قاسم علی شاہ آپ کا انٹرویو عمران خان کے ساتھ سنا اور آپ نے ٹکٹ مانگا آئیندہ الیکشن کے لیے ۔۔۔ مجھے لگ رہا ہے ۔۔ اسٹبلشمینٹ آپکو عمران خان کے ساتھ پلانٹ کرنا چاہ رہی ہے ۔۔ پھر آپ نے ان کی ماننی ہے نہ کہ عمران خان کی ۔۔۔ اس لیے دور رہو اور ان کے ایجینٹ نہ بنئیے۔۔ ورنہ زلالت آپ کا مقدر ہو گئی ۔۔ انشأ اللہ عوام اب سب چالیں سمجھ چکی ہیں ۔۔ اب کوئی دھوکا نہیں کھائیں گے ۔۔ سب لوٹی دولت بچانے کا چکر ہے ۔۔۔ آپ اپنی انکم پر ٹیکس دینا صیحیح رکھیں۔۔ پھر کوئی گھبرانے اور ایجینٹ بننے کی ضرورت نہیں۔ جو کام کر رہیں ہیں وہی کرئیں ایسی میں عزت ہے ۔۔ ورنہ؟۔۔؟؟؟؟؟؟
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ شاہ صاحب جیسے اساتذہ کو سلامت رکھے، ویسے تو پاکستان کو ہر دور میں ایسے دانشوروں کی ضرورت رہی ہے لیکن آج کل بہت زیادہ ضرورت ہے جب خود غرضی، انا، بے شرمی اور ہٹ دھرمی ان اداروں آور انسانوں گھس چکی ہے جو اس ملک کی تقدیر کے مالک بنے بیٹھے ہیں، اللہ ان کے دلوں میں پاکستان کے لیے اخلاص پیدا کر دے
تقدیر کا تو کسی کو پتا نہی۔ اس لیۓ، میں تو تقدیر کی فکر کرتا نہی۔ میں سوچتا ہوں، غور و فکر کرتا ہوں، پلان کرتا ہوں، پھر کوشش کرتا ہوں، نتیجہ کی فکر سے آزاد رہتے ہوۓ۔ یہی میری طاقت ہے، ہمت ہے، فرض ہے۔ اسی میں کامیابی پوشیدہ ہے۔ پا لیں۔
اللہ پاک آپ کی لمبی زندگی کرے سر آمین آپکی اس بات سے جس کا آپ نے اپنی قبر کے حوالے سے ذکر کیا مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی کہ انسان کو ایسے عمل کرنے چاہئیں کہ نہ صرف اس کی زندگی میں لوگ اس سے واقف ہوں بلکہ بعد از مرگ بھی وہ عوام میں اتنا مقبول تو ہو کہ اس کے مرقد تک پہنچنے کے لئے کسی گوگل سے مدد لینے کی ضرورت نہ پڑے یا کسی فرد سے پوچھنے کی ضرورت نہ پڑے کہ وہ جو فلاں صاحب جو اب مرحوم ہیں ان کی قبر کہاں ہے ؟؟؟؟اسی تناظر میں یہ واقعہ بتانا ہے کہ اپنے کچھ عزیز رشتہ داروں کی قبر پہ جانا ہوا تو گزرتے ہوئے ایک قبر پر نظر پڑی قبر کی تختی پر مرحوم کی تاریخ پیدائش اور وفات تو درج تھی ہی یہ دیکھ کر حیرت سے آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں جب مرحوم کی تعلیمی قابلیت بمعہ عہدہ جو کہ ریٹائرڈ کالج پرنسپل تھا اس طرح درج تھا کہ وہ قبر کی تختی کم سی وی زیادہ محسوس ہو رہی تھی لیکن پھر بھی افسوس جب کبھی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا اس اتنے اعزازات کی حامل تختی والی قبر کو ہمیشہ ویران ہی پایا کبھی کوئی دعا کرتا اس قبر پہ دکھائی نہ دیا مطلب یہ کہ کیا فائدہ ان عہدوں اور علم کا جس سے آپ اپنی زندگی میں کسی کا اتنا بھلا بھی نہ کر سکیں کہ کوئی آپ کے مرنے کے بعد راہ چلتے آپ کی کی قبر کی تختی پڑھ کر بھی دو پل آپ کے لئے دعا کے لئے رکنا گوارا نہ کرے
محترم میں اپنے دوستوں کی اصلاح اس طرح کرتا ہوں کہ جمعہ کی نماز ہم سب ایک ساتھ پڑھتے ہیں مسجد سے باہر نکلتے میرا پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ امام صاحب نے پہلی رکعت میں اور دوسری رکعت میں کون کون سی سورۃ تلاوت فرمائی۔
woww so beautiful speech sir.. I started watching ur videos few days back.. and became ur great fan.. May Allah Almighty give you long and healthy life.
