھی کاوش ہے
یہاں مولانا صاخب نے صرف یہ کہاں ہے کہ فلا عالم اور فلا بزرگ نے یہ لکھا ہے کہ یہ موضوع ہے ٹھیک ہوگا لیکن ہونا یہ چاہئے تھا آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم یا اصخاب کرام کا خوالہ دیتے تو صخیخ پتہ چلتا
جزاک اللہ، قاضی اویس صاحب! آپ نے بہترین کام کیا ہے، اللہ آپ کو اس کا اجر دے، جیتے رہیں شاد رہیں! (میں تو اکثر یہ بتا بتا کے تھک گیا کہ لوگ نہ صرف من گھڑت احادیث، بلکہ خود ساختہ قرآنی آیات تک بیان کرتے ہیں!😔)
حق گوئی پر آپکو سلام ھے اللہ آپکو ھمیشہ سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ سب علماء کو حق بیان کرنے کی توفیق فے
اللہ تعالیٰ جہلا اور علماءِ سؤ سے محفوظ رکھے۔
مولوی صاحب بیان کسی کا قول کرتے ہیں اور لوگ آگے بیان کرتے جاتے اور کچھ لوگ اسے حدیث کہنا شروع کر دیتے
ایسے ہی کچھ روایات دوسرے انبیاء کرام علیہم السلام سے ہوتی ہیں یا ان کی امت کے اولیاء کرام سے اور ہمارے لوگ جب اپنے طور پہ اپنی بیٹھکوں اور گپوں میں منصوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کر دیتے ہیں
جزاک اللہ خیر قاضی صاحب ۔ بہت ہی مفید اور علم میں اضافے والی ویڈیو بنائی ہے آپ نے بہت شکریہ ۔
Masha'Allah
Apki himmat ki daad deta Hoon
Jazakallah
اسلام علیکم علامہ صاحب آپ ایک بک لکھیں جس میں من گھڑت اور ضعیف روایات کا مجموعہ ھو
اسکے لیے ملا علی قاری اور علامہ سیوطی نے کتب تحریر کیں ہیں۔ تمام اہل علم اسی سے استفادہ کرتے ہیں
الموضوعات کے عنوان سے کتب موجود ہیں
جھوٹوں کا بادشاہ جس کو جاہلوں نے امام سیوطی بنایا ہوا ہے۔ آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہے@@someonewithanopinion5956
Salam Bhai, baat ye hai k Kuch Ulema Soo Tou aisay Hain k Zaeef riwayat KO sae keh kr byan krtay Hain.
علامہ ناصرالدین البانی نے الموضوعات لکھی ہے اس کو پڑھ لیں۰
داڑھی اور ممبر کا سہارا لیکر جو سو کالڈ عالم غلط روایات بیان کرتے ہیں آپ نے ان کا بھانڈہ پھوڑا ہے
الله آپ کو سچ بیان کرنے کی توفیق سے نوازے رکھے۔
زبردست کام
الله استقامت دے۔
حضرت ایسے ہی مشہور ہوتی ہیں کہ مولوی صاحب بیان کسی کا قول کرتے ہیں اور لوگ آگے بیان کرتے جاتے اور کچھ لوگ اسے حدیث کہنا شروع کر دیتے
ایسے ہی کچھ روایات دوسرے انبیاء کرام علیہم السلام سے ہوتی ہیں یا ان کی امت کے اولیاء کرام سے اور ہمارے لوگ جب اپنے طور پہ اپنی بیٹھکوں اور گپوں میں منصوب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کر دیتے ہیں
بھترین کام ۔اللہ آپکی علم میں اضافہ کرے
جزاک اللّٰہ مولانا صاحب اللّٰہ پاک آپ سے راضی ہو۔۔۔ جیتے رہیں
Aap ne boht ache tariqe SE bayan Kia ..warna Kai mimbar nasheen 1 dusre Ka naam le le k aik dusre SE lar lar k 1 riwayat pe hi Itna fasaad Bana dete hen k Kai Saal larte hi guzar jate hen
جزاک اللہ بہت اہم کام کیا ہے آپ نے
Labbaik Labbaik Labbaik ya rasool allah❤
Jail ho tum log
بہترین محنت کی ہے آپ نے الحمدللہ بہترین اصلاح کی کوشش ہے
Very nice ماشاءاللہ بہت خوب
جزاك اللہ بھائی۔ بہت شکریہ
اللہ پاک الحق ھیں۔ اویس بیٹا اللہ پاک اپکو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے علم و عمل میں اضافہ عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین ۔
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالٰی آپ کے عمل اورعلم میں اضافہ فرمائے
Good efforts,keep on, admonishing speech for illiterates.Really praiseworthy.
