Bagh e Fadak Ka Asal Qissa Kya Ha ? II Face Off II EP-35

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @seeking447
    @seeking447 ปีที่แล้ว +34

    Very very helpful, Dr sab you should continue fighting the haters of Sahaba RA. We stand with you, Bi izni LLAHi azza wa jalla.

    • @abuzarghafari7893
      @abuzarghafari7893 ปีที่แล้ว

      Jaji SK عن جعفر عن أبيه أن عليا ( عليه السلام ) كان يقول لاهل حربه : إنا لم نقاتلهم على التكفير لهم ولم نقاتلهم على التكفير لنا ولكنا رأينا أنا على حق ورأوا أنهم على حق ۔
      ترجمہ : امام جعفر اپنے والد امام باقر سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اپنے مدِمقابل (معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے لشکر) کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ ہم انہیں کافر قرار دے کر جنگ نہیں لڑ رہے اور نہ ہی اس لئے لڑ رہے ہیں کہ وہ ہمیں کافر قرار دیتے ہیں بلکہ ہمارے خیال کے مطابق ہم حق پر ہیں اور اُن کے خیال کے مطابق وہ حق پر ہیں ۔ (قرب الاسناد، باب، احادیث متفرقه، صفحہ نمبر 93 رقم 313 مطبوعہ مؤسسة آلِ بیت احیاء التراث بیروت)
      جعفر، عن أبيه عليه السلام: أن عليا عليه السلام لم يكن ينسب أحدا من أهل حربه إلي الشرك ولا إلي النفاق، ولكنّه كان يقول : هم إخواننا بغوا علينا ۔
      ترجمہ : امام جعفر صادق اپنے والد امام باقر سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اپنے مدمقابل (معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں) میں سے کسی کو مشرک یا منافق کی نسبت یاد نہیں کرتے تھے لیکن یوں کہتے تھے وہ ہمارے بھائی تھے ان سے زیادتی ہو گئی ۔ (قرب الاسناد باب احادیث متفرقه صفحہ نمبر 94 رقم 318 مطبوعہ مؤسسة آلِ بیت احیاء التراث بیروت) اب اگر پمت ہے تو سیدنا علی پر فتوی لگا کر دیکھاؤ

    • @abuzarghafari7893
      @abuzarghafari7893 ปีที่แล้ว +2

      AoA Dr. Zubair!
      Kindly, consider these two references which may help you to shut the mouth of the enemies of Ashaab R.A.

    • @tasbeehabbas6330
      @tasbeehabbas6330 ปีที่แล้ว +3

      Bat veirasat ki nahi the Huzoor s v apni zindagi me apni beti janabe Fatima s v ko de Diya tha aap ka qabza tha ouse gasab kiya gaya a

    • @tasbeehabbas6330
      @tasbeehabbas6330 ปีที่แล้ว +3

      Huzoor sv ne apni zindagi me fidaq apni beti ko de Diya tha aap ka ous per qabza tha bad me ouse gasab kiya gaya our tamam tavele de ker avam ko gumrah kiya jata hai

    • @antimajoosantirawafiz7906
      @antimajoosantirawafiz7906 ปีที่แล้ว

      ایران کے مجوسی شاہ ٹولے اور ان کے پالتو مراثی جوکروں کی تقریر میں فدک کا معاملہ پھدک پھدک کر پیش کیا جاتا ہے اور پھر مجوسی ناظرین واہ واہ اور لعنت کا خوب استعمال کرتے ہیں جو لوٹ کر یقیناً ان پر آجاتی ہے.
      آئیے دیکھتے ہیں کہ فدک بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کی وراثت تھا یا پھر مجوسی نے آج تک سب کو اپنی طرح کا بندر سمجھا ہوا ہے.
      مال فیء اللہ کا ہے اور پھر اللہ نے رسول اکرم کو وارث بنایا یا پھر ذمہ داری دی اس مال کو تقسیم کرنے کی. بالکل ابو بکر الصدیق نے بھی ویسے ہی ذمہ داری نبائی جس طرح اللہ کا حکم تھا.
      Allah Subhanahu Wa Ta'ala said:
      وَمَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَّلَا رِكَا بٍ وَّلٰكِنَّ اللّٰهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهٗ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ  ۗ وَا للّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
      "اور جو مال اللہ نے اُن کے قبضے سے نکال کر اپنے رسول کی طرف پلٹا دیے، وہ ایسے مال نہیں ہیں جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائے ہوں، بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے تسلط عطا فرما دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے"
      (QS. Al-Hashr 59: Verse 6)
      👇
      مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ 
      "جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے"
      (QS. Al-Hashr 59: Verse 7)
      👇
      مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِى الْقُرْبٰى وَا لْيَتٰمٰى وَا لْمَسٰكِيْنِ وَا بْنِ السَّبِيْلِ ۙ كَيْ لَا يَكُوْنَ دُوْلَةً ۢ بَيْنَ الْاَ غْنِيَآءِ مِنْكُمْ ۗ وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَا نْتَهُوْا ۚ وَا تَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَا بِ ۘ 
      "جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہے"
      (QS. Al-Hashr 59: Verse 7)
      پھر ایک رافضی بولا کہ اللہ، رسول اور قربہ کی لیے تو لل آیا ہے اس لیے یہ تین ہی وارث ہیں. اسی لیے رب علیم. نے اگلی آیت میں غریبوں کے لیے لل لگا کر وراثت بنانے کا خواب قیامت تک کے لیے چکنا چور کر دیا.
      👇
      لِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِيْنَ الَّذِيْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِيَا رِهِمْ وَاَ مْوَا لِهِمْ يَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِضْوَا نًا وَّيَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ ۗ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ ۚ 
      "(نیز وہ مال) اُن غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیں"
      (QS. Al-Hashr 59: Verse 8)
      ا👇
      اب فیصلہ شیعہ سنی کا نہیں بلکہ اللہ کا ہے کہ اللہ نے وہ مال رسول کی طرف لوٹایا اور ساتھ میں وضاحت کردی کہ اس میں کس کس کا حصہ ہے. اس مال کو وراثت کہنے والے اللہ اور قرآن کے سریح مخالف ہیں ✍️

  • @adnanriaz7597
    @adnanriaz7597 ปีที่แล้ว +12

    جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا والآخرہ۔۔۔ ایسی بہترین وضاحت اج تک نہیں سنی۔ واللہ۔۔

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 11 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/PUljbas3Vg0/w-d-xo.htmlsi=j2utDfBOBokf_Rpf

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

  • @gsafdar115
    @gsafdar115 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ بہت ہی مدلل اور سیر حاصل گفتگو فرمائی آپ نے ۔۔۔ماننا نہ ماننا ہر ایک کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے۔۔۔وہ لوگ جو اس گفتگو سے کیڑے نکالنے کے انتظار میں تھے کافی مایوس ہوئے ہونگے۔❤

  • @abdulsattar4925
    @abdulsattar4925 ปีที่แล้ว +10

    Sir You both are very intelligent aalim .you explained very thouroughly سبحان الله .