Video ke dermiyan men سود ki add aye hai ke km سود men قرضہ len.. Allah ka ferman hai (مفہوم) Allah or usqa rqsool سود ka lein dein kerne walon ke khilaf jang keren gey..isqe ilawa is ka gunah asey hai jasey khana kabah men apni ماں ke sath 70 bar zinnah kerna Astaghfirullah..
Naslaaeq...ek behtreen World-leader Imraan Khan ke khilaaf bolta aur Ticket ki bheek bh mangta hai...aur karoron follower ka takabbr krta hai....badbsakht hai aisa so called motivational man.
Yar pata nahi chal raha mai kia karu molwi log sun lo to kehty hai jo naseeb mai hai mil k he rahy GA motivational kehty hai mehnat rang lati hai agar mehnat rang lati hai to phir chlo mai din rat aik kar dun
Qasim Ali shah sab have been interviewing from some politicians and I have big concerns from him. Why Qasim ali shah didn't ask Shahbaz Sharif about his whole family's billions of dollars corruption? It's insane that he says Shahbaz spead is flexible and compares with great leader imran khan. Qasim Ali shah worked hard for his career, and please don't get controversial
🌈🌈🌈 *الف الله باسم الله الرحمن الرحیم* *یا ایھا الذین امنو* *یشعرون* *و یتدبرون و یتذکرون و یتفکرون* *ویستبشرون* 📕📕📕📕📕📕 ☝ *ماهي الوصية الأولى بعد كلمة الاستشهاد وأين تكتب* 🌺🌺🌺🌺🌺🌺 *١ السال الاول و الاخر* *٢ الحکم الاول و الاخر* *٣ام السال/ ام السوال* *٤ السال/سوال سوا بینکم* *٥ فی الدنیاو فی الاخرت و بعد از موت* *؟؟؟؟؟؟* *تعالو الی اسال/سوال* *حی حی حی* 🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪
Mera beta 19 sall ka h muhron ka operation hoa h 2 sal say bed pr h pls pls btae kya kron m BHT tkleef m h pls Allah ka wasta mery baity k liy doa krein Gujranwala Pakistan
Success is not a short term process Jo cheez waqt se pehle mil jaye wo hazam nai hoti Apne se baray logon ma raho Dost wo hota ha Jiski company ma rehna chahte hn
Hamare Erd grd ke log hamari Kismat kharab Karte Hain Allah bahut meherban hai vah hamari Kismat bahut acchi likhta hai bure log hamari khushiyan chhin lete Hain
This man sold his soul for money and tried to mock the great Imran Khan. I lost respect for this hypocrite Qasim Shah. Shame on him. Practice what you preach.
Is ki bato me mard kam auraten ziada akar bewaqoof hote hai , or ye wahid insan hai jis ko pregnancy k ilawa baqi tamam masahil ka samna karna parha hai
Achi bhali aap ki dukan chak rahi the aap ko pata nai kis keray ney kata imran pay tanki ki aap tou bara positivity ka lesson detay ho khud ko kya ho gaya
راتوں رات بندہ امیر بھی نہیں ہو سکتا اور
راتوں رات بندہ کامیاب بھی نہیں ہو سکتا
Lakin Chand lamhon mean MARR sakta hay😏
87٪ سائینسدان راتوں رات کامیاب ہوئے ہیں۔
ہر بجٹ کے بعد فوجی راتوں رات امیر ہوتے ہیں۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Subhanallha
Subhanallha
قورمہ لاؤ تو چٹنی بھی اور مرغِ مسلم
قاسم علی شاہ آپ کا انٹرویو عمران خان کے ساتھ سنا اور آپ نے ٹکٹ مانگا آئیندہ الیکشن کے لیے ۔۔۔ مجھے لگ رہا ہے ۔۔ اسٹبلشمینٹ آپکو عمران خان کے ساتھ پلانٹ کرنا چاہ رہی ہے ۔۔ پھر آپ نے ان کی ماننی ہے نہ کہ عمران خان کی ۔۔۔ اس لیے دور رہو اور ان کے ایجینٹ نہ بنئیے۔۔ ورنہ زلالت آپ کا مقدر ہو گئی ۔۔ انشأ اللہ