Mind & Eyes Opener🙏
🎉❤🎉assalam🎉Mohammad door manghrat🎉nirrahim🎉manghrat 🎉qoraan🎉olta🎉sidha🎉man garat 14sadi🎉ka🎉molla🎉jahnnomi🎉hay🎉❤yay🎉bat🎉sac🎉hay🙏🙏🙏
اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطاء فرمائے
جزاک اللہ خیراً ، آپ بڑا کام کررہے ہیں۔
مولانا صاحب۔۔۔ اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے۔ بہت خوب۔ بہت خوب❤❤❤
اللہ جزاے خیر عطا فرمائیں۔۔آمین
ماشاءاللہ علامہ اویس صاحب
اور میں ایک ہی مسجد میں ہیں
یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ایسے عالم کی صحبت میسر ہے
اسٗلام علیکم بھائ صاحب
بہت خوشی ہوئ کہ آپ اس کے پاس نماز پڑھتے ہیں تو میرا ایک عرض ہے کہ آپ اس مولانا محترم کا موبائل نمبر مجھے بتائیں میں خیبر پختون خواہ سے ہوں
اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ میرا یہ کمینٹ دیکھائیں مولانا صاحب کو یا اس سے پوچھیں کہ کیا کلمہ یعنی .لا الہ الا اللہ اور .محمد رسول اللہ قرآن پاک میں ایک جگہ پر اللہﷻ نے ترتیب دیا ہے اور اگر نہیں دیا ہے تو اس پر بھی تحقیق کریں کہ اس کا ایک جگہ پر بیان کرنے سے کیا معنی بنتا ہے
اور اس طرح پہلے بھی لوگوں نے ملاوٹ کی تھی جیسا کہ
لا الہ الا اللہ عیسی مسیح اللہ اور موسی کلیم اللہ
تو میرا مطلب ہے کہ اس پر تحقیق کرکے فرمائیں کہ کیا یہ جو کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہم پڑھ رہے ہیں اس کا معنی صحیح نکلتا ہے یا کسی نے ملاوٹ کیا ہے ایک جگہ پر ڈائرک بناکے
مہربانی ہوگی
Ma sha Allah good work giving awareness for sleeping listeners
جزاک اللہ
Allah pak apki is mehnat ko qubool farmaay molana
Qazi Owais Sb. SA : Allah SWT aapko jaza e khail de. Aap bedheyani mein in mozoo’ Rewayat ko bar bar Ahadith kah rahe hain. Inhain mozoo’ Rewayat kahye. WasSalam!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Valuable video. Jazak Allah Khair
Bhetreen sir
very good
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bht shukria jzakallah ❣️✅
Good Job done ❤
qari sb bohot acha kaam kr rahy Hain aap Allah aap ko jaza_e_ Khair de
Very good speech.
ماشا اللہ ۔ بہترین باتیں
ماشاء اللّٰہ آج پتہ چلا حق کرنے والے بھی موجود ہیں
Very good ,Allah aap ko ajar de
AllAh Ajer e Azeem AttA fermay AAmeen.