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 11 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/PUljbas3Vg0/w-d-xo.htmlsi=j2utDfBOBokf_Rpf

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

  • @MuhammadhamzaNiazi-y4l
    @MuhammadhamzaNiazi-y4l 11 หลายเดือนก่อน +5

    Allah pak salamat rakhy apko dr sahab bht sari galat fehmiyan dur farma d ap ny quran ahdess ki roshni se jazakallah

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

    • @mohdasgar2291
      @mohdasgar2291 24 วันที่ผ่านมา

      Ha jhanuum jane ko tayyar ho jao.jis Abu Bakar bachara hai .bibi Fatma zehra haq kha jane wala Abu Bakar .rasool allah ko jang me chod ke bhagne wala Abu Bakar .nabi ki bati kai ghar me aag lagwaane wala Abu Bakar ..tum jaise ko gumrah a karne walo se .sahi baat pooch .wo tuje nahi batane .

  • @MianZahid-is7hh
    @MianZahid-is7hh 10 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ
    جزاک اللہ

  • @qariimran1160
    @qariimran1160 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب احسن انداز میں آپ نے وضاحت کر کے دل خوش کر دیا❤❤

  • @AroobaMinhas
    @AroobaMinhas 2 หลายเดือนก่อน

    بہت فائد ہ ہوا❤

  • @irfantahir3047
    @irfantahir3047 ปีที่แล้ว +5

    greatly explained

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 11 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/PUljbas3Vg0/w-d-xo.htmlsi=j2utDfBOBokf_Rpf

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

  • @ahmadqureshi9067
    @ahmadqureshi9067 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ کی ویڈیوز سے بہت سے اشکالات دور ہوئے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے

    • @syedhusainimamimamsh3045
      @syedhusainimamimamsh3045 ปีที่แล้ว +3

      اور جہنم میں معاویہ کا قرب نصیب کرے آمین

    • @hollywoodclips9988
      @hollywoodclips9988 ปีที่แล้ว

      ​@@syedhusainimamimamsh3045tu to kafir ha tujhy kya shiay khatmal 😅😅😅😅

    • @syedhusainimamimamsh3045
      @syedhusainimamimamsh3045 ปีที่แล้ว

      @@hollywoodclips9988 khoob pahchana too ne .barsat ke andhe ko sub andhe hi dikhte hei. Muaviya lanatullah khabees walduz zina ki najayaz aulad

    • @zafarIqbal-eb6dp
      @zafarIqbal-eb6dp 9 หลายเดือนก่อน

      تمہارا مرکز اور محور پورے مکمل دِین میں اور تمام صحابہ کرام میں صِرف اور صِرف یزید پلید ولد معاویہ بِن سُفیان کا دِفاع ہے باقی تمام احادث اور دِین مُبین پر اور تمام صحابہ میں سے یزید پلید معاویہ بن سُفیان ؛ مروان بِن حکم ؛ولید بن عُتبہ کے دفاع کے علاوہ کسی صحابہ کرام سے کوئی دِلچسپی نہیں تمہارے دِین کا مرکز و محور صِرف بنو اُمیہ خاندان ہے

    • @MujahidRiaz-yv4gl
      @MujahidRiaz-yv4gl 5 หลายเดือนก่อน

      Har bhai se ghuzarish hai en ulma ki bato per na chalen khod quran a pak parhen hadeesen parhen nabi pak saw ne farmaya ke main 2 chezy choker jarha ho ahailbat aur quran a pak en dono ko jo pakar ker chalyga kabhi gumrah nahi hoga quran a pak bhi ghalti se pak hai aur ahelbait bhi jab ahelbait ghalti se beshak pak hai to bibi ka haq tha to bibi apna haq mangne gain thi aur bibi sachi hain beshak

  • @AroobaMinhas
    @AroobaMinhas 2 หลายเดือนก่อน

    بارک اللہ فیک ❤

  • @Akhan1999
    @Akhan1999 ปีที่แล้ว +4

    MashALLAH Good

  • @sociallife7140
    @sociallife7140 6 หลายเดือนก่อน +1

    Jiss nay b taqleef ponchai uss nay rasoolallah ko takleef ponchaii.

  • @umarrajpoot6541
    @umarrajpoot6541 ปีที่แล้ว +10

    Doctor sb apki series dekhna ka bht maza aata hai. NETFLIX bhi faarigh hai iske aage interest building k hisaab se.

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน +1

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

    • @umarrajpoot6541
      @umarrajpoot6541 9 หลายเดือนก่อน

      @@ayambaig5023 wo aam khawateen hissadaar hoti hain AMBYAA ki jaidaad ki wirasat nai hoti. Aam logo me aur AMBYAA k ghar walo me fark hota hai.

  • @sameerraja2596
    @sameerraja2596 ปีที่แล้ว +3

    Excellent, actual and accurate information.... May Allah reward you the best.

  • @iffatshafi3767
    @iffatshafi3767 ปีที่แล้ว +17

    انسان کی اپنی ذاتی زندگی ہوتی ہے ازدواجی زندگی ہوتی ہے اسی طرح سے صحابہ کرام اور صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی زندگیاں تھیں تو دنیاوی معاملات میں کچھ چپکلش کا ہو جانا اور ہم لوگ اج کے دور میں ان کی چپکل کو بنیاد بنا کر کے کسی سے نفرت کرنا اور کسی سے حد سے زیادہ نفرت اور افراط و تفریط کا پایا جانا یہ ہمارے اپنی ناقص العقلی ہے

    • @kafbudina1643
      @kafbudina1643 5 หลายเดือนก่อน

      Den ka rehbar wo hota h jis se kabhi ghalti nahi hoti

  • @haamidonline4868
    @haamidonline4868 10 หลายเดือนก่อน

    Great info.. thansx

  • @SardarzadaSahir
    @SardarzadaSahir ปีที่แล้ว +2

    Great show..

