@@DrHafizMuhammadZubair Rasool Allah ne khud khitab kar ke kaha tha? Fir sare Ansar rasool ki ye bat bhul gaye the kya jo Banu saqifa me Ansari sahaba ke hath p bait karne lage?
Sab jhoot baya kia inhu ne Hazrat ABu Bakar ki bait pehle e leni shuru kar di thi Hazrat umer ne saqifa bani saida se pehle e bait leni shuru kar di thi bhai Musnad Ahmed 10977 (Islam 360)
You will have a best reward from Allah for explaining the truth about Khilafat Institute which is mostly exploited among Ummah to divide it in the various groups who speaks their own languages .
صحیح بخاری ،جلد نمبر۸،صفحہ ۲۶،حدیث ۶۸۳۰،کتاب الحدود،باب ۳۱ میں ایک طولانی روایت ہے جو خود خلیفہ دوم عمر بن الخطاب سے نقل ہوئی ہے،کہ جس میں خلیفہ دوم نے سقیفہ بنی سعدہ کا ماجرا بیان کیا ہے۔ تاریخ کی مختلف کتابیں جیسے تاریخ طبری، ابن اثیر، بلاذری ابن اسحاق ، ابن هشام ، وغیرہ میں سقیفہ کا واقعہ نقل تو ہوا ہے لیکن کسی ایسے شخص سے نہیں جو خود وہاں موجود ہو ۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ کسی ایسے شخص کے ذریعہ سقیفہ کا ماجرا بیان ہوا ہو جو خود وہاں موجود تھا اور وہ بھی کوئی اور نہیں خود خلیفہ دوم نے واقعہ بیان کیا ہے۔تقریبا سن ۲۳ہجری میں خلیفہ دوم نے اپنی عمر کے آخری دنوں میں یہ ماجرا بیان فرمایا ،یعنی سقیفہ کے ماجرے کے ۱۰ یا ۱۲ سال بعد، اور اس روایت کے راوی جناب ابن عباس ہیں،جو سبھی کے نزدیک معتبر ہیں۔ اس روایت کا پس منظر کچھ اس طرح سے ہے کہ: خلیفہ دوم عمر بن الخطاب مکہ میں تھے،اصحاب میں سے کچھ نے کہا منجملہ ’’جناب عمار‘‘ ، کہ اگر عمر بن الخطاب مر جائیں تو ہم علی بن ابی طالبؑ کے ساتھ بیعت کر لیں گے، یہ بات جب خلیفہ دوم کو پتہ چلی تو بہت ناراض ہوئے اور چاہا کہ وہیں مکہ مکرمہ میں تقریر کریں اور ’عمار‘ کو جواب دیں لیکن بعض افراد کے منع کرنے پر رک گئے اور جب مدینہ واپس آئے تو نماز جمعہ کے خظبہ میں حمد و ثنائے الٰھی کے بعد، کہا: بعض لوگ کہہ رہے ہیں:[ لو مات عمر بايعت] اگر عمر مر جائے تو ہم فلاں کے ساتھ بیعت کر لیں گے اور عمر اور ابوبکر کی بیعت ایک ناگہانی بغیر مشورت کے شر آفرین کام تھا۔ (البتہ عمر خود یہ کہ چکے تھے کہ:[ كانت بيعت ابي بكر فلتة و قي الله شرّها] یعنی : ابو بکر کی بیعت فلتة تھی خدا اسکے شر سے محفوظ رکھے۔ (فلتة کہتے ہیں کسی ایسے کام کو جو ایک دم سے ناگہانی طور پر بغیر مشورت کےہو جائے اور وہ کام جوشر آفرین ہو،ایسا کام جسکی بنیاد نہ ہو۔) پھر عمر کہتے ہیں: [ إِنَّهُ قَدْ كَانَ مِنْ خَبَرِنَا حِينَ تَوَفَّى اللَّهُ نَبِيَّهُ صلى الله عليه وسلم إِلاَّ أَنَّ الأَنْصَارَ خَالَفُونَا وَاجْتَمَعُوا بِأَسْرِهِمْ فِي سَقِيفَةِ بَنِي سَاعِدَةَ،] جب پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات ہو گئی تب سارے کے سارے انصار میرے مخالف ہو گئے اور میری مخالفت میں سقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہو گئے۔ [وَخَالَفَ عَنَّا عَلِيٌّ وَالزُّبَيْرُ وَمَنْ مَعَهُمَا وَاجْتَمَعَ الْمُهَاجِرُونَ إِلَى أَبِي بَكْر] علی اور زبیر اور انکے ساتھیوں نے بھی میری مخالفت کی اور مھاجرین ابو بکر کے ساتھ ہو گئے۔
البتہ یہ ایک ظریف بات ہے جو بخاری نے نقل کی ہے کہ جناب عمر کہتے ہیں’’ علی اور زبیر اور انکے ساتھیوں نے بھی میری مخالفت کی اور مھاجرین ابو بکر کے ساتھ ہو گئے ‘‘ جب کے علی اور زبیر مھاجرین میں سے تھے لیکن ابو بکر کے ساتھ نہیں ہوئے تھے)۔ خلیفہ دوم مزیدکہتے ہیں: یہاں تک کہ میں اور ابوبکر نے سقیفہ کی طرف جانے کا عزم کیا اور چل دئے ،راستہ میں دو اور صالح لوگوں سے ملاقات ہوئی (بخاری نے ان دو لوگوں کے نا م حديث 2421پر بیان کئے ہیں) ہم سب وہاں پہنچ گئے ،میں نے ایک مقالہ وہاں پڑھنے کے لئے تیار کیا تھا لیکن ابو بکر نے پڑھنا شروع کر دیا جب ہم وہاں پہنچے تو دیکھا۔ [مُزَمَّلٌ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ ...فَنَحْنُ أَنْصَارُ اللَّهِ وَكَتِيبَةُ الإِسْلاَمِ وَأَنْتُمْ مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ رَهْطٌ ، وَقَدْ دَفَّتْ دَافَّةٌ مِنْ قَوْمِكُمْ فَكَرِهْتُ أَنْ أُغْضِبَهُ، فَتَكَلَّمَ أَبُو بَكْر] ایک شخص لحاف میں لپٹا ہوا ہے ۔ہم نے پوچھا ’’من ھذا‘‘ یہ لحاف میں لپٹ ہوا شخص کون ہے ؟ بتایا گیا کہ یہ ’سعد بن عبادہ ‘ہے انہیں بہت شدید بخار ہے۔ ہم وہاں بیٹہ گئے یہاں تک کہ انصار میں سے ایک اٹھا اور تقریر شروع کی اور کہا : ہم انصار اللہ ہیں ہم اسلام کی اساس ہیں ،اور تم مہاجرین کم اور پست ہو تم کو تمہاری قوم نے مکہ سےنکال دیا اور ہماری حکومت کو چھین نا چاہا۔ جب اسکی بات ختم ہوئی تو میں نے بولنا چاہا ویسے ہی ابوبکر نے مجھے روک دیا اور خود بولنا شروع کیا،مجھے اچھا نہیں لگا کہ ابوبکر کی مخالفت کروں ۔ ابو بکر نے کہا:[ فقَالَ مَا ذَكَرْتُمْ فِيكُمْ مِنْ خَيْر فَأَنْتُمْ لَهُ أَهْلٌ وَلَنْ يُعْرَفَ هَذَا الأَمْرُ إِلاَّ لِهَذَا الْحَىِّ أَوْسَطُ الْعَرَبِ نَسَبًا وَدَارًا] جو باتیں آپ نے فرمائیں اپنے بارے میں وہ سب درست ہیں اور ان فضائل کے حق دار ہیں ،لیکن یہ امر خلافت سوائے قریش کے کسی اور کے لئے نہیں ہے، یہ قریش خاندانی اور نسلی شرف رکہتے ہیں تمام عرب پر۔ [...وَقَدْ رَضِيتُ لَكُمْ أَحَدَ هَذَيْنِ الرَّجُلَيْنِ] ابوبکر کہتے ہیں : میں ان دو لوگوں کی تجویز پیش کرتا ہوں ایک ’’ابو عبیدہ جراح‘‘ دوسرے ’’عمر ابن خطاب‘‘ ان دونوں میں سے جسکی چاہے بیعت کرئیے اور رسول اکرم کا خلیفہ معین کریئے۔
عمر مزید بیان کرتے ہیں[فَلَمْ أَكْرَهْ مِمَّا قَالَ غَيْرَهَا... كَانَ وَاللهِ أَنْ أُقدَّمَ فَتُضْرَبَ عُنُقِي] ابو بکر کی ساری باتیں اچھی تھیں کوئی بات مجھے بری نہیں لگی مگر یہ بات کہ ’عمر یا ابو عبیدہ کو بیعت کے لئے انتخاب کیا جائے‘،خدا کی قسم مجھے ڈر ہے کہ اگر میں خلیفہ بننے کے لئے آگے بڑھا اور لوگوں سے بیعت لے لی تو مجھے قتل کر دیا جائے گا۔ [فَكَثُرَ اللَّغَطّ وَارْتَفَعَتِ الاَصْوَاتُ] جب بات یہاں تک پہنچی تو مہاجرین اور انصارمیں لڑائی شروع ہو گئی اور انصار نے اعتراض شروع کر دیا اور چی میگویاں اتنی بڑہ گئیں کہ آوازیں بلند ہو گئیں ۔ قارئین گرامی ! یہاں پر ایک سوال ذہن میں آتا ہے اور وہ یہ کہ جب رسول اکرم [ص] ابو بکر کو خلیفہ بنا چکے تھے تو یہ اختلاف خلیفہ تعیین کرنے پر کیوں وجود میں آیا؟ اور جس طرح سے کہا جاتا ہے کہ سقیفہ میں بزرگان جمع ہوئے تھے تاکہ مسائل حل کئے جائیں اور ابو بکر کو خلیفہ انتخاب کیا گیا تو ،یہ تو خود صحیح بخاری کی روایت ہے جو بتا رہی ہے کہ وہاں شدید اختلافات ہوئے۔ عمر بن خطاب کہتے ہیں: یہاں تک کہ بحث اور لڑائی زیادہ ہونے لگی تو مجھے ایسا لگا کہیں یہ اور زیادہ نہ ہو جائے تو میں نے[ فَرِقْتُ مِنَ الاِخْتِلاَفِ فَقُلْتُ ابْسُطْ يَدَكَ يَا أَبَا بَكْر] ابوبکر سے کہا اپنا ہاتھ آگے بڑھائےتاکہ میں بیعت کروں، انہونے ہاتھ آگےبڑھایا اور میں نے بیعت کی میرے بعد مہاجرین نے بیعت کر لی اور انکے بعد انصار نے بیعت کر لی۔ اور پھر[وَ نَزَوْنَا عَلَي سَعْدِ بْنِ عُبَادَهَ] ہم سب سعد بن عبادہ (کہ جو انصار کی طرف سے خلیفہ بننے کے لئے کھڑا ہوا تھا)پر حملہ آور ہو گئے،یہاں تک کہ کسی نے کہا [فَقَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ قَتَلْتُمْ سَعْدَ بْنَ عُبَادَه] کہ تمہارے حملے سے سعد بن عبادہ مر گیا،تو میں نے کہا [فَقُلْتُ قَتَلَ اللَهُ سَعْدَ بْنَ عُبَادَه] خدا مارڈالے سعد بن عبادہ کو۔
فردن فردن جنازہ نماز یا رسول اللہ کی جنازہ نماز نہی ھوتی, کیونکہ, قرآن رسول کی معصومیت کا گواہ ھے اسلئے نبی پاک محمد رسول اللہ کی جنازہ نمازِ جنازہ نہ ھوئی نہ ھوگی.