Islam se muhabbat man ka hisa hai
عوام میں من گھڑت حدیثیں مشہور نہی ھیں بلکہ جو جہلا ممبر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو چمٹے ھوئے ھیں وہ بیان کرتے ہیں
Bhai ap kia khna cha rhy hn...awam aur mullah dono may hi mashoor hn....awam aksr zikr krty hn..... youthia tu nhi ho...naraz bi na hona
Patwari hon@@muhammadaslamsaleem7741
پٹواریوں کی بات کر رہے ہیں@@muhammadaslamsaleem7741
@@muhammadaslamsaleem7741respectfully ,
Some JAAHILL people have taken the love and respect up to beyond the SHIRK.
PBUH , our Prophet Muhammad.
May Allah show us right path.
Aameen.
@@muhammadaslamsaleem7741awam mein in molvion ne hi yeh baatain mashoor ki hain. Awam ka sub se bara jurm yeh hai k unhon ne tehqeeq k baghair inn par yaqeen kar lia
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ ❤❤❤❤
اللہ سبحان تعالٰی ہمیں اسلام سیکھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
الھم ربنا امین
Mohtaram ye sub barelvi hazarat ki man gharat batain hain
جزاکم اللہ! 35 کے قریب ایسی روایات تھی جو سن رکھی تھی مولوی حضرات سے ہی, آگے بیان بھی کر چکا ہوں اللہ معاف فرمائے اصلاح کی کوشش کروں گا
jazakAllah
ماشاء اللّٰہ تعالٰی
MOHTARM JIS FIRQA
SAY AAP HEAN . SABB
SAY ZEADA KAHANEAN
AOR BIDDATEN IS ME
HEAN . HAM KEA
YAQEEN KAREN ..
Salaam bhai sahab aap buhat accha kaam kar rahe hain logon ki aankhen khul rahe hain logon ke ilam main izafa kar rahe hain jo k buhat badhi aur acchi bat hai hamari buhat duaain hain aap ke sath Allah aap ko accha aur khush rakhe aap buhat taraqi karen sehat aur deen ke sath AAMEEN SUMMA AAMEEN. KUWAIT ❤❤❤ 💯 👍👍👍
ALHAMDULILLAH
ALLAH AAPKO HUMENSHAA KHUSH RAKHE!❤️
Masha Allah
Jazak Allah khair
He is a true scholar ,
Well-done
Allah aapko Jaza e Hair day.
Allah pak aap ko jaziay Khair atta farmiay
جزاک الله خيرا ـ
یا میرے کریم اللہ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما
جزاك الله خيرآ
Jazakumullah
قاضی صاحب آج پہلی مرتبہ حق گو بریلوی عالم کو دیکھا ھوں امید قوی ھے کہ آپکے عقائد بھی صرف قرآن وسنت کے مطابق ھونگے (میں صرف حنفی ھوں)
آپ کو کس نے کہا کہ یہ ملاں سنی بریلوی ھیے
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ نے ہمیں قرآن مجید میں مسلمان کہا ہے
میں صرف مسلمان ہوں۔ الحمدللہ
یہ انجینئر کا لاڈلا ھے ۔ سنی بریلوی نہیں ھے ۔
@@tksal-qalamcampusofficial6650Ma Sha Allah.... Allah SWT hum sbko bhi samjh ata frmaay k itna oyara Ibrahim A.S or Muhammad SAW ka deen chor k wohi lqb (Muslim )chor k hum khud ko firqon mai baant lyn....
میں علم کا شہر ہوں علی اس کا دروازہ ہیں لیکن امیر معاویہ آج ان کے ہی منہ سے سنا ہے
یہ اضافے عطاری اور جلالی نے کیے ہیں
سبحان الله! !
آپ نے جو حدیث خیاط) درزی ) کے بارهے مے بیان کیا وه بهی من گہڑت هے
Zinda bad salamat rahin
جزاک اللہ خیر ❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا
😯😯😯...
🤔🤔🤔...
🌹🌹🌹...
Maaa Shaaa Allaaah Qaaaziii Saaab Jaxaaakom Allaaah...