  • @ناچیز
    @ناچیز 6 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللّہ خیرا

  • @HammadMian
    @HammadMian ปีที่แล้ว +6

    *Very well explained, Keep this series continue*

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

    • @saaddubaitravel9587
      @saaddubaitravel9587 7 หลายเดือนก่อน

      @@ayambaig5023 وہ وراثت کونسی ہے ؟ زرا وہ بھی بتادو ۔
      شروع سے یہی تو ڈرامہ بازیاں سنتے ایئے ہیں ۔
      دوسرئ بات رسول ص نے کیوں فرمایا تھا انبیاء کی وراثت نہی ہوتی ؟

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 7 หลายเดือนก่อน

      @@saaddubaitravel9587 . Bagh fidak malai fai hai . Aur quran ke ru sai ya nabi ka verasat hota hai . M i rite ? quran kai mutabek bati be batai ke tara bap kai verasat ka haqdar hota hai . M i rite ?

    • @saaddubaitravel9587
      @saaddubaitravel9587 7 หลายเดือนก่อน

      @@ayambaig5023 یہی تو مسئلہ ہے ۔ قران کی روح سے صرف اتنا ثابت کردو کہ نبی کی وراثت بعد از نبی تقسیم کی جاسکتی ہے ۔
      انبیاء عام باپوں کی طرح نہی ہوتے ، نہ انکی اولادیں عام اولادوں کی طرح ہوتی ہیں ، عام والدین اور انکی اولادوں پر وراثت کے قوانین لاگو ہوتے ہیں انبیاء اور انکی اولادوں پر لاگوں نہی ہوتے ، جونبی کریم نے بتایا اور ابوبکر نے عمل کرکے دیکھایا

    • @saaddubaitravel9587
      @saaddubaitravel9587 7 หลายเดือนก่อน

      @@ayambaig5023 کنفیوزن کا شکار مت بنو، انبیاء کی وراثت ہوتی ہے اوکے ڈن ہوگیا ۔
      اب اگلہ مدعہ یہ ہے کہ کیا انبیاء عام والدین کی طرح ہوتے ہیں یا عام باپوں کی طرح ہوتے ہیں ؟ جواب ہے نہی ۔
      بات یہی ختم ہوجاتی ہے.

  • @awaisahmed3495
    @awaisahmed3495 10 วันที่ผ่านมา

    Excellent

  • @syedzain216
    @syedzain216 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah.... or jazak Allah boht details k sath sab bataya gya
    Warna hamary ulma yeh baty q nahi kar rahy pata nahi ...srf ek taraf ka kissa sunnay ko milta hai
    Allah sab ko hidayat day
    Ameen

  • @yahyarasheed6392
    @yahyarasheed6392 10 หลายเดือนก่อน

    Thanks very much for this presentation

  • @yahyarasheed6392
    @yahyarasheed6392 10 หลายเดือนก่อน

    It is a great presentation giving a knowledge of worth

  • @salmanwaqas
    @salmanwaqas ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب۔

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

  • @arshadnazir5058
    @arshadnazir5058 11 หลายเดือนก่อน

    great great usefull for us

  • @nazirhussain2403
    @nazirhussain2403 10 หลายเดือนก่อน +1

    Dr Sahib, I suggest some change in discussion formate which may be more useful for viewers. First the host may elaborate the brief context and differing views about the topic to set a stage which will make an outline of the coming discussion among and create interest. Then host should highlight the false narratives one by one which should be then responded with factual position.

  • @SyedChandkazmi.
    @SyedChandkazmi. ปีที่แล้ว +1

    Nice 👍❤❤

  • @HistoricalOldVideos-xn2ug
    @HistoricalOldVideos-xn2ug 10 หลายเดือนก่อน +4

    Hazrat Muhammad SAW ki Wasiyat Likhi Hoi Thi BB Fatima AS k Pas. Nabi Pak SAW ki Likhi Hoi Wasiyat Ko Kaise Reject Kiya Ja Sakta Tha???

    • @aleenamateen2764
      @aleenamateen2764 10 หลายเดือนก่อน

      AP ne dekhi thee. Kidhar hai wasiyat. Hazrat Ali ne Bahadur hote hoe claim kiu nai kiya.

    • @Kuch.bhi.official
      @Kuch.bhi.official 10 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/iHykAPQd5_w/w-d-xo.html

    • @Kuch.bhi.official
      @Kuch.bhi.official 10 หลายเดือนก่อน

      wasiyyat wali kahan shia zakiro ki bnai hoi hy

    • @hyderhussainabidi
      @hyderhussainabidi 10 หลายเดือนก่อน +4

      Jannat ki maankin ku nahi diya gaya Lekin Osman bin affan ne Marwan ku kaise se dediya

    • @MoiMoiMoi15
      @MoiMoiMoi15 6 หลายเดือนก่อน +1

      Ker saktay thay Hazoor ki wasiat ko woh loag reject jinhon nay yeh kaha kay Hazoor ko akhri waqt per hizian ho Gaya tha- Yani naozobillah Hazoor ol fol bol rahay thay!

  • @kamrannazir7736
    @kamrannazir7736 6 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب ،اہل تشیع جس طرح اپنے جھوٹے مذہب کی پروموشن میں اس واقعے کو استعمال کرتے اور فائدہ اٹھاتے ہیں ،آپ نے ان کی کمر توڑ دی۔۔۔۔۔

  • @rwuserdead4000
    @rwuserdead4000 6 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah❤❤

  • @shaligrafix
    @shaligrafix 6 หลายเดือนก่อน

    Jizak Allah what a powefull and full of justification explation. This is the way to explane facts. Our child and students has to follow this. May my Allah Mighty bless you all who are working on minimising differences amoung the umah.

  • @MuhammadSohail-u5m
    @MuhammadSohail-u5m 4 หลายเดือนก่อน

    Dr, sb. Behtareen Haq. Farmays

  • @balochsb3356
    @balochsb3356 7 หลายเดือนก่อน

    بہترین معاملہ فہمی ۔

  • @firstknockmarketing
    @firstknockmarketing 9 หลายเดือนก่อน +1

    jazakAllah ❤

  • @meashtv2302
    @meashtv2302 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah well explained

  • @playstoreflower358
    @playstoreflower358 6 หลายเดือนก่อน

    V well n thoroughly explained ❤

  • @khanimania
    @khanimania 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah

  • @khushnoodahmad-zj1hl
    @khushnoodahmad-zj1hl ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah

