i m following deoband school of thought. bt sir i m following u too. tons of luv frm Jammu and Kashmir❤. May u live long. nd also luv ur healthy debate. mirza fasadi ko aise hi treatment dete rehna.
Hats off sir.. iss mai koyi shak nahi ki aap ka ilm, ikhlaak etc etc Ali mirza se hazaar gunna zyada hai.. aap ko sunne ke baadh dil ko itminaan huwa ki koyi hai jis ne sache ilm se mirze ko defeat di hai.. bilkul neutral, wel mannered.. complete package sir.. you are truly a genuine aalim..
تم تو جانشینی کے خلاف ہو تو پھر یہ حق کہاں سے اگیا صلاحیت کی بات کرو۔ تمہاری بات سے اندازہ ہو رہا ہے کہ مسلمان اج بھی اج بھی اس کو ترجیح دیتے ہیں جو کسی بڑے خاندان کا فرد ہو۔ جبہں مغرب ہم سے اگے نکل گیا وہاں صلاحیت کو ترجیح دی جاتی ہے
سورة الفتح48آيَت29 مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللّٰهِ ؕ وَالَّذِيۡنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الۡكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيۡنَهُمۡ تَرٰٮهُمۡ رُكَّعًا سُجَّدًا يَّبۡتَغُوۡنَ فَضۡلًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِضۡوَانًاسِيۡمَاهُمۡ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ مِّنۡ اَثَرِ السُّجُوۡدِ ؕ ذٰ لِكَ مَثَلُهُمۡ فِى التَّوۡرٰٮةِ ۛ ۖۚ وَمَثَلُهُمۡ فِى الۡاِنۡجِيۡلِ ۛۚ كَزَرۡعٍ اَخۡرَجَ شَطْئَـهٗ فَاٰزَرَهٗ فَاسۡتَغۡلَظَ فَاسۡتَوٰى عَلٰى سُوۡقِهٖ يُعۡجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَـغِيۡظَ بِهِمُ الۡكُفَّارَ ؕ وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنۡهُمۡ مَّغۡفِرَةً وَّاَجۡرًا عَظِيۡمًا - محمد اللہ کے رسول ہیں اور جو ان کے ہمراہ ہیں وہ کافروں پر نہایت سخت گیر اور آپس میں بڑے رحم دل ہیں۔ تُو انہیں اللہ کے فضل ورضا کا طلب گار ہوتے ہوئے رکوع وسجود کرتے دیکھے گا۔ ان کے چہروں پر سجدوں کے اثرات نمایاں ہوں گے۔ ان کی یہ مثال تورات میں ہے اور انجیل میں ان کی مثال ایک بیج کی سی ہے جس نے اپنی کونپل نکالی۔ پھر اسے تقویت پہنچائی۔ پھر وہ موٹی ہو کر اپنے تنے پر کھڑی ہو گئی۔ اور کسانوں کو بھی معلوم ہونے لگی تاکہ کفار کو اس کے سبب سے غیظ دلائے۔ اللہ نے لوگوں میں سے ایمان لانے والوں اور اعمال صالح بجا لانے والوں سے مغفرت اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے۔ اس آیت میں اللہ سبحانہ تعالٰیٰ واضح فرما رہے ہیں جو لوگ ان کے ہمراہ ہیں وہ کافروں پر نہایت سخت گیر اور آپس میں بڑے رحم دل ہیں۔ تو کیسے یہ اپس میں جنگ کر سکتے تھے۔ سب جھوٹ پر قائم تقریر ہے اور آیت کی صریح خلاف۔
To me, This is the most authentic and scholarly discussion I ever have come across. Otherwise, Most of the "Scholars" ( or, I should say so-called scholars) try to put up One-sided view.
Masha allah bahut zabardast explanation, allah aapko jazae khair ata kare is door me jab mirzaiyt sahaba ikram r a ko dagdar krne ki puri koshish me hai aapne unke difah me khade hue h yhi ahle sunnat ka sahi maukoof hai allah apki umr daraz kare ameen
@@QuranTheLeader7869 اصحاب کی آپس کی جنگوں میں دونوں اطراف سے صحابہ شہید ہوئے۔اکیلے سیدنا عمار رض تو شہید نہیں ہوئے تھے۔میں تم جیسوں کے مکارانہ ہتھکنڈوں دے خوب واقف ہوں۔تم جیسے چمونے جن کو گھر دوسری بار سالن نہیں دیتے اگر کوئی اہم بات کرنی ہو تو گاف پر لات مار کر کمرے سے باہر نکال دیتے ہیں ان کو بھی اصحاب کی معاملات کے درمیان مامے خاں بننے کا شوق چڑھا ہوا ہے۔وہ معاملات اصحاب کے درمیان تھے وہ معاملات بھی ختم ہو گئے اور اصحاب بھی اللہ کے پاس چلے گئے اب ان کا رب جانے اور وہ جانیں تم کو بیچ میں پاٹے خاں بننے کی ضرورت نہیں
@@QuranTheLeader7869 پہلے تم نے صحابہ کے قتل بارے بات کی اور پھر جب میں نے جواب دیا کہ صحابہ تو دونوں طرف قتل ہوئے تو تم نے بھاگ کر دوسرا اعتراض کر دیا۔مجھے لگتا ہے تم جیسوں نے بخاری و مسلم کبھی پڑھی ہی نہیں۔جس بخاری و مسلم میں جہاں سیدنا عمار رض والی حدیث ہے وہیں یہ حدیث بھی موجود ہے کہ جو جماعت خوارج سے قتال کرے گی وہ اوّل حق پر ہو گی ۔سیدنا علی رض نے خوارج سے قتال کیا وہ اوّل حق پر تھے اور سیدنا معاویہ رض ان کی نسبت کم حق پر تھے یا پھر اجماعی خطا پر یہ حدیث موجود ہے لیکن تم جیسے ساون کے اندھوں کو یہ حدیث نظر نہیں آتی
@Bilkees Hussain Bilkul Ashra mubasshira sabit hai aur woh 12 munafiq thay jismein se ek bhi sahabi nahi thay koi sahih sanad se rivayat nahi hai jismein koi sahabi ho Accha agar Umar bin Khattab ra munfiq thay nauzbilhah toh Ameerul Momineen Ali bin Abi Talib RaziAllahu anho ne apni auladon ke naam unke naamo par kyun rakhey?