Bhai inko pehle pucho k yeh jhoot kyun bata rahe hen saqifa bani saida k bary men, saqifa bani saida se pehle e Hazrat Umer ne Hazrat Abu Bakar ki bait leni shruu kar di thi jab wo Rasool Allah S.A.A.W ki wafat ki khabar sun k aye the aa k Rasool Allah S.A.A.W ki mayat ko dekha uske bad Hazrat Abu Bakar gaye masjid e nabwi men or wahan ja k inhu ne khutba dia k Rasool Allah S.A.A.W fout ho gaye or phir Hazrat Umer ne udher e bait leni shuru kar di thi uske reaction men saqifa bani saida hua Musnad Ahmed 10977 (Islam 360) ap dekh sakty hen
واقع سقیفہ حدیث کیسے کیسے ھو سکتی ھے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پردا فرما چکے۔ حدیث ھے کیا رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے الفاظ جو مسلمانوں کے لئے حکم کے ھوں
یہ کہنا رسول پاکؐ کی شان میں توہین ہے کہ آپ نے اس قسم کے ماحول میں اپنے جانشین کو معین کرنے کے لئے کو ئی اقدام نہیں کیا اور اس سلسلے میں ضروری ہدایت دئے بغیر اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ جبکہ آپ اس وقت کے ماحول سے بھی بخوبی آگاہ تھے اور اپنی عنقریب موت کی خبر بھی دے رہے تھے۔ یقینا اس قسم کی سوچ رسول پاکؐ کی شان کے خلاف ہے ، نہ یہ باتیں عقل ومنطق کے مطابق ہیں اور نہ ہی دین اور امت سے آپ کی دردمندانہ طرز عمل ۔ کیسے ممکن ہے کہ آپ نے اس اہم چیز کو اہمیت دئے بغیر امت کو سرگرداں حالت میں چھوڑ گئے ہوں؟ لہذا اس قسم کی باتیں خصوصا آپ کی جانب سے بہت ہی تعجب انگیز ہیں کہ جو یہ کہتے ہیں : خلافت کا مسئلہ اتنا اہم تھا کہ جناب ابوبکر اور عمر وغیرہ رسول پاکؐ کے جنازے کو بھی چھوڑ کر اس کے پیچھے چلے گئے۔ یہاں تک کہ خود خلفاء اپنے بعد خلیفہ معین کر کے یا اس کے لئے راہ حل مشخص کر کے اس دنیا سے چلے گئے اور وہ امت کو سرگردان چھوڑنے کی جرات نہ کرسکے جبکہ ان کے زمانے کے حالات اور رسول پاکؐ کے زمانے کے حالات آپس میں قابل مقایسہ نہیں۔ اس قسم کی سوچ کا مطلب یہ کہ خلفا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ دین اور امت کے ساتھ مخلص تھے [نعوذ باللہ ]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فاطمہ میرے جسم کا ٹکرا ہے، اس لیے جس نے اسے ناحق ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا۔ صحيح البخاري ج 4 ص210 ، (ح 3714)، كتاب فضائل الصحابة، ب 12 ـ باب مَنَاقِبُ قَرَابَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلي الله عليه و سلم .
also can you please explain one thing, with due respect if Umar was so brave and aggressive according to your books then why ALI a.s was always prominent in all kind of wars
Yeh Rasool e Khuda s.a.w.w py jhot aur iftara hai k unhun my kici ko apna Jan nasheen nahe banaya ya is baray main rehnumai ni ke k khalifa banana Kaisa hai
بڑی افسوس کی بات لوگ 😢 لوگ کسی کو بچانے کی خاطر لوگ آخرت کو بھول جاتے ہے ۔ کتابیں کچہ اور کہ رہی ہے اور یہ بندہ کچہ اور کہ رہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سچھ بھولنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
@@subhanallah6 دلیلِ سے بات کریں ۔ یہ دلیل جو تم بتائیں یہ لوگوں کی سوچ اور لوگوں کی بنائی خلیفہ ہے لیکن جو اللہ نے خلیفہ منتخب کیا وہ پہلا خلیفہ حضرت علی علیہ السّلام کو منتخب کیا اس کے باد ان کے اولادیں خلیفہ ہے
BILKUL ho ga laikin yeh siyaasi muamlaat hain, jo logon nay faisla kiya sub nay qabool kiya. Shia ka istidlaal baad main tayyar kiya gaya taba zaad afsana hai Jo Hazrat Ali aur Hassan ko kiss position main khara kartay hain.
Aap ki zayada tar baat self based hoti ha ...Agr nabuwat ibrahim as ki sari nasal ma ja sakti ha to ye khilafat or imamat q nahi Allah jise chahe atta kae
مولانا صاحب کے سارے اپنے خیلات ہیں ۔ بقول بخاری کے حضرت علی علیہ السلام کا خلافت کو چھ ماہ تسلیم نہ کرنا اور حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ کا فدک اور وراثت کا مانگنا اور حضرت ابوبکر کا کہنا انبیا علیہ السلام اپنی وراثت نہیں چھوڑتے یہ کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حرف آتا ھے اور توہین رسالت ھے۔۔کیونکہ لوگ اعتراض کرنے میں حق بجانب ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی اور داماد شریعت سے نابلد تھے ۔اور ابوبکر ان سے زیادہ عالم تھے اور یہ بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر کو بتائی لیکن نہ اپنی بیٹی کو بتایا نا حضرت علی علیہ السلام کو ۔جبکہ آپ ص کی حدیث ھے میں علم کا شہر اور علی اس کا دروازہ ھے۔۔۔ پھر حضرت علی علیہ السلام صرف حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ کے کہنے پر بیعت نہیں کی۔ان کو نہیں پتہ اسلام کیا کہتا ھے ۔۔پھر ہر نبی نے اپنا جانشین بنایا جس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر شریعت تمام ھورہی ھے وہ امت کو ایسے چھوڑ کر جارہے ہیں۔۔انہیں یہ فکر ہی نہیں کہ میرے بعد امت کا کیا ھو گا ۔پھر تو نعوذ باللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ سے زیادہ ذہین اور درد اسلام رکھنے والے حضرت ابوبکر ھوئے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں حضرت عمر کو خلیفہ نامزد کردیا۔۔مولانا صاحب کچھ حقائق کو مدنظر رکھ کر بات کریں ۔
@@ZakirKhan-ek8ki Bhai shia sunni ki bat nahi he ab waqat a gya he haq sach ko tasleem kiya jaye or firqawariyat ko khatam kia jaye wo firqa wariyat jo 1400 sal pehle shurhu hui thi ab waqat a gya he k isko khatam kia jaye or jo haq such he usko tasleem kia jaye
Sahi muslim 6181 me wazeh alfaaz hain NABI S.A.W.W k unho ne HAZRAT AYESHA RZ.A ko farmaya koi cheez lao main likh du baad me koi tamanna karne wala ye na kahe k khilafat k hum ziada haq daar hain qk ALLAH aur MOMINEEN nahi chahte k HAZRAT ABU BAKR .RZ. A k ilawa koi aur khalifa bane. Is hadees k baad na ksi se mashware ki gunjaish reh jaati hai aur na ksi ki tamanna khilafat karne ki. Qk ALLAH apne faislo me khud mukhtar hai.