  • @gp6529
    @gp6529 10 หลายเดือนก่อน

    Mashallah very well explained

  • @ZahidKhyzer
    @ZahidKhyzer 10 หลายเดือนก่อน

    Hafiz sab Zindabadh, thanks for sharing

  • @nadeemkhan-sn1tp
    @nadeemkhan-sn1tp ปีที่แล้ว +5

    ايسي ويڈیو جلدی لوڈ کیا کریں حافظ صاحب بلکہ ہر روز ڈاونلوڈ کیا کریں بڑی بے صبری انتظار رہتا ھے والسلام

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

  • @muhammadnaseem504
    @muhammadnaseem504 6 หลายเดือนก่อน

    Allah pak aap ko sehat wali lambi Zindagi aataa farmaey

  • @ayazrasool2669
    @ayazrasool2669 10 หลายเดือนก่อน

    Mashallah Allah ap ko khair Ata kare

  • @MuhammadbinHaris-v6g
    @MuhammadbinHaris-v6g ปีที่แล้ว +1

    JAZAAKUMULLAH KHAIR ASSALAMUALAIKUM WA REHMATULLAH E WA BARAKATUH

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 11 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/PUljbas3Vg0/w-d-xo.htmlsi=j2utDfBOBokf_Rpf

  • @ziauddinofficial001
    @ziauddinofficial001 6 หลายเดือนก่อน

    Weldon sir❤❤❤❤❤❤

  • @ambeautifull1
    @ambeautifull1 ปีที่แล้ว +2

    JazakAllah

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

  • @AhamedAhamed-r3u
    @AhamedAhamed-r3u 10 หลายเดือนก่อน +2

    Wah behtreen defai drama apne logo ko khush aur confuse karne ke liye

    • @Kuch.bhi.official
      @Kuch.bhi.official 10 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/iHykAPQd5_w/w-d-xo.html

  • @truebeliever3948
    @truebeliever3948 5 หลายเดือนก่อน

    Viseo ki volume plz high kar den

  • @ziauddinofficial001
    @ziauddinofficial001 6 หลายเดือนก่อน

    Both of you are competent❤❤

  • @tayyabhafiz7172
    @tayyabhafiz7172 ปีที่แล้ว +8

    No boring
    feeling calm when watching your episodes

  • @ناچیز
    @ناچیز 6 หลายเดือนก่อน +1

    ڈاکٹر زبیر صاحب کمال
    مگر اینکر صاحب میں صبر کی کمی ہے جناب جب ڈاکٹر صاحب بات کر رہیے ہوں تو مہربانی فرما کر خاموش رہا کریں اور مزید یہ کہ اپنا تبصرہ دوران گفتگو کرنے سے پرہیز کریں ساری گفتگو آپکی وجہ سے پھیکی پڑھ جاتی ہے
    تنقید برائے اصلاح۔
    میرے نزدیک ڈاکٹر صاحب بھی آپ کی وجہ سے تنگ ہوتے ہیں

  • @samishaikh2551
    @samishaikh2551 ปีที่แล้ว +7

    Allah hu Akabar
    Allah in jhoot phelany walo ko hidayat dy Allah ny hazrat abu bakar o hazrat umar or hazrat usman R.A ko izzat di hai or unky bary me sazish na kamam rahy gi inshallah
    Allah ap jesy huq go ulmao ko hamesha qaim rakhy ga

    • @syedhusainimamimamsh3045
      @syedhusainimamimamsh3045 ปีที่แล้ว

      اللہ نے شیطان کی رسی بھی ڈھیلی کر رکھی ہیں۔ جس دین رسی گھسیٹے گا سیدھا جہنم کے گا

    • @ayambaig5023
      @ayambaig5023 9 หลายเดือนก่อน

      خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں سورة النساء، آیت نمبر 7

    • @hamidsayed2112
      @hamidsayed2112 5 หลายเดือนก่อน

      Ja kar check Karo..
      Mustadark al hakim
      Hadees 4712.
      Read : gadeer khumm,
      Read : saqifah,
      Read : surah al hujrat first ayat,
      Read : hadees qirtas...
      Qirtas mein Umar bolta hai
      Humko Quran hi kafi hai kuch aur na likho..
      Fir bolta hai
      Ye (?) bakwas kar rahe hai
      Check all reality if you have guts...
      Jo rasul ka nahi jo ahle bait ka nahi huwa woh kiska kya hoga..
      Saare sahaba jo momin hai aur Jo munafiq sahaba hai sab mil kar bhi ek ahle bait ke kabhi barabar nahi ho sakte...
      Ahle bait moula Ali , hzrt Fatima, imam Hasan aur Hussain...
      Aur imam mehndi akhiri ahle bait ke Roshan chirag

  • @sayyedghyourabbas7523
    @sayyedghyourabbas7523 7 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ
    ناصبی کہہ رہے ہیں کہ ناصبی بہت کچھ لکھتے ہیں.
    سبحان اللہ

    • @Ridavlogs-i6d
      @Ridavlogs-i6d 2 หลายเดือนก่อน

      HASRAT ALI nay 2udsre shade jaiz hay , magar ALI nay 2uste shade nahe ki???

  • @SaeedAhmed-sv8ef
    @SaeedAhmed-sv8ef ปีที่แล้ว +1

    Nice bayan

  • @ahmedwaqas1990
    @ahmedwaqas1990 ปีที่แล้ว +4

    Subhan Allah! Hafiz sahib, ap ne ahle tashayyu k propaganda me keel-e aakhir thon'k di.

  • @MuhammadQamarQamar-lc8tx
    @MuhammadQamarQamar-lc8tx 9 หลายเดือนก่อน

    Mash, Allah

  • @owaismir7562
    @owaismir7562 14 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @srktruth7912
    @srktruth7912 15 วันที่ผ่านมา

    یہ سب بطور برکت کے لینا چاہتے تھے ۔ بس ❤

  • @mirzakamran9764
    @mirzakamran9764 ปีที่แล้ว

    Very good mufti Saahab

  • @AliKhan-mj6zm
    @AliKhan-mj6zm 6 หลายเดือนก่อน

    Best

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 7 หลายเดือนก่อน +1

    Dr sahib aap ki research Kiya kehti he agar jisu Hasti ke Sacha hone ki gawahi Allah Taala khud Qurane Paak Ki soreh mubahila me dr raga ho to Kiya Duniya ka koie BHI shakhas yabpoiri dunya bhi mil karcvv os ki sachaie ko jhutla sakye hen.