انجنئیر محمد علی مرزا نے ہمارے دلوں میں جمل و صفین کے نام پر صحابہ کرام کی نفرت ڈال دی تھی، اہل الحدیث علماء کا احسان ہے کہ انہوں نے ہم پر حقیقت واضح کی ❤
او میرے بھائی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما جب حوب کے مقام سے گزر رہی تھی تو حوپ کے کتے بھونکنے لگے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما نے کہا میں واپس جانا چاہتی ہوں کیونکہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک یاد اگئی
allah ap ki jaze khair dy.. aur mujhy aur sub muslmanoo ko ... ahle bait, aur tamam sahba RA ki izat aur muhabbat ki tofwwq dy ameen.. Allah na kray .. Kabhi kisi b Sahbi k baray mai .. Hamary dil mein koi Waswasa ay.... Allah Hum Sub pr rehman kray.. mein Eng M Mirza Sb ko b sunta hoon.. Aur mery mind Main donoo thrf ki parties k baray mai .. Kafi Sawal ay thy.. Pr ab mein Clear hooon.. Aur conclusion yai he hai k ..... Sub sahba Hamary liay respectable hain... aur Hum sub ki izat krty hain.. Allah Pak Hum Sub ko Hidayat dy
Agreed all Sahabas R.A had different opinions things are neutralized at that level but then we go towards Prophet S.A.W where we can clearly see support for Maula Ali R.A
Best time was to tell during last Haj. It is a tragedy that the greatest difference between Muslims was KHALIFAT ONLY KHALIFAT and the one can clearly say the in fighting or civil war started during Ali RA. Only in Sufain and Jamal 70000 shahabi were killed. It was all due to khalifat and it lasted for more than 600. The pioneers of this civil were Bannu UMMAYAH and BANNU HASHIM. They were enemy before Islam and after accepting Islam they were also enemies. This is the main cause and these 2 groups are responsible. Secondly During UMMAYAH Hussain RA was killed while during BANNU ABBAS 8 IMAM were killed. These shia never utter a single words against ABBASI as they do to BANNU UMMAYAH. To cut short khalifat was the main cause. All parties were involved and should held responsible
I believe in Ahle Sunnah School of thought but i was very confused on this topic, I thought the Shias have more command and references on this topic. You proved me wrong and you explained this topic very well. More Power to you sir.
19:00 Oh uncle When prophet said Al Haqqo ma Ali wa Ali o ma haq Then what is the doubt ?????? puri duniya ek taraf Maula Ali ek taraf, tab bhi to haq par honge Nasibi nasibi
قرآن الحکیم کے مطابق مولاعلی رشتے اور فضائل میں آپنے چچا حضرت عباس سے افضل ہیں ، آپ کے علم القرآن پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے اللہ تعالٰی آپ کو القرآن کا علم عطاء فرمائے( آمین )🌻🌻
Agar Hazrat Ali (RA) ko sach meiñ ye ehsaas ho gayaa thaa ki Jang-e-Jamal thheek na thee, To phir, Unhoñ ne Jang-e-Siffeen kyuñ kee....??? Ye Jang-e-Jamal se bhi zyaada halaakat-aamez thee...!!!
Ye jo zubair bahi hn in ka leacture koi alam tor ki bat kise us bachaye ko suna do jo hazarat ali ki fazail ko janata ha wo to firs hanas saqta or kossh nahe Or rahe bat andy hona ki to ap ki in logno na sahe din ki samaj ata ki kia ap parny ss pahly hi anady ho ga hahahahahahahahah🤣🤣🤣🤣🤣🤣
یزید کو بزور قوت خلیفہ بنانے کی مجبوریاں بھی بتاٸیں ۔ یزید کی فضیلت بھی بیان کریں بمقبلی حسین علیہ اسلام ۔ وقعہ حرا پر بھی کچھ بتاٸیں کہ عین اسلامی تھا
@@mnkg47 دیکھئے سارے فساد کی جڑ حکم بن مروان ہے یہ دو شخص کا بیٹا ہے جسے نبی اکرم ﷺ نے مدینہ بدر کردیا تھا حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے بھی مدینے آنے کی اجازت نہیں دی تھی جبکہ حضرت عثمان نے واپس بلائے کیونکہ وہ ان کے چچا تھے اور اپنے چچا زاد بھائی کو اپنا سکریٹری بنایا اور جس وقت مصر کے گورنر کی شکایت لیکر لوگ آئے تو حضرت عثمان نے مشورہ کرکے نئے گور نر کو مصر روانہ کیا جب یہ امیر المومنین کا حکم نامہ لے کر جارہے تھے اس وقت ایک امیرالمنومنین کا ہی آدمی ایک اور خط لیکر مصر کے گورنر کے پاس جارہا تھا اس میں لکھا تھا کہ جیسے ہی یہ لوگ آئیں انہیں قتل کردیا جائے یہ تحریر دیکھ کر سارا قافلہ واپس آیا اور حضرت عثمان سے دریافت کیا تو انہوں نے لا علمی کا اظہار کیا اس وقت سبھی نے کہا کہ امیر المنومنین آپ عہدے سے دستبار ہو جائیں یا اس کے ذمہ دار کو ہمارے حوالے کریں اصل وجہ تو یہ ہے جو ہوا وہ غلط ہوا
مقام اور مرتبہ اگر دیکھنا ہے تو مولا علی رضی اللہ عنہ کا سب سے ذیادہ ہے، من کنت نولا فعلیٌ مولا. اہلِ بیت سے اتنی ہی محبت ہوتی تو آپ حق کا ہی ساتھ دیتے، خطا تو تھی ہی نہیں جنابِ معاویہ کی، باغی پن تھا. مولا علی حق پر تھے تینوں جنگوں میں. آپ تو ناصبی ہیں اندر سے.