@Dr. Hafiz Muhammad Zubair آپ کی پوری تقریر سے یہی لگ رہا ہے کہ ابوبکر کا خلیفہ منتخب ہونا پہلے سے تیار شدہ ایک پروگرام اور سازش کا نتیجہ تھا اور یہی بات آپ کے مشہور مصری عالم نے اپنی کتاب حياة الخليفة عمر بن الخطاب میں کتاب [و ما لقيه من صحابة الرسول، صفحه 373 ] سے نقل کیا ہے ۔ سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اچانک اور ایک دو گھنٹے میں انجام پانے والا واقعہ نہیں ہے۔ ابوبکر کی خلافت چند مہاجرین اور انصار کے درمیان انجام پانے والے ایک ناگہانی امر کا نتیجہ نہیں تھا ۔ بلکہ اس کے لئے پہلے سے پلان تیار کیا ہوا تھا اور ایک طے شدہ ساش کا نتیجہ تھا: و إنما كان وليد مؤامرات سرّية مبرمة حيكت أصولها و ربت أطرافها، بكل عناية و إحكام و إن أبطال هذه المؤامرة: أبو بكر، عمر بن الخطاب، أبو عبيدة بن الجراح و من أنصار هذا الحزب: عائشة و حفصة. سقیفہ کا واقعہ ایک اندرونی اور سری سازش کا نتیجہ تھا،پہلے سے ہی یہ طے ہوچکا تھا کہ ابوبکر کو خلافت کے مقام پر بٹھانا ہے ، اس سازش اور پلان کے اصلی لیڈر جناب ابوبکر ،عمر ابوعبیدہ تھے، اور پیچھے سے جناب عائشہ اور حفصہ اس کام میں مدد کر رہی تھیں ۔ ۔ مع رجال الفكر للسيد مرتضى الرضوي، ج2، ص106 - من حياة الخليفة عمر بن الخطاب لعبد الرحمن أحمد البكري، ص181
باقی احادیث صرف قصے کہانیاں کیوں؟ اس بات کا تفصیلی جواب دینا چائیے تھا! اس کے ساتھ ساتھ صرف سنی نہیں بلکہ دیگر فقہا کے مورخ اور ماہر علمیات/ماہر الہیات کا بھی ذکر کرتے تو بہتر ہوتا۔ تصویر کا ایک رخ بیان کیا ہے جبکہ کوئی اچھا مورخ يا تجزیہ نگار ہر طرف سے بات کرتا، اپنا مطالعہ میں مزید اضافہ کریں، اور ساتھ ساتھ کوئی authentic کتاب کا ریفرنس دینا لازمی ہوتا ہے ورنہ یہ صرف آپکا ذاتی تجزیہ لگتا ہے۔
Sunnio ko chahiye kay Sahaba kay dushman Rafhidi Ali mirza say dhoir rahay jo sunnio ko Rafhidi bana kar jahanum baijna chahta hey jaisay Qadiani wa ghaira
Yeh dono jhot bol rhy hn. Yeh dono Asif zardari ki Tarah mafahmati bayan dy rhy hn...Logon KO bywakof BNA rhy hn. Khilafat mola Ali a.s Ka haq tha or wohi khalifa bila fasl hn
Abu bakar khilafat ke sath football kyoon khel rahe the, seedhi bat hai wo khilafat ko apna haq nahi samaghte the, kyoonke khilafat ka ailan to ghadeer e khum mai Hazrat Ali ke lie hochuka tha wo sub log khilafat churane saqifa aye the. Chor logon ne Rasool s.a. ki namaz e janaza tak na parhi aur mayat choor kar saqifa bhage. Hazrat Ali a.s. Umer ko dekhna islie nahi chahte the kyoonke Umer ne Fatima salamullah aleha ka ghar jalaya tha aur Bibi pak ko taziana mara tha jisse inke batan mai hazrat Mohsin shaheed hogae the. Bhai jan martaba sirf uska barra hoga jiske lie ayat-e-tatheer , ayat-e-mubahila aur ayate-mawaddat utri ho bataye kia ye sub Abu bakar ke lie nazil huwi hain? Khahish thi dimagh kharab hai? Rasool s.a. ne hadeese saqlen mai Ahlebet alehs alam ki perwi ka hukum dia tha sub sahaba ko.
Jab Rasool ne kaha ke khalifa Quraish se hoga to itni aham bat publicly khi ya 2-4 logon se kahi?
Please wazahat karain
@@DrHafizMuhammadZubair Rasool Allah ne khud khitab kar ke kaha tha?
Fir sare Ansar rasool ki ye bat bhul gaye the kya jo Banu saqifa me Ansari sahaba ke hath p bait karne lage?
@@DrHafizMuhammadZubair Durust, mi online hazir rahunga
Brae meharbani btaen kaise join kar sakte hn
is channel ke playlist me dekhiye usool e hadis usool e fiqh ke classes hai
@@lalanbiswas3010 Playlist dekh ke Question kaise karenge bhi? Hafiz sb jab sawal ka jawab nahi dete to public platform p video Q post karte hn
@@ahmadkhatib6617 to jab next batch start hoga tab jake phisically class join kar lena
اللہ رب العزت مولانا ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے
Postmortem of shiat in a lucid manner.May Almighty Allah bless you and your whole team of well wishers.
How simply and beautifully doctor shb explained such a complicated topic.. ❤
اللّٰہ رب العزت ڈاکٹر کی عمر اور علم میں برکت فرمائے آمین
اللہ تعالی قران اور صحیح حدیث پہ عمل کرنے والا بنائے امین اور نئے نئے فتنوں سے اور شریروں سے محفوظ رکھے
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بیان شیخ صاحب نے دیا آپ لوگوں کو اللہ تعالی نے علم کا دریا دیا ہے❤
Sab jhoot baya kia inhu ne Hazrat ABu Bakar ki bait pehle e leni shuru kar di thi Hazrat umer ne saqifa bani saida se pehle e bait leni shuru kar di thi bhai Musnad Ahmed 10977 (Islam 360)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت علمی گفتگو کرتے ہیں آپ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
حافظ صاحب اس سریز کی قسطیں جلدی اپلوڈ کیا کریں
جزاك اللہ خیراً
جزاكم الله خيرا شیخنا العزیز
Jazak-Allahu khairan
You will have a best reward from Allah for explaining the truth about Khilafat Institute which is mostly exploited among Ummah to divide it in the various groups who speaks their own languages .