    • @sherygull3299
      @sherygull3299 26 วันที่ผ่านมา

      Jb Mola Ali (ra) masjid mn lety huay thy or Rasool (saw) ne udr ja kr un k kpru se matti jharty huay un ko abu turaab keh kr pukara tb Mola Ali(ra) Hazrat Fatima(ra) se kisi bat pr naraz ho kr waha lety huay thy.. ab aap btao narazgi k liye koi argument to hua ho ga to us argument mn kon sacha or kon jhoota tha? Ya us baat k liye aap ye bolo gy k agr 2 logo ki narazgi ya behs hui hai to lazmi nhi 1 sacha or 1 jhoota ho koi misunderstanding bhe ho skti hai.. jawab dena psnd frmaye ga please

    • @mohammadashfaq4853
      @mohammadashfaq4853 26 วันที่ผ่านมา

      @sherygull3299 asal baat to yeh he yeh waqaya hi jhoota he Jin hastion SE rijis jis me ghussa bhi shamil he ke door hone ki gawahi khud Qurane Kareem soraie marium me dey on ka laraie jhgre se Kiya taluq.

    • @sherygull3299
      @sherygull3299 26 วันที่ผ่านมา

      @@mohammadashfaq4853 Quran mn jidr ahle bait ko paak rkhny ka zikr hua hai wo hai surah Ahzab ayat number 28 se 33 tk, udr saari baat he azwaj-e-Rasool (saw) ki ho rhi hai, or kisi ki baat he nhi ho rhi udr,,, aap log in ayaat ko doosri jga fit krty hen jidr specifically biwi bola gya hai aap us ko Hazrat Ali(ra) k ghrany pr fit kr dety ho to ahadees ko jootha kehna konsa mushkil kaam hai aap logo k liye,,,

  • @warkamran7435
    @warkamran7435 11 หลายเดือนก่อน +4

    حافظ صاحب میرا ایک اہم سوال میرے اس کم سن ذہن میں پیدا ہو کہ انبیاء علیہم السلام جو بھی چھوڑتے سب صدقه بن جاتا ہے
    میرا سوال یہ ہے جو بھی حجرے امہات المومنین علیہم السلام کے تھے پھر وہ بھی بيت المال کے زمرے میں آتے پھر حضرت عائشہ سلام اللہ علیہا کیسی اپنے حجرے کی مالک بنی جس کے نتیجے میں حضرت عمر کو اجازت لیتے پڑی مدفن کی
    اگر حجرے عائشہ سلام اللہ علیہا بيت المال کی طرف سے residential place تھی ۔

    • @NSnaziakhan
      @NSnaziakhan 9 หลายเดือนก่อน +1

      کیوں کہ اھل خانہ کا خرچہ اسکے شوھر پر ہوتا ہے نا کہ میراث تھا ،اور فاطمہ رضی اللہ عنھا کا خرچہ علی رضی اللہ پر تھا
      کیونکہ نبی کا میراث صرف علم ہے ناکہ دنیا کا مال

    • @Shakiryzai1
      @Shakiryzai1 6 หลายเดือนก่อน

      سوال یہ ہے کہ یہ بات اہلبیت نے کیوں نہیں اٹھائی کیوں کہ وہ سمجھتے تھے وہ گھر ام المومنین کے اپنے تھے

    • @theinstinctbrother7908
      @theinstinctbrother7908 4 หลายเดือนก่อน

      نبی کی میراث تو مال فے پر تھی ۔۔کیا گھر مال فے تھا ۔۔۔۔کچھ عقل سے کام لو ۔۔۔

  • @Shahsahab292
    @Shahsahab292 5 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Fatima Hussain lainay nae gae wo tha he unka un say chena gya ya bra he ghalt Ra hai Jo Nabi s w nay Apne zindge main day day wi ta kaisay cheen saktay hain

  • @alimuhammad553
    @alimuhammad553 7 หลายเดือนก่อน

    Bhai wife ki wirasat ka comparison kesy banty hy beti ki wirasat sy

  • @faheemabbas9418
    @faheemabbas9418 7 หลายเดือนก่อน

    پوری گفتگو میں کوئی سند پڑھی ہے آپ نے ؟؟؟؟؟

  • @izharul-haq8227
    @izharul-haq8227 9 หลายเดือนก่อน

    Allah ki rehmat ho ap pa shokar koi tu Muslim ha jo sach bata raha research k sath jahak Allah
    Doctor sahb ya rishton zikar kis book sa humay mil sakta

  • @hafizrameezali2479
    @hafizrameezali2479 5 หลายเดือนก่อน

    voice is very low

  • @warkamran7435
    @warkamran7435 11 หลายเดือนก่อน

    Mera sawal yea hai kia joo be Anbiya as choodte hai wou sadqa hota hai yani wou baytul maal ka hissa ban jata hai
    Tou mera sawal yea hai kii phir Hazarat Asgia sa kaise hujre ke maalik bane kii Hazart Umer ko ijazat lene padee dafan hone kee

  • @hassanbokhari5571
    @hassanbokhari5571 10 หลายเดือนก่อน

    For any dispute between hazrat Abu bakar and hazrat Fatima thier are only two options; either to believe in hazrat Abu bakar argument or believe in Hazrat Fatima statement. Accepting one side means rejecting others argument. Both can't be correct at same time.

    • @Kuch.bhi.official
      @Kuch.bhi.official 10 หลายเดือนก่อน

      th-cam.com/video/iHykAPQd5_w/w-d-xo.html

    • @phpdeveloper4250
      @phpdeveloper4250 3 หลายเดือนก่อน

      Hazrat Fatima Zahra s.a
      Sachy Nabi a.s ki suchi beti

  • @AllinOne-zx7wj
    @AllinOne-zx7wj 9 หลายเดือนก่อน +1

    Hazarat Ali As naraz kary tou uss k lia hadith.14:40. Hazrat Abu bakar naraz karain tou okay???

    • @computercourses9751
      @computercourses9751 7 หลายเดือนก่อน

      Q K HAZRAT ALI RA SE WO HUZOOR SAW KI ZINDAGI MN HOWE THI OR USI PAR HADITH HA PAR ABU BAKR RA SE WO HUZOOR KI WAFAT K BAAD HOWE

  • @zohaibabdulshakoor820
    @zohaibabdulshakoor820 11 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah very well explained Dr Sb,

  • @aaycue8103
    @aaycue8103 9 หลายเดือนก่อน +1

    Quran kehta hai Beti ko wirasat du ....
    Matlab nabi aik trf logon ko talqeen kr raha hai ky apni betiyun ko virasat du... Lekin jab apni bari ati ha tu Qur'an ki bt ko side rkh ky apni raye ko prefer krty hain?
    Kamal hai hafiz sahab neki ki bt ha 😅

  • @beautifulartandcarftslive
    @beautifulartandcarftslive ปีที่แล้ว +1

  • @muzzammalqureshi8014
    @muzzammalqureshi8014 หลายเดือนก่อน

    رسول اللہ نے جیسے زندگی گزاری اور ھر چیز میں رسول اللہ معاھدہ لکھتے تھے

  • @manzooorsofi7505
    @manzooorsofi7505 6 หลายเดือนก่อน

    Kindly improve voice quality.