ما شاء اللہ محترم ڈاکٹر صاحب اللہ اپ کو جزاء خیر عطا فرماے. اپ کے چشم کشا مدلل بیان نے بہت مطمئن کیا ھے مرزا جہلمی کے گمراہ کن نظریاث اس تحقیقی بحث کے بعد اب میرے لیے پا در ہوا کی حیثیث رکھتے ہیں -براہ کرم یہ سلسلہ جاری رکھیں دین متین کی اصل صورت عام مسلمان تک پہنچتی رہنی چاہئے شکریہ
I am surprised on the very first sentence dr sahab said, “whose tribal person was killed” this very subject and sentence demonstrates his understanding of this killing as “tribal”
ماشاء اللہ تاریخِ اسلامی کے متنازعہ پہلوؤں پر اپ حضرات کی مدلل، مفصل اور بعض حد تک غیر جانبدار محقق بحث کی کاوش یقیناً قابل تحسین ہے. اللہ تعالیٰ اسے اُمتِ محمدیہ کے اتحاد و اجتماع کا ذریعہ فرمائے. ایک اہم گزارش ہے کہ پس منظر میں موجود آواز موضوع سے توجہ پھیرنے کا باعث بن رہی ہے اسکے استعمال سے گریز برتا جائے. جزاکم اللہ خیر
بہت علمی پروگرام ماشا ءاللہ ایک مودبانہ درخواست ڈاکٹر عاطف صاحب سے ہے کہ براہ کرم ڈاکٹر زبیر صاحب کی بات کو مت کاٹا کریں ان کو بات پوری کرنے دیاکریں یہ طریقہ کچھ مناسب محسوس نہیں ہوتا
ماشااللہ حافظ صاحب آپ کا مطالعہ اچھا ہے یہ بڑا دقیق طلب موضوع ہے مرزا انجئینر کی اپنی اتنی گہری تحقیق نہیں وہ بس دو تین روایات سے صحابی رسول پر نیگٹیوٹی پیدا کر دیتا ہے ابھی مرزا انجئینر کو مشکل سے بارہ تیرا سال ہوئے ہوں گے سکالر بنے ہوئے جبکہ تاریخی موضوعات پر علما نے عمریں کھپائیں ہیں تاریخ میں بڑی سازش ہوئ ہے جس کو ایک بڑے لمبے عرصے کی تحقیق کے بعد سمجھا جا سکتا ہے
جس طرح امیر معاویہ کے مخالفین نے پروپیگنڈا کیا اس طرح سے دوسرے گروہ( صحابہ کے خلاف منہ نہ کھولنے والا ) نے پروپیگنڈا نہیں کیا۔ بلکہ کہا کہ چونکہ معاملہ مشتبہ تھا اس لئے ہمیں کسی کے خلاف نہیں بولنا چاہیے۔ ورنہ جس طرح امیر معاویہ کے گروہ کی ظلم و ستم کی کہانیاں بھری ہوئی ہیں اسی طرح حضرت علی کے گروہ کی ظلم و ستم کی کہانیاں بھی بھری ہوئی ہیں۔ مگر چونکہ انہیں شکست ہوئی اور امیر معاویہ کو فتح ہوئی اور ہمارے ہاں اکثر حکمران ہی ظالم کہلاتے ہیں۔ اگر اپ روایتوں کی بنیاد پر منہ کھولیں تو دونوں گروہ ہی ظالم اور سازشی نظر اتے ہیں
Waaaaah waaah.... Qadri bhai na kch ghalat to nai kaha... Ali bajwa bhai....us na to B's ya kaha hazrat muavuya sath outhaye.... AP indirectly ounay kah rahay .. qk hazrat Usman ka qatil wohe ha jinay AP defend kr rahay....
حضرت عثمان کی شہادت سے پہلے کونسے واقعات ہوئے جو اس نقصان عظیم پر منتج ہوئے؟ سلفی کبھی اسے ڈسکس نہیں کریں گے، یہ صرف شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے بعد سے تاریخ پڑھیں گے
Bari ajeeb baat hai Kay jin kitaboun ko ye Dono partay mainay hazrat Ali Kay Naam Kay Saath Alaihi Salam likha hua hai. May nay khud parha hai magar Arabi original may Urdu kay tarjumay may nahi.