Jzakallah ho Khair a
جزاک اللّہ خیرا
Yaarr ❤ I love you so much ♥ 💗 💓 ❤
میں 62 سال کا ھوں.. میں نے پہلی بار ان مولوی صاحب سے یہ حدیثیں سنی ھیں..
بھائی میں چھپن سال کا ہوں میں نے یہ حدیث مبارکہ نوے پرسنٹ سنی ہیں آپ ایسی محفل میں بیٹھا کرے جس میں قرآن وحدیث سنیں سنائی جائے
To phir kia karein g?
Ap 62 saal k ho gy hain lakin masjid kabi na janay ke waja sa ni suni😂
بہت خوب
Zabardast. Maa shaa Allah ❤
Zabardast jzakAllah
❤❤❤jazakallahu khair ❤❤❤
Ma Sha Allah
hazrat kabi fatawa e rizwiyya Jo aala hazrat ki mashoor kitaab hai is me b boht mangarat riwayaat mojood hai unko b byaan farma de ❤
Asslamualaikum
Aap k samnay Kon see book hay Reference hawala k liey
Ap k aqal y sub mungart btat ha y ap k eman hy?abou baqr bilal ny y sub isheq sy mana ha
JazaakAllah❤❤❤❤
hr bar huzoor k sath durood parhtay takleef hoti hy, ye molvi b sahi ni hy
Good 👍
Mashallah ❤
Bahut behtar bayan allah aapko awar elm de
Masha Allah khush khulq aur Sacha aalime Deen ha
@@nazirahmed7664
any body can tell about this aalm e deen ?!
WOW💯🙏
مولانا صاحب اللہ پاک آپکے علم میں، عمر میں اولاد میں، مال میں خوب برکت ڈالے۔اللہ تعالٰی آپ کو مزید ہمت حوصلہ اور قوت عطا فرمائے آمین۔ممبر پر بیٹھ کر علماء کو لوگوں گمراہ نہیں کرنا چاہیے اپنی علم کا داد ،تھاک بٹھانے کے لئے۔۔۔۔مولانا صاحب مجھ جیسے گنہگار کے کانوں نے بھی یہ ساری باتیں علماء اور تبلیغی بیان میں کئی بار سنی ہے اور سبحان اللہ بھی پڑھی ہے۔مولانا صاحب آپ سے گزارش ہے کہ جس قاتل نے 99 قتل کئے تھے توبہ کی نیت سے کسی بزرگ کے پاس گیا بزرگ نے کہا معافی نہیں ہو سکتی پھر اس کو بھی قتل کیا۔پھر کسی اور کے پاس جانے لگا۔راستے میں مر گیا۔مرنے کے بعد فرشتے آپس میں الج گئے۔کچھ جہنم کی طرف لے جا نا چاہتے تھے کچھ جنت میں۔فیصلہ کیلئے راستہ ناپا گیا اور جنت والے فرشتے لے گئے۔یہ بھی میں نے کئی بار سنا اور پچھلے سے پچھلے جمعہ کو ایک دفعہ پھر اپنے مسجد کے خطیب سے بھی سنا۔میرا ذہن نہیں مانتا اس طرح کی کہانیاں۔
Jazakallah khera
یہ انجنیر صاحب کی برکت ہے۔
Jahil plumber😅😅😅
آپ من گھڑت احادیث کو خود ہی احادیث مبارکہ کہ رہیں ہیں۔
Molvi sb apka Kya taaruf hai Kon ho, Kahan bk ho, kaha sy parhy ho ???
السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ جناب عالی
ایسے مسائل بیان کرنے کے لیے ہمت و جرت کی ضرورت ہو تی ہے آپ کی ہمت و شجاعت کی داد دینی ضروری ہے
آپ کو اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@@nawabmiyannawabmiyan6562
وعلیکم السلام
آپ کی محبتوں کا شکریہ
اللہ تعالیٰ دارین کی بھلائیاں عطا فرمائے
انجنئیر نے تبدیلی كى شروعات کردى ورنہ ممبروں پر قابض منافقین کب ٹوکے جاتے تھے
Jahil plumber 😅😅😅