عوام اب سب چالیں سمجھ چکی ہیں ۔۔ اب کوئی دھوکا نہیں کھائیں گے ۔۔ سب لوٹی دولت بچانے کا چکر ہے ۔۔۔ آپ اپنی انکم پر ٹیکس دینا صیحیح رکھیں۔۔ پھر کوئی گھبرانے اور ایجینٹ بننے کی ضرورت نہیں۔ جو کام کر رہیں ہیں وہی کرئیں ایسی میں عزت ہے ۔۔ ورنہ؟۔۔؟؟؟؟؟؟
ماں باپ کے سامنے تقدیر بھی جُھک جاتی ہے
درست ہے ماں باپ سے بڑھ کر دنیا کا کوئ رشتہ نہیں ہوتا محبت کا رشتہ بے غرض رشتہ ہوتا ہے باقی تمام رشتے مطلب کے ہوتے ہوتے ہیں ۔🙏
بلکل 🙏🇩🇪🇵🇰
@@pakeezavillage.9299 ❤❤❤
Falsafo sy taqdeer ni badalti
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ شاہ صاحب جیسے اساتذہ کو سلامت رکھے، ویسے تو پاکستان کو ہر دور میں ایسے دانشوروں کی ضرورت رہی ہے لیکن آج کل بہت زیادہ ضرورت ہے جب خود غرضی، انا، بے شرمی اور ہٹ دھرمی ان اداروں آور انسانوں گھس چکی ہے جو اس ملک کی تقدیر کے مالک بنے بیٹھے ہیں، اللہ ان کے دلوں میں پاکستان کے لیے اخلاص پیدا کر دے
Bl klu
محترم سید قاسم علی شاہ صاحب کے لیے ایک شعر
روشن نہ جانے کس گمبھیر میں رہا .
وہ جو اک دیا ہوا کی طویل میں رہا .
تقدیر کا تو کسی کو پتا نہی۔ اس لیۓ، میں تو تقدیر کی فکر کرتا نہی۔ میں سوچتا ہوں، غور و فکر کرتا ہوں، پلان کرتا ہوں، پھر کوشش کرتا ہوں، نتیجہ کی فکر سے آزاد رہتے ہوۓ۔ یہی میری طاقت ہے، ہمت ہے، فرض ہے۔ اسی میں کامیابی پوشیدہ ہے۔ پا لیں۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم
You are so nice 🙂 that's great 😊 👍👍👍 very nice 😊😊☺️ mashallah 🥰🥰🥰
سب بکواس
Masha Allah great
اللہ پاک آپ کی لمبی زندگی کرے سر آمین آپکی اس بات سے جس کا آپ نے اپنی قبر کے حوالے سے ذکر کیا مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی کہ انسان کو ایسے عمل کرنے چاہئیں کہ نہ صرف اس کی زندگی میں لوگ اس سے واقف ہوں بلکہ بعد از مرگ بھی وہ عوام میں اتنا مقبول تو ہو کہ اس کے مرقد تک پہنچنے کے لئے کسی گوگل سے مدد لینے کی ضرورت نہ پڑے یا کسی فرد سے پوچھنے کی ضرورت نہ پڑے کہ وہ جو فلاں صاحب جو اب مرحوم ہیں ان کی قبر کہاں ہے ؟؟؟؟اسی تناظر میں یہ واقعہ بتانا ہے کہ اپنے کچھ عزیز رشتہ داروں کی قبر پہ جانا ہوا تو گزرتے ہوئے ایک قبر پر نظر پڑی قبر کی تختی پر مرحوم کی تاریخ پیدائش اور وفات تو درج تھی ہی یہ دیکھ کر حیرت سے آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں جب مرحوم کی تعلیمی قابلیت بمعہ عہدہ جو کہ ریٹائرڈ کالج پرنسپل تھا اس طرح درج تھا کہ وہ قبر کی تختی کم سی وی زیادہ محسوس ہو رہی تھی لیکن پھر بھی افسوس جب کبھی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا اس اتنے اعزازات کی حامل تختی والی قبر کو ہمیشہ ویران ہی پایا کبھی کوئی دعا کرتا اس قبر پہ دکھائی نہ دیا مطلب یہ کہ کیا فائدہ ان عہدوں اور علم کا جس سے آپ اپنی زندگی میں کسی کا اتنا بھلا بھی نہ کر سکیں کہ کوئی آپ کے مرنے کے بعد راہ چلتے آپ کی کی قبر کی تختی پڑھ کر بھی دو پل آپ کے لئے دعا کے لئے رکنا گوارا نہ کرے
جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
Ustad g main ap ka boat bara fan hon...ur main ap ko apna ustad manta hon...ustad g mujy apni duaon main yad rakhya ga.M Umer Sahadat from Attock
U r a very good professor.may God bless u protect u n ur family