  • @nokamran
    @nokamran 9 หลายเดือนก่อน

    Doosre nikah wali hadees main ye kahan likha hai ke Hazrat Ali ne nikah ke khwahish ka izhar kiya tha?

  • @sirajulhassans55
    @sirajulhassans55 ปีที่แล้ว +1

    Awaz Bahuth slow hothi hai kindly thouju dido

  • @sardarshabab8709
    @sardarshabab8709 8 หลายเดือนก่อน

    Sheaik zubair alhi k bad dr saib ap bouth baray alim hain ali sunat main

  • @DeenDaar01
    @DeenDaar01 6 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب
    سر آپ نے جو حدیث بیان کی ہے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی دوسری شادی کے بارے میں جب بھی آپ بیان کرتے ہیں تو پلیز حدیث کا نمبر بتا دیا کریں تاکہ کوئی بندہ پھر تنقید نہ کر سکے یا وہ اعتراض نہ کر سکے اور باقی بھی آپ نے جو ریفرنس کے طور پر حدیثیں بتائی ہیں ان سب کے حدیث نمبر بھی لازمی ساتھ بتایا کریں

  • @muhammadnaseer3428
    @muhammadnaseer3428 4 หลายเดือนก่อน

    فدک کے معاملہ میں کیس کی مدعیہ حضرت زہراء س سے بہتر دلائل کسی کی نہیں ہو سکتے ۔ جنابِ زہراء س کے دلائل سو فیصد درست ہیں ۔ اور ہم ان کی اتباع کرتے ہیں

  • @zubairjutt5702
    @zubairjutt5702 10 หลายเดือนก่อน +1

    Muslim wali hadees k number bta do koi pleaze jis ma hazrat ali or hazrat abbas hazrat umar k pass aya r.a.m.j

  • @Omar_m441
    @Omar_m441 9 หลายเดือนก่อน

    Well-done Dr ssb

  • @sanamsagar2969
    @sanamsagar2969 8 หลายเดือนก่อน

    Amma fatima ka Haq honay k liye itna kafi hai k woh apna Haq lainay gai kyun k nabi ki beti Sachi hai

  • @aquilrizvi6333
    @aquilrizvi6333 ปีที่แล้ว +5

    Agar Ali na hote to umar halaak ho jata
    Hazrat umar ke chief justice Ali the
    Ab kya

    • @maryamthefairy
      @maryamthefairy 8 หลายเดือนก่อน

      Yeh Hazrat-e Umar RA say Hazrat-e Ali ki muhabbat hai
      But
      " Roshni andhay ko faida nhi deti" jessa keh aap ko

    • @mdbahrozbaburali
      @mdbahrozbaburali 8 หลายเดือนก่อน

      ​@@maryamthefairymohabbat lag baat hai. Yeh unhone tabh Kahan tha kabh Hazrat Umar ne ek bada GALAT faisla Diya tha aur Hazrat Ali ne apne ilm ki roshni se unhe bachaya.

  • @ایڈاتوں
    @ایڈاتوں 4 หลายเดือนก่อน

    باغ فدق جنگ کے بعد نہیں ملا تھااگر ہوسکے تو پورا وقعہ بیان کر دیں تو بہت بہتر ہو گا اس طرح لوگوں کو اس باغ کی حقیقت معلوم ہو گی

  • @zubairshah-sw3qu
    @zubairshah-sw3qu 9 หลายเดือนก่อน

    Hazrat Ayesha . Razi Allah unha jis hujry mein rehti theen oska kia bana tha , wo kiyun khali nahe karaya gia

    • @Beapets
      @Beapets 7 หลายเดือนก่อน

      Hazrat Khadija uss time zinda hoti to un k ghrr ko bhi Khali krwate??? Means nabi ki wife's bahir road pr rehti hui achi lgti???

  • @sulemanali1804
    @sulemanali1804 ปีที่แล้ว +2

    Hafiz Sahab Syyeda R. A Naraz Hee Q Hui Baat Ye Hai Aur Wo Syyeda Hain Ahle Jannat Ki Ager Wo Naraz Hui To Wo Syyeda Kaise Ho Sakti Hain وما كان لمؤمن ولا مؤمنة اذا قضى الله و رسوله

    • @umarrajpoot6541
      @umarrajpoot6541 ปีที่แล้ว

      Bhai aik bat btao. FADAK ki jageer HAZRAT ALI RZ.A ne apne dor e khilafat me hasan o husain rz.a ko q nai di? Hazrat ali rz.a pe bhi wohi aitraaz karo jo abu bakr siddiq rz.a pe karte ho.

    • @Dr.AtifSiddiqi
      @Dr.AtifSiddiqi 6 หลายเดือนก่อน

      @@sulemanali1804 اصول کافی جلد نمبر 1
      باب ثواب عالم و متعلم
      یہاں پر 2اسناد سے امام جعفر کا قول موجود ہے کہ جو علم کا راستہ چنے گا تو اللہ اسکے لئےجنت کے راستے آسان کر دے گا۔ پھر فرماتے ہیں کہ علمإ انبیإ کے وارث ہوتے ہیں اور انبیإ درہم و دینار نہیں چھوڑتے۔ انبیإ صرف علم چھوڑتے ہیں۔
      پھر شیعوں کی معتبر کتاب “من لایحضرہُ الفقیہ”
      صفحہ 284
      یہاں پر حضرت علی اپنے بیٹے محمد بن حنفیہ کو نصیحت کر رہے ہیں کہ دین سیکھو۔ فقہإ انبیإ کے وارث ہوتے ہیں۔ انبیإ درہم و دینار نہیں چھوڑتے۔ انبیإ علم چھوڑتے ہیں۔
      جلإالعیون جلد نمبر 1 صفحہ 170
      ترجمہ دیکھیں۔ یہاں لکھا ہوا ہے کہ نبی پاک ص حضرت فاطمہ کے پاس آئے۔ حضرت فاطمہ نے چاندی کا ہار اور کنگن پہنے ہوئے تھے۔ یہ دیکھ کر نبی پاک ص ناراض ہو گئے۔ یہ دیکھ کر حضرت فاطمہ نے وہ کنگن اُتار دیے اور نبی پاک ص سے فرمایا کہ بابا اسکو صدقہ کر دیں۔ حضور پاک ص نے فرمایا کہ اے بیٹی یہ دُنیا محمد و آلِ محمد کیلئے نہیں ہے۔ یعنی دُنیا کے پیچھےنہیں پڑنا۔
      الشافی ترجمہ اُصول کافی
      جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 78
      یہاں انبیإ کے بارے میں لکھا ہوا ہے کہ وہ نظامِ سرمایہ کاری قائم کرنے دُنیا میں نہیں آتے بلکہ علمِ دین کی تعلیم کیلئے دُنیا میں آتے ہیں۔
      جلاءالعیون جلد نمبر 1 صفحہ 187
      یہاں لکھا ہوا ہے کہ سیدہ رض نے امورِ خانہ داری میں مدد کیلئے نبی پاک ص سے ایک کنیز کا تقاضہ کیا لیکن نبی ص نے کنیز نہ دی اور تسبیح فاطمہ بتادی۔