یہ ہوتا ہے علمی اختلاف اور دلاہل سے بات کرنا ۔ انجنیر محمد علی مرزا بھاہی , حافظ صاحب کے دلاہل پر کلپ بناہیں ۔
Masha Allah
❤اچھا قدم ھے حافظ صاحب دیگر جو روافض کے شبہات ھیں انکا بھی سلسلہ وار رد کریں
Nawasib (Radicals) le bare main bataye
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
صحیح بخاری ،جلد نمبر۸،صفحہ ۲۶،حدیث ۶۸۳۰،کتاب الحدود،باب ۳۱ میں ایک طولانی روایت ہے جو خود خلیفہ دوم عمر بن الخطاب سے نقل ہوئی ہے،کہ جس میں خلیفہ دوم نے سقیفہ بنی سعدہ کا ماجرا بیان کیا ہے۔
تاریخ کی مختلف کتابیں جیسے تاریخ طبری، ابن اثیر، بلاذری ابن اسحاق ، ابن هشام ، وغیرہ میں سقیفہ کا واقعہ نقل تو ہوا ہے لیکن کسی ایسے شخص سے نہیں جو خود وہاں موجود ہو ۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ کسی ایسے شخص کے ذریعہ سقیفہ کا ماجرا بیان ہوا ہو جو خود وہاں موجود تھا اور وہ بھی کوئی اور نہیں خود خلیفہ دوم نے واقعہ بیان کیا ہے۔تقریبا سن ۲۳ہجری میں خلیفہ دوم نے اپنی عمر کے آخری دنوں میں یہ ماجرا بیان فرمایا ،یعنی سقیفہ کے ماجرے کے ۱۰ یا ۱۲ سال بعد، اور اس روایت کے راوی جناب ابن عباس ہیں،جو سبھی کے نزدیک معتبر ہیں۔
اس روایت کا پس منظر کچھ اس طرح سے ہے کہ:
خلیفہ دوم عمر بن الخطاب مکہ میں تھے،اصحاب میں سے کچھ نے کہا منجملہ ’’جناب عمار‘‘ ، کہ اگر عمر بن الخطاب مر جائیں تو ہم علی بن ابی طالبؑ کے ساتھ بیعت کر لیں گے،
یہ بات جب خلیفہ دوم کو پتہ چلی تو بہت ناراض ہوئے اور چاہا کہ وہیں مکہ مکرمہ میں تقریر کریں اور ’عمار‘ کو جواب دیں لیکن بعض افراد کے منع کرنے پر رک گئے اور جب مدینہ واپس آئے تو نماز جمعہ کے خظبہ میں حمد و ثنائے الٰھی کے بعد، کہا:
بعض لوگ کہہ رہے ہیں:[ لو مات عمر بايعت] اگر عمر مر جائے تو ہم فلاں کے ساتھ بیعت کر لیں گے اور عمر اور ابوبکر کی بیعت ایک ناگہانی بغیر مشورت کے شر آفرین کام تھا۔ (البتہ عمر خود یہ کہ چکے تھے کہ:[ كانت بيعت ابي بكر فلتة و قي الله شرّها] یعنی : ابو بکر کی بیعت فلتة تھی خدا اسکے شر سے محفوظ رکھے۔ (فلتة کہتے ہیں کسی ایسے کام کو جو ایک دم سے ناگہانی طور پر بغیر مشورت کےہو جائے اور وہ کام جوشر آفرین ہو،ایسا کام جسکی بنیاد نہ ہو۔)
پھر عمر کہتے ہیں:
[ إِنَّهُ قَدْ كَانَ مِنْ خَبَرِنَا حِينَ تَوَفَّى اللَّهُ نَبِيَّهُ صلى الله عليه وسلم إِلاَّ أَنَّ الأَنْصَارَ خَالَفُونَا وَاجْتَمَعُوا بِأَسْرِهِمْ فِي سَقِيفَةِ بَنِي سَاعِدَةَ،]
جب پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات ہو گئی تب سارے کے سارے انصار میرے مخالف ہو گئے اور میری مخالفت میں سقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہو گئے۔
[وَخَالَفَ عَنَّا عَلِيٌّ وَالزُّبَيْرُ وَمَنْ مَعَهُمَا وَاجْتَمَعَ الْمُهَاجِرُونَ إِلَى أَبِي بَكْر] علی اور زبیر اور انکے ساتھیوں نے بھی میری مخالفت کی اور مھاجرین ابو بکر کے ساتھ ہو گئے۔
البتہ یہ ایک ظریف بات ہے جو بخاری نے نقل کی ہے کہ جناب عمر کہتے ہیں’’ علی اور زبیر اور انکے ساتھیوں نے بھی میری مخالفت کی اور مھاجرین ابو بکر کے ساتھ ہو گئے ‘‘ جب کے علی اور زبیر مھاجرین میں سے تھے لیکن ابو بکر کے ساتھ نہیں ہوئے تھے)۔
خلیفہ دوم مزیدکہتے ہیں: یہاں تک کہ میں اور ابوبکر نے سقیفہ کی طرف جانے کا عزم کیا اور چل دئے ،راستہ میں دو اور صالح لوگوں سے ملاقات ہوئی (بخاری نے ان دو لوگوں کے نا م حديث 2421پر بیان کئے ہیں) ہم سب وہاں پہنچ گئے ،میں نے ایک مقالہ وہاں پڑھنے کے لئے تیار کیا تھا لیکن ابو بکر نے پڑھنا شروع کر دیا جب ہم وہاں پہنچے تو دیکھا۔
[مُزَمَّلٌ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ ...فَنَحْنُ أَنْصَارُ اللَّهِ وَكَتِيبَةُ الإِسْلاَمِ وَأَنْتُمْ مَعْشَرَ الْمُهَاجِرِينَ رَهْطٌ ، وَقَدْ دَفَّتْ دَافَّةٌ مِنْ قَوْمِكُمْ فَكَرِهْتُ أَنْ أُغْضِبَهُ، فَتَكَلَّمَ أَبُو بَكْر]
ایک شخص لحاف میں لپٹا ہوا ہے ۔ہم نے پوچھا ’’من ھذا‘‘ یہ لحاف میں لپٹ ہوا شخص کون ہے ؟ بتایا گیا کہ یہ ’سعد بن عبادہ ‘ہے انہیں بہت شدید بخار ہے۔ ہم وہاں بیٹہ گئے یہاں تک کہ انصار میں سے ایک اٹھا اور تقریر شروع کی اور کہا : ہم انصار اللہ ہیں ہم اسلام کی اساس ہیں ،اور تم مہاجرین کم اور پست ہو تم کو تمہاری قوم نے مکہ سےنکال دیا اور ہماری حکومت کو چھین نا چاہا۔
جب اسکی بات ختم ہوئی تو میں نے بولنا چاہا ویسے ہی ابوبکر نے مجھے روک دیا اور خود بولنا شروع کیا،مجھے اچھا نہیں لگا کہ ابوبکر کی مخالفت کروں ۔
ابو بکر نے کہا:[ فقَالَ مَا ذَكَرْتُمْ فِيكُمْ مِنْ خَيْر فَأَنْتُمْ لَهُ أَهْلٌ وَلَنْ يُعْرَفَ هَذَا الأَمْرُ إِلاَّ لِهَذَا الْحَىِّ أَوْسَطُ الْعَرَبِ نَسَبًا وَدَارًا]
جو باتیں آپ نے فرمائیں اپنے بارے میں وہ سب درست ہیں اور ان فضائل کے حق دار ہیں ،لیکن یہ امر خلافت سوائے قریش کے کسی اور کے لئے نہیں ہے، یہ قریش خاندانی اور نسلی شرف رکہتے ہیں تمام عرب پر۔
[...وَقَدْ رَضِيتُ لَكُمْ أَحَدَ هَذَيْنِ الرَّجُلَيْنِ] ابوبکر کہتے ہیں : میں ان دو لوگوں کی تجویز پیش کرتا ہوں ایک ’’ابو عبیدہ جراح‘‘ دوسرے ’’عمر ابن خطاب‘‘ ان دونوں میں سے جسکی چاہے بیعت کرئیے اور رسول اکرم کا خلیفہ معین کریئے۔
عمر مزید بیان کرتے ہیں[فَلَمْ أَكْرَهْ مِمَّا قَالَ غَيْرَهَا... كَانَ وَاللهِ أَنْ أُقدَّمَ فَتُضْرَبَ عُنُقِي]