5:00-5:08 جناب کو ٹیچر اور teller کا فرق ہی معلوم نہیں۔
Walden ki khdmut krna atna easy bi nhi hota mugr krny wLy lthe luckiest hoty life m bhot Koch milta hy
آپ کی ایک بات سے آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔۔ اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین 🙏🏼🙏🏼🙏🏼
محترم میں اپنے دوستوں کی اصلاح اس طرح کرتا ہوں کہ جمعہ کی نماز ہم سب ایک ساتھ پڑھتے ہیں مسجد سے باہر نکلتے میرا پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ امام صاحب نے پہلی رکعت میں اور دوسری رکعت میں کون کون سی سورۃ تلاوت فرمائی۔
اللہ تعالی ہم سب کو مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری نصیب کرے
دنیا کے سارے کے سارے حالتوں واقعات اس بندے پر ہو کر گزرے ھے ۔ صرف یہ واقعہ نہیں ھوا حاملہ نہیں ھوا 😁😆
ماشاء اللہ sir g u r the best speaker
خان کو ملنے کے بعد ویو بڑھ گئے ہیں آپکے مبارک ہو آپ کو پیتل کو سونا بنا رہی ھے اس وقت خان کی پارسائ
دعا مانگنا انسان کے پاس ایک ایسی قوت ہے جو ہر مسئلے کو حل کر دیتی ہے۔
Tuesday with morrie
اللہ تعالی اپ کا سایہ تا دیر ہمارے اوپر سلامت رکھے۔
بیشک
Subhanallahhhh sir
زبردست سر
You r such a great teacher from Canada 🇨🇦 I listen to your lecture when while making food
@riz6061 bus kardai best teacher kis cheez ka teacher
baba bulleh shah
woww so beautiful speech sir.. I started watching ur videos few days back.. and became ur great fan.. May Allah Almighty give you long and healthy life.
Ameen
You are the best sir 💯❤️
Video ke dermiyan men سود ki add aye hai ke km سود men قرضہ len.. Allah ka ferman hai (مفہوم) Allah or usqa rqsool سود ka lein dein kerne walon ke khilaf jang keren gey..isqe ilawa is ka gunah asey hai jasey khana kabah men apni ماں ke sath 70 bar zinnah kerna Astaghfirullah..
کوی بھی بات پوری نہیں بتا رہے ہیں ہر بات کو بیچ میں ہی چھوڑ دیتے ہو ۔
سر اردو زبان میں کس نام سے ہے
منگل کا دن میری کے ساتھ
Very nice lecture .
Asslam Dear Br Qasim ,
Zabardast Mashallah. I like the last moment of your speech 😊. Jiein Jein. Ameen
Naslaaeq...ek behtreen World-leader Imraan Khan ke khilaaf bolta aur Ticket ki bheek bh mangta hai...aur karoron follower ka takabbr krta hai....badbsakht hai aisa so called motivational man.
Fake motivational speaker …eastblishment ka new pitho…
Yar pata nahi chal raha mai kia karu molwi log sun lo to kehty hai jo naseeb mai hai mil k he rahy GA motivational kehty hai mehnat rang lati hai agar mehnat rang lati hai to phir chlo mai din rat aik kar dun
Mje b is point ne confuse Kia dono ko suno to bnda puzle hojata
Wonderful!
Shah Sahib Aap mazbhi ho Aap TLP ko support karo N league ppp and PTI islam and pakistan ko nuqsan poncha rehe hain
⭐السلام علیکم ⭐
⭐ماشاءاللّٰه ⭐
⭐بہت ہی عمدہ ⭐
❤اللّٰه ﷻ ❤
⭐سلامت رکھیں ⭐
⭐بہت بہت شکریہ ⭐
اندھی تقلید
Jo jo bhi qasim ali shah ko favourote samjhe ga udpacjadda philoshfer ban jai ga lekin kamyab nahi
Qasim Ali shah sab have been interviewing from some politicians and I have big concerns from him.
Why Qasim ali shah didn't ask Shahbaz Sharif about his whole family's billions of dollars corruption?