  • @aminkhan854.
    @aminkhan854. 8 หลายเดือนก่อน

    مولی علی علیہ السلام و اہل بیت تمام صحابہ سے افضل ہے

  • @aaycue8103
    @aaycue8103 9 หลายเดือนก่อน +2

    8:38
    بہت عجب ماجرا ہے ، نبی پاک کی بیٹی کو بھی نہیں معلوم یہ حدیث نہ ازواج مطہرات کو سوائے حضرت عائشہ کے ، نہ ہی حضرت عثمان و عمر کو ۔۔۔
    صرف ابو بکر اور عائشہ ہی کو معلوم ہے کمال سٹوری ہے اور آپ کہتے ہیں اس پر یقین بھی کریں

    • @Dr.AtifSiddiqi
      @Dr.AtifSiddiqi 6 หลายเดือนก่อน

      اصول کافی جلد نمبر 1
      باب ثواب عالم و متعلم
      یہاں پر 2اسناد سے امام جعفر کا قول موجود ہے کہ جو علم کا راستہ چنے گا تو اللہ اسکے لئےجنت کے راستے آسان کر دے گا۔ پھر فرماتے ہیں کہ علمإ انبیإ کے وارث ہوتے ہیں اور انبیإ درہم و دینار نہیں چھوڑتے۔ انبیإ صرف علم چھوڑتے ہیں۔
      پھر شیعوں کی معتبر کتاب “من لایحضرہُ الفقیہ”
      صفحہ 284
      یہاں پر حضرت علی اپنے بیٹے محمد بن حنفیہ کو نصیحت کر رہے ہیں کہ دین سیکھو۔ فقہإ انبیإ کے وارث ہوتے ہیں۔ انبیإ درہم و دینار نہیں چھوڑتے۔ انبیإ علم چھوڑتے ہیں۔
      جلإالعیون جلد نمبر 1 صفحہ 170
      ترجمہ دیکھیں۔ یہاں لکھا ہوا ہے کہ نبی پاک ص حضرت فاطمہ کے پاس آئے۔ حضرت فاطمہ نے چاندی کا ہار اور کنگن پہنے ہوئے تھے۔ یہ دیکھ کر نبی پاک ص ناراض ہو گئے۔ یہ دیکھ کر حضرت فاطمہ نے وہ کنگن اُتار دیے اور نبی پاک ص سے فرمایا کہ بابا اسکو صدقہ کر دیں۔ حضور پاک ص نے فرمایا کہ اے بیٹی یہ دُنیا محمد و آلِ محمد کیلئے نہیں ہے۔ یعنی دُنیا کے پیچھےنہیں پڑنا۔
      الشافی ترجمہ اُصول کافی
      جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 78
      یہاں انبیإ کے بارے میں لکھا ہوا ہے کہ وہ نظامِ سرمایہ کاری قائم کرنے دُنیا میں نہیں آتے بلکہ علمِ دین کی تعلیم کیلئے دُنیا میں آتے ہیں۔
      جلاءالعیون جلد نمبر 1 صفحہ 187
      یہاں لکھا ہوا ہے کہ سیدہ رض نے امورِ خانہ داری میں مدد کیلئے نبی پاک ص سے ایک کنیز کا تقاضہ کیا لیکن نبی ص نے کنیز نہ دی اور تسبیح فاطمہ بتادی۔

  • @David-g2k8u
    @David-g2k8u 7 หลายเดือนก่อน

    Phir Usman na Fadak Marwan ki kiun dia?

  • @Qamar_e_BaniHashim
    @Qamar_e_BaniHashim 9 หลายเดือนก่อน +5

    میں ایک سنی مسلمان ہوں اور میں فدک کا سیدہ کا حق مانتا ہوں ہر حال میں انکو ملنا چاہیے تھا، مگر نہیں دیا گیااس بات پر افسوس ہوتا ہے مگر اب ہم تاریخ کو بدل نہیں سکتے ۔

    • @MuhammadKhurshid-b3i
      @MuhammadKhurshid-b3i 9 หลายเดือนก่อน

      کیا آپ نے تمام قرآن سمجھ لیا ہے ۔ تمام احادیث اور کتب تاریخ پڑھ کر ان کا تجزیہ کر لیا ہے ۔ اگر نہیں تو پھر آپ کا فیصلہ صحیح بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی ۔ لیکن جہاں تک صرف حسن ظن کا تعلق ہے تو پھر میں بھی آپ کا حامی ہوں ۔

    • @shabbiranjum4989
      @shabbiranjum4989 7 หลายเดือนก่อน

      Bhai Shia maslak Mei aurat ko bap ki taraf se koi hissa nai dya jay gaa unke fatwe phad lo phele apni betiyu ko hisa dena start kre bad Mei ye bat ho gi

    • @balochsb3356
      @balochsb3356 7 หลายเดือนก่อน +1

      ہو سکتا ہے علماء کا فہم آپ سے بہتر ہو۔ کیونکہ آپکا فہم خلیفہ اول سے بہتر تو ہی نہیں سکتا

    • @SilentOcean2
      @SilentOcean2 6 หลายเดือนก่อน +1

      آپکے اکاؤنٹ پر جا کر پتہ چلا آپ بالکل بھی سنی نہیں ہیں اور آپ اپنے تقیہ کا ٹوکرا اٹھا کر ادھر آ گئے ہیں 😊

    • @TanoliUmar-wz9mz
      @TanoliUmar-wz9mz 6 หลายเดือนก่อน

      تم سنی نہیں رافضی خبیث ہو ، ایسے جعلی نام نہاد سنیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہم انہیں رافضی ہی سمجھتے ہیں