ابو بکر کی ساری باتیں اچھی تھیں کوئی بات مجھے بری نہیں لگی مگر یہ بات کہ ’عمر یا ابو عبیدہ کو بیعت کے لئے انتخاب کیا جائے‘،خدا کی قسم مجھے ڈر ہے کہ اگر میں خلیفہ بننے کے لئے آگے بڑھا اور لوگوں سے بیعت لے لی تو مجھے قتل کر دیا جائے گا۔
[فَكَثُرَ اللَّغَطّ وَارْتَفَعَتِ الاَصْوَاتُ]
جب بات یہاں تک پہنچی تو مہاجرین اور انصارمیں لڑائی شروع ہو گئی اور انصار نے اعتراض شروع کر دیا اور چی میگویاں اتنی بڑہ گئیں کہ آوازیں بلند ہو گئیں ۔
قارئین گرامی ! یہاں پر ایک سوال ذہن میں آتا ہے اور وہ یہ کہ جب رسول اکرم [ص] ابو بکر کو خلیفہ بنا چکے تھے تو یہ اختلاف خلیفہ تعیین کرنے پر کیوں وجود میں آیا؟
اور جس طرح سے کہا جاتا ہے کہ سقیفہ میں بزرگان جمع ہوئے تھے تاکہ مسائل حل کئے جائیں اور ابو بکر کو خلیفہ انتخاب کیا گیا تو ،یہ تو خود صحیح بخاری کی روایت ہے جو بتا رہی ہے کہ وہاں شدید اختلافات ہوئے۔
عمر بن خطاب کہتے ہیں: یہاں تک کہ بحث اور لڑائی زیادہ ہونے لگی تو مجھے ایسا لگا کہیں یہ اور زیادہ نہ ہو جائے تو میں نے[ فَرِقْتُ مِنَ الاِخْتِلاَفِ فَقُلْتُ ابْسُطْ يَدَكَ يَا أَبَا بَكْر] ابوبکر سے کہا اپنا ہاتھ آگے بڑھائےتاکہ میں بیعت کروں، انہونے ہاتھ آگےبڑھایا اور میں نے بیعت کی میرے بعد مہاجرین نے بیعت کر لی اور انکے بعد انصار نے بیعت کر لی۔
اور پھر[وَ نَزَوْنَا عَلَي سَعْدِ بْنِ عُبَادَهَ] ہم سب سعد بن عبادہ (کہ جو انصار کی طرف سے خلیفہ بننے کے لئے کھڑا ہوا تھا)پر حملہ آور ہو گئے،یہاں تک کہ کسی نے کہا [فَقَالَ قَائِلٌ مِنْهُمْ قَتَلْتُمْ سَعْدَ بْنَ عُبَادَه] کہ تمہارے حملے سے سعد بن عبادہ مر گیا،تو میں نے کہا [فَقُلْتُ قَتَلَ اللَهُ سَعْدَ بْنَ عُبَادَه] خدا مارڈالے سعد بن عبادہ کو۔
😯خاک سے بنائے گئے انسان کا اپنی اوقات بھول جانا۔
صحاح میں یہ بات واضح لکھی ھوئی ھے کہ آپ ص نے فرمایا میرے بعد بارہ خلفاء ھو نگے اور سب قریش سے ھونگے ۔
وہ کونسے بارہ خلفاء ھے آپ بتا دیں
12 ka zikr ha ye ni ha k sb Quresh sa hngy
❤❤Mashallah
أفضل البشر بعد الأنبياء سيدنا أبو بكر بن أبي قحافة الصديق (رضي الله عنه)❤❤
سبحان الله
فردن فردن جنازہ نماز یا رسول اللہ کی جنازہ نماز نہی ھوتی, کیونکہ, قرآن رسول کی معصومیت کا گواہ ھے اسلئے نبی پاک محمد رسول اللہ کی جنازہ نمازِ جنازہ نہ ھوئی نہ ھوگی.
قابل احترام ڈاکٹر صاحب اور ان کی ٹیم کو سلام
مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے اکیلے میٹنگ کا ریفرنس چاہیئے
Bhai inko pehle pucho k yeh jhoot kyun bata rahe hen saqifa bani saida k bary men, saqifa bani saida se pehle e Hazrat Umer ne Hazrat Abu Bakar ki bait leni shruu kar di thi jab wo Rasool Allah S.A.A.W ki wafat ki khabar sun k aye the aa k Rasool Allah S.A.A.W ki mayat ko dekha uske bad Hazrat Abu Bakar gaye masjid e nabwi men or wahan ja k inhu ne khutba dia k Rasool Allah S.A.A.W fout ho gaye or phir Hazrat Umer ne udher e bait leni shuru kar di thi uske reaction men saqifa bani saida hua
Musnad Ahmed 10977 (Islam 360) ap dekh sakty hen
Hafiz sahab please do some work on people who are doing sab o shitam on hazrat Abu baker 'hazrar UMER and many other ashab e Rasool
❤❤❤❤
Maulana sb.ko bolne dijiye.beja dakhal na dijiye
Us saqs me kis falane ki bait ki baat ki thi ..... Uska naam to clear kar dete ! Baat puri ho jati
واقع سقیفہ حدیث کیسے کیسے ھو سکتی ھے رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پردا فرما چکے۔
حدیث ھے کیا رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے الفاظ جو مسلمانوں کے لئے حکم کے ھوں
اگر کوٸ کہے سلف نے سیاست نہیں کی درست نہیں بات یہ ھے کچھ نے غلط کی کچھ نے صیح ۔
یہ کہنا رسول پاکؐ کی شان میں توہین ہے کہ آپ نے اس قسم کے ماحول میں اپنے جانشین کو معین کرنے کے لئے کو ئی اقدام نہیں کیا اور اس سلسلے میں ضروری ہدایت دئے بغیر اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ جبکہ آپ اس وقت کے ماحول سے بھی بخوبی آگاہ تھے اور اپنی عنقریب موت کی خبر بھی دے رہے تھے۔
یقینا اس قسم کی سوچ رسول پاکؐ کی شان کے خلاف ہے ، نہ یہ باتیں عقل ومنطق کے مطابق ہیں اور نہ ہی دین اور امت سے آپ کی دردمندانہ طرز عمل ۔ کیسے ممکن ہے کہ آپ نے اس اہم چیز کو اہمیت دئے بغیر امت کو سرگرداں حالت میں چھوڑ گئے ہوں؟
لہذا اس قسم کی باتیں خصوصا آپ کی جانب سے بہت ہی تعجب انگیز ہیں کہ جو یہ کہتے ہیں : خلافت کا مسئلہ اتنا اہم تھا کہ جناب ابوبکر اور عمر وغیرہ رسول پاکؐ کے جنازے کو بھی چھوڑ کر اس کے پیچھے چلے گئے۔ یہاں تک کہ خود خلفاء اپنے بعد خلیفہ معین کر کے یا اس کے لئے راہ حل مشخص کر کے اس دنیا سے چلے گئے اور وہ امت کو سرگردان چھوڑنے کی جرات نہ کرسکے جبکہ ان کے زمانے کے حالات اور رسول پاکؐ کے زمانے کے حالات آپس میں قابل مقایسہ نہیں۔
اس قسم کی سوچ کا مطلب یہ کہ خلفا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ دین اور امت کے ساتھ مخلص تھے [نعوذ باللہ ]
مولوی صاحب اپنے جال میں خود پھنس گیا ھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فاطمہ میرے جسم کا ٹکرا ہے، اس لیے جس نے اسے ناحق ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا۔
صحيح البخاري ج 4 ص210 ، (ح 3714)، كتاب فضائل الصحابة، ب 12 ـ باب مَنَاقِبُ قَرَابَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلي الله عليه و سلم .