It's insane that he says Shahbaz spead is flexible and compares with great leader imran khan. Qasim Ali shah worked hard for his career, and please don't get controversial
سلامت رہیں
🌈🌈🌈
*الف الله باسم الله الرحمن الرحیم*
*یا ایھا الذین امنو*
*یشعرون*
*و یتدبرون و یتذکرون و یتفکرون*
*ویستبشرون*
📕📕📕📕📕📕
☝ *ماهي الوصية الأولى بعد كلمة الاستشهاد وأين تكتب*
🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*١ السال الاول و الاخر*
*٢ الحکم الاول و الاخر*
*٣ام السال/ ام السوال*
*٤ السال/سوال سوا بینکم*
*٥ فی الدنیاو فی الاخرت و بعد از موت*
*؟؟؟؟؟؟*
*تعالو الی اسال/سوال*
*حی حی حی*
🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪🐪
Mera beta 19 sall ka h muhron ka operation hoa h 2 sal say bed pr h pls pls btae kya kron m BHT tkleef m h pls Allah ka wasta mery baity k liy doa krein Gujranwala Pakistan
True🌹👍
Subhanallahhhh 🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹
Mashallah
Apki har video sabaq amud Hoti he boht follow karti hun apko
کہانی باز
ماشاءاللہ
Success is not a short term process
Jo cheez waqt se pehle mil jaye wo hazam nai hoti
Apne se baray logon ma raho
Dost wo hota ha Jiski company ma rehna chahte hn
Mujhay to ho jati hai. Ap ka haazma kharab hai.
Bakwaas. Insaan sab barbar hain.
@dailyvlogbymishe4363 age se kuchh nahi hota. Burhapay se hota hai.
Allah aapko hamesha khush rakhe Kasim Sir ❤
Hamare Erd grd ke log hamari Kismat kharab Karte Hain Allah bahut meherban hai vah hamari Kismat bahut acchi likhta hai bure log hamari khushiyan chhin lete Hain
This man sold his soul for money and tried to mock the great Imran Khan. I lost respect for this hypocrite Qasim Shah. Shame on him.
Practice what you preach.
I don’t like your speech after imran khan interview 👎
✌️✌️👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
Zindagai ki time waste Kar rahay ho in jaisay logon ko sun Kay read quran and inplement on it simple formula
ego khatam karo aur kamyab ho jao .
imran car poshish TH-cam channel. Good!
Allah pak hmesha ap ko isi tra rishwat khany ki tofeeq dy ap k hram Mal ma din dugni rat chugni izafa kry
Jali danishwer , lalchi Shaw Khan k pass election ticket laingay ponch gaya.
Sir Qasim Ali Shah is a great teacher and trainer in Pakistan.
Sir aapka adab va ikram karte huve kahunga k kuchh bohot ahem baate aap Punjabi language me bolte ho jo hame pata nahi chalti....
Itna achchha professor hai ke dusre ki gaar me mamle me kichar uchaalte hai
Bht hi zaberdst lacture hota hy aap ka.. Thank you so much 👍
Bakwas band kro. Bohat bewqoof bna lia apney
Sir I have a requested to you please tell to people about their mother language ..k in ko apni mother language nhi chornee chayie it's requested sir g
Masha Allah
Jazak ALLAH
Excellent brother 🥰
No Punjabi plz. I don't understand
Mashallah sir......
Is ki bato me mard kam auraten ziada akar bewaqoof hote hai , or ye wahid insan hai jis ko pregnancy k ilawa baqi tamam masahil ka samna karna parha hai
I am damn sure he doesn’t read books.. he just listen book summaries from TH-cam and then make story
ماشاءالله
Salute hai sir apko Allah pak apko hayat ka bara banaey ameen
Mujh ap sa milna hai bcz u r a good person apnay bachay ko ap sa milwana hai plz tel me kisay
Jazakallah dear sir aap Mera daily dose bngay hain
Sham on you tum KO Imran khan se imandar shebaz Sharif lagraha hai ab hamy samaj agya
Achi bhali aap ki dukan chak rahi the aap ko pata nai kis keray ney kata imran pay tanki ki aap tou bara positivity ka lesson detay ho khud ko kya ho gaya
خود سے چل کر یہ طرز سخن نہیں آیا ہے
پاؤں استادوں کے دبائے ہیں تو فن آیا ہے
The best lecture of Qasim shah ever
Imran Khan humari red line ha ok apni harkstain theek kr lay TU
Sir I want to be your students I have very negitive thinking and failer in life
اللّٰہ تعالیٰ کرنے پر قادر ہے پھر نااُمیدی کفر کے ساتھ ساتھ شرک بھی ہے ؛
Plz give urdu translation link to download
Ma sha Allah
Excellent 👌👍
Sir TH-cam is my best teacher and you after that
qasam sahab aap kya kamal bolte hain mashaAllah❤
Yar ya banda to jhoota nikla kitna arsa suntay rahay or aj pata chala k isko achay buray ki to samajh hi nahi
You are great sir 👌
Ap ny sada sa kam kr dia h aur youth ko apni taqdeer mei hisa dlwa dia h
Masha Allah subhan Allah
Awesome sir