حضرت علی جنگ جمل و صفین میں اتنی بڑی فوج سے مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن قاتلین سے قصاص نہیں لے سکتے حضرت عثمان کے قاتلین کی مدد سے اقتدار حاصل کر لیا؟ اگر اپ کی طرح کسی کا سازشی ذہن ہو تو وہ یہ سوالات کرے گا اپ سے؟ لیکن چونکہ دوسرا گروہ معاملے کو مشتبہ سمجھتے ہوئے سب کی احترام کی تلقین کرتا ہے تو اپ لوگ منہ پھاڑ کے بڑھ چڑھ کر سوال کرتے ہیں۔
ماشاء اللہ, اللہ آپکو سلامت رکھے, اسلام کے شکون مین سے ایک شک یہ بھی ھے کہ, وفات شدہ لوگون کی تعریف کا باب اللہ نے کھلا رکھا برائی کا باب بند رکھا, لیکن مرزا جیسے لوگ جاھل ھین
سر، سیدنا امیر معاویہ نے اپنے دور حکومت میں قصاص عثمان لیا تھا ،؟ جس وجہ سے آپ کو خلیفہ مسلمین حضرت علی سے جنگ ہی کرنا پڑی ۔۔ اور کیا اگر یزید شھادت سیدنا حسین رض میں ملوث نہیں تھا تو کیا یزید نے قاتلین حسین کو سزا دی تھی اور کن کن قاتلین کو سزا دی ، مہر بانی فرما کر اس کا جواب دینگے؟؟؟؟؟؟؟؟
Assalaamu alaikum Ya Sheikh .. Badey Adab k saath Apse modbaana iltimaas hai ki ayinda discussion k ye background sound daalne se ijtinaab karey …Baki Allah subhaana wa tala Apki mehnat aur apki koshisho ko qubool farmaye Ameen.. Extreme love & respect from IOK
i m following deoband school of thought.
bt sir i m following u too.
tons of luv frm Jammu and Kashmir❤.
May u live long.
nd also luv ur healthy debate.
mirza fasadi ko aise hi treatment dete rehna.
I too follow Deoband. And listen to Hafiz sab. He is Masha Allah. Amazing.
Ali Mirza isn't even in category of Students. Ulama are far away.
@@gorgeouspirate4378 same beliefs and thoughts here
@@gorgeouspirate4378 same here
I also
@@tabishahmad64 i WANNA SEE MUFTI TARIQ MASOOD AND ALLAMA HISHAM ELAHI ZAHEER TOGETHER IN ONE SITTING
مولا علی علیہ السلام ہمیشہ مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے پر چلے
Or Baqi.....
@@ammaryasir4058 اور جناب حسن رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے بارے کیا خیال ہے ؟
میں نے آجتک اس معاملے اس سے بہتر علمی رائے آجتک کسی عالم کی زبانی نہیں سنی۔ماشاء اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطاء فرمائے۔آمین
بھائی اگر آپ اصل کتابوں کی طرف رجوع نہیں کر سکتے تو پھر شیخ زبیر صاحب کی باتوں پر بھی ۱۰۰ % یقین نا کریں۔
Hats off sir.. iss mai koyi shak nahi ki aap ka ilm, ikhlaak etc etc Ali mirza se hazaar gunna zyada hai.. aap ko sunne ke baadh dil ko itminaan huwa ki koyi hai jis ne sache ilm se mirze ko defeat di hai.. bilkul neutral, wel mannered.. complete package sir.. you are truly a genuine aalim..
HAZRAT ALI A.S SE BUGH BAHIR NIKALA HY
Mirza jehalmi likha h ye ikhlaq h
@@jmicc1234 yh jawab acha...hr jga fit ho jata
Honest and descent way of presenting the most critical part of Islamic History.
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر زبیر صاحب کو لمبی زندگی عطا کرے
حق پر صرف علی علیہ السّلام تھے
تم تو جانشینی کے خلاف ہو تو پھر یہ حق کہاں سے اگیا صلاحیت کی بات کرو۔
تمہاری بات سے اندازہ ہو رہا ہے کہ مسلمان اج بھی اج بھی اس کو ترجیح دیتے ہیں جو کسی بڑے خاندان کا فرد ہو۔
جبہں مغرب ہم سے اگے نکل گیا وہاں صلاحیت کو ترجیح دی جاتی ہے
سورة الفتح48آيَت29
مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللّٰهِ ؕ وَالَّذِيۡنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الۡكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَيۡنَهُمۡ تَرٰٮهُمۡ رُكَّعًا سُجَّدًا يَّبۡتَغُوۡنَ فَضۡلًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِضۡوَانًاسِيۡمَاهُمۡ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ مِّنۡ اَثَرِ السُّجُوۡدِ ؕ ذٰ لِكَ مَثَلُهُمۡ فِى التَّوۡرٰٮةِ ۛ ۖۚ وَمَثَلُهُمۡ فِى الۡاِنۡجِيۡلِ ۛۚ كَزَرۡعٍ اَخۡرَجَ شَطْئَـهٗ فَاٰزَرَهٗ فَاسۡتَغۡلَظَ فَاسۡتَوٰى عَلٰى سُوۡقِهٖ يُعۡجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَـغِيۡظَ بِهِمُ الۡكُفَّارَ ؕ وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنۡهُمۡ مَّغۡفِرَةً وَّاَجۡرًا عَظِيۡمًا - محمد اللہ کے رسول ہیں اور جو ان کے ہمراہ ہیں وہ کافروں پر نہایت سخت گیر اور آپس میں بڑے رحم دل ہیں۔ تُو انہیں اللہ کے فضل ورضا کا طلب گار ہوتے ہوئے رکوع وسجود کرتے دیکھے گا۔ ان کے چہروں پر سجدوں کے اثرات نمایاں ہوں گے۔ ان کی یہ مثال تورات میں ہے اور انجیل میں ان کی مثال ایک بیج کی سی ہے جس نے اپنی کونپل نکالی۔ پھر اسے تقویت پہنچائی۔ پھر وہ موٹی ہو کر اپنے تنے پر کھڑی ہو گئی۔ اور کسانوں کو بھی معلوم ہونے لگی تاکہ کفار کو اس کے سبب سے غیظ دلائے۔ اللہ نے لوگوں میں سے ایمان لانے والوں اور اعمال صالح بجا لانے والوں سے مغفرت اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے۔
اس آیت میں اللہ سبحانہ تعالٰیٰ واضح فرما رہے ہیں جو لوگ ان کے ہمراہ ہیں وہ کافروں پر نہایت سخت گیر اور آپس میں بڑے رحم دل ہیں۔ تو کیسے یہ اپس میں جنگ کر سکتے تھے۔ سب جھوٹ پر قائم تقریر ہے اور آیت کی صریح خلاف۔
آج ہر چیز واضح کر دی اپنے❤alhamdulillah
ماشاءاللہ وبارک اللہ۔ذکرت واقعت الجمل بطریق جمیل بلاتنقیص صحابی مع مراعات قول النبی الکریم اللہ اللہ فی اصحابی لا تتخذوھم غرضامن بعدی
To me,
This is the most authentic and scholarly discussion I ever have come across.