  • @GhMustafa-c7c
    @GhMustafa-c7c 24 วันที่ผ่านมา

    جس نے فاطمہ کو ناراض کیا اس نے گویا مجھے یعنی محمد صلعم کو ناراض کیا،، یہ واقعی اس وقت نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مولا علی علیہ السلام کو دوسری شادی ابوجہل کی بیٹی کے ساتھ کرنا چاہتا تھا مگر پھر مولا علی علیہ السلام نے دوسری شادی نہیں کی مگر یہ صرف حضور اکرم صلعم نے اسی خاص وقت کے لیے نہیں فرمایا بلکل جو کوئی بھی کسی بھی وقت فاطمہ کو تکلیف پہنچایے گا اذیت دے گا اس نے گویا مجھے ایزا دی.... یہ ہر موقعہ و وقت کے لیے ھے

  • @tahirzero
    @tahirzero 6 หลายเดือนก่อน

    Dr. sahb ap bhul rahein hein yachupa rahein hein k ye jaidad Allah k nabi ne hazrat fatima ko de diya tha apne zindagi mein....to ye warasat ka masla nae hein....jaidad pr qabzai ka masla hein...

  • @MuhammadQamarQamar-lc8tx
    @MuhammadQamarQamar-lc8tx 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @suhaibromi3580
    @suhaibromi3580 5 หลายเดือนก่อน

    حضرت عمر ra اور حضرت ام کلثوم کی شادی نہیں ہوئی
    آپ اس میں مزید تحقیق کریں

  • @sajjadmaliksajjadmalik6599
    @sajjadmaliksajjadmalik6599 6 หลายเดือนก่อน

    Dr.sahb hazrat Fatima nrz hoi lkin maan b to gai hazrat Ali s r shadi ki ijazat b di hazrat abu bakar s nrzgi khtm ni ki khud bol rhy hain jis n fatima ko takleef di us n hazrat Muhammad saw ko takleef di a6a yh bt chorain ap bol rhy hain k warasat jo h wo ilm h to kia bibi ko is hadees ka ilm ni tha k Hazrat Muhammad saw n frmya mri warasat sadqa h

  • @MuhammadhamzaNiazi-y4l
    @MuhammadhamzaNiazi-y4l 11 หลายเดือนก่อน

    Kai to asy badbakhat hain jo itna kuch sun kr b ni samjhty Allah hdayat dy unhen... Khush or abad rhen Dr sb ap

  • @AliSikandar-w4o
    @AliSikandar-w4o 10 หลายเดือนก่อน

    جناب ڪچھ سوال
    سوال ڪيا نبي ص ع وو ني فرمايا ھي ڪي اگر ڪسي ڪو ڪچھ ديني چاھتين ھين تو سب سي پھلي حق اپـنون ڪا ھي اگر ڪو بيھن بھاعي بيٽي بيٽا اسڪي بعد قريبي رشتيدار اسڪي بعد پڙوسي بعد شھر والا بعد باھر اگر ڪوعي ضرورٿ مند ھي سور اھل بي
    سوال خاطون جنت افضل زيادا علم رکھني والي يا ابوبڪر زيادا عالم وافضل اگر خاطون جنت جيسي پاڪ زات ڪسي چيز ڪا مطالبا ڪرين تو وو قرآن پاڪ ڪي مطابق ھوگا اھل امت ڪا عقيدا ھونا چاعيي
    خاطون جنت اگر ڪسي سي ناراض ھي تو وو شخص بلڪل غلط ھي حضرت علي ع س مين اور باقي انسان مين فرق ھي اور دونون ناراضگيون مين بھت فرق ھي اسڪي بعد حضرت علي ع س ني ناراڙ ھوني نھي ديا انڪي خوشي ڪي خاطر فيصلا بدلا بحرحاڪ علي ع س ڪل ايمان ھين باقي امت ڪي ايمان خدتڪ محدود ھين
    چلو ڪچھ دير ڪيليي مانتين ھين خاتون جنت ڪا حق نتھا حلانڪ پوري جنت انڪا سميت انڪي فرزند ارجمند حق ھي بلڪ مالڪ ھين جنت ڪي جنت زيادا افضل يا فدڪ ۔ اچھا اگر سوال دختر نبي ص ع وو ڪو ابوبڪر ـي ناديڪر عثمان ني فر ڪس حق سي ڪسي اور ڪو ڪيسي فدڪ ڪا مالڪ بنا ديا
    جناب ان سوالون ڪي جواب ديڪر ھماري علم مين ازافا فرماعين تو مھرباني 29:49

  • @ahsanzaidi2718
    @ahsanzaidi2718 10 หลายเดือนก่อน

    قبلہ نے بہت شائستگی سے واردات ڈالی ہے.
    ١- اگر فاطمہ کو جس نے غضب ناک کیا اس کا مسداک صرف علی ہیں تو گھر کا معاملہ لوگوں میں کیوں کیا جبکہ ما ترکنا صرف حضرت ابوبکر ہی راوی اور آپ مان بھی رہے ہیں کہ فاطمہ ناراض رہیں
    ٢- کیا جب باغ فدک کا املاک بدلا گیا تو وہاں کے ملازم بی بی کے تھے یا حکومت کے؟
    ٣- اگر حضرت عمر نے واپس کر دیا تھا تو حضرت عثمان نے حاکم بن مروان کو کیسے الاٹ کر دیا؟
    ٤- جب علی کی خلافت آئی تو واپس نہ لیا تو کیا نبی نے فتح مکہ کے بعد آپنا مکان اور املاک واپس لی؟
    ٥- کیا اہلبیت وراثت کا تقاضا کرتے رہے یا رسول نے اپنی زندگی میں جو حبہ کیا اسکا مسلہ اٹھاتے رہے؟
    ٦- کیا نبی کو اپنی اولاد کو بتانا چاہیے تھا کہ ما ترکنا صدقہ یا حضرت ابوبکر کو؟
    ٧-کیا اہلبیت نے اپنی شادیاں محمد بن ابوبکر کے بچوں کے ساتھ کیں کہ جس محمد بن ابی بکر کو علی نے پالا؟
    ٩-کیا یذید کا بیٹا اگر اپنے باپ کی خرافات سے انحراف کر سکتا ہے تو باقی کسی کی اولاد نہیں کر سکتی؟
    ١٠- آپ اہلیبیت کے نام شیخین کہ نام پر رکھنے والی روایات لاتے ہیں کیا شیخین کی اولادوں کے نام آپ اہلیبیت کے ناموں پر دکھا سکتے ہیں؟
    شکریہ