یہ پوری حدیث نہیں ہے
Nice
Hafiz sab humary shia brother's k barey ma bteen k wo galt hen ya sahi es barey ma
also can you please explain one thing, with due respect if Umar was so brave and aggressive according to your books
then why ALI a.s was always prominent in all kind of wars
Who said Ali ra was not brave?
Mic durut kary
Yeh Rasool e Khuda s.a.w.w py jhot aur iftara hai k unhun my kici ko apna Jan nasheen nahe banaya ya is baray main rehnumai ni ke k khalifa banana Kaisa hai
4240 mn clear kaha Ali ne k hum haqdar thay
بڑی افسوس کی بات لوگ 😢 لوگ کسی کو بچانے کی خاطر لوگ آخرت کو بھول جاتے ہے ۔
کتابیں کچہ اور کہ رہی ہے اور یہ بندہ کچہ اور کہ رہی ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سچھ بھولنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Tere channel ka nam bta rha ha k khn sa nikla ha
@@subhanallah6بکواس بند کر آل امیہ کے ٹٹّو
Masjid Nabwi ma yeh jgah ab b mojood h
Awaz nahi aarahi Dr sab
Ali Haq h
also bhai jaan, Hazrat Ali a.s ka rutba after Prophet SAWW, is greatest
need more study of QURAN and Ahadees
O bhai Hazrat Ali ra ka qoul ka mutabiq Huzoot saw k bad sb sa bara rutba Abu Bakar Ra ka ha us k bad Umer Ra us k bad Usman Ra or us k bad Ali Ra ka
@@subhanallah6
دلیلِ سے بات کریں ۔ یہ دلیل جو تم بتائیں یہ لوگوں کی سوچ اور لوگوں کی بنائی خلیفہ ہے لیکن جو اللہ نے خلیفہ منتخب کیا وہ پہلا خلیفہ حضرت علی علیہ السّلام کو منتخب کیا اس کے باد ان کے اولادیں خلیفہ ہے
@@72IslamicFirqay is bat ki kia daleel ha jo claim apny kia ?
Daleel Mustanad hawalo k sath honi hciu
BILKUL ho ga laikin yeh siyaasi muamlaat hain, jo logon nay faisla kiya sub nay qabool kiya. Shia ka istidlaal baad main tayyar kiya gaya taba zaad afsana hai Jo Hazrat Ali aur Hassan ko kiss position main khara kartay hain.
Thumaray lya thumara din HAMARAY lya HAMARA Deen.
Quran bhi YAAD ata ha or hadees bhi......
Aap ki zayada tar baat self based hoti ha ...Agr nabuwat ibrahim as ki sari nasal ma ja sakti ha to ye khilafat or imamat q nahi Allah jise chahe atta kae
thora uncha tou bol lou moulvi.. itnay important mozoo per baat kr rhay ho audio kee setting tou sahi kr laini the.
Saqeefa bani saaida ki bhi koi hadees hai .?????
B b hahazra ny jb kh diya k ali Haq dar hain to bat hi khatam hojati h
مولانا صاحب کے سارے اپنے خیلات ہیں ۔ بقول بخاری کے حضرت علی علیہ السلام کا خلافت کو چھ ماہ تسلیم نہ کرنا اور حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ کا فدک اور وراثت کا مانگنا اور حضرت ابوبکر کا کہنا انبیا علیہ السلام اپنی وراثت نہیں چھوڑتے یہ کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حرف آتا ھے اور توہین رسالت ھے۔۔کیونکہ لوگ اعتراض کرنے میں حق بجانب ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی اور داماد شریعت سے نابلد تھے ۔اور ابوبکر ان سے زیادہ عالم تھے اور یہ بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر کو بتائی لیکن نہ اپنی بیٹی کو بتایا نا حضرت علی علیہ السلام کو ۔جبکہ آپ ص کی حدیث ھے میں علم کا شہر اور علی اس کا دروازہ ھے۔۔۔
پھر حضرت علی علیہ السلام صرف حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ کے کہنے پر بیعت نہیں کی۔ان کو نہیں پتہ اسلام کیا کہتا ھے ۔۔پھر ہر نبی نے اپنا جانشین بنایا جس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر شریعت تمام ھورہی ھے وہ امت کو ایسے چھوڑ کر جارہے ہیں۔۔انہیں یہ فکر ہی نہیں کہ میرے بعد امت کا کیا ھو گا ۔پھر تو نعوذ باللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ سے زیادہ ذہین اور درد اسلام رکھنے والے حضرت ابوبکر ھوئے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں حضرت عمر کو خلیفہ نامزد کردیا۔۔مولانا صاحب کچھ حقائق کو مدنظر رکھ کر بات کریں ۔
شیعہ کی نیت صاف نہیں ھے اللہ تعالی انہیں ھدایت دے آمین،
Ali ilm ka shehar hai, yeh rivayat sb it nhi, jhoot ka palanada hai
@@ZakirKhan-ek8ki Bhai shia sunni ki bat nahi he ab waqat a gya he haq sach ko tasleem kiya jaye or firqawariyat ko khatam kia jaye wo firqa wariyat jo 1400 sal pehle shurhu hui thi ab waqat a gya he k isko khatam kia jaye or jo haq such he usko tasleem kia jaye
Sahi muslim 6181 me wazeh alfaaz hain NABI S.A.W.W k unho ne HAZRAT AYESHA RZ.A ko farmaya koi cheez lao main likh du baad me koi tamanna karne wala ye na kahe k khilafat k hum ziada haq daar hain qk ALLAH aur MOMINEEN nahi chahte k HAZRAT ABU BAKR .RZ. A k ilawa koi aur khalifa bane.