Otherwise,
Most of the "Scholars" ( or, I should say so-called scholars) try to put up One-sided view.
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین
یہ سلسلہ جاری رہے اور شد و مد سے جاری ہے
جزاکم اللہ خیرا 💓
JazakALLAH For Giving Us This Much Knowledge May ALLAH reward You.
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب
Masha allah bahut zabardast explanation, allah aapko jazae khair ata kare is door me jab mirzaiyt sahaba ikram r a ko dagdar krne ki puri koshish me hai aapne unke difah me khade hue h yhi ahle sunnat ka sahi maukoof hai allah apki umr daraz kare ameen
بےشک حضرت علی رض بڑے حکمت والے!
نہ تو حضرت علی رض قصوروار ہیں نہ ہی حضرت معاویہ رض۔
@@muneebasjad2232 یہ لعنت والا الزام جھوٹا ہے اور یہ بات اسی چینل پر ثابت کی جا چکی ہے
@@QuranTheLeader7869 یہ رنگ بازی اور شعر و شاعری صحابہ کے آپسی معاملات میں نہیں چلتی
@@QuranTheLeader7869 اصحاب کی آپس کی جنگوں میں دونوں اطراف سے صحابہ شہید ہوئے۔اکیلے سیدنا عمار رض تو شہید نہیں ہوئے تھے۔میں تم جیسوں کے مکارانہ ہتھکنڈوں دے خوب واقف ہوں۔تم جیسے چمونے جن کو گھر دوسری بار سالن نہیں دیتے اگر کوئی اہم بات کرنی ہو تو گاف پر لات مار کر کمرے سے باہر نکال دیتے ہیں ان کو بھی اصحاب کی معاملات کے درمیان مامے خاں بننے کا شوق چڑھا ہوا ہے۔وہ معاملات اصحاب کے درمیان تھے وہ معاملات بھی ختم ہو گئے اور اصحاب بھی اللہ کے پاس چلے گئے اب ان کا رب جانے اور وہ جانیں تم کو بیچ میں پاٹے خاں بننے کی ضرورت نہیں
@@QuranTheLeader7869 پہلے تم نے صحابہ کے قتل بارے بات کی اور پھر جب میں نے جواب دیا کہ صحابہ تو دونوں طرف قتل ہوئے تو تم نے بھاگ کر دوسرا اعتراض کر دیا۔مجھے لگتا ہے تم جیسوں نے بخاری و مسلم کبھی پڑھی ہی نہیں۔جس بخاری و مسلم میں جہاں سیدنا عمار رض والی حدیث ہے وہیں یہ حدیث بھی موجود ہے کہ جو جماعت خوارج سے قتال کرے گی وہ اوّل حق پر ہو گی ۔سیدنا علی رض نے خوارج سے قتال کیا وہ اوّل حق پر تھے اور سیدنا معاویہ رض ان کی نسبت کم حق پر تھے یا پھر اجماعی خطا پر یہ حدیث موجود ہے لیکن تم جیسے ساون کے اندھوں کو یہ حدیث نظر نہیں آتی
Hahahaha 2812 Mamu party
حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے بعیت اس لیے لی کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے بعیت کر لی تھی بس یہ وجہ تھی❤❤❤
جزاک اللّٰه
Jazak Allahu khairan sheikh Allah aapke ilm o umr mein barkat de Aameen.
@Bilkees Hussain Bilkul Ashra mubasshira sabit hai aur woh 12 munafiq thay jismein se ek bhi sahabi nahi thay koi sahih sanad se rivayat nahi hai jismein koi sahabi ho Accha agar Umar bin Khattab ra munfiq thay nauzbilhah toh Ameerul Momineen Ali bin Abi Talib RaziAllahu anho ne apni auladon ke naam unke naamo par kyun rakhey?
Allah khush rakhe
جزاکاللہ ڈاکٹر صاحب،👍
I love you for the sake of Allah, Dr Zubair
Jaza kalla Allah ap ko ajar de
Bahut khooob
انجنئیر محمد علی مرزا نے ہمارے دلوں میں جمل و صفین کے نام پر صحابہ کرام کی نفرت ڈال دی تھی، اہل الحدیث علماء کا احسان ہے کہ انہوں نے ہم پر حقیقت واضح کی ❤
او میرے بھائی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما جب حوب کے مقام سے گزر رہی تھی تو حوپ کے کتے بھونکنے لگے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما نے کہا میں واپس جانا چاہتی ہوں کیونکہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک یاد اگئی
مرنے سے پہلے سے اے اہل ایمان جان لو ، کر لو اس پر غور
کتاب و حدیث کے صحابہ اور، انجینئر کی وڈیو کے اصحاب اور
MashAllah kitna suljha hua analysis h apka. jazakAllah
bahuut kuch shikha....love from Bangladesh
May Allah bless you
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ۔ جزاک اللہِ
allah ap ki jaze khair dy.. aur mujhy aur sub muslmanoo ko ... ahle bait, aur tamam sahba RA ki izat aur muhabbat ki tofwwq dy ameen.. Allah na kray .. Kabhi kisi b Sahbi k baray mai .. Hamary dil mein koi Waswasa ay.... Allah Hum Sub pr rehman kray.. mein Eng M Mirza Sb ko b sunta hoon.. Aur mery mind Main donoo thrf ki parties k baray mai .. Kafi Sawal ay thy.. Pr ab mein Clear hooon.. Aur conclusion yai he hai k ..... Sub sahba Hamary liay respectable hain... aur Hum sub ki izat krty hain.. Allah Pak Hum Sub ko Hidayat dy
Agreed all Sahabas R.A had different opinions things are neutralized at that level but then we go towards Prophet S.A.W where we can clearly see support for Maula Ali R.A
Best time was to tell during last Haj.