Is hadees k baad na ksi se mashware ki gunjaish reh jaati hai aur na ksi ki tamanna khilafat karne ki. Qk ALLAH apne faislo me khud mukhtar hai.
Fir sakifa me baiyat ki kya zaroorat thi
@Dr. Hafiz Muhammad Zubair آپ کی پوری تقریر سے یہی لگ رہا ہے کہ ابوبکر کا خلیفہ منتخب ہونا پہلے سے تیار شدہ ایک پروگرام اور سازش کا نتیجہ تھا اور یہی بات آپ کے مشہور مصری عالم نے اپنی کتاب حياة الخليفة عمر بن الخطاب میں کتاب [و ما لقيه من صحابة الرسول، صفحه 373 ] سے نقل کیا ہے ۔
سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اچانک اور ایک دو گھنٹے میں انجام پانے والا واقعہ نہیں ہے۔
ابوبکر کی خلافت چند مہاجرین اور انصار کے درمیان انجام پانے والے ایک ناگہانی امر کا نتیجہ نہیں تھا ۔ بلکہ اس کے لئے پہلے سے پلان تیار کیا ہوا تھا اور ایک طے شدہ ساش کا نتیجہ تھا:
و إنما كان وليد مؤامرات سرّية مبرمة حيكت أصولها و ربت أطرافها، بكل عناية و إحكام و إن أبطال هذه المؤامرة: أبو بكر، عمر بن الخطاب، أبو عبيدة بن الجراح و من أنصار هذا الحزب: عائشة و حفصة.
سقیفہ کا واقعہ ایک اندرونی اور سری سازش کا نتیجہ تھا،پہلے سے ہی یہ طے ہوچکا تھا کہ ابوبکر کو خلافت کے مقام پر بٹھانا ہے ، اس سازش اور پلان کے اصلی لیڈر جناب ابوبکر ،عمر ابوعبیدہ تھے، اور پیچھے سے جناب عائشہ اور حفصہ اس کام میں مدد کر رہی تھیں ۔ ۔
مع رجال الفكر للسيد مرتضى الرضوي، ج2، ص106 - من حياة الخليفة عمر بن الخطاب لعبد الرحمن أحمد البكري، ص181
وہ مصری لوگوں کے دلوں کے حال جانتا تھا😂
Allah ka rasul ki mayyat pari hue thi,yah alfaz Allah ka rasul ka liya bahter nahin hai, please isko correct kijiya
باقی احادیث صرف قصے کہانیاں کیوں؟ اس بات کا تفصیلی جواب دینا چائیے تھا! اس کے ساتھ ساتھ صرف سنی نہیں بلکہ دیگر فقہا کے مورخ اور ماہر علمیات/ماہر الہیات کا بھی ذکر کرتے تو بہتر ہوتا۔ تصویر کا ایک رخ بیان کیا ہے جبکہ کوئی اچھا مورخ يا تجزیہ نگار ہر طرف سے بات کرتا، اپنا مطالعہ میں مزید اضافہ کریں، اور ساتھ ساتھ کوئی authentic کتاب کا ریفرنس دینا لازمی ہوتا ہے ورنہ یہ صرف آپکا ذاتی تجزیہ لگتا ہے۔
Hz.Ali ko din ki fikar thi logo ko badsha banne ke fikar thi
Bukhari 4240 puri parh lo. Fatma ne qata tahuluki ki. Aur Ali ne janaze mn b ni bulaya
Poori Hadith parh lo jawab usi me hai ke Hazrat Ali R.A ne kia kya
Aqal b Kisi chiz ka name h yar
Hukumat ka lalchi kaun tha saad bin ubada ya abubakar ya umar
Hz.fatema ko hadis nahi malum thi sari hadise abubakar ko malum thi
M
tu gadeer ko kyu bhool Kate ho
bhai jaan , samaj jao aap bhi, dood ka dood pani ka pani
still don't understand then "LA Haula Wala Kuwwat"
Sunnio ko chahiye kay Sahaba kay dushman Rafhidi Ali mirza say dhoir rahay jo sunnio ko Rafhidi bana kar jahanum baijna chahta hey jaisay Qadiani wa ghaira
10:50 pe dekho kesi tojeh paish ki is begheat ne k
Munafqat choro qari saab Galati mano aur logon ko batao k Ahl ul bait ka haq mara gya ha
MolVi sb chalakion say Kam lay rahay han
Jis ne imam ki bait na ki wo jahliyat ki moat mara is par bho ghuftagu kary
Islam ma imamat ni Khilafat ha
Yeh dono jhot bol rhy hn. Yeh dono Asif zardari ki Tarah mafahmati bayan dy rhy hn...Logon KO bywakof BNA rhy hn. Khilafat mola Ali a.s Ka haq tha or wohi khalifa bila fasl hn
Abu bakar khilafat ke sath football kyoon khel rahe the, seedhi bat hai wo khilafat ko apna haq nahi samaghte the, kyoonke khilafat ka ailan to ghadeer e khum mai Hazrat Ali ke lie hochuka tha wo sub log khilafat churane saqifa aye the. Chor logon ne Rasool s.a. ki namaz e janaza tak na parhi aur mayat choor kar saqifa bhage. Hazrat Ali a.s. Umer ko dekhna islie nahi chahte the kyoonke Umer ne Fatima salamullah aleha ka ghar jalaya tha aur Bibi pak ko taziana mara tha jisse inke batan mai hazrat Mohsin shaheed hogae the. Bhai jan martaba sirf uska barra hoga jiske lie ayat-e-tatheer , ayat-e-mubahila aur ayate-mawaddat utri ho bataye kia ye sub Abu bakar ke lie nazil huwi hain? Khahish thi dimagh kharab hai? Rasool s.a. ne hadeese saqlen mai Ahlebet alehs alam ki perwi ka hukum dia tha sub sahaba ko.
Sab jhut 😂😂
Sub sach.....
اور جو تقیہ باز شیعہ بولتے ہیں وہ سچ ہے؟؟
ilmi jawab dia ap ne mashaAllah
Tere ghallez zakir jo bhonkty han wo sach ha?
So feesad such