It is a tragedy that the greatest difference between Muslims was KHALIFAT ONLY KHALIFAT and the one can clearly say the in fighting or civil war started during Ali RA.
Only in Sufain and Jamal 70000 shahabi were killed.
It was all due to khalifat and it lasted for more than 600.
The pioneers of this civil were Bannu UMMAYAH and BANNU HASHIM. They were enemy before Islam and after accepting Islam they were also enemies. This is the main cause and these 2 groups are responsible.
Secondly During UMMAYAH Hussain RA was killed while during BANNU ABBAS 8 IMAM were killed. These shia never utter a single words against ABBASI as they do to BANNU UMMAYAH.
To cut short khalifat was the main cause. All parties were involved and should held responsible
Rab salamat rkhe ap dono ko❤
بہت خوب صورت
I believe in Ahle Sunnah School of thought but i was very confused on this topic, I thought the Shias have more command and references on this topic. You proved me wrong and you explained this topic very well. More Power to you sir.
19:00 Oh uncle
When prophet said Al Haqqo ma Ali wa Ali o ma haq
Then what is the doubt ??????
puri duniya ek taraf Maula Ali ek taraf, tab bhi to haq par honge
Nasibi nasibi
Very well explained
ALLAH apko jaza e khair de
Or mirza jaise Munafiqeen sy mehfuz rakhe Ummat ko
SAHABA ke dushman pr lanat beshumar
ماشاءاللہ ❤❤
From India. Kolkata. Jazakalla
جزاکم اللّٰہ خیراً 🌹🌹🌹
حافظ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطاء فرمائے لو یو
These both are goofs.
Kitni episode dekhen khas tor pe ye wali ghamidi SB ifkar SB se azeem hen
Grt lecture ❤❤
قرآن الحکیم کے مطابق مولاعلی رشتے اور فضائل میں آپنے چچا حضرت عباس سے افضل ہیں ، آپ کے علم القرآن پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے اللہ تعالٰی آپ کو القرآن کا علم عطاء فرمائے( آمین )🌻🌻
Eye opening
اپنی پسند کی کہانیوں کے سوا کچھ نہیں
کونسی کہانیاں؟؟
💖💗 Dr Hafiz Mohammad Zubair💖💗
💖💗 The Knowledgeable Person 💖💗
Al bait ka bugazi sala
وہ جو علی کے مقابل تہیں سب صحابہ تہیں
حضرت علی سے محبت ایمان کا حصہ ہے ۔ حضرت علی کے مخالفین سے محبت اور ان کی وکالت کرنا بغضِ علی ہے۔
ماشااللہ حافظ صاحب آپ نے رافضیوں اور مرزائی جہلمیوں کے اندر اندر چھپی مجوسیت سے آگاہی دی ہے
Agar Hazrat Ali (RA) ko sach meiñ ye ehsaas ho gayaa thaa ki Jang-e-Jamal thheek na thee,
To phir,
Unhoñ ne Jang-e-Siffeen kyuñ kee....???
Ye Jang-e-Jamal se bhi zyaada halaakat-aamez thee...!!!
Mashallah pary lekhy log be log abe zenda hian allaha hazrat zuair shb ko brkt atha frmy
Or Dr,Sahab me apki guftugu b sunta ho boht Kuch sekhne ko milta ha apse b agr koi bt buri lagi hoto mazrt.
I appreciate this talk show.
Alhamdulillah ..Allah taala ne muje ahle sunnat wal jamat me peda kiya he...
Nabi (s.a.w) k tamam sahaba iqram .(r.d.a.) se muhabbat he
بینیفٹ آف ڈاؤٹ شیطان کے لیۓ بھی رکھ لیجئے
JazakhAllah khairan Allah Qubool karay, kya mai yeh apnay channel par upload kar sakta ho ❓
Bhai upload karoo
Logu tak pouchao
Masha allah moulana allah apko jazaiy kher dai ameen
JazakAllah
حضرت عثمانؓ کی شہادت کی وجوہات بھی تو بیان کریں پھر پوری بات سمجھ آئے گی
Zubir sb dunia itni andi nahe ha jis tara ap anda karny ki kosahash kar rahe ho
Jin logon ne hazrat Ali ko shaheed kya unhi logon ne hazart usman ko shaheed kya...
@@foodmaster3221 Jo prhty nhn.. Wohi andhy hoty hain..
Hahahahahahahahahaha
Ye jo mn hansa hn is ki bi koi waja ti
Kn ki?????
Ye jo zubair bahi hn in ka leacture koi alam tor ki bat kise us bachaye ko suna do jo hazarat ali ki fazail ko janata ha wo to firs hanas saqta or kossh nahe
Or rahe bat andy hona ki to ap ki in logno na sahe din ki samaj ata ki kia ap parny ss pahly hi anady ho ga hahahahahahahahah🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Kamal bat or perhay likhay log
Bahut zabardast, mashallah
سبحان الله
یزید کو بزور قوت خلیفہ بنانے کی مجبوریاں بھی بتاٸیں ۔
یزید کی فضیلت بھی بیان کریں بمقبلی حسین علیہ اسلام ۔
وقعہ حرا پر بھی کچھ بتاٸیں کہ عین اسلامی تھا
Aj pehli baar samaj aya ki why education is important
Keep shining Hafiz sahab❤❤❤❤❤❤
Love from Kashmir.
ہمیں سب سے پہلے اس وجہ کو جاننے کی ضرورت ہے کہ حضرت عثمان کی شہادت کی اہم وجہ کیا ہے اور نوبت شہادت تک کیوں آئی
تو اپ بتائیے کن حالات میں خلیفہ کو قتل کیا جا سکتا ہے؟؟؟۔
@@mnkg47 دیکھئے سارے فساد کی جڑ حکم بن مروان ہے یہ دو شخص کا بیٹا ہے جسے نبی اکرم ﷺ نے مدینہ بدر کردیا تھا حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے بھی مدینے آنے کی اجازت نہیں دی تھی جبکہ حضرت عثمان نے واپس بلائے کیونکہ وہ ان کے چچا تھے اور اپنے چچا زاد بھائی کو اپنا سکریٹری بنایا اور جس وقت مصر کے گورنر کی شکایت لیکر لوگ آئے تو حضرت عثمان نے مشورہ کرکے نئے گور نر کو مصر روانہ کیا جب یہ امیر المومنین کا حکم نامہ لے کر جارہے تھے اس وقت ایک امیرالمنومنین کا ہی آدمی ایک اور خط لیکر مصر کے گورنر کے پاس جارہا تھا اس میں لکھا تھا کہ جیسے ہی یہ لوگ آئیں انہیں قتل کردیا جائے یہ تحریر دیکھ کر سارا قافلہ واپس آیا اور حضرت عثمان سے دریافت کیا تو انہوں نے لا علمی کا اظہار کیا اس وقت سبھی نے کہا کہ امیر المنومنین آپ عہدے سے دستبار ہو جائیں یا اس کے ذمہ دار کو ہمارے حوالے کریں اصل وجہ تو یہ ہے جو ہوا وہ غلط ہوا
Sb batin very fni
جزاکم اللہ خیرا
Thanks Allah Almighty to guide me to truth
مقام اور مرتبہ اگر دیکھنا ہے تو مولا علی رضی اللہ عنہ کا سب سے ذیادہ ہے، من کنت نولا فعلیٌ مولا.
اہلِ بیت سے اتنی ہی محبت ہوتی تو آپ حق کا ہی ساتھ دیتے، خطا تو تھی ہی نہیں جنابِ معاویہ کی، باغی پن تھا. مولا علی حق پر تھے تینوں جنگوں میں. آپ تو ناصبی ہیں اندر سے.
حضرت علي حق پر تهے...
@ Dr Zubair
Sir kindly share the (Sahi tariqa of Namaz ) ar Nmaz ka andar Kya Kya parhna ha us par ap proper Ahades ki Roshni ma rehnumai Kara .
ما شاء اللہ محترم ڈاکٹر صاحب اللہ اپ کو جزاء خیر عطا فرماے. اپ کے چشم کشا مدلل بیان نے بہت مطمئن کیا ھے مرزا جہلمی کے گمراہ کن نظریاث اس تحقیقی بحث کے بعد اب میرے لیے پا در ہوا کی حیثیث رکھتے ہیں -براہ کرم یہ سلسلہ جاری رکھیں دین متین کی اصل صورت عام مسلمان تک پہنچتی رہنی چاہئے شکریہ
I am surprised on the very first sentence dr sahab said, “whose tribal person was killed” this very subject and sentence demonstrates his understanding of this killing as “tribal”
JazakAllah khair
امیر معاویہ حضرت علی کے سیاسی حریف نہیں بلکہ باغی تھے،
قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم یاعثمان انہ لعل اللہ یقمصک قمیصا فان ارادوک علی خلعہ فلاتخلعہ لھم ۔رواہ الترمذی۔ومشکوات فی مناقب عثمان۔ح۵۸۱۹
Misar Kay halat per roshni Dalin
Muhammed bin abi huzaifa, Amer bin Alas, or Abdullah bin Saad Abi Sarah say mutaliq irshad farmaye
ماشاء اللہ تاریخِ اسلامی کے متنازعہ پہلوؤں پر اپ حضرات کی مدلل، مفصل اور بعض حد تک غیر جانبدار محقق بحث کی کاوش یقیناً قابل تحسین ہے. اللہ تعالیٰ اسے اُمتِ محمدیہ کے اتحاد و اجتماع کا ذریعہ فرمائے.
ایک اہم گزارش ہے کہ پس منظر میں موجود آواز موضوع سے توجہ پھیرنے کا باعث بن رہی ہے اسکے استعمال سے گریز برتا جائے.
جزاکم اللہ خیر
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل کی وجہ مروان بن حکم ہے
hafiz saab, shukr hai Ali bhai (Engineer Mirza) kesath ap bhi sunnay ko mojod hain cyber space per.
بہت علمی پروگرام ماشا ءاللہ
ایک مودبانہ درخواست ڈاکٹر عاطف صاحب سے ہے کہ براہ کرم ڈاکٹر زبیر صاحب کی بات کو مت کاٹا کریں ان کو بات پوری کرنے دیاکریں یہ طریقہ کچھ مناسب محسوس نہیں ہوتا
Dr zubair sahib sach bolen hazeat Ali ( rd) ka voh decision kyon chhupate ho. Jis par malik-ashtar ne nakhushi ka izhar kiya. 😊
Dr. zubair sahab ne jin topics pe baat ki hai kya ye kitab likhi milengi market men
ماشااللہ حافظ صاحب آپ کا مطالعہ اچھا ہے
یہ بڑا دقیق طلب موضوع ہے مرزا انجئینر کی اپنی اتنی گہری تحقیق نہیں وہ بس دو تین روایات سے صحابی رسول پر نیگٹیوٹی پیدا کر دیتا ہے ابھی مرزا انجئینر کو مشکل سے بارہ تیرا سال ہوئے ہوں گے سکالر بنے ہوئے جبکہ تاریخی موضوعات پر علما نے عمریں کھپائیں ہیں تاریخ میں بڑی سازش ہوئ ہے جس کو ایک بڑے لمبے عرصے کی تحقیق کے بعد سمجھا جا سکتا ہے
If this was government under pressure and influence of murderers then how can this be khilafat e Rashida
جس طرح امیر معاویہ کے مخالفین نے پروپیگنڈا کیا اس طرح سے دوسرے گروہ( صحابہ کے خلاف منہ نہ کھولنے والا ) نے پروپیگنڈا نہیں کیا۔
بلکہ کہا کہ چونکہ معاملہ مشتبہ تھا اس لئے ہمیں کسی کے خلاف نہیں بولنا چاہیے۔
ورنہ جس طرح امیر معاویہ کے گروہ کی ظلم و ستم کی کہانیاں بھری ہوئی ہیں اسی طرح حضرت علی کے گروہ کی ظلم و ستم کی کہانیاں بھی بھری ہوئی ہیں۔
مگر چونکہ انہیں شکست ہوئی اور امیر معاویہ کو فتح ہوئی اور ہمارے ہاں اکثر حکمران ہی ظالم کہلاتے ہیں۔
اگر اپ روایتوں کی بنیاد پر منہ کھولیں تو دونوں گروہ ہی ظالم اور سازشی نظر اتے ہیں
MashaAllah MashaAllah, best effort
Aap Oono Naasbi ISoch k Malik ho. Allah Aap Dono KO Muaviya Ke Saath Hashar Kate AAmin
Aur app ka hashar qatilan-e-Usman kay sath karey.
Waaaaah waaah.... Qadri bhai na kch ghalat to nai kaha... Ali bajwa bhai....us na to B's ya kaha hazrat muavuya sath outhaye.... AP indirectly ounay kah rahay .. qk hazrat Usman ka qatil wohe ha jinay AP defend kr rahay....
Jab Hazarat Ali khilafat mai aiye,tou her traf se Ameerul momneen per hamlah shuru ho gaiye6,ye kia waja hein.
Keep it up sir
حضرت عثمان کی شہادت سے پہلے کونسے واقعات ہوئے جو اس نقصان عظیم پر منتج ہوئے؟ سلفی کبھی اسے ڈسکس نہیں کریں گے، یہ صرف شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے بعد سے تاریخ پڑھیں گے
hazrat umar b shaheed huwe
چلیں اپ بتائیں کن حالات میں خلیفہ کو قتل کیا جا سکتا ہے؟
Bari ajeeb baat hai Kay jin kitaboun ko ye Dono partay mainay hazrat Ali Kay Naam Kay Saath Alaihi Salam likha hua hai. May nay khud parha hai magar Arabi original may Urdu kay tarjumay may nahi.
Sound system High rakhiyega
ثمان رض کے شھادت کوجہ کون کون سے اسباب تھے ۔ وہ اسباب کیا غلط تھے یا ٹھیک تھے
Jazak Allah khaira
I can easily feel smell of nasibiyat
حضرت علی جنگ جمل و صفین میں اتنی بڑی فوج سے مقابلہ کر سکتے ہیں لیکن قاتلین سے قصاص نہیں لے سکتے
حضرت عثمان کے قاتلین کی مدد سے اقتدار حاصل کر لیا؟
اگر اپ کی طرح کسی کا سازشی ذہن ہو تو وہ یہ سوالات کرے گا اپ سے؟
لیکن چونکہ دوسرا گروہ معاملے کو مشتبہ سمجھتے ہوئے سب کی احترام کی تلقین کرتا ہے تو اپ لوگ منہ پھاڑ کے بڑھ چڑھ کر سوال کرتے ہیں۔
ماشاء اللہ, اللہ آپکو سلامت رکھے, اسلام کے شکون مین سے ایک شک یہ بھی ھے کہ, وفات شدہ لوگون کی تعریف کا باب اللہ نے کھلا رکھا برائی کا باب بند رکھا, لیکن مرزا جیسے لوگ جاھل ھین
سر، سیدنا امیر معاویہ نے اپنے دور حکومت میں قصاص عثمان لیا تھا ،؟ جس وجہ سے آپ کو خلیفہ مسلمین حضرت علی سے جنگ ہی کرنا پڑی ۔۔ اور کیا اگر یزید شھادت سیدنا حسین رض میں ملوث نہیں تھا تو کیا یزید نے قاتلین حسین کو سزا دی تھی اور کن کن قاتلین کو سزا دی ، مہر بانی فرما کر اس کا جواب دینگے؟؟؟؟؟؟؟؟
yes
Pechli videos daikho sara pata chal jai ga
سر، کوئی انکے سامنے ایا اور انھوں نے چھوڑ دیا۔ اسکا نام بتا دیں ذرا۔۔۔ مہربانی ہوگی۔
وہ پہلے ہی جنگوں میں یا اپنی موت آپ مر مرا گئے
Salaam, kia koi btaye ga k is clip me jo Ibn-e-Kaseer ki rawayaat pesh ki gyi hen (Hz. Ali ki beAt aur Hz. Hasan wali) wo Sahih hen...?
Khud kuch na prhna bs dosro se pouchty rhna
Assalaamu alaikum Ya Sheikh ..
Badey Adab k saath Apse modbaana iltimaas hai ki ayinda discussion k ye background sound daalne se ijtinaab karey …Baki Allah subhaana wa tala Apki mehnat aur apki koshisho ko qubool farmaye Ameen..
Extreme love & respect from IOK